00:00اسلام علیکم
00:00آج پھر ہم ایک ایسے دروازے پر کھڑے ہیں جہاں ضرورت مجبوری اور امید ایک ساتھ موجود ہیں
00:06یہ وہ دروازے ہوتے ہیں جہاں خاموشی بولتی ہے اور آنکھیں اپنی کہانی خود سناتی ہیں
00:11دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے پاس دکھ سنانے والا کوئی نہیں
00:15وہ نہ سوشل میڈیا پر نظر آتے ہیں نہ کسی کی لسٹ میں شامل ہوتے ہیں
00:19انسان وہ نہیں جو صرف اپنے لیے جیتا ہے
00:22انسان وہ ہے جو دوسروں کے درد کو محسوس کرے
00:25جو کسی کی آنکھ میں آنسو دیکھ کر بے چین ہو جائے
00:28اسلام علیکم میرے ماشاءاللہ پانچ بچے ہیں
00:31بچے پڑتے ہیں اور میرا شہر مزہوری کرتا ہے
00:34ہم کھانا لکری کے چولے پر بناتے ہیں
00:37ہمارے پاس یہاں گیس بھی نہیں ہے
00:38یہ ہمارا ایک چھوٹا سا گھر ہے
00:40اور ایک سائر پر ہمارا چولا ہے لکری والا
00:44میرے بہت حالات خراب ہیں
00:46میری تو کوئی مدد بھی نہیں کرنا چاہ رہا
00:48ہمارا ایک ہی کمرہ ہے
00:50وہ بھی بارشوں میں چھت تپکتی ہے
00:52اور دوسری طرف میرا دوسرا کمرہ ہے
00:54ادھر چھت نہیں ہے
00:56اور میرا سارا سامان ایسے دھوپ کے اندر
00:59خراب ہو رہا ہے جل رہا ہے
01:00میری کپرد ہونے والی مشین خراب ہو چکی ہے
01:02یہ توڑ گئی ہے اندر سے
01:05جہاں پر مشین کا گھرہ گھنتا ہے
01:07یہاں سے میری مشین توڑ گئی ہے
01:09اس لئے وہ نیچے سے موٹر بھی جل چکے
01:11میری اتنی گنجائش نہیں ہے
01:12جو میں ایک کپرد ہونے والی مشین بھی لے سکوں
01:14یہ مشین جو میری خراب ہے
01:16اور جل گئی ہے
01:17اس کی آپ میری مدد کر دے
01:19اور میری چھت کی مہربانی کر کے
01:22آپ لوگ مدد کر دے
01:22آپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی
01:24ہمارا یہ کام کر دو گے
01:26تو انشاءاللہ ہم آپ کے لئے دعا ہی کرتے رہیں گے
01:28اور جب تک ہماری زندگی زندہ ہے
01:31ہماری چاند سلامت ہے
01:32ہم آپ کے حق میں دعا ہی کرتے رہیں گے
01:34ہم گریب آدمی ہیں
01:36ہم آپ کے حق میں صرف دعا ہی کر سکتے
01:38اور انشاءاللہ ہم آپ کے لئے حق میں
01:40چوبیس گھنٹے دعا ہی کریں گے
01:41یہ بھائی نے اور اس باجی نے
01:43میری مدد کریے
01:45اور مجھے میرے گھر تک
01:47ان لوگوں نے راشن پوچھایا ہے
01:49ان بھائی کا اور ان باجی کا
01:51میں بہت بہت شکر ادا کرتی ہوں
01:52کہ انہوں نے ہم گریبوں کی
01:54ہیلپ کریے
01:55مدد کریے
01:56اور ہمارے گھر پر
02:04ہم سب اپنی اپنی زندگیوں میں
02:06مصروف ہیں
02:07مگر یاد رکھیں
02:07کسی کی دعا آپ کی قسمت بدل سکتی ہے
02:10جب آپ کسی ضرورت مند کے گھر راشن پوچھاتے ہیں
02:13تو صرف آٹا چاول یا دال نہیں دیتے
02:15آپ اسے امید دیتے ہیں
02:16آپ اسے یہ احساس دلاتے ہیں
02:18کہ وہ اکیلہ نہیں ہے
02:19نیکی کبھی ضائع نہیں ہوتی
02:21اگر آج آپ کسی کی مدد کریں گے
02:23تو کل اللہ کسی کو آپ کی مدد کے لئے کھڑا کر دے گا
02:26آج اگر ہم کسی کی گھر خوشی لے کر جا رہے ہیں
02:28تو یہ ہماری نہیں
02:29اللہ کی مہربانی ہے
02:31ہم صرف ایک وسیلہ ہیں
02:32آپ سب سے گزارش ہے
02:33اپنے اردگرد نظر دلائیں
02:35کوئی نہ کوئی ضرور ہوگا
02:36جو خاموشی سے مدد کا منتظر ہوگا
02:39اصل کامیابی وہ ہے جو آخرت میں کام ہے
02:41آئیں اہد کریں
02:42ہم جہاں تک ہو سکے
02:43انسانیت کا ساتھ دیں گے
02:45کسی کو کلہ نہیں چھوڑیں گے
02:46اگر آج آپ کے پاس دینے کو زیادہ نہیں
02:50تو تھوڑا ہی سہی
02:51لیکن نیت خالص رکھیں
02:53اللہ نیت دیکھتا ہے مقدار نہیں
02:55میرے پیارے دوستو آئیں مل کر یہ پیغام عام کریں
02:57ہم ایک دوسرے کا سارا بنیں گے
02:59ہم ایک دوسرے کا حصلہ بنیں گے
03:00ہم ایک دوسرے کی امید بنیں گے
03:02اللہ ہمیں توفیق دے کے
03:04ہم کسی کے آنسو پہنچ سکیں
03:05کسی کے چہرے پر مسکرائے لاسکیں
03:07اور کسی کے دل میں امید جگا سکیں
Comments