#Pakistan #PetrolPrice #PetrolPriceHike #FuelPrices #PakistanEconomy #Inflation #PetroleumPrices #PakistanPolitics #OilPrices #EconomicCrisis #usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #Khamenei #IranBreakingNews #NewSupremeLeader #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #Geopolitics #globalsecurity #OffTheRecord #ARYNews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
US Israel Attacks Iran , How Much Damage has Tehran Suffered? Mohammad Hossein Bagheri Reveals
US and Israel Tired of Bombing, But Iran Refuses to Back Down – Afnan Ullah’s Analysis
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
US Israel Attacks Iran , How Much Damage has Tehran Suffered? Mohammad Hossein Bagheri Reveals
US and Israel Tired of Bombing, But Iran Refuses to Back Down – Afnan Ullah’s Analysis
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . . . .
01:31سوچئے جہاں پر پانچ چھے میزائل ڈیفنس سسٹمز ہوں
01:34جہاں پر ائرکرافٹ کیریئرز اور ڈیسٹروئرز اس وجہ سے موجود ہوں
01:38کہ انہوں نے آپ کے ایران سے آنے والے میزائلوں کو روکنا ہے
01:41اس کے علاوہ جو مختلف ملکوں میں میزائل ڈیفنس سسٹمز نصب ہیں وہ اپنی جگہ
01:46لیکن پھر بھی آپ کے اوپر جا کے میزائل پڑھ رہے ہیں تو آپ کی حالتظار کیا ہوگی
01:50آپ کے لیے جو بنکرز بنے ہوئے تھے جو سیف ہیونز آپ تصور کرتے تھے
01:54وہ بھی آپ کے لیے کم پڑھ رہی ہیں اور دو اور نیتن یاہو جو کہ میں کہوں گا
02:00قصاب ہے اس پورے ریجن کا اس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا کہ وہ کہاں ہے
02:03مختلف اطلاعات سے متعلق سامنے آ رہی ہیں لیکن let's see what happens اس حوالے سے
02:07اب یہ ہوا ہے کہ ایران کی جانب سے مزید خبردار کیا گیا ہے
02:11کہ امریکی بینکوں اور مالیاتی اداروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں
02:14اور یہ رد عمل اس چیز پہ آیا جب ایران میں ایک بینک کو نشانہ بنایا گیا
02:18تو ایران نے کہا کہ اگر آپ ہمارے ساتھ یہ کھیل کھیلیں گے
02:20تو جواب آپ کو ویسا ہی ملے گا
02:22پھر سدر ٹرمپ بھی اس سیچویشن میں پریشان دکھائی دیتے ہیں
02:27کیونکہ سٹیو وٹکوف جیرد کشنر پھر ساتھ ہی ساتھ آپ مارکو روبیو
02:31اور جو پیٹ ہیکسیت ہیں وزیر جنگ جنہوں نے اپنے آپ کو قرار دیا ہے
02:36کہتے ہیں کہ ان کے مشورے پہ انہوں نے کہا کہ ایران ہم سے ایک ہفتے یا دس دن میں
02:41جنگ کرنے والا ہے
02:42تو ہم نے کہا کہ ہم پہلے ہی حملہ کیوں نہ کر دیں
02:44تو اب یہ بھی پریشانی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ جب میں چاہوں جنگ ختم کر سکتا ہوں
02:49اور پھر ساتھ ہی ساتھ جو زمینی جنگ ہے اس کا امکان انہوں نے ایک طرح سے رد کیا ہے
02:54تو یہ ساری صورتحال ہے کافی اس حوالے سے باتیں ہو رہی ہیں
02:58دوسری جانب ایک اور چیز بھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ رابطہ کاری میں تیزی آ گئی ہے
03:01پیوٹن کا ٹرم سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا
03:04پھر روسی صدر کا جو رابطہ ہوا ہے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے
03:09پھر قطری وزیر آزم کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا
03:12نائب وزیر آزم پاکستان کے جو ہیں حساب دار صاحب ان کے چین کے وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا
03:28ساتھ موجود اور سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان صاحب
03:31اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر قمر جیمہ صاحب سر بہت شکریہ آپ کا بھی
03:35ڈاکٹر حما بقائی بھی ہمیں جوائن کر چکی ہیں آپ کا بھی بہت شکریہ جی
03:38اور ساتھ ساتھ محمد حسین باخری ہمارے ساتھ موجود ہیں ایران سے
03:41اور تمام تر صورتحال پر ان کا بھی تجیل لے لیتے ہیں کیونکہ
03:44he's there اور he understands کے مہا پر نقصانات کیا ہو رہے ہیں
03:47تو شروعات ان سے ہی کریں گے حسین دہا شکریہ بھائی ایک تو آپ کی
03:50خیریت ہم نیک مطلوب چاہتے ہیں دوسرا یہ ہے کہ ذرا بتائیے گا
03:54کہ آپ تحران میں ہیں صورتحال کیا ہے نقصانات کا کیا اندازہ
04:00لگایا جا رہا ہے کتنے نقصانات ہو رہے ہیں کیونکہ مجھے اگر یہ
04:03کوئی کہے کہ ہم نے پانچ ہزار یا سات ہزار جگہ پر ٹارگٹ کیا
04:06ایران کو اور جس طرح کا پیلوڈ وہ گرا رہے ہیں اندھا دن
04:09تو ظاہر یہ بڑا کنسرننگ ہوگا تو یہ جو نمبر ہے کہ جی تیرہ
04:12سو سے پندرہ سو لوگ شہید ہوئے ہیں تو آپ کو لگتا ہے کہ یہ
04:16تعداد کم بتائی جا رہی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ کو آپ
04:21کی معزز مہمان اور آپ کی ویورز کو میرے طرف سے تہران سے سلام
04:25ہو ایران میں ایک کہاوٹ اس طرح کا ہے کہ ایک بندہ لڑائی کے بعد
04:32واپس آتا ہے سر سخون بہرہ ہے تو ان کی جو
04:36والدہ ہے ان سے پوچھتے ہیں کہ یہ کیا حال کیا آپ کا اس
04:40لڑائی میں تو وہ بندہ جواب دیتا ہے آپ نے دوسرے کا حال
04:44دیکھا ہی نہیں یہ جو حقیقت ہے اس وقت ایران کے ساتھ ایران
04:50کے اندر صرف تہران میں پانچ سو شہادتیں ہوئی ہیں یہ جو
04:55افیشل انفورمیشن ہے ٹوٹل ایران میں جو افیشل بتا رہے ہیں ہمیں
04:58دو ہزار کی قریب شہادتیں مجھے بھی لگتا ہے اس سے کہیں
05:01زیادہ ہو سکتے ہیں تین ہزار بار ایران کی سرزمین
05:06کے اوپر بمباری ہوئی ہے وہ بھی پریسیجن ایمیونیشن کے
05:09نا ساتھ نہیں پریسیجن ایمیونیشن تو انہوں نے میناب کی
05:12گیلز اسکول کی اوپر مار کے ایک سو ستر کے قریب طالبات
05:16کو شہید کی وہ جو ٹومو حق مارا تھا اب جی اب وہ وہ تھا
05:20پریسیجن کے ساتھ اب جو تہران کی اوپر اور دوسرے جگوں پہ
05:23گرا رہے ہیں یہ ہے گرائیوٹی باؤنز جو کہ ٹو تھاوزن پاؤنز
05:27تک ان کے وزن بتائی جا رہی ہے اور ایک لیے ملٹیبل
05:30گرا رہے مطلب ان کا کام یہ ہے کہ تباہی پھیلانا جی
05:33جی جی یہ تو ہم ہمارے لیے تو یہ فائر ورکس بن گئی ہے
05:37تہران کے اندر لیکن ایرانی عوام کے سنٹیمنٹ آپ چیک
05:40کر لیں تین گھنٹہ پہلے انقلاب سکوئر میں ان کے شہدہ کی
05:45تشریع اور تتفین کا سلسلہ سٹارڈ ہوا انقلاب سکوئر سے آزادی
05:50سکوئر گاڑی میں آپ کو پندرہ منٹ لگتے ہیں پہنچنے میں اچھا وہ
05:56پورا ایریا بھر گیا ہے عوام کے جذبات کو آپ دیکھ لیں اس
06:01ٹائم پہ اتنے سارے لوگ سڑکوں پہ اور اپنے شہدہ کے تتفین پہ
06:04آ رہے ہیں جب اسی ٹائم پہ ایسٹ آف تہران امام حسین یونیورسٹی
06:08کی اوپر تین دفعہ بم گر چکی ہے آوازیں آ رہی لوگوں کو اللہ
06:13اکبر کے نعرے بند نہیں ہو رہے ہیں اور اپنے شہدہ کے تتفین
06:16کر رہے ہیں یہ وہ قوم ہے جس کے ساتھ بہت ہی بڑی مس
06:21کیلکلیشن کی ٹرامل ہے اور اسرائیل نے ان کو لگا کہ اگر ہم
06:25بار بار ان کی اوپر جہرہیت کریں گے تو یہ بار بار بہت ہی
06:29ہلکے سے جواب دے کے جنگ بندی پہ ادریں گے لیکن اس بار ایرانی
06:34قیادت یا سپریم ریڈر ایرانی عوام اور گورمنٹ نے یہ
06:38ڈیسائیڈ کیا ہے کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی کوئی مذاکرات نہیں
06:41ہوگی جب تک یہ ایک ٹھیک ٹھاک سبق نہ سیکھیں کہ بار بار ایران
06:46کے طرف غلط نظروں سے نہ دیکھیں تب تک یہ جم جاری رہے گی
06:50بلکل یہ بات صحیح ہے لیکن ایک چیز مجھے ذرا بتائیے گا کہ جو
06:53صدر ہیں ان کے صاحبزادے کی جانب سے ٹیلی گرام پہ ایک
06:55سٹیٹمنٹ جو کہ سپریم لیڈر کے زخمی ہونے سے متعلق تھا آپ اس
06:59کی تصدیق کرتے ہیں کہ ایسا ہے اور وہ وہی پہلا حملہ تھا جس
07:02میں رہبر علیہ کی شہادت ہوئی تھی اس دوران وہ زخمی ہے جی بلکل
07:07بلکل بلکل یہ تو ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے تھے ان کو
07:10ان کے پاؤں پہ شاید چوٹ لگی ہے اور وہ ہسپٹال بھی گئے تھے
07:15وہ تو اسی دن ٹوٹی ایٹھ فیبریڈی کو جب ان کا والد محترم شہید
07:20ہوئے ان کی آہ وائف اور سپاؤس شہید ہوئے ان کی دوسرا رشدار شہید
07:25ہوئے اس میں سید مشتبہ آیت اللہ سید مشتبہ خامنی صاحب زخمی
07:29ہوئے تھے لیکن ابھی الحمدللہ ان کے حالات ٹھیک ہے اور اسی لیے
07:32تو وہ سنبھال رہے ہیں اور چیزوں کو کنٹرول کرتے وہ آگے لے کے
07:35جا رہے ہیں شہر ہے ٹھیک ہے سینیٹر ڈاکٹر افنان صاحب یور
07:38تھوٹس ہوں جب جنگ شروع ہوئی پہلے بھی ظاہر ہے ایران نے بڑی
07:41ریزیلینس دکھائی تھی اس دفعہ بارہ دن ہو چکے ہیں اور وہ پیچھے
07:44ہٹنے کو تیار نہیں ہے یعنی کہ جو بمباری کرنے والے وہ بمباری
07:47کر کر کے تھک چکے ہیں اور ان کے چہروں سے آئے ہیں اب ایک
07:50دوسرے پہ ڈال رہے ہیں جس طرح سے صدر ٹرم صاحب کا سٹیٹمنٹ
07:52کی جی مارکو روپیو بھی تھا پھر اس کے اندر وٹکوف بھی تھا پھر
07:55کشنر بھی تھا پھر اس کے بعد یہ ہیکسیل ان سب نے کہا تھا تو یہ
07:59تو بڑا اب ایک جو ایک میتھ تھی انمنسیبلیٹی کی امریکہ کی وہ ایک
08:05طرح سے آپ اس کو شیڈر ہوئی ہے ایک لحاظ سے جی بسم اللہ رمان
08:08رہیم دیکھیں بلکل یہ انہوں نے یہ سمجھا تھا کہ یہ ایک کوئی
08:12walk in the park ہو گیا اپک فیوری اپک فیوری اپک فیوری اپسین فیوری
08:18تو یہ یہ وینیز ویلا میں جیسے انہوں نے ان کے صدر کا ہوا
08:23کر لیا اور بس اس طرح کا کوئی ان کا سمجھ رہے تھے یہ
08:26calculate کر رہے تھے کہ ہم بس جائیں گے all all guns blazing اور
08:32and it will be over in a minute or in an hour in like maybe like a few days
08:38اب دیکھیں نا یہ کل پرسویں یہ بعد ریپورٹ ہو یہ کہ
08:42ٹرمپ صاحب یہ پوچھ رہے تھے اپنے جنرل سے کہ جنگ کب ختم
08:45ہوگی ابھی تو مطلب کہ آپ دیکھیں کوئی بھی objective جو انہوں نے
08:50define کی ہے war کے کوئی ایک بھی objective کے وہ قریب نہیں ہے جو
08:54جو وہ meet کر جائے کیا جو ہے وہ انہوں نے شروع میں کہا کہ
08:59surrender کریں unconditional surrender
09:02کہ unconditional surrender آپ کے سامنے ہے کہ کس طرح
09:04نووے
09:05جو لڑائی چل رہی ہے کل رات کو بھی بمباری دو دو ویوز میں
09:09روزانہ حملے ہو رہے ہیں اور بارہ دن سے جو
09:12تیلویف کے لوگ ہیں وہ اپنے گھروں میں نہیں گئے وہ
09:15بنکر کے اندر ہی رہ رہے ہیں کیونکہ صبح بھی ایک ہوتی
09:17بمباری پہ رات کو بھی ایک بمباری ہوگی اب تو ان کے
09:19سیرن بھی کام نہیں کر رہے ہیں وہ سیرن بھی وہ پندرہ
09:21منٹ سے جو ہے وہ ایک ڈیرھ منٹ پہ آ گیا ہے کیونکہ سارے ریڈارز انہوں
09:25نے بڑے طریقے سے سارے تباہ کر دی ہیں جو جو بیسیکلی
09:43وار آف ایٹریشن کی طرف معاملہ چلا گیا ہے کہ اب کس کے اندر
09:46کتنی حمت ہے اور وہ کون زیادہ لمبی جنگ لڑ سکتا ہے
09:50اچھے یہ چیز تو پہلے بھی اسٹیبلش ہوئی تھی کہ ریزیلینس ہے
09:52ایرانی قوم میں جس طرح سے پہلے بمباری ہوتی بھارہ دن
09:55ظاہر ہے کہ وہ اتنی اوورویلمنگ نہیں تھی جس طرح سے اب
09:58ریزیلینس دکھائی ہے کہ آپ کی قیادت چلی گئی لیکن اس کے بعد
10:01بھی آپ میں یہ نہیں ہوا کہ آپ پتر پتر ہو گئے ہوں
10:04بلکہ آپ نے ڈی سنٹرلائز کر کے بھی اپنی کمانڈ کو
10:07کنٹرول رکھا تمام چیزوں پہ
10:10دیکھیں یہ بات ترحیق ہے کہ ایک تو ایران کے اندر
10:13آئیڈیالوجیکل کانٹینیوٹی ہے کہ اگر ایک سپریم لیڈر گئے ہیں
10:17تو دوسرے سپریم لیڈر آ رہے ہیں یہ ان کو سب سے بڑی
10:19سٹرنگ دیتا ہے پوری معاشرے کو جل کرتا ہے دوسرا یہ ہے
10:23کہ ابھی جو ان کا کانسپٹ تھا دیکھیں ایرانیان جب
10:26ازرائیلی اور امریکن لڑنے گئے ہیں اوام پر تو کسی
10:29اس کو ختم کرنا چاہتے تھے اپنی مرضی کا بندہ لے
10:31کے آنا چاہتے تھے تو سسٹم موجود ہے انسٹیٹیوشن
10:34موجود ہے رہ گی بات فوج کی اور عوام کی فوج لڑ رہی ہے
10:37اور عوام فوج کے ساتھ کھڑی ہے تو جو لارجر گول تھا وہ گول
10:41تو بزاری بات اچیوڈ نہیں ہوا حالکہ ڈیوائیڈ بھی کسی حد تک
10:44موجود ہے ہاں بلکل دیکھیں دیکھیں عمومن جب بھی ایسے ہوا ہے
10:49کہ دوسرے ملکوں کے اندر جب آپ چاہ کے سٹرائک کرتے ہیں
10:52حملہ کرتے ہیں تو عمومن جو لوگ ہوتے ہیں وہ حکومت کے ساتھ
10:56کھڑے ہوتے ہیں وہ بڑی جتنی مرضی ڈیوائیڈ کسی ملک کے اندر ہو
10:59until and unless کے پہلے سیول وار چاہ رہی ہے اور آپ اوپر
11:02انڈیا بھی یہی سمجھا تھا بلکل میس کالکولیشن تھی
11:07کہ پاکستان کے اندر ایک political ڈیوائیڈ ہے ایک نام چیلنجز ہیں
11:10آئی ایم ایف پروگرام ہے جاؤ پر ان کو نہیں پتا تھا کہ یہ
11:13قوم جو ہے اس کا ایک مزاج کس طرح گیا ہے بہرحال یہ ایک چیز
11:16تو ہوگی لیکن مجھے جو چیز پریشان کرتی ہے وہ یہ ہے کہ
11:20ساری ویسٹن ورڈ ایک چیز دیکھ رہی ہے اور عرب دنیا بھی دیکھ
11:22رہی ہے مطلب ان کا کوئی انفلنس ہی نہیں ہے مطلب ان کی کوئی
11:37ان کی کسی قسم کی کوئی بات خطے میں نہیں سنی جا رہی
11:39یورپین یونین جو ہے یا جو ویسٹن
11:41اور سرپرائز
11:42نہیں نہیں میں سرپرائز دیکھیں بالکل میں سرپرائز ہوں اس کی وجہ کیا ہے
11:46یہ سرپرائز اس وقت ختم ہو جانا چاہیے تھا جب قطر میں ہوتے ہوئے
11:48جس کے دفاع کی ذمہ داری امریکہ نے لی تھی
11:50اسرائیل اس پر حملہ کر دیتا ہے
11:52میں سرپرائز ہوں کہ دیکھیں آپ کا کوئی نہ کوئی لیورج ہوتی ہے
11:56کسی ملکوں پر
11:57ان ملکوں کی ایک لیورج تھی امریکہ کے اندر
12:00بھئی ہم نے آپ کے ہاں انویسٹ کی ہے
12:01مجھے اب کوئی لیورج ہوتی ہے
12:03آپ یہ ملکوں کو پتا چل گیا ہے
12:05کہ بھئی یہ سارے کا سارا جو سیکیورٹی آرکیٹیکچر
12:08میڈل ایسٹ کے ہے یہ تو اسرائیل کے لیے ہے
12:10یہ تو ہمارے لیے ہے ہی نہیں ہے
12:11اب آپ دیکھئے گا کہ اب یہ جو پینک ہے
12:14جو میڈل ایسٹ کے اندر نظر آتی ہے
12:16اور یورپ کو بھی پڑی پریشانی ہو گئی ہے
12:18کہ پہلے رشیہ کے اوپر
12:19وار شروع ہوئی رشیہ یوکرین وار شروع ہوئی
12:21میڈل یورپ کی انرجی سپلائی لین کام ہو گئی
12:25ٹرم سا بھائے ٹیرف وار لے آئے
12:27اب پھر انرجی کی سپلائی جو ہے
12:29جو مہنگائی ہو گئی
12:30اور میں کل کسی سے امریکہ میں بات کہہ رہا
12:32اس نے کہا میں ہمارے ہاں
12:34ساٹھ سٹر سینٹ جو ہے
12:35ایسٹ کوسٹ میں پرائیس بڑھ گئی ہے تیل کی پر گیلت
12:38سو میرا خیال ہے کہ
12:39کوئی بول بھی نہیں رہا
12:41یہ بڑی پریشانی ہے
12:42باقی ایرانی قوم تو لڑ رہا ہے
12:44لیکن گلوبل ہی کوئی نہیں بول رہا
12:45یہ بھی پریشانی ہے
12:47یہ بتائیے
12:48ڈاکٹر ہما بقائی صاحبہ
12:49ایک تو اس چیز پہ
12:50کہ بارہ دن ہو چکے ہیں جنگ کو
12:52جو ریزیلینس قائم ہے
12:53ایم شور کہ آپ سے یہ بہت دفعہ ساغال ہوا ہوگا
12:55لیکن میں ابھی تک اس چیز سے نہیں نکل پایا
12:57کہ ایک ایسی قوم جو اتنی ریزیلینٹ ہے
13:00جن کی تیاری جنگ کے لیے اتنی پختہ ہے
13:02کہ ایر ڈیفنس سسٹمز نہیں ہیں
13:04ان کے پاس ائر کرافٹس نہیں ہیں
13:05باقی چیزیں نہیں ہیں
13:06لیکن جو میزائل انہوں نے بنائے ہیں
13:07وہ ایسے ہیں
13:08کہ درست نشانے پر مار رہے ہیں
13:09اور جھکلے کو تیار نہیں ہیں
13:10دیسپائیٹ دفیکٹ
13:11کہ ان کی پوری قیادت پہلے حملے میں اڑا دی گئی
13:14لیکن دوسری جانب میں یہ دیکھ رہا ہوں
13:15کہ جو انفیسٹیشن ان کے اندر رہی ہے
13:18ابراہیم رئیسی سے اگر آپ سفر شروع کریں
13:19تو اس کے اندر حسن نصراللہ بھی آ جاتے ہیں
13:21اسماعیل حانیہ بھی آ جاتے ہیں
13:22باقی ایٹمی سائنس دان محسن فخری زادہ آپ کے سامنے ہیں
13:25پہلے حملے میں جس طرح سے قیادت ماری گئی
13:28اس دفعہ جس طرح سے لوگ ٹارگٹ ہوئے
13:29انکلوڈنگ در سپریم لیڈر
13:30تو یہ تضاد کو آپ کس طرح سے دیکھتی ہیں
13:35لیکن میں یہ تضاد ہے
13:37لیکن میرے خالے کہ ایران نے
13:39دو ہزار پچیس میں
13:41جو بارہ روز کی جنگ تھی
13:42اس کے بعد انہوں نے بہت شدید تیاری کی
13:45اور انہوں نے ایک وار ڈاکٹرن
13:48بنایا ہے جس کو
13:49کہتے ہیں کہ ہمارا نیو نارمل ہے
13:51اور وہ نیو نارمل یہ تھا
13:53کہ اسرائیل کے ساتھ
13:55ڈائریکٹ مارکہ
13:58پینٹریشن انہوں نے
13:59جو تھی اس کو کاؤنٹر کرنے کے لیے
14:01میں نمبرز دیکھ رہے تھی
14:03تو نمبرز میں انہوں نے
14:05فرسٹ گو میں تقریباً کوئی
14:07چار ساڑھی چار اغوانی وہاں سے
14:09نکالے تھے جو اسرائیل کی جاسوسی
14:11کر رہے تھے اس کے بعد فگر آرہا تھا
14:13کہ انہوں نے اٹھائیس
14:15ہزار نکالے اب جو لیٹسٹ
14:17فگر ہے اس میں یہ کہ انہوں نے
14:19ڈیر لاکھ اغوانی جو ہیں اور دیگر
14:22جن لوگوں پر انہیں شخص
14:23تاوات پری ڈومننٹلی اغوانی جو ہیں
14:25وہ ایران کی سرزمین سے بہا
14:27نکالے اور اس وقت جو ایک اور
14:29انہوں نے کاؤنٹر سٹرائٹیجی کیے وہ یہ
14:31as i speak to you
14:33وہاں پہ انٹرنیٹ بند ہے
14:35اور وہ وی پی این پہ بھی
14:37کریک ڈاؤن کرتے ہیں
14:38جیسے آپ پروکسیز لگا لیتے ہیں
14:40تو انہوں نے جو
14:43آپس میں کنیکٹ کا
14:44طریقہ ایک آرہے اس کو ختم کر دیا ہے
14:47تیسری چیز جو ہے
14:49کہ انہوں نے یہ فیصلہ کیا تھا
14:51جب وہ اس so called
14:53final market کے لیے تیار کر رہے تھے
14:55کہ ان کا جو انحصار ہوگا
14:58وہ ڈرونز اور میزلز پر ہوگا
15:01اور انہوں نے میزلز کی
15:03indigenous production شروع کی تھی
15:06اور بہت لوگ یہ کہتے ہیں
15:08کہ میرا دلچہ آتا حسین سے یہ پوچھیں
15:10کہ جو میزلز کو وہ launch کرتے ہیں
15:12وہ انڈرگراؤنڈ سے launch کرتے ہیں
15:14تو اس کی detection
15:16بہت مشکل ہو جاتی ہے
15:17تو جس وار کو آپ
15:19امریکہ epic fury کہہ رہے ہیں
15:21اور آج financial times ان کا ادارہ
15:24اس کو epic
15:25ٹی ایس کو کہہ رہے ہیں
15:26economist کہہ رہے war without strategy
15:29اسی جنگ کے لیے
15:31ایران دو ہزار سے
15:33ایک طرح کی تیار ہی کر رہا تھا
15:35اور پشلی جو بارہ روزہ جنگ ہوئی تھی
15:37اس میں اس نے ایک اور طرح کی تیار دیل کی
15:40بارہ دن امران کھڑا ہے
15:42ایران کی جیت تو ہو گئی
15:45اب جو change آیا ہے
15:47جو زمینی حقائق تبدیل ہوئے ہیں
15:49وہ سب سے بڑے یہ ہیں
15:50کہ اب یہ جنگ کس کی شرائط پر ختم ہوگئے
15:54کیونکہ ایران یہ جنگ بندی مانگی نہیں رہا
16:01ایران ایک امن مہایدہ مانگ رہا ہے
16:04جو اس conditions پہ ہوگا جو سامنے رکھ رہا ہے
16:07وہ جو آ بھی گئی ہے سامنے
16:09اس میں sanctions کا ختم ہونا
16:11وہ پیسہ دینا جو آج تک ایران نے نقصان اٹھایا ہے
16:15اور
16:20جو اس میں نئی dimension ہے
16:22وہ یہ ہے کہ جو
16:24پریزیڈنٹ پیوٹن اور پریزیڈنٹ ٹرم کے بیچ میں بات ہوئی
16:28اور یہ interesting بات ہے
16:29کہ پیوٹن جو اس وقت سمجھیے
16:32یورپ کا دشمن ہے
16:35امریکہ اسے
16:36چائنا کے ساتھ
16:37نیکسس کی وجہ سے دوست نہیں دیکھتا ہے
16:39کم از کم
16:41وہ اس وار کا زبردست beneficiary ہے
16:44صرف تیل کے حوالے سے نہیں
16:46اس لیے کہ وہ ایک سپر پاور کے طور پر
16:49اپنے آپ کو واپس لارہے ہیں
16:52ابھی افان صاحب فرما رہے تھے
16:53کوئی بات نہیں کر رہا ہے
16:55رشیا بہت اہم بات کر رہا ہے
16:57رشیا یہ پروپورٹر دے رہا ہے
16:59کہ آپ کو ایران کے نیوکلئر پروگرام سے پرابلم ہے
17:01تو میں ایران سے بات کرتا ہوں
17:03کہ وہ نیوکلئر پروگرام کو
17:05یا تو ہم اپنی تحریل میں لے لیتے ہیں
17:07یا اپنی آور سائٹ کے نیچے اس کو بڑھنے دیتے ہیں
17:11یہ رشیا آفر کر رہا ہے
17:13یہ رشیا آفر کر رہا ہے
17:14تو ان سم ویز یہ exit strategy
17:16جانتی ہے پریزنٹ پروگرام کے لیے
17:18اس میں ذرا یہ exit strategy
17:20تو وہ پلان کر رہے ہیں لیکن کس طرح سے ہوگی
17:22حسین مجھے یہ بتا ہے
17:24حسین سے ذرا میں ایک سیکنڈ کومنٹ لے لوں
17:25حسین ایک تو یہ ہے کہ مجھے یہ بتائیے
17:28کہ یہ جو فیصلہ تھا
17:30سابق سپریم لیڈر کا جن کی شہادت ہو چکی ہے
17:33کہ ہم نے اب نیوکلئر ویپنز کی طرف نہیں جانا
17:36تو یہ جو ابھی حالیہ سپریم لیڈر ہے
17:39ایک تو یہ ہے کہ یہ آیت اللہ ہے یہ بھی
17:42اور کیا ان کے پاس ان کے فیصلوں کو
17:44ریورٹ کرنے کا اختیار ہے
17:45اور اگر ایسا ہے تو کیا یہ سوچا جائے گا
17:47کہ جس چیز کے پیچھے ہمیں بار بار تنگ کیا جا رہا ہے
17:51یہ ہم پہ جنگ مسلط کی جا رہی ہے
17:52تو ہم کنسیڈر کریں
17:53کہ نورتھ کوریا پہ اٹیک کیوں نہیں ہوتا
17:55اور ایران پہ کیوں ہو جاتا ہے
17:57تو جو ڈیٹرنس ان کے پاس ہے
17:58کیا آپ ایران میں ہی سوچ پائی جاتی ہے
18:03آیت اللہ سنوشتبہ خامنئی
18:04از ای نیو سپریم لیڈر
18:06اپنے اپو کے راہ کو قدم پہ چلیں گے
18:08لیکن فقہ شیعہ کے اندر
18:11اجتحاد کا جو مبحث ہے
18:13اس پہ یہ ہے
18:14کہ آپ زمانہ اور
18:16یہ جو سرکانسٹینسز ہے
18:18اس کو چینج ہوتے ہوئے
18:19آپ اپنے فتوے کو بھی چینج کر سکتے ہیں
18:22اچھا
18:23ٹیکر کارسون کا جو جنرل ٹرام کے ساتھ
18:26دوستی بھی ہے اس کے
18:27پرسوں ان کی ایک زبردست جملہ میں آپ کو سناتا ہوں
18:30اس نے کہا کہ ہم اس وقت دنیا کو یہ سبق دے رہے ہیں
18:34کہ اگر آپ کے پاس جو ہری ہتھیار نہ ہو
18:36تو آپ کا نظام بدل دیا جائے گا
18:39اس لیے کوئی بھی شمالی کوریا کی حکومت کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتا
18:44امریکن خود تکیل رہے ہیں ایران کو
18:47اٹم بھم کی طرف
18:48حال کی یہ اپنے ڈیٹرینس پاور اٹم بھم نہیں سمجھتے ہیں
18:52کہ یہ ہمیں
18:53ایز ایڈیٹرینس پاور ہم اس کو یوز کر سکتے ہیں
18:55کیونکہ حرام ہے
18:56تو حرام قرار دیا ہے
18:57لیکن یہ جو حالات ہیں
18:59اگر ان کو لگیں کہ ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے ان کو روکنے کے لئے
19:03اور صرف ہم اٹم بھم ہی بنا کے ان کو روک سکتے ہیں
19:07تو مرا خیال ہے
19:08سید پشتبہ عطاللہ خامنی صاحب یہ کر سکتے ہیں
19:10یہ فتوہ چینج کر سکتے ہیں
19:12اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ذہن میں رکھیں
19:15ابھی جو صورتحال ہے
19:16فیلحال اس کو نکلئر بھم کی ضرورت نہیں ہے
19:19میں آدھا گھنٹے پہلے
19:21ایڈمیرل تنسیری کی دو ٹویٹس آ گئے ہیں
19:24آپ یہ دیکھیں کہ
19:25یہ جو بربادی ہو رہی نا
19:28ہمیں اس چیز کی ابھی ٹھیک سے سمجھ بھی نہیں ہے
19:30ایڈمیرل تنسیری صاحب کہتے ہیں
19:32کہ امریکی تیارہ بردار بحری جہاز
19:35جیرالٹ فورٹ
19:36گزشتے پانچ دنوں سے
19:38بحیر احمد کی وسط میں رکا ہوا ہے
19:40اس ڈر سے
19:42کہ ان کو باب المندب سے گزرتے ہوئے
19:44اوٹیس حملہ نہ کریں
19:45ان کی کیپٹین کو بتا دیں
19:48کہ ابھی اس وقت باب المندب آزاد ہے
19:50وہ گزر جائیں
19:52ہمارے طرف آئیں
19:53اصل مسئلہ ان کا آبنائے حرمز ہے
19:56یہاں آکے ہمیں ٹیسٹ کریں
19:57یہ ایڈمیرل تنسیری صاحب کہہ رہے ہیں
20:00ان کی کیپٹین کو میسیج دے رہے ہیں
20:02کہ آپ دھرے میں آجائیں
20:03باب المندب ابھی بن نہیں ہے
20:05اس کے بعد دکھتے ہیں
20:06کیا جہازوں کو یہ یقین دہانی کرائی گئی تھی
20:09کہ وہ آبنائے حرمز سے محفوظ طریقے سے گزر سکتے ہیں
20:13یہ سوال جہاز ایکسپریس روم
20:15اور میوری نیری کی عملے سے پوچھیں
20:18جو آدھا گھنٹے پہلے
20:19ان کی اوپر ٹورپیڈوز ہٹ کی گئی
20:22وہ ہمیں پوچھے بغیر آبنائے حرمز سے گزرنا چاہتے تھے
20:25آدھے گھنٹے پہلے
20:26دو کشتیوں پر ہٹ ہو گئی
20:27یہ اب اس مرحلے پہ پہنچ گئے
20:30کہ میسیج لے رہے گی
20:31اگر لڑنا ہے تو آکے ہمیں آزماؤں
20:33اچھے اس کے اندر
20:34ٹھیک ہے
20:34میں آئی گوٹ یو پوائنٹ
20:35لیکن ڈاکٹر کمج جیبا صاحب
20:37ایک تو جو ریسپونڈ کیجئے گا
20:38جو ڈاکٹر ہما کہہ رہی تھی
20:39دوسرا یہ ہے
20:39کہ یہ
20:40بائی
20:41کہہ رہے تھے
20:41کہ یہ تو بائی ڈیزائن
20:42وہ جہاز کو ادھر لے کے گئے
20:44ادھر کیسپین کی طرف
20:45کہ دونوں طرف سے
20:47اگر وہ ٹارگٹ کرنا چاہیں
20:48تو وہ کر سکیں
20:49کیونکہ ائرکافٹ کیریئر
20:50تو دی مووو
20:51ویڈ دی کیریئر سٹائک گروپس
20:52وہ تو کافی چیزوں کو
20:53ہینڈل کر سکتے ہیں
20:55تو آپ کو لگتا ہے
20:55کہ ہوتے ہی سے
20:56ہوتے ہی سے اتنا بڑا خطرہ
20:57ان کے لئے ہو سکتے ہیں
20:58میں اس میں تھوڑا سے یہ بتاؤں
21:01مجھے لگتا ہے
21:02کہ ایران کے اوپر
21:03حملہ تو ہو گیا
21:04نقصان تو ہو گیا
21:05اب پوٹن کیا
21:07گیرنٹیز لے کے دے گئے
21:09یہ تو سوال بنتا ہے
21:10بڑا امپورٹن
21:10اور وہ اندی
21:11are in the middle of the war
21:12اور آج انہوں نے
21:14سٹیٹمنٹ دی
21:14انہوں نے کہا
21:15اب ہم ریسی پروکل
21:16ہٹس نہیں کریں گے
21:17آپ ماریں گے
21:17تو ہم نہیں ماریں گے
21:18اب ہم کانٹینیوسلی
21:19لگے رہیں گے
21:20اب وہ کہہ رہے ہیں
21:21کہ یہ ہماری
21:21war strategy کی
21:30میں دیکھ رہا تھا
21:30وہ کہہ رہے ہیں
21:31کہ بھائی آپ
21:32اگر دبائی کے اندر
21:34بہرین کے اندر
21:35اور middle east
21:35کے مختلف ملکوں کے اندر
21:36اگر آپ
21:37بینک کے ایک کلومیٹر
21:38کے ریڈیس کے اندر ہیں
21:39تو آپ ہمارے
21:40بوم کی رینج کے اندر ہیں
21:42so that is how
21:43they are threatening
21:44everyone
21:44because آپ ہمارے
21:45financial system
21:46پہ حملہ کیا ہے
21:47تو آپ جہاں جہاں
21:48ہیں یہ ان کی
21:49military statement ہے
21:50so point یہ ہے
21:51کہ یہ آپ نے
21:52ایک چیز نوٹ کیا
21:52کہ پچھلے کتنے دنوں سے
21:54وہ مسلسل جو
21:55statements دے رہے ہیں
21:56وہ offensive statements
21:57دے رہے ہیں
21:58back down نہیں کر رہے
21:59aggressive posture ہے
22:00ایران کا وہ بھلے
22:01foreign minister
22:02راکچی کا ہو
22:03یا باقی لوگوں کا
22:04تو یہ تو ایک تو
22:05مجھے ایسے لگ رہا ہے
22:06اور دوسرا ایران
22:07جو میرے حالہ
22:08جو پوٹن سے ان کی بات ہوئی ہے
22:09ٹرمپ صاحب کی
22:10اور جو باتیں چل رہی ہیں
22:11میرے حالہ وہ
22:12تیل کے حوالے سے
22:13کوئی باتیں ہوئی ہوں گی
22:14اور اس حوالے سے
22:15شاید کچھ زیادہ چیز ہو
22:16اور وہ خاص طور پہ
22:17جو کل رات
22:18سٹیف وٹکوف نے کہا
22:20کہ ہمیں بتائیں
22:21کہ آپ intelligence
22:22تو نہیں provide کر رہے
22:23ایران کو
22:23تو انہوں نے کہا
22:24نہیں ہم provide نہیں
22:25کہہ رہے
22:25تو مطلب آپ اگر
22:26ریشن کر رہے ہیں
22:27تو وہ بتائیں
22:27کتنی ہم کر رہے ہیں
22:28بڑی معصومانہ بات ہے
22:30اور وہ بھی کتنے
22:31معصوم ہیں
22:31کہ آپ پوچھ رہے ہیں
22:32اور اس adversary کو
22:33اس enemy کو پوچھ رہے ہیں
22:35جس کے خلاف آپ
22:36یکرین کو سارا کچھ
22:37اس کو دے رہے ہیں
22:37اور آپ اس سے کہہ رہے ہیں
22:38کہ تم کیوں کر رہے ہیں
22:39اس کے ساتھ
22:40دوسری بات یہ ہے
22:41کہ یہ جو
22:41state of harm
22:42نہیں تو یہ
22:43یہ جو سوال ہے
22:44itself ایک بہت بڑا
22:46سوال اٹھاتا ہے
22:46اور اس چیز کے
22:47indication ہے
22:47کمزوری ہے
22:48کمزوری ہے
22:48کہ اس کا مطلب ہے
22:49کہ آپ کو
22:50ان کے intelligence کی
22:51بنیاد پر جو
22:52نشانے لگ رہے ہیں
22:52وہ درست لگ رہے ہیں
22:54that is why
22:54you are asking
22:55them کہ یہ بند کریں
22:56اور دوسری بات یہ ہے
22:57کہ وہ بند کریں
22:58کیونکہ وہ
22:59جدھر جدھر مار رہے ہیں
23:00وہ سمجھ رہے ہیں
23:01کہ ان کے پاس
23:02وہ نظام نہیں ہے
23:03ان کے پاس
23:03اتنی intelligence نہیں ہے
23:04ان کو پتہ نہیں ہے
23:05ہمارے assets کام پہ ہیں
23:06تو شاید یہ
23:08رشیہ جو ہے
23:09وہ support کر رہا ہے
23:09اور رشیہ میرا خیال ہے
23:10ان کے زور لگوائے گا
23:11اور وہ اپنا تیل بھی
23:12بیچے گا
23:13اور وہ اپنے پیسے بھی
23:14کمائے گا
23:14وہ یکرین بور کا بدلہ لے گا
23:15جی وہ انڈیا سے
23:16جیسے انہوں نے کہا
23:17یہ ایک مہینہ
23:17ہم نے allow کر دیا ہے
23:18مجھے لگ رہا ہے
23:19یہ جو state of harmos
23:20کے بارے میں
23:20conflicting stories آتی ہیں
23:22کبھی کہنے کھلی ہے
23:23نہیں کہتے ہیں
23:23بند ہے
23:24کبھی voice note
23:25جاری کر دیتے ہیں
23:26مجھے لگتا ہے
23:26یہ deception ہے
23:28اور وہ international community
23:29کا اتنا زیادہ
23:30pressure نہیں لینا چاہتے
23:31کہ یہ کہیں
23:31کہ جناب ہم نے
23:32یہ سب کچھ بند کر دیا ہے
23:33کچھ بند
23:34insurance companies نے کر دیا
23:35initially انہوں نے کہا
23:37جی اب cost
23:37اس کی بڑھ جے گی
23:38insurance کی
23:38اور کچھ جو ہے
23:39وہ یہ confusion
23:40رکھنا چاہتے ہیں
23:41market کے اندر
23:43international waters کے اندر
23:44تاکہ ہمارا
23:45ایک deterrence جو ہے
23:46وہ رہے
23:47مجھے لگتا ہے
23:48کہ یہ جو
23:49irani approach ہے
23:50so far
23:50یہ بڑی offensive
23:51ہو رہی ہے
23:52ایک تو ان کے
23:53targets achieve ہو رہے ہیں
23:54دوسرا
23:54اسرائیل کے لندے پہنے
23:55کہ جیسے آپ اپنے
23:56انٹرو میں کہہ رہے تھے
23:57کہ satellite imagery
23:58جو companies ہیں
23:58ان کو منع کر دیا گیا ہے
24:00کہ آپ 15-14 دن کے بعد
24:02تو آپ imagine کریں
24:03کہ کہاں کی
24:04آپ کے پاس تو
24:05iran کے images ہیں
24:06تو آپ اپنے images
24:07نہیں نا دینا چاہتے
24:08ٹھیک ہے
24:09آپ تو iran کے images
24:10لے رہے ہیں
24:10آپ share بھی کر رہے ہیں
24:11آپ بتا بھی رہے ہیں
24:12کہ یہ یہاں پہ
24:13یہ bunker تھا
24:13یہ چیز hit to
24:14یہ hit to
24:15لیکن آپ اپنا نہیں
24:16دکھانا چاہتے ہیں
24:17تو مجھے ایسے لگتا ہے
24:18کہ یہ
24:19president Trump
24:20جو ہے
24:20وہ panic میں
24:21اگلے دن
24:21جو انہوں نے
24:21statement جاری کی تھی
24:22جس میں انہوں نے
24:32بات کی
24:32تیل کی قیمتیں
24:33فوراں جو ہے
24:33وہ نیچے آئیں
24:34لیکن وہ پھر
24:35جو ہے وہ
24:35سو وہ ذاری بات ہے
24:36انڈر پریشر ہیں
24:37Trump صاحب وہ سمجھتے ہیں
24:38کہ میں
24:39basically تو وہ
24:40دیکھیں انہوں نے
24:40آیت اللہ خامنائی کی
24:41جو assassination ہے
24:42this is for Trump's prestige
24:44یہ ان کے لئے
24:45prestige factor تھا
24:46کہ دیکھو میں نے
24:47کتنا بڑا کام کر لی
24:48اور
24:49اسرائیلیوں کے لئے
24:50یہ تھا کہ جناب
24:51ہم نے تو ایک دشمن
24:51کو برقرار رکھنا ہے
24:52کیونکہ وہ
24:53نہیں چاہتے
24:53یہ چیزیں
24:54exactly
24:54now the question here is
24:56کافی سوال اٹھ رہے ہیں
24:57کہ یہ
24:58نیتن یاہو کا
24:59کچھ پتہ نہیں چل رہا
25:00کہ وہ پتہ نہیں ہے
25:02کہ نہیں ہے
25:02اور ظاہر ہے
25:03کہ he's not meeting
25:04with people
25:05he's somewhere
25:06پہلے تو کہا جا رہا تھا
25:07کہ he's mostly
25:08in the air
25:09تو کچھ
25:10آپ کے پاس کچھ ہے
25:11لیکن جو
25:12اسرائیل کی جو
25:13official news آتی ہے
25:14اس کو میں دیکھتا ہوں
25:15اس کے اندر
25:16انہوں نے یہ کہا ہے
25:17کہ وہ ایس دود
25:17ایک پورٹ ہے
25:18ادھر اس نے اس کو
25:20official visit کیا
25:21اور اس نے کہا
25:21دیکھیں یہ ہمارا پورٹ چل رہا ہے
25:22اور ہمارے goods
25:23جو ہیں وہ آ جا رہے ہیں
25:24لیکن اس بات کو آپ
25:26اس بات کا امکان
25:27آپ ذہن میں رکھیں
25:28کہ یہ بھی ہو سکتا ہے
25:29کہ یہ پہلے سے
25:30pre recorded ہو
25:31کیونکہ اس کا جو گھر ہے
25:32نیتن یاہو کا
25:33اس کے اوپر
25:33میزائل لگیں
25:34اس کے بھائی کے بارے میں
25:35بھی یہ کہا گیا
25:36کہ وہ مارا گیا ہے
25:37لیکن کوئی تصدیق نہیں
25:39یہ بات ضرور
25:40کنفرم ہوئی ہے
25:41کہ سموڈریج جو
25:42فائنانس منسٹر تھا
25:43اس کے بیٹے کو
25:44آکے لگی ہے
25:45کیا کہتے ہیں
25:45وہ زخمی ہے
25:46اس کے لیور پہ
25:47اور اس کے اور جگہوں پہ
25:48لگے آکے
25:48مرا نہیں ہے
25:49لیکن زخمی ہے
25:50بین گویر کے بارے میں
25:51بھی یہ کہہ رہے ہیں
25:52کہ شاید وہ مر گیا ہے
25:53لیکن یہ آٹی نے
25:54ریپورٹ کیا
25:54کچھ جگہوں پر
25:55ریپورٹ بھی ہوا ہے
25:55لیکن یہ کنفرم نہیں ہے
25:56لیکن یہ سارے کے سارے
25:57جو چوہ ہیں نا
25:58یہ اپنے
25:59اپنے اس میں چلے گئے ہیں
26:00بل میں
26:01بلوں میں چلے گئے ہیں
26:01یہ اب باہر نکلتے ہیں
26:02وہ ان کی جان نکل رہی ہے
26:03اور اگر آپ
26:04تو ضروری ہے کہ
26:05اسرائیل میں کیوں ہو سکتا ہے
26:06ادھر ادھر ان کے
26:08چاہنے والے بھی تو بہت ہیں
26:09اصل میں یہ پہلے چلے آتے تھے
26:10سائپرس چلے جائے
26:11کہ اندر
26:11وہ چلے
26:12ادھر پہلے چلے آتے تھے
26:13لیکن جب سے ایرانی
26:14یہ جو ڈرون آکے لگنے
26:15شروع ہوئے نا
26:15تو وہ سارے
26:16ڈرنے لگ گئے ہیں
26:16کہ یہ کہیں
26:17ہمیں بھی آکے نہ لگ جائے
26:18تو یہ اس وقت
26:19موو ہے لیکن
26:20دیکھیں ایک چیز
26:21ہمیں
26:22ریالسٹکلی دیکھنی چاہیے
26:23اور بہت در امپورٹن ہے
26:24دیکھیں
26:24we are on an escalation ladder
26:27ٹھیک ہے نا
26:27ایک چیز
26:28وہ مارتے ہیں
26:29یہ اس کے جواب میں مارتے ہیں
26:31ایک چیز
26:31at some point in time
26:33on that escalation ladder
26:35there will come a point
26:36when they can
26:37they will actually fire a nuke
26:38ہمیں اس بات کو
26:39ذہن میں رکھنا چاہیے
26:40دیکھیں
26:40یہ
26:41اسرائیلی
26:42اسرائیل اور نیٹن جاؤو
26:43ایک پاغل کتے کی طرح
26:45بیہیف کر رہا ہے
26:45میں بلکل
26:46یہ کوئی
26:47وہ نہیں ہے
26:47یہ کوئی
26:48مطلب کہ
26:48کوئی سیولائز لوگ نہیں ہے
26:50جو کوئی
26:50جنہوں نے غزہ میں کیا
26:51جو کوئی
26:53لبنان میں
26:53ابھی بھی کر رہے ہیں
26:55یہ کوئی
26:56یہ سیولائز لوگ نہیں ہے
26:57یہ کوئی
26:58یہ کوئی
26:58اس بات کا لحاظ نہیں کریں گے
26:59کہ تہران میں
27:00اتنی بڑی عبادی ہے
27:01یا اسفحان میں
27:02اتنی بڑی عبادی ہے
27:03یہ
27:04اسکلیٹری لیٹر پہ
27:05معاملے کو
27:06وہاں لے کے جا رہے ہیں
27:07جہاں پہ
27:08یہ معاملہ
27:08وہاں پہ
27:09چلا جائے گا
27:09یا بوٹسان در گراؤنڈ پہ جائے گا
27:11یا یہ
27:12اس وقت دیکھیں
27:14بڑا امپورٹنٹ ہے
27:14کہ یہ
27:17میری دعا ہے
27:18کہ ایران نے
27:19اس پرٹیکلر سیناریو کے لیے
27:21پریپیر کیا
27:22وہاں
27:22اپنے آپ کو
27:25ڈاکٹر ہما
27:26جس ملک کے اوپر
27:27حملہ
27:28اس بنیاد پہ کیا گیا ہے
27:29کہ جہاں پر
27:29انیس سو چینوے سے
27:30ایک شخص
27:31جس کے بارے میں
27:33ظاہر ہے
27:33کہ جو الفاظ
27:34افنان صاحب نے استعمال کیا
27:35میں استعمال نہیں کرنا چاہوں گا
27:36لیکن
27:37وی آل نو آر سینٹیمنٹ
27:38اور وہ شخص کہتا رہا ہے
27:40کہ ایران
27:40اس جسٹ
27:41a few weeks away
27:42from getting a nuclear weapon
27:43یعنی کہ آپ نے
27:44ایک ملک کے اوپر حملہ کیا
27:45ایک سوفرن ملک کے اوپر
27:46کہ جو بھی
27:47nuclear weapons
27:48حاصل کرنے والا ہے
27:48اور اب یہ خدشات کا
27:50اظہار کیا جا رہا ہے
27:51کہ ممکنہ طور پر
27:52جس weapon سے
27:53بچنے کے لیے
27:54آپ یہ کام کر رہے تھے
27:55وہی weapon
27:55آپ استعمال کرنے کا
27:57ممکنہ طور پر
27:58ارادہ رکھتے ہوں
27:59آپ سمجھتی ہیں
28:00کہ ایسا possibilities میں
28:01ہو سکتا ہے
28:03دیکھیں
28:03nuclear cloud کے بارے میں
28:11اور میں آپ سے بہت
28:13بزارش کروں
28:14میں ابھی بھی
28:16رشیہ کے کردار
28:17کو بہت اہم سمجھتی ہوں
28:18اور امریکہ
28:20رشیہ تو
28:21نیوکلیر پاور ہے نا جی
28:22وہ تو ڈیکلیر
28:23نیوکلیر پاور ہے نا
28:25تو رشیہ کے ساتھ
28:27دائریکٹ
28:27کونفرنٹیشن میں
28:29امریکہ نہیں جانا چاہتا
28:31نہ امریکہ
28:33اس وقت
28:33ایک انڈلیس
28:34وار کا حصہ
28:35بننا چاہتا ہے
28:36جو یہ
28:37ایسکلیشن ٹرم کی
28:38جو بھی بات ہوئی
28:39اس کی وجہ سے
28:41یہ بنتی جاری ہے
28:42مت بھولیے
28:42امریکہ میں
28:43نیویمبر میں
28:44الیکشنز ہیں
28:46اور جتنا
28:47لمبا
28:48ٹرمپ اس جنگ میں
28:49بھسیں گے
28:49اتنا ان کی
28:51نیویمبر کی
28:52ہار کنفرم ہوتی ہے
28:54اور میں یہ بھی
28:55آپ سے گزارش کروں
28:57کہ یہ جو
28:58آپ کو
28:58گالپ سٹیٹس ہیں
28:59اور جو سعودی
29:00ارے بیا ہے
29:01اور ترکیہ ہے
29:02یہ
29:04خاموش ہیں
29:05میرے اور آپ کے
29:06سامنے
29:07لیکن یہ
29:07انتہائی سے
29:08مند ہے
29:09اور
29:11بیکڈور
29:11ڈیپلومیسی ہے
29:12اور بیکڈور
29:13ڈیپلومیسی
29:14چائنہ کی بھی ہے
29:15اور میرے اور
29:16آپ کے لئے
29:17اچھا ہے
29:17کہ یہ جو
29:18ہائی سانڈنگ
29:19نیریٹیو
29:19ایران سے آرہا ہے
29:20یہ ہائی سانڈنگ
29:22نیریٹیو
29:22نیریٹیو سے
29:23ایران نے
29:24اپنے آپ کو
29:24اسٹیبلش کر دیا ہے
29:25ایران
29:26ایران is
29:26بیک ان دی گیم
29:27ایران
29:28اپنی بات
29:29منوار ہے
29:30ایران کے بارے میں
29:31بات نہیں ہوتی
29:31ایران بات کرتا ہے
29:33ایران اپنے آپ کو
29:34اس
29:35پوزیشن پہ
29:36لے گیا ہے
29:36لیکن
29:37پوری دنیا
29:38کے لئے
29:39ضروری ہے
29:39کہ یہ جنگ
29:40رکھے
29:40کیونکہ
29:42ہر
29:43جو دن
29:44ایک بڑھتا ہے
29:44جنگ کا
29:45پوری دنیا
29:46کا نقصان ہوتا ہے
29:47میں آپ سے
29:48گزارش کروں
29:49جیو پولیٹکس
29:50تبدیم ہو گئے ہیں
29:51جو ابھی
29:51کہا گیا تھا
29:52کہ یہ کیوں نہیں
29:53کچھ کر رہے ہیں
29:54جناب سعودی عرب
29:55نے بھی کہا ہے
29:56گل سٹیٹس نے بھی
29:56کہا ہے
29:57کہ ہم
29:57اپنا
29:59انویسمنٹ
30:00یو ایس سے
30:00ویڈراؤ کریں گے
30:02جو ایران نے
30:04ایک شرط رکھی ہے
30:04وہ یہ رکھی ہے
30:05کہ جو
30:06امریکن اڈے ہیں
30:07ہمارے ارد کے ارد
30:08ہمارے ریجنز میں
30:09وہ ختم ہو
30:11وہ سکتا ہے
30:11کلی طور پر
30:12ختم نہ ہوں
30:13لیکن
30:13جیو پولیٹکس
30:14بردل گئی ہے
30:15اور جو
30:16سپلائی چینز
30:17اور انرجی کرائیسز
30:19ہے
30:19یہ ہم سب کو
30:20لے ڈوبے گا
30:21اس پہ ہم مزید
30:21کنٹینیو کریں گے
30:22جی آئی آئی گیٹ
30:23یو پوائٹ
30:23ویل ٹیک ای بریک ہے
30:24بریک کے بعد
30:29بریک کے بعد ہے
30:30پروگرام میں خیر مکدم
30:32حسین آپ سے
30:33شروع کر لیتے ہیں
30:33یہ ذرا بتائیے
30:35کہ اب
30:35ٹرمپ صاحب کی جانب
30:36سے ایک نے آیا
30:36کہ جی میں
30:37جب چاہوں
30:39ایران جنگ
30:39ختم ہو سکتی
30:40یعنی کہ یہ وہ
30:41شخصیت ہیں
30:41جو پہلے فرماتے تھے
30:42کہ قیادت کے خاتمے
30:43قیادت کی تبدیلی
30:45میزائلز کے خاتمے
30:46اور ایران
30:47کے خاتمے
30:49اس کے تذکرے سے
30:50اب آگئے
30:50ایران جنگ کے خاتمے پہ
30:52اور پھر اپنے
30:52مشیروں پر بھی
30:53الزام لگا رہے ہیں
30:54کہ جی ان کی وجہ سے
30:55میں آیا
30:55مجھے یہ بتائیے
30:57کہ کون سی ایسی
30:58چیزیں ہیں
30:59جو ایران
31:00جن کی بنیاد پر
31:01جنگ بندی کر سکتا ہے
31:02اگر ہم
31:02ان کا تذکرہ کرنا
31:03چاہیں تو
31:04کون سی ایسی چیزیں ہیں
31:06جن کو
31:06بنیاد بنا کے
31:07کیا مطالبات
31:08ہوں گے ایران کے
31:10یہ مطالبات
31:11چینج بھی ہو سکتے ہیں
31:12لیکن
31:13مطالبات سے پہلا
31:14جو اصولی موقف ہے
31:15وہ یہ ہے
31:16کہ
31:18جون ٹوئنٹی ٹوئنٹی فائیو
31:19کو ایک بہانہ
31:25انٹرسپٹرز ختم
31:26ہوتے جا رہے ہیں
31:27کل رات
31:28وزارت دفاع
31:29یوکرین کا جو
31:30اسٹیٹ میں
31:30شاید آپ نے پڑھا ہو
31:31کہ ایک ہزار
31:32چار سو ساٹھ دن
31:33گزرنے کے بعد
31:34رشیہ کو
31:36صرف اور صرف
31:37چھ سو انٹرسپٹرز
31:38میزائل
31:38ان کی طرف
31:39بیجی گئی
31:40ایران اور
31:41اسرائیل کی وار میں
31:42تین دن کے اندر
31:43آٹھ سو انٹرسپٹرز
31:45یوکرین کو بیجی گئی
31:49یوکرین کو بیجی گئی
31:50یوکرین کے مد میں
31:51رشیہ میزائلز
31:53کو انٹرسپٹ کرنے کے لیے
31:54لیکن
31:55تین دن کے اندر
31:56صرف تین دن کے وار میں
31:58آٹھ سو انٹرسپٹرز
32:00یوز ہو گئے
32:01تو یہ جو
32:02سچویشن ہے
32:03یہاں پہ
32:04یہ چیزیں
32:05چینج کر سکتی ہے
32:06لیکن یہ ایک
32:07گیارنٹی لینا چاہ رہے ہیں
32:08اور یہ گیارنٹی
32:08کوئی معاہدہ نہیں ہوگا
32:10جس
32:10ٹرمپ بہ آسانی
32:12پھار سکے
32:12یہ
32:13اس میں حکمت عملی
32:14یہ ہوگی
32:15سب سے پہلے
32:16ریجن میں
32:16جتنے بھی
32:17امریکن مفادات
32:18اور اڈے ہیں
32:18یہ یہاں سے
32:19ہٹ جائیں
32:20نہیں تو یہ
32:21بہت سالوں تک
32:22ایرانی مضاہمات
32:23کے سامنے کرنے
32:23پڑیں گے ان کو
32:24ایک گیارنٹی
32:26ان کو اس مد میں
32:27چاہیے
32:27کہ اس کے بعد
32:28ایران کی اوپر
32:30اٹیک کرنے سے پہلے
32:31ہزار بار سوچا جائیں
32:32اب یہ گیارنٹی
32:34کس طرح ملتی ہے
32:35آئی ڈون نو
32:37مجھے اس کے
32:38بارے میں پتہ نہیں
32:39لیکن
32:39دو چیزیں آپ کے
32:40سامنے رکھنا چاہ رہا ہوں
32:42اور یہ میری بات
32:43ہے نہیں
32:43ان کی اپنی بات
32:44ہے ایک تو آپ
32:45یہ دیکھیں
32:46کہ برائن بیہار
32:47نے کیا کہا تھا
32:48کہ یہ جو چار لوگ
32:50ٹرمپ کو
32:50پھسائے ہیں
32:51دو تو ہماری
32:52حکومت میں کام
32:53ہی نہیں کرتے ہیں
32:54اسٹیو ویڈکوف
32:55اور جیرڈ کاشنر
32:56ریال اسٹیٹ کے
32:57تاجر ہیں
32:58جنہیں اسرائیل کے
32:59ساتھ اپنے
32:59تعلقات کے وجہ سے
33:01ایران سے
33:02ذاتی دشمنی ہے
33:03اور پیٹ حگزٹ
33:04ایک مذہبی
33:05انتہا پسند ہے
33:06جو سمجھتا ہے
33:07کہ ایران پر
33:08بمباری کرنے سے
33:09حضرت عیسیٰ کی
33:10واقعی میں مدد
33:10ملے گی
33:11اس کے بعد یہ دیکھیں
33:13کہ ایران
33:13بارہ دن جنگ کے بعد
33:14انہوں نے حاصل کیا کیا
33:16ایران کا جو وار تھا
33:17وہ جنگ
33:18چودہ ملکوں تک پھیل گئی
33:20تیل کا بہران پیدا ہوا
33:21ایران نے
33:22اپنے پچاس فیصد سے
33:24زائد
33:24مزائل تنصیبات
33:26کو برقرار رکھا
33:27جیسے محترمہ نے
33:28پوچھا تھا
33:28کہ ایران کے پاس
33:30ایک
33:30ون پوئنٹ سیون
33:31ملین
33:32کلومیٹر
33:33رقبے میں
33:33ہزاروں کے تعداد میں
33:35انڈر
33:36دی گراؤنڈ
33:37مزائل
33:37سیٹیز ہیں
33:38اور یہ
33:39اسی
33:39مزائل
33:40سیٹیز کی
33:41انڈر گراؤنڈ
33:42سے
33:42چیزیں کھلتی ہیں
33:43یہ فائر ہوتی ہے
33:44وہ بند ہو کے
33:45دوبارہ انڈرزم
33:46یہ
33:46ون پوئنٹ سیون
33:47ملین
33:47کلومیٹر
33:48رقبے کو
33:49ختم کر کے ہی
33:50ان کے
33:50مزائل
33:50تنصیبات
33:51کو ختم کر سکتے ہیں
33:52تو ایران نے
33:53اپنے پچاس
33:53فیصد سے
33:54زیادہ
33:54مزائل
33:55محفوظ رکھے ہیں
33:56ایران نے
33:56ایک کیجی
33:57یورونیم
33:58اپنا جو
33:59افسودہ
33:59یورونیم تھا
34:00اس کو
34:00حوالہ نہیں کیا
34:01یہ تو
34:02نظام کو
34:03تبدیلی کی
34:03بات کر رہے تھے
34:04نظام کی
34:15اضافہ ہوا
34:15سب سے
34:16امپورٹنٹ بات
34:17اپنا ہے
34:18حرموز
34:18ابھی تک
34:19ایک تھرڈ تھا
34:19امریکہ کے لئے
34:21اب اس جنگ کے بعد
34:22یہ تھرڈ
34:22بالکل
34:23آمنے سامنے آکے
34:24ایرانیوں کی
34:25کنٹرول میں آ گیا
34:26تو
34:27سٹریٹ آف حرموز
34:28بند نہیں ہے
34:29یاد رکھیں
34:29بند نہیں ہے
34:30ایران
34:31پر ڈے
34:32ٹو پوائنٹ
34:33ون
34:33ملین
34:34بیرل
34:34سینڈ کر رہا
34:36اسی سٹریٹ آف حرموز
34:37چائنہ کے لئے
34:37ابھی اسی وقت
34:38تو یہ کنٹرول کر رہے ہیں
34:40جو ان کی مدنی چاہتے ہیں
34:42ان کو گزرنے دے رہے ہیں
34:43ڈاکٹر ہومہ
34:43اب مجھے یہ بتائیں
34:44کہ یہ سچویشن
34:45آپ کے سامنے
34:46ایک جانب
34:46ٹرمپ کے سٹیٹمنٹ
34:47اور دوسرا
34:48جنگ سے متعلق
34:49یہ کہنا ٹرمپ کا
34:50کہ جی ایران میں
34:51نشانہ بنانے کے لئے
34:52کچھ نہیں بچا
34:52میں تو حیران ہوتا ہوں
34:56کہ کس طرح کی
34:57سٹیٹمنٹ آتی ہیں
34:58لیکن بہرحال
34:58ایک تو یہ چیز
34:59دوسرا ایران کا
35:00اپنا ریزولف
35:00کہ اب ہم نے صرف
35:02ٹرمپ کی گارنٹیز پہ
35:03یا اس طرح سے نہیں
35:04کہ وہ ایسی گارنٹیز
35:04جو کسی بھی وقت
35:05واپس لے لی جائیں
35:06کہ یو ریمیمبر
35:06دا سٹیٹمنٹ
35:07جب جون کی جنگ
35:09ہوئی تھی
35:09کہ ہم نے تو
35:09ان کی ایڈوی تنصیبات
35:10کو ناکارہ بدا دیا
35:11اب ایران کبھی نہیں
35:12کھڑا ہو سکے گا
35:13اس کے بعد سے
35:13دوبارہ حملہ
35:14انپرووکٹ
35:15کس بنیاد پہ
35:16جنگ بندی ہو سکتی ہے
35:18اگر ایران کی
35:19کنڈشن سے بات
35:20ابھی جو
35:21حسین نے بات تھی
35:22اس سے صورتحال
35:23بلکل واضح ہو
35:24کے سامنے آگئی ہے
35:26ایران جو ہے
35:26وہ اوپر اٹھ گیا ہے
35:28ڈکٹیشن سے
35:29اب نگوسیشن پہ
35:30ایران کو
35:32ڈکٹیٹ کیا جاتا تھا
35:33نا
35:33اپنی دن سے بات
35:34کھولو
35:34یہ کرو
35:35وہ کرو
35:36ڈائیلوگ میں آؤ
35:37تو
35:43جو
35:44برابر کی حیثیت سے
35:45بیٹھ کے
35:46نگوشیٹ کرنے پہ
35:47لے گیا
35:47اپنے آپ کو
35:48میرے خیال ہے
35:49ایران کی تو
35:49وکٹری ہو گئی
35:50اور پھر یہ جو
35:52آپ نے ابھی بتایا
35:52کہ ابھی آپس میں
35:54ایک دوسرے پر
35:54جنگ کا
35:55ملبا ڈال رہے ہیں
35:56تو اس کا تو
35:57ایک ہی بات
35:57سامنے آتی ہے
35:58کہ جب کوئی
35:59جیت ہوتی ہے
36:00کوئی وکٹری ہوتی ہے
36:01تو اس کے
36:01ہاؤنڈ فارس
36:02اور جب
36:04ہار ہو جاتی ہے
36:06تو وہ
36:06آرفن ہوتی ہے
36:07تو اس وقت
36:07یہ آرفن وار ہے
36:08امریکہ میں
36:09یہ یتین جنگ ہے
36:10اس کو کوئی
36:11اون نہیں کر رہا ہے
36:12اس کو
36:13یورپ میں
36:13اون نہیں کر رہے
36:14اچھا پھر انہوں نے
36:15بہت کوشش کی
36:16اور ابھی بھی
36:17کوشش کر رہے ہیں
36:18کہ جس طرح
36:19کہ جو
36:19اٹیکس ہو رہے ہیں
36:20خدا جانے
36:21وہ ازرائیل کر رہا ہے
36:22یا کچھ ایران میں بھی
36:23ایسے اناصر ہیں
36:24جو کسی اور کے لیے
36:25کام کر رہے ہیں
36:26وہ چاہتے ہیں
36:27کسی طور
36:28گلف سٹیٹ
36:29اور سعودی عرب
36:29جو ہے
36:30یہ بھیڑ جائے
36:31ایران سے
36:32یہ سیچویشن
36:33اسرائیل اور امریکہ
36:34کو پرفیٹلی
36:35سوٹ کرتی ہے
36:36ابھی تک
36:37الحمدللہ
36:38گلف سٹیٹس بھی
36:39اور سعودی عربیہ بھی
36:41ڈیفینسیف پر ہیں
36:42افینسیف پر نہیں گئے
36:43وہ
36:44آنے والی
36:45میزائلز کو
36:46روکتے ہیں
36:47پر ایران پر
36:48حملہ نہیں کر رہے
36:49ڈائریکٹ نہیں گئے
36:54ابھی اس کے اندر
36:55اسرائیل کی دلی خواہ
36:56سکوری ہو جائے گی
36:57جب ایک جملہ
36:59کہنے کیجئے
37:00جب یہ
37:01ایران اور اراف
37:02کی سات سالہ
37:03جنگ ہوئی تھی
37:03جو ایران
37:05جو شروع کروائی تھی
37:06امریکہ نے
37:09امریکہ دونوں
37:10کو ہتھیار بیشتا تھا
37:12ہینری کسنجر نے یہ کہا تھا
37:13ہم نہیں بیچیں گے
37:14تو کوئی اور بیچے گا
37:15ایران کو بھی
37:16ہتھیار بیشتا تھا
37:17اور
37:18اراف کو بھی
37:19ہتھیار بیشتا تھا
37:20جنگ سات سال چلی تھی
37:22لیکن یاد رکھیں
37:23کہ ایران نے
37:23وہ جنگ بھی
37:24چلائی تھی
37:25اور سہا تھا
37:26ہمیں بھی کہا گیا تھا
37:27کہ آپ بھی
37:27ایک محاضر در سے
37:28کھول لیں
37:28جس کو منع کر دیا گیا تھا
37:30اپنان صاحب ایک چیز
37:31مجھے یہ بتا دیں
37:32کہ جو سیچویشن
37:33ابھی ہے
37:33جس طریقے سے
37:34ایران کا سرج
37:35پھر چین
37:36ایک طاقت کے طور پر
37:37سامنے آ رہے ہیں
37:38کیا آپ کو
37:38ورلڈ آرڈر
37:39اب چینج ہوتا ہو
37:39دکھائی دے گا
37:40اس جنگ کے بعد
37:40دیکھیں ورلڈ آرڈر
37:42جو ہے وہ
37:42الڈی اس کے اندر
37:44شفٹ آ چکے ہیں
37:45میجر
37:45اور وہ میجر شفٹ
37:46آپریشن بنیان
37:47مرسوس کی صورت میں
37:48پچھلے سال
37:49آپ کو نظر آئے
37:50جس کے اندر
37:51ویسٹرن ہارڈویر کو
37:52ہم نے
37:53ہمارے شاہینوں نے
37:55جو ہے وہ
37:55اس کو کس طرح
37:56سیون ایٹ زیرو
37:57ہرایا
37:58اور پھر جس طرح
37:59ہمارے یہاں پہ
38:00ایم ایل آر ایس
38:01ڈیوز ہوئے
38:01اور ہم نے
38:02ان کے پن پوائنٹ
38:03ان کے جو ہے
38:04انڈیانز کے ان کو
38:05اڑایا
38:05یہ ایک میجر شفٹ
38:07وہاں سے شروع ہو گیا
38:07اور یہ
38:08جو ہے یہ شفٹ
38:09مسلسل آتا جا رہا ہے
38:10اس لیے یہ بہت
38:11بہت زیادہ
38:11امپورٹنٹ ہے
38:12یہ بات سمجھنا
38:13کہ
38:14وی آر ای نیو ورلڈ
38:15اور رولز
38:16ای نیو ورلڈ
38:17دو نوٹ اپلائے
38:19یہ جو سارا ہے نا
38:20کہ یہ ایکانومی کا ہے
38:21یہ مسئلہ
38:21یا یہ پریشر
38:22ادھر سے آئے
38:23دیکھیں
38:24اگر ایکانومی کی بات ہی ہوتی
38:26تو یہ کبھی
38:27یہ جنگ ادھر تک آتی نا
38:28تو یہ تمام چیزیں
38:30جو ہے سامنے رکھنی چاہی
38:31اور ایک میں چیز
38:31آخری ایڈ کروں
38:32کہ آپ نے کل
38:33ایک ایران کا میزائل دیکھا ہو
38:35اس پر انہوں نے لکھا تھا
38:36کہ یہ ہم ان
38:37ایپسٹین آئیلنڈ کے
38:38وکٹنز کے نام کرتے ہیں
38:39کتنی زبردست
38:40کیا گیتے ہیں
38:41یہ بعد انہوں نے اس پر
38:42دیکھی دی
38:43ٹھیک
38:43سینے
38:44دکٹر افنان اللہ خان صاحب
38:45ڈاکٹر ہما بقعی صاحب
38:47حسین باقری صاحب
38:47آپ کا بھی بہت شکریہ
38:48اور ڈاکٹر کمرزی مہ بھی
38:50ہمارے ساتھ موجود تھے
38:50آپ کا بھی بہت شکریہ
38:52بریک کے بعد
38:57بریک کے بعد پرگرام میں
38:58خیر مقدم
38:58ناظرین اکرام
38:59اب نیتن یاہو کو
39:00چھپنے کی جگہ رہی مل رہی ہے
39:01اور یہ بھی نہیں پتا چل رہا
39:02کہ وہ ہے کہاں پر
39:03لیکن جب وہ تمام تر
39:05اپنے نقصانات کو
39:05چھپانا چاہ رہے ہیں
39:06پھر ٹرم صاحب کے
39:07جنگ سے متعلق
39:08جو سٹیٹمنٹس آ رہے ہیں
39:09کہ کسی بھی لمحے ختم ہو سکتی ہے
39:10جو ٹارگٹس اچیف کرنے تھے
39:12کر لیے
39:12حقیقت سب جانتے ہیں
39:13لیکن امید یہی ہے
39:15کہ جنگ جو ہے
39:16وہ اپنے اختدام کو پہنچے
39:17کیونکہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں
39:19پرگرام سے فیلال اپنے
39:20اشفاق ساکستی کو اجازت دیجئے
39:22اللہ حافظ و ناصر
Comments