Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Housewife Motivational Vlog | Best Motivational Videos
Transcript
00:00ہر ہاؤس وائف کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے گھر کو کافی اچھے طریقے سے منٹین کرے
00:05اپنے منتلی بجٹ کو اپنے جو جتنا اس کے پاس بجٹ ہوتا ہے نا اس سے کروس نہ ہونے دے
00:11نہ ہی کوئی تنگی آئے نہ کوئی پریشانی آئے اور سارا منتھ جو ہے نا وہ بڑے آرام سکون سے گزر جائے
00:18اور کوئی بھی کسی سے نہ ادھار لینا پڑے اور نہ ہی کسی کو بتانا پڑے کہ ہمارے تو پیسے بہت جلدی ختم ہو جاتے ہیں
00:24پتہ نہیں آپ لوگ کس طرح سے پورے کرتے ہیں یہ سارے مسائل جو ہے نا ایک اچھی ہاؤس وائف جو ہوتی ہے نا
00:31وہ کبھی بھی فیس نہیں کرتی کیونکہ وہ کافی اچھے طریقے سے اپنے ہاتھ کو کھینچ کر
00:36اور بہت ویل منٹینٹ طریقے سے اپنے بجٹ کو چھلاتی ہے اور ضروری اشیاں کی طرف گھور کرتی ہے
00:43اور گہر ضروری جو چیزیں ہوتی ہیں نا ان کو بالکل اگنور کر دیتی ہے
00:47تو آج میں آپ لوگوں کو کچھ ایسی ٹپس بتاؤں گی جو کہ آپ لوگوں کے بہت زیادہ کام آئیں گی
00:53آپ کے منتلی بجٹ کو وہ کبھی بھی آپ کی یعنی کے ہاتھ سے نکلنے نہیں دے گی
00:59نہ ہی آپ لوگوں کی جو ضروریات یا خرچے ہیں نا وہ آپ کے بجٹ سے آؤٹ ہوں گے
01:06تو آج ہم بات کریں گے انہی چیزوں پہ
01:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:11اسلام علیکم
01:12ویلکم بیک ٹو مائی چینل
01:13ویلکم مائی یوٹیو فیملی
01:15آپ لوگ کیسی ہیں
01:18الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
01:20اور اللہ کی رحمتوں برکتوں اور نعمتوں کا ہمیشہ شکر گزار رہتی ہوں
01:25چکن کیمہ بنائیں گے آج ہم
01:27اور اس کی ریسی بھی آپ کو نظر آتی ہی رہے گی ساتھ میں
01:31اور ساتھ اس کی پہلے پرپریشن کریں گے
01:33اور آپ لوگوں نے بھی میرے ساتھ مل کے کرنی ہے
01:36یہ گیجٹ جو ہوتی ہے ہماری لائف کو بہت زیادہ ایزی بنا دیتی ہے
01:40میں نے خود ہی اس میں چکن کیمہ بنایا تھا
01:43الحمدللہ فرس ٹائم بنایا ہے
01:44کافی اچھا بن گیا تھا
01:45اور اس کے بعد میں باقی اس کی پرپریشن کر رہی تھی
01:48آپ کو ریسی پی بھی نظر آئے گی
01:49آپ لوگوں نے مجھے بتانا ہے کومنٹس میں
01:52کہ آپ لوگ بھی اسی ریسی پی سے بناتی ہیں
01:54یا بھی آپ لوگوں کی کوئی ڈیفرنٹ ریسی پی ہے
01:56کافی زیادہ اچھے مزیدار بنے تھے
01:58اور آپ لوگوں کو ویلاگ میں
02:00سارا طریقہ بھی نظر آتا رہے گا
02:01اور میں آج آپ لوگوں کے ساتھ کافی امپورٹنٹ
02:04ٹاپک کے اوپر بات بھی کرنے والی ہوں
02:06میرے سیسٹرز بات یہ ہے
02:10کہ مشکلات جو ہے نا وہ ہر ایک کی زندگی میں ہیں
02:12کوئی صبر سے برداشت کر جاتا ہے
02:14کوئی نہیں کر پاتا
02:15کوئی دنورہ پیٹتا ہے
02:17کوئی سب کو بتاتا ہے
02:19کوئی نہیں بتاتا
02:20کوئی اس وجہ سے بتاتا ہے
02:23کہ شاید اس کے مسئلے کا کوئی حل
02:25کوئی اس کو بتا دے
02:26یا پھر کوئی اس کی مسئبت کو
02:28اس کے مسئلے کو حل کرنے میں
02:29اس کی مدد کر دے
02:31یا پھر اس کو کچھ نہ کچھ
02:32ایموشنلی سپورٹ مل جائے
02:36تاکہ اس کے دل کا بھوج
02:37جو ہے نا وہ ہلکا ہو جائے
02:39ٹھیک ہے
02:40تو آج میں آپ لوگوں کے ساتھ
02:42کچھ ایسی باتیں شیئر کروں گی
02:44جو کہ آج مجھے
02:45اس ویلاغ میں لازمان کرنی چاہیے
02:47آپ لوگوں کا بجٹ بھی
02:48جو ہے نا وہ آؤٹ نہیں ہوگا
02:50انشاءاللہ آپ لوگوں نے
02:51جب ان باتوں کے اوپر عمل کر لیا
02:53سب سے پہلے جو چیزیں شیئر کروں گی
02:55وہ بھی آپ لوگوں نے لازمی سننی ہے
03:02جو جتنا مل رہا ہوتا ہے
03:04جیسا مل رہا ہوتا ہے
03:06اس کے اوپر اللہ تعالی کا شکر
03:07ادا کرنا شروع کر دیں
03:08یقین مانے یہ شکر جو ہے نا
03:11ایک ایسی چیز ہے
03:12یا پھر کہہ لیں ایک ایسا احساس ہے
03:15کہ اگر ہم جیسے بھی حالات ہوں گے
03:17اس میں اگر شکر کرنا سیکھ جائیں گے
03:20تو انشاءاللہ ہمارے حالات
03:22اچھے سے اچھے ہوتے جائیں گے
03:23اللہ تعالی دیکھتے ہیں نا نیت دیکھتے ہیں
03:26اور اللہ تعالی یہ دیکھتے ہیں
03:27کہ جو میں ان کو عطا کر رہا ہوں
03:29اس میں سے کتنی
03:30یہ شکر گزاری سے عمل کر رہے ہیں
03:33اس کے اوپر
03:33یا پھر میرے کتنا شکر گزار ہیں یہ لوگ
03:37کہ
03:37میں نے اگر ان کو کم دیا
03:40تو یہ کس طرح کرویا رکھتے ہیں
03:42میرے ساتھ مجھے کتنا یاد کرتے ہیں
03:45یا پھر لوگوں کے ساتھ
03:46اللہ تعالی جو ہے نا دے کر بھی آزماتے ہیں
03:49اور نہ دے کر بھی
03:49اس لئے جو مل رہا ہو
03:51جتنا مل رہا ہونا
03:52اس میں ہی کوشش کیا کریں
03:54کہ آپ لوگ ہاتھ کھینچ کر گزارا کریں
03:56جو نمبر دو ہے نا میرے پوائنٹ
03:59وہ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے
04:00فضول چیزیں چھوڑ دینی ہے
04:01جو فضولیات ہم لوگ لینا شروع کر دیتے ہیں
04:04مثلا مارکٹ میں ہم گئے ہیں
04:05ہم لوگوں نے لسٹ اپنی بنائی ہوئی ہے
04:07کہ ہمیں یہ چیزیں چاہیے
04:09یہ چیزوں کی ہمیں ضرورت ہے
04:10ہمارے گھر میں
04:11ہمارے کی چند میں
04:12ہمارے بچوں کیلئے کیا ضروری ہے
04:14یہ سب کچھ ہمیں آئیڈیا ہوتا ہے
04:16لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں
04:17کہ اگر ہمیں کوئی چیز
04:20وہاں پر پسند آ جاتی ہے
04:21فرض کریں کوئی سیل لگی ہوئی ہے
04:22اس میں آپ لوگوں کی فیوریٹ چیزیں ہیں
04:24یعنی کہ کوئی ڈریسز بھی ہو سکتے ہیں
04:26کوئی جوتوں کی سیل ہو سکتی ہے
04:28کوئی پرس وغیرہ
04:29یعنی کہ کوئی بھی چیز ہو سکتی ہے
04:31تو اگر آپ لوگوں کو
04:33ان میں سے کوئی پسند آ گئی ہے
04:34آپ کچھ ایکسٹرا پیسے لے کر گئے ہوئے تھے
04:36تاکہ اگر کوئی چیز پسند آ جائے
04:38تو میں لے سکوں
04:38لیکن وہ جب ایکسٹرا پیسے
04:40آپ لے کے گئے ہوتے ہیں
04:41پیچھے آپ کے لئے سیونگ میں کچھ نہیں بچھتا
04:43ٹھیک ہے
04:44وہ آپ لوگ وہاں پہ لگا کے آ گئے ہیں
04:46جس کی ابھی آپ کو ضرورت بھی نہیں ہے
04:48جن چیزوں کی
04:48جن پیسوں کی
04:49یعنی کہ جو چیز آپ لوگ لے رہے ہیں
04:52ان کی آپ کو بھی ضرورت
04:54کچھ مہینوں تک نہیں پڑے گی
04:56تو آپ لوگوں نے وہ پیسے خرچ کیے
04:57وہ ضائع کیے آپ نے
04:59جب آپ لوگوں کے پاس کچھ پیسے ہونا
05:02تو آپ لوگ کوشش یہ کیا کریں
05:03کہ آپ لوگ ان میں سے کچھ سیو کیا کریں
05:05جب سیونگ کریں گی
05:07تو انشاءاللہ آپ لوگوں کے پاس
05:08کسی بھی اچانک آنے والی ضرورت کے لیے
05:11اتنے پیسے ہوں گے
05:12کہ آپ آسانی اس کو استعمال کر لیں گی
05:15اور اپنے لیے
05:16اپنے بچوں کے لیے
05:17یا پھر گھر کے لیے
05:19اگر کچھ لینا پڑ گیا ہے
05:20تو آپ لوگ آسانی سے لے سکتے ہیں
05:21آپ کو کسی کے آگے
05:22نہ ہاتھ پیلانا پڑے گا
05:23نہ کہیں سے ادھار لینا پڑے گا
05:26نہ ہی آپ لوگوں کو کوئی پریشانی ہوگی
05:28اس لیے آپ لوگوں نے فضولیات کو چھوڑ دینا
05:30یعنی کہ آپ کے پاس اتنے پیسے ہوتے ہیں
05:32کہ آپ صرف ایک لوکل ڈریس
05:34لوکل جو ڈریسز ہیں وہ لے سکتے ہیں
05:37لیکن آپ کی ہمسائی نے
05:39آپ کی کسی ریلیٹیوز میں
05:40کسی سسٹر نے
05:41کسی بھابی نے
05:43کسی کسن نے
05:44کوئی ایسا ڈریس لیا
05:45جو برینڈیڈ ہے
05:45جو کہ بہت سے مہنگا ہے
05:47آپ کی پہنچ سے باہر ہے
05:48لیکن آپ نے ان کو دکھانے کے لیے
05:49بس وہی لینا ہے
05:50یہ فضول حچی ہے
05:52اس کے اوپر آپ لوگوں نے نہیں عمل کرنا
05:55آپ لوگوں نے اپنے حالات دیکھنے ہیں
05:57اپنی حیثیت دیکھنے ہیں
05:58اگر آپ ایسی برینڈیڈ چیزیں پہن سکتی ہیں
06:01تو پہنیں
06:01مجھے آپ لوگوں سے کوئی جلن نہیں ہے
06:03کوئی آپ لوگوں کو
06:05میں ڈی موٹیویٹ کر رہی ہوں
06:06میں صرف یہ سکھا رہی ہوں
06:07آپ لوگوں نے فضول یاد کے اوپر گوھر نہیں کرنا
06:10کوشش یہ کرنی ہے
06:12کہ وہی چیزیں جو آپ
06:13مہنگے مہنگے مالز میں سے لیتی ہیں
06:15وہی چیزیں آپ لوگوں کو
06:16باہر لوکل مارکیٹ میں بھی مل سکتی ہیں
06:18کم قیمت میں مل جائیں گی
06:20لیکن چیز سیم
06:21تو سیم ہوتی ہے
06:22تو آپ لوگ اس طرح سے کر کے
06:24اپنی جو ہے
06:25کچھ پیسے جو ہے وہ بچا سکتی ہیں
06:27سیونگ جو ہے نا
06:29ہمارا وہ ہوتی ہے
06:30ہمارا سہارا ہوتی ہے
06:31اگر ہم سیونگ کریں گی نا
06:33تو ایسا ہوگا
06:35کہ کل کو ہمارے کام آ سکتی ہے
06:37ہماری مشکلات جو ہیں
06:38اس سے دور ہو سکتی ہیں
06:40کبھی ایسے حالات بھی آ جاتے ہیں نا
06:42کہ ہمارے ریلیٹیوز
06:43جو ہمارا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
06:44وہ سمجھتے ہیں
06:45کہ ان کو تو جتنا مرضی دے دو
06:48ان کا تو حالات بھی نہیں بدلنے
06:50اور انہوں نے ایسی رہنا
06:51انہوں نے ہم سے ہمیشہ مانگتے رہنا ہے
06:52ٹھیک ہے
06:53تو آپ لوگ کیوں نہ ان کے مو بند کریں
06:55آپ لوگ خود اپنی سیونگ کریں
06:57اپنے لئے کچھ نہ کچھ پیس سے جوڑیں
06:59بلکہ میرا فورٹ پوائنٹ یہ ہے
07:00کہ آپ لوگ
07:01اگر شہر کما بھی رہا ہے نا
07:03تو آپ لوگوں نے بھی کمانا ہے
07:04کچھ نہ کچھ آپ لوگوں نے ایسا کرنا ہے
07:07جو آپ کے پاس ہونر ہے
07:08اس کو استعمال کریں بھئی
07:09آپ لوگوں کے پاس
07:10اللہ تعالیٰ نے اتنا پیارا خوبصورت سا
07:12ذہن دیا ہوئے
07:13دماغ دیا ہوئے
07:14آپ کو دو ہاتھ دیئے
07:15دو پاؤں دیئے
07:16دو آنکھیں دیئے
07:17اس ہاتھ پاؤں کا استعمال کر کے
07:19آپ لوگ اپنی کمفرٹ زون سے باہر آئے
07:21آپ لوگ اپنے لئے محنت کریں
07:24اپنے لئے
07:24اپنے بچوں کے لئے
07:25اپنے گھر کے لئے
07:26اپنی چھوٹی چھوٹی ضروریات
07:28کو خود پورا کرنے کی کوشش کریں
07:39ان میں سے کچھ بھی حرچ کرنا شروع کریں
07:41صدقہ دیں
07:42زیادہ سے زیادہ صدقہ دیں
07:44جتنا زیادہ آپ صدقہ دیں گے
07:45اتنا ہی زیادہ
07:47آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا
07:48آپ لوگوں نے یہ دیکھنا ہے
07:51کہ آپ لوگوں کو
07:52اللہ تعالیٰ اگر نواز رہا ہے
07:55تو کس وجہ سے
07:56آپ لوگوں نے کبھی تو
07:57اللہ کا شکر ادا کیا ہوگا
07:59کسی نعمت پر
08:00جو چیز آپ کے پاس نہیں ہے
08:02اس کے لئے صبر کیا ہوگا
08:03جو چیز دوسروں کے پاس ہے
08:06اس کو دیکھ کے
08:06ماشاء اللہ سبحان اللہ بولا ہوگا
08:08اللہ کو وہ ادا پسند آئی ہوگی
08:10اللہ نے آپ کو
08:12اپنے خزانوں میں سے
08:13کتنا ہی نوازا ہوگا
08:14یہ ہم لوگ نہیں سوچ سکتے
08:16ہم لوگ کبھی
08:17اس بات کا انتازہ ہی نہیں لگا سکتے
08:19کہ اللہ تعالیٰ نے
08:20ہمیں کتنی نعمتیں ادا کی ہیں
08:22اگر ہم اللہ کی نعمتوں کا
08:24شکر ادا کرنا چاہے نہ
08:25اور اس کے اوپر سوچنے بیٹھیں
08:28تو
08:28میرے سسٹرز یقین کریں
08:30میں کامپنے لگ جاتی ہوں
08:33اور اب اس ٹائم بھی
08:34میری آنکھوں میں آنسو آگئے ہیں
08:36میں کہتی ہوں
08:37اللہ تعالیٰ نے ہمیں
08:37اتنا عطا کیا ہے
08:39اتنا
08:39اللہ تعالیٰ نے ہمیں
08:40دنیا کی ہار نعمت عطا کی ہے
08:42اب میں آپ کو
08:43ایک مثال دیتی ہوں
08:44آپ لوگوں نے
08:45اس کے اوپر بیٹھ کے
08:46غور کرنا ہے
08:46اب دیکھیں
08:48اللہ تعالیٰ نے
08:49ہمارے ہاتھ پاؤں
08:50سر آنکھیں کان مو
08:52سب بنایا ہے
08:53لیکن
08:53میری بات سن لیں
09:00چل سکتے ہیں
09:01بیٹھ سکتے ہیں
09:02سو سکتے ہیں
09:02لیٹ سکتے ہیں
09:03سوچ سکتے ہیں
09:05دماغ کے ساتھ
09:06یعنی کہ
09:06یہ اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں
09:08اگر ہم بلکل ٹھیک ہیں
09:09تندرست ہیں
09:10صحت ماند ہیں
09:11ہم بیمار نہیں ہیں
09:12ہمیں کوئی بیماری نہیں ہے
09:13ہمیں کسی کیا
09:14محتاج نہیں ہونا پڑتا
09:16یہ اللہ کا
09:17شکر ادا کریں
09:18یہ اللہ تعالیٰ کی
09:19لاکھوں کروڑوں
09:20میں کہتی ہوں
09:21انمول نعمتوں میں سے ایک ہے
09:23اگر ہم تندرست ہیں
09:25ہم صحت یاب ہیں
09:27تو یہ ہمارے لیے
09:29ایک ایسی نعمت ہے
09:31جو ہم پیسوں سے بھی نہیں خرید سکتے
09:32اگر اللہ تعالیٰ نے نہیں دینی
09:34ٹھیک ہے
09:35تو فرض کریں
09:36مثال یہ ہے
09:38کہ اگر کوئی
09:39جو مینوفیکشورر ہوتے ہیں
09:41جو فیکٹریز والے ہوتے ہیں
09:42وہ ڈالز بناتے ہیں
09:43یعنی کہ گڑیا بنانے والی
09:45آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا
09:46سٹیچوز ہیں آج کل
09:47ڈالز وغیرہ ہیں
09:48وہاں سے ہی آپ لوگ دیکھ لیں
09:50اس میں جس فنکشن کو
09:51موو کرنے کا
09:52یا جس فنکشن کو
09:53انہوں نے
09:54ڈانس کرنے کا
09:56یا چلنے کا
09:56یا رونے کا
09:57جو فنکشن اس میں
09:58ایڈ کیا ہوگا
09:59وہ جسٹ وہ ہی ہوگا
10:01ٹھیک ہے
10:01وہ ایک پتلا ہی ہوتا ہے
10:03ٹھیک ہے
10:03اس کو صرف اور صرف
10:04اس میں
10:05اتنی ہی جان آئے گی
10:07جتنی انہوں نے
10:07جس فنکشن کے لیے
10:08ان کو بنایا ہے
10:09اگر ایک
10:10ڈانسنگ ڈال
10:11انہوں نے بنائی ہے
10:12تو اس میں
10:13وہ صرف ڈانس ہی کرے گی
10:14وہ بولے گی نہیں
10:15وہ نہ ہی
10:16کوئی بات کرے گی
10:17اگر اس میں
10:17انہوں نے
10:17کوئی
10:19ایسی
10:19بیٹری
10:20اس میں
10:20بلٹ ان کی ہوئی ہے
10:21جس کے اندر
10:22اس کے بولنے کی
10:23ہنسنے کی
10:24رونے کی
10:24کچھ
10:25ہیلو وغیرہ
10:26کہنے کی
10:26یا کوئی
10:27سنگنگ کی
10:27کوئی اپشن
10:29انہوں نے
10:29بلٹ ان کی ہوئی ہے
10:30تو جسٹ وہی
10:31اپشنز
10:31اس میں آئیں گے
10:32تو
10:33یعنی کہ
10:34کہنے کا مقصد یہ ہے
10:36کہ ہمیں
10:36اللہ تعالیٰ نے
10:36بنایا ہے
10:37ہمیں ہر نعمت دی ہے
10:38ہم اپنی مرضی سے
10:39موو کر سکتے ہیں
10:40اٹھ سکتے ہیں
10:41بیٹھ سکتے ہیں
10:41چل سکتے ہیں
10:42سو سکتے ہیں
10:43اس کے لئے
10:44ہمیں اللہ تعالیٰ کا
10:44جتنا بھی شکر ادا
10:45کریں کم ہے
10:47ٹھیک ہے
10:48تو اس لئے
10:48میری پیاری بہنوں
10:49جتنا بھی
10:49اللہ تعالیٰ نے دیا ہے
10:50جو دیا ہے
10:51اس میں شکر گزاری
10:52سیکھیں
10:53اور اپنے ہاتھ
10:54کو کھینچ کر رکھیں
10:55اپنے جو فضولیات
10:57والے جو خرچیں ہیں
10:58اس کو آپ لوگوں نے
10:59کم کرنا ہے
11:00اور اس کے اوپر
11:01کم سی کم
11:01آپ لوگوں نے
11:02گور کرنا ہے
11:03دوسروں کی مقابلے
11:04نہیں کرنے
11:04دوسروں کو
11:05کمپیریزن
11:05آپ کر رہی نہیں سکتے
11:07آپ سپیشل ہیں
11:07آپ یونیک ہیں
11:08آپ اپنے طریقے سے چلیں
11:09آپ اپنی ٹریسنگ کریں
11:11اپنے انداز سے
11:11لوگوں کو دکھائیں
11:12کہ آپ ایسے بھی
11:13رہ سکتے ہیں
11:14امید ہے آپ لوگوں کو
11:15آج کی پوائنٹس
11:16اچھے لگے ہوں گے
11:17اگر اچھے لگے ہوں
11:18تو آپ لوگوں نے
11:18کومنٹس میں
11:19ضرور اپنی قیمتی رائے
11:20کا اظہار کرنا ہے
11:22اور اگر چینل کے اوپر
11:23فرس ٹائم ہے
11:24تو چینل کو
11:24ضرور سبسکرائب کیجئے گا
11:25اور میری پیارے سی پیرٹ
11:27کو لائک اور شیئر
11:28ضرور کیجئے گا
11:28شکریہ
11:29جزاک اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended