00:00بہت سے رشتدار ہمارے اسپاس ہوتے ہیں جو کہ ہمارے اپنے ہوتے ہیں ہمیں لگ رہا ہوتا ہے کہ وہ
00:05ہمارے ساتھ بہت زیادہ سنسیر ہیں اور ہماری اگر کوئی کامیابی ہوئی ہے یا پھر ہمیں کوئی اچیومنٹ حاصل ہوئی
00:10ہے تو وہ ہماری اس خوشی میں بہت زیادہ خوش ہوں گے جبکہ ایسا نہیں ہوتا سارے ریلیٹیفز جو ہیں
00:15وہ آپ کے اپنے نہیں ہوتے بہت سے ایسے ہوتے ہیں جو کہ آپ لوگوں سے حسد کرنے والے ہوں
00:19گے یا پھر آپ لوگوں کی خوشی میں
00:22آپ کو ڈی موٹیویٹ کرنے والے ہوں گے یا پھر آپ لوگوں کو نظرے بعد جو ہے نا وہ لگانے
00:26والے ہوں گے تو آج میں آپ لوگوں کے ساتھ کچھ ایسی باتیں شیئر کروں گی جو کہ آپ لوگوں
00:30کو رشتداروں کی جو ایول آئیز ہیں اس سے بچا کے رکھیں گے اور آپ لوگوں کو میں یہ بھی
00:35بتاؤں گی کہ آپ لوگوں نے ان سے نمٹنا کیسے ہے کیسے آپ لوگوں نے بچ کے رہنا ہے اور
00:39انشاءاللہ آپ لوگوں کی زندگی بہت زیادہ خوشحال اور آباد ہو جائے گی بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم
00:53مرمزان سے ایک دن پہلے کا ویلاغ ہے اور میں فرسٹ روزے کے لیے جو ہے نوہ کھانا بنا رہی
00:58تھی چکن بنا رہی تھی اس کے ریسے بھی بھی آپ کو ساتھ ساتھ مل جائے گی اور اس کے
01:01بعد ہم لوگوں نے چاند بھی جا کے دیکھا تھا نظر تو نہیں آیا تھا لیکن تھوڑا سا ویلاغ میں
01:05نے شوٹ کا لیا تھا میں نے اور میری بیٹی نے تو اس کے بعد آپ لوگوں کو نیکسٹ ویڈیوز
01:09جو ہے انشاءاللہ ویلاغ میں نظر آتے ہی رہے گی تو چلتے ہیں اپنے ٹاپک کی طرف
01:14my topic is learn 10 things to protect yourself from evil relatives یعنی کہ آپ لوگوں نے یہ 10 چیزیں
01:21جو ہے وہ سیکھ لینی ہیں تاکہ آپ لوگ رشتہ داروں کی بری نظر سے حسد سے جلن سے بچ
01:25کے رہ سکے
01:26number one is don't broadcast your happiness with everyone یعنی کہ آپ لوگوں نے کبھی بھی اپنی خوشی جو ہے
01:31نا دوسروں کے ساتھ اس کا ڈیٹوڑا نہیں بیٹنا اگر آپ لوگوں کو کوئی بھی کامیابی ملی ہے کوئی achievement
01:36ہے آپ کی
01:38تو اس کے بارے میں آپ لوگ دوسروں کو نہ بتائیں صرف ان لوگوں کو بتائیں جو کہ آپ لوگوں
01:41کی خوشی میں بہت زیادہ خوش ہو جاتے ہیں
01:43یا پھر آپ لوگوں کو بہت زیادہ آپ کی کامیابی آنے پر آپ لوگوں کو بہت زیادہ appreciate کرتے ہیں
01:49فرس کال نے آپ نے کوئی business start کیا تھا اور اس میں سے آپ لوگوں کا first order آ
01:52گیا ہے
01:53یا پھر آپ لوگوں کو کوئی بھی کام اگر آپ نے شروع کیا ہے تو اس میں اچھا response مل
01:57رہا ہے آپ کو اچھا feedback مل رہا ہے وہ بھی آپ کسی کے ساتھ share نہ کریں
02:00ایسے لوگوں کے ساتھ جو کہ آپ لوگوں کو نظرے بعد لگا سکتے ہیں یا پھر آپ لوگوں سے حضرت
02:04کرتے ہیں
02:05یا پھر اگر آپ نے youtube channel بنایا ہے اور وہ mashallah کافی اچھا grow کر گیا ہے وہ بھی
02:09کسی کے ساتھ آپ لوگوں نے share نہیں کرنا
02:12یعنی کہ کوئی بھی کامیابی کسی بھی field میں اگر آپ لوگوں نے کچھ بھی start کیا ہے تو آپ
02:16لوگوں نے کبھی بھی کسی کے ساتھ share نہیں کرنا
02:18ان لوگوں کے ساتھ جو کہ آپ سے جلن کرتے ہیں حضرت کرتے ہیں یا پھر آپ لوگوں کو نیچہ
02:22دکھاتے ہیں
02:22اس سے آپ لوگوں کے وہ نظرے بد بھی لگ سکتی ہے اور وہ آپ لوگوں سے خصد جلن کریں
02:27گے
02:27جس کے وجہ سے آپ لوگ کسی بھی طرح ڈی موٹیویٹ بھی ہو سکتے ہیں
02:31اور یا پھر آپ لوگوں کو نظر بھی لگ سکتی ہے اور آپ کا کبھی کام میں نادل لگے گا
02:35اور کبھی آپ لوگوں کو کوئی فائنانس کی کمی آ جائے گی
02:39یا کوئی بھی آپ کی رکافتیں آنا شروع ہو جائیں گے اور یہ نظرے بد کی نشانی ہوگی
02:42نمبر دو ہے ہر فیصلہ آپ لوگوں نے کبھی بھی کسی پر نہیں ڈالنا
02:45یعنی کہ آپ نے کبھی بھی یہ نہیں کہنا کہ فلان نے ایسے کہا تو میں یہ کر لوں گی
02:49یعنی کہ اگر آپ لوگوں کا کوئی بہت امپورٹنٹ فیصلہ ہے لیکن آپ کہہ دیتی ہیں
02:53کہ میں فلان بھائی سے مشورہ کروں گی فلان بہن سے مشورہ کروں گی
02:56انہوں نے جیسا کہا میں ویسا کر لوں گی
02:58ٹھیک ہے ایسا نہیں ایسے اگر آپ لوگ کرنا شروع کر دیں گی نا
03:01تو نیکسٹ جو آپ کی بھائی یا بہن
03:03یا کوئی بھی ریلیٹیو ہوگا نا
03:04اس کو یہ ہوگا کہ اس نے تو ہر مشورہ میرے سے ہی کرنا ہے
03:07اور میں جو کہوں گی اس نے اسی پر عمل کرنا ہے
03:09اس کی اپنی تو کوئی رائن ہی نہیں ہے
03:11یا پھر یہ اپنا کوئی ڈسیئن خود نہیں لے سکتی
03:14اس لیے آپ لوگوں نے اپنا ڈسیئن جو نا وہ خود لینا ہے
03:16اور کبھی کبھار کسی سے صرف مشورہ کرنا ہے
03:18اور مشورہ بھی ان لوگوں سے کرنا ہے
03:19جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ سنسیئر ہوں
03:21یا پھر آپ لوگوں کو بہت اچھا وہ مشورہ دیتے ہوں
03:23یا گائیڈ کرتے ہوں کسی بھی پرابلم کے بارے میں
03:25یا کسی بھی ڈسیئن کے بارے میں
03:26اور نمبر تین ہے تقابل اور مقابلے بازمی بات نہیں کرنی
03:30آپ لوگوں نے کبھی بھی کسی کے ساتھ یہ نہیں کہنا
03:32کہ میرا بچہ بہت زیادہ لائک ہے یہ تو فرسٹ آتا ہے
03:34یا پھر تمہارا بچہ جو ہے وہ لائک نہیں ہے
03:36اس کے اچھے مارکس نہیں آتے وہ لائک نہیں ہے
03:37یا پھر اس کی اتنی پراغرس نہیں ہے
03:39یا دیس انڈائیٹ بہت سے ایسی باتیں ہوتی ہیں
03:41جو کہ ہم لوگ آپس میں کرتے رہتے ہیں
03:44بے شک مزاک میں ہی سہی بے شک اچھے
03:46ریلیشنشپ میں ہی سہی
03:47یعنی کہ جب رشتہ داری اچھی ہوتی ہے
03:49اس وقت تو وہ اتنا فیل نہیں کروائیں گے آپ کو
03:51کہ آپ کی اس بات کو انہوں نے کتنا ہرٹ کیا
03:53ٹھیک ہے
03:55یعنی کہ آپ کی اس بات کے وجہ سے
03:57وہ کتنا ہرٹ ہوئے ہیں
03:58وہ پہلے تو فیل نہیں کروائیں گے
04:00لیکن ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ لوگوں کے حالات
04:02آپس میں اچھے نہیں چل رہے ہوں گے
04:03آپ لوگوں کے آپس میں جگڑا ہوگا
04:05یا کسی بھی وجہ سے کوئی بھی آپ لوگوں کے آپس میں
04:07کلیشز ہوں گے تو وہ ضرور بتائیں گے
04:08کہ تم نے میرے ساتھ یہ بات کی تھی
04:10اور تم نے کیوں کی تھی
04:11اور نمبر فور ہے تنزیہ اور باریک
04:13چپنے والی بات آپ لوگوں نے بالکل بھی نہیں کرنے
04:14یعنی کہ اگر آپ لوگوں کے
04:17یعنی کہ فیملی میں کچھ ایسے لوگ ہیں
04:18جو کہ آپ لوگوں کے ساتھ
04:20اچھا بولتے نہیں ہیں
04:21یا پھر آپ لوگوں کے ساتھ
04:22اچھا رویہ نہیں رکھتے
04:23اچھا ہلاق نہیں ہے
04:24اچھا آپ لوگوں کا ان کے ساتھ
04:25لیندے نہیں ہے
04:26تو آپ لوگوں نے تنزیہ
04:27یا اس طرح کے جملے نہیں کہنا
04:29جیسی کی وجہ سے انہیں بالکل
04:30ٹائریکٹلی پتا چال جائے
04:31کہ آپ ان کے بارے میں ہی بات کر رہی ہیں
04:33یا پھر انہیں کو یہ جملہ سنانے کے لیے
04:35آپ لوگ کہہ رہی ہیں
04:36اس لیے آپ لوگوں نے تنس نہیں کرنا
04:37اور اگر کوئی بھی بات اپنی ڈلیور کرنا چاہتے ہیں
04:39کوئی بھی بات ان سے کرنا چاہتے ہیں
04:41تو آپ لوگوں نے بڑے آرام سے سکون سے پیار سے
04:43محبت سے اور بڑے اچھے سلیکے سے بات کرنی ہے
04:45تاکہ آپ لوگوں کی بات بھی آگے پہنچ جائے
04:47اور ان کو بلکل فیل بھی نہ ہو
04:49کہ آپ نے ان کے ساتھ کوئی تنس کیا ہے
04:51نمبر فائی ہے توفے کو بوجھ نہ بنائیں
04:53آپ لوگوں نے کبھی بھی کسی کی بھی گفت کو
04:55کسی کے لیے بوجھ نہیں بنا دینا
04:57یعنی کہ گفت کسی کو اتنا ہیوی نہیں دے دینا
04:59کہ اگلا سوچتا رہے کہ اب اس کے بدلے میں
05:01میں کیا پہ کروں یعنی کہ میں کیا ان کو گفت دوں
05:04اس لیے آپ لوگوں نے بلک شک
05:05گفت چھوٹا ہی لے لینا ہے لیکن
05:07گفت کی ویلیو اتنی اچھی ہونی چاہیے
05:09کہ پیار محبت چھلکنا چاہیے
05:11لیکن یہ نہیں کہ اتنا
05:13مہنگا گفت لے دے کہ اگلا بھی سوچ میں پڑھ جائے
05:15کہ اب میں اس کو ریٹرن میں کون سا گفت دوں
05:17یا کیسے دوں ٹھیک ہے اس لیے
05:19اس دعفے کو آپ لوگوں نے بوجھ نہیں بنانا بلکہ
05:21ایک خوشی اور ایک
05:23ایسا گفت ہی رہنے دینا جس کی وجہ سے
05:25آپ لوگوں کے جو نیکسٹ ریلیٹیفز ہیں
05:27یا فرینڈز ہیں ان کو خوشی ملے نہ کہ ان کو
05:29یہ ٹینشن پڑھ جائے
05:30کہ اب ہم اس کے بدلے میں کیا اس کو دیں گے
05:32جو کہ اس کے نیول بدل بن سکے
05:34نمبر سکس ہے اپنے دکھ اور حامیہ سب کو نہ بتائیں
05:36اگر آپ لوگوں کو کوئی پرابلم ہے
05:38کوئی پریشانی ہے
05:39کوئی دکھ ہے تو آپ لوگوں نے کبھی بھی
05:41ہر ایک کے ساتھ اس کو شیئر کرنے نہیں
05:42بہت جانا کبھی بھی اس کو سب کو نہیں بتانا
05:44کیونکہ لوگ پہلے شروع میں مزے لے لے
05:46کہ آپ لوگوں کی باتیں سنتے ہیں
05:47ہم پھر باب دن میں خمدردی کرتے ہیں
05:49اور بعد میں وہی باتیں ہیں
05:50آپ لوگوں کی دوسروں کو بتا کے
05:52مزے لیتے ہیں
05:53اور آپ لوگوں کے ساتھ
05:54ہم وہ برا کرنے کی کوشش یہ کرتے رہتے ہیں
05:56وہ تو پھر یہ کہتے ہیں
05:57اگر آپ لوگوں نے بتا دیا کسی کو
05:59کہ آپ کی اپنے شوہر کے ساتھ نہیں بنتی
06:01یا آپ کی کسی بہن بھائی کے ساتھ نہیں بنتی
06:03بھابیوں کے ساتھ نہیں بنتی
06:04تو وہی باتیں آپ لوگوں کو بعد میں
06:05تانہ بن کے ملیں گی
06:06اور آپ لوگوں کو تنزیہ کہیں کہ جائیں گے
06:09کہ تمہاری تو اپنی بھابی سے نہیں بنتی
06:10تمہاری تو اپنے بھائی سے نہیں بنتی
06:12تم تو اپنے بہنوں کے ساتھ اچھے طریقے سے نہیں بولتی ہو
06:14تو یہ ساری چیزیں جو ہے نا
06:16آپ لوگوں نے اپنے ذہن میں رکھنی ہے
06:17تاکہ آپ لوگوں کے لئے کوئی پرابلم نہ بنے
06:19اور آپ لوگوں نے کبھی بھی کسی کو اپنے دکھ
06:21اپنی پریشانیاں ہامیہ نہیں بتانی
06:24نمبر سیون پہ آتا ہے
06:25عقیبت اور منفی محفیل کا حصہ نہ بنے
06:27یعنی کہ اگر کہیں پہ عقیبت ہو رہی ہو
06:29کسی کے بارے میں کسی کے اگینسٹ بات ہو رہی ہو
06:31تو آپ لوگوں نے اس میں بلکل بھی نہیں بیٹھنا
06:33کسی کے بارے میں منفی باتیں جملے کسی جا رہے ہوں
06:35کسی کو کچھ کہا جا رہا ہو
06:37تو آپ لوگوں نے اس چیز سے بچ کے رہنا ہے
06:38آپ لوگوں نے اگر عقیبت کریں گے نا
06:40تو ہمارے جتنے بھی عمال ہوتے ہیں
06:42ان کی نیکیاں جو ہوتی ہیں
06:43وہ ان کے زمرے میں لکھ دی جاتی ہیں
06:46جو کہ ہم جن کے باتیں کر رہے ہوتے ہیں
06:48جن کی بیک بائٹنگ ہم کر رہے ہوتے ہیں
06:50جن کے عقیبت کر رہے ہوتے ہیں
06:51تو کیوں نہ ہم اپنی نیکیوں کو بچا کر رکھیں
06:53اور کبھی بھی کسی کے بارے میں عقیبت نہ کریں
06:54اور نہ ہی کسی کو اپنی نیکیاں مفت میں دے دیں
06:58نمبر ایٹ ہے آن لائن شیئرنگ
07:00آن لائن شیئرنگ سے آپ لوگوں نے بلکل گریز کرنی ہے
07:02یعنی کہ اگر آپ لوگ آن لائن کوئی چیزیں منگواتے ہیں
07:05یا پھر آن لائن آپ لوگ کوئی گفٹس بغیرہ ایک دسترے کو دیتی ہیں
07:08تو آپ لوگوں نے اس چیز سے بلکل گریز کرنا ہے
07:10آپ لوگوں نے کوشش یہ کرنی ہے
07:11کہ اپنی جو بھی آپ لوگوں کی شیئرنگ ہے نا
07:14جو بھی چیزیں آپ لوگ اگر کسی کو گفٹس بغیرہ بھی دینا شاہتے ہیں
07:17تو آپ لوگ یا تو
07:20یعنی کہ اس طرح سے cash on delivery بغیرہ بھی ہوتا ہے
07:23اس طرح سے پارسل کی صورت میں بھیجے
07:25اور یا پھر فیسیکلی آپ لوگ اگر کہیں پہ
07:27میٹنگ کر لیں تو وہاں پہ ٹاکے
07:29آپ لوگ اس کو آن لائن جو شیئرنگ کرنے والی جو چیزیں ہیں
07:32وہ آپ لوگ اس طرح سے دے سکنی ہے
07:33نمبر نائنے سخت جواب آپ لوگوں نے کبھی نہیں دینا
07:35آپ لوگوں نے اگر کسی کے ساتھ
07:37سٹرکٹلی بات کر لی ہے
07:38کسی کو بہت زیادہ غصہ دکھایا
07:40یا پھر کسی کے ساتھ بھی آپ لوگوں نے کوئی بات ایسی کر دیا
07:42جس کی وجہ سے وہ کافی زیادہ hurt ہوئے
07:44تو آپ لوگوں نے اس چیز کو بتانے سے
07:46اس چیز کو کرنے سے گریز کرنا ہے
07:48اور آپ لوگوں نے کوشش یہ کرنی ہے
07:49کہ آپ کبھی بھی کسی کے ساتھ اس طرح سے نہ بولیں
07:52کہ اس کا دل جو ہے وہ بہت زیادہ hurt ہو جائے
07:54یا پھر اس کو کوئی بات آپ لوگوں کی بری لگے
07:56یا پھر وہ یہ سوچے نیکس ٹائم
07:58کہ اگر میں نے اس کے ساتھ یہ بات کی
07:59یا کوئی بھی بات کی
08:00تو اس نے تو میرے ساتھ اس طرح سے بیہیو کرنا ہے
08:02تو یہ ایک بری بات ہے
08:04یہ آپ لوگوں نے کبھی بھی نہیں کرنا
08:07کسی کے ساتھ بات نہیں کرنا
08:09آپ لوگوں نے سوفٹلی بات کرنی ہے
08:10کہ ہمیشہ نرم رہ جا رہا کہ
08:12پیار سے محبت سے آجزی سے بات کیا کریں
08:14اللہ تعالیٰ کو آجزی بہت زیادہ پسند ہے
08:16اور اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں
08:17کہ انسان ہر بندہ
08:20اللہ تعالیٰ کے خر مخلوق کے ساتھ
08:22ہر انسان کے ساتھ پیار سے محبت سے
08:23ریسپیکٹ سے پیش آئے
08:25ٹھیک ہے تو یہ ساری چیزیں چوئے نا
08:26وہ آپ لوگوں نے لازمی ذہن میں رکھنی ہے
08:27نمبر ٹین ہے
08:28اپنے دل کو آپ لوگوں نے صاف رکھنا ہے
08:30اگر آپ لوگوں کا ہارٹ پیوہ رہنا
08:32یعنی کہ آپ لوگوں کا دل
08:33بالکل صاف ہے دوسروں کی طرف
08:35آپ یہ جانتے ہیں
08:37کہ آپ لوگوں نے کس طرح سے کسی سے بات کی ہے
08:39یا پھر کوئی بھی بات
08:39آپ لوگوں کو اگر منمانہ آتی ہے
08:41کسی سے یعنی کہ کسی کو ریسپیکٹ دینا
08:43کسی سے ریسپیکٹ حاصل کرنا
08:45اگر آپ لوگوں کو آتا ہے نا
08:46تو
08:46آپ لوگوں نے زندگی میں کبھی بھی
08:53کسی کے ساتھ ایسی کوئی بات نہیں کرنی
08:55جس کے وجہ سے آپ لوگوں کو لگے
08:57کہ آپ کی وجہ سے کسی کے دل اظہاری ہوئی ہے
08:59یا کسی کا دل ٹوٹا ہے
09:01یا اس کو برا لگا ہے
09:02آپ لوگوں نے یہ ساری باتیں
09:03جو ساری چیزیں ہیں نا
09:04یہ کبھی بھی کسی کے ساتھ نہیں کرنی
09:06اور مجھے پورا یقین ہے
09:08کہ انشاءاللہ میری ساری بہنیں
09:09اس کے اوپر عمل ضرور کریں گے
09:10اور اگر آپ لوگوں کو ان میں سے
09:12کوئی ایک پوائنٹ بھی اچھا لگا ہو
09:13کوئی بھی نیا پوائنٹ
09:14آپ لوگوں نے لرن کیا ہو
09:15تو آپ لوگوں نے مجھے کومنٹ میں
09:16ضرور بتانا ہے
09:17اور ایک بات درودے پاک پڑھ کے
09:18اس کو آگے بلاک کرنا ہے
09:19جسی نہ کسی کے ساتھ
09:20ایک انسان کے ساتھ ضرور شیئر کرنا ہے
09:22آپ لوگوں نے
09:23اور تاکہ میری طرف سے
09:25بھی یہ صدقہ جاہریہ ہو جائے
09:26اور آپ لوگوں کی طرف سے بھی
09:27ثواب ہو جائے
09:28اور یہاں پہ ہم لوگ
09:29رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے آئے تھے
09:30اور مجھے بہت زیادہ بخار تھا
09:32جس کے وجہ سے میں نے
09:32ویلوک شورت تو بہت زیادہ کیے تھے
09:34لیکن میں ان کے اوپر وائس آور نہیں کر سکتی
09:37کیونکہ میرے وائس بہت زیادہ چینج ہوئی تھی
09:39جس کے وجہ سے میں
09:41میڈیسنز تو کھا رہی تھی
09:42لیکن ابھی تک میری آواز ٹھیک نہیں ہوئی
09:44اور آج ماشاءاللہ سیمتھ روزہ ہے
09:46اور الحمدللہ میرا اور میری بیٹی کا
09:48ساتھوہ روزہ ہے
09:49یعنی کہ جو روزہ چال رہا ہے
09:51وہ ہی ہمارا ہے
09:51الحمدللہ ہم نے ایک بھی روزہ سکپ نہیں کیا
09:53اللہ تعالی ہمیں تفیق دیں
09:54ہمت دیں کہ ہم سارے روزے رکھ سکیں
09:56اور اللہ تعالی ہمارے روزے
09:57عبادتیں نمازیں
09:59قرآن پاک کی طلاوت
10:00سب کچھ اپنی بارگاہ میں
10:02قبول اللہ مزور فرمائے
10:03اور ہمیں آئندہ بھی
10:04روزے رکھنے کی تفیق اطاف فرمائے
10:06آمین سم آمین
10:07اگر آپ لوگوں کو کچھ بھی اچھا لگا ہو
10:08کوئی بھی ایک ویلاغ
10:09ایک پوائنٹ آپ لوگوں کو اچھا لگا ہو
10:11تو آپ لوگوں نے لازمان میرے ساتھ شیئر کرنا ہے
10:13اور مجھے بتانا ہے
10:14کہ آپ لوگوں کو میرے ویلاغ سو ہیں
10:16وہ کیسے لگتے ہیں
10:17اور ملوں گی آپ لوگوں سے
10:19نیکسٹ ویلاغ میں
10:19انشاءاللہ
10:20تب تر کے لئے اپنا بہت سارا خیار رکھے گا
10:22دعاوں میں ہمیں
10:23بہت زیادہ یاد رکھے گا
10:24انشاءاللہ
10:25اللہ تعالی نے چاہا تو
10:26بہت زدی
10:27انشاءاللہ میرا چینل بھی
10:28گروہ کر جائے گا
10:29اور منیٹائز ہو جائے گا
10:30اور میں یہاں سے اننگ کر سکوں گی
10:31انشاءاللہ جزا کر اللہ
10:33ماشاءاللہ
10:33تینکیو
Comments