How To Raise Confident & Assertive Child💫6 Tricks To Handle Stubborn Kids✨️Parenting Mistakes
How To Handle Stubborn Kids💫6Tricks To Make children Listen To You✨️Prime Parenting Tips
In Today's vlog I m gonna tell you 2 reasons why Kids get Stubborn and don't listen to their parents, and also I will tell you 3 Prime Tricks to Handle Stubborn Kids and make them Listen to their parents.
#parenthood
#parentingmistakes
#parenting
parenting
#parentingtips
#parenthood
#parents
#changeyourlife
#changeyourself
#howtobesuccessful
#parentingadvice
#parentinghacks
#parentinglife
#parentingjourney
#sana
#sanaansari
parenting tips
parenting
best parenting tips
parenting tips in hindi
parenting tips for teenagers
positive parenting
good parenting tips
adhd parenting tips
parenting hacks
teenage parenting tips
positive parenting tips
tips,parenting advice
parenting tips for teenage son
parenting tips for busy parents
parenting tips for teenage daughter
positive parenting tips tips for good parenting
top parenting tips
great parenting tips
effective parenting
signs of bad parenting
bad parenting
parenting
signs of bad parenting skills
effects of bad parenting,examples of bad parenting
signs of poor parenting
parenting tips
parenting mistakes
11 signs of bad parenting
How To Handle Stubborn Kids💫6Tricks To Make children Listen To You✨️Prime Parenting Tips
In Today's vlog I m gonna tell you 2 reasons why Kids get Stubborn and don't listen to their parents, and also I will tell you 3 Prime Tricks to Handle Stubborn Kids and make them Listen to their parents.
#parenthood
#parentingmistakes
#parenting
parenting
#parentingtips
#parenthood
#parents
#changeyourlife
#changeyourself
#howtobesuccessful
#parentingadvice
#parentinghacks
#parentinglife
#parentingjourney
#sana
#sanaansari
parenting tips
parenting
best parenting tips
parenting tips in hindi
parenting tips for teenagers
positive parenting
good parenting tips
adhd parenting tips
parenting hacks
teenage parenting tips
positive parenting tips
tips,parenting advice
parenting tips for teenage son
parenting tips for busy parents
parenting tips for teenage daughter
positive parenting tips tips for good parenting
top parenting tips
great parenting tips
effective parenting
signs of bad parenting
bad parenting
parenting
signs of bad parenting skills
effects of bad parenting,examples of bad parenting
signs of poor parenting
parenting tips
parenting mistakes
11 signs of bad parenting
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01ہلو اسلام علیکم
00:02آج کی ویڈیو بہت صدہ حاصل ہونے والی ہے
00:06کیونکہ آج میں آپ لوگوں کو کچھ ایسی چیزیں بتاؤں گی
00:08جو کہ آپ لوگوں کے لئے بہت زیادہ ہیلپ پر رہیں گی
00:11سو آپ لوگوں نے آج کا ویلوگ لازمی کمپلیٹ دیکھنا ہے
00:15تاکہ آپ لوگوں کو پتہ چاہل سکے
00:17کہ میں اس میں کون سی انفرمیٹیو چیزیں آپ لوگ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں
00:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:21اسلام علیکم
00:22آج میں آپ لوگوں کے ساتھ
00:26بہت ہی امپورٹنٹ کچھ ایسے پوائنٹس شیئر کروں گی
00:29جو کہ آپ لوگوں کے بچوں کی پرورش اور تربیت میں بہت ہی زیادہ ہیلپ فل ہوں گے
00:33آج میں آپ لوگوں کو بتاؤں گی
00:35کہ آپ لوگوں نے ایک کونفیڈنٹ اور ازرٹیف چائلڈ کو کس سہاں سے براؤٹ اپ کرنا ہے
00:39بچے ہنستے مسکراتے ہوئے اور اچھے اور خوشکوار موڈ والے سب ہی کو اچھے لگتے ہیں
00:47اور سب چاہتے ہیں کہ ہم ان کے بچوں کے ساتھ
00:50ایسے بچوں کے ساتھ گفتگو کریں جو کہ بہت ہی زیادہ اچھے ہوں
00:53تربیت ان کی اچھی ہوئی بھی ہو
00:55گفتگو اچھی کرتے ہوں آگے سے بتتمیزی نہ کرتے ہوں
00:58اور نہ ہی بڑوں کو جواب دیتے ہوں
01:00اور چھوٹوں سے پیار مو اور محبت بھی کرتے ہوں
01:03تو آج میں وہ چیزیں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
01:06جو کہ مدرس کر سکتی ہیں
01:08اپنے بچے کو اچھا اور کونفیڈنٹ اور خوش اخلاق بنانے کے لیے
01:14بہت ہی اچھا براؤٹ اپ کرنے کے لیے
01:16نمبر ون پوائنٹ is
01:17to have wrong expectations based on age
01:21ہم لوگ ایسا کرتی ہیں بہت سی ہواتین
01:24ابھی آپ لوگوں کے بچوں کی اتنی age نہیں ہوتی
01:27جتنی ان سے expectations رکھنا شروع کر دیتے ہیں
01:30کہ ہاں ہمارا بچہ یہ کام بھی کرے وہ کام بھی کرے
01:32اور یہ ساری responsibilities جو ہے وہ چھوٹی عمر میں ہی کرنا سٹارٹ کر دے
01:37کہ ہم نے اتنی age میں کام کرنے سٹارٹ کر دیئے تھے
01:39تو اب ہمارے بچوں کو بھی اتنی age میں کام کرنے آنے چاہیے
01:43یہ کام کرنے سٹارٹ کر دینے چاہیے
01:44جبکہ ہمارا دور اور تھا
01:47اور وہ زمانہ ایسا تھا کہ اس وقت
01:50simplicity زیادہ ہوتی تھی
01:52لوگ بہت زیادہ simple ہوتے تھے
01:54اتنا advanced ماحول بھی نہیں تھا
01:56اور advanced technology بھی نہیں تھی
01:58لیکن آج کل کے بچے جو بہت زیادہ intelligent اور genius ہیں
02:02اور بہت زیادہ ان کی توقعات کچھ different ہیں ہمارے زمانے سے
02:06تو لہٰذا آپ لوگوں نے ہر چیز کو mind میں رکھنا ہے
02:09کہ آپ لوگوں نے بچوں کے اوپر یہ نہیں
02:11responsibilities نہیں ڈالنا سٹارٹ کر دینے
02:14کہ ہم اتنی age میں یہ کام بھی کرنے لگ گئے تھے
02:17یا ہم cooking کرنے لگ گئے تھے
02:19یا فلاں کام کرنے لگ گئے تھے
02:20تو اب آپ لوگ بھی یہ کام کرو
02:22آپ لوگوں نے دیکھنا ہے کہ آپ کے بچوں کی
02:24جو accurate age ہے
02:26وہ کیا ہے
02:27کون سا کام کرنے کے لیے
02:28کون سی duty جو ہے وہ responsibility
02:31آپ ان کو دیں گے
02:33تو وہ زیادہ اچھا perform کر سکیں گے
02:34اس چیز کو آپ لوگوں نے pace کرنا ہے
02:36age کی اوپر اگر آپ کی بچی یا بچہ
02:3910 سال کا ہے
02:40تو آپ نے اس کو تھوڑا تھوڑا سا کام سکھانا
02:42سٹارٹ کر دینا ہے
02:43خاص کر بچیوں کو گھرے لو کام
02:45کبھی برطن دلوالی ہے
02:46کبھی آٹا گندنے کا طریقہ بتا دیا
02:48کبھی گھر کی صفائی کروالی ہے
02:50اس طرح سے چھوٹے موٹے کاموں میں
02:51بچیوں کو لگانا چاہیے
02:53تاکہ وہ گھر کے کام کاج کرنا سیکھ چاہیں
02:56اور پھر ان کے اوپر ایک دام سے بوجھ نہ آئے
02:58اور انہیں بالکل بھی مشکل نہ ہو
03:00کہ ہمارے اوپر یہ کون سی responsibilities
03:02لگا دی گئی ہیں
03:03اور ہمیں اب کام کرنے مشکل لگ رہے ہیں
03:05number two is
03:07more criticism and less appreciation
03:10یعنی کہ ہم لوگ ایسا کرتے ہیں
03:13کہ بچوں کے اوپر تنقید بہت زیادہ کرتے ہیں
03:15بہت سی خواتین اپنے بچوں کی
03:17جو اچھائیاں ہوتی ہیں
03:19وہ تو ایک سائیڈ پہ رکھ کے بھول جاتی ہیں
03:20اور ان کی جتنی بھی برائیاں ہوتی ہیں
03:23کوئی بھی چھوٹی موٹی جو mistakes کرتے ہیں
03:25یا پھر کوئی بھی ان کی حامیہ ہوتی ہیں
03:27تو وہ ان کو صرف دیکھتی ہیں
03:28کہ ہمارے بچے نے یہ بھی کر دیا
03:30اور وہ بھی کر دیا
03:31یہ بھی نہیں کرنا شاہیئے تھا
03:32وہ mistake بھی نہیں کرنے شاہیئے تھی
03:34حالانکہ بچے چھوٹی چھوٹی mistakes کرتے ہیں
03:36اور انہیں سے وہ سیکھتے ہیں
03:38آپ لوگوں نے ان چھوٹ چھوٹی mistakes کو ignore کرنا ہے
03:40لیکن ان کے بارے میں بچے کو بٹھا کے
03:42پیار سے آرام سے سمجھانا ضرور ہے
03:44اور اگر کوئی بچہ اچھا کام کرتا ہے
03:47تو اس کو آپ لوگوں نے appreciate بھی لازمی کرنا ہے
03:49بہت سیادہ اچھے طریقے سے
03:51آپ لوگوں نے اس کی تعریف کرنی ہے
03:52اچھے الفاظ بول دیں
03:54واہو آپ نے یہ کتنا اچھا کام کیا ہے
03:56next time بھی بچہ وہی کام بار بار کرے گا
03:59behavior appreciated is behavior repeated
04:02یہ بات صرف اپنے ذہن میں
04:04ایک جملہ آپ بٹھا لیں گی
04:05آپ کی لائف بہت زیادہ آسان اور easy ہو جائے گی
04:08اچھی ہو جائے گی
04:09اور آپ لوگوں کے ساتھ
04:11لوگوں کے جو connections ہیں
04:12وہ اور بھی زیادہ strong ہو جائیں گے
04:14number three point is
04:16giving order without listening to your child
04:19کہ آپ لوگ ایسا کرتے ہیں
04:21کہ کئی بار جو مدرز ہوتی ہیں
04:23کسی بھی کام میں لگی ہوتی ہیں
04:24یا کسی بھی الچن میں ہوتی ہیں
04:26بہت سے کام گھروں میں چھیڑ کے بیٹھی بھی ہوتی ہیں
04:29جس کی وجہ سے پھر وہ بچے کی بات
04:31جو ہے وہ سننا complete
04:33یعنی کہ سننے کی عادی نہیں ہوتی
04:36یا پھر بچے کو ابھی بات کرنا
04:37start کرتا ہی ہے
04:39بچہ تو اس کو ٹوک دیتی ہیں
04:40اور بالکل کہتی ہیں کہ تم تو چپ رہو
04:42تو اپنی کوئی بات
04:44اپنا کوئی order اس کے اوپر چلا دیتی ہیں
04:46جی اب تم یہ کام کرو
04:47اب تم وہ کام کرو
04:48حالانکہ ایسا نہیں ہونا چاہیے
04:49اگر آپ کا بچہ آپ سے کوئی بات کر رہا ہے
04:51کوئی بات آپ کے ساتھ discuss کرنا چاہا رہا ہے
04:55تو آپ لوگ لازمی بچے کے لیے time نکالیں
04:57اور اس کے ساتھ بیٹھیں
04:58اس سے پوچھیں کہ ہاں جی آپ کا کیا issue ہے
05:00آپ کو اگر بچے کا mood off ہے
05:03تو آپ اس سے discuss کریں بیٹھ کے
05:04اس سے پوچھیں کہ آپ کے ساتھ وہ share کریں
05:06کہ ہاں جی اس کا mood کس وجہ سے ایسے ہے
05:08یا کونسی problem ہے بچے کو
05:11ٹھیک ہے یہ ساری چیزیں آپ لوگوں نے
05:12ایک مدر ہونے کے ناتے
05:14ساری چیزیں کرنی ہیں
05:15تو انشاءاللہ آپ لوگوں کے بچے بہت زیادہ
05:17اچھے ہوں گے اور آپ لوگوں کے ساتھ
05:18attach بھی ہوں گے
05:19اور بہت زیادہ اچھی life ان کی ایک ہوگی
05:23اور بہت اچھے
05:24یعنی کہ وہ ماحول کے پھر
05:26عادی ہو جائیں گے
05:28یہ ساری چیزیں آپ لوگوں نے دیکھنی ہیں
05:30اور بچوں کے اوپر صرف orders نہیں کرنے
05:32جو بھی کام ان کو کہیں
05:33اگر ان کو نہیں آتا
05:34تو ان کے ساتھ مل کے وہ کام کریں
05:36ان کو سمجھائیں کہ آپ لوگوں نے یہ کام ایسے کرنا ہے
05:39اس لیے آپ لوگوں کو بتایا
05:40کہ آپ کو سمجھ جانا سٹارٹ ہو جائے
05:41نمبر فور پوائنٹ
05:43یعنی کہ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے
05:47کہ بہت چھوٹے بچے ہوتے ہیں
05:49یا پھر چار سے پانچ سال کی ایج تک کے جو بچے ہوتے ہیں
05:52جب وہ جھگڑا کر رہے ہوتے ہیں
05:54یا لڑائی کر رہے ہوتے ہیں
05:55یا روتے ہیں
05:55تو اس وقت ان کو موبائل دی دیا جاتا ہے
05:59اور کہا جاتا ہے کہ جی آپ چھپ ہو جاؤ
06:01یا پھر کسی بڑے بہن بائی نے ڈانٹ دیا
06:03یا ماما نے یا بابا نے کسی نے بھی ڈانٹ دیا
06:05تو وہ رونا سٹارٹ ہو جاتا ہے
06:07اور اس کا حل آپ لوگوں نے یہ سوچا ہوتا ہے
06:09کہ اس کو چھپ کروانے کے لیے صرف موبائل دے دیا
06:11موبائل is not the solution of everything
06:13آپ لوگوں نے
06:15کوشش یہ کرنی ہے کہ آپ لوگوں نے
06:17بچے کو سمجھانا ہے ویسے ہی چھپ کروانا ہے
06:19اس کو سمجھائیں کہ آپ چھپ ہو جائیں
06:21اور جس بات کی وجہ سے
06:23بھی آپ کو ڈانٹا گیا ہے
06:24یا ناراض ہوئے ہیں
06:25آپ لوگوں نے وہ آئندہ وہ کام نہیں کرنا
06:28آپ نے اگر یہ دوبارہ کیا
06:30تو آپ کی پٹائی بھی ہو سکتی ہے
06:31یا پھر آپ کو اس سے بھی زیادہ سزا مل سکتی ہے
06:34ٹھیک ہے اس طرح سے بچے کو سمجھائیں
06:36بجائے اس کے کہ اس کو موبائل دے کے بٹھا دیں
06:38اس سے بہتر ہے کہ آپ لوگ
06:40بچے کو اپنے ساتھ
06:43اٹیچ کریں
06:43کوشش کریں کہ آپ بچے کی
06:46کوئی فیزیکل ٹوائز وغیرہ
06:48یعنی فیزیکل ایکٹیوٹیز میں اضافہ کریں
06:50کوئی ٹوائز وغیرہ اس کو لے دیں
06:51کوئی ایکٹیوٹیز پینٹنگ ڈرائنگ وغیرہ
06:53بچے جو ہیں وہ بہت زیادہ اپسان کرتے ہیں
06:56اس طرح کی چیزیں آپ لوگ ان کو لے کر دیں
06:58تاکہ وہ کچھ ایکٹیوٹیز کی طرف آئیں
07:00اور یہ فضول چیزوں سے ان کا دماغ جو ہے وہ ہٹ جائے
07:03نمبر فائیف پیرنٹس اگریسیف بیہیوئر
07:06والدین کا جو اگریسیف بیہیوئر ہوتا ہے
07:08وہ بھی بچوں کی پرسنلیٹی کو
07:10منفی اثرات جو ہے وہ دیتا ہے
07:12اور جس کے وجہ سے پھر آپ کے بچے جو ہیں وہ
07:14اچھی طرح سے گروم آپ نہیں ہو پاتے
07:17جس طرح سے آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے بچے
07:18بہت زیادہ اچھے ہوں
07:20سب سے منفرد نظر آئیں اچھے نظر آئیں
07:22ان کی تربیت ایسی ہوئی ہو
07:24کہ وہ گفتگو کریں یا اٹھیں بیٹھیں
07:26یا بات چیت کریں ایسے
07:28تو ان کا ایک
07:30پتہ چلنا چاہیے کہ وہ ایک اچھے
07:32ایڈیوکیٹیڈ ماحول میں رہ رہے ہیں
07:40بائیف کو چاہیے کہ کبھی بچوں کے سامنے
07:41نہ تو زیادہ غصہ کریں اور نہ ہی جھگڑا وغیرہ کریں
07:44نمبر سکس پوائنٹ
07:45بہت دفعہ یہ دیکھا گیا ہے
07:49کہ بہت سے کیسیز میں بچے جو ہیں وہ
07:51ایسا سے کم تری کا شکار ہو جاتی ہیں
07:53جس کے مین ریزن یہ ہوتی ہے
07:55کہ بچوں کے جو پیرنٹس ہیں نا
07:57وہ ہر وقت فائٹ کرتے ہیں
07:59ہر وقت جھگڑا کرتے رہتے ہیں
08:00کسی بات پہ بلا وجہ اور پھر
08:03بلا وجہ کی
08:04یعنی کہ روک ٹوک بھی پھر بچوں کو کرتے رہتے ہیں
08:07جس کے وجہ سے وہ آگے نہیں بھڑ پاتے
08:09تو آپ لوگوں نے یہ کوشش کرنی ہے
08:11کہ آپ کی ہزبن وائف کی بانڈنگ
08:13اتنی اچھی ہو اتنی اچھے طریقے سے
08:15آپ لوگ چلیں کہ
08:17آپ کے بچے جو ہیں ان کے اوپر
08:19یعنی کہ کوئی بھی نیگٹیو اثرات نہ آئیں
08:21آپ لوگوں نے کوشش یہ کرنی ہے
08:23کہ آپ کا محول اتنا اچھا ہو
08:25اتنا زبردست ہو کہ بچے جو ہیں
08:26اپنے پیرنٹس کے ساتھ
08:27کوالٹی ٹائم سپینڈ کرنا
08:29بہت زیادہ پسند کریں
08:32اور بہت زیادہ خوش ہوں
08:33اچھا آپ لوگوں نے یہ کوشش کرنی ہے
08:37کہ اپنے بچوں کے ساتھ
08:39جب بھی آپ ٹائم سپینڈ کر رہے ہیں
08:41تو آپ کا موڈ بہت زیادہ خوشگوار ہو
08:42بہت زیادہ آپ
08:44یعنی کہ اچھی باتیں کریں
08:46کسی بھی ٹوپک کو ڈسکس کیا کریں
08:48بچوں کے سامنے
08:49تاکہ ان کی بھی سپیکنگ جو سکلز ہیں
08:51کمیونکیشن سکلز اور سپیکنگ سکلز
08:53وہ انہینس ہوں
08:55اور آپ کے بچوں کو اچھا بولنا
08:56آئی اچھی رائے دینی آئی اچھی اپنین
08:58یعنی کہ وہ دے سکتا ہو
09:00کسی بھی چیز کو یعنی کہ جج نہ کرنا آتا ہو
09:03اس کو اس سے اپنین دے کے
09:04اگر کوئی پرابلم ہے تو اس کا سلوشن نکالنا آتا ہو
09:07ایسا تب ہی ہو سکتا ہے
09:09جب وہ پیرنٹس کو دیکھے گا
09:10کہ پیرنٹس اگر کوئی بات کرتے ہیں
09:12تو وہ اس کے اوپر
09:13ڈسکشن کرنے کے بعد اس کا ایک کنکلوئین
09:16نکالتے ہیں کہ ہاں یہ چیز
09:18ہونی چاہیے اور یہ چیز ایسے ہوگی
09:20اور آئندہ ایسا ہوگا
09:21تو یہ تھے سارے پوائنٹس جو میں نے آپ لوگوں
09:24کے لیے ضروری سمجھے تھے
09:25آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے جس کے ساتھ آپ
09:27ایک بہت اچھا اور
09:29ایسا نکھری ہوئی
09:32پرسنیلیٹی والا بچہ جو ہے وہ
09:33پروریش کر سکتے ہیں اس کی
09:35اس کی تربیت کر سکتے ہیں اسے براؤٹ اپ کر سکتے ہیں
09:37جو کہ آپ لوگوں کے پورے ہاندان میں
09:40انشاءاللہ بہت زیادہ اچھی
09:41رسپیکٹ بھی ہوگی آپ کی
09:43آپ کے بچے کا نام ہوگا آپ کا نام ہوگا
09:45آپ کی ویلیو ہوگی کہ آپ نے بچے کی کتنی
09:47اچھی سی تربیت کی ہوئی ہے اور آپ
09:49ایک کتنی اچھی مدر ہیں
09:50تو اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی ہو
09:53تو چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
09:55اور مجھے کومنٹ میں پیارا سا فیڈبیک
09:56ضرور دیجئے گا
Comments