Skip to playerSkip to main content
#arynewsheadlines #psl11 #psl2026 #kkvsqg #pmshehbazsharif #petroldieselprice #iranisraelwar #iranuswar #iranwar #imrankhan #pmshehbazsharif #petrolprice #petrol #middleeast #middleeastconflict #middleeastwar #iran #donaldtrump #usa #israel #saudiarabia #breakingnews #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈیزل
00:35پاکستان، ایران، امریکہ جنگ رکھوانے کے لئے کوشش کر رہا ہے
00:39وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو آگا کیا
00:42صفارتی محافظ پر قیام عامل کے لئے متحرک ہیں
00:44نائب وزیراعظم اسحاق دار مفاہمت کے لئے بھرپور کے دار ادا کر رہے ہیں
00:48پیلڈ مارشل آسمونی مفاہمتی عمل کی غامیابی کے لئے فعل اور قلیدی کے دار ادا کر رہے ہیں
00:59نائب وزیراعظم اسحاق دار کا ترک وزیر خاجہ خاکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ
01:03علاقائی اور عالمی صورتحال پر تباہتا ہے خیال
01:05پاک ترک وزرائے خاجہ کا عمد کے لئے مقالمے سپارتی کوششوں کی احمد پرزو
01:10اور پی ایس ایل ایلیون میں کراچی کنگز کا فاتحان آغاز کوئیٹا گلاڈیئٹ اس کو چودہ رن سے شکست دے
01:15دی
01:15قضافہ سٹیڈیم میں کوئیٹا کی ٹیم 182 رنس کے تاقب میں 100 سرسد پر پہنچ سکی
01:19حسن علی کی تباہ کن بولنگ چارل وکے اڑائیں سٹار اور وانڈرموین علی نے 48 رنس بنانے کے ساتھ
01:25ایک وکیٹ بھی حاصل کی مائچ کے ہیرو قرار
01:28آب نائے حرمز بند ہے کوئی جہاز نہیں گزر رہا
01:31پاسداران انقلاب نے امریکی صدر کے بیانات غلط قرار دے دیئے
01:35کہا آب نائے حرمز سے گزرنے والے کسی بھی جہاز کو سنگیر نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
01:40آج مختلف ملکوں کے تین جہازوں کو روکا گیا
01:43اسرائیل اور امریکی اتحادیوں حامیوں کو آب نائے حرمز سے جانے کی اجازت نہیں ہے
01:47ایرانی وزیر خارجہ اور یو ان سیکیٹری جنرل کے دنمیان رابطہ
01:51عباس اراخ جی کا کہنا تھا اور دشمنوں اور ان کے اتحادیوں کے جہاز روکنا
01:55بطور ساہلی ریاست قانونی حق ہے
01:57آب نائے حرمز پر عدم استحقام امریکی اور اسرائیلی جہاریت کا نتیجہ ہے
02:01ایران آب نائے حرمز میں سیکیوٹی یقینی بنانے کی ذمہ داریوں سے آگا ہے
02:05ضروری اقدامات کر چکے ہیں
02:07ایرانی وزیر خارجہ نے ایکسپر لکھا
02:09خلیجی ملکوں کے ہوتلز امریکی فوجی اہلکاروں کو کمرے نہ دیں
02:13امریکی فوجی ہوتلوں اور دفاتر میں چھپ کر شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں
02:20ایران کا کوئیت کی بندرگاہ پر حملہ این دن کے زخائر میں خوفنات آگ بھڑکو تھی
02:24کوئیت پورس آتھارٹی کا کہنا ہے مرکزی تجارتی بندرگاہ پر ڈرونز سے حملہ کیا کیا
02:29بندرگاہ کے عمارت کو بھی نقصان پہنچا
02:31سعودی عرب بہرین اور قطر پر بھی تابرتو ڈرون اور مزائل حملے
02:35سعودی عرب کے مشہ کی علاقے اور ریاد پر بھی حملے کی
02:38سعودی وزارت دیپا کا کہنا ہے
02:40ایران نے ریاد پر چھے بلسٹک مزائل پائر کی
02:42دو مزائلوں کو مار گرائیا
02:43چھار بلسٹک مزائل غیر آباد علاقوں خلیجی پانیوں پر گرے
02:47ریاد میں دو ایرانی ڈرونز کو بھی مار گرائیا
02:50بہرین میں ایرانی ڈرون حملوں کے بعد سارن بجھتے
03:07پاکستان کی کوئیت پر حملے کی مضمت
03:09وزیر اعظم شہباز شریف کا کوئیت کے ولی اہد سے رابطہ
03:12قیمتی جانوں کے زیاد پر تازیت اور کوئیتی عوام سے
03:15مکمل یک جہتی کا اظہار کیا
03:17کوئیت کے ولی اہد نے ایران اور امریکہ کے دربیان
03:19سالسی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی
03:22پاکستان کی حمایت پر وزیر اعظم کا شکریہ بھی ادا کیا
03:25نائب وزیر اعظم اسحاد دار کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ
03:29مشرق بستہ میں آمن اور استحکام کی بحالی پر زور
03:31چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی کوششوں کی
03:34مکمل حمایت اور تعاون کا یقین دلا
03:45ایران کا اسٹرائیل پر مزائلوں اور ڈرانز اور
03:48ملٹی وار ہیڈ ہتھیانوں سے بڑا حملہ
03:50مختلف علاقوں میں تباہی قریاد شہر میں
03:52ایرانی مزائل حملے میں گاڑی تباہ ہو کے
03:54شہر املاک کو بھی بری طرح نقصان پہنچا
03:57شمالی شہر نیہاریا میں بھی
03:59مزائل حملوں سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا
04:01اسرائیل پر داگے کے مزائلوں پر
04:03ایران نے پاکستان سپین اور جرمنی سمیت
04:06دنیا بھر کے عوام کے لیے شکریہ کے
04:07الفاظ درج کے
04:08پاسداران انقلاب پر کہنا ہے حملوں میں
04:11دشمن کے سٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بنائے گیا
04:13اجدود میں آئل سٹوریس ٹینک اور
04:15ڈیپو پر حملے
04:16اسرائیلی حکام میں کہنا ہے ایرانی حملوں میں
04:18اب تک پانچ ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہو چکے
04:21اسرائیل کا ایران میں فضائی دفاع نظام اور
04:23مزائل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
04:26کم پر حملے میں اٹھارہ افراد شہید
04:27متعدد زخمی ہوئے
04:28تہران میں پاکستانی سفارت خانے کے اطراب
04:31اسرائیل کے بمباری پاکستانی سفارت خانے
04:34کا عملہ محفوظ رہا
04:38امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر
04:40حملے مزید دس دن کے لیے موقع کرنے کا اعلان
04:43دعویٰ کیا
04:44حملے ایران کی درخواست پر موقع کر رہا ہوں
04:46انہوں نے سات دن مانگے
04:48تو میں نے کہا دس دن دیتا
04:49فیک نیوز کے باوجود ایران کے ساتھ بات چیت جاری
04:52وال سریٹ جنرل کا کہنا ہے
04:54ایران نے توانائی تنصیبات پر حملے
04:56دس دن تک روکنے کی درخواست نہیں کی
04:58امریکی اخبار نے سالسوں کے حوالے سے
05:00بتایا ایران نے امریکہ کے
05:02پندرہ نکاتی منصوبے پر حتمی جواب
05:04بھی نہیں دیا
05:05روائچر سے گفتگو میں ایرانی حکام نے بتایا
05:08امریکہ کے پندرہ نکاتی منصوبے کا
05:10مصبتہ مل گیا ہے
05:11مگر یہ تجاویز یک طرفہ اور غیر منصفانہ ہے
05:23امریکہ اور ایران کے نمائندوں کی ملاقات جل متوقع
05:26پاکستان میں ملاقات کے لیے
05:28تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں
05:29جنمن وزر خارجہ کا کہنا ہے
05:31پریکین بہت جل پاکستان میں میز پر ہوں گے
05:33جوہان ویڈے کا کہنا ہے
05:34معلومات کے مطابق
05:35امریکہ اور ایران کے دنمیان
05:37دلواستہ رابطے ہو چکے ہیں
05:38امریکی نمائندہ خصوصی
05:40سٹیو بیٹکوف نے بتایا
05:41پندرہ نکاتی فرم بک تیار کر کے
05:43پاکستان کے ذریعے ایران تک پہنچایا
05:45ایسے اشارے میں لہیں کہ پیش رفت ہو سکتی ہے
05:48ہم مہایدہ تیپ آگیا تو
05:49یہ پوری دنیا کے لئے بہتر ہوگا
05:51ایران جنگ سے نکلنے کا باحث
05:53راستہ تلاش کر رہا ہے
06:05وزیراعظم شہباز شریف سے
06:06امراتی کانسل جنرل بقی تتیق
06:08اور رومیتی کی ملاقات
06:09کتے کی موجودہ صورتحال
06:11اور بہمی تعاون کے امور پر
06:12تباتلہ خیال
06:13وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے
06:15یو اے کو بھرپور تعاون کی پیش رش
06:17کہا تجارت اور انسانی ضروریات کے لئے
06:19سامان کی نقل حمل میں آسان پیدا کی جائے
06:27اقوام متحدہ کے ایران میں
06:28اسکول حملے پر امریکہ سے انصاف کا مطالبہ
06:30اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کانسل کے سرورہ
06:33کہتے ہیں کہ امریکہ سے مطالبہ کیا ہے
06:35کہ وہ 23 فروری کو ایران میں اسکول پر ہونے والے
06:37بم حملے کی غیر جانبدار
06:39اور شفاف تحقیقات مکمل کرے
06:41اس حملے نے شدید خوف و دہشت پیدا کیا
06:43مناب کے الیمنٹری سکول پر ہونے والا
06:45بم دھماکہ فطری اور انتہائی خوفناک
06:47ردیعمل کا باعث بنا
06:48حملہ کرنے والوں پر لازم ہے کہ وہ
06:51اس واقعے کی بروقت غیر جانبدار
06:53شفاف اور مکمل تحقیقات کریں
06:55ریپورٹ عوام کے سامنے لیں
06:56اس خوفناک نقصان پر انصاف ضروری
06:59اب نائے حرمز کے قریب ایرانی شہریوں کا
07:11امریکہ اور اسوائل کے حملوں کے خلاف
07:13مظاہرہ سمندر کے کنارے انسانی ہاتھوں
07:15کی زنجیر بنائی گئی
07:16احتجاج کے دوران اسوائل اور امریکہ
07:18کے خلاف نارے بازی کی گئی
07:20جنگ میں شہید ہونے والوں کو
07:21خراجہ کی ترپیش کیا گیا
07:23اور متاثرین سے دلی ہمدردی کا
07:25اظہار کیا گیا
07:25ایرانی میڈیا نے صادر مسود
07:27پیزشکیان کے بازار کے دورے کی
07:29ویڈیو بھی جاری کر دی
07:30وسود پیزشکیان نے مختلف
07:31دکانوں کا دورہ کیا
07:32ایرانی صادر نے دکانداروں سے
07:34سامان کی فراہمی کے بارے میں پوچھا
07:36گاہکوں سے ملتے اور
07:37قیمتوں کے بارے میں پوچھتے بھی نظر آئے
07:53جی ایس پی پلس پاکستان کی
07:55ایک سپورٹ کی شہرگ ہے
07:56سب سے پہلے ایک سپورٹ
07:58باقی چیزیں بعد میں ہیں
07:59ریجنل چیئرمن ایف پی سی سی آئی
08:01زکی اجاز کی لاہور میں پریس کانفرنس
08:03کہا جی ایس پی پلس ختم ہونے سے
08:05معیشت کو آٹھ سے نو عرب ڈالر
08:07سالانہ نقصان ہوگا
08:09جی ایس پی پلس ختم ہوا تو پاکستان کی
08:11معیشت تباہ ہو جائے گی
08:12شہرمن اپٹیما کامران ارشد کا کہنا تھا
08:15جی ایس پی پلس کو کسی صورت متاثر
08:17نہیں ہونا چاہیے
08:18جی ایس پی پلس ملنے سے پاکستان کی
08:21ایک سپورٹ بڑھی تھی
08:22اس ایم تنویر بولے جی ایس پی پلس پاکستان کی
08:25معیشت کی شرق ہے
08:26جو معیشت کے خلاف بات کرے گا
08:28ہم اس پر بولیں گے
08:38پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
08:40جہاں بازار دوپہر کے بعد کرتے ہیں
08:42نفس رات کے بعد بند ہوتے ہیں
08:43کئی بار ہر سطح پر یہ مسئلہ اٹھایا
08:46لیکن تاجروں کی طاقت کے سامنے
08:47حکومتیں لاچار ہیں
08:49وزید دفاق واجہ آسف کا ایکسپر پیغام
08:51لکھا برسوں سے بجلی کا رونا رویا جاتا ہے
08:53بجلی چوری حق سمجھ کر کی جاتی ہے
08:56اللہ نے ہمیں بارہ مہینے سورج کی روشنی سے نوازا ہے
08:59ہم بازد ہیں کہ کاروبار رات کے اندھیر میں
09:01بجلی کی روشنی میں ہی کریں گے
09:03دنیا مغرب کے بعد بازار بند کرتی ہے
09:05ہفتے میں ایک مکمل چھٹی ضرور ہوتی ہے
09:07ہمارے ملک میں ایسی مارکٹس موجود ہیں
09:10جہاں عرض کے حلال چوری کی بجلی سے کمائے جاتا ہے
09:24می منظر نامر میں محفوظ و مضبوط پاکستان
09:27سرمایہ کاری و عالمی تجارت کے لیے
09:29پرکشش منزل نیٹ سیکیروٹی سٹیبلائزرز کے ساتھ
09:32پاکستان دنیا بھر کے لیے تجارتی حب بن چکا ہے
09:35کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر پورٹ
09:38سمیت پاکستانی بندرگاہوں پر تاریخی اضافہ ریکارڈ
09:41دی پاکستان انڈیکس کے مطابق چوبیس دن میں
09:44کراچی پورٹ پر ٹرانسٹرپمنٹ میں اضافہ ہوا
09:47جو سال کے برابر ہیں
09:48کراچی پورٹ پر دو ہزار پچیس میں آٹھ ہزار
09:51تین کنٹینرز جبکہ گزشتہ چوبیس دن میں
09:54آٹھ ہزار تین سو تیرہ کنٹینرز کے برابر مال پہنچا
10:04بنالاقوامی ونڈی میں قام تل کی قیمتوں میں اضافہ
10:07لندن برینڈ قام تل کی قیمات ایک اشاریہ
10:09ساتھ ایک پیسد اضافے کے ساتھ
10:11ایک سو نو ڈالرز بیاسی سنٹ فی برل ہو گئی
10:14ویسٹ اکساس قام تل بھی ایک اشاریہ چھے ایک پیسد مہنگا
10:17قیمات پچانوے ڈالرز شانوے سنٹ فی برل ہو گئی
10:20تونائی کے بہران پر قابو پانے کے لیے حکومتی اقدمات
10:23پیٹرول کا ایک اور الپی جی کے مزید دو جہاز پورٹ قاسم پہنچ کر
10:29سپیشل پروٹیکشن یونٹ کا قیام امن میں لائے جا رہا ہے
10:32جو اسلام آباد میں موجود چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے گا
10:36وزیر داخلہ موسیٰ نقلی کی چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو
10:39کہاہ الکاروں کو ٹریننگ کے دوران چینی زبان سکھائی جائے گی
10:43ملاقات میں انصداد دشدگردی سیکیورٹی تعاون پولس ایکسچینج پروگرام سمیت
10:47دیگر عموع پر تبادلے خیال
10:49پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں کو درپیش سیکیورٹی مسائل کے حل کے لیے
10:53بزنس کانفرنس کے نقاط کا فیصل
11:06لہور کی اکبری گیٹ کے قریب پانچ سالہ بچی نالے میں گر کر جانبہ حق
11:09پولیس سے کہنا ہے پانچ سالہ معصومہ رکشہ میں بیٹھی تھی
11:12نالے کی دیوار گر گئی رکشہ نالے میں گرنے سے بچی جان سے گئی
11:22عالمی بینک سے پاکستان کو 38 کروڑ ڈالرز کا نیا قرضہ ملنے کا امکان
11:27رقم توانائی کے منصوبے پر قرچ کی جائے گی
11:29دستاویس کے مطابق پاور سیکٹر کے منصوبے کی مجموعی مالیت لگ بھاک 70 کروڑ ڈالرز ہے
11:36ایشن انفرسٹرکچر بینک اسلامی ترقیاتی بینک بھی مالی مدد کریں گے
11:40عالمی بینک کا کہنا ہے پاکستان کا پاور سیکٹر بجلی چوری سمیت بڑے مسائل کا شکار ہے
11:52سونے اور چاندی کے قیمتوں میں کمی فی تولہ سونہ ایک ہزار روپے کم ہو کر
11:56چار لاکھ سٹھ سٹھ ہزار دو سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
11:59عالمی مارکت میں فی اون سونہ دس ڈالرز کمی کے ساتھ چار ہزار چار سو پینٹالیس ڈالرز کا ہو گیا
12:04فی تولہ چاندی تیس روپے کمی سے سات ہزار چار سو چبن روپے کی ہو گیا
12:15متحدہ اربہ مرات میں مسلہ دار بارش ابو دعوی دوبائی اور شارجہ میں جالہ باری بھی ہوئی
12:19سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا
12:21راسل خیمہ میں ورک کی تہ جم گئی
12:23خجیرہ میں گاڑیاں بھہ گئیں
12:24الین کی وادیوں میں سلابی صورتی حال
12:26عزمان میں تو پانی ہواوں کے ساتھ بارش نے جل تھل لے کر دیا
12:30سعودی عرب میں بھی مسلہ دار بارش ہوئی
12:32مدینہ منورہ ریاض طائف جدہ اور سیر میں بادل برس پڑی
12:36تبوک میں کہیں بارش ہو کہیں برپاری
12:44مدینہ
Comments

Recommended