Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
How to Tidy up Small Kitchen | Housewife Tips
Transcript
00:00برطن کیسے دوئیں کیچند کیسے سمٹیں یا پھر گھر کے سارے کام کس طرح سے مینج کریں
00:04آج کل رمضان میں سب ہی بہنوں کا یہی پرابلم ہوگا اور سب بہت زیادہ پریشان ہو رہی ہوں گی
00:09کہ ہم لوگ بڑے اچھے طریقے سے پہلے تو گھر کو مینج کر لیتی تھیں
00:13لیکن اب رمضان ہے تو ہم کس طرح سے اپنے گھر کی روٹین کو مینج کریں
00:16کیسے کام کریں یا پھر کس طرح سے کام کو بوجھ بننے سے بچا سکیں
00:20یا پھر سٹریس فری ہوم میکنگ کیسے کریں
00:22آج میڈیئر سسٹرز میں آپ لوگوں کو بتاؤں گی کہ آپ لوگوں کو کونسی جو عادتیں ہیں وہ اپنانی ہیں
00:28جس کے وجہ سے آپ لوگوں کو رمضان میں سہری میں اٹھنا یا کوئی کام کرنا بلکل بھی مشکل نہیں
00:32لگے گا
00:33لیکن رمضان ہمارے لئے آتا ہے رحمتیں برکتیں لے کر
00:37تو ہمیں زیادہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی جو نعمتیں ہیں ان کا شکر ادا کرنا چاہئے
00:42اس رمضان کے مہینے میں ہمارے گھر میں وہ سب کچھ آتا ہے جو کہ ہم لوگ عام یعنی کہ
00:47پورے سال میں عام دنوں میں کھانا چاہ رہے ہوتے ہیں لیکن ہمیں نہیں مل رہا ہوتا
00:52یا پھر وہ چیزیں جو کہ ہم چاہ رہے ہوتے ہیں کہ ہمیں ملے ہمیں مہیا ہوں لیکن ہمیں پروائیڈ
00:57نہیں کی جاتی
00:57کچھ خالات کے وجہ سے کچھ یعنی کہ شہر ایسے ہوتے ہوں گے یا پھر سسٹال ایسا ہوتا ہوگا
01:03یا پھر اپنے ہی یعنی کہ تنگ دستی کے وجہ سے ہم لوگ وہ چیزیں افورڈ نہیں کر پاتے جس
01:08کے وجہ سے ہم بہت زیادہ ایسا سے کمتری کا شکار بھی ہوتے ہوں
01:11اور ہمیں یہ بھی سوچنے کو ملتا ہے کہ ہم لوگ اب کس طرح سے یعنی کہ اپنے لیے یہ
01:16ساری سہولتیں کس طرح سے حاصل کر سکیں
01:18تو میڈیر سسٹرز آپ لوگوں کو میں ایک چیز بتا دوں کہ آپ لوگوں نے بلکل بھی پریشان نہیں ہونا
01:22اللہ تعالیٰ کا ہمیشہ ہر نعمت پر شکر ادا کریں
01:24کوئی بھی چھوٹی سے بھی چیز اگر آپ لوگوں کو ملی ہے نا کوئی بھی سہولت آپ لوگوں کو نہیں
01:28اگر مل گئی ہے
01:30یا پھر کچھ بھی نیا آپ لوگوں نے اچیف کیا ہے تو اس کے اوپر اللہ تعالیٰ کا بہت زیادہ
01:34شکر ادا کریں
01:35جتنا بھی زیادہ آپ لوگ شکر ادا کریں گے نا اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اور بھی زیادہ نعمتیں نیں
01:40گے
01:40نعمت سے نوازیں گے اور آپ کے گھر میں
01:42رحمت برکتیں نازل ضرور ہوں گی
01:44جتنی زیادہ ہم شکر گزار بنتے ہیں
01:46اتنا ہی زیادہ ہم سے خوش ہو
01:49کہ ہماری
01:51زندگیوں میں بہت سی خوشیاں لکھ دیتے ہیں
01:52اور بہت سی ہماری عادتیں
01:54ایسی بنا دیتے ہیں کہ ہم لوگ بہت زیادہ
01:56خوش ہوتے ہیں اور ہمیں بہت زیادہ
01:58دلی سکون بھی ملتا ہے
02:00یہ زندگی جو ایک بار ملنی ہے
02:02اس لئے آپ لوگوں اس کو پشتاوے میں گزارنے کے بجائے
02:04کوشش یہ کریں کہ اپنے لئے خود سکولتیں
02:06بنائیں اگر شغور آپ لوگوں کو
02:08کوئی بھی چیز لے کر نہیں دیتے تو
02:10میڈیر سسٹرز خود انڈیپینڈنٹ ہو جائے
02:12آپ لوگ اپنے لئے کوئی نہ کوئی سورس آف انکم
02:14جو ہے وہ جنوریٹ کریں اپنے لئے کوشش کریں
02:17سب سے زیادہ آسان میڈیر سسٹرز
02:19یہ ہے کہ آپ لوگ گھر میں رہے کے
02:20اپنے بچوں کا بھی خیال رکھ سکتی ہیں
02:22اپنے فیملی کا اپنا خیال رکھ سکتی ہیں
02:24اور یوٹیوب چینل
02:27اگر آپ بنا لیتی ہیں
02:28تو گھر کے کام تو ہم نے ہر صورت میں کرنے ہیں
02:30آپ لوگوں نے مجھے کومنٹ میں بتانا ہے
02:32کہ اگر آپ لوگ بیمار ہوں
02:33یا پھر آپ لوگوں کی طویعت بہت زیادہ حراب ہو
02:35کسی دن آپ کا کام کرنے کو دل نہ چاہ رہا ہو
02:37تو کون کر جاتا ہے آپ کے کام آکے
02:39کوئی بھی نہیں نہ کرتا
02:40یہ تو ایسے ہیں
02:41یہ ذمہ داریاں ایسی ہیں
02:44جو آپ کو ہر صورت میں نبھانی ہی ہیں
02:46تو میڈیئر سسٹرز آپ لوگ یوٹیوب چینل بنائیں
02:48چینل کے اوپر آپ لوگ آئیں
02:50اور اس کے بعد آپ لوگ اپنی جتنی بھی روٹین ہے
02:52وہ ساری کی ساری ویڈیو کلپس بنا کے
02:54اس کے اوپر اچھا سوائی سور کر کے
02:55سسٹرز کے ساتھ شیئر کریں
02:57اور یہاں پہ آپ لوگوں کو اتنی پیارے سسٹرز ملیں گی
02:59جیسے کہ مجھے بھی ملی ہوئی ہیں
03:01اتنی پیارے کومنٹس کرتی ہیں
03:02موٹیویٹ کرتی ہیں
03:04جتنی بھی آپ لوگ کوشش شکا رہی ہوتی ہیں
03:06دوسروں کو کچھ سکھانے کی
03:07آپ لوگ اپنے ڈل کی باتیں جب ان کے ساتھ شیئر کریں گی
03:11تو یقین کریں آپ لوگوں کا دن
03:12بہت زیادہ اچھا بھی گزرے گا
03:14اور آپ لوگوں کو پتا چلے گا
03:15کہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک اچھی فیملی
03:17جو ہے نا وہ کنیکٹ ہو چکی ہے
03:19اور آپ لوگوں کو
03:20وہ لوگ مس کرتی ہیں
03:21وہ لوگ یاد کرتی ہیں
03:31آپ لوگوں نے ایک بات درد پاک پڑھ کے
03:32اس کو آگے ضرورش ایک
03:33کسی نہ کسی ایک لوگوں کے ساتھ
03:35ایک آدمی کے ساتھ
03:36یا دو کے ساتھ لازمی شیئر کرنا ہے
03:38تاکہ مجھے بھی سپورٹ مل سکے
03:40اور آپ لوگوں کی طرف سے
03:41مجھے بھی تھوڑی سی ہلپ مل جائے
03:43کہ میرا چینل بھی گروہ کر سکے
03:44اور میں بھی اپنے گھر کے اپنے حالات اچھے کر سکوں
03:48اگر آپ لوگوں بہت زیادہ پریشان رہتی ہیں
03:50اگر آپ لوگوں کو یہ لگتا ہے
03:51کہ آپ کے شہر آپ کو حرچہ نہیں دیتے
03:52یا پھر آپ لوگوں کو
03:54ضروریات کہ وہ تمام چیزیں
03:55یا آپ کی خواہشات پوری نہیں کرتے
03:57وہ چیزیں جو آپ لوگ خریدنا چاہتی ہیں
03:59کہ آپ کہتی تھی کہ شادی کے بعد
04:00آپ ایسے رہیں گی
04:03اگر آپ کے شہر آپ کو نہیں لے کر دیتے
04:05تو میڈیر سسٹرز آپ لوگ
04:06خود فائننسلی انڈیپینڈنٹ ہونے کی کوشش کریں
04:08پھر وہی شہر جو آپ لوگوں کو
04:10کچھ بھی نہیں لے کر دیتے
04:11وہ آپ لوگوں کی منتیں کریں گے
04:12کہ آپ ان کو بھی کچھ دے دیں ان میں سے
04:14اگر آپ نے ارننگ کی ہے
04:16یا پھر آپ لوگوں نے کچھ بھی
04:17اپنا مقام کوئی بنا لیا ہے
04:18تو میڈیر سسٹرز یہ تمام چیزیں جو ہوتی ہیں
04:20آج کل دنیا جو ہے نا وہ صرف پیسے کی ہے
04:22پیسہ دیکھ تماشا دیکھ
04:24اس جملے کو تو آپ لوگوں نے بہت زیادہ سنائی ہوگا
04:26میڈیر سسٹرز جب آپ لوگ پیسہ کمانے لگ جاتی ہیں
04:29تو اس وقت بہت زیادہ آپ لوگوں کی ویلیو بھڑ جاتی ہیں
04:31اور لوگ آپ لوگوں کے آگے پیچھے پھر رہے ہوتے ہیں
04:34اور وہی لوگ جو آپ لوگوں کو تنقید کا سامنا
04:38کرنے پر مجبور کرتے ہیں
04:39یا پھر آپ لوگوں کو تنقید
04:41تنقیدی جملے جو ہے وہ کستے ہیں
04:42یا پھر تنسیہ آپ لوگوں کو کچھ نہ کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں
04:44وہی آپ لوگوں سے پھر طریقے پوچھ رہے ہوتے ہیں
04:46کہ آپ ہمیں بھی بتا دیں
04:47تاکہ ہم لوگ بھی یہاں سے اننگ کر سکیں
04:49آج تک تو آج کل تو اتنا
04:52ڈیجیٹل ایریا
04:54یعنی کہ ہو گیا ہوا ہے کہ آپ لوگ
04:55کوشش یہ کریں کہ ڈیجیٹلی کوئی سکل سیکھ لیں
04:57یعنی کہ اگر آپ لوگ ڈیجنگ کر سکتی ہیں
05:00آپ لوگ ایجوکیٹڈ ہیں آن لائن ٹیوٹرنگ
05:01جو ہے نا وہ سٹارٹ کر دیں کسی بھی پلیٹفارم پر
05:03آن لائن بہت سارے پلیٹفارمز ہیں
05:05آپ لوگ سٹارٹ جو ہے نا فیس بک سے کر سکتی ہیں
05:07ویٹس ایپ گروپ سے سے کر سکتی ہیں
05:09اس کے علاوہ بہت زیادہ کچھ ایسے پلیٹفارمز
05:11بھی ہیں جہاں پر آپ لوگ بڑی آسانے سے
05:13اپنی سکیل کو سیل کر سکتی ہیں
05:14اس کے علاوہ اگر آپ لوگ یہ نہیں کر سکتی ہیں تو آپ لوگ
05:17فیزیکلی جو ہے نا وہ گھر میں کوئی ٹویشن بڑھانا
05:19سٹارٹ کر دیں یا پھر اگر جاب کرنا چاہتی ہیں
05:21جو ٹیچنگ کرنا شروع کر دیں کسی بھی سکول میں
05:23یا پھر کوئی اپنا بزنس چھوٹا موٹا
05:25سٹارٹ کر لیں یا پھر آپ لوگ
05:27یعنی کہ بہت سے ایسے کام ہیں
05:30جبکہ سب سے زیادہ آسان جو کام ہے نا وہ یوٹیوب ہے
05:32میڈیوڈ سسٹرز اتنا زیادہ
05:34مشکل نہیں ہے ہاں اتنا زیادہ
05:36آسان بھی نہیں ہے میں یہ کہہ رہی ہوں
05:37کہ گھر میں رہ کے آپ لوگ اپنے اپنی فیملی کا
05:40اپنے بچوں کا خیال بھی رکھ سکتی ہیں
05:41اور اپنے کام کو آپ لوگ دکھا کے
05:44دوسروں کو کچھ نہ کچھ سکھا بھی سکتے ہیں
05:45گھریلو ٹپس دینا شروع کر دیں بیوٹی ٹپس دینا شروع کر دیں
05:48اس کے علاوہ آپ موٹیویشنل ٹپس دینا شروع کر دیں
05:50کچھ بھی آپ لوگ دوسروں کو سکھانا شروع کر دیں گی نا
05:53یعنی کہ گھر کے روٹین مینیج کرنا ہی سکھا دیں
05:55گھر کے کام گھر کے صفائیاں کرنا
05:56ارگنائز کرنا اور مینیج کرنا
05:58کچھ بھی آپ لوگ سکھانا شروع کر دیں
06:00یقین کریں آپ لوگوں کے ساتھ کچھ ایسی بہنیں
06:02جننا شروع ہو جائیں گی جو کہ آپ لوگوں کے
06:04ویلاؤکس کو دیکھیں گی آپ کو اپریشیٹ کریں گی
06:06آپ کسے کونیکٹ رہیں گی
06:08اور آپ لوگوں کو اتنا یعنی کہ
06:10اچھا فیڈبیک دیں گی کہ آپ لوگوں کی سوچ ہے
06:12میڈیر سسٹرز رمضان میں آپ لوگ یہ کام
06:14سٹارٹ کر لیں
06:16روزہ رکھنے کے بعد ساری حواتین
06:17جو ہے نا وہ تقریباً 3 سے 4 گھنٹے تک
06:20نا فری ہوتی ہیں
06:21اس وقت آپ لوگوں کی ویلاؤکس وہ دیکھ بھی سکتی ہیں
06:23اور آپ لوگوں سے کچھ نیا سیکھ بھی سکتی ہیں
06:25آپ لوگ ریسپیز اگر آپ لوگوں کو آتی ہیں
06:27اور آپ لوگ افورڈ بھی کر سکتے ہیں
06:28ڈیلی کوئی نہ کوئی نیو ریسپی بنا کے لوگوں کے ساتھ
06:31شیئر کرنا آپ لوگ کوکنگ چینل شروع کر دیں
06:33کچھ بھی شروع کر دیں
06:34مائی ڈیلی سسٹرز کچھ کریں کچھ بنیں
06:36اپنے لیے اپنے فیملی کے لیے اپنے بچوں کے لیے
06:38اپنے گھر کے حالات اچھے کرنے کے لیے
06:39اپنے حالات بیسٹ بنانے کے لیے فیوچر کے لیے
06:42آپ لوگ جب تک انڈپینڈٹ نہیں ہوں گی
06:44آپ لوگوں کی وہ ویلیو نہیں ہوگی جو آپ لوگ چاہتی ہیں
06:46مائی ڈیلی سسٹرز ایک دفعہ آپ لوگ
06:48ارننگ کر کے تو دیکھیں جب آپ لوگوں کے
06:50ہاتھ میں اپنی کمائی ہوئی ارننگ آئے گی
06:52آپ کے اپنی ارننگ
06:54سورس آف ارننگ آپ لوگوں کا
06:56کوئی ہوگا جہاں سے آپ لوگوں کو کوئی
06:58انکم جنریٹ ہوتی ہوئی نظر آئے گی تو آپ لوگوں کی
07:00ویلیو ویسے ہی پورے ہاندان میں بڑھ جائے گی
07:02آپ لوگوں کی لوگ ڈیسپیکٹ کریں گے
07:04آپ لوگوں سے طریقے پوچھیں گے کہ آپ نے کس طرح سے
07:06یہاں پر سکسس خاصل کیا پھر ہمیں بھی
07:08بتا دے ہم بھی یہ کر لیں ہماری بیٹیاں
07:10بھی کر لیں یا پھر یہ کر لیں ہمارا بیٹا کر لیں
07:12وہ کر لیں آپ لوگوں سے سب پوچھیں گے
07:14تو کیوں نہ آپ لوگ آج سے ہی
07:16یہ موبائل اگر آپ لوگوں کے ہاتھ میں
07:18ہے اور اگر اس ٹائم آپ لوگ میرا ویلوگ
07:20دیکھ رہی ہیں اور ابھی تک آپ لوگوں کا چینل نہیں
07:22ہے تو مائی ڈیر سسٹرز یہی وقت ہے
07:24اٹھیں اور فسٹ سٹیپ
07:26لیں فسٹ سٹیپ لینا ہر انسان زیرو سے
07:28ہی شروع کرتا ہے میں نے بھی زیرو سے سٹارٹ کیا تھا
07:31آپ لوگ میرا چینل دیکھیں
07:32اس کے اوپر اول ویڈیوز میں جائیں
07:34کتنے سال ہو گیا مجھے یوٹیوب کے اوپر محنت کرتے ہوئے
07:36لیکن ابھی تک مجھے یہاں سے کوئی
07:38آؤٹکم نہیں ملا لیکن پھر بھی میں نے
07:40ہمت نہیں آ رہی اور میں اپنی
07:42ویلوگز بنا کر لگا رہی ہوں اور میں کوشش
07:44یہ کر رہی ہوں کہ اچھی سے اچھی چیزیں
07:46اپنی بہنوں کے ساتھ شیئر کروں وہ باتیں وہ چیزیں
07:48وہ ٹپس وہ سب کچھ ان کے ساتھ شیئر کروں
07:50جو کہ ان کے لیے یوسفل ہو سکتا ہے
07:52اور ان کے کام آ سکتا ہے
07:54جب ہم اپنے پاس کوئی نالیج رکھتے ہیں
07:56جو ہمارے پاس اللہ تعالیٰ نے
07:58ہمیں عطا کیا ہوتا جائے وہ گارڈ گفٹیڈ ہو
08:00یا پھر ہمیں کسی سے سیکھنے
08:02کو ملا ہو تو ہم لوگ جب
08:03اس کو آگے ریلیور کرتے ہیں کسی کو آگے سے
08:06کنوے کر دیتے ہیں وہ میسیج
08:08یا نالیج تو یقین چاہنے
08:10اس میں برکت بھی ہوتی ہے اور اس کا ہمیں بھی
08:12صلح مل رہا ہوتا ہے اور ہمیں اللہ تعالیٰ کی
08:14یعنی کے رحمتوں اور برکتوں
08:16کو سمیٹنے کا بھی موقع ملتا ہے اور ہم لوگ
08:18بہت زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں جب ہم لوگ
08:20ایسا کوئی کام کر رہے ہوتے ہیں
08:21تو میرے سیسٹرز آپ لوگوں نے بھی اسی طرح سے
08:24ان سارے چیزوں کے اوپر ان ساری باتوں کے اوپر
08:26عمل کرنا ہے اور انشاءاللہ آپ لوگوں کی زندگی بھی
08:28بہت زیادہ آسان بہت زیادہ پرسکون ہو جائے گی
08:30اور آپ لوگ بھی بہت زیادہ ایک اچھی
08:32پرسکون اور سٹریس فری لائف جو ہیں
08:34وہ گزار سکیں گے اچھا یہ شیٹ میں آپ لوگوں کو
08:35دکھا رہی تھی یہ بہت زیادہ وال پیپر
08:38جو ہیں وہ خراب ہو گیا ہوئے اچھا
08:40یہ میں نے اتار دینا ہے
08:41آپ لوگوں نے بھی مجھے بتانا ہے کہ آپ لوگوں نے
08:43اگر یہ وال پیپرز لگائے ہوں
08:45تو کیا ان کے اندر سے ایک محسوس
08:47وقت کے بعد کیونکہ میں نے نومبر میں لگایا تھا
08:49اور دسمبر جنوری
08:51تین مہینوں کے بعد ادھر سے اتنی
08:53بری سمیل آنا شروع ہو گئی یا نہ کہ میرا دل چاہ رہا ہے
08:55کہ میں اس کو اتار کے پھینک دوں
08:56آپ لوگوں نے بھی مجھے بتانا ہے اگر آپ نے لگایا ہوا ہے
08:59تو آپ لوگوں کو کیا اس پرابلم کو
09:01فیز کرنا پڑا ہے یا نہیں
09:03اگر آپ لوگوں کو بھی فیز کرنا پڑا ہے
09:04تو آپ لوگوں کو میں حال اس کا بتاؤں گی
09:06پہلے بھی میں کافی ویڈیوز میں بتا تو چکی ہوں
09:08لیکن میں آپ لوگوں کو بھی بتاؤں گی
09:10میں نے اس کا حال پتہ کیا سوچا ہے
09:12میں نے تو اس کو اتار دینا ہے کیونکہ بہت زیادہ سمیل
09:14اتنی ہو رہی ہے میں جتنا مرضی کلین کر لوں
09:16بلکل پتہ نہیں چاہ رہا ہوتا کہ میں نے اس کو کلین کیا ہے
09:19اس لئے میں آپ لوگوں کو بڑا کلوز کر کے دکھا رہی تھی
09:21اگر آپ لوگوں نے نہیں گوھر سے دیکھا
09:23تو ابھی آپ ریوائنڈ کر کے دیکھ سکتے ہیں
09:24کہ یہ وال پیپر اگر آپ لوگ دیوار کے اوپر لگا لیتے ہیں
09:28تو دیوار والا کوئی پرابلم نہیں کرتا
09:30کچھ مسئلہ نہیں کرتا
09:30لیکن آپ لوگ اس کو کاؤنٹر کے اوپر لگاتے ہیں
09:32یعنی کہ شیلف کے اوپر کہیں پہ
09:34تو وہاں پہ یہ پرابلم کرتا ہے
09:36ٹھیک ہے وہاں پہ سمیل سے بھن گئی بھی ہے
09:39اور بہت زیادہ یعنی کہ بیٹ سمیل ہے
09:41اور ختم ہی نہیں ہو رہی
09:42اس لئے میں اس کو بلکل ریموو کرنا چاہا رہی ہوں
09:45اور آپ لوگوں نے مجھے بتانا ہے
09:46کہ اگر آپ لوگوں کو میرا یہ وال پیپر وال ڈکور اچھا لگا ہے
09:49تو میں نے یہ بتایا ہوا بھی ہے
09:51آپ لوگوں کو یہ صرف وان تھاؤزن میں ہو گیا تھا
09:53کمپلیٹ اور
09:55ساتھ میں جو جو چیزیں میں نے استعمال کی تھی
09:57یا پھر پروٹیکشن کے لیے
09:59جو جو پریکوشنری میئرز
10:00جو میں نے آپ لوگوں کے ساتھ ویڈیوز میں شیئر کی تھی
10:03وہ بھی ویلوگ آپ لوگوں کے لیے موجود ہے چینل کے اوپر
10:05اگر آپ وہ دیکھنا چاہے تو وہ بھی دیکھ سکتی ہیں
10:07یہ میری سٹوڈنٹ کا جو ہے پروڈیکٹ تھا
10:09اور وہ میں نے بنایا تھا اور میں نے اس کی
10:11تھوڑا سا ویلوگ بھی شوٹ کر لیا تھا
10:12میں نے کہا تو چلو میں اپنے ویلوگ میں ایڈ کر لوں گی
10:14انشاءاللہ مجھے بھی یاد رہے گا کہ میں نے یہ بنا کے دیا تھا
10:17اور یہ اس بچی کا تھا جو وان کلاس کی ہے
10:20یہ سائنس کا پروڈیکٹ تھا
10:21اور اس سے پہلے میری سسٹر ہے
10:24یہ جو ابھی جا رہی ہے
10:26اس کا اس اسٹری کا تھا
10:28وہ بنا کے دیا تھا لیکن وہ میں نے ویلوگ میں نہیں لیا تھا
10:32اس کا کلپ
10:32تو آپ لوگوں نے بھی بتانا ہے مجھے
10:34کہ آپ لوگوں نے
10:35اس ویلوگ سے کیا سکھا
10:37یا پھر آپ لوگوں کو میری باتیں انٹرسٹنگ لگتی ہیں
10:39یا نہیں میرے ویلوگ اچھے لگتے ہیں
10:40یا نہیں میرے ویلوگ اچھے لگتے ہیں
10:49انشاءاللہ مجھے اس کا سواب ملتا رہے گا
10:52اور آپ کو بھی ملتا رہے گا
10:53صدقہ جاریہ کے طور پر شروع شیئے جائے گا
10:55جزاک اللہ
Comments

Recommended