- 5 minutes ago
Disclaimer - video is for educational purpose only.Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00So drama کی starting میں
00:02ہمیں جوسن پیریٹ دکھائے گیا
00:03جہاں ایک آدمی اپنی مدر کی علاج کیلئے
00:06پلانٹ ڈھونڈ رہا تھا
00:07کہ تبھی اچانک اس کے سامنے ایک یونہو نام کی
00:09لڑکی آئی جو کی انسان نہیں
00:12بلکہ گومیوں تھی یعنی نائن ٹیل فاکس
00:14وہ اس آدمی سے ایک جگہ کا
00:16ایڈرس پوچھتی ہے اور پھر تبھی یہاں سے
00:17گائب ہو گئی وہ آدمی در چکا تھا
00:19کہ کیا یہ کوئی بھوت تھی لیکن تبھی
00:21وہ لڑکی پھر سے یہاں آتی ہے
00:23اور اس آدمی کو یہ بتا کر
00:25گائب ہو جاتی ہے
00:26کہ تم اپنی مدر کے علاج کے لیے
00:27جس فرانٹ کو ڈھونڈ رہے ہو
00:29وہ وہاں ہے
00:30تو تب وہ آدمی کافی زیادہ خوش ہو گیا
00:32لیکن دوسرے بل کافی زیادہ
00:34ڈرنے بھی لگا
00:35انہوں کے گائب ہونے کی وجہ سے
00:37well اب ہمیں ایک برائٹ کو
00:39ریڈی ہوتے ہوئے دکھائے گیا
00:40جو کہ وہ بھی ایک گومیوں تھی
00:42جس کا نام ہے گمہو
00:44جو کہ ایک انسان سے شادی کرنے والی ہے
00:46انہوں یہاں داسی کے روپ میں آئی تھی
00:49جس کو جب گمہو نے پہچان لیا
00:51تو وہ سبھی کے جانے کے بعد
00:52اپنے اصلی روپ میں آ گئی
00:54پھر دونوں خوش ہو کر بات کرنے لگتی ہیں
00:56اور پرانے دنوں کو یاد کرتی ہیں
00:58کہ گمہو ہمیشہ کیسے مارکٹ کے بہانے
01:00اپنے لور سے ملنے جاتی تھی
01:02جس سے آج اس کی شادی ہو رہی ہے
01:05اور اس بات سے دونوں کافی زیادہ خوش ہیں
01:07اس لئے جب ایک دوسرے کو حق کر رہی ہوتی ہیں
01:10تو ہمیں یہاں انہوں کی نائن ٹیلز دکھائی گئی
01:13ویل اپ نیکٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں
01:15کہ جب سبھی لوگ باہر ہوتے ہیں
01:17کہ تبھی اچانک انہوں کو فیوچر دکھنے لگا
01:19کہ کیسے اس کی فرینڈ کا فیوچر
01:21شادی کے بعد خراب ہونے والا ہے
01:23اس کے ساتھ کچھ بھی اچھا نہیں ہوگا
01:25اس لئے پریزنٹ میں انہوں پریشان ہونے لگی
01:27کہ اب بھلا میں یہ بات گمہوں کو کیسے بتاؤں
01:30کہ یہ شادی اس کے لئے ٹھیک نہیں
01:32اچانک اسی بیچ ہم پریزنٹ کا بھی ایک سین دیکھتے ہیں
01:35جہاں ایک لڑکا جو کی بندہ ہوا تھا وہ گھائل پڑا ہے
01:38جسے دیکھ کر انہوں کہہ رہی ہے
01:41کہ انسانوں کی لائف بالکل اچھی نہیں ہوتی
01:43صرف سٹرگل دکھوں اور فی لاسٹ میں مر جاتے ہیں
01:46اس لئے میں کبھی ایک انسان بننا پسند نہیں کروں گی
01:49پر فی الحال میری زندگی میں جو چل رہا ہے
01:52اس سب کی شروعات نو سال پہلے ہو گئی تھی
01:55اور پھر اب ہمیں نو سال پہلے کا سین دکھایا گیا
01:58یعنی یہ سال دو ہزار سولہ ہے
02:00جہاں ہم دیکھتے ہیں کہ
02:01کیسے پلیئرز باسکٹ بول کھیل رہے ہیں
02:04تو وہیں ایک فارنر ان کا میچ دیکھنے آیا ہوا تھا
02:07جو نیشنل ٹیم کے لئے پلیئرز چوز کرتا ہے
02:10کورین کو چاہ رہے تھے
02:11کہ یہ فارنر امیل لڑکے
02:13یعنی یون سک کو نوٹس کرے
02:14لیکن ساری اٹینشن
02:16ہمارے ڈرامے کا مین کریکٹر
02:18سیئیول لے گیا
02:19یعنی وہ اتنا اچھا کھیل رہا تھا
02:21کہ اس فارنر کو سیئیول کافی زیادہ پسند آیا
02:24اس لئے بعد میں کوچ نے سیئیول کو بہت مارا
02:27کہ آخر تیری حمد ہوئی کیسے
02:29اتنا اچھا کھیلنے کی
02:30میں نے منع کر رہا تھا
02:31کہ آج تجھ کو بس سبھی کے پیچھ رہنا ہے
02:33ایکچلی سیئیول کافی گریب ہے
02:35ٹائم سے باسکٹ بول فیز بھی نہیں دے پاتا ہے
02:38اس لئے اس کو یہاں
02:39اس سبھی ٹوچر کو برداشت کرنا پڑتا ہے
02:42نیکٹ سین میں
02:42اب ہم امی لڑکے یون سک کو دیکھتے ہیں
02:45جس کے فادر بھی یہاں تھے
02:46اور یہاں کے پلیئرز کو کھانے کا سمان بات رہے تھے
02:49فی جب سیئیول آتا ہے
02:51تو یون سک اس سے بھی کھانے کے لئے بولتا ہے
02:53لیکن سیئیول نے منع کر دیا تھا
02:55تو وہی ہنسک کے فادر کوچ کو
02:57ایکسٹرا منی دینے لگے
02:58ان کے بیٹے کا اور اچھے سے دھیان رکھنے کے لئے
03:01تو تب یہ پوری بات سیئیول نے بھی نوٹس کری
03:04نیکٹ سین میں ہمیں
03:05ایک لیون نام کے رچ آدمی کو دکھایا گیا
03:08جو کی ایک کافی بڑی کمپنی کا
03:10آنر تھا
03:10ساتھ ہی ایک برا انسان بھی ہے
03:12ریڈیو پر جب اس کی کمپنی کی برائی چل رہی تھی
03:15اس لئے ڈرائیور گھبرا کر ریڈیو بند کر دیتا ہے
03:17لیون پوچھنے لگا
03:27نوٹس نہیں کر پاتا اور بریک مار دیتا ہے
03:29جس وجہ سے لیون کی میکزن نیچے گھر گئی
03:32اور وہ ڈرائیور سے کہنے لگا
03:33کہ لگتا ہے آج تیرا برا دن ہی تھا
03:36پھر تبھی سین کٹ ہوا
03:37اور لیون اکیلا ہی ایک جگہ پر آیا
03:39جہاں بہت لوگ اس کے آنے کا ویٹ کر رہے تھے
03:42جو سب لیون کے لئے کام کرتے ہیں
03:44وہ اندر جانے لگا
03:45ایک میٹنگ اٹینٹ کرنے کے لئے
03:47پر جب نوٹس کرتا ہے
03:48کہ اس کی شیٹ پر
03:49ڈرائیور کا بلڈ لگا ہوا ہے
03:51جس کو اس نے بہت مارا تھا
03:53اس لئے وہ وہیں پر
03:54اپنے کپڑے چینج کرنے لگتا ہے
03:56well اب ہم میٹنگ سین دیکھتے ہیں
03:58جہاں اور بھی کئی سارے
03:59امیر لوگ آئے ہوئے تھے
04:00کنسٹرکشن ڈیل کرنے کے لئے
04:02جہاں جب ایک آدمی
04:04کسی ویڈیو کو اپن کر آ رہا ہوتا ہے
04:06تو تو وہ ویڈیو تو اپن ہوئی نہیں
04:08بلکہ سکرین پر
04:09یونہو دکھنے لگی
04:10جسے دیکھ کر
04:11سبھی حیران ہوئے
04:12کہ بھلا یہ کون ہے
04:13انہو سبھی کو
04:15ہائے ہلو کرتی ہے
04:16اور پھر بولی کی
04:17تم لوگ بہت شور کر رہے ہو
04:18اور پھر ایک چٹکی بجا آ کر
04:20وہ سبھی کو اپنے وش میں کر لیتی ہے
04:22اور پھر یہاں آ کر
04:23وہ سبھی سے بولی کی
04:24آپ لوگوں کی طرح
04:25مجھے بھی پیسے سے بہت پیار ہے
04:27اس لئے جتنے بھی لوگ یہاں بیٹھے ہیں
04:29وہ سب لی یون کے ساتھ ڈیل کریں گے
04:32تاکہ اس ڈیل سے میرا بھی فائدہ ہو جائے
04:34فی لی یون کو ہوش ملا کر
04:35کہتی ہے کہ میرے پیچھے آؤ
04:37تو تب وہ چپ چپ
04:38اس کے پیچھے جانے لگا
04:39تو وہی رات میں
04:41اب ہمیں سیول کو دکھایا گیا
04:42جو کہ اپنے گھر جا رہا تھا
04:43پر جب اس کو اپنی گرینڈ مدر دکھیں
04:45جو کہ کبارے کی کارٹ کو
04:47کھیچتے ہوئے لے کر جا رہی تھی
04:49تو تب سیول ان کی ہیلپ کراتا ہے
04:51ایکچلی سیول کے پیرنٹس کا
04:52کچھ اتا پتا نہیں ہے
04:54کہ وہ کہاں ہیں
04:54اس لئے سیول اپنے گرینڈ مدر کے ساتھ رہتا ہے
04:57ان کے حالات بالکل اچھے نہیں ہیں
05:00پر سیول اپنی گرینڈ مدر کو خوش کرنے کے لیے
05:02فوٹبال کوٹ کی باتیں بتانے لگتا ہے
05:05کہ وہاں سب مجھے بہت پسند کرتے ہیں
05:07اپنا سٹار مانتے ہیں
05:08تو یہ سن گرینڈ مدر خوش ہو گئی
05:10اب بعد میں سیول
05:11اپنی پارٹ ٹیم جوپ پر آ گیا
05:13جہاں وہ ڈیلیوری ورک کرتا ہے
05:15سب ہی کو ان کے گھر جا جا کر سمان دیتا ہے
05:17یعنی کسی آل بہت زیادہ ہارڈ ورکنگ ہے
05:20پھر جب وہ فوٹبال کوٹ کے پاس سے گزر رہا تھا
05:23کہ تب ہی اسے یہاں اپنا دوست ہیونسک دکھا
05:25یعنی وہی ریچ پلیئر
05:27دونوں تھوڑی بہت باتیں کرتے ہیں
05:29پھر ساتھ میں کھیلنے لگے
05:30پھر بعد میں ایک کنوینس سٹور کے باہر آئے کھانا کھانے
05:33تو تب یہاں ہیونسک کہتا ہے
05:35کہ تم کتنے زیادہ ہارڈ ورکنگ ہو
05:37یعنی دن میں فوٹبال پریکٹس کرتے ہو
05:39رات میں ڈیلیوری کی جاب کرتے ہو
05:41تب بھی تھکتے نہیں
05:42ہمیشہ ایکٹیف نظر آتے ہو
05:44اور ساتھ ہی تمہاری فوٹبال سکلز بھی کتنی اچھی ہیں
05:47تو یہ سن کر سیول خوش ہونے لگتا ہے
05:50اور پھر اپنی سیڈ سٹوری بھی شیئر کر دیتا ہے
05:52کہ کیسے وہ اپنی گرینڈ مدر کے ساتھ رہتا ہے
05:54اور اسے اپنی گرینڈ مدر کی بہت فکر رہتی ہے
05:57نیکٹ سین میں ہم یونہو کو لیون کے ساتھ دیکھتے ہیں
06:00ایکچلی یونہو امیروں کی وش پوری کر کے
06:03ان سے پیسے لیتی ہے
06:05لیون اس سے پوچھتا ہے
06:06کہ آخر تمہارے اور کون کون کلائنٹس ہیں
06:09اور اگر تم ہم امیروں سے پیسے لے رہی ہو
06:11تو اس کا مطلب تمہارے پاس زیادہ طاقت نہیں
06:13اگر ہے تو مجھے پروف کر کے دکھاؤ
06:16انہو ایریٹیڈ ہوئی
06:17کہ تم انسان لوگ بینہ موت کا ڈیمو دیکھے
06:19باز نہیں آتے
06:20اور پھر لیون کو اپنے ساتھ ہیلے آئی
06:23اور اوپر سے دھکا دے دیتی ہے
06:24تاکہ وہ انہو کی طاقت کا اندازہ لگا سکے
06:28لیون کافی زیادہ ڈر چکا تھا
06:30پھر انہو کہتی ہے
06:31کہ میں تھوڑا سا بھی اچھا کام نہیں کر سکتی ہوں
06:34کیونکہ ایسا کرنے سے میں انسان بن جاؤں گی
06:36اور اگر میں نے کسی کو جان سے مارا
06:38تو اس وجہ سے میری ساری پاور جا سکتی ہے
06:41لیون کے پاس نون سٹوپ
06:43اس کے سیکرٹی کی کال آ رہی ہوتی ہے
06:45تو تب انہو کہتی ہے
06:46کہ تم ڈیل کی فکر مت کرو
06:48وہ تمہیں مل چکی ہوگی
06:49اور ہاں رہی بات پیسو کی
06:51یعنی میری فیس کی
06:52تو تم اس کی بھی فکر مت کرنا
06:54کیونکہ اس کو میں نے
06:55تمہاری کار میں سے لے لیا ہے
06:57نیٹ سین میں اب ہمیں دکھایا گیا
06:59کہ انہو شاپنگ کرنے آئی ہے
07:01جہاں وہ ایک لڑکی کو دیکھتی ہے
07:02اور بولی کہ
07:03تم آج کے لیے میری دوست بنوگی
07:05تو یہ سنو
07:06افکورس وہ لڑکی منع کرنے لگتی ہے
07:08تو تب انہو نے ایک بار پھر چھٹکی بجائی
07:11اور اس لڑکی کو اپنے وش میں کر لیا
07:12اور پھر دونوں ساتھ میں شاپنگ کرنے لگی
07:15جہاں انہو اس لڑکی کو بتا دیتی ہے
07:17کہ میں نائن ٹیل فاکس ہوں
07:28اور پھر ایک فلیش پیک دکھایا گیا
07:30کہ کیسے
07:30موویز میں گھومی ہو کو مانسٹر دکھایا گیا ہے
07:33جو انسانوں کے لیور کھا جاتے ہیں
07:36جبکہ ریال لائف میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
07:38یعنی کہ وہ انسانوں کے لیور نہیں کھاتے ہیں
07:40اب یہ دونوں ریسٹرانٹ آئیں
07:42جہاں انہو اور بھی باتیں شیئر کر رہی تھی
07:45کہ کیسے
07:45میں یہاں بہت سالوں سے رہ رہی ہوں
07:48میں نے اس دنیا کو بدلتے ہوئے دیکھا ہے
07:50اور پھر ایک فلیش پیک دکھایا گیا
07:52کہ جب کوریا میں انگلیش سکھانے شروع کی گئی تھی
07:55تو تب انہو کو کچھ بھی سمجھ نہیں آتا تھا
07:57اس لئے اس نے چٹکی بجا کر
07:59ٹیچر کی ہی لینگویج کورین پلس انگلیش کر دی تھی
08:02اس لئے وہ تب جا کر انگلیش کو صحیح سے سیکھ پائی تھی
08:05پھر جب ایک دن
08:06انہو کو اپنی فیوریٹ کومکر
08:08اینڈ پسند نہیں آیا
08:09تو وہ ترنت رائٹر کے پاس آ گئی
08:11اور چٹکی بجا کر
08:12اینڈنگ کو چینج کرنے کا کہنے لگی
08:14تو تب رائٹر نے ایسا کر بھی دیا تھا
08:17تو تب اسے دیکھ دیکھ کر
08:18انہو کافی زیادہ خوش ہوئی
08:20پھر جب وہ بچوں کے ساتھ گیم کھیل رہی ہوتی ہے
08:22تو تب وہ بار بار بچوں سے ہار رہی تھی
08:24اس لئے پھر سے چٹکی بجاتی ہے
08:26اور بچوں سے ہارنے کا بولتی ہے
08:27تو تب جا کر وہ گیم جیت پائی
08:29تو کچھ اس طرح سالوں سے انہوں نے صرف اپنی چلائی ہے
08:33وہ لڑکی یہ سب باتیں سن کر کہتی ہے
08:35کہ پھر یہ تو گلت ہے نا
08:36یعنی آپ کو جو پسند نہیں ہوتا
08:38آپ اسے چینج کر دیتی ہو
08:39ایسے تو زندگی جینے کا کوئی مسا نہیں
08:41تب ہی آپ کے دوست بھی نہیں ہے
08:44انہوں کو گصہ آنے لگا
08:45اس لڑکی کی اس بات پر
08:46اس لئے اس نے پھر سے چٹکی بجائی
08:48جس کے بعد وہ لڑکی
08:49اب انہوں کو ہی صحیح بتانے لگتی ہے
08:51کہ آپ بہت زیادہ گریٹ ہو
08:53تو تب جا کر انہوں پھر سے خوش ہو گئی
08:56دوسری طرف ہمیں سیول اور ہنسک کو دکھائے گیا
08:58جہاں ہنسک سیول کو
08:59نیو بسکیٹ بول شوز بائیک رانے آیا تھا
09:02لیکن سیول منع کر دیتا ہے
09:04یہ کہہ کر کی معنی میں گریب ہوں
09:05لیکن بھکاری نہیں
09:06میں جانتا ہوں کہ تم کو میری سٹوری جان کر
09:09مجھ پہ ترس آ رہا ہوگا
09:10اور جب گصہ میں یہاں سے جانے لگا
09:12کہ تب ہی وہ گلتی سے انہوں سے ٹکرا گیا
09:15اور دور جا گی رہا
09:16یہ نہوں گصہ کرتی ہے
09:17کہ کون ہے یہ بتمیز
09:18اور پھر سیول کو کہنے لگی
09:20کہ کمزور انسان
09:21جب دیکھ کر چلا نہیں جاتا
09:23تو اپنے گھر میں کیوں نہیں بیٹھتے ہو
09:24سیول حران ہوتا ہے
09:26کہ آخر میں اتنی دور گرہ کیسے
09:27اور پھر انہوں سے پوچھتا ہے
09:29کہ آپ ٹھیک ہو
09:30لیکن انہوں کافی بتمیزی سے بات کر رہی تھی
09:33اس لئے سیول اس کو سوری کرتے ہوئے جانے لگتا ہے
09:36ہنسک بھی یہاں آ چکا تھا
09:38تو تب ہی انسک کو دیکھ کر
09:40انہوں کو ایک بار پھر فیوچر دکھنے لگا
09:42جہاں وہ دیکھتی ہے
09:43کہ کیسے ان دونوں میں سے
09:44ایک فیوچر میں بہت بڑا فٹبال پلئیر بننے والا ہے
09:47جس کے سب جگہ بینرز لگے ہوں گے
09:50اس کی ویڈیو سب جگہ چل رہی ہوں گی
09:52اور وہ کافی زیادہ سکسیسفل بن جائے گا
09:54لیکن ہمیں فیلحال یہاں
09:56اس کا فیس کلیر نہیں دکھایا گیا
09:58اس لئے انہوں ان دونوں کو جاتے ہوئے
10:00کہنے لگی کہ کتنی انٹرسٹنگ بات ہے
10:02کہ یہ لڑکا سٹار بننے والا ہے
10:04صحیح ہے فیوچر میں
10:05میں اسے بھی اپنا کلائنٹ بنا لوں گی
10:07اور اس سے پیسے لوں گی
10:08اس کی وشز کو پورا کر کے
10:09تو یہ سن وہ لڑکی کوشن کرنے لگی
10:11کہ کیا آپ پلیز میری بھی ایک وش پوری کر سکتی ہو
10:14کیونکہ اب تو ہم دونوں دوست ہیں نا
10:16تو یہ سن انہوں مو بنانے لگی
10:18کہ تم انسان لوگ باز نہیں آوگے
10:20اب تمہارے ساتھ مجھے مزہ نہیں آ رہا ہے
10:23اور فرچٹ کی بجا کر
10:24اس لڑکی کی آج کی سبھی میمریز
10:26ایریز کر دیتی ہے
10:27اور جب جانے ہی والی تھی
10:29کہ تب ہی یہاں ایک سٹار گورڈ آ گئے
10:31جو کہ انہوں سے بات کرنے کا کہتے ہیں
10:34یہ انہوں سٹار گورڈ کے ساتھ
10:35کیفے آتی ہے اور کہتی ہے
10:37کہ میں جانتی ہوں کہ آپ مجھ سے یہ کہنا چاہ رہے ہو
10:39کہ مجھے باقی سب گومیوں کی طرح
10:41انسان بن جانا چاہیے
10:42کیونکہ میں ایک اکیلی گومی ہو بچی ہوں
10:45پر کچھ بھی ہو جائے
10:46میں کبھی انسان نہیں بنوں گی
10:48اور جب یہاں سے جانے لگی
10:49تو وہ بولے کہ
10:50تمہارا سکیل ہلنے لگا ہے
10:52انہوں اس بات کو سن کر شوق رہ گئی
10:54کہ ایسا ہونا پوسیبل کیسے ہے
10:56تو تب سٹار گورڈ بولے
10:58کہ اگر سکیل رکا نہیں
10:59تو یا تو تم ہمیشہ کے لیے
11:01اس دنیا سے گائب ہو جاؤ گی
11:02یا ہمیشہ کے لیے انسان بن جاؤ گی
11:04پر انہوں اسٹار گورڈ کی ایک نہیں سنتی ہے
11:07کہ میں نے سکیل کا بیلنس بنائی رکھنے کے لیے
11:09بہت محنت کری ہے
11:10اور پھر تبھی وہ گستے میں یہاں سے چلی گئی
11:13نیکٹ سین میں ہم دیکھتے ہیں
11:14کہ سیول اینڈ ہنسک دونوں فٹبال کھیل رہے ہوتے ہیں
11:17کیونکہ اب سیول ہنسک سے نراز نہیں تھا
11:19دونوں اچھے دوست ہیں
11:21کہ تبھی بول کافی دور چلی گئی
11:23اور ڈائریکٹ انہوں کو جا کر لگی
11:25جس وجہ سے اس کا سبھی سمان بھی نیچے گر گیا
11:27سیول کہتا ہے کہ گیم اینڈ کرتے ہیں
11:30تم اپنے گھر چلے جاؤ
11:31میں بھی بول ڈھونڈ کر
11:32اسے واپس رکھ کر اپنے گھر چلا جاؤں گا
11:35اور پھر جب جیسی
11:35بول ڈھونڈ نے آیا
11:37کہ تبھی اس کو انہوں نظر آئی
11:39سیول پوچھتا ہے
11:40کہ تم تو وہی مول والی لڑکی ہونا
11:42لیکن انہوں اس بول کو پچکا دیتی ہے
11:45جو دیکھ کر سیول شاک رہ گیا
11:46کہ بھلا تم نے یہ کرا کیسے
11:48تو وہ بولی
11:49کہ یہ بال میرے سر پر آگے لگی تھی
11:51تم جیسے کمزور انسان کو
11:53تو میں مار نہیں سکتی ہوں
11:54اس لئے میں نے گسے سے اس بال کو ہی پچکا دیا
11:56سیول کو یہ بات سن کر
11:58گسہ آنے لگا
11:58کہ تم مجھے بار بار کمزور کیوں بول رہی ہو
12:01میری باڈی دیکھو
12:02میں کتنا زیادہ سٹرانگ ہوں
12:03کیونکہ میں ایک ایتھلیٹ ہوں
12:05اور فیوچر میں بہت فیمس بننے والا ہوں
12:07تو تب انہوں کہتی ہے
12:16اور پھر دکھایا گیا
12:17کہ فیوچر میں انہوں نے
12:19ہینسوک کو فیمس ہوتے ہوئے دیکھا تھا
12:21نہ کہ سیول کو
12:22اس لئے پریزنٹ میں دونوں کی بیچ بحث ہونے لگ جاتی ہے
12:25تو وہیں ہم
12:26لیون کو بار میں دیکھتے ہیں
12:27جو کہ یہاں پہ انجوائے کر رہا تھا
12:30اور پھر کافی زیادہ ڈرنگ کر لیتا ہے
12:32تو وہیں ہینسوک جو کہ جب ووک کرتے ہوئے
12:34اپنے گھر جا رہا تھا
12:35تو تب اسی ٹائم
12:36لیون بھی کار ڈرائف کر کے گھر جانے لگا
12:39اور وہ کافی زیادہ ڈرنگ ہوتا ہے
12:41فل سپیٹ سے کار چلا رہا ہوتا ہے
12:43اس لئے اس نے تب ہی
12:44ہینسوک کو ہٹ کر دیا
12:46ہینسوک کافی بری طرح کار سے ٹکرایا تھا
12:49اس لئے وہ تب ہی وہاں پر گر کر بہوش ہو جاتا ہے
12:51چلانی کی آواز جب سیول کو آتی ہے
12:54تو وہ انہوں کو دیکھنے لگا
12:55تو تب وہ بولی کہ کسی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے
12:58تو یہ سن
12:58سیول بھاگتا وہ بھار آیا
13:00اور یہاں وہ شوک رہ گیا
13:01اپنے دوست کو روٹ پر بہوشت دیکھ کر
13:03اس نے لئے ان کو بھی دیکھ لیا
13:05جو کہ گھبرایا ہوا تھا
13:06کہ آخر میں نے یہ کیا کر دیا
13:08اور پھر تب ہی وہ یہاں سے بھاگ گیا
13:10سیول نے اس کا پیچھا کرا بھی
13:12لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا
13:13اور پھر اب
13:14ہینسوک کو جلدی سے ہسپٹل لائے گیا
13:16کیونکہ اس کی کنڈیشن کافی زیادہ سیریس تھی
13:19سیول فلس سٹیشن آتا ہے
13:21اور اس نے پوری بات آفیسر کو بتائی
13:22آفیسر کہتے ہیں
13:23کہ تم فکروں مت کرو
13:24ہم کار کے آنر کا پتہ لگوا لیں گے
13:26کہ تبھی یہاں پر
13:27لیون کا وہی ڈرائیور آتا ہے
13:29جسے ہم نے سٹارٹنگ میں دیکھا تھا
13:31یعنی جسے لیون نے
13:32چھوٹی سی گلتی پر بہت مارا تھا
13:34وہ اپنے اوپر سارے الزام لے لیتا ہے
13:36کہ میں اپنے باس کی کار چلا رہا تھا
13:39اور یہ ایکسیڈنٹ مجھ سے ہوا ہے
13:41تو یہ سن سب ہی حیران رہ گئے
13:43ایکچلی وہ یہ سب
13:44لیون کے دھمکانے پر کر رہے تھے
13:46لیکن سیول بھڑک جاتا ہے
13:47کہ نہیں تم جھوٹ کہہ رہے ہو
13:49تم وہ آدمی نہیں ہو
13:50جس کو میں نے دیکھا تھا
13:51اور یہاں پر لڑائی ہونے لگ جاتی ہے
13:54لیون کو اس کا سیکرٹی
13:55اس بارے میں آ کر بتاتا ہے
13:56کہ باس ایکسیڈنٹ والی جگہ پر
13:58ایک لڑکے نے آپ کو دیکھ لیا تھا
14:00اس لئے اب پلیز آپ کو
14:01پلیز اسٹریشن بھلا رہی ہے
14:02لیون اور زیادہ گھور آ گیا
14:04اور اپنے سیکرٹی کو بھیج کر
14:06انہوں کا دیا ہوا
14:07وش کارڈ نکالتا ہے
14:08جس کو اس نے جب جیسی برن کرا
14:10کہ تب ہی وہ انہوں کے پاس آ گیا
14:12انہوں یہاں آئے اور پوچھتی ہے
14:14کہ اب کیا کام ہے
14:15میں ابھی تو تمہاری ایک وش پوری کری تھی
14:17اس لئے اب میں دوسری وش پوری نہیں کر پاؤں گی
14:19مجھے بریک چاہیے ہوگا
14:21تو تب لیون پہلے تو
14:22اسے پوری بات بتاتا ہے
14:24اور بولا کہ
14:24پلیز میری ہیلپ کرا دو
14:26بدلے میں میں تم کو
14:27ڈبل امانٹ دوں گا
14:28تو یہ سن انہوں مان گئی
14:30نیکسٹ ہمیں دکھایا گیا
14:31کہ سیول جب اپنے دوست سے ملنے ہسپٹل آیا
14:34تو اس کو یہاں پہلے سے
14:35انہوں بیٹھی ہوئی نظر آئی
14:37جسے دیکھ کر وہ سپرائز رہ گیا
14:39تو وہیں انہوں بھی کہتی ہے
14:41کہ تم یہاں
14:42کیا بات ہے
14:42ہم بائی لگ تھرڈ ٹائم مل رہے ہیں
14:44پھر سیول سے کہتی ہے
14:46کہ تم کو بھولنا ہوگا
14:47جو کچھ بھی تم نے کل رات دیکھا تھا
14:49پر اچانک اسے ایک بار
14:51پھر فیوچر دکھنے لگتا ہے
14:52جہاں اس بار
14:53فیمس پلیئر میں
14:54وہ سیول کو دیکھتی ہے
14:55کہ کیسے
14:56سیول کافی زیادہ فیمس ہو گیا ہے
14:58اور بہت سارے پیسے کمانے لگا ہے
15:00اس لئے حیرانی سے بولی
15:02کہ نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ہے
15:03یعنی تم اپنی قسمت
15:05اپنے دوست کی قسمت کے ساتھ
15:06سوچ کیسے کر سکتے ہو
15:08سیول کو کوئی بھی بات سمجھ نہیں آ رہی تھی
15:10اور پھر تب ہی
15:11انہوں کے دل میں کافی تیز درد ہوا
15:13اتنا زیادہ کی وہ نیچے گرنے لگی
15:15اور اس کو
15:16سٹار گوٹ کی باتیں بھی یاد آ رہی تھی
15:18کہ انہوں کے پاس زیادہ ٹائم نہیں بچا ہے
15:21سیول انہوں کو سنبھالنے کی کوشش کرتا ہے
15:23اور جب پوچھ ہی رہا تھا
15:25کہ آخر آپ کو ہو کیا گیا
15:34اور بس پھر اسی سین کے ساتھ
15:36یہ پارٹ یہیں پر اینڈ ہو جاتا ہے
Comments