Skip to playerSkip to main content
#iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #PresidentTrump #mojtabakhamenei #netanyahu #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #pmshehbazsharif #highoctanefuel #NewYork #AirCanadaplane #breakingnews #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28
00:34
01:02
01:03
01:03
01:04
01:05
01:07
01:22
01:24ڈرمجدید ستاروں کی کہکشا سیزن 11 کو چار چام لگانے لاہور پہنچ گئی
01:29پہلی بار آٹھ ٹیم ایڈ ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی
01:31ابتزاہی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور کلندرز اور نئی ٹیم ہیدر آباد کنگز مین پنجاس مائک کریں گے
01:40امریکہ نے پاکستان کے ذریعے ایران کو امن منصوبے کی پیشکش کی
01:43نیو آک ٹائمز کے مطابق امریکہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے پندرہ نکاتی منصوبہ بھیجا
01:54نیتنز اسفہان اور فردوں کی جہوری پرانچ کو ختم کیا جائے
01:57ایران کو خطے میں پروکسیز کو فنڈنگ بند کرنا ہوں گی
02:00آبنائے اور ہرمز میں آزاد میری ٹائم زون قائم کیا جائے
02:04امن منصوبے کا مقصد جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا ہے
02:07پاکستان مصر اور ترکیہ سالسی میں کردار ادا کر رہے ہیں
02:10پاکستان میں ایرانی صفیر ازا امیری مقدم نے ایرانی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں بتایا
02:15پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان مزاکرات کے لیے کوششیں کر رہا ہے
02:19امید ہے اقنامات جنگ بندی کرانے میں مددگار ثابت ہوں گے
02:35ہم جنگ جیت گئے
02:37کہہ سکتے ہیں کہ ایران میں رجیم چینج ہو گیا
02:39امریکی صادر رانلڈ ٹرام کا دعویٰ
02:41کہا تہران میں آپ درست لوگوں سے بات کر رہی ہیں جو معایدہ کرنا چاہتے ہیں
02:45ایران نے ٹرام کے مزاکرات کے دعویٰ کی تردید کر دی
02:48ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
02:51واضح کر چکے ہیں
02:52ایران اور امریکہ کے دنویان مزاکرات نہیں ہو رہے
02:55امریکہ سے سفارتکاری کا تباہ کن تجربہ ہوا ہے
02:59مزاکراتی عمل کے دوران ہم پر حملہ کیا گیا
03:02یہ سفارتکاری کے ساتھ غداری تھی
03:04امریکہ اور اسرائیل ہم پر مسلسل بمباری کر رہے ہیں
03:07ان کا سفارتکاری اور سالسی کا دعویٰ قابل اعتباہ نہیں
03:10خاتم الانبیہ ہیڈکورٹرز کے ترجمان
03:13لیٹنین کرنل ابراہیم جلفقاری نہ کہا
03:15امریکہ اپنی ناکامیوں کو معایدے کا نام مت دے
03:18ہمارے جیسے لوگ آپ جیسوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے
03:33ٹرمپ کا ایران سے مزاکرات کا بیان جھوٹا ہے
03:36ایران سے مزاکرات شروع نہیں ہوئے
03:38معروف امریکی صحفی کرسٹین امانپور کا انکشاف
03:41بتایا وائٹ ہاؤس آف دی ریکارڈ تسلیم کر چکا
03:44کہ ایران سے ان مزاکرات مکمل طور پر جالی ہیں
03:48دور دور تک امکان ہے نہ کوئی میٹنگ شیجیل ہوئی
03:51ایران بھی مزاکرات کی باتیں مسترد کر رہا ہے
03:54ایران کہہ رہے ہیں ان بیانات سے صدر ٹرمپ
03:57ممکنہ طور پر شیر مارکت کے ساتھ کھیل رہے ہیں
04:00ہو سکتا ہے امریکہ نے پاکستان سمیت
04:02دیگر ممالک کے ہاتھ ایران کو پیغام بھیجا ہو
04:05سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن نے بھی کہا ہے
04:08وہ امریکی صدر سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین رکھ رہے ہیں
04:12ایرانی حکومت کی جانب سے کوئی بھی
04:14ٹرمپ انتظامیہ سے بات نہیں کر رہا
04:16ڈانلڈ ٹرمپ کی کوشش ہے کہ اپنی شکل سے کسی طرح جان چھوڑا
04:19حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود
04:22وہ سچ تسلیم کرنے پر تیار نہیں
04:32چین کا امریکہ ایران جنبندی کے لیے
04:34پاکستانی کوششوں کی بھرکور حمایت کا اعلان
04:36ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
04:39بیجنگ ان تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے
04:41جو کشینگی میں کمی لائے
04:42طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں
04:45پریخین مذاکرات کی میز پر آئیں
04:47اس وقت جنگ بندی اور امن و مذاکرات
04:50سب سے اہم کام ہے
04:51مشرق بستہ میں امن بحریت تجارت گزرگاہوں
04:54کا تعفوز عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے
04:56ملائشن وزیر آزم کی بھی
04:58واقستان کی خطر میں کشینگی کم کرنے کے کردار کی تعریف
05:00کہا مذاکرات کی میز بانی کے لیے
05:03واقستان کی پیشکش کا خیر مخدم کرتا ہوں
05:15ایران کا امریکی تیارہ بردار جہاز
05:18ابراہم لنکن کو مزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
05:21ایران کا کہنا ہے
05:22امریکی تیارہ بردار جہاز پر
05:24مزائل ساحل سے داغیں گئے
05:25سپیکر ایرانی پارلمنٹ محمد باقر کالیباف
05:28کہتے ہیں
05:29امریکہ کو قبردار کرتے ہیں
05:31ہمارے دفاع کی عظم کو آزمانی کی غلطی نہ کریں
05:33ایران اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے
05:35ہر حد تک جائے گا
05:36دشمن قیادت کے فیصلوں کا بوجھ
05:39اس کے فوجیوں کو اٹھانا پڑے گا
05:47اسرائیل کی ایران کے بوشہر پاور پلانٹ پر
05:49بمباری آٹمی اتوانائی کے ادارے کا کہنا ہے
05:51کوئی مالیہ تکنیکی نقصان نہیں ہوا
05:53آئی اے ای اے نے جوہری
05:55بجلی گھر پر دوبارہ حملے کی تذریق کی
05:57جنوبی تہرانے بارہ فران شہید
05:59اور متعدد زخمی ہو گئے
06:01اسوہان پر بمباری سے مارکیٹس اور ریسٹورنٹس
06:03تباہ ہو گئے
06:04ایران نے بھی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی
06:06اسرائیل ادار حکومت دھماکوں سے گوند اٹھا
06:09عمارتوں گاڑیوں کو شدید نقصان
06:11پازارہ نے انقلاب نے اسرائیلی فارک کے
06:13کمرشل لوجسٹک اور سپورٹ مراکز
06:15کو بھی نشانہ بنایا
06:16حملوں میں ایک شخص حلاق بارہ افراد زخمی ہوئے
06:19لوگ خوف زدہ ہو کر منکرز میں چھک گئے
06:42پاک چین دو طرفہ مش سے گارڈین کا چوتھا محلہ
06:45آج سے شروع دو افریل تک جاری رہے گا
06:47مش کا مقصد دونوں بحری افارت کے درمیان
06:50تامن اور پیشہ ورانہ محارتوں کا تبادلہ بڑھانا ہے
06:54مش کے ذریعے بہمی ہم اہنگی اور مشترکہ
06:56آپریشنز لایت میں اضافہ کیا جائے گا
07:00گنڈری فائرنگ مشترکہ گرسٹ اور
07:02میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز بھی مش میں شامل
07:04آئی اس پی آر کا کہنے مش پاک چین
07:06مصبوط دفاع تعلقات اور علاقہ ایام
07:09کی اعظم کی اکاس ہے
07:18وزیر اعظم سہواز شریف سے چیرمن پی پی بلاول بھٹو کی ملاقات
07:21وزیر اعظم نے خلیج کی صورتحال کے تنازل میں
07:23پاکستان کی سپارتی کوششوں سے آگاہ کیا
07:26ملاقات میں باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر بھی
07:29تبادہ خیال کیا گیا
07:30بلاول بھٹو نے درپیش ممتنہ مسائل سے نبرد آزمان ہونے
07:34کے لیے وفاقی پالیسی کی تعریف کی
07:36ملاقات میں دائے وزیر اعظم
07:38نسازدار وزیر اعظم مرادلی شاہدی شریک
07:46ملکی حکومت کا پیٹرولی
07:48مصنوعاتی قیمتیں بڑھانے کے بجائے
07:50ترقیاتی بجٹ میں سو عرب روپے
07:52کی کمی کی تجویز ذرائع کا کہنا ہے
07:54روہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ
07:56ایک ہزار کے بجائے دو سو عرب روپے کی
07:58یہ جانے کا امکان ڈاقم ایورجنسی
08:00ریلیف پر خرچ کی جائے گی اقدام سے
08:02مالیاتی خسارہ کابو کرنے میں مدد ملے گی
08:04وفاق کا خطہ کی صورتحال
08:06اور گفاید شواری مہین کے باعث
08:07ان ایف سی فنڈز پر نظر سانی کا فیصلہ
08:17تین سال سے
08:18تحریک انصاف کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے
08:20مشکل وقت میں وزیر اعظم قوم
08:22کو اعتماد میں لیتا ہے پی ٹی آئے کو
08:24وفاقی حکومت سے کسی فیصلے میں اعتماد میں نہیں لیا
08:26وزیر اعلا کے پی سحیل افریدی کا شکوا کہتے ہیں آج
08:29وفاقی حکومت نے تمام وزراء کو بلایا تھا
08:32ہم نے ملک اور قوم کے مفاد میں فیصلہ کیا تھا
08:34آج میٹنگ میں ضرور شرکت کریں گے
08:36مگر کوئی وجہ بتائے بغیر میٹنگ ہی کینسل کر دی گئی
08:38نہنگائی کا توفان ہے اور عوام پریشان ہے
08:41مگر وفاقی حکومت اپنی شاہ خرچیاں کم ہی نہیں کر رہی
08:56بانی پی ٹی آئے کے بیٹوں کو حکومت سے کہا نائکاپ اپلائی کریں
09:00اور والد سے ملنے وہ والد کے بجائے روک کے ایجنٹ
09:02عارف اجاکیہ سے مل رہے ہیں
09:04نونلی کی سینیٹر آبچر علی کا کہنے
09:06وزیر اعلا کے پی جس طرح یہ بیانات دے رہے ہیں
09:09ایسے لوگوں کو اچھے سے ہنڈل کرنا آتا ہے
09:11اب ان کو معافی نہیں ملنی جاہیے
09:13یہ ملک کے خلاف بیانیاں بنا رہے ہیں
09:15سیاسی دشمن سے سیاست
09:17ریاستی دشمن سے دوسرے طریقے سے نمٹیں گے
09:26ایسے لگارہ کے لیے کراچی کنگز کی
09:29تیاریوں کو بھی ٹاپ گیر لگ گیا
09:31کراچی کے شیر لاہور میں راول پنڈیز کے خلاف
09:33پریکٹس میچ کھیل کر وام اپ ہوئے
09:35سٹار فاس پولر میر حمزہ تیاریوں سے مطمئن
09:38کہتے ہیں لاہور میں پریکٹس کا بھرپور موقع ملا
09:41ٹائٹل جیتنے کے لیے تیار ہیں
09:43نئے کپتان ڈیویڈ بورنار موین علی اور ریزا ہنڈرکس پر
09:46سب کی نظریں کنگز اپنی مہم کا آغاز جمعے
09:49کو گلیڈیئیٹرز کے خلاف میچ سے کریں گے
10:02ایم کی امکہ حالیہ بیانیاں سیاہی دیوالیہ پن
10:05اور عوام کو بمراہ کرنے کی ناکام پوچش ہے
10:07وزیر سقافت سنزل فکار علی شاہ کہتے ہیں
10:09وفاق میں شراکت دار ہونے کے باوجود
10:11ان کی حرزہ سرائی دوگلے پن کا واضح ثبوت ہے
10:14یہ لوگ کراچی کو سن سے الگ کرنے کی اپنی پرانی اور
10:17ناکام سازشوں کو ہوا دے رہے ہیں
10:19خالد مقبول اور ان کے جماعت عوام میں غیر مقبول ہو چکی ہے
10:26وفاقی حکومت لوگ ڈاؤن کے طرف گئی تو سن حکومت بھی پیچھے نہیں ہٹے گی
10:30ہم چاہتے ہیں ایسی صورتحال پیدا نہ ہو جس سے اندھن کا بہران ہو
10:33سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
10:36خطے کی صورتحال میں وفاقی حکومت کے فیصلوں پر لبائک کہا
10:39مزرح کی تنقاہوں میں کٹوٹی کی
10:41ساٹھ پیسٹ حکومتی گاڑیا گراؤن کر دی
10:44غیر ضروری افراد کو ورک ٹرام ہوم کا کہا
10:46نیجی شعبے سے اپیل ہے وہ بھی ورک ٹرام ہوم کو ترجیح دیں
10:54مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی دورانے ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس میں
10:58چار ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
11:00ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ اٹھاون ہزار کی سطح بحال
11:03بین الاخوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
11:06لندن ورنڈ خام تیل کی قیمت پانچ اشاریہ پانچ دو فیصد کم ہو کر
11:11اٹھانوے ڈالر ستر سنٹ فی بیرل ہو گئی
11:13امریکی ڈبلو ٹی آئی خام تیل کی قیمت پانچ اشاریہ ایک پانچ فیصد کمی سے
11:17ستاسی ڈالر اکسس سنٹ فی بیرل ہو گئی
11:20روائٹرز کا کہنا ہے مشرق بستہ سے جلد خام تیل کی سپلائی شروع ہونے کا امکان ہے
11:33سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ فی طولہ سونے کی قیمت پاندرہ ہزار دو سو روپے بڑھ کر چار
11:39لاکھ ناسی ہزار دو سو باسٹ روپے ہو گئی
11:42دس گرام سونے کی قیمت تیرہ ہزار اکتس روپے بڑھ کر چار لاکھ دس ہزار آٹھ سو نواسی روپے ہو
11:48گئی
11:48آدمی مارکٹ میں فی آن سونہ ایک سو باون ڈالرز اضافے سے چار ہزار پانچ سو پیسٹ ڈالر کا ہو
11:53گیا
11:53فی طولہ چاندی تین سو ستہ روپے اضافے سے سات ہزار آٹھ سو چوبیس روپے کی ہو گئی
12:07مغربی ہواوں کا سلسلہ اثر دکھانے لگا
12:10چمن سمیت ملکستان کے مختلف علاقوں میں بارش
12:12کراچی سمیت سندھ میں آت سے انتیس مارچ تک تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان
12:17خیبر پختونخواہ پنجاب بلگت بلتستان اور آزاد کشتگیر میں تیس مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی
12:23مختلف علاقوں میں مستدھار بارش کے باعث پلچ پلڈنگ کا خطشہ
12:32اور اے آر وائی فلم سلمان اقبال فلمز اور بگ بانگ فلمز کی پیش کرش
12:36فلم آگ لگے بستی میں نے باکس آفیس ریکارڈ قائم کر دیا
12:40فلم کو سب سے بڑا افتتاحی ویکنڈ بزنس ملا
12:43فہد مصطفہ اور ماہرہ خان سٹارز فلم نے
12:46پاکستان میں ایت کے دنوں میں باکس آفیس پر سولہ کروڑ
12:50بیس لاکھ بیروں نے ملک گیارہ کروڑ روپے کما لیے
12:53فلم نے آدمی صداح پر ویکنڈ پر ستائیس کروڑ بیس لاکھ روپے کا بزنس کیا
12:57ملک بھر کے سینما گھروں میں ہاؤس پول نمائش جاری
13:01ٹکٹس کی ڈیمان کی وجہ سے سینما گھروں نے رات کے ایکسٹرا شو رکھ دیئے
13:07ٹکٹس کی ڈیمان کی وجہ سے سانت کروڑ
Comments

Recommended