00:00اسلام علیکم
00:00ہم کوشش کرتے ہیں کہ بیوہ خاندانوں یتیم بچوں
00:04سفید پوش اور ضرورت مند فیملیز تک راشن اور ضروری مدد پہنچا سکیں
00:09یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اکثر کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے
00:12لیکن حالات کی وجہ سے مدد کے متاج ہوتے ہیں
00:15ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ آپ لوگوں کے تعاون سے زیادہ سے زیادہ ضرورت مند خاندانوں تک مدد
00:20پہنچائی جائے
00:21تاکہ ان کے گھروں کے چولے جلتے رہیں اور ان کے بچوں کے چھروں پر خوشی آسکے
00:25اگر آپ بھی کسی بیوہ ضرورت مند یا سفید پوش کا اندان کو جانتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
00:30تاکہ ہم ان تک مدد پہنچا سکیں
00:32اور اگر آپ اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں
00:36چینل کو سبسکرائب کریں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
00:39تاکہ یہ پیغام ہر اچھے دل تک پہنچ سکے
00:41شکریہ
Comments