Skip to playerSkip to main content
Old Kitchen Makeover| Budget Friendly Kitchen Makeover Budget Friendly Kitchen Renovation #kitchenmakeover #dailyvlog
Transcript
00:00جب ہم کوئی کام کرتے ہیں یا کوئی بھی گھر میں رینومیشن کرتے ہیں یا پھر ہم کوئی بھی وال
00:04ڈیکور کرتے ہیں یا کچھن کا میک آور کرتے ہیں کچھ بھی کام کرتے ہیں تو ہم لوگ یہ سوچ
00:09رہے ہوتے ہیں کہ اب انشاءاللہ ہمارا یہ ہمیشہ ایسے ہی رہے گا اور ہم لوگ بہت زیادہ خوش ہو
00:12رہے ہوتے ہیں کہ ہمارا کچھن بہت زیادہ پیارا ہو گیا جب میں نے بھی یہ وال ڈیکور کیا تھا
00:16یہ کچھن کا میک آور کیا تھا مجھے بہت زیادہ اچھا لگ رہ
00:20اور میں یہ سمجھ رہی تھی کہ انشاءاللہ آپ کے کچن بہت زیادہ پیارا رہے گا ایسا ہی رہے گا
00:24جبکہ ایسا نہیں ہوا
00:26آج میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی کہ اس میک آور کو کرنے کا مجھے فائدہ کیا ہوا
00:31اور نقصان کیا ہوا
00:32اور وہ ساری باتیں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی جو کہ مجھے یہ میک آور کرنے کے بعد
00:36فیس کرنی پڑیں
00:37وہ ساری پرابلمز آپ لوگوں کے ساتھ بھی ہو سکتی ہیں یا ہوئی ہوں گی کبھی اگر آپ لوگوں نے
00:41یہ کیا ہو
00:42تو آپ لوگوں نے یہ کرنا ہے یا نہیں کرنا یہ میک آور آپ لوگوں کے ساتھ میں ساری باتیں
00:46شیئر کروں گی انشاءاللہ آپ لوگوں نے اس کو مکمل دیکھا
00:48تو انشاءاللہ آپ لوگوں کو یہ فیصلہ کرنا بلکل آسان ہو جائے گا کہ آپ لوگوں کو یہ بال میک
00:53آور کرنا چاہیے یا نہیں
00:54بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ویلکم بیک ٹو مائی چینلل کیسی ہے مائی بیوٹیفل سیسٹرز
00:59الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں اور امید کرتی ہوں کہ آپ لوگ بلکل ٹھیک ٹاک ہوں گی اور میرے ویلوگ
01:02سے آپ لوگ کچھ نہ کچھ نیا سیکھ بھی رہی ہوں گی
01:05مائیڈر سیسٹرز یہ میک آور میں نے آپ لوگوں کے سامنے کیا تھا نومبر میں کیا تھا اس کا ویلوگ
01:10بھی آپ لوگوں کے ساتھ میں نے مکمل شیئر کیا تھا
01:12اور جتنی بھی احتیاطیں کرنی ہوتی ہیں وہ بھی ساری آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی تھی ہی تاکہ یہ
01:15میک آور جو ہے وہ خراب نہ ہو یہ وال پیپر نہ اترے اور نہ ہی خراب ہو نہ ہی
01:20پھٹے
01:20ٹھیک ہے یہ ساری چیزیں میں نے آپ لوگوں کے ساتھ اس ویلوگ میں شیئر کی تھی لیکن کچھ دنوں
01:24سے یہ بہت زیادہ تعم کر رہا تھا مجھے وال پیپر
01:27کیونکہ اس کے وجہ سے بہت زیادہ سمیل بن گئی ہوئی تھی لیکن جب یہ میں نے یہ وال پیپر
01:31اتارا تھا اس کے نیچے دیکھیں آپ لوگوں کو ساری ٹائل جو نا وہ بلیک ہوئی بھی نظر آ رہی
01:35ہے
01:36یہی چیزیں جو نا وہ سمیل کر رہی تھی آپ لوگوں کو میں بتاتی ہوں کہ آپ لوگوں نے اگر
01:39یہ میک آور کرنا ہے نا
01:41تو آپ لوگ صرف وال کے اوپر لگا لیں وال پیپر ٹھیک ہے یہ جیسے دیوار پر میرا بھی لگا
01:45ہوا ہے
01:46تو آپ لوگ انہیں اس کو کاؤنٹر پر لگانے کی کوشش نہیں کرنی مطلب کہ اس شیلف کے اوپر لگانے
01:50کی کوشش نہیں کرنی یہ جو بلیک بلیک آپ کو نظر آ رہا ہے نا
01:53یہ کیچڑ بنا ہوا ہے ٹھیک ہے اس نے اتنی زیادہ سمیل کی ہوئی تھی کہ میں ڈیلی کیچن کو
01:57جتنا مرضی ساف کرتی تھی
01:59مجھے لگتا تھا کہ میں صاف صحیح سے نہیں کرتی اس لیے سمیل آ رہی ہے میں جتنا زیادہ اس
02:03کو صاف کرتی تھی اتنی زیادہ سمیل پھر بھی یہ آ رہی ہوتی تھی
02:06تو پھر میں نے سوچا کہ چلو میں اس کو اتار دیتی ہوں کیونکہ اسی کے نیچے سے سمیل آ
02:10رہی تھی
02:10یہاں پہ کچھ میں نے سلیبز یعنی کہ ٹائلز رکھی ہوئی تھی وہ میں نے اپنی بیٹی کو بولا تھا
02:14کہ آپ اوپر رکھاؤ نا کیونکہ ان کی آپ ضرورت نہیں ہے کیونکہ میں نے وال پیپر ہی اتار دینا
02:18ہے
02:18تو جب میں نے اتار دیا تھا تو اس کو آواز دیتی تو وہ لے گئی تھی ان کو پکڑ
02:22کے وہ کہہ رہی تھی اتنی زیادہ سمیل آ رہی ہے ممہ میں مجھ سے اٹھائی نہیں چاہ رہی
02:25میں نے کہا جیسے بھی لے کے جاتی ہونا ان کو یہاں سے لے جاؤ انہوں نے بہت زیادہ سمیل
02:28بنائی ہوئی ہے اور ایک تو یہ جو وال پیپر ہے نا اس نے بہت زیادہ سمیل بنائی ہوئی ہے
02:33اس کو میں نے واش اور کلین کی طرح سے کیا یقین کرے بہت زیادہ مشکل ہو رہا تھا میرے
02:37لئے میں نے پہلے اس کے اوپر سرف لگایا اپنی بیٹی کو بولا کہ سرف دے دو
02:40پھر اس نے مجھے سرف لیا تو میں نے وہ لگایا اور اس کے ساتھ اچھے طریقے سے یہ جو
02:44سکرابر ہوتا ہے نا لوہے کا اس کے ساتھ میں نے اچھی طرح سے اس کو ساف کیا
02:50جب میں نے اس کو ساف کیا تو پھر بھی وہ جو کیچر بناوا تھا وہ بلکل ساف نہیں ہو
02:56رہا تھا لیکن پھر بھی میں نے حمد نہیں آ رہی اور میں بار بار سرف لگا کے اس کو
02:59بڑے اچھے طریقے سے ساف کر دی رہی
03:01آپ کو ایک بات بتا دو میری بیٹی جو ہے نا کہہ رہی تھی بہت زیادہ سمیل آ رہی ہے
03:05اور یہ جلدی سے ساف کریں کیونکہ وہ میرے پاس بھی نہیں آ رہی تھی جب میں اس کو کسی
03:09کام کے لئے بولا رہا ہوں
03:10تو آپ لوگوں کے بچے بھی اگر ہیں نا گھر میں تو آپ لوگ بھی اگر کوئی اس طرح کا
03:14کام کرنا ہو نا تو ان دنوں میں شروع کریں جب آپ لوگوں کے بچے گھر میں ہو
03:17میں نے اپنی بچی کا سکول جو ہے نا وہ موف کروانا ہے اب میں نے گورنمنٹ سکول میں اس
03:21کو بھیجنا ہے
03:22ظاہری بات ہے اتنی زیادہ احراجات ہوتے ہیں اتنی زیادہ اس کی فیس ہو گئی ہے کہ میں آفورڈ نہیں
03:26کر سکتی
03:26اس لئے میں نے اس کو اب برائیویٹ سکول سے گورنمنٹ سکول میں ایڈمیشن کروانا ہے کیونکہ چینل تو ابھی
03:32تک گروہ نہیں ہو رہا
03:33میں نے سوچا تھا کہ چلو چینل گروہ ہو جائے گا تو سیلری آنا شروع ہو جائے گی میری تو
03:37انشاءاللہ میں اپنی بیٹی کو اسی سکول میں رکھوں گی
03:39کم از کم ایٹ کلاس تک اگر یہ ہے تو ایٹ تک تو ایدھر ہی پاڑھ لے گی لیکن میری
03:43اور سسٹرز نہ تو میرا چینل گروہ کر رہا ہے
03:45اور نہ ہی مجھ سے کہیں نہ کہیں سے کوئی سورٹس آف انکم بانے نہیں رہا
03:49تو آپ لوگوں نے مجھے میری لئے دعا بھی کرنی ہے کہ میرا چینل جو ہے نہ وہ گروہ کر
03:53جائے اور میں یہاں سے اننگ کر سکوں
03:55ہر مہینے میری جو سیلری آنا وہ آنا شروع ہو جائے تو پھر میرے حالات انشاءاللہ بہت زیادہ اچھے ہو
03:59جائیں گے گھر کے
04:00میں کم از کم اپنی اپنی بیٹی کی ضروریات جو ہے نہ وہ پوری کر سکوں گی
04:03میں نے آپ لوگوں کو بتایا ہوئے نہ کہ میں کس طرح گھر میں گزارہ کاریوں کس طرح کے حالات
04:08ہیں وہ سب میں نے ایک ویلاغ بنایا ہوئے
04:09اور اکثر میں آپ لوگوں کو ویلاغ میں بتاتی بھی رہتی ہوں اگر آپ لوگوں نے پھر بھی کہا تو
04:13میں آپ لوگوں کو کافی زیادہ ڈیپلی ہر چیز بتانے کی پوری کوشش کروں گی
04:17تاکہ آپ لوگوں کو بھی پتا چال سکے کہ جب سیکنڈ میریج ہوتی ہے تو اس میں کون سے پرابلمز
04:21وہ فیس کرنے پڑتے ہیں
04:22اور بہت سے مسائل آپ لوگوں کو نظر انداز بھی کرنے پڑتے ہیں تو مائی ڈیر سسٹرز یہاں پہ اچھی
04:28طرح سے سرف لگا کے میں نے ساف کیا تھا لیکن پھر بھی یہ جو بلیک ہوا ہوا کیچر لگا
04:33ہوا ہے
04:33ٹائلز یہ بلکل ساف نہیں ہو پا رہی تھی تو پھر میں نے اپنی بیٹی کو بولا کہ آپ مجھے
04:37نا یہ کوئی ایک میرے پاس پاودر تھا
04:40میں نے کہا وہ آپ مجھے لگا کے دو وہ میں ڈالوں تو یہ تھوڑا بلیچ پاودر یہ میں نے
04:45اس کے اوپر لگایا تھا اور میں نے تھوڑے دیر کے لیے اس کو لگا رہا نے دیا تھا اور
04:48اس کے بعد میں نے اس کو اچھی طرح سے دوبارہ سے سرف بھی ڈال کے اور پانی بھی لگا
04:52کے اور اچھی طرح سے اس کو میں نے سکربر کے ساتھ صاف کیا تھا
04:56اور تب جا کے اس کا تھوڑا سا کوئی یعنی کہ کہتے ہیں نا مو نکلا تھا
05:00میں نے بڑی اچھی طریقے سے اس کو صاف کرنے کی کوشش کی
05:03آپ لوگوں نے بھی کوشش کرنی ہے
05:04اگر آپ لوگ وال پیپر لگا رہے ہیں
05:06تو مائی ڈیرڈ سسٹرز اگر ٹائلز پہلے سے لگی ہوئے ہیں
05:08آپ لوگوں نے وال پیپر لگانے کی غلطی بلکل بھی نہیں کرنی
05:11کیونکہ میں نے یہی مسٹیک کیا
05:13اور میں نے اس کا بہت زیادہ بکتا ہے
05:15اس کو بہت زیادہ اچھی ٹائلز ہی
05:17اور لیکن یہ گندی ہو گئی ہے
05:18خراب ہو گئی ہو گئی ہے
05:19جس کے وجہ سے یہ اب صاف بھی نہیں ہو پا رہی ہے
05:21اب آجتہ اس سے صاف ہوں گی
05:22جتنی ہو سکتی تھی
05:23اتنی میں نے کار لی تھی اس دن
05:24اور اس کے علاوہ
05:27آپ لوگوں کو میں ایک اور چیز بتاؤں
05:28کہ اگر تو آپ لوگ افورڈ کر سکتی ہیں
05:31تو ٹائلز ہی چینج کروا لیں
05:33ہم لوگ تو نہیں افورڈ کر سکتے
05:34لیکن جو پہلے سے لگی ہوئی ہے
05:36چلو پھر وہ اچھی ہے
05:37وال پیپر سے
05:37وال پیپر نے بہت زیادہ دنگ کیا مجھے
05:39اگر آپ لوگوں نے بھی کبھی
05:41یہ وال پیپر والا میک آور کیا ہو
05:42تو اگر آپ لوگوں کو بھی
05:43یہ مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو
05:45تو آپ لوگوں نے مجھے کومنٹس میں
05:46میڈیر سسٹرز ضرور بتانا ہے
05:48کیونکہ میں جو ہونا
05:50میں یہ سوچ نہیں ہوں
05:51کہ اگر آپ لوگیں
05:52کسی کے ساتھ کوئی نولیج شیئر کرتے ہیں
05:54کوئی بات اپنا کوئی ایکسپریئنس شیئر کرتے ہیں
05:56اس سے دوسروں کو بہت زیادہ
05:57ہیلپ مل جاتی ہے
05:58میں یہ اس لیے بنا رہی ہوں
05:59کہ آپ لوگوں میں سے کوئی بھی سسٹرز
06:01کیونکہ میں نے جب اس کا میک آور کیا تھا
06:03مجھے کافی زیادہ
06:05اپریسیشن ملی تھی
06:06کافی زیادہ میری بہنوں نے تعریف کی تھی
06:08اور کہا تھا
06:08کافی زیادہ پیارا خوبصورت
06:09آپ کا کچن ہو گیا ہے
06:11اور آپ لوگ ہمیں بھی بتائیں
06:13کہ یہ وال پیپر کہاں سے لیا
06:14کتنے کا لیا
06:15اور کتنا حرجہ آپ لگا آیا
06:16اور آپ کا ماشاءاللہ
06:18بہت پیارا لگ رہا ہے
06:19یہ وال ڈیکور جو ہے نا
06:20میک آور
06:21تو میں نے سب کچھ سب کو بتایا تھا
06:23اور اب میں اس لیے یہ بنا رہی ہوں
06:24کہ میں آپ لوگوں کو یہ بھی بتا سکوں
06:26اگر اس کے کوئی فائدے تھے
06:27تو اس کے نقصانات بھی ہیں
06:28مائی ڈیر سسٹرز
06:30ساہری بات ہے
06:31جب میرے ساتھ یہ کوئی ایکسپریئنس ہونا تھا
06:33میں نے کچھ ایکسپریئنس کرنا تھا
06:34تب ہی آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا تھا
06:35ابھی بھی میں یہ سمجھ رہی ہوں
06:37کہ یہ میں بہت لیٹ ویڈیو بنا رہی ہوں
06:39مجھے شروع میں ہی بنا لینی چاہیے تھی
06:40لیکن شروع میں مجھے یہ مسائل ہوتے تھے
06:43تب میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرتی
06:44کہ یہ جو سمیل چھوڑ رہی تھی
06:46یہ وال پیپر جو ہے
06:47تو آپ لوگوں نے کوشش کرنی ہے
06:49کہ ٹائلز کے اوپر بالکل بھی اس کو لگائیں
06:51کیونکہ ظاہری بات ہے
06:52ٹائلز کے اوپر لگانے سے اتنی سمیل
06:54اس نے چھوڑی بھی ہے
06:54تو جو کچھے یعنی کے شیلف کے اوپر لگا لیتی ہیں
06:58جس کے اوپر ٹائلز بھی نہیں لگی ہوتی
06:59تو ان لوگوں کو کتنے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہوگا
07:02تو مائیڈر سسٹرز ہر چیز کے فائدہ اور نقصانات بھی ہوتے ہیں
07:05کچھ اگر کوئی وال پیپر اس طرح سے لگاتا ہے
07:08یا کوئی میک آور کرتا ہے
07:09تو اس سے کچھ عرصے کے لیے
07:10اس کو دیکھنے دیا کریں
07:12کہ آپ کو کوئی مسائل تو نہیں ہوئے
07:14اس کے بعد ان سے ڈسکس کیا کریں
07:16پوچھا کریں کہ آپ کو کیا کیا مسائل آئے
07:18یا پھر یہ کتنے دیر تک رہا
07:19کہ کب تک آپ نے اس کو
07:21یعنی کہ صحیح رکھ سکیں
07:22یہ وہ سب کچھ ان سے پوچھا کریں
07:23اس کے بعد آپ لوگ کیا کرے
07:25تاکہ آپ لوگوں کی کوئی بھی چیز خراب نہ ہو
07:27مائیڈر سسٹرز اس کے بعد
07:28میں نے دیواروں کو بھی اچھی طرح سے
07:29صاف کر لیا تھا
07:30کیونکہ دیوار والا وال پیپر
07:31وہ بلکل تانگ نہیں کر رہا
07:33ماشاءاللہ وہ بہت زیادہ اچھا بھی ہے
07:35اور کہی سے وہ پھٹا بھی نہیں ہے
07:36وہ تھوڑا سا آپ لوگوں کو
07:37جو نظر آ رہا ہے وہاں سے
07:39وہ ابھی ابھی مجھے صاف کرتے ہوئے
07:40پھٹ گیا تھا
07:40ورنہ ادروائز وہ بلکل ٹھیک ہے
07:42تو آپ لوگوں نے کوشش یہ کرنی ہے
07:44کہ اگر آپ لوگ وال پیپر لگانے کی
07:46وہ دیوار کو لگائیں
07:48دیوار پر لگائیں گی
07:49تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
07:50انشاءاللہ اور وہ بڑی آسانی سے
07:52آپ لوگ اس کو سنبھال بھی سکتی ہیں
07:54منیج بھی کر سکتی ہیں
07:55اور کچھ بھی نہیں ہوگا
07:56لیکن اگر آپ لوگوں نے شیلف کے اوپر لگا دیا
07:58تو آپ لوگوں کو بہت سے مسائل ہوں گے
08:00ایک تو کن دو مہینوں کے بعد
08:01اس میل لانا شروع ہو گئی تھی
08:03اب تیسرا مہینہ ہے
08:04تو آپ تو بلکل برداشت نہیں ہو رہی تھی
08:05یہ سمیل تو اس لیے میں نے پھر اس کو
08:07اتاننا ہی کا نیمت سمجھا
08:08اور میں نے پھر سوچا کہ کیوں نہ
08:09میں ویلاغ بھی بناوں
08:10اور اپنی ان پیاری بہنوں کے ساتھ شیئر بھی کروں
08:13جن کے ساتھ میں نے یہ میک آور کرتے وقت
08:14ویڈیو جو ہے نا وہ شیئر کی تھی
08:16تو اس کے بعد میں نے اچھی طرح سے
08:18سارا کلین کر لیا تھا
08:19اس کو اور اب مجھے بالکل تسلی تھی
08:21کہ آپ سمیل نہیں آ رہی ہے
08:23اور ساری چیزیں جتنی بھی سمیل کر رہی تھی
08:25وہ ساری کے ساری میں نے اٹھائیں یہاں سے
08:26اور اس کے بعد میں نے کوشش یہ کی
08:29کہ میں کچن کو نا سارے جو برطن ہیں
08:31ساری چیزیں جو نا اچھی طرح سے سمیٹ کے رکھ دوں
08:33اچھا آپ لوگوں کو میں ایک اور بات بتاؤں
08:36کہ میرے پاس ارگنائزر نہیں ہیں
08:37یعنی کہ یہ جو برطن رکنے والا ریک ہے
08:39وہ بھی میرا لینے والا ہے
08:40ابھی میرے پاس پیسے نہیں ہیں
08:41انشاءاللہ جیسے ہی میرے پاس
08:42کہیں سے پیسے ارینج ہوں گے
08:44انشاءاللہ میں سب سے پہلے
08:45تو یہ ایک برطن والا ریک میں نے لینا ہے
08:47اور اس کے بعد ایک ساتھ میں رکھنے والی
08:49کوئی چھوٹی موٹی باسکٹ لینی ہے
08:51اور میں نے انشاءاللہ اپنے گھر کے جو نا
08:54یہ جدر میں انٹر آکھ رہی ہوں نا
08:55یہاں پہ بھی میں نے ایک بہت اچھا
08:57ایک سسٹر کے ویلاگز میں دیکھا ہوا ہے
08:59ریک وہ میں نے انشاءاللہ لینا ہے
09:00وہ سٹینڈ سا ہوتا ہے ایسی
09:02تو یہاں پہ انشاءاللہ وہ رکھنے کے لیے لینا ہے
09:04بہت سی چیزیں میری لینے والی ہیں
09:06کچن میں جو رکھنے والی ہیں
09:07میرا کچن بلکل بھی اچھا
09:08یعنی کہ ارگنائز نہیں ہے
09:10میں نے انشاءاللہ لینی ہے چیزیں
09:12لیکن میرے پاس بجٹ نہیں ہے
09:13پیسے نہیں ہے
09:14اس لیے میں نہیں لے سکتی
09:16انشاءاللہ امید ہے
09:16کہ میرا چینل جلدی کروک کر جائے گا
09:18اور انشاءاللہ میری یہاں سے اننیگ آنا شروع ہو جائے گی
09:20تو میں پھر یہاں سے افورڈ بھی کر سکوں گی
09:22لے بھی سکوں گی
09:23ابھی تو یہ نہیں بتا کہ عید کے لیے
09:25ہم لوگوں نے شاپنگ جو ہے نا وہ کرنی بھی ہے
09:27یا نہیں
09:27یا کیسے کرنی ہے
09:28یا کیا حالات ہیں
09:29چلیں جی
09:29میرے سیسٹرز
09:30اللہ تعالیٰ سب کو اپنی جناب میں سے عطا فرمائے
09:33اور سب کے حالات بہت زیادہ اچھے ہو جائیں
09:34میری تو یہی دعا ہے
09:35کہ اللہ تعالیٰ میری جیسے جتنی بھی بہنیاں
09:37یا جو یوٹیوب کے اوپر محنت کر رہے ہیں
09:38یا پھر کوئی بھی بزنس کر رہے ہیں
09:40کوئی بھی کام کر رہے ہیں
09:41اپنے گھر کے حالات کو اچھا کرنے کے لیے
09:42اپنے خواہشات
09:43اپنے ضروریات کو پورا کرنے کے لیے
09:45اللہ تعالیٰ ان سب کو کامیاب کریں
09:46اور اللہ پاک ان کے صدقے مجھے بھی کامیاب کریں
09:48اور میں بھی یہاں سے انہیں کر سکوں
09:50اور بہت زیادہ جلدی
09:51اپنے گھر کے حالات جو آنا وہ اچھے کر سکوں
09:53میڑے سسٹرز
09:54آپ لوگوں نے آمین ضرور کہنا ہے
09:56اور کمنٹ میں آپ لوگوں نے مجھے بتانا ہے
09:57کہ آپ لوگ میرا یہ ویلاغ کہاں سے دیکھ رہی ہیں
09:59کون سے سیٹی سے یا کون سے کنٹری سے دیکھ رہی ہیں
10:01اور آپ لوگوں کو میرے ویلاغ لگتے ہیں
10:04اور میری بتائی ہوئی باتوں کے اوپر
10:06آپ لوگ کیتنا عمل کرتی ہیں
10:07یا پھر آپ لوگوں کو میری باتیں سننا کیسا لگتا ہے
10:10میڑے سسٹرز
10:11میں بہت سی سسٹرز کے ویلاغ دیکھتی ہوں
10:13ماشاءاللہ جو مجھے بہت زیادہ اچھی لگتی ہیں
10:16اب میں بھی ان کو ماشاءاللہ کومنٹس کرتی ہوں
10:18تاکہ ان کی بھی خوصلہ افزائی ہو
10:19اور انہیں بھی پتا چلے کہ ان کی جو
10:22ویوورز ہیں ان میں میں بھی شامل ہوں
10:23اور میں ان کے ویلاغز کافی زیادہ شوک سے
10:25اور بڑے اچھے طریقے سے بڑے اچھے انداز سے دیکھتی ہوں
10:28اور میں کوشش یہ کرتی ہوں کہ ان سے میں بھی کچھ نیا سیکھوں
10:30اور پھر میں بھی آپ لوگوں کے ساتھ
10:32اگر کچھ نیا سیکھوں تو شیئر کرنے کی پوری کوشش کرتی ہوں
10:34اور شیئر کرتی بھی ہوں
10:36جب ہمارے پاس کوئی اچھا نالج ہو
10:38کوئی اچھی بات ہو کوئی اچھی سکل ہو
10:39تو ہم آگے اگر کسی کے ساتھ شیئر کریں
10:41تو اس کا ہمیں سواب بھی ملتا ہے
10:43اور اس کا وہ ہمارے لئے ایک صدقہ چاریہ بھی بن جاتا ہے
10:45ہر خاتون یہ چاہتی ہے کہ وہ اپنے گھر کو
10:48بڑے اچھے طریقے سے بڑے پیار سے سجائے
10:49سمارے صاف سترا کرے
10:51اور اس کے بعد
10:52اس کے لئے کوشش بھی کرتی ہے
10:54محنت بھی کرتی ہے
10:55تو کوئی بھی ایسی خاتون نہیں ہے
10:56جو کہ یہ کوشش نہ کرتی ہو
10:58کہ اس کا گھر پیارہ لگے
10:59اس کا کچن بہت زیادہ سجائے سمرہ ہوا
11:01آپ لوگوں نے یہ تو سنا ہوگا
11:02پرانے زمانے میں لوگ یہ کہتے تھے
11:04کہ اگر لڑکی کا اگر کوئی رشتہ دیکھنے چاہتے تھے
11:08تو وہ دیکھتے تھے
11:09کہ دیکھ لینا کہ گھر کا کچن اور واشنوم
11:11اگر صاف ہے نا تو
11:12ادھر سے لڑکی کا پتہ چل جائے گا
11:14کہ وہ کتنی سگڑ ہے
11:15یا کتنی سلیکہ شوار ہے
11:17یا کتنی سلیکہ مند ہے
11:18ٹھیک ہے تو یہی چیز ہوتی ہے
11:20جو ہمارے سلیکے میں بھی آتی ہے
11:21اور ہماری اس چیز کو بھی
11:23ہمیں پتہ چلتا ہے
11:24کہ اچھا یہاں پہ میں آپ لوگوں کو بتا دوں
11:26کہ یہاں پہ میں نے سیڑیاں بھی
11:27اچھی طرح سے واش کی تھی
11:28گھر پورے کو میں نے واش کیا تھا
11:30بیسن اچھی طرح سے کلین کیا تھا
11:31واش بیسن واش روم
11:32اس کے علاوہ
11:34کچن ہر چیز میں نے بڑے اچھے طریقے سے صاف کی تھی
11:37پورا گھر میں نے نیٹرن کلین کر دیا تھا
11:39اور اس کے بعد جی میں نے
11:40شاور لے کے اپنے کپڑے جو ہے نا وہ چینج کیے تھے
11:43کیونکہ بہت ہی زیادہ گندے ہو گئے ہوئے تھے
11:45اور میں بہت زیادہ تک بھی گئی بھی تھی
11:46لیکن پھر بھی میں نے سوچا
11:48کہ میں نے تھوڑا سا نا
11:49یہ جو گھر پورے کو کلین کیا ہے
11:51اس کا میں نے تھوڑا سا نا
11:52جو بلاگ ہے
11:53تھوڑا سا کلپ جو ہے نا وہ ضرور بنانا ہے
11:55تاکہ میں اپنی پیاری بہنوں کے ساتھ شیئر کر سکوں
11:57کہ میں نے صرف جو ہے نا
11:58کچن ہی صاف نہیں کیا
11:59میں نے پورے گھر کو بڑے اچھے طریقے سے نیٹرن کلین کیا ہے
12:02یہ کمرہ جو ہے نا
12:03وہ میری بیٹی نہیں صحیح کیا تھا
12:04یعنی کہ بستر وغیرہ
12:05اس نے طے لگائے تھے
12:06بیٹ وغیرہ
12:07اس نے جھاڑا تھا
12:08اور بیٹ شیٹ صحیح کی تھی
12:09یعنی کہ سب کچھ میں
12:10گھر میں اپنی بیٹی کو بھی گھر میں
12:12کاموں میں ساتھ ساتھ لگاتی ہوں
12:14اور یہاں پہ پنجرہ بھی
12:15میں نے چی طرح سے واش کیا تھا
12:16یعنی کہ ہر چیز بڑے اچھے طریقے سے
12:18صاف نیٹرن کلین کی تھی
12:19آپ لوگ بھی دیکھا کریں
12:20کہ چھوٹ چھوٹ سی چیزیں
12:21جو ہم چھوٹا کسا
12:22کوئی کارنر سمجھ کے
12:23کوئی ایسی چیز چھوٹ دیتے ہیں
12:25کہ چلو ہم بعد میں کبھی کار لیں
12:26کہ وہ کبھی بھی
12:27بعد میں ہمارا کبھی بھی نہیں آیا
12:29تو آپ لوگ اسی ٹائم کام کیا کریں
12:30اور کوشش یہ کیا کریں
12:31کہ اپنے لئے آسانیا کریں
12:32آپ لوگوں کو اگر
12:33ویلوگ اچھا لگا ہو
12:34کومنٹ میں ضرور بتائیے گا
12:35ایک بات دلدے پاک پاڑ کے
12:36کسی قصصات شیئر ضرور کیجئے گا
12:38ملوں گی نیکسٹ ویڈیو میں
12:38جزاک اللہ شکریہ
Comments

Recommended