Skip to playerSkip to main content
Zarorat mand families ko ration denay ka silsila jari hai. Is video mein hum ne zarorat mand, baywah, sufaid posh aur ghareeb families tak ration pohanchaya taake un ki rozmarra zindagi asaan ho sake. Aap ki choti si madad kisi ki zindagi badal sakti hai.

Agar aap bhi kisi zarorat mand ki madad karna chahte hain to hum se rabta karein aur is khair ke kaam ka hissa banen.
WhatsApp: 03026488797

Hum NGO nahi hain; ye channel zaroorat mando ki madad aur insaniyat ke kaamon mein hissa banne ka ek zariya hai.

#MadadKaSilsila #NeedyPeople #RationDistribution #HelpPoor #SadqaJariya

Category

📺
TV
Transcript
00:00اسلام علیکم
00:00ہم کوشش کرتے ہیں کہ بیوہ خاندانوں یتیم بچوں سفید بوش اور ضرورت مند فیملیز تک راشن اور ضروری مدد
00:08پہنچا سکیں
00:09یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اکثر کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے لیکن حالات کی وجہ سے مدد کے
00:14متاج ہوتے ہیں
00:15ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند خاندانوں تک مدد پہنچائی جائے
00:20تاکہ ان کے گھروں کے چھلے جلتے رہیں اور ان کے بچوں کے چھروں پر خوشی آسکے
00:24یہ سن لیں ان فیملیوں نے ہم سے کیا کہا
00:27السلام علیکم ہم ضرورت مند ہیں ہمارا گھر قرائقہ ہے اور میرا ایک بیٹا ہے آشور کے عامدن ہی نہیں
00:35ہے
00:37کام نہیں کرتے اب یہ نا میرے شور کی طبیعت صحیح نہیں ہے دو تین مہینے ہوگے کاروبار نہیں کرتے
00:42نا
00:43جیسے اگر کوئی ہیلپ پرے تو ان تعاون والوں کو دے دیں ان بھائی کو یہ ہمیں دے دیں گے
00:48ہمیں راشن کا جسے پتا چلا تھا کہ یہ لوگ راشن دیتے ہیں نا تعاون والے
00:53تو انہوں نے ہماری مدد کریے اللہ تعالیٰ ان کو جمرا کروائے
00:58کہ انہوں نے گریب ہو دیا ہے میرے شور کی عامدن ہی نہیں تھی
01:02ہمیں کسی سے پتا چلا کہ راشن دیتے ہیں تو ابھی بھی انہوں نے راشن دیا ہے
01:08میری مشین ہے نا خراب ہو گئی ہے کپڑے سینے والی کوئی میری مشین کی مدد کر دیں
01:13کہ میں گھر پر بیٹھ کے کپڑے سینے سکوں
01:16میرے شور کا تو کاروبار نہیں ہے میری شور کی تبیت بھی سینے رہتی
01:20تو میں کپڑے گھر پر سی لائے کر لوں
01:22مجھے مشین لے دو تو آپ کی مہربانی ہے
01:25آپ کی مہربانی ہوگی بہت بہت شکریہ
01:28اگر آپ دے دیں گے تو اللہ میں آپ کو جمرا کروا دیں گے
01:31سلام علیکم میرے شور بیمار ہیں شکر کے مریضیں چرپائی پہ پڑھیں
01:35کماتے نہیں ہیں ڈیڑھ سال ہو گیا
01:37ہم ماں بیٹی گھروں گھروں میں کام کرتے ہیں
01:40ہمارے گھر پہ آئے راشن دے کے گئے
01:43تو راشن اللہ کا شکر ہے ہمیں دیا
01:44ٹیم والوں کی بہت بہت مہربانی ٹیم والوں نے راشن دیا
01:47اور ہمیں ملا بھی
01:48اللہ ان کو بہت دے
01:49اللہ دعائیں دیں گے
01:50اللہ میں ان کو عذر دے
01:52ہمیں راشن انہوں نے پچھایا
01:53آپ سب کو یہ دعائیں دیتی ہوں
01:55کہ جو جو میری مدد کر رہا ہے
01:57جو نہیں بھی کر رہا جو نہیں دے سکرا
01:58تو ان کو بھی دعائیں دوں گی
02:00کہ میرے بھائی ہیں
02:02میرے باپ جیسے ہیں
02:03میں ان کو بھی یہ دعائیں دوں گی
02:05آپ کی ہر مراد پوری ہو
02:06ہر آپ کی مشکل
02:08سب دور ہو
02:09میرے مالک کر رہے
02:10آپ کی ہر مشکل دور ہو
02:11آپ کی آسانی ہیں ہر کام میں
02:13پس اللہ سے یہی دعا کرتی ہوں
02:14کہ اللہ میرے لئے آسانی کرے
02:16اور آپ لوگوں کے لئے بھی دعائیں کرتی ہوں
02:18کہ آپ کو اللہ میرے اتنی توفیق ادا فرمائے
02:20جو آپ لوگ میری مدد کرو
02:21اللہ تندرستی دے
02:23آپ لوگوں کو آمین
02:24اگر آپ بھی کسی بیوہ
02:26ضرورت مند
02:27یا سفید پوش کاندان کو جانتے ہیں
02:29تو ہم سے رابطہ کریں
02:30تاکہ ہم ان تک مدد پہنچا سکیں
02:32اور اگر آپ اس نیکی کے کام میں
02:33ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں
02:35تو ویڈیو کو لائک کریں
02:36چینل کو سبسکرائب کریں
02:37اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
02:39تاکہ یہ پیغام
02:40ہر اچھے دل تک پہنچ سکے
02:41شکریہ
Comments

Recommended