Skip to playerSkip to main content
#BorderTalks #IftikharFirdous #pakistan #PresidentTrump #mojtabakhamenei #netanyahu #StraitofHormuz #iran #israel #usa #SaudiArabia #UAE #iranisraelwar #iranuswar #ARYNews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DjMXsnoR2YfAXLvuriQIEKb

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26ڈیل
00:30ایک مستقل پایدار امن کی طرف جو ہے وہ راہ ہموار ہو
00:33اور آبیسلی اس میں پاکستان کا ایک قلیدی کردار ہے
00:36جتنی خبریں آ رہی ہیں وہ تمام کی تمام ویسٹن میڈیا سے زیادہ طرح آ رہی ہیں
00:41ایرانی حکام کی طرف سے ابھی تک اس میں کوئی ایسی ٹھوس بات بنی کی گئی
00:45جس کی طرف یہ اشارہ کیا جائے اور سمجھا جائے
00:49کہ شاید یہ چیزیں ایران کی عوام اور اس کی حکومت بھی یہی چاہتی ہے
00:54کہ بات چیت اسی طرح ہو جس طرح ویسٹن گورنمنٹس جو ہے وہ بتا رہی ہیں
00:58ویسٹن میڈیا نے یہ بھی ریپورٹ کیا ہے کہ جو پندرہ پوائنٹس ہیں
01:01ان کو بھی جو ہے ایران کے حوالے جو ہے وہ کر دیا گیا
01:04جو امریکہ نے جو ہے وہ سوٹ آٹ کیے تھے
01:06کہ یہ معاملات کس طرح جو ہے بتایا پائیں گے
01:09کیا اس کی حقیقت ہے اور ایران کے اندر پر جو ہے وہ کیا سوچ ہے
01:13اس پر تیران سے ہمیں جوائن کر رہے ہیں
01:18بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب ہمیں ٹائم دینے کے لیے
01:21اور خصوصی طور پر جب ساری دنیا کی نظریں جو ہیں
01:24وہ تیران کی جانب ہیں
01:26اس ٹائم پر جو کافی چہمگویاں ہو رہی ہیں
01:28اس کے حوالے سے بات کرنے کے لیے
01:31تو ڈاکٹر صاحب سب سے پہلے تو
01:33دعویٰ سامنے آیا ہے
01:34جو امریکی صدر ہیں ڈانلڈ ٹرمپ
01:37اور موجودہ قیادت کے حوالے سے انہوں نے جو ہے وہ بات کی ہے
01:40ایران کی کہ وہ بات چیت کرنے کے لیے جو ہے وہ تیار ہیں
01:42اور ایسی شخصیات سے جو ہے وہ بات ہو رہی ہے
01:45جو وہ نام نہیں ظاہر کرنا چاہتے
01:47لیکن پھر ہم نے دیکھا کہ
01:49کچھ سٹیٹمنٹس ایسی ہائیں
01:50ایران کی طرف سے فورنڈ منسٹری نے اس کو جو ہے وہ ڈینائی کیا
01:54اسلامباد کے اندر بھی جو ایم بی سی ہے
01:56اس نے بھی کچھ اس قسم کے جو ہے وہ انس جو ہے وہ دیئے ہیں
01:58تو اوور آل منظر نامہ
02:00اگر آپ سے پوچھیں
02:01تو یہ بات واقعی میں اس طرف جا رہی ہے
02:03کہ نہیں جا رہی ہے
02:04سنٹیمنٹ جنرلی کیا ہے
02:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:09ایک جو ڈالرنڈ ٹرمپ کہہ رہے ہیں
02:15کہ مذاکرات
02:16چل رہے ہیں
02:17یا بات چیت ہو رہی ہے
02:19اور کچھ شخصیات کی طرف
02:21انہوں نے اشارے بھی کیے
02:22ایرانی کرسکیات کی طرف
02:23جس کے بارے میں تو بڑی سختی سے تردید آئی ہے
02:26ایران کے جو
02:28خادیہ کے سپوکسمن ہیں
02:29انہوں نے کیا ہے خود
02:32سپیکر
02:33ڈاکٹر
02:34کرکالی باپ تھے
02:35اور بھی مختلف
02:37حوالے سے جو چیزیں آ رہی ہیں
02:38حتیٰ خود جو
02:40ان کا جو صفائے پاسداران ہے
02:42انکلاب اسلامی کا جو میل
02:44اس وقت
02:46مرکز ہے
02:46اس کی طرف سے بھی یہ ہے
02:47کہ شخص کو چھپانے کیلئے
02:49یہ مذاکرات کا ڈول ڈالا جا رہا ہے
02:51تو یہ تو اس کا ایک ذاویہ ہے
02:53دوسرا ذاویہ یہ ہے
02:54کہ جنگوں کے دوران بھی
02:56صفاظتی عمل تو جاری رہتے ہیں
02:58صفاظتی اقدامات
02:59صفاظتی اپ ڈیپلومیٹر
03:01چلتی رہتے ہیں
03:03اور وہ ہم یہاں پہ
03:04مشاہدہ کر رہے ہیں
03:05ایران کے فارن منسٹر ہوں
03:07ایران کی پریزیڈنٹ ہوں
03:08یا دوسرے اعلیٰ مقام ہیں
03:10وہ مختلف ممالک سے
03:11ریشیا چائنہ سے بھی
03:13ابھی فارن منسٹر کی بات
03:15ہوئی نہیں ہے
03:16ان کے فارن منسٹر سے
03:17پھر پاکستان کی پرائم منسٹر سے
03:24وائس پرائم منسٹر سے
03:26یا
03:27حضرت وزیر خارجہ سے
03:28ساندار صاحب سے
03:29اسی طرح ترکیہ سے
03:32اور مصر سے بھی
03:33اسی طرح
03:34تو رابطے تو ہو رہے ہیں
03:35لیکن
03:36ان رابطوں کو
03:37ڈالنڈ ٹرمپ کے بیان کی
03:39روشنی میں نہیں دیکھا جا سکتا
03:40ڈالنڈ ٹرمپ کچھ اپت بات کر رہے ہیں
03:42یہ کسی اور طرف سے
03:43اس سے جا رہا ہے
03:44کیونکہ ڈالنڈ ٹرمپ تو
03:45جیسی کہتے ہیں
03:46انہیں ڈومیسٹک یوز کیلئے
03:48بہت ساری چیزیں کرتے ہیں
03:49اور اپنے جو
03:50تجارتی آداف اور مقاصد ہیں
03:52یا جس انداز سے
03:53ان پر داخلی طور پر
03:55یا انٹرنیشنلی
03:56ایک بہت بڑا دباؤ ہے
03:58اس وقت
03:58آئل پرائشز کے عنوان سے
04:00یا سٹراک ایکسٹینج کے عنوان سے
04:02تو وہ اپنے داخلی مصرف کے لیے
04:04اور اس ضرورت کے تحت
04:06بیان دیتے ہیں
04:08اور وہ بھی بڑے
04:08موہم قسم کے بیان ہیں
04:10یعنی آپ یہ بیان
04:11کہنا جب ان سے پوچھا گیا
04:13کہ آپ کے کس سے رابطیں ہیں
04:16تو جواب میں کہتے ہیں
04:17میں نہیں بتاؤں گا
04:18کہ وہ اس کو قتل نہ کرتے ہیں
04:20بھی کون قتل کرے گا
04:21یا آپ کریں گے
04:21یا آپ کا ساتھی
04:22اسرائیل کرے گا
04:24کوئی اور تو
04:24اس کو کچھ نہیں راستے سے اٹھا سکتا
04:26تو ان کے بیانات کے اندر
04:28بہت ہی کنفیوئن ہے
04:29البتہ وہ جھوٹ بولنے
04:31یوٹن لینے
04:32اور اس کے تو
04:34امائے رہنپوری دنیا جانتی ہے
04:35یہ تو کسی سے ڈکا چھپا نہیں ہے
04:37معاملہ
04:37لیکن اس وقت
04:38ٹرمپ بہت شدید دباؤ میں
04:41ٹرمیسٹیکلی بھی
04:42اور انٹرنیشنلی بھی
04:44اور جو ریجن کے اندر
04:46ان کے اتحادی ہیں
04:46وہ بھی اس وقت
04:48ڈرنال ٹرمپ پر شدید دباؤ ڈال رہے ہیں
04:50کہ وہ اس مسئلے سے
04:51اپنے آپ کو نکالیں
04:52داکہ پورا خطہ جو اس وقت
04:54آگ کی لپیٹ میں ہے
04:56جنگ کی لپیٹ میں
04:57اس کو اس سے
04:57امن کی طرف دے جائیں
04:58اچھا ڈاکٹر صاحب
04:59یہ پانچ دن کا
05:01انہوں نے اندیہ دیا تھا
05:02کہ ایک سیز فائر جو ہے وہ ہوگا
05:04لیکن جو ریپورٹ
05:05سیز فائر کے بعد سے بھی آ رہی ہیں
05:07اس میں تو کنسسٹنٹلی
05:09جو ہے وہ بمباری نظر آ رہی ہے
05:11اس میں تو کوئی
05:12رکاوٹ نظر نہیں آ رہی ہے
05:13اس ٹائم پر
05:14مجموعی طور پر
05:15جو ہے وہ صورتحال کیا ہے
05:16یہ بالکل ایسے ہیں
05:18اسی لیے میں کہہ رہا ہوں
05:18کہ ان کی باتوں پر
05:19یقین نہیں کیا جا سکتا
05:20اس کے اندر بہت سری
05:21کنفیجنز رہے ہیں
05:22آپ دیکھیں یہ
05:24جو
05:24ووٹس آن گراؤنڈ کی
05:26بات کر رہے ہیں
05:27یا وہاں سے جاپان
05:28اور اس علاقے سے
05:29جو فوجی بھیج رہے ہیں
05:30وہ سلسلہ بھی جاری ہے
05:31وہ بھی نہیں رکا ہوا
05:32پھر یہاں پہ جو
05:35تہران میں کل بھی حملے ہوئے
05:36اور آج بھی کچھ ایک دو
05:38خبریں آئی ہیں
05:39مختلف شہروں میں
05:40حملے ہو رہے ہیں
05:41تو بات آپ کی صحیح ہے
05:43یہ حملے بھی جاری ہیں
05:45اور ساتھ
05:46ان کے بیانات
05:47یہ جھوٹ کا سلسلہ بھی جاری ہے
05:49اب دیکھتے ہیں کہ
05:50بات کہاں پہ جا کے ٹھائل
05:52اچھا اگر یہ
05:54کسی نتیجہ خیز
05:56بات چیت کی طرف ہو
05:57اوبیسلی
05:57یہ کلیم سامنے آیا ہے
05:59کہ پندرہ پوائنٹس دیئے گئے ہیں
06:01اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے
06:03اور یہ سارے
06:04امریکن سور سے سہاری ہے
06:06کوئی پاکستانی
06:07یا کسی اور سور سے
06:08یہ بات ابھی تک سامنے نہیں آئی
06:09امریکیوں کی طرف سے
06:10جتنے بھی ان کے نیوز اداریں
06:12وہ کہہ رہے ہیں
06:12کہ کوئی پروپوزل سامنے گیا ہے
06:14لیکن ممکنہ طور پر
06:15اگر کوئی پروپوزل
06:17سامنے گیا بھی ہوگا
06:18تو ایران کا پروپوزل
06:20کس نہج کا ہوگا
06:21ایمین
06:22what would be the larger contest of it
06:25دیکھیں ایران کی طرف سے
06:26ابھی باقیدہ
06:27اس کو
06:27اوفیشل تو نہیں کہتے لیکن
06:29میڈیا کے اندر
06:30ان کی چھے شرائط
06:31جو ہیں وہ بڑی باسے طور پر
06:32سامنے آ رہے ہیں
06:33جس میں سب سے پہلی شرط
06:35جو ان کی
06:36جو ہے وہ یہ ہے
06:37کہ ہم جنگ بندی
06:38یا سیس فائر
06:39اب نہیں چاہتے
06:40ہم ایک مکمل
06:41ام چاہتے ہیں
06:42تاکہ یہ ایک شورٹی دی جائے
06:44یہ یقین دہانی کرای جائے
06:46کہ آئندہ پھر دس دن کے بعد
06:48دوبارہ
06:48اسرائیل اور امریکہ
06:50جو ہے وہ
06:50نہیں چڑھ دوڑیں گے
06:51اور ہماری
06:52فوجی شخصیات
06:54اور اہم
06:54جو سیاسی شخصیات ہیں
06:56ان کو قتل عام
06:57اور انفرسٹرکٹر
06:58کچھ ہے وہ
06:59تباہ ورباد کرنا شروع کرتے ہیں
07:00ایران کی حکومت پر
07:02عوام کبھی بڑا شدید
07:03دباہ ہوئے
07:03اس وقت
07:04اس وقت
07:04کیونکہ
07:05جو پبلک ہے
07:06وہ اس وقت
07:07پوری طرح
07:08جیسے آپ کہتے ہیں
07:09کہ میدان میں ہے
07:10اور پورے جوش و جذبے کے ساتھ
07:12وہ
07:12اپنی حکومت کے ساتھ
07:13کھڑی ہے
07:14تو وہ بھی یہ نہیں چاہے گی
07:16کہ ابھی
07:16عرضی طور پر
07:18اسرائیل اور امریکہ
07:19کو موقع مل جائے
07:20وہ پھر سانس لے لیں
07:21دوبارہ جنگی تیاری کر کے
07:23پھر دستن کے بعد
07:24ایک مہینی کے بعد
07:25دوبارہ
07:25حمل آور ہو جائیں
07:26تو یہ ایک پہلی بات
07:27بڑی جنمن ہے
07:28اور یہ شروع سے ہی
07:29ایران کی طرف سے
07:31مختلف صفاتی حلقوں کے ذریعے
07:33سے بھی یہ بات سامنے آ رہے گی
07:35ایسی طرح انہوں نے کہا
07:36کہ جو اس وقت
07:37اسرائیل
07:37دوسرے ممالک پہ حمل آور ہے
07:46ملسطین کی طرف اشارہ ہے
07:48کہ اب وہاں پہ بھی
07:49ہم لوگوں کا سبسرہ بند ہونا چاہیے
07:50تو اس طرح کی چیزیں جو ہیں
07:51اس وقت
07:53ایران کی طرف سے
07:54میڈیا میں آ رہے ہیں
07:55لیکن ہم اس کو یہ نہیں کہہ سکتے
07:56کہ ایران
07:59یا کسی اور نے
08:00ایسی طرح
08:02سوالات تو کئی ہیں
08:03چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے
08:05واپس آ کر
08:06یہ افتگو کا آغاز کرتے ہیں
08:07ہمارے ساتھ رہی گیا
08:12ویلکم بیک ناظرین
08:13اچھا ڈاکٹر صاحب آپ بتا رہے تھے
08:15کہ جو چھے نکات میڈیا کے ذریعے سے
08:18سامنے آئے ہیں
08:19اور وہ افیشل سٹانس جو ہے وہ نہیں ہے
08:21کیونکہ آبیسلی ابھی تک بات
08:22اس نحج پر پہنچ ہی نہیں ہے
08:23کہ اس کی ایک ایک ایک سپٹیبلیٹی سامنے آئے ہیں
08:25اب کچھ جو ہے وہ باتیں
08:28اس حوالے سے بھی ہو رہی ہیں
08:29کہ چار جگہیں اس کی لئے
08:32سپیسیفائی کی گئی ہے
08:33کہ بات چیز کو جو ہے وہ آگے بڑھایا جائے
08:36لیکن ابھی تک کوئی نام جو ہے وہ سامنے نہیں آئے
08:39آپ کیا سمجھتے ہیں
08:41کہ جو جس نحج پر
08:43یا جس ایکسکیوز کے اوپر
08:44جو ہے اس پوری جنگ کو شروع کیا گیا تھا
08:47وہ ایران کا نیوکلئر پروگرام تھا
08:49اور آبیسلی یہ ایک سنسیٹیف ٹاپک ہے
08:51ایران کے لئے خود بھی
08:52کیا اس پر کوئی موقف جو ہے
08:55وہ سامنے آیا ہے کہ اس پر بات چیز ہوگی
08:57کہ نہیں ہوگی
08:58نہیں ابھی تو ان مذاکرات کے اندر
09:00تو اس بات کی طرف کوئی اشارہ نہیں ملتا
09:02دیکھیں یہ ایٹمی پروگرام کے نوانے سے
09:05تو پہلے دونوں مذاکرات
09:07جائیں گی تو ٹاپ ریسٹ تھا
09:08کسی پہ تو بہت مذاکرات کر رہے تھے
09:12اسی پہ تھی اور ایران
09:13اس میں کافیت تک آگے بھی گیا
09:16اور اس میں آپ دیکھتے ہو
09:17امان کے جو فارن منسٹر نے
09:18جو اس کا آرٹی کا چھپ ہے
09:20اور ان کے جو بیانات سامنے آ رہے ہیں
09:21تو حسیدی نے جن کی طرف اشارہ کیا ہے
09:25تو اس میں تو واضح ہے
09:27کہ ایران ایٹمی پروگرام کے نوان سے
09:29اس کا اپنا ایک ویجن ہے
09:31اپنا ایک سٹریٹیجی ہے
09:33اور وہ ان پی ٹی پہ
09:35وہ سائنگ کر چکا ہے
09:36تو ان پی ٹی کے اندر جو
09:39سہولیات یا جو
09:41گنجائشیں وہ مہدہ عالمی
09:43مہدہ ایران کو دیتے ہیں
09:44تو ایران تو اس پہ تیار ہے
09:46ایران میں تو اس نے کوئی
09:47کبھی بھی اس سے انکار نہیں کیا
09:49اور کبھی بھی اس نے یہ نہیں کہا
09:50کہ ہم اس کو بھی بتاکرات نہیں کریں گے
09:52لیکن اب جو اس وقت صورتحال ہے
09:55اس میں امریکہ پہ
09:56یا اسرائیل پہ
09:57یا اس پہ تو اس طرح اعتماد نہیں کیا جا سکتا
09:59کہ اس پہانے جو ہیں
10:00وہ کہیں گے
10:01ابھی ایٹمی پروگرام پہ بات کرتے ہیں
10:03ابھی میزائی ٹیکنالوجی پہ
10:05میزائی ٹرینج پہ بات کرتے ہیں
10:06یہ باتیں پہلے ہو چکی ہیں
10:08ابھی معاملہ جو ہے
10:09وہ اقرات میں
10:11ایران طرف سے
10:12اس کو ایک ریڈ لائن قرار دیا گیا ہے
10:14ان موضوعات پہ اب بات نہیں
10:17اچھا ایک کیوریوسٹی ہے
10:19پاکستان میں بھی
10:20اور اب باقی جگہوں پر بھی
10:22کہ اس ٹائم پر جو ایران کے
10:24انٹرنل معاملات ہیں
10:25اور میں
10:27سوشیلوجیکل ایوری ڈی لائف کی جو ہے
10:28وہ بات کر رہا ہوں
10:29روز مرہ کی زندگی کے حوالے سے
10:30اس ٹائم پر کیا
10:33معاملات زندگی
10:34کس طرح ہنڈڈ ہوئی ہیں
10:35ساری جنگ کی وجہ سے
10:37اور لوگ کس طرح سروائیف کر رہے ہیں
10:40دیکھیں میں
10:41کیونکہ تہران میں بیٹھا ہوں
10:42تہران کے تو
10:43یعنی شاہد ہوں
10:44تو سرکیزوں کا
10:45تو یہاں پہ تو
10:46سوائے حملوں کے
10:47یعنی جب حملہ ہوتا ہے
10:49یا جب مسئل
10:50ایر اٹیکس ہوتے ہیں
10:51یا ٹرونز
10:52حملے ہوتے ہیں
10:53یا
10:54نیزائل آتے ہیں
10:55تو یہ چند دموں کے لیے
10:57تو یقیناً ایک
10:57محسوس ہوتا ہے
10:58کہ یہاں پہ جنگ ہو رہی ہے
11:00لیکن اس کے علاوہ
11:01آپ
11:02کہیں پہ
11:03تہران کے کسی علاقے میں
11:05چلے جائیں
11:06آپ کو
11:06جنگ زدہ
11:08ماحول نہیں ملے گا
11:09یعنی جنگ سے
11:10خوف زدہ
11:10آپ کو لوگ
11:12محسوس نہیں ہوں گے
11:12نہ جو
11:13روز مرہ کی زندگی ہے
11:15وہ بھی بالکل
11:16چل رہی ہے
11:16یہاں پہ نوروز
11:17کے یہاں چل رہے ہیں
11:18نوروز جی
11:19رہنی بڑے
11:19کانو شوقت سے
11:21مناتے ہیں
11:21اس کی ایک
11:22تاریخی
11:23یا ایک
11:23تمدنی
11:24ایک
11:25میلہ ہے
11:26عید ہے
11:27اس کو بڑے برکور
11:28انداز سے
11:29اب بھی منا رہے ہیں
11:29اور
11:31بازار کھلیں
11:32آفیسز کے اندر
11:33البتہ
11:34حکومت کی طرف سے
11:35پابندی ہے
11:35کہ کچھ پرسنٹیج
11:37جنہوں نے
11:37اناؤنس کیا ہوا ہے
11:38کہ پارٹی پرسنٹ
11:39یا تھرٹی پرسنٹ
11:40صرف لوگ
11:40جو ہیں وہ
11:41حاضری تھے
11:41سب لوگ
11:42آفیسز میں
11:43نہ ہیں
11:43کیونکہ
11:44یہ ہم نے دیکھا ہے
11:45نا کہ
11:46غاصب اسرائیل
11:47اور امریکہ کی طرف سے
11:48کوئی کیس
11:49چھوڑی تو نہیں گئی
11:50نا
11:50ہسپیٹر
11:52اور
11:54ڈسپنسریز
11:54اور
11:55ریڈ پراس کے
11:56اور اس طرح کے
11:57جتنے ادارے ہیں
11:57ویل فیر ہیں
11:58ان پہ حملے ہو گئے ہیں
11:59یہاں پہ آپ دیکھیں
12:00کہ سکول
12:01تین سو سے زیادہ
12:02سکول جو ہیں وہ
12:04بری طرح
12:05ڈیمیج ہو گئے ہیں
12:05حتی
12:06جو
12:07ویل فیر کے لیے
12:08مختلف
12:09ایمبولنس بسیں
12:09گاڑییں
12:11ایمبولنس ہیں
12:12ایمبولنس
12:13ہیلیوکاپٹرز ہیں
12:14ان کو نشانہ
12:20کیا ہوا ہے
12:21لیکن عمومی زندگی
12:22عام روز پرا کی زندگی
12:24وہ بلکہ صحیح ہے
12:25بلکہ
12:26بہت سارے ایسے
12:29تو ہیں وہ
12:30مظاہر دیکھنے میں آتے ہیں
12:32لوگوں کے اندر
12:33ایک دوسرے کے ساتھ
12:34ہمدردی کا جذبہ پہنے سے
12:36بہت زیادہ بڑھا ہے
12:37لوگوں کی
12:38جس انداز سے
12:39حکومت کے ساتھ
12:41عمایت ہے
12:41اس میں بہت زیادہ اضافہ ہوئے ہیں
12:43لوگ روٹین میں
12:44روزانہ
12:45یعنی آپ یہ دیکھیں
12:46جو بھی سراتیں ہوئی ہیں
12:48یعنی ہر رات کو
12:49دہران کے
12:50اور ایران کے
12:51باقی شہروں میں
12:52پی ایسے ہیں
12:52جو جتنے بڑے بڑے چوک ہیں
12:54معروف شہرائیں ہیں
12:55ان پہ یہ لوگ
12:56ہزاروں کی تعداد میں
12:57جمع ہوتے ہیں
12:58اور
12:58کئی گھنٹے تک
13:00وہاں پہ
13:01باقیدہ
13:02ملی ترانے پیش کیے جاتے ہیں
13:05ہم
13:05اپنے حکومت کے ساتھ
13:07اظہار یک جہتی کیا جاتا ہے
13:09مرتبات امریکہ
13:10اور مرتبات اسرائیل کے
13:12خلق شگاف نارے لگائے جاتے ہیں
13:14تو ایک
13:14بڑا بیداری کا ماحول ہے
13:16مجھے تو ایسے لگتا ہے
13:17کہ جیسے ایرانی عمام
13:19ایک بات پھر
13:20ایک نئے انقلاب کی طرف جا رہی ہے
13:22اس نئے انقلاب میں
13:23جتنی شدد
13:25امریکہ اور اسرائیل سے
13:26اس وقت ہے
13:27شاید وہ ماضی میں بھی نہ ہو
13:29تو یہ امریکہ سے
13:30نفرت اور اسرائیل سے نفرت
13:32اس کی شدد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے
13:34اور جو نئی کیادت آئی ہے
13:36اس کے ساتھ
13:37مرکور جہدی کا بھی
13:38اعلان کیا جا رہا ہے
13:39تو میں جو آپ کا سوال ہے
13:41اس کا بسرد ہی کہوں گا
13:42کہ ایران کی عوام اور حکومت
13:45اس وقت سیم پیچ بھی ہیں
13:47اور حکومت کو
13:50اپنی مشکلات کے حل میں
13:52اگر کوئی چیز پیش بھی آتی ہے
13:54تو اس میں ایرانی عوام
13:55آگے بڑھ کے اپنی حکومت کی مدد کر رہے ہیں
13:57جس سے حکومت کے لیے
13:58بہت ساریاں آسانیاں پیدا ہو گئی ہیں
14:01contrary to expectations کے جو
14:03اسرائیل اور امریکہ سمجھ رہا تھا
14:05کہ شاید لوگ کھڑے ہوں گے
14:06اور ریجیم چینج جو آپریشن
14:09وہ کرنا چاہتے تھے
14:10وہ تو بالکل نہیں چلا
14:11اس کا برعکس نتیجہ سامنے آئے ہے
14:15اور جو ایک غیر جانبتار تبقہ ہوتا ہے
14:19ہر سوسائیٹی کے اندر
14:20اس نے بھی جب دیکھا ہے
14:21کہ غاصل اسرائیل تو
14:23بچیوں کے طالبات کی سکول کو بھی
14:26جو ہے ویٹ کرنے سے باز نہیں آتا
14:28اور امریکہ جی سنتاج سے
14:29اس نے انفرسٹرکچر کو
14:32اور شہری آبادیوں کو
14:34ہزاروں کے حساب سے
14:35یہاں کی جو شہری آبادی ہیں
14:37یا جن کو آپ مکانات کہیں
14:39رہیشی مکانات اور
14:41اس طرح کے جو متاثر ہوئے ہیں
14:43تو وہ جو نیوٹل تھا
14:46یا کسی اتنا کھرمت کا مخالف تھا
14:48اور کسی اتنا امید لگائے بیٹھا تھا
14:50کہ امریکہ آئے گا اور یہاں پہ یہ کر دے گا
14:52وہ کر دے گا تھا
14:53انہیں بھی احساس ہو گیا ہے
14:54کہ اس امریکہ کے ساتھ دوستی کا نتیجہ تو
14:56تباہی اور برمادی کے علاوہ کچھ نہیں ہے
14:59اچھا ایک آخری سوال جانے سے پہلے میں
15:01آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
15:02آپ نے نئی قیادت کی جو ہے وہ بات کی
15:04عمومی طور پر ایسا نظر آتا ہے
15:06کہ جب نئی قیادت ہوتی ہے
15:07تو اس کو پاور کنسولوڈیٹ کرتے ہوئے بھی
15:10جو ہے وہ ٹائم لگتا ہے
15:11لیکن یہ نئی قیادت تو جنگ کے درمیان میں
15:14جو ہے وہ آئی ہے
15:14اور جو میڈیا کے اوپر ہم دیکھتے ہیں
15:17اور ایک کنسسٹنٹ بیس جو ہے وہ چلی رہتی ہے
15:19کہ ایک پاور ڈیوائیڈ جو ہے
15:22وہ اس کی بات چلتی رہتی ہے
15:24پاسداران انقلاب اور حکومت کے درمیان میں
15:27اس کی حقیقت کے وہ ذرا عشقارہ کریں
15:29اس کے بارے میں کیا رائے جانب جاتی ہے
15:31دیکھیں یہ جو لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں
15:34وہ ایران کے اس سسٹم کو نہیں جانتے
15:37یا ایران کی سوسائیٹی کا ادراک نہیں ہے ان کو
15:40اور انہوں نے جو پورا عشق سیلتالیس سال گزرے ہیں
15:43اس نظام کے درمی جس کو یہ نظام ویلائیت فقی کہتے ہیں
15:47اس کے ذریعے سے جو پورا نظام ایران کے اندر
15:50اکلامی نظام جاتا ہے
15:52اس کے اندر اس طرح کی تفریق نہیں ہے
15:54کہ جو آپ دوسرے ملکوں میں دیکھتے ہیں
15:56یہ عبومت اور پوجھ اور سیکیورٹی ایڈار ہے
15:59اور سیکیورٹی ایجنسی ہے
16:00نہیں یہ سب کیونکہ ان کے سسٹم کے اندر
16:03ولی فقی یا جو ولایت فقی کے نظام کے اندر
16:11وہ ولی فقی کے ہیں
16:13تو اس ولی فقی کے ہی اندر تمام فورسز جو اس کے اندر آتی ہیں
16:16تمام سیکیورٹی کے ایدارے اس کے اندر آتے ہیں
16:19اور جب پریزیڈنٹ الیکٹ ہوتا ہے
16:22تو اس کی بھی جو توسیق ہوتی ہے
16:24وہ بھی بلی فقی کرتا ہے
16:27لہٰذا یہاں پہ سسٹم بالکل ایک پیج پہ رہتا ہے
16:30یہ لگتا ہے ایسے ہے
16:31کہ اس سسٹم کے اندر دو تین لیئرز جو ہیں
16:34وہ پہلے سے پیپیرڈ ہیں
16:36ان کو پہلے سے تیار کر دیا گیا ہے
16:38کہ ایک دو تین یہ سسٹم چلے گا
16:40تو یہ میں سمجھتا ہوں گی
16:42یہ افوائیں ہیں
16:43یہ سسٹم سے عدم آگاہی ہیں
16:45جو یہ بات کرتے ہیں
16:46جو یہ بات کرتے ہیں
16:50جی بہت شکریہ
16:52ڈاکٹر صاحب آپ کے ٹائم کا
16:53ناظر افتگو جو ہے وہ آپ نے سنی
16:55کافی مفصل افتگو تیران سے ہمیں جوائن کر رہے تھے
16:58ڈاکٹر صاحب جنہوں نے وہاں کے حوال بھی بتائیں
17:01اور یہ بھی ایک ہرانی پرسپیکٹیو جو ہے وہ بتایا
17:03اس جنگ کے حوالے سے
17:04کہ اس ٹائم باتیں کس طرف جو ہے وہ جا رہی ہیں
17:07آنے والے دن ہی جو ہے وہ
17:09کنفرم اطلاعات کے طور پر جو ہے وہ بتا سکیں گے
17:11کیا یہ مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں
17:13یا نہیں کوئی مذاکرات کامیاب ہوتے ہیں
17:15لیکن پاکستان نے اپنا گردار جو ہے وہ نبھایا ہے
17:18اور آبیسلی اس کے اندر پاکستان ایک میجر سٹیک ہولڈر
17:21جو ان سارے ٹاکس کو ہوسٹ کرے گا
17:23تو نکل کے آیا ہے
17:24اس سارے کانفلکٹ کو ریجنلی جو ہے وائنڈ کرنے کے لئے
17:27پروگرام میں گفتگو کا سلسلہ جاری دائے گا
17:29دیکھتے رہیے گا
17:30پوڈر ٹاکس
Comments

Recommended