Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #imrankhanhealth #petroldieselprice #usmidtermelections #donaldtrump #petroldieselprice #israelelection #netanyahu #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

Iran US War | Imran Khan transferred to a hospital! Latest update| ARY News 6 PM Headlines | 6th Nov 2026

- Americans vote in midterms set to upend Trump presidency
- US Supreme Court rejects Trump's request to set aside California ballots
- US citizens will receive $5,000 if Republicans win midterms, Trump claims in lengthy convention speech
- Afghan Taliban cannot absorb 'punishment' Pakistan can inflict: ISPR DG
- Democrats lead in key Senate races ahead of US midterms, poll finds
- Govt reduces diesel price by Rs7.76 per litre, petrol by Rs3.40
- PTI lawyer says Adiala officials facilitated 40-minute meeting with Imran, Bushra
- Imaan Mazari, Hadi Ali Chattha granted bail in police altercation case
- Pakistan offers Bangladesh expertise in managing energy crisis amid Mideast conflict
- ‘Prove your claims or face court,’ Maryam Nawaz warns Chaudhry Salik
- Salik Hussain criticises Punjab's governance, alleges unequal distribution of development funds

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:30foreign
01:03foreign
01:33foreign
02:03foreign
02:30foreign
02:31the
02:32notification
02:34a
02:37foreign
02:38foreign
02:39foreign
02:39foreign
02:40तेकिदाई चार से पांच करोड काम करके गाय को गया था, वजिर आला के नोटिस के बार, तेकिदाई ने राक्रम
02:46मैंटिकरक्सिं को जमा करा दी, पीटी आइ ने सुप्रीम कोट में दर्खास दायर कर दी,
03:06chairman PTI بیرستر گوھر کہتے ہیں بانی کی صحت سے متعلق اطلاع حاصل آفظہ نہیں
03:10قوم کو تشمیش ہے
03:12بانی PTI کی اسپتال منتقلی اور علاج سے متعلق پیسلے کیے جائیں
03:16مشاہ یوسف زئی کا کہنا ہے چار ہفتے گزرنے کے باوجود
03:19بانی PTI کا کیس فکس نہیں ہو سکا
03:21قیدت انہائی کے سبب بانی PTI کا بلڈ پریشر ہائے ہو چکا ہے
03:33برامدات میں اضافے کے لیے پاکستانی مسنوات کی عالمی ملیوں تک رسائی اہم ہے
03:37ذرائع مسنوات کی برامت کے لیے مکمل ایکو سسٹم اور ویلیو چین بنائی جائی تھی
03:42وزیراعظم نے ٹویڈ ڈیبلپمنٹ اکھارٹی آف پاکستان کو جدید قطور پر استبار کرنے کی منظوری گئی
03:47تربیت یافتہ افرادی قوت میرٹ پر بھرتی کرنے کی ہدایت
03:51PDAP کی آرڈٹ کے لیے نجی آرڈٹ فرم کی خدمات لینے کی ہدایت
03:55وزیراعظم کے زیر صدایت کیش لیس مریشت کے فروغ پرشلاس
04:00وزیراعظم کا کہنا تھا ڈیجیٹل ادائیوں کے نظام میں اس عارفین کے مثال فوری حل کیا جائیں
04:14پاکستان کے مالیاتی اداروں اور اہم تنصیبات پر بزریا اے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
04:19نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپونس ٹیم نے ایڈبائزری جاری کر دی
04:22جس میں کہا گیا ہے بینکوں کی آن لائن نظام بیجیٹل بانکنگ اور سارفین کا ڈیٹا
04:27ہیکرز کے نشانے پر ہے
04:28ہیکرز جالی اکاؤنٹ بالنس دکھا کر سارفین میں خوف و حراس پھیلا سکتے ہیں
04:33نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپونس ٹیم کی تمام اداروں کو سائبر سیکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت
04:46وفاق سے رابطے بہتر بنانے کے لیے کراچی میں میٹنگ ہوگی وزیر آزم سے ملاقات اچھی رہی
04:50انہیں مختلف صوبوں میں کابینہ میٹنگ کا مشفرہ دیا ہے
04:54شاہتے ہیں وفاق کے ساتھ مل کر عوام کے لیے کام کریں
04:57بلاول بھٹو کا لڑکانا میں نئے اسپتال قسم کے بنیاد کی تقریب سے خطاب
05:00کہا تنقید کرنا آسان اور کام کرنا مشکل ہے
05:03بہت سے مسائل ہیں جنہیں حل کرنے کی کوشش کریں گے
05:06کوشش ہوگی تعلیم داروں کا پہ پہ پہ پہ کھڑا کریں
05:08پہلی دفعہ لڑکانا سے ایم اے نے بنا
05:10تو معلوم ہوا چاندکہ اسپتال میں مشکلات ہیں
05:13پیسنا کیا کہ لڑکانا شہر کو نیا اسپتال دینا ہے
05:17عوام کو عالمی میار کا مفت علاج پہنچانا پیپلز پارٹی کی ترجیح ہے
05:21گزشتہ روز لڑکانا یونیورسٹی کا افتدا کیا
05:24لڑکانا اور کمبہ شہداد کو کے مسائل حل کریں
05:38مولانا فضل الرحمان بیٹوں اور بھائیوں کی وجہ سے یہ دن دیکھ رہے ہیں
05:42خود ترکیہ امریکہ یورپ جاتے ہیں
05:44غریب کا بچہ جہاد پر بھیجتے ہیں
05:46گورنر خیبر پختونخوا فیصل کرین کنڈی کی میڈیا سے گفتگو
05:50کہا پہلا فوکس دہشتگردی کے خلاف جنگ
05:53دوسرا کرپشن کرنے بالوں کے خلاف کا روائی ہے
05:55جب تک جزا و سزا کا عمل نہیں ہوگا
05:57سسٹم ٹھیک نہیں ہوگا
05:59جو دہشتگردوں کا سہولتکار ہوگا
06:01انہیں سپورٹ کرے گا
06:02اس پر زیرو ٹالرنس ہے
06:13افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے
06:17آپ پر قرم میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی
06:19مسلح افغان خارجی گرفتار
06:22سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
06:24افغانستان سے دراندازی کرنے والی دہشتگرد تشکیل کا ایک مسلحہ خارجی گرفتار کیا گیا
06:28دراندازی کرنے والی تشکیل میں باقی بارڈر کروس کرنے میں ناقام
06:32گرفتار خارجی کی شناک کاری بکاز کے نام سے ہوئی
06:34تعلق افغانستان سے
06:36خارجی نے تفتیش میں قازم گروپ میں شمولیت کے لیے پاکستان داخلے کا انتشاف کیا
06:47پاکستان اور برطانیہ کا سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
06:50برطانوی وزیر برائے سیکیورٹی دین جاوز کی وزارت داخلہ آمد
06:55وزیر داخلہ موسی نقی سے وفود کی سطح پر مذاکرات
06:58انزاداد دہشتگردی نادرہ اور ثابت ٹرائم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
07:02برطانوی وزیر نے غیر قانونی میگریشن روکنے میں اف آئی ای کی کارکردگی کو سراہا
07:06کہا مشترکہ خطرات کا مل کر مقابلہ کر سکتے ہیں
07:09ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ملاقات میں افغان صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
07:15تیسلہ کیا گیا انزاداد دہشتگردی منظم جرائم غیر قانونی حجرت اور ویزا فراڈ کے خلاف
07:21عملی تعاون کو مضبوط بنایا جائے گا
07:32اباسی شہید اسپتال میں اس وقت کے قائد تحریک کا علاج ہوتا تھا
07:36ان کے ہاتھ میں اسپتال آیا
07:37تو آج یہاں کوئی سہولت نہیں
07:39میرے کراچی مرتزہ وہاں کہتے ہیں
07:41سوہ تین سال تک کہ افتیارات و وسائل نہ ہونے کا جواز پیش کیا جاتا رہا
07:45سرکاری فانگ جو گیس کٹنگ کی مد میں ملے
07:48عربوں روپے ذاتی اکاؤنٹ میں رکھے گئے
07:50یہ وہ فرشنے ہیں جن کی تقریبات فائیو سٹار ہوتال میں ہوتی ہیں
07:58ایک دوست کو ہمارے کاموں سے بڑی پریشانی ہے
08:01روز بیان دے رہے ہیں کہ آپ کام کیسے کیے گا رہے ہیں
08:03انہیں بریفنگ دے کے کام کیسے ہوتے ہیں
08:05ان سے کرپشن کی بریفنگ نہ لیجئے گا
08:07امی جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کا میر کراشی پتنس کہا
08:11ان کا کام کرپشن کرنا ہے
08:13اور عبام کا کام کرپ ٹولے کو اٹھا کر پھینٹنا ہے
08:16کراشی کے میر جالی اور قبضہ میر ہیں
08:18پی بوز پارٹی کا کام کرنا پورا نظام سوارٹ کے سوا کچھ ہے
08:30پاکستان کی مکہ مکرمہ و مدینہ مراورہ پر
08:33ہوسی ملیشیا کے میزائل حملوں کی شبید مزمت
08:35ترجمان دفتر خاجہ کا کہنا ہے
08:37سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقہ سالمیت کے خلاف
08:40سنگین اقدام ناقابل قبول ہے
08:43پاکستان سعودی عرب کے ساتھ غیر متضل ذریعت چہتی
08:46اور حمایت کا عادہ کرتا ہے
08:49تورک پارلیمنٹ نے پاکستان سعودی عرب اور ٹرکیہ کے درمیان
08:52مکہ مشترکہ دفاعی موہدے کی توصیق کر دی
08:55تورک پارلیمنٹ میں موہدے کے حق میں
08:57دو سو اناسی اور مخالفت میں ایک سو انیس بوٹ ڈالے گئے
08:59تورک پارلیمنٹ کے مجبوری طور پر
09:01تین سو اٹھانوے ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا
09:03موہدے کے تحت ایک ملک پر حملہ
09:05تینوں ملکوں پر حملہ تصور ہوگا
09:17امریکہ کی جانب سے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں
09:20کسیر المالیاتی سسکو نیٹ ورک کا تنصیب کا خیر مقدم
09:24امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا سٹیٹ بینک کا دورہ
09:27خطاب میں کہا نئے ڈیٹا سینٹر کا مقصد
09:30مالیاتی استحقام اور بلا تاتل
09:32ڈیجیٹل بینک کاری خدمات یقینی بنانا ہے
09:34سٹیٹ بینک آف پاکستان کا امریکی ٹکنالوجی پر اعتماد
09:37میار سیکیورٹی اور پائیداری
09:39کی جانے باہم قدم ہے
09:46مالیاتی انتخابات کا
09:47نظر ساری شدہ شیڈل جاری کر دیا گیا
09:49کاغذات جمع کروانے کی تاریخ میں
09:51آٹھ نومبر تک توسیر
09:52نامزد امیدواروں کی اپتدائی فہرز
09:54دست نومبر کو جاری کی جائے گی
09:56کاغذات کی جانش پرتال گیارہ سے سولہ نومبر
09:58تک کی جائے گی
09:59امیدواروں کو انتخابی نشانات
10:0128 نومبر کو ایلوٹ کیا جائیں گے
10:03اس آباباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے
10:05پولنگ 20 نسمبر کو ہوگی
10:19امکی ام پاکستان کا بلدیاتی
10:21ایک میں ترامیم اور اس کی مجھولی پر
10:23سندھائی کوٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
10:25خالد مکل صدیقی کی ہدایت پر
10:27امکی ام کی قانونی ٹیم کی سابق
10:29وفاقی وزیر فروغ نسیم سے ملاقات
10:31امکی ام نے میئر اور ڈپٹی میئر
10:33کو ایڈمنیسٹریٹر بنانے کی ترمیم پر
10:35تشریش کا اظہار کیا
10:36کہا بلدیاتی نوائندوں کی مدت میں توانسی
10:38آئندہ انتخابات ہائی جیک کرنے کی سازش ہے
10:41سندھ حکومت کا فیصلہ
10:42بدنیتی پر مبنی اور آئین کی خلاف ورزی ہے
10:45خودت ختم ہوتے ہی اختیارات
10:47غیر سیاسی افراد کے سپورٹ کیے جائیں
10:56سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا دانی سکول
11:00اسلام آباد کا دورہ
11:01حمزہ شہباز نے سکول میں لیب اور دیگر شعبوں کا جائزہ لیا
11:04کلاس روم میں جا کر بچوں سے ملاقات بھی
11:06سکول میں مختلف شعبوں سے تعلق اکنے والے بچوں سے گفتگو کی
11:16گندم سے لگے مزید دو جہاز کراچی پورٹ پر پہنچ گئے
11:20درامدی گندم کی مجموعی مقدار دو لاکھ ٹن سے تجابوس کر گئی
11:23درامدی گندم مارکٹ میں آنے سے آٹے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
11:30نادرہ کے اسیسن ڈائریکٹر فہد کو پشاور میں قاتل کر دیا گیا
11:34موٹسائیکل سوا دو ملزمان نے فہد کو دفتر جاچر ہوئے
11:37حیات آباد کے فیز 5 میں نشانہ بنایا
11:39ملزمان پر آر پولیس کے جائے وقوع سے تیس بور کے آٹھ پول ملے ہیں
11:43سیسی پی او پشاور کے مطابق قتل پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے
11:46واقعے میں دہشت دردی کے کوئی شباہد نہیں ملے
11:49ایسیس پی آپریشنز کی صبر آہی میں ایٹیم پہتی قاتل کر رہی ہے
11:52سیسیٹی کیمرو سے ملزمان کی شناک کامل جاری ہے
12:04ڈپلوماتک انکریو میں سی دی اے کے ریجسٹریشن کاؤنٹر پر خاتون ملازمہ کے ساتھ
12:08بد سلوکی متاثرہ خاتون نے سی دی اے
12:10اور ایف آئی اے میں سرکاری ملازم امیر کے خلاف درخواست نے دی
12:14ملازم امیر اور متاثرہ خاتون کی طرف کلامی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
12:18درخواست میں خاتون نے موقف اپنایا
12:20امیر نے متعدد مرتبہ توہین کیا اور بلا اجازت کاؤنٹر پر آ کر بیٹھتا ہے
12:24ملازم امیر کے جانب سے مسلسل توہین امیز رویہ اختیار کیا جاتا ہے
12:37جنوبی ایشیا میں پائیدار ام کے لیے مسئلہ کشمی کا منصفانہ حل ناگزی ہے
12:42پاکستان مسئلہ کشمی کے منصفانہ اور پرامد حل کے لیے اصولی موقف پر قائم ہے
12:46سادر آسف علی زیداری کہتے ہیں بھارت اجتیال انگیز بیانات اور ہر قسم کی فوجی مہمجوئی سے گریز کریں
12:53خودمختاری علاقہ اس سال میں اتباہم کے تحفظ پر سمجھواتا نہیں کریں
12:57باقستان خطے میں پرامد فضا کا خواہا ہے
13:00عالمی برادری مقبوطہ کشمی نے انسانی حقوق کے خلاف ورسیوں پر اقدامات کریں
13:08وزیراعلا بلوچستان سے بینائی سے محروم شہری کی ملاقات
13:12سرپراز بکٹی کی محمد جاہد کی مالی معاونت اور علاج کے لیے
13:15مکمل تعاون کی اقین دہانی
13:17غریب بے روزگار دوست جان محمد کو رکشے کا توفہ دیا
13:20تہا دنیا کی کسی بھی ملک میں محمد جاہد کا علاج ممکن ہوا تو کرائیں گے
13:24مستحق افراد کو باعزت زندگی اور خود مقتار روزگار دینا ہماری ذمہ داری ہے
13:29شہری نے بتایا وزیراعلا سرپراز بکٹی نے پہلے بھی علاج کے لیے دس لاکھ کی مالی معاونت ہی
13:40پاکستان اور تاجکستان کے مشترکہ انصداد دہشتگردی فوجی مشک دوستی سکرین چرارت میں اختتام پسی
13:46آئی ایس پی آر کے مطابق مشک کے دوران دونوں ملکوں کے فوجی دستوں نے انصداد دہشتگردی کی محارتوں
13:51آپریشنل ڈریلز اور تجربات کا تبادلہ کیا
13:54مشک کا مقصد دونوں افتواج کی جنگی صلاحیتیں بڑھانی اور دفاع تابند مزید مضبور بنانا تھا
14:06موسیقی

Recommended