Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
This is a motivational channel By Dr. Israr Ahmad Rana (Motivational Speaker) in Pakistan. Our Aim is to motivated our community for success and to make a hope for hopeless peoples in the worlds. We need your help to complete our aim for a successful society. So Follow our Channel and Forwards our motivational videos to others. Thanks.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم اہلِ اسلام کو پورے پاکستان اور پوری دنیا میں دلی ہی دنبارک
00:04اللہ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے
00:09آج کا میرا میسج
00:11کہ وہ ماں باپ بڑے
00:14رنجیدہ ہوتے ہیں بڑے گمزدہ ہوتے ہیں
00:17کہ جن کی اولاد کہتی ہے
00:19کہ امی اور ابو
00:23ہمارے عید کے کپڑے کب آئیں گے
00:26تو میرا آج کا میسج ہے
00:29تمام میرے سننے والے اور جاننے والوں کو
00:32کہ خدارہ
00:34سفید پوش افراد کو
00:36عید کی خوشیوں میں ضروری یاد رکھا کریں
00:38یہ معاشرے کے وہ لوگ ہیں
00:40کہ جو کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے
00:42مگر ماں باپ
00:44رنجیدہ اور اپنی خوشیوں کا
00:46گلہ گھوڑ دیتے ہیں
00:47جب بچہ ان سے کوئی ڈیمانٹ کرتا ہے
00:50عید کی خوشیاں یہی ہیں
00:52کہ سب سے مل کر
00:54بانٹی جائیں
00:55اور ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا جائیں
00:58موسیقی
Comments

Recommended