Skip to playerSkip to main content
यह कहानी जंगल के सबसे ताकतवर जानवर शेर और अपनी चालाकी के लिए मशहूर लोमड़ी की है। उनकी दोस्ती, दुश्मनी या फिर एक-दूसरे पर हावी होने की कोशिशें, इस कहानी में क्या मोड़ लेंगी? यह एक ऐसी गाथा है जो ताकत और बुद्धि के बीच के संघर्ष को दर्शाती है, जहाँ अंततः कौन विजयी होता है, यह देखने लायक होगा।
This is the story of the lion, the most powerful animal in the jungle, and the fox, renowned for its cunning. What turns will their friendship, enmity, or attempts to dominate each other take in this tale? It's an epic that portrays the struggle between strength and intellect, where it will be fascinating to see who ultimately emerges victorious.#शेरऔरलोमड़ी
#SherAurLomri
#LionAndFox
#JungleStories
#चालाकलोमड़ी
#CunningFox
#जंगलकाराजा
#KingOfTheJungle
#MoralStory
#बुद्धिवर्सेसताकत
#WitVsStrength
#हिंदीकहानियां
#KidsStories
#AnimalTales

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00حضرت شیخ سعی رحمت اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک درویش ایک جنگل میں سفر کر رہا تھا
00:09اس نے ایک لنگری لومڑی کو دیکھا جو بے بسی کی چلتی پھرتی تصور تھی
00:16اس درویش کے دل میں خیال آیا کہ اس لومڑی کے رزق کا انتظام کیسے ہوتا ہوگا
00:24جبکہ یہ شکار کرنے کے بھی قابل نہیں ہے
00:28درویش ابھی یہ بات سوچ رہا تھا کہ اس نے ایک شیر کو دیکھا جو مہم میں گیدر دبائے اس
00:37لومڑی کے نزدیک آیا
00:38اس نے گیدر کے گوشت کا کچھ حصہ کھایا اور باقی وہیں چھوڑ کر چلا گیا
00:46لومڑی نے اس باقی کے گوشت میں سے کھایا اور اپنا پیٹ بھرا
00:51درویش نے جب سارا ماجرہ دیکھا تو اسے اتفاق قرار دیا اور یہ دیکھنے کے لیے کہ یہ لومڑی دوبارہ
01:01اپنا پیٹ کیسے بھرے گی وہیں قیام کیا
01:05اگلے روز بھی وہی شیر مہم میں گیدر دبائے اس جگہ آیا اور اس نے کچھ گوشت کھانے کے بعد
01:14باتی ویسے ہی چھوڑ دیا
01:16لومڑی نے وہ باقی گوشت کھا لیا اور اپنا پیٹ بھر لیا
01:22درویش سمجھ گیا کہ اس کے رزق پہچانے کا انتظام اللہ کی طرف سے ہے
01:29اس نے دل میں فیصلہ کر لیا کہ میں بھی اب اپنے رزق کے لیے کوئی جستجو نہیں کروں گا
01:37اور میرا رزق اللہ عزوجل مجھے خود پہچا دے گا
01:42جس طرح لنگڑی لومڑی کو شیر کے ذریعے رزق پہچا رہا ہے
01:47درویش یہ فیصلہ کرنے کے بعد ایک جگہ جا کر اتمینان سے بیٹھ گیا
01:54اسے یقین تھا کہ اس کا رزق بھی اسے پہچ جائے گا
01:59مگر کئی دن گزر گئے اس کے لیے کھانے کی کوئی شینہ آئی
02:05یہاں تک کہ وہ کمزوری کی انتہا کو پہچ گیا
02:09اس دوران اس نے نزدیک ایک مسجد کے محراب سے یہ آواز سنی
02:15کہ اے درویش کیا تو لنگڑی لومڑی بننا چاہتا ہے
02:21یا پھر شیر جو اپنا شکار خود کرتا ہے
02:25جس میں سے خود بھی کھاتا ہے اور دوسروں کو بھی کھلاتا ہے
02:30موسیقی

Recommended