Skip to playerSkip to main content
#arynews #newsbulletin #PresidentTrump #mojtabakhamenei #IraniFM #StraitofHormuz #iran #israel #usa #SaudiArabia #UAE #iranisraelwar #iranuswar #irannews #donaldtrump #netanyahu #imrankhan #modi #newsbulletin #bulletin #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back.
00:30Welcome back.
01:06Welcome back.
01:56Welcome back.
02:02The discussions took place yesterday.
02:04They went into yesterday evening.
02:06They want very much to make a deal.
02:08We'd like to make a deal, too.
02:10We're going to get together today by probably phone.
02:13We'll at some point very, very soon meet.
02:16We're doing a five-day period.
02:17We'll see how that goes.
02:18And if it goes well, we're going to end up with settling this.
02:21Otherwise, we just keep bombing our little hearts out.
02:28We've wiped out the leadership phase one, phase two, and largely phase three.
02:33But we're dealing with the man who I believe is the most respected and the leader.
02:38No, not the supreme leader.
02:40We don't...
02:41Well, nobody's ever...
02:42Nobody heard of the second supreme leader, Jassad.
02:44We don't know if he's living.
02:49We don't know if he's living.
03:16We don't know if he's living.
03:46We don't know if he's living.
04:42This is the Blumberg.
04:48This is the Blumberg.
05:24This is the Blumberg.
05:46This is the Blumberg.
06:12This is the Blumberg.
06:15This is the Blumberg.
06:53This is the Blumberg.
07:07This is the Blumberg.
07:13This is the Blumberg.
07:24This is the Blumberg.
07:38This is the Blumberg.
07:41This Blumberg.
07:42This is the Blumberg.
08:12This is the Blumberg.
08:15This Blumberg.
08:18This Blumberg.
08:19This Blumberg.
08:20This Blumberg.
08:21This Blumberg.
08:23This Blumberg.
08:24This Blumberg.
08:25This Blumberg.
08:32This Blumberg.
08:34This Blumberg.
08:36This Blumberg.
08:46This Blumberg.
08:49This Blumberg.
08:53This Blumberg.
08:58This Blumberg.
09:01This Blumberg.
09:03This Blumberg.
09:05This Blumberg.
09:07This Blumberg.
09:09This Blumberg.
09:10This Blumberg.
09:13This Blumberg.
09:14This Blumberg.
09:15This Blumberg.
09:18This Blumberg.
09:21This Blumberg.
09:22This Blumberg.
09:25This Blumberg.
09:32This Blumberg.
09:34This Blumberg.
09:37ڈخمی ہوئے اسرائیلی ڈیفنس فورسز کا کہنا ہے ایران نے سو کلوگرام
09:41کا وار ہیڈ استعمال کیا جنگ کے ابتدا سے اب تک حملوں میں چار
09:45ہزار آٹھ سو انتیس اسرائیلی زخمی ہو چکے ہیں اسرائیل نے ایران
09:49کے اہم توانائی انفرسٹرکچر پر فضائی حملے کیے اسفحان میں توانائی
09:53انفرسٹرکچر پر فضائی حملے کیے گئے خورم شہ پاور پلانٹ کی گیس
09:57پائپ لائن کو بھی نشانہ بنایا گیا تہران تبریز اسفحان و کرل
10:01دھماکوں سے گونج اٹھے اسرائیلی فورسز نے رہائشی علاقوں کو نشانہ
10:04بنایا تبریز پر حملے میں چھے افراد شہید ہوئے مشرقی آزربائی جان
10:08صوبے پر بھی اسرائیل نے حملہ کیا چھے افراد شہید اور نو زخمی ہوئے
10:18سعودی عرب میں پھر کئی گھنٹے تاک دراندازی فضائی دفاعی نظام نے
10:22ملک کے مشرقی حصے میں بیس سے زیادہ ڈرون تباہ کر دی ہے کوئیت نے بھی
10:26کئی ڈرون اور مزائل حملوں کو ناکام بنایا فضائی دفاعی کارروائیوں کے
10:30دوران ملبا گرنے سے کوئیت میں بجلی کا بہران پیدا ہو گیا ساتھ
10:33ہائی والٹیج ٹرانسمیشن لائنے بند کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی
10:36معتل رہی وزارت بجلی کا کہنا ہے ہنگامی حالات میں بحالی کا عمل
10:40تیزی سے جاری ہے بحرین میں علام سائرن کو فعل کر دیا گیا ہے مزائل
10:45حملے کے بعد امارت میں لگی آق پر بھی قابو پا لیا گیا ہے بحرینی
10:48وزارت داخلہ کا کہنا ہے سیویل ڈیفنس نے بروافت آگ بجھا دی
10:56ایران جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ سفارت کاری ہے فریکین جتنی
11:00جلدی مذاکرات کی میز پر آئیں گے خطے کے لیے اتنا ہی بہتر ہوگا
11:03قطری وزارت خارجہ کے تجمعان ماجد الانسالی نے کہا کہ اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے کسی
11:09بھی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں
11:11ہماری تمام تر توجہ صرف اپنے ملکی دفاع اور تحفظ پر مرکوز ہے
11:15تجمعان نے توانائی کی تنصبات پر ایرانی حملے عالمی اصولوں کی کھلی خلاف فرضی قرار دیا
11:21انہوں نے خبردار کیا کہ قطر اپنے بنیادی دھانچے اور تنصبات پر ہونے والے کسی بھی ممکنہ حملے کا بھرپور
11:27جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے
11:29اس حقیقت سے بھی آگاہ ہیں کہ ہمیں اسی خطے میں ہمیشہ رہنا ہے
11:33اس لیے ہماری ترجیح کشیدگی بڑھانے کے بجائے علاقائی عمد کے لیے مل کر کام کرنا ہے
11:38جوابی کاروائی کے لیے ابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا
12:00امریکہ اسٹرائل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے دوران خطے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2638 تک پہنچ گئی
12:07ہے
12:0726 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں عرب ٹی وی الجزیرہ کی جانب سے جاری کیے گئے
12:1323 مارچ تک کی آداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں ایران میں ہوئی جہاں پندرہ سو افراد
12:19جان کی بازی ہار گئے
12:21لبنان میں اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار ایک افراد جان سے گئے
12:24الززیرہ کے مطابق دیگر ممالک میں بھی جانی نقصان ریپورٹ ہوئے جہاں عراق میں 61 اسرائیل میں 18 قطر میں
12:3116 اور متحدہ عرب امارات میں 8 جان سے گئے
12:34اسی طرح کوئیت میں 6 فلسطین اور شام میں 4 4
12:37امان میں 3 اور سعودی عرب اور بہرین میں 2 افراد نشانہ بنے
12:41جنگ کے دوران 13 امریکی فوجی بھی مارے گئے
12:44ایران میں سب سے زیادہ 18551 افراد زخمی ہوئے
12:48اسرائیل میں ایران اور حزباللہ کے حملوں کے نتیجے میں 4697 افراد زخمی ہوئے
12:53لبنان میں 2584
12:55متحدہ عرب امارات میں 160
12:57اردن میں 28
12:59اور سعودی عرب میں 20 افراد زخمی ہوئے
13:01ایران کوئیت اور بہرین میں بھی درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
13:05امریکہ کے سابق مشیر براہ قومی سلامتی جان بولٹن نے ایران پر حملوں کو بے ترتیب قرار دیا کہا
13:11امریکہ نے ایران پر بغیر سوچے سمجھے حملہ کیا
13:14بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جان بولٹن نے کہا
13:17ٹرام جس بے رب تنداز سے آگے بڑھ رہے ہیں
13:20اس سے بہتر تھا کہ یہ کام درست طریقے سے اور تحمل سے انجام دیا جاتا
13:24امریکی عوام تیار نہیں تھے
13:26کانگریس بھی تیار نہیں تھی
13:27یہاں تک کہ ہمارے اتحادی بھی تیار نہیں تھے
13:30ایران کو ادراک ہو گیا کہ وہ آب نائے ہرموز کی ناکہ بندی کر کے کتنی تباہی پھیرا سکتا ہے
13:34یہ کوئی جہری ہتھیار تو نہیں لیکن اس کے ذریعے وہ خلید سے نکلنے والے تیل پر اپنی مرزی مسلط
13:39کر سکتا ہے
13:40مرشک وستا کی صورتحال میں پاکستان کے کردار پر چین کے جانب سے بھرپور تعریف
13:45چینی صفیر جیانگ زیڈونگ کہتے ہیں کہ پاکستان کا سالسی کردار قابل ستائش ہے
13:49چین طاقت کے بجائے باتچیت سے تنازات کے حل کا حامی ہے
13:53مرشک وستا کی صورتحال میں چین یک طرفہ اقدامات اور طاقت کی سیاست کے خلاف ہے
13:58چین بینرل اقوامی قانون کو ملکی قانون کے تابع کرنے کی مخالفت کرتا ہے
14:03غیر فوجی اہداف پر حملہ نہیں ہونا چاہیے
14:05بحری راستوں کی سلامتی میں خلل نہیں پڑھنا چاہیے
14:09فرانس کے آرمی چیف نے امریکہ کو ناقابل اعتبار قرار دے دیا
14:12فرانسی سی آرمی چیف نے کہا امریکہ ناقابل اعتماد اتحادی بن چکا
14:16اس کے یک طرفہ فیصلوں سے فرانس کی سلامتی اور مفادات متاثر ہو رہے ہیں
14:19ایک اتحادی کی جانب سے بغیر اطلاع کا روائیاں صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہیں
14:24ایران میں پچیس دن سے انٹرنیٹ بند ہے
14:27نیٹ بلوکس کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام کا دنیا سے رابطہ منقطع ہے
14:30صرف محدود دومیسٹک انٹرنیٹ یا قومی نیٹورک تک رسائی ممکن ہے
14:35حکومتی یا منظور شدہ اکاؤنٹس کو صرف واش لسٹ کے تحت انٹرنیٹ کی محدود سہولت دی گئی ہے
14:40شہریوں کا کہنا ہے رابطے میں انتہائی مشکلات پیش آ رہی ہیں
14:44عام شہری اہم معلومات اور تازہ خبروں سے محروم ہیں
14:52وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کہا گیا ہے
14:54کہ پاکستان مشرق بستہ میں جنگ بندی کی کوششوں کا خیر مقدم کرتا ہے
14:58پاکستان جنگ بندی اور مذاکرات کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے
15:01ایران امریکہ میں جنگ بندی آمن و استحکام کی حمایت کرتے ہیں
15:05پاکستان خطے میں آمن اور استحکام کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے
15:10وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
15:11امریکہ ایران کی رضا مندی سے پاکستان مذاکرات کی مزبانی کے لیے تیار ہے
15:15عزر فاروق ہمارے ساتھ موجود ہیں مزید وہ اپ ڈیٹ کریں گے
15:17جی عزر فاروق
15:20جی وزیراعظم کی سارت میں آج ایک اہم سری میں جلاس پی ہوا
15:22جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے حوالے سے
15:25پاکستان کے اکمت عملی بازے ہوئی ہے
15:27سامنے آئی ہے
15:28اس کے ساتھ ساتھ وزیراعظم شہباز شیف کا مشکل بستہ کی صورتحال پر
15:31ایک اہم پیش کشل کے حوالے سے ٹویٹ بھی سامنے آئے
15:34جس میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مشکل بستہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے
15:37مذاکرات کی امید کرتا ہے
15:39انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکہ اور ایران کی رہداندی سے پاکستان
15:42مذاکرات کی مذہبانی کے لیے بھی تیار ہے
15:44پاکستان خطے میں امن اور استقام کے لیے
15:45کردار ادا کرنے کو تیار ہے
15:47وزیراعظم کے یہ بھی کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے
15:49بامائنڈی اور نتیجہ خیز مذاکرات ضروری ہیں
15:52انہوں نے کہا کہ پاکستان جامعہ حل کے لیے
15:54مذاکرات کی صورتکاری کو
15:55اجازہ ہمجھے گا مشرق وستہ میں امن کے لیے
15:58پاکستان سالسی کے لیے
15:59مکمل طور پر تیار ہے
16:01آج جو اجلاس ہوئے طویل اجلاسہ اس میں بھی
16:03اس تمام طرح صورتحال کا تفصیلی جائدہ لیا گیا
16:05اور امن کے لیے استقام کے لیے
16:07اور جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان نے
16:09اپنے مکمل اعظم کا یادہ کیا ہے
16:12وزیراعظم چہباز شریف کی جانب سے
16:13کہا گیا ہے کہ امریکہ ایران کی رضا مندی سے
16:15پاکستان مذاکرات کی مذبانی کے لیے تیار ہے
16:17جنگ کے خاتمے کے لیے بامانی
16:19اور نتیجہ خیز مذاکرات ضروری ہیں
16:21وزیراعظم کی جانب سے مزید کہا گیا
16:23کہ پاکستان جامعہ حل کے لیے
16:25مذاکرات کی سہولتکاری کو اعزاز سمجھے گا
16:28ایران امریکہ میں جنگ بندی
16:29امن و استحکام کی حمایت کرتے ہیں
16:31پاکستان جنگ بندی اور مذاکرات کی
16:33کوششوں کی حمایت کرتا ہے
16:36وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے
16:37کہا گیا ہے کہ پاکستان کا مرشق
16:39وستہ میں جنگ بندی کی کوششوں کا خیر مقدام
16:41عالمی میڈیا کی جانب سے بتایا جا رہا ہے
16:43ترک میڈیا کی جانب سے اور کچھ
16:45امریکن آٹپلٹس کی جانب سے
16:46کہ پاکستان آئندہ آنے والے دنوں میں
16:49ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی
16:51سالسی کرے گا اور اس سلسلے میں
16:53فریقین پاکستان کا رخ کریں گے
16:55عالمی چیف فیل مارشل
16:57سید آسمونی نے امریکی صدر
16:58ڈانلڈ ٹرم سے اتوار کو رابطہ کیا
17:00ان سے بات ہوئی جس کے بعد پانچ دن کے لیے
17:02ان حملوں میں تاتل کا
17:04ارادہ کیا امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم
17:06اور پھر اگلے ہی روز امریکی صدر
17:08سے رابطے کے بعد وزیراعظم
17:11شہباز شریف نے مسعود پزرشکیان سے بھی
17:12رابطہ کیا اور یوں پاکستان
17:14تمام ہی فریقین سے
17:16مسلسل رابطے میں ہیں اور آج وزیراعظم
17:18شہباز شریف نے ایک انتہائی
17:21اہم اجلاس کی صدارت کی اور
17:22اس اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے
17:24کہا گیا کہ پاکستان
17:26امریکہ ایران کی رضا مندی سے مذاکرات کی
17:28مزبانی کے لیے تیار ہے اور
17:30جنگ کے خاتمے کے لیے بامانی اور نتیجہ
17:32خیز مذاکرات ضروری ہیں
17:34پاکستان اس سلسلے میں مسلسل تمام ہی
17:36فریقین سے رابطے میں ہیں مشرق بستا
17:38کے تمام ممالک سے بھی وزیراعظم شہباز شریف
17:40کا رابطہ ہے نائب وزیراعظم
17:42اس سلسلے میں مسلسل رابطے میں ہیں
17:44اور ابھی حالیہ دنوں میں جو تازہ تہرین
17:46پیش رفت سے اور بڑی ڈیولپمنٹ ہے وہ یقینی طور پر
17:48یہ ہے کہ فیل مارشل سید آسم
17:50انیر کا امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم سے اتفار کو رابطہ
17:52ہوا پی کو ایرانی صدر مسود پرزشکیان
17:54کو وزیراعظم شہباز شریف نے فون کیا اور
17:56اب یہ بتایا جا رہا ہے یہ تجویز ہے
17:58کہ امریکی نائب صدر جیڈی وینز
18:00اور نمائندہ خصوصی
18:02سٹیف وٹکوف اور ساتھ ہی ساتھ
18:04ٹرمپ کے داماد جیرٹ کشنر
18:06جو ہیں وہ پاکستان آئیں گے اور
18:08ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر
18:10باقیر قالباف بھی جو ہیں پاکستان
18:12کا رخ کریں گے اور یہاں پر
18:13مذاکرات ہوں گے اس سلسلے میں ایک اور اہم
18:15ڈیولپمنٹ یہ بھی ہے کہ پاکستان
18:17ترکی اور مصر کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں
18:20اور ان تینوں فریقین کے اس وقت
18:21مسلسل رابطے ہیں ایرانی نمائندوں
18:24کے ساتھ بھی اور وہیں ساتھی ساتھ
18:26امریکی نمائندوں کے ساتھ بھی
18:28یقینی طور پر عالمی
18:29میڈیا اس وقت جو خبر بتا رہا ہے
18:32وزیر آزم شہباز شریف کی جانب سے
18:34آنے والے بیان کے بعد اس بات
18:36کی آپ کہہ لیجے کہ توسیق ہو رہی ہے
18:38کہ پاکستان اس سلسلے میں
18:40امتہائی اہم کردار اس وقت ادا کر رہا ہے
18:42اور یقینی طور پر اس تنازع کا حل
19:12چاہتا ہے
19:14کردار پاکستان کے جانب سے
19:15اب پیش ہونے جا رہا ہے اور پاکستان
19:17کام دیکھنے کے عالمی سطح پر بھی کردار تسلیم
19:20کیا جا رہا ہے امریکہ جیسی بڑی
19:21طاقت کے صدر بھی پاکستان کی رائے
19:23مانگ رہے ہیں جبکہ ایران کی جانب سے
19:25بھی پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا
19:27جا رہا ہے امریکہ ایران جنگ رکوانے
19:29کے لیے پاکستان اس وقت دنیا کی
19:31توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور
19:33مشرق وستہ میں جاری کشیدگی روکنے
19:35کے لیے پاکستان کا کردار انتہائی
19:37اہم ہے ہم نے دیکھا کہ فائننشل ٹائمز
19:39کی جانب سے یہ بتایا گیا کہ فیلڈ
19:41مارشل سیدہ سیدہ مونید کا امریکی صدر
19:43جانلڈ ٹرم سے رابطہ ہوا
19:45اور وزیراعظم شہباز شریف نے
19:47ایران کی صدر سے رابطہ کیا جس کے
19:49بعد ایران امریکہ کے درمیان
19:51مذاکرات کی خبریں ہمارے سامنے آئیں
19:53اور یہ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان میں
19:55یہ مذاکرات ہو سکتے ہیں پاکستان کی جانب
19:57سے بارہ کہا گیا کہ ہم مذاکرات
19:59کے لیے تیار ہیں تو وزیراعظم شہباز
20:01شریف کی جانب سے بھی آج کہا گیا
20:03کہ پاکستان ایران امریکہ مذاکرات
20:05کی مذبانی کے لیے تیار ہے
20:07اور ساتھی انہوں نے یہ بھی
20:09کہا کہ ایران امریکہ
20:11مذاکرات کی مذبانی کرنا پاکستان
20:13کے لیے باعث سے فخر ہے
20:14اب یہ بھی سوالات اٹھتے ہیں کہ ایک جانب جب
20:17America says that Iran's new administration has had a deal with the
20:31United States.
20:33The U.S.
20:35of the U.S.
20:36of the U.S.
20:37of the U.S.
20:37of the U.S.
20:37of the U.S.
20:38and the U.S.
20:40of the U.S.
20:45of the U.S.
20:46ڈامیر کے دو ہفتے بعد ہی بارش اور سیورش کے پانی سے ٹوٹ گئی ہے نئی سڑک میں ایک گھڑے
20:51پڑھنے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے موڈل کالونی کی لیاقت علی خان روڈ پر بھی بارش کے
20:57باعث بعض مقامات پر درار پڑ چکی ہے انور خان کی ریپورٹ
21:15ملیر، کورنگی، لانڈی یا پورا کراچی اٹھا کے دیکھ لیں کہیں بھی کسی بھی جگہ کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا
21:20سوائے پریشانی ہو گئے
21:21کانا پوری کے لیے انہوں نے خانہ کھا کر روڈ ڈال دیا بلا وجہ کے ٹوٹنا شروع ہو گیا ابھی
21:25اسے ہی گئے
21:27اتنے سالوں بعد یہ روڈ بنا اور ایک بارش کے بعد یہ روڈ بیٹ گیا
21:30موڈر سائیکل باکار سوار افراد متصاصرہ سرک پر سفر کرنے میں ہسکولے کھانے پر مجبور ہیں
21:35ہم لوگ اتنے خوش تھے دیکھے کہ یہ روڈ بن گیا ابھی دو ہوتے بھی نہیں بنایا ٹوٹ بھی گیا
21:40بڑی مشکل سے تو یہ روڈ بنائے اس سے پہلے مدد بنائے پانی پر نے سارٹ ہو گیا دوبارہ یہاں
21:44سالوں میں کام کرنے کے بعد بھی آپ کی کار کر دے گی یہ سی ہوتی ہے کہ لوگ آپ
21:48کو برا بلائی کہتے ہیں
21:49یونین کونسل مرلکارنی کے حکم ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ فوری مرمت کے لئے متعلق حکم کو
21:53آگاہ کر دیا ہے
21:54یہ ایکسپیکٹڈ تھا کہ بیٹھے گا ابھی وقت باقی ہے
21:57اکتیس مئی تک کا وہ کانڈرکٹر کے پاس ہے ہم نے اس کے اپلیکیشن جو سمیٹ کروا دی ہے
22:02کلک کے اندر بھی ورلڈ بینک کو بھی بھیج دی ہے
22:04تو یہ جو پیچز ہیں یہ دوبارہ سے اس کو ٹھیک کیا جائے گا
22:07باری اس کے بعد منیر مرلکارنی کی لیاقت علی خان روڈ پر بھی دو سے تین مقامات پر گڑے پڑ
22:11چکے ہیں
22:11شہر کے زیر تعمیر ترقیاتی منصوب کے اندر استعمال ہونے والے ناقض میٹریل کے باہر منصوب کی تقویل سے قبلی
22:18متعدد سر کے ٹوٹ پوٹ کا شکار ہو جاتی ہے
22:20علاقہ مقیدوں نے حکمت سے مطالبہ کیا کہ صورتحال کا فورین ڈوٹس لیا جائے
22:24کیونیمین مصطفیٰ بناش کے ساتھ انور خان اے آر وائی نیوز کراچی
22:27کراچی میں بے قابو ٹینکروں کی ٹکر سے تین شہری جام بہاق ایک بچہ زخمی ہو گیا
22:31قورنگی گودام چورنگی کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹسائکل سوار جام بہاق جبکہ بچہ زخمی ہوا
22:36ناردن بائی پاس پر ٹینکر کی ٹکر سے رکشے کو نقصان ہوا
22:40تفصیل جانتے ہیں اتنان راجبوت سے اتنان بتائیے
22:43ایر کے مختلف علاقوں میں چند گھنٹوں کے دوران ٹینکر میں تین افراد جام بہاق
22:47جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہوا ہے
22:49قورنگی گودام چورنگی کے قریب ٹینکر حافظہ پیش ہے
22:52پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے میں ایک شد جام بہاق ایک بچہ زخمی ہوا ہے
22:55حادثہ وارٹر ٹینکر کی ٹکر کے بائیس پیش ہے
22:57جبکہ پولیس کا مزید بتانا ہے کہ ٹینکر ڈرائیور کو موقع سے گرفتار کر لیا
23:02اور ٹینکر ڈرائیور سمیت تھانے منتقل کر دیا
23:04اطراب کی سی سی ٹی بی پوٹیج بھی حاصل کی جاری ہے
23:06جبکہ حادثے میں جام بہاق اور زخمی بچے کی شناک نہ ہو سکی
23:10دوسری جاری بناظران بائیپاز حمدر یونیورسٹی کی قریب
23:14ٹینکر تیز رفتار ٹینکر نے رکشے کو ٹکر ماری
23:16حادثے میں رکشے سوار دو افراد جام بہاق ہو گئے
23:18جن کی شناک پچیس سالہ عمران اور چھبیس سالہ ساعت کے نام سے کی گئی ہے
23:22لا شکل ذابطے کی کاروائی کے لیے افاسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
23:27لا شکریہ آپ کارنان
23:41کراسی کے علاقے دیفنس میں ٹرافک حادثے میں ایک نوجوان کے جام بہاق
23:44اور ایک کے زخمی ہونے کے واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئے
23:47سڑک پر سفید رنگ کی گاڑی جا رہی تھی
23:49اس دوران ایک موٹر سائکل سوار دو افراد تیزی سے آتے ہیں
23:52گاڑی والا یوٹرن لینے رکھتا ہے دائیں لین پر موٹر سائکل گاڑی سے ٹکراتی ہے
23:57موٹر سائکل سوار گاڑی سے ٹکرا کر آنے والی سڑک پر گاڑی سے ٹکراتے ہیں
24:02حادثے میں جام بہاق نوجوان کی شناک سترہ سالہ تنویر کے نام سے ہوئی ہے
24:13سندھ حکومت کا کراچی میں ڈرائیو ان سینما بحال کرنے کا فیصلہ
24:17وزیر ثقافت اور سیاحت کی زیر صدارت
24:19مہکمہ اس ثقافت اور سیاحت نوادرات کا اجلاس ہوا
24:22فیصلہ کیا گیا کہ کراچی سے سکھر تک ٹرین سفاری کا تیسرا محلہ شروع کیا جائے گا
24:27گھورک ہل سٹیشن پر گھورک فیسٹیول مناخت کیا جائے گا
24:31کنجھر جھیل پر فیری سرویس اور وارٹر سپورٹ شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا
24:35ہر ظلے بے ثقافتی نمائشیں لگائی جائیں گی
24:38سبائی وزیر سید زلفکار علی شاہ نے گھورک ہل پر ترقیاتی کام سے سیاحوں کو سہولت ہوگی
24:43حالات بہتر ہونے کے بعد گھورک فیسٹیول مناخت کیا جائے گا
24:51محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے تیس مارچ تک بارش کی پیش گوئی کی ہے
24:55کراچی سمیت سندھ میں کل سے 29 مارچ تک وقفے وقفے سے تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے
25:00مغربی ہواوں کا ایک سلسلہ آج بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے
25:04تیز ہواوں کے ساتھ مسلطہ بارش متوقع ہے
25:07پنجاب، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے
25:12بعض علاقوں میں تیز بارش کے ساتھ جالہ باری بھی ہو سکتی ہے
25:19کراچی کے 74 سال کے سپورٹس میں نے عالمی ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک کر لی
25:23گینیز ورلڈ ریکارڈ نے نصیم الدین کا تیسا عالمی عزاز منصور کر لیا
25:27نصیم نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائل کو توڑا
25:31پہلے یہ ریکارڈ 30 ماربل ٹائل توڑنے کا تھا
25:35چطرال کی خوبصورت وادی رمبور کا مقامی کھیل پورچار کسی میدان کا محتاج نہیں ہے
25:41یہ منفرد خطرناک اور حیرت انگیز کھیل پاکستان میں اور کہیں نہیں کھیل جاتا
25:45نظیر حسین شاہ کی رپورٹ دیکھئے
25:47یہ رمبور جہان قدرت نے اپنی خوبصورتی کے ساتھ قدیم روایات کو بھی آج تک زندہ رکھا ہوا ہے
25:54انہی روایات میں شامل ایک منفرد خضرناک مقامی کھیل پروشگال
25:59جو پاکستان کے کسی اور حصے میں نہیں صرف اسی وادی میں کھیلا جاتا ہے
26:13مقامی کھیل کسی میدان کا محتاج نہیں
26:16بلکہ سٹھ مسم میں بہتی نادی، پسلت پتر اور خضرناک چھلنگین ہی اس کا میدان ہوتی ہے
26:22اسی کھیل میں کلالی نادی میں موجود پتروں پر وزن برقرار رکھتے ہوئے گیم کو آگے بلہاتے ہیں
26:29دونوں ٹیمون کے پاس گینس الگ الگ ہوتی ہے
26:32اس طرح جو ٹیم پہلے بارہ گول مکمل کر لے وہی فائنل اپنے نام کر لیتے ہیں
26:43کھیل میں نعمر کی کوئی حد ہوتی ہے
26:46لیکھ لالیوں کی تغداد مقرر ہوتی ہے
26:48بچے جوان اور بزرگ سب شامل ہوتے ہیں
26:51کیمرہ ٹنگ کے ساتھ سید نظروس انشاہ ایروائی نیوز رنبور چتان
26:56اس کے ساتھ ہی نیوز بولٹن سے پھر وقت اتنا ہے
26:59آپ دیکھ رہیے ایروائی
27:00موسیقا
27:01موسیقا
Comments

Recommended