Skip to playerSkip to main content
#arynews #newsbulletin #SaudiArabia #UAE #iranisraelwar #iranuswar #irannews #iran #israel #donaldtrump #netanyahu #imrankhan #modi #newsheadlines #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈالبیب
00:30warheads والے میزائلوں سے
00:31سہونی حکومت کی فضائی کاروائیوں کے مراقص
00:34کو ملیا میٹ کر دیا
00:35حملے میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا
00:37گاڑیر تباہ ہو گئی
00:39ایرانی حملوں کے بعد سائرن بچنے پر خوفصدہ
00:41اسٹائلی انتھا دھن بنکر کی طرف
00:43دوڑتے رہے
00:44اس سے پہلے ہیفا اور ہولون پر داگے گئے میزائلوں
00:47اور ڈونس نے بھی کافی تباہی مچائی
00:49اسٹائل کے پولس ہیڈکوارٹرز
00:51اور سیٹلائٹ کمیونکیشن مرکس کو نشانہ
00:52بنایا گیا اسٹائلی وزارت
00:54صحت نے بتایا چوبیز گھنٹے میں
00:56ایرانی حملوں میں سو سے زائد افراد زخمی ہوئے
00:58امریکی میڈیا کا کہنا ہے اسٹائل
01:00کو حملے روکنے والے انٹرسپٹس کی شدید
01:02کمی کا سامنا ہے اسٹائل کے پاس
01:05بیلسٹک میزائل انٹرسپٹس انتہائی
01:07کم رہ گئے ہیں
01:08امریکہ اور اسوائل کے ایران پر بمباری
01:10تہران کے سپیس ریسرچ سینٹر پر
01:13مثال حملے کے بعد آگ لگ گئی
01:14ریسلنگ جم تباہ ہو گیا
01:16حملوں میں رہائشی علاقوں کو شدید نسکان پہنچا
01:19اسفہان پر حملے میں پدرہ فیکٹی ورکر
01:21شہید ہو گئے
01:21ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے تہران پر حملے میں
01:24خاتب الامبیاء ایمجنسی کمانڈ کی انٹیلیجنس
01:27برانچ کے دو سہبرہ
01:28بگیڈیا جنرل عبداللہ جلالی نص اور
01:36ایرانی حلال احمر کا کہنا ہے
01:38اسرائیل اب تاک تیس ہزا سے زیادہ شہری مقامات
01:41کو نشانہ بنا چکا ہے
01:43ایران نے عرب ملکوں میں شہریوں پر
01:45حملوں کی تحقیقات کے لیے
01:46مشترکہ کمیٹی بنانے کی پیشخش کر دی
01:48وزیر خارجہ عباس اراکچی نے کہا
01:50ایران کے حملے غاصفوں کے فوجی اڈو
01:53تک محدود ہیں
01:53اسے دوسرے ملکوں پر حملے نہ سمجھا جائے
01:56ایران کے وزیر خارجہ عباس اراکچی نے
01:58عالمی برادری کو مشفرہ دیا
01:59کہ ذمہ درانہ رویہ اپنائے تاکہ کشید کی
02:02مزید نہ بڑھے
02:03فرانسیسی ہم منصف سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا
02:06خطے اور اپنائے حرمس میں
02:08بدمنی کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل کے اقدامات ہیں
02:10عربی اخبار کو انٹرویو میں
02:12آباس اراکچی نے کہا
02:13عرب ملکوں میں شہریوں پر حملوں میں اسرائیل ملاوث ہو سکتا ہے
02:17امریکہ نے ایران کے شاہد
02:19سسٹم سے ملتا جلتا ڈرون تیار کیا ہے
02:21جس کا نام لوکاس ہے
02:22یہ عرب ملکوں پر حملے کے لیے استعمال ہو رہا ہے
02:25جنگ کے مکمل خاتمے کے لیے
02:27ایران کسی بھی اقدام کا خیر مقتم کرے گا
02:29جنگ کے خاتمے کا انحصار
02:31ان زمانتوں پر ہوگا کہ حملے دوبارہ نہیں کیے جائیں گے
02:34تنازع کے دوران
02:35نقصانات کا معوضہ دیا جائے گا
02:36آبنائے حرمس امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سوا
02:39سب کے لیے کھلا ہے
02:44متحدہ عرب امارات نے ایران کا الزام مسترد کر دیا
02:47خرق جزیرے پر حملے میں
02:49اماراتی زمین کی استعمال کی تردید کر دی
02:51اماراتی صدق کے سفارتی مشیر
02:53انور غرقاش نے کہا
02:55ملک کو اپنا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے
02:57لیکن دلیل اور منطق کو ترجیح دیتے ہیں
02:59تیران کی پولیسی کنفیجن کا شکار ہے
03:01اور اس میں زہانت نظر نہیں آتی
03:03ایران حملے روک کر باتچیت کی کوششوں کی طرف آئے
03:05ایرانی وزیر خواہجہ آباس عراقشی نے الزام آیت کیا تھا
03:08کہ امریکہ نے راسل خیمہ اور دبائی کے قریب سے جزیرہ خرق پر حملہ کیا
03:17ایران کے ہمسایہ اور خلیجی ملکوں پر حملے
03:20متحدہ عرب امارات نے ایران سے داگے گئے
03:22چار بیلسٹک میزائلوں اور چھے ڈرونز کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
03:26ایران نے سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش کر دی
03:29سعودی وزیارت دفاع کا کہنا ہے
03:31ریاض اور مشرقی علاقوں کے قریب 26 ڈرونز مار کے رائے
03:35ایران نے اردن پر بھی ڈرون حملے کیے
03:37بہرین میں ایران کے حملے کی بعد ہماکوں کی آوازیں سنی گئیں
03:40قطر پر آج ایران نے چار بیلسٹک میزائل اور متعدد ڈرون حملے کیے
03:44قطری وزیارت دفاع کا کہنا ہے
03:46مسلحہ فاتھ نے تمام ڈرونز اور چار میزائل کو کامیابی سے ناکام بنا دیا
03:50ایران نے کوئیت کے بائنل اقوامی ہوای اڈے کو ڈرونز سے نشانہ بنایا
03:54حملے میں ہوای اڈے کے ریڈار سسٹم کو نقصان پہنچا
03:57آبنائے ہرموس کی حفاظت کے لیے برطانیہ نے جہاز پیجنے کی حمایت کر دی
04:01امریکی سادر ٹرم کے بیان پر برطان بھی وزیارت دفاع کے ترجمان نے کہا
04:05پہلے بھی کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں جہاز رانی کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے
04:10اتحادیوں اور شراکتاروں کے ساتھ متعدد آپشنز پر بات کر رہا ہے
04:13واشنگٹن میں چینی صفات خانے کے ترجمان نے سینن کو بتایا
04:17چین فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے
04:19ترجمان نے کہا نوانائی کی مسلسل اور مستحقم فراہمی یقینی بنانا
04:23تمام فریقوں کی ذمہ داری ہے
04:25فرانسیسی وزارت خاجہ نے ایکس پر لکھا
04:27فرانسیسی تیارہ بردار جہاز اور اس کا گروپ
04:30واشقی بہرہ روم میں ہی موجود ہے
04:32جاپانی وزارت خاجہ کے آلکار نے کہا
04:34جاپان صرف اس لیے جہاز روانہ نہیں کرے گا
04:37کہ ٹرامپ نے کہا ہے
04:38ضروری ہے فیصلہ غیر جانب داری سے کیا جائے
04:40جنوبی کوریا کا کہنا ہے واشنگٹن سے رابطے میں ہیں
04:43شہریوں کے تحفظ و طوانائی کی تحصیل کے راستوں کی فاظت
04:46یقینی بنانے کے لیے مختلف اقتامات پر غور کر رہے ہیں
04:49پاس ترانے انکلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی کہتے ہیں
04:52جب تک امریکہ خلیج فارس سے مکمل طور پر نہیں نکل جاتا
04:56جنگ ختم نہیں ہوگی
04:58آپ نائے حرمز کو جہاز رانے کے لیے نہیں کھولا جائے گا
05:01کسی بھی امریکی جہاز کو خلیج فارس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ری جائے گی
05:05پچاس برسوں سے خطے میں بدامنی کے بنیادی وجہ امریکہ ہے
05:18سوشل میڈیا پر اسوائیلی وزیراعظم نیتر جاہو کی حلاقت کی خبریں گرم ہیں
05:22اسوائیلی وزیراعظم آفیس نے اسے فیک نیوز کا رات دیتے ہوئے کہا ہے
05:25کہ نیتر جاہو ٹھیک ہے
05:27باز آرانی انکلاب پر کہنا ہے
05:29اگر نیتر جاہو زندہ ہے تو اس کا پیچھا کریں گے
05:31پھر نشانہ بنائیں گے
05:32ہمارے بچوں کا قاتل اگر زندہ ہے تو اسے ڈھونڈ کر قتل کریں گے
05:41ایبسٹین گروہ کے عرقین نائن الیون جیسا واقعہ کر کے
05:44الزام ایران پر ڈالنے کی سازش کر رہے ہیں
05:46ایران کی سپریم ناشنل سیکیورٹی کامسل کے سیکیٹری علی لارجانی کہتے ہیں
05:51ایران ایسے دہشت گردانہ منصوبوں کی مخالفت کرتا ہے
05:54ہماری امریکی عوام کے ساتھ کوئی جنگ نہیں
06:04اسوائیل کے جنوبی لیبنان میں ہزباللہ کے ٹکانوں پر حملے جاری ہیں
06:07آج صبح بھی اسوائیلی فورسز نے متعدد مقامات پر حملے کیے
06:10لیبنان پر اسوائیلی حملوں میں اب تک آج سو سے زیادہ فراش رہید ہو چکی ہیں
06:14اسوائیلی فورسز نے جوابی کاروائی میں اسوائیل پر کل بارہ گھنٹے تک حملے کی
06:18ایلات میں دس مقامات کو میزائل حملے میں نقصان پہنچا
06:22اسوائیلی فورسز نے جنوبی لیبنان کی سرحد کے قریب اسوائیلی فورسز کو بھی نشانہ بنایا گیا
06:31آپریشن غزب للحق میں افغان طالبان رجیم کے چھ سو چوراسی کارندے حلاق
06:36نو سو بارہ سخمی
06:37وفاقی وزیر اطلاعات عددارہ نے آپریشن کی تفصیلات بتا دی
06:41کہاں پاک فورس نے چودہ اور پندرہ مارچ کی شب دہشتگرد تھکانوں کو نشانہ بنایا
06:46کندھار میں دہشتگردوں کی ٹیکنیکل سپورٹ اور اسلحہ سٹولیج سنسیبات تباہ کر دی
06:50کندھار میں دہشتگردوں کے تقنیقی آلات رکھنے والی سرنگ بھی تباہ کر دی گئے
06:55چترال سیکٹر میں افغانستان کی بدینی پوسٹ پر دہشتگردوں کا جمپ آف پونٹ تباہ کر دیا گیا
07:01وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا
07:03پاکستان نے دہشتگردی کی حمایت کرنے والے ٹھیکانوں کے خلاف کاروائیاں کی
07:07ان کاروائیوں میں کسی شہری آبادی یہ سیویلین انفرسٹرکچر کو نشانہ نہیں بنایا گیا
07:12آپریشن غزب لیلحق میں اب تک طالبان رجیم کی اب تک دو سو باون پوسٹیں تباہ
07:17اور چوالیس پر قبضہ کیا گیا
07:19افغان طالبان رجیم کے دو سو انتیس ٹائنک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کر دی گئے
07:24سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
07:33پاکستان نے بتایا علاچی کے پہاڑوں میں فتنہ خوارش کے دہشتگردوں کی اطلاع ملی
07:37جس پر پولیس اور سی جی جی نے سرچ آپریشن کیا
07:39کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے فائرنگ کے تباہدے میں چھے دہشتگرد حلاق ہو گئے
07:43ان سے برامت استحاق قبضے میں لے لیا گیا
07:45علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے
07:47نوشہرو فیروز کے لاکھا روڈ سٹیشن پر تیز رفتار شالی مار ایکسپریس
07:51کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی
07:53حادثے میں شالی مار ایکسپریس کا انجن اور بوگی تباہ ہو گئی
07:56مال گاڑی کا گارڈ شدید زکمی ہو گیا
07:58شالی مار ایکسپریس کا برائیور اور اسسسٹنٹ محفوظ رہے
08:01مال گاڑی لوگ پلائن میں کھڑی تھی
08:03کہ پیچھے سے آنے والی شالی مار ایکسپریس ٹکرا گئی
08:06ریلوے حکام کا کہنا ہے ہاری سب ممکنہ طور پر
08:08پوائنٹ یا کانٹے کے مسئلے کے باعث پیش آیا
08:11مزید تحقیقات جاری ہیں
08:13ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے روڑی سے ٹیم طلب کر لی گئی ہیں
08:21حادثے کو کئی گھنٹے گزر گئے
08:23انتظامیہ کو کوئی عملدار آمد نہیں پہنچا
08:26مقامی لوگ مدد نہ کرتے تو ہماری حالت بہت خراب ہو جاتی
08:30نوشہرو فیروز ٹرین حادثے کے متاثرین
08:32ریلوے حکام پر برس پڑے
08:33کہتے ہیں کئی لوگ زخمی ہیں لیکن کسی طیبی امداد
08:37کسی کو طیبی امداد نہیں ملی
08:38ایک مسافر نے کہا مالگاڑی گزرشتہ روز سے یہاں کھڑی ہے
08:42انتظامیہ کو پتا تھا تو اس کو ہٹایا کیوں
08:44اس کا مطلب جان بوز کر حادثہ کروائے گا
08:48گھنٹا ہو گیا پورا
08:49دنیا بیٹی بھی ہے کوئی بندہ پوچھنے والا نہیں ہے
08:52حوام یہاں کے رہنے والی ہیں
08:54ان کا شکریہ جنہوں نے پانیشہ نہیں ہے وہ پوچھا ہے
08:57مسافر بہت زیادہ پریشان ہے
08:59ادھر مقامی لوگ نہ ہوتے تو یہ تو بچارے رول جاتے
09:02کوئی ادھر نہ کہنے والا ہے نہ سننے والا ہے
09:04نہ کوئی سرکاری محکمے کا کوئی بندہ ہے
09:06نہ ریلوے کا کوئی ملازم آیا ہے ہم سے پوچھے
09:09یہاں پہ جو ہے ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
09:11ٹرین کا لوگ سارے پریشان بیٹھے ہیں
09:13ایت کے دین ہے سب سے بڑی بات کہ
09:14لوگ اپنی فیملیز سے ملنے جا رہے ہیں
09:16میں یہاں پہ بچوں کے ساتھ سفر کر رہی ہوں
09:18اور اس کے باوجود چوٹ لگی ہوئی ہے
09:19یہاں پہ آپ میرا دیکھ سکتے ہیں
09:21لیکن کوئی بھی ہے جو ہے پتہ کرنے والا نہیں ہے
09:23نہ کہ مقامی لوگ بھی بہت زیادہ مدد کر رہے ہیں
09:26لیکن جو ریسکیو ہے وہ بہت زیادہ ڈیلے کر رہے ہیں
09:28اپنا کام
09:29شالی مار ایکسپریس میں سفر کر رہے تھے
09:31اور یہ ایسا حادثہ ہوا ہے
09:32کہ اللہ نے ہمیں بچایا
09:35انتظامیاں بالکل ہی بے خبر ہیں
09:37کہ ہم انسانیں کوئی جانور نہیں ہیں
09:38جانوروں کی طرح سلوک کیا جا رہا ہے
09:40مال گاڑی جو کھڑی ہے یہ تقریباً کل سے کھڑی ہے
09:42اور کل سے کھڑے ہونے کے باوجود یہ نقصان ہوا ہے
09:45تو اس کا مطلب ذمہ دار انتظامیاں ہیں
09:47ہم حیدر آباد سے بھاول پر جانا تھا
09:49جانوں کا کتنا حرزانہ ہوتا
09:52اگر ڈریور بریک نہ مارتے
09:54اور بریک مارتے مارتے مارتے مارتے
09:57تب بھی بیچارے اپنی جان سے کھیلے انہوں نے
10:00اور ہماری جانیں بچائی ہیں
10:01اب میرے یہاں لگی ہے پیٹ کے اندر
10:04اور سر میں لگا ہے دروازہ
10:05اب چکر سے آ رہے ہیں
10:07خیبر پختنخواہ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں
10:10بادل برس پڑے
10:11اسطانباد راول پنڈی لاہور پشاورے میں
10:14وارش سے موسم خوشکوار ہو گیا
10:15ناروال پسرور وزیر آباد
10:17مان سہرہ لوئردیر اور محمد میں
10:19کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی
10:20ممبر آزاد کشمیر برنالہ سماہنی
10:23اور اطراف میں بھی بادل برسے
10:24محکمہ موسمیات نے مری اور گلیات سمیت
10:27ملک مختلف حصوں میں بارش کی پیشکوئی کی ہے
10:30کراچی سمیت سندھ کے بیشتر
10:32ازلام موسم گرم اور خوشک رہا
10:33کراچی میں آج زارہ سے زارہ درجہ حرارک
10:3638 ڈگری سنٹی کریٹ تک ریکارڈ کیا گیا
10:41اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں
10:43وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے
10:45اور تیز بارش کے سبب سردی کی شدت میں
10:47اضافہ ہو گیا ہے
10:48محکمہ موسمیات نے بارش کا یہ سلسلہ
10:5024 گھنٹے رہنے تک کا امکان ظاہر کیا ہے
10:53اس حوالے سے مزید بتا رہے ہیں غلام وائز
10:56آج دن سے ہی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے
10:59اسلام آباد کے مختلف سیکٹر میں
11:01جس کی وجہ سے آپ یہ کہہ سکتے ہیں
11:03کہ جو جاتی سردی کو بریک لگا دی ہے
11:06اس بارش رہے
11:07پورے ہفتے میں وقفے وقفے سے کہیں نہ کہیں
11:10بارش اسلام آباد میں جاری رہی
11:12لیکن آج خاصی تیز بارش ہوئی ہے
11:14اسلام آباد میں بھی راول پنڈی میں بھی
11:16آج جگہوں پہ تیز آندھی کی وجہ سے
11:18درست گرنے کی بھی اطلاعات ہیں
11:19محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے
11:22کہ بارش کا یہ سلسلہ آہدہ 24 گھنٹے تک
11:25جاری رہنے کا امکان ہے
11:26سترہ مارچ کو جو ہے وہ
11:27ایک نیا سپیل ملک میں بارشو کا داخل ہوگا
11:31اس حوالے سے بازابتہ نہیں بتایا گیا
11:33کہ وہ کب تک جاری رہے گا
11:34محکمہ موسمیات نے جو شہریوں کے لیے
11:36ایڈوائزری جاری کی ہے
11:37اس میں بھی بتایا گیا ہے
11:39کہ شہری اس موسم میں جو غیر ضروری سفر ہے
11:42اس سے اس حوالے سے محتاط رہے
11:44بنگلہ دیش کے خلاف
11:45ونڈے سیریز کا فیصلہ کن مارکے میں
11:48گرین شرٹس مشکلات سے دو چار
11:49دو سو اکیانوے رنس کے تاقق میں
11:51تین وکٹے صرف سترہ رنس پر گر گئیں
11:53صحفزادہ فرہان ماس صداقہ چھے چھے
11:56محمد رزان صرف چار رنس بنا کر آؤٹ
11:58دھاکہ میں بنگول ٹائگرز نے پہلے کھیل کر
12:00پانچ فکٹ پر دو سو نوے رنس سکور کیے تھے
12:03اور پاکستان کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے
12:05تین وکٹ کے نقصان پر پاکستان اکتالیس رنس بنا چکا ہے
12:09وزیراعظم شہباز شریف
12:10آئید الفطر پر دو چھٹیوں کا اعلان
12:12وزیراعظم کی منظوری کے بعد
12:14کابیڈان ڈیویجن نے بیس اور اکیس
12:15مارچ کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
12:17ہفتے میں پانچ یا چھے دن
12:19کام کرنے والے تمام دفاتر میں
12:21جمعہ اور ہفتے کو چھٹی ہوگی
12:23عید پر سرکائی ملازمین کو جمعہ ہفتہ
12:25اعتبار اور پی کی چار چھٹیاں ملیں گی
12:29وزیراعظم شہباز شریف کی
12:38ملکوں میں اشیاء خرونوش برامت کرنے
12:40کے لئے اقدامات کی ہدایت کہا
12:42وافر مقدام میں موجود اشیاء خرونوش کی
12:44خلیج ممالک میں برامت کے لئے جامعہ
12:46لائے حمل بنایا جائے
12:47اشیاء خرونوش برامت کرتے وقت
12:49علا مایا یقینی بنایا جائے
12:50وزیراعظم کی برادر خلیجی ملکوں میں
12:52تائنات سفیروں اور ٹریڈ افسران
12:54کو متحرک رہنے کی بھی ہدایت
13:00اوگرہ کا پیٹرولی مسنوات کی
13:02غیر قانونی ڈمپنگ اور کیمیکل
13:03مکسنگ کے خلاف ٹریک ڈاؤن
13:05مظفر گڑھ میں پیٹرول اور ڈیزل کا
13:06ایک لاکھ پینتیس ہزار لیٹر سے
13:09زائد کا زخیرہ شدہ تیل پکڑ لیا
13:10پیٹرول پمپ کے پاکنگ ایریا میں
13:12متعدد آئل ٹینکر سے بھی ہزاروں
13:14لیٹر تیل برامت ہوا
13:16پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا
13:18اوگرہ نے تیل میں کیمیکل مکس ہونے
13:19کی تصدیق کے لیے سیمپل لیباٹری
13:22بھیج دیئے بہاولپور میں غیر قانونی
13:24ڈمپنگ والی متعدد پیٹرول
13:25ایجنسیاں سیل کر دی
13:27اٹھالیس ہزار لیٹر پیٹرول زبط کر لیا
13:29نمونے کیمیکل کی تصدیق کے لیے
13:31لیباٹری بھیج دیئے بہاولپور میں
13:33مہنگی الپی جی بیچنے پر ایک
13:35الپی جی پلانٹ بھی سیل کر دیا کیا
13:38منتقب ہو کر نہیں آیا
13:40آئینی گورنر ہوں
13:41ہم نمائندگی کرتے ہیں
13:42سندھ کے ایک ایک زلے اور گاؤں کی
13:44گورنس ان نحال حاشمی کہتے ہیں پاکستان نہیں
13:47تو ہمارے لیے دنیا نہیں
13:48جیو اور جینے دو
13:51ہم نمائندگی کرتے ہیں
13:53سندھ کے ایک ایک زلے کی
13:55ایک ایک گاؤں کی
13:56ایک ایک شخص کی
13:57یہ ہماری ذمہ داری ہے
13:58سندھ میں بھی پرائم منسٹر کی
14:01یوت پرگرام کو لائیں گے
14:02صرف یوت پرگرام اور
14:04کمپیٹر ٹریننگ نہیں ہوگی
14:05پورا ایڈیوکیشن کا ایک
14:07کمپریہنسیف سبجک
14:08اور چپٹر ہوگا
14:10چھے مہینے کا سیڈیفکیشن ہے
14:11تو چھے مہینے کا ہوگا
14:13کل سے
14:13سہری بھی یہاں کریں گے
14:15اور افطار بھی یہی پہ کریں گے
14:16یہ انورسٹری
14:17یہ کالیج
14:18یہ انسٹیٹیوٹ
14:19یہ درزگاہ
14:20یہ پارٹشالہ
14:21یہ مدرسہ
14:22عید کے بعد رماد ہوئے ہیں
14:23نمبر ون
14:24یہاں کی ہر چیز
14:25کی آرڈٹ کریں گے آپ
14:26ایک ایک زرے کو
14:27آپ آ کے چیک کیجئے گا
14:28اس کی بیلڈنگ کو
14:29گورن آس کے
14:30کارپیٹس کو
14:31قبر آپ کو دیں
14:32تھٹا سے جہاں پر
14:33چھے بچے دریائے سندھ میں
14:35نہاتے ہوئے
14:36ڈوب گئے ہیں
14:36بات کریں گے
14:37اجازت واریوں
14:38ہمارے ساتھ موجود ہیں
14:39اجازت بتائیے
14:40اس مطالق
14:41جی بالکل
14:42یہ تھٹا دلہ کی حدود
14:44آج میں یہ واقعہ پیش آیا ہے
14:46یہ افسوسنا کے واقعہ ہے
14:47تھٹا کے گاؤں
14:49سردلی
14:49چھٹوں کے قریب
14:51کھوروں
14:52بیلوں کے مقام پر
14:53دریائے سندھ میں
14:54نہاتے ہوئے
14:54چھے بچے
14:55جو ہیں
14:55وہ ڈوب گئے تھے
14:56مقامی
14:57جو افراد تھے
14:58انہوں نے
14:58جو کوششیں کر کے
14:59چار دو بچوں کو
15:01بچا لیا ہے
15:02جبکہ چار بچے
15:03جو ہیں وہ زندگی سے
15:04ہاتھ دو بیٹھے میں
15:05ہمارے آپ کو
15:05بتاتا چلوں
15:06کہ ریسکیو کا
15:07سسٹم بہتر نہ
15:08ہونے کی وجہ سے
15:09نہ ہی
15:09وہاں پر
15:10جو دریائے سندھ کے
15:11کنارے پر
15:12جو کوئی سسٹم
15:13آئے
15:13تو یہ جو بچے تھے
15:15وہ وہاں پر
15:15نہ رہے تھے
15:16تو انہوں نے آتے ہوئے
15:17چھے بچے جو
15:18پانی کی گرائے میں
15:18چلے گئے
15:19اور اس کی وجہ سے
15:20چار بچے جو ہیں
15:21وہ اپنی زندگی سے
15:22ہاتھ دو بیٹھے ہیں
15:23جبکہ دو بچے
15:24مقامی افراد میں
15:25بڑی محب تھے
15:26وہاں نکال کر
15:37پولیس نے چند گھنٹے میں
15:39ہی ملزمہ کو
15:39گرفتار کر دیا
15:40سی سی ٹی وی کی مدد سے
15:41ملزمہ کو گرفتار کیا گیا
15:43لوٹا گیا
15:43ایک کروڑ اوپے کا سونا
15:45اور دیگر سامان بھی
15:46برامت کر دیا
15:46ملزمہ کی ساتھیوں کی
15:47تلاش آرہی
15:50ہمیں اطلاع ملی
15:52کہ آوس رابری ہوئی ہے
15:53ہم نے سی سی ٹی وی فوٹیجز
15:54وغیرے نکلوائی
15:55وہاں سے ہمیں
15:56کافی مدد ملی
15:57اس میں مرکزی ملزمہ
15:58اس کو ہم نے
15:59شامل تفتیش کیا
16:01تو اس نے انکشاف کیا
16:02کہ میرے دوستوں کے ساتھ
16:04میں نے یہ کیا ہے
16:05پاکستان ریلویز کا
16:07عید کے موقع پر
16:08چار سپیشل ٹرینیں
16:09چلانے کا فیصلہ
16:09ترجمان ریلویز کا
16:11کہنا ہے
16:11پہلی عید سپیشل ٹرین
16:12کل لاہور سے کراچی
16:13اور دوسری سترہ مارچ
16:15کو کوئیٹا سے
16:16راول پنڈی روانا ہوگی
16:17تیسری عید سپیشل ٹرین
16:19سترہ مارچ کو
16:19کراچی سے پشاور
16:20اور چوتھی اٹھارہ مارچ
16:22کو کراچی سے لے
16:23لاہور کے لیے
16:23روانا ہوگی
16:24عید سپیشل ٹرینیں
16:25چلانے کا فیصلہ
16:26مسافروں کی
16:26سہولت کے لیے کیا گیا
16:32کومی کرکٹیم کے
16:33سابق کپتان
16:34سہفراز احمد نے
16:35انٹرناشر کرکٹ
16:36کو خیر بات کہہ دیا
16:37لاہور میں
16:37سہفراز احمد کی
16:38جیمن پی سی بی سے
16:39ملاقات ہوئی
16:40محسن نقفی نے
16:41سابق کپتان کی
16:42گناہ قادر خدمات
16:43کو سراہا
16:43وٹائمن پر
16:44احزازی شیل بھی پیش کی
16:46سہفراز کی قیادت میں
16:47پاکستان نے
16:48چیمپنز ٹروفی جی تھی
16:49ٹی ٹوئنٹی میں
16:50نمبر ون ٹیم بنی
16:50سہفراز سے پاکستان کے لیے
16:52دو سو بٹس میچ کھیلے
16:53چھ ہزار سے زائد ونس بنائے
16:55وکٹو کے پیچھے
16:56تین سو پندرہ کیچ
16:57اور چھپنز سٹمپ کیے
16:58سہفراز احمد کو
16:59دو سار اٹھارہ میں
17:00پرائر اف پرفارمنس سے
17:01نوازا گیا تھا
17:02سابق کپتان کہتے ہیں
17:03تینوں فارم ایٹ پر
17:04کپتانی کرنا احزاز تھا
17:06نیوز بولیٹنز
17:07دیکھتے رہیے
Comments

Recommended