00:00پتہ ہے ماما زیادہ آج سکول پر آئیتا اور ہمارے ساتھ کھیلنے بھی
00:04وہ کتنا خوش ہوگا نا ماما
00:06بلکل آپ دونوں کو پتہ ہے کہ ہمارے پیارے نبی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:12کہ وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کا پڑوسی اس کی برائیوں سے محفوظ نہ ہو
00:18تو ہمارا کام ہے کہ ہم اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھیں
00:21ان سے پیار محبت کریں اور اگر کوئی قیمتی چیز بنائے تو ان کے حصے میں ضرور دیں
00:27لیکن آج کل ہم لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہمارے پڑوس میں کیا ہو رہا ہے
00:30تو آپ دونوں اپنے دوستوں کا اچھے سے خیال رکھئے گا
00:34ٹھیک ہے
00:34جی ماما