Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
This is a motivational channel By Dr. Israr Ahmad Rana (Motivational Speaker) in Pakistan. Our Aim is to motivated our community for success and to make a hope for hopeless peoples in the worlds. We need your help to complete our aim for a successful society. So Follow our Channel and Forwards our motivational videos to others. Thanks.

Category

📚
Learning
Transcript
00:01جس بلوچستان کو تقسیم کر کے پاکستان سے لیدہ کرنا چاہتا ہے ہندوستان
00:06ایک بلوچی بھائی نے دل خوش کر دیا اس کی گفت کو سنیں یہ بھی اس بلوچستان کا بیٹا ہے
00:13اور پاکستان کا بیٹا ہے
00:14میں ایک سچا بلوچ ہوں الحمدللہ مری قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں
00:19میں آج اپنے پورے بلوچ قوم سے مقادم ہوں
00:22کیا ہمارے اتنے برے دن آ گئے ہیں کہ ہم موڈی جیسے لوگوں سے مدد لیں
00:26جو ہندوستان میں مسلموں کا قتل عام کر رہے ہیں ان سے مدد لیں
00:30جو کشمیری بہن بیٹیوں کے ساتھ ظلم کرتے ہیں ان سے مدد لیں ہم
00:34وہاں ہندوستان کے کچھ لوگ جمعے کے دن مسجد کے سامنے لاؤڈ اسپی کا لگا کر گانے بجاتے ہیں ان
00:41سے مدد لیں ہم
00:41ہم اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ ہم اپنے ملک کے خلاف ہو کر ان کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
00:46جو اسلام دشمن ہیں
Comments

Recommended