- 16 hours ago
Old Kitchen Makeover on a Budget
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00جب ہم کوئی کام کرتے ہیں نا یا کوئی بھی گھر میں رینومیشن کرتے ہیں یا پھر ہم کوئی بھی
00:04وال ڈیکور کرتے ہیں یا کچھن کا میک آور کرتے ہیں کچھ بھی کام کرتے ہیں نا تو ہم لوگ
00:08یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ اب انشاءاللہ ہمارا یہ ہمیشہ ایسے ہی رہے گا اور ہم لوگ بہت زیادہ
00:12خوش ہو رہے ہوتے ہیں کہ ہمارا کچھن بہت زیادہ پیارا ہو گیا جب میں نے بھی یہ وال ڈیکور
00:16کیا تھا نا یہ کچھن کا میک آور کیا تھا مجھے بہت زیادہ اچ
00:29کہ مجھے فائدہ کیا ہوا اور نقصان کیا ہوا
00:32اور وہ ساری باتیں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
00:34جو کہ مجھے یہ میک آور کرنے کے بعد
00:36فیس کرنی پڑیں وہ ساری پرابلمز
00:37آپ لوگوں کے ساتھ بھی ہو سکتی ہیں
00:39یا ہوئی ہوں گی کبھی اگر آپ لوگوں نے
00:41یہ کیا ہو تو آپ لوگوں نے یہ کرنا ہے
00:43یا نہیں کرنا یہ میک آور
00:44آپ لوگوں کے ساتھ میں ساری باتیں شیئر کروں گی
00:47انشاءاللہ آپ لوگوں نے اس کو مکمل دیکھا
00:48تو انشاءاللہ آپ لوگوں کو یہ فیصلہ کرنا
00:50بلکل آسان ہو جائے گا کہ آپ لوگوں کو
00:52یہ وال میک آور کرنا چاہیے یا نہیں
00:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:56اسلام علیکم
00:57کیسے ہیں میری بیٹیپل سسٹرز
00:59الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں اور امید کرتی ہوں
01:00کہ آپ لوگ بلکل ٹھیک ٹاک ہوں گی
01:02اور میرے ویلوگ سے آپ لوگ کچھ نہ کچھ نیا
01:04سیکھ بھی رہی ہوں گی
01:05میری سسٹرز یہ میک آور میں نے آپ لوگوں کے سامنے کیا تھا
01:09اس کا ویلوگ بھی آپ لوگوں کے ساتھ
01:11میں نے مکمل شیئر کیا تھا اور جتنی بھی احتیاطیں
01:13کرنی ہوتی ہیں وہ بھی ساری آپ لوگوں کے ساتھ شیئر
01:15کی تھی ہی تاکہ یہ میک آور جو ہے
01:16وہ خراب نہ ہو یہ وال پیپر نہ اترے
01:18اور نہ ہی خراب ہو نہ ہی پھٹے
01:20ٹھیک ہے یہ ساری چیزیں میں نے آپ لوگوں کے ساتھ
01:22اس ویلوگ میں شیئر کی تھی لیکن کچھ دنوں سے
01:24یہ بہت زیادہ تنگ کر رہا تھا مجھے وال پیپر
01:27کیونکہ اس کے وجہ سے بہت زیادہ سمیل بن گئی ہوئی تھی
01:29لیکن جب میں نے یہ وال پیپر اتارا تھا
01:32اس کے نیچے دیکھیں آپ لوگوں کو ساری ٹائل
01:34جو بلیک ہوئی نظر آ رہی ہے
01:35یہی چیزیں جو سمیل کر رہی تھی
01:37آپ لوگوں کو میں بتاتی ہوں
01:38کہ آپ لوگوں نے اگر یہ میک آور کرنا ہے
01:40تو آپ لوگ صرف وال کے اوپر لگا لیں
01:43وال پیپر ٹھیک ہے یہ جیسے دیوار پر میرا بھی لگا ہوا ہے
01:46تو آپ لوگوں نے اس کو کاؤنٹر پر لگانے کی کوشش نہیں کرنی
01:49مطلب کہ اس شیلف کے اوپر لگانے کی کوشش نہیں کرنی
01:51یہ جو بلیک بلیک آپ کو نظر آ رہا ہے نا
01:53یہ کیچر بنا ہوا ہے
01:54اس نے اتنی زیادہ سمیل کی ہوئی تھی
01:56کہ میں ڈیلی کیچن کو جتنا مرضی ساف کرتی تھی
01:59مجھے لگتا تھا کہ میں ساف صحیح سے نہیں کرتی
02:01اس لئے یہ سمیل آ رہی ہے
02:02میں جتنا زیادہ اس کو ساف کرتی تھی
02:04اتنی زیادہ سمیل پھر بھی یہ آ رہی ہوتی تھی
02:06تو پھر میں نے سوچا کہ چلو میں اس کو اتار دیتی ہوں
02:08کیونکہ اسی کے نیچے سے سمیل آ رہی تھی
02:10یہاں پہ کچھ میں نے سلیبز یعنی کہ ٹائلز رکھی ہوئی تھی
02:12وہ میں نے اپنی بیٹی کو بولا تھا
02:14کہ آپ اوپر رکھاؤ نا کیونکہ ان کی آپ ضرورت نہیں ہے
02:16کیونکہ میں نے وال پیپر ہی اتار دینا ہے
02:18تو جب میں نے اتار دیا تھا تو اس کو آواز دیتی
02:20تو وہ لے گئی تھی ان کو پکڑ کے
02:22وہ کہہ رہی تھی اتنی زیادہ سمیل آ رہی ہے
02:23ماما میں مجھ سے اٹھائیں نہیں چاہ رہی
02:24میں نے کہا جیسے بھی لے کے جاتی ہو
02:26ان کو یہاں سے لے جاؤ
02:27انہوں نے بہت زیادہ سمیل بنائی ہوئی ہے
02:29اور ایک تو یہ جو وال پیپر ہے
02:31اس نے بھی بہت زیادہ سمیل بنائی ہوئی ہے
02:33اس کو میں نے واش اور کلین کی طرح سے کیا
02:35یقین کرے بہت زیادہ مشکل ہو رہا تھا
02:37میرے لئے میں نے پہلے اس کے اوپر سرف لگایا
02:38اپنی بیٹی کو بولا کہ سرف دے دو
02:40پھر اس نے مجھے سرف دیا
02:41تو میں نے وہ لگایا
02:42اور اس کے ساتھ اچھے طریقے سے
02:44یہ جو سکرابر ہوتا ہے
02:47اس کے ساتھ میں نے اچھی طرح سے اس کو ساف کیا
02:50جب میں نے اس کو ساف کیا
02:51تو پھر بھی وہ جو کیچر بناوا تھا
02:54وہ بلکل ساف نہیں ہو رہا تھا
02:56لیکن پھر بھی میں نے حمد نہیں آری
02:58اور میں بار بار سرف لگا کے
02:59اس کو بڑے اچھے طریقے سے ساف کر دی رہی
03:01آپ کو ایک بات بتا دو
03:02میری بیٹی جو ہے نا کہہ رہی تھی
03:03بہت زیادہ سمیل آ رہی ہے
03:05اور یہ جلدی سے ساف کریں
03:06کیونکہ وہ میرے پاس بھی نہیں آ رہی تھی
03:08جب میں اس کو کسی کام کے لئے بولا رہا ہوں
03:10تو آپ لوگوں کے بچے بھی اگر ہیں نا
03:12گھر میں تو آپ لوگ بھی
03:13اگر کوئی اس طرح کا کام کرنا ہو نا
03:15تو ان دنوں میں شروع کریں
03:16جب آپ لوگوں کے بچے گھر میں ہو
03:17میں نے اپنی بچی کا سکول جو ہے نا وہ
03:19موف کروانا ہے
03:20اب میں نے گورنمنٹ سکول میں اس کو بھیجنا ہے
03:21ظاہری بات ہے
03:22اتنی زیادہ احراجات ہوتے ہیں
03:23اتنی زیادہ اس کی فیس ہو گئی بھی ہے
03:25کہ میں آفورڈ نہیں کر سکتی
03:26اس لئے میں نے اس کو اب
03:27پرائیویٹ سکول سے گورنمنٹ سکول میں
03:30ایڈمیشن کروانا ہے
03:31کیونکہ چینل تو ابھی تاک گروہ نہیں ہو رہا
03:33میں نے سوچا تھا کہ چلو چینل گروہ ہو جائے گا
03:35تو سیلری آنا شروع ہو جائے گی میری
03:37تو انشاءاللہ میں اپنی بیٹی کو اسی سکول میں رکھوں گی
03:39کم از کم ایٹ کلاس تک اگر یہ ہے
03:41تو ایٹ تک تو ایدھر ہی پاڑھ لے گی
03:42لیکن ماری ڈیور سسٹرز نہ تو میرا چینل گروہ کر رہا ہے
03:45اور نہ ہی مجھ سے کہیں نہ کہیں سے کوئی سورٹس آف انکم بانے نہیں رہا
03:49تو آپ لوگوں نے مجھے میرے لئے دعا بھی کرنی ہے
03:51کہ میرا چینل وہ گروہ کر جائے
03:53اور میں یہاں سے اننگ کر سکوں
03:55ہر مہینے میری جو سیلری آنا شروع ہو جائے
03:57تو پھر میرے حالات انشاءاللہ بہت زیادہ اچھے ہو جائیں گے گھر کے
04:00میں کم از کم اپنی بیٹی کی ضروریات وہ پوری کر سکوں گی
04:03میں نے آپ لوگوں کو بتایا ہوئے نہ
04:05کہ میں کس طرح گھر میں گزارہ کاریوں کس طرح کے حالات ہیں
04:08وہ سب میں نے ایک ویلاغ بنایا ہوئے
04:09اور اکثر میں آپ لوگوں کو ویلاغ میں بتاتی بھی رہتی ہوں
04:12اگر آپ لوگوں نے پھر بھی کہا
04:13تو میں آپ لوگوں کو کافی زیادہ ڈیپلی ہر چیز بتانے کی پوری کوشش کروں گی
04:16تاکہ آپ لوگوں کو بھی پتا چال سکے
04:18کہ جب سیکنڈ میریج ہوتی ہے
04:20تو اس میں کون سے پرابلمز وہ فیس کرنے پڑتے ہیں
04:22اور بہت سے مسائل
04:23آپ لوگوں کو نظر انداز بھی کرنے پڑتے ہیں
04:26تو میڈیر سسٹرز یہاں پر اچھی طرح سے
04:29صرف لگا کے میں نے صاف کیا تھا
04:30لیکن پھر بھی یہ جو بلیک ہوا کیچر لگاوا ہے
04:33ٹائلز یہ بلکل صاف نہیں ہو پا رہی تھی
04:35تو پھر میں نے اپنی بیٹی کو بولا
04:36کہ آپ مجھے نا یہ کوئی ایک میرے پاس پاودر تھا
04:40میں نے کہا وہ آپ مجھے لا کے دو وہ میں ڈالوں
04:43تو یہ تھا بلیش پاودر
04:45یہ میں نے اس کے اوپر لگایا تھا
04:46اور میں نے تھوڑے دیر کے لیے اس کو لگا رہا نہیں دیا تھا
04:48اور اس کے بعد میں نے اس کو اچھی طرح سے
04:50دوبارہ سے صرف بھی ڈال کے اور پانے بھی لگا کے
04:52اور اچھی طرح سے اس کو میں نے
04:53سکربر کے ساتھ صاف کیا تھا
04:55اور تب جا کے اس کا تھوڑا سا کوئی
04:59کہتے ہیں نا مو نکلا تھا
05:00میں نے بڑی اچھی طریقے سے اس کو
05:02صاف کرنے کی کوشش کی
05:03آپ لوگوں نے بھی کوشش کرنی ہے
05:04اگر آپ لوگ وال پیپر لگا رہے ہیں
05:06تو مائی ڈیٹ سسٹرز اگر ٹائلز پہلے سے لگی ہوئی ہیں
05:08آپ لوگوں نے وال پیپر لگانے کی غلطی
05:10بلکل بھی نہیں کرنی
05:11کیونکہ میں نے یہی مسٹیک کیا
05:13اور میں نے اس کا بہت زیادہ بکتہ ہے
05:15بہت زیادہ اچھی ٹائلز ہی
05:16لیکن یہ گندی ہو گئی ہے خراب ہو گئی ہے
05:18جس کے وجہ سے یہ اب صاف بھی نہیں ہو پا رہی ہے
05:21اب آجتہ اس سے صاف ہوں گی
05:22جتنی ہو سکتی تھی
05:23اتنی میں نے کار لی تھی اس دن
05:24اور اس کے علاوہ
05:26آپ لوگوں کو میں ایک اور چیز بتاؤں
05:28کہ اگر تو آپ لوگ افورڈ کر سکتی ہیں
05:31تو ٹائلز ہی چینج کروا لیں
05:32ہم لوگ تو نہیں افورڈ کر سکتے
05:34لیکن جو پہلے سے لگی ہوئی ہے
05:36چلو پھر وہ اچھی ہیں وال پیپر سے
05:37وال پیپر نے بہت زیادہ دنگ کیا مجھے
05:39اگر آپ لوگوں نے بھی کبھی
05:40یہ وال پیپر والا میک آور کیا ہو
05:42تو اگر آپ لوگوں کو بھی
05:43یہ مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو
05:45تو آپ لوگوں نے مجھے کومنٹس میں
05:46میڈیر سسٹرز ضرور بتانا ہے
05:48کیونکہ میں جو ہونا
05:49میں یہ سوچنی ہوں
05:50کہ اگر آپ لوگ
05:52کسی کے ساتھ
05:53کوئی نولیج شیئر کرتے ہیں
05:54کوئی بات اپنا
05:54کوئی ایکسپریئنس شیئر کرتے ہیں
05:55اس سے دوسروں کو
05:57بہت زیادہ ہیلپ مل جاتی ہے
05:58میں یہ اس لیے بنا رہی ہوں
05:59کہ آپ لوگوں میں سے
06:00کوئی بھی سسٹرز
06:01کیونکہ میں نے جب اس کا
06:02میک آور کیا تھا
06:03مجھے کافی زیادہ
06:05اپریسیشن ملی تھی
06:06کافی زیادہ میری بہنوں نے
06:07تعریف کی تھی
06:08اور کہا تھا
06:08کافی زیادہ پیارہ خوبصورت
06:09آپ کا کچن ہو گیا ہے
06:10اور آپ لوگ
06:12ہمیں بھی بتائیں
06:13کہ یہ وال پیپر
06:13کہاں سے لیا
06:14کتنے کا لیا
06:15اور کتنا حرچہ
06:16آپ لگا آیا
06:16اور آپ کا
06:17ماشاءاللہ
06:18بہت پیارا لگ رہا ہے
06:19یہ وال ڈیکور
06:20جو ہے نا
06:20میک آور
06:21تو میں نے
06:22سب کچھ سب کو
06:22بتایا تھا
06:23اور اب میں
06:23اس لیے یہ بنا رہی ہوں
06:24کہ میں آپ لوگوں
06:25کو یہ بھی بتا سکوں
06:26اگر اس کے کوئی فائدے تھے
06:27تو اس کے نقصانات بھی ہیں
06:28مائی ڈیئر سسٹرز
06:30ظاہری بات ہے
06:31جب میرے ساتھ
06:31یہ کوئی
06:32ایکسپیرینس ہونا تھا
06:33میں نے کچھ
06:33ایکسپیرینس کرنا تھا
06:34تب ہی آپ لوگوں
06:34کے ساتھ شیئر کرنا تھا
06:35ابھی بھی
06:36میں یہ سمجھ رہی ہوں
06:37کہ یہ میں
06:37بہت لیٹ ویڈیو
06:38بنا رہی ہوں
06:38مجھے شروع میں ہی
06:39بنا لینی چاہیے
06:40تھی لیکن شروع میں
06:41مجھے یہ
06:42مسائل ہوتے
06:42تب میں آپ لوگوں
06:43کے ساتھ شیئر کر دی
06:44یہ جو سمیل
06:45چھوڑ رہی تھی
06:46یہ وال پیپر جو ہے
06:47تو آپ لوگوں
06:48نے کوشش کرنی ہے
06:49کہ ٹائلز کے اوپر
06:49بلکل بھی
06:50اس کو لگائیں
06:50کیونکہ
06:52ظاہری بات ہے
06:52ٹائلز کے اوپر لگانے سے
06:53اتنی سمیل
06:54اس نے چھوڑی بھی ہے
06:54تو جو کچھے
06:56یعنی کہ شیلف کے اوپر
06:57لگا لیتی ہیں
06:58جس کے اوپر ٹائلز
06:58بھی نہیں لگی ہوتی
06:59تو ان لوگوں کو
07:00کتنے مسائل
07:01کا سامنا کرنا
07:01پڑتا ہوگا
07:02تو میڈیر سسٹرز
07:03ہر چیز کے نفائدے
07:04اور نقصانات بھی ہوتے ہیں
07:05کچھ اگر کوئی وال پیپر
07:06اس طرح سے لگاتا ہے
07:08یا کوئی میک آور کرتا ہے
07:09تو اس سے
07:09کچھ عرصے کے لیے
07:10اس کو دیکھنے دیا کریں
07:12کہ آپ کو
07:13کوئی مسائل تو نہیں ہوئے
07:14اس کے بعد
07:14ان سے ڈسکس کیا کریں
07:16پوچھا کریں
07:16کہ آپ کو کیا کیا مسائل آئے
07:18یا پھر یہ کتنے دیر تک رہا
07:19کہ کب تک آپ نے
07:31وال پیپر
07:31وہ بلکل تام نہیں کر رہا
07:33ماشاءاللہ
07:33وہ بہت زیادہ اچھا بھی ہے
07:34اور کہیں سے وہ پھٹا بھی نہیں ہے
07:36وہ تھوڑا سا
07:37آپ لوگوں کو جو نظر آ رہا ہے
07:38وہاں سے وہ ابھی
07:39ابھی مجھ سے صاف کرتے ہوئے
07:40پھٹ گیا تھا
07:40ورنہ ادروائز وہ بلکل ٹھیک ہے
07:42تو آپ لوگوں نے کوشش یہ کرنی ہے
07:44کہ اگر آپ لوگ وال پیپر
07:45لگانے کی کوشش کر رہی ہے
07:46وہ دیوار کو لگائیں
07:48دیوار پر لگائیں گی
07:49تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
07:50انشاءاللہ
07:50اور وہ بڑی آسانی سے
07:51آپ لوگ جو ہے نا
07:52اس کو سنبھال بھی سکتی ہیں
07:54منیج بھی کر سکتی ہیں
07:55اور کچھ بھی نہیں ہوگا
07:56لیکن اگر آپ لوگوں نے
07:57شیلف کے اوپر لگا دیا
07:58تو آپ لوگوں کو
07:59بہت سے مسائل ہوں گے
08:00ایک تو کن دو مہینوں کے بعد
08:01اس میل لانا شروع ہو گئی تھی
08:03اب تیسرا مہینہ ہے
08:04تو آپ تو بلکل برداشت نہیں ہو رہی تھی
08:05یہ میل تو اس لئے
08:06میں نے پھر اس کو
08:07اتاننا ہی قنیمت سمجھا
08:08اور میں نے پھر سوچا
08:09کہ کیوں نہ میں ویلاغ بھی بناوں
08:10اور اپنی ان پیاری بہنوں کے ساتھ
08:12شیئر بھی کروں
08:13جن کے ساتھ میں نے
08:13یہ میک آور کرتے وقت
08:14ویڈیو جو ہے نا وہ شیئر کی تھی
08:16تو اس کے بعد
08:17میں نے اچھی طرح سے
08:18سارا کلین کر لیا تھا
08:19اس کو اور
08:20اب مجھے بالکل تسلی تھی
08:21کہ آپ سمیل نہیں آ رہی ہے
08:22اور ساری چیزیں
08:23جتنی بھی سمیل کریئٹ کر رہی تھی
08:25وہ ساری کے ساری
08:25میں نے اٹھائیں یہاں سے
08:26اور اس کے بعد
08:27میں نے کوشش یہ کی
08:29کہ میں کیچن کو
08:30جو برطن ہے
08:31ساری چیزیں جو
08:32اچھی طرح سے سمیٹ کے رکھ دوں
08:33اچھا
08:34آپ لوگوں کو
08:35میں ایک اور بات بتاؤں
08:36کہ میرے پاس
08:36ارگنائزر نہیں ہیں
08:37یعنی کہ یہ جو برطن
08:38رکھنے والا ریک ہے
08:39وہ بھی میرا لینے والا ہے
08:40ابھی میرے پاس پیسے نہیں ہے
08:41انشاءاللہ جیسے ہی
08:42میرے پاس
08:43پیسے آرینج ہوں گے
08:44انشاءاللہ میں
08:44سب سے پہلے
08:45تو یہ ایک برطن
08:46والا ریک میں نے لینا ہے
08:47اور اس کے بعد
08:48ایک ساتھ میں
08:49رکھنے والی
08:49چھوٹی موٹی باسکٹ
08:51لینی ہے
08:51اور میں نے
08:52انشاءاللہ
08:53اپنے گھر کے
08:54جو نا یہ جدھر
08:54میں انٹے رکھ رہی ہوں
08:55یہاں پہ بھی
08:56میں نے ایک بہت اچھا
08:57ایک سسٹر کے
08:57ویلاؤگز میں دیکھا ہوا ہے
08:59ریک وہ میں نے
09:00انشاءاللہ لینا ہے
09:00وہ سٹینڈ سا ہوتا ہے
09:02تو یہاں پہ
09:03انشاءاللہ
09:03وہ رکھنے کے لیے
09:04لینا ہے
09:04بہت سی چیزیں
09:05میری لینے والی ہیں
09:05کچن میں جو رکھنے والی ہیں
09:07میرا کچن
09:07بالکل بھی اچھا
09:08یعنی کہ
09:09آرگنائز نہیں ہے
09:10میں نے انشاءاللہ
09:11لینی ہے چیزیں
09:12لیکن میرے پاس
09:12بجٹ نہیں ہے
09:13پیسے نہیں ہے
09:14اس لیے میں نہیں لے سکتی
09:15انشاءاللہ
09:16امید ہے کہ
09:17میرا چینل جلدی
09:17گروہ کر جائے گا
09:18اور انشاءاللہ
09:18میری یہاں سے
09:19انشاءاللہ
09:19شروع ہو جائے گی
09:20تو میں پھر
09:21یہاں سے
09:21افورڈ بھی کر سکوں گی
09:22لے بھی سکوں گی
09:23ابھی تو یہ نہیں بتا
09:24کہ عید کے لیے
09:25ہم لوگوں نے
09:25شاپنگ جو ہے نا
09:26وہ کرنی بھی ہے
09:26یا نہیں
09:27یا کیسے کرنی ہے
09:28کیا حالات ہیں
09:28چلیں جی
09:29میرے سیسٹرز
09:30اللہ تعالیٰ
09:30سب کو
09:31اپنی جناب میں سے
09:32عطا فرمائے
09:32اور سب کے حالات
09:33بہت زیادہ اچھے ہو جائے
09:34میری تو یہی دعا ہے
09:35کہ اللہ تعالیٰ
09:35میری جیسے
09:36جتنی بھی بہنے ہیں
09:37جو یوٹیوب کے اوپر
09:38محنت کر رہی ہیں
09:38یا پھر کوئی بھی
09:39بزنس کر رہی ہیں
09:40کوئی بھی کام کر رہی ہیں
09:40اپنے گھر کے حالات
09:41کو اچھا کرنے کے لیے
09:42اپنے خواہشات
09:43اپنے ضروریات
09:44کو پورا کرنے کے لیے
09:44اللہ تعالیٰ
09:45ان سب کو کامیاب کریں
09:46اور اللہ پاک
09:47ان کے صدقے
09:47مجھے بھی کامیاب کریں
09:48اور میں بھی یہاں سے
09:49انہیں کر سکوں
09:50اور بہت زیادہ
09:50جلدی اپنے گھر کے
09:51حالات جو آنا
09:52وہ اچھے کر سکوں
09:53میری سسٹرز
09:54آپ لوگوں نے
09:55آمین ضرور کہنا ہے
09:56اور کومنٹ میں
09:56آپ لوگوں نے
09:57مجھے بتانا ہے
09:57کہ آپ لوگ میرا
09:58یہ ویلوگ
09:58کہاں سے دیکھ رہی ہیں
09:59کون سے سیٹی سے
10:00یا کون سے کنٹری سے
10:01دیکھ رہی ہیں
10:01اور آپ لوگوں کو
10:02میرے ویلوگ
10:03لگتے ہیں
10:04اور میری بتائی ہوئی
10:05باتوں کے اوپر
10:06آپ لوگ کتنا
10:07عمل کرتی ہیں
10:07یا پھر آپ لوگوں کو
10:08میری باتیں سننا
10:10کیسا لگتا ہے
10:10میری سسٹرز
10:11میں بہت سی سسٹرز
10:12کے ویلوگ دیکھتی ہوں
10:13ماشاءاللہ
10:13وہ جو
10:14مجھے بہت زیادہ
10:15اچھی لگتی ہیں
10:16اب میں بھی
10:16ان کو ماشاءاللہ
10:17کومنٹس کرتی ہوں
10:18تاکہ ان کی بھی
10:18خوصلہ افزائی ہو
10:19اور انہیں بھی پتا چلے
10:20کہ ان کی جو
10:22ویوورز ہیں
10:22ان میں میں بھی شامل ہوں
10:23اور میں ان کے ویلوگ
10:24کافی زیادہ
10:25شوک سے
10:25اور بڑے اچھے
10:26طریقے سے
10:26بڑے اچھے انداز
10:27سے دیکھتی ہوں
10:28اور میں کوشش یہ کرتی ہوں
10:29کہ ان سے میں بھی
10:29کچھ نیا سیکھوں
10:30اور پھر میں بھی
10:31آپ لوگوں کے ساتھ
10:32اگر کچھ نیا سیکھوں
10:33تو شیئر کرنے کی
10:33پوری کوشش کرتی ہوں
10:34اور شیئر کرتی بھی ہوں
10:36جب ہمارے پاس
10:37کوئی اچھا نالج ہو
10:38کوئی اچھی بات
10:38کوئی اچھی سکل ہو
10:39تو ہم آگے
10:40اگر کسی کے ساتھ
10:41شیئر کریں
10:41تو اس کا ہمیں
10:42سواب بھی ملتا ہے
10:42اور اس کا
10:43وہ ہمارے لیے
10:44ایک صدقہ چاریہ
10:44بھی بن جاتا ہے
10:46ہر خاتون یہ چاہتی ہے
10:47کہ وہ اپنے گھر کو
10:48بڑے اچھے طریقے سے
10:48بڑے پیار سے سجائے
10:49سمارے صاف سترا کرے
10:50اور اس کے بعد
10:51وہ اس کے لیے
10:53کوشش بھی کرتی ہے
10:54محنت بھی کرتی ہے
10:55تو کوئی بھی ایسی خاتون نہیں ہے
10:56جو کہ یہ کوشش نہ کرتی ہو
10:58کہ اس کا گھر پیارا لگے
10:59اس کا کچن بہت زیادہ
11:00سجا سمرا ہوا
11:01آپ لوگوں نے یہ تو
11:02سنا ہوگا
11:02پرانے زمانے میں
11:03لوگ یہ کہتے تھے
11:04کہ اگر عورت کا
11:06یعنی کہ لڑکی کا
11:06اگر کوئی رشتہ دیکھنے
11:07چاہتے تھے
11:08تو وہ دیکھتے تھے
11:09کہ دیکھ لینا
11:09کہ گھر کا کچن
11:10اور واشنوم
11:11اگر صاف ہے
11:11تو ادھر سے
11:13لڑکی کا پتہ چل جائے گا
11:14کہ وہ کتنی سگڑ ہے
11:15یا کتنی
11:16سلیکہ شوار ہے
11:16یا کتنی سلیکہ مند ہے
11:18ٹھیک ہے
11:18تو یہی چیز ہوتی ہے
11:20جو ہمارے سلیکے میں بھی آتی ہے
11:21اور ہماری
11:22اس چیز کو بھی
11:23ہمیں پتہ چلتا ہے
11:24کہ اچھا یہاں پہ
11:25میں آپ لوگوں کو بتا دوں
11:26کہ یہاں پہ
11:27میں نے سیڑیاں بھی
11:27اچھی طرح سے واش کی تھی
11:28ہر پورے کو
11:29میں نے واش کیا تھا
11:30بیسر اچھی طرح سے
11:31کلین کیا تھا
11:31واش بیسر واش روم
11:32اس کے علاوہ
11:34کچن ہر چیز
11:35میں نے بڑے اچھے طریقے سے
11:36صاف کی تھی
11:36پورا گھر
11:37میں نے نیٹن کلین کر دیا تھا
11:38اور اس کے بعد
11:40جی میں نے
11:40شاور لے کے
11:41اپنے کپڑے
11:42جو ہے نا وہ چینج کیے تھے
11:43کیونکہ بہت ہی
11:43زیادہ گندے ہو گئے ہوئے تھے
11:44اور میں بہت زیادہ
11:46تک بھی گئی بھی تھی
11:46لیکن پھر بھی
11:47میں نے سوچا
11:47کہ میں نے تھوڑا سا
11:48یہ جو
11:49گھر پورے کو
11:50کلین کیا ہے نا
11:51اس کا میں نے
11:52تھوڑا سا کلپ
11:53وہ ضرور بنانا ہے
11:55تاکہ میں اپنی پیاری بہنوں
11:56کے ساتھ شیئر کر سکوں
11:57کہ میں نے صرف
11:58کچن ہی صاف نہیں کیا
11:59میں نے پورے گھر کو
12:00بڑے اچھے طریقے سے
12:01نیٹن کلین کیا ہے
12:02یہ کمرہ
12:02میری بیٹی نے
12:03صحیح کیا تھا
12:04یعنی بستر وغیرہ
12:05اس نے تیہ لگائے تھے
12:05بیڈ وغیرہ
12:07اس نے جھاڑا تھا
12:08اور بیڈ شیٹ صحیح کی تھی
12:09یعنی کہ
12:09سب کچھ میں
12:10گھر میں
12:11اپنی بیٹی کو بھی
12:11گھر میں
12:12کاموں میں
12:13ساتھ ساتھ لگاتی ہوں
12:14اور یہاں پہ
12:14پنجرہ بھی
12:15میں نے اچھی طرح سے
12:15واش کیا تھا
12:16یعنی کہ
12:16ہر چیز بڑے اچھے
12:17طریقے سے
12:18صاف نیٹن کلین کی تھی
12:19آپ لوگ بھی دیکھا کریں
12:20کہ چھوٹ چھوٹ سی چیزیں
12:21جو ہم چھوٹا کسا
12:22کوئی کارنر سمجھ کے
12:23کوئی ایسی چیز
12:24چھوڑ دیتے ہیں
12:25کہ چلو ہم بعد میں
12:26کبھی کار لیں
12:26کہ وہ کبھی بھی
12:27بعد میں ہمارا
12:28کبھی بھی نہیں آیا
12:28تو آپ لوگ
12:29اسی ٹائم کام کیا کریں
12:30اور کوشش یہ کیا کریں
12:31کہ اپنے لئے
12:31آسانیا کریں
12:32آپ لوگوں کو
12:33اگر ویلوگ اچھا لگا ہو
12:34کومنٹ میں ضرور بتائیے گا
12:35ایک بات دلدے پاک پاڑ کے
12:36کسی قصص شیئر ضرور کیجئے گا
12:37ملوں گی نیکس ویڈیو میں
12:38جزاک اللہ شکریہ
Comments