00:00بہت سی حواتین یہ کوشش کرتی ہیں کہ ان کے اپنے شوہر کے ساتھ جو تعلقات ہیں جو انڈرسٹیننگ ہے وہ بہت زیادہ اچھی ہو جائے
00:07ظاہری بات ہے ہر بیوی جی چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اس سے بہت زیادہ پیار کرے
00:13بہت محبت کرے سب سے فرسٹ پرائیورٹی اس کو دے اس کے فیلنگز کو اس کے جذبات کو سب سے آگے رکھے اور اس کو بہت زیادہ اہمیت دے
00:22لیکن کچھ حواتین جو ہیں وہ اس میں کامیاب ہو پاتی ہیں اور کچھ نہیں
00:26جو نہیں ہو پاتی یا پھر جن کو اپنے شوہر کے ساتھ اپنا ریلیشنشپ بیٹر کرنے کی ضرورت ہے
00:32بہتر بنانے کی ضرورت ہے ان کے لیے آج میں کچھ ایسے پوائنٹس لے کر آئی ہوں جو میں اگر آپ لوگوں کے ساتھ
00:38ڈسکس کروں گی تو انشاءاللہ آپ لوگوں کی لائف بھی اچھی ہو جائے گی اور آپ لوگوں کے ہسپنٹ جو ہیں وہ آپ کی اور بھی زیادہ
00:45رسپیکٹ بھی کریں گے آپ کو بہت زیادہ اہمیت بھی دیں گے
00:48تو شروع کرتے ہیں آج کا ویلوگ بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم میڈیر کوئنز کیسی ہیں آپ
00:56میں بھی ٹھیک ہوں اور میں امید کرتی ہوں کہ آپ لوگ بھی اللہ کی نعمتوں کا رحمتوں برکتوں کا خوب بھرپور انجوائی کر رہی ہوں گی
01:05اور شکر ادا کر رہی ہوں گی اور میرے ویلوگ سے بھی آپ لوگ کبھی نہ کبھی کچھ نہ کچھ سیکھ ہی رہی ہوں گی
01:10میں کوشش یہ کرتی ہوں کہ آپ لوگوں کے ساتھ بہت ہی اچھی ویلوگنگ جو ہے وہ شیئر کروں اچھی ٹپس جو ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ میں شیئر کروں
01:18تاکہ آپ لوگوں کو پسند بھی آئیں آج بنیں گے چکن پلاو میں بہت زیادہ تھکی ہوئی تھی لانڈری کی تھی آج میں نے بہت زیادہ
01:24یعنی کہ گھر کو بھی کلین کیا تھا اورگنائز کیا تھا ہر چیز کو ویل منٹینڈ کیا تھا اس کے بعد میں تھکی ہوئی تھی لیکن پھر بھی میرے ہسپنٹ جو ہیں وہ چکن پلاو کہہ رہے تھے
01:33کہ آپ بنا کے دو وہ سارا سامان لے آئے تھے تو پھر میں نے ان کو بنا کے دیا تھا خود بھی کھایا تھا اور یہ سارا تو آپ کو نظر آ ہی جائے گا انشاءاللہ
01:41آپ لوگوں کو ریسپی تو نظر آتی رہے گی لیکن ساتھ آپ لوگوں نے مجھے بتانا ہے کہ آپ لوگ کس ریسپی کے ساتھ چکن پلاو بناتی ہیں یا پھر آپ لوگوں کے چکن پلاو بھی ایسے ہی بنتے ہیں یا نہیں
01:52کافی زیادہ الحمدللہ مزیدار بنے تھے اور کبھی کبار یہ لے آتے ہیں چاول اور پھر کہہ دیتے ہیں کہ آپ لوگ آج پلاو بنا رہے ہیں یا پھر کبھی کوئی ویجیٹیبل اس میں ڈال لیتے ہیں
02:05تو چلتے ہیں اپنے پوائنٹس کی طرف
02:06کہ ایک بیوی جو ہے اپنے شہر کے ساتھ اپنا رشتہ مصبوط کیسے بنا سکتی ہے یا پھر اپنے رشتے کو بہتر کیسے بنا سکتی ہے
02:19ایک پور اعتماد جو عورت ہوتی ہے وہ ہی اپنے شہر کا اچھے طریقے سے دل جیت پاتی ہے
02:27آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ اگر ایک وہ بیوی ہوگی جو کہ بہت زیادہ کانفیڈنٹ ہوگی
02:33اپنی بات کو منوانے کا اس کو ہنراتا ہوگا ہر بات وہ بڑے آرام سے بڑے صلیقے سے کہہ پاتی ہوگی
02:40لیکن ایک طرف وہ عورت ہوگی جو کہ کبھی بھی اپنی کسی بھی فیلنگز کا اظہار نہیں کر پاتی
02:46یا پھر کبھی کوئی بات اپنے شہر سے کاری نہیں پاتی
02:50کس وجہ سے یا تو اس کو ہیچکچارٹ ہوتی ہے یا پھر اس کی اتنی انڈسٹینڈنگ اپنے شہر کے ساتھ نہیں ہوتی
02:55جس کی وجہ سے وہ اپنے ریلیشنشپ کو اور زیادہ سٹرونگ یا بیسٹ نہیں بنا پاتی
03:01تو آپ لوگوں نے کون سی ان میں سے وائف بننا ہے
03:04یہ آپ لوگوں نے آئیڈیا لگانا ہے ایک شہر شاہتا ہے کہ اس کی بیوی جو ہے وہ پورے تماد ہو
03:10بہت زیادہ اگر وہ کوئی بات کرے تو اس بات کے اوپر ڈٹی رہے
03:14اور اگر کوئی وہ کام کرنے کا فیصلہ کرے یا پھر کوئی ڈسیئن لے
03:18تو اس ڈسیئن کے لیے وہ خود کو مار دے لیکن وہ اس بات کے اوپر قائم رہے
03:23کہ اس نے یہ کام کرنا ہے تو وہ اس نے کرنا ہی کرنا ہے
03:26یعنی کہ جو ڈھان لے وہ پوری کرے
03:28تو ایسی جو ہاتون ہوتی ہے نا وہ شہر کی اس کے دل کے ملکہ ہوتی ہے بھئی
03:35آپ لوگ اگر آسان جملے میں سننا چاہئے تو
03:37نمبر دو پوائنٹ is
03:39یعنی کہ ایک جو اچھی وائف ہوتی ہے نا
03:44ایک جو اچھی بیوی ہوتی ہے
03:45سمجھتار اکلمند باشعور جو بیوی ہوتی ہے
03:48وہ اپنے شہر کے لیے حوصلہ افسائی کرتی ہے
03:52اور اس کے ہر کام کے لیے اس کو اپریشییٹ کرتی ہے
03:56اس کے لیے سپورٹیو بنتی ہے
03:57یعنی کہ اس نے اگر کوئی کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے
04:00تو اس میں اس کی help کرتی ہے
04:02اس کو مدد کرتی ہے
04:03کہ آپ نے اگر یہ کام کرنے کا سوچہ ہے
04:05یا آپ کرنے کا سوچ رہے ہیں
04:07تو میں اس میں آپ کے ساتھ ہوں
04:09یعنی کہ اس کا حوصلہ بنتی ہے
04:11اس کا دایاں ہاتھ بنتی ہے
04:13اس کے ساتھ کوشش یہ کرتی ہے
04:15کہ اگر اس کو کوئی مشکل ہے
04:17کوئی پریشانی ہے
04:18تو اس کو وہ ہمیشہ ساتھ مل کے برداشت کرتی ہے
04:21اور اس کو ختم کرنے کے لیے
04:23اس کے ساتھ کوشہ رہتی ہے
04:24اچھا یہاں پہ میں نے بلاو کو دم دے دیا تھا
04:27اور اس کے بعد ہم اوپر سے
04:29کپڑے وغیرہ اتارنے کیے تھے
04:30کچھ میں نے اتار لیے تھے
04:33یہ جو میں نے آپ کو دکھائی ہیں
04:34یہ خوشک ہو گئے ہوئے تھے
04:36اور اس کے بعد جو باقی رہ گئے تھے
04:38میں اتنی زیادہ بیزی تھی
04:40مجھے ٹائم نہیں ملا لے کے آنے کا
04:42کافی زیادہ اندھیرہ ہو گیا تھا
04:43پھر میں اس کے ساتھ مل کے لے کے آئی تھی
04:45کچھ میری بیٹی نے اتارے تھے اور کچھ میں نے
04:48اور یہاں سے ہم لے گئے تھے دیواروں سے
04:51سارے اتار کے
04:52کیونکہ تارے مغیرہ نہیں ہیں
04:54تو اسی دیواروں کے اوپر ہی
04:55ڈالنے ہوتے ہیں اور آپ لوگوں کو میں بتا دوں
04:58کہ اپنی بیٹیوں کو بھی ساتھ میں کام لگایا کریں
05:00کیونکہ ان کو بھی تھوڑا تھوڑا کام کی
05:02ذمہ داری کا ماں باپ کا ہاتھ
05:03بتنٹانے کا تھوڑا سا موقع دیا کریں
05:06تاکہ ان کو بھی پتا چلے کہ ہم نے بھی
05:08کام کرنے ہیں اور ہمارے اوپر
05:10ایک دام سے کوئی ذمہ داری نہیں آئی ہے
05:12ٹھیک ہے اچھا اس کے علاوہ
05:14جو ہے نا
05:14نمبر تھری پوائنٹ
05:16ایک اچھی بیوی جو ہوتی ہے نا
05:21ایک پیاری خوبصورت سی
05:23جو اچھی بیوی ہوتی ہے
05:25جو دل کو لبھانے والی ہوتی ہے
05:26وہ ہمیشہ پلیفولنیس رہتی ہے
05:28اپنے موڈ کو اتنا خوشکوار رکھتی ہے
05:31اتنی پیاری سی سمائل ہمیشہ چہرے کے اوپر
05:33بنا کر رکھتی ہے
05:34ہنسی مزاہ کرتی ہے اپنے شوہر کے ساتھ
05:36اس کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزارتی ہے
05:38اگر کوئی شوہر بات کر رہا ہو
05:40تو اس کو بڑے دھیان سے بڑی توجہ سے
05:42سارے کام چھوڑ کر وہ سنتی ہے
05:43اور یقین مانے یہ جو آج میں
05:46آپ لوگوں کے ساتھ پوائنٹس شیئر کر رہی ہونا
05:48اگر آپ لوگوں نے اس کے اوپر عمل کرنا شروع کر دیا
05:50تو انشاءاللہ آپ لوگوں کی لائف
05:52بہت اچھی ہو جائے گی
05:54آپ کے شوہر آپ سے پہلے سے بھی زیادہ پیار کریں گے
05:57محبت کریں گے آپ کو رسپیکٹ دیں گے
05:59اور سب کے سامنے آپ کو
06:01ویلیو بھی دیں گے یہ نہیں
06:02کہ صرف اور صرف آپ کو
06:04ریگریٹ کریں گے یا پھر کسی بھی بات
06:06کے اوپر آپ کے ساتھ صرف اور صرف جھگڑا کریں گے
06:09ایسا نہیں ہوگا آپ کے شوہر آپ کے
06:10بہت زیادہ دیواننے ہو جائیں گے
06:13ساہری بات ہے ایک میوی یہی چاہتی ہے
06:15کہ اس کا شوہر سب سے زیادہ پیار
06:17محبت اہمیت اس کو دے
06:19تو یہ سب باتیں
06:21وہ ہیں جو آپ کو شاید
06:23کسی بہت دانا نے بھی نہیں بتائی ہوں گی
06:25اپنے شوہر کے ساتھ
06:27کبھی کبھار بچی بن جائیں
06:28ایسی حرکتیں کریں کہ شوہر کو
06:31تھوڑا سا یعنی کہ اس کے دل کو لبھائیں
06:33اچھی لگیں ایک گرر فرنڈ کیا کرتی ہے
06:34وہ یہی تو دکھاتی ہے
06:37کہ وہ بہت لادلی ہے اس کو
06:38نازک سی ہے اس کو بڑے پیار سے رکھنا ہے
06:41پیار سے اس کے لاد
06:42نخرے اس کے سب کچھ یعنی کہ برداشت کرنا ہے
06:45اس کا گصہ بھی جو ایک بائی فرنڈ ہوتا ہے
06:47وہ برداشت کر لیتا ہے کیوں
06:48کیونکہ وہ اس کو خود سے دور نہیں کرنا چاہتا
06:52اور جو گرر فرنڈ ہوتی ہے
06:54وہ ایسے کیوں کرتی ہے
06:55وہ اس لیے کرتی ہے
06:56کہ وہ اس کے جو فرنڈ ہے
06:58اس کو وہ اور بھی زیادہ پساندہ آئے
07:00یہ جملے یہ الفاظ
07:02یہ نام جو ہے وہ بولنے تو نہیں چاہیے
07:04ہمارے اسلام میں جائز تو نہیں ہے
07:06لیکن آج کل لوگوں نے ان کو اتنا حام کر دیا گیا ہوا ہے
07:09کہ اب ایسے لوگوں کی مثال دینی پڑتی ہے ہمیں
07:12اس طرح سے بتانا پڑتا ہے
07:13کہ آپ لوگ ایسے ہو جائیں
07:14تو آپ لوگوں کی لائف جو ہے وہ کافی زیادہ اچھی ہو جائے گی
Be the first to comment