00:00اللہ توکل بیٹھے ہوئے تھے کچھ بھی نہیں تھا ہاتھ میں آج جس طرح ٹیم والے اچانک ہمارے گھر پر
00:04آئے اور اچانک آکے انہوں نے جس طرح ہمیں یہ رقم دی میرے دل سے میں اتنی خوش ہوئی میرے
00:09دل سے بہت دعا نکلی
00:10اسلام علیکم ٹیم والوں نے جو کل ہمیں دی دی تھی تو ان پیسوں کے ہم نے خریداری کی ہے
00:16بچوں کی اور خریداری کر کے آئے ہیں بہت خوشی ہوئی ہے بچے بھی میرے بہت خوش ہیں
00:20وڈیو کو لائک کریں چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ مدد کا سلسلہ اسی طرح چلتا رہے شکریہ
Comments