00:00السلام علیکم میں بیوہ عورت ہوں میرے یہ آٹھ بچے ہیں میں مجھاڑو پوچا کرنے کے لئے جاتی ہوں
00:06تیم میرے گھر پر چل کے آئی ہیں انہوں نے مجھے دلشاد کی طرف سے عیدی دینے کے لئے
00:12عیدی بھی دیئے انہوں نے مجھے راشن بھی دیا تھا اللہ تعالیٰ ان کو بہت خود دے
00:16اللہ ان کو خوش رکھے اور ان کو اللہ بہت خود دے
00:20اللہ تعالیٰ ان کو اتنا دیں کہ حصے زیادہ دیں
00:23ہمیں بہت خوشی ہوئی ہے کہ ہمارے گھر پر آئیں چل کے ہمیں عیدی دینے کے لئے دلشاد کی طرف
00:29سے
00:29وڈیو کو لائک کریں چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ مدد کا سلسلہ اسی طرح چلتا رہے
Comments