00:00السلام علیکم
00:00قرائے کے مکام میں میں رہتی ہوں
00:02میرا شور بزرٹے پہ کام کرتا ہے
00:04میرا سیزر ہوا تھا
00:05اس میں نے کسی سے پیسے لے کے اپنا سیزر کروایا تھا
00:08اور میرے تین بچے ہیں
00:09چوٹے چوٹے ہمارا گزارہ نہیں ہو رہا تھا
00:11ہم اتنے پریشان تھے
00:13یہ بھائی سے ہمارا رابطہ ہوا ہے
00:14یہ بھائی نے ہماری مدد کری ہے
00:16ہمیں راشن پہنچایا
00:17اور اس بھائی نے مجھے راشن میں جا کے
00:19میری بہت مدد کیے
00:20میں شکر عطا کرتے ہیں
00:21اس بھائی کا اور اس رب کا
00:22انہوں نے ماری کہیں سے رستے میں مدد کروائی ہے
00:24جتنا ہو سکے میری مدد کرنا
00:26اور اس بھائی کے لئے دعا کرتے رہنا
00:28ویڈیو کو لائک کریں
00:29چینل کو سبسکرائب کریں
00:30تاکہ مدد کا سلسلہ ایسی طرح چلتا رہے
00:32شکریہ
Comments