Skip to playerSkip to main content
#pakistan #afghanistan #pmshehbazsharif #petrolpriceinpakistan #inflation #pakistaneconomy #MojtabaKhamenei #donaldtrump #usirantension #iranisraelwar #iranuswar #usirantension #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #Khamenei #IranBreakingNews #IranIsrael #IranUSA #MiddleEastCrisis #Geopolitics #globalsecurity #thereporters #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dh4_2c1e1yy-97MmDzOdwtm

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:34Thank you very much.
06:19America
06:21and also Iran
06:24which is
06:25the way
06:25Iran
06:26has been
06:28surprised
06:29that Iran
06:30has been
06:31resolved
06:31now
06:32we have
06:33a
06:33social media
06:36on the
06:36Donald Trump
06:37and
06:38literally
06:39that
06:39that
06:42hopefully
06:43China
06:44France
06:45Japan
06:46South Korea
06:47the UK
06:48and others
06:49those who are affected
06:51who
06:51are
06:52affected
06:53and
06:53state of
06:54harmony
06:55which is
06:55that
06:59President Trump
07:00is
07:00that
07:00when
07:03the UK
07:05Prime Minister
07:06has
07:07said
07:08that
07:11President
07:12Trump
07:12has
07:12said
07:12that
07:18United
07:18Kingdom
07:19has been
07:20good
07:21United
07:21Kingdom
07:21good
07:21and
07:21good
07:22and
07:22that
07:22I
07:23have
07:25two
07:27aircraft
07:27carrier
07:28that
07:28we
07:29have
07:30said
07:30that
07:31we
07:45have
07:46that
07:47you
07:47have
07:47to
07:48what
07:48you
07:48can
07:48see
07:48that
07:49you
07:49can
07:49see
08:00that
08:00that
08:01this
08:01one
08:02has
08:02two
08:04one
08:05and
08:05one
08:06one
08:06one
08:06one
08:06one
08:06one
08:08one
08:14one
08:15one
08:15one
08:26one
08:27one
08:29one
08:30one
08:32one
09:00two
09:00two
09:00two
09:00اور اپنی بیوکوفی سے واپس ہٹ جائے
09:02اور بیٹھ کے بات چیت کر کے
09:05معاملے کو حل کریں
09:06لیکن اس طرح وہ آنے کو تیار نہیں ہے
09:09اور یہ اور خون خرابے
09:11کو دعوت دے گے
09:11اور ان سے یہ جیسے ابھی فرما رہے تھے
09:14ہمارے گریٹ ایکیا ڈپلومیٹ
09:16بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
09:18کہ یہ کسی بھی
09:20باترین ہماکت میں
09:22گزر سکتے ہیں
09:23بعض اوقات جیسے میں خاور کمرت صاحب کو
09:25کہتا رہا ہوں چار سال
09:26کہ آپ یہ جو کر رہے ہیں یہ نہ کریں
09:29تو انہوں نے کہہ نہیں ہم اس سے بھی آگے جائیں گے
09:32پھر آگے جائیں گے اور آگے جائیں گے
09:33یعنی اس کے نتائج پھر آپ بھگتے ہیں
09:36حسن یوب
09:37اباس اراکچی کا ایک ماضی کا بیان
09:39چند دن پہلے کا بیان انہوں نے کہا جی ہم مذاکرات نہیں کریں گے
09:42وہ آپ کو اسماتے ہیں
09:43زیادہ پانچی کا بہت ہے
09:53until President Trump comes to the point that this is an illegal war with no victory.
10:03You know, people being killed only because President Trump wants to have fun.
10:12This is what he has said.
10:14Have fun?
10:16Yes, this is what he said, that they are sinking, you know, ships and targeting different places
10:23because it is fun.
10:24This is a war of choice by President Trump and the United States and we are going to continue our
10:33self-defense.
10:53Without the arrival of the United States and the control of the United States and the United States and the
11:01United States,
11:04we are going to have a possibility of security.
11:23foreign
11:33foreign
11:34foreign
11:34foreign
12:05foreign
12:07foreign
12:08foreign
12:09foreign
12:09foreign
12:09foreign
12:13foreign
12:14foreign
12:14foreign
12:17foreign
12:17foreign
12:18foreign
12:18foreign
12:19I'm sure American Empire's
12:22इस वक जो है इजड आडिशिक है पूरी दुटीक की
12:25आपको पता है उनके पार किते हैं हमारे से जारे किसी के पास बड़े जहाद नहीं है
12:28हाई-टेक नहीं है और दुसरे बजाहर
12:31There is a 5,000 civilization in Iran.
12:34They say that we have to fight.
12:36How do you see it?
12:38The loser is a loser.
12:41Why do you lose it?
12:42Because if the war is over,
12:47then the loser is a loser.
12:49Because Iran has so much sustain it.
12:53America is not here.
12:54It's not here.
12:54It's not here.
12:55It's not here.
12:55It's not here.
13:05Thomas knowúsica
13:06Iran means to be afraid that Iran has 지 Korean naranko
13:10Why do you like?
13:16This fear is, yes, em will not exist.
13:20Yes, Iran makes a certain approach.
13:21To be honest,
13:22that when all of them were involved in the security council, all of them were involved in the NATO forces,
13:26all of them were involved in the western world and even Australia.
13:30Now there was no European Union in the countries with no turning.
13:33All of them were called, President Trump has already said that the government has been going to be the president
13:37of Trump's government.
13:38The weapons of mass destruction are called Iraq?
13:41Iraq's government is the one who made it.
13:43But the government has been the one who made it.
13:45But the government has been the ones who made it.
13:48But the government has been the ones who made it.
13:50better. If you can see that, which is the moment we have done in Iran, that is the
13:53United Nations. European government says that we have to use our
13:58airspace to use. This time we have distance from this
14:02thing. Second, we have to do this. Israel has to relate to Europe in
14:08a very strong state. Because it will be their own people. Europe in
14:14the region recently, millions of dollars. That is the thing that
14:20It's all the effort of Israel is related to this fight and this is the war that Iran is still
14:24on the ground, but the effort of Israel and America is related to Europe has been in the first place.
14:31This situation is still on the ground.
14:35But Iran has won the war?
14:38Yes, Iran has won the war.
14:39Iran has won the war.
14:40It has won the war.
14:41It has won the war.
14:47Iran has won the war.
15:15But it is impossible to live with Iran..
15:16ڈل سے شکریہ دا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور سہونی رجیم کی جارہیت کے مقابلے میں عوام اور
15:22حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا برپور اظہار کیا جو ماضی میں بھی آپ کو
15:29یہ پتا ہے وہ جون میں بارہ دن کی جنگ ہوئی تھی تشکر پاکستان کے نعرے بھی لگے تھے ایران
15:33کی پارلیمان کے اندر اب تو میرے خیر میں اس پارلیمان کو انہوں نے وہاں بے بوم کر دیا ہے
15:38تب جو نعرے لگے تھے وہ ناظرین سنیے گ
15:40ایک روز ار مدلس سنر پاکستان مسبت کردن که در قبال سیاست های زشت اسرائیل با ایران هست و در
15:49تمام جائگاهاییی که نیاز باشد با ما خواهم دو
15:55.
15:55.
15:55.
15:55.
15:55.
15:55.
15:56foreign
16:08doctor now president trump
16:10kaffee zayda who
16:12jis say that his feeling embarrassed
16:15pressure bhi hai
16:17umiit thi que jang jaldi jayengue
16:19ab wo aapne media ko litar raha
16:20unhara social media ko par tahrir ki hai
16:22unhara kaya ji jang toh mahi bade e
16:24acah bade zabrdas anz te jeeet rdert
16:26rhaun leken
16:26yeh joh humara mia media
16:28yeh bhi meha khlaaf hoogay hai
16:30phir waw aapne joh artificial intelligence
16:32ke honke joh wahabere bade bade bade
16:33darhen unko target kar rhea
16:34ow kaya raha ke artificial intelligence
16:37ke zarihe joh bade bade bade bade
16:38acshe mizahil dakhay jau
16:39hiirani meizahil
16:40hame lincoln ko target kar rhe
16:42a slate of harmose ke an'der
16:44unhain pata nahi kawansi
16:45kami kacos boards hain
16:47wo laga ke
16:48usko dubau bribaad ker dhia
16:50to kuchh semaj n aí rhea
16:51or the media, the media, which is the media, which is the media,
17:02or the media, which is the media, which is the media, which is the media,
17:04which is the license to cancel.
17:08So, now, you have to ask me, my question is,
17:12Iran is the one who is in Iran, Iran has a three-runs,
17:15that is a piece of money, which is 100% guarantee,
17:19ڈانٹی چاہیے فیوچر کی کہ بالکل آپ یہاں پہ نہیں آئیں گے اور
17:23سٹیٹ آف ہارموز اور یہاں پہ جو آپ کے بیسز ہیں اگر آپ کا یہ
17:26خیال ہے کہ وہ آپ یہاں پہ رہے کے امن قائم کر سکتے ہیں ایسا
17:29نہیں ہوگا تو آپ کو خالی کرنے پڑیں گے جوک صاحب جا دیکھیں یہ
17:35بات بڑی اب واضح ہو گئی ہے ایک جھنج لاہٹ کا سا سما پیدا ہو
17:39گیا ہے ڈانڈ ٹرمپ اور ان کے اب تیم پر تو وہ تو ایک بات
17:42مصمم ہے اور اس کا میں نے بتایا جس طرح کہ ہلری کلنٹن
17:44تین سال پہلے وہ اس شخصیت کے بارے میں جو انہوں نے بیان کیا
17:48وہ میں بیان کر چکا ہوں اب رہی رہا سوال دوسرا کہ ان کو
17:52فیس سیونگ چاہیے فیس سیونگ دینے کے لیے ابھی کوئی ایسا موقع
17:56نہیں مل رہا ہے کیونکہ جو کنڈیشن ایراکشی صاحب نے یا ایران
17:59نے جو دی ہے وہ کنڈیشن آپ نے ابھی بتا دی پانچ سو بلین کا
18:03انہوں نے کہا ہے کہ نقصان پورا کر دیں اور ساتھ میں فیوچر
18:06کی ہمیشہ کلی گارنٹی دے دیں کہ آئندہ یہ آپ کبھی ریپیٹ
18:10نہیں کریں گے جو آپ نے یہ حرکت کی ہے اور دیسری چیز جو
18:13اس کا جو اثر پڑا ہے کہ ایک گلوبل نارڈ سے جو گلوبل ساؤت کے
18:17طرف سفر تھا جس کو ہم سمجھ رہے تھے کہ پندرہ دس سے پندرہ
18:20سال لگ سکتے ہیں بیس سال بھی لگ سکتے ہیں اب معلوم ہوتا ہے
18:24کہ وہ دس سال کے اندر اندر کیا ہو سکتا ہے کہ اس سے پہلے
18:27بہت پہلے یہ سفر بہت جلدی تیہ ہو جائے یعنی کہ ورلڈ آرڈر
18:31چینج ہو جائے تو ایک اس ایڈونچر کی وجہ سے جو ڈانڈ ٹرمپ نے کیا
18:36اس سے ورلڈ آرڈر پہ اور آپ دیکھیں کہ جو اکتیس تاریخ کو
18:40ڈانڈ ٹرمپ جا رہے ہیں ڈانڈ ٹرمپ چائنہ میں اور وہاں اکتیس
18:44سے لے کے دو اپرل تک ہوں گے میرا اپنا ایک تجزیہ ہے یہ کہ
18:48اس سے پہلے اگر جو پریشر بہت زیادہ پڑ گیا امریکی عوام کا اور
18:53یورپین میں ان کے عوام کا اور وہ پریشر کس وجہ سے پڑے گا کہ
18:57اب درد محصول سونے لگا ہے اب ان کی جیبوں پر ڈاکے چپڑنے لگے ہیں
19:01اس کے بعد ابھی تو پیٹرول کی بات تھی ابھی تو انرجی کی بات تھی اب
19:05اس کے ساتھ ساتھ ہر کمارڈیٹی کی بات آ رہی ہے تو اس لحاظ سے وہ پریشر
19:10پڑے گا وہ پریشر بیلٹ ہوگا پیس سیبنگ کلی سیب چائنا رشیہ اور
19:14گارنٹی دینے کے لیے بھی چائنا رشیہ پاکستان کا بھی تھوڑا سا حصہ
19:18اس میں آ جائے گا کیونکہ پاکستان کی ساتھ کی کمیونکیشن اور پاکستان
19:23پر کانفیڈنس اس وقت خلیجی ممالک بھی سن رہے ہیں یعنی کمیونکیشن
19:27ہماری جاری ہے اور ایران کے ساتھ ہماری اور امریکہ کے ساتھ بھی ہے
19:31ایک سوال تھا آپ سے دیکھیں لوگ جو شروع میں کہہ رہے تھے کہ ایران
19:37کے اوپر امریکہ اور اسرائیل نے حملہ کر دیا تو پاکستان میں اس کو
19:41اس جنگ میں شریک ہونا چاہیے ہم ایٹوی طاقت ہیں ہمارا جو ہے ہمیں
19:45غیرت کا تقاضی ہے کہ ہم ان کی جنگ میں آئیں لیکن پاکستان نے جس
19:48طریقے سے دانشمندی کا ثبوت دیا کہ آج ایران کی جانب سے بھی پاکستان
19:53کی تعریف ہو رہی ہے اور دیکھا جائے تو سعودی عرب کے ساتھ بھی ہمارا جو ہے
19:58وہ قریبی تعلق بناوا ہے اور فیل مارشل اور پرائیم ایسٹر جو
20:01ہے وہاں پر گئے تھے تو آپ سمجھتے ہیں کہ اس جنگ میں پاکستان نے
20:05گین کیا ہے لوس نہیں کیا
20:06اب تک کے مطابق گین کیا ہے لیکن
20:11عادہ پاکستانی باتیں کہا رہا تھا کہ رانک جنگ میں آپ شریکوں
20:13عوام کو ایسی بات کرتے ہیں لیکن یہ گئے
20:16لیکن یہ دیکھیں نا کہ کس یہ بات بڑی سنٹیمنٹ تھا جی
20:19پاکستان کے عوام بلتے نہیں تھا جی ڈاک صاحب
20:23جی میں بتا رہا تھا کہ پاکستان کا اس معاملے میں یقینا جو
20:29رول رہا ہے پسی پردہ زیادہ رہا ہے اور منظری آم پر کم
20:33رہا ہے وہ کافی قلیدی ہے کیونکہ پاکستان کو اپنے لئے بھی
20:36بچ بچا کرنا تھا اور پاکستان نے ایسی راہیں تلاش کرنی تھی
20:40کہ جس میں وہ خود جنگ کا حصہ نہ بن جائے اور اب بھی
20:44اب بھی ہم خطرے کی اس رٹائیڈ پرو پر چل رہے ہیں اس لیے کہ کیوں
20:49اس کے دو آرگومنٹ میرے پاس ہیں اس کا پہلا آرگومنٹ میرے پاس یہ
20:53ہے کہ امریکہ اس کی حد تلوشہ کوشش ہے کہ کسی طرح خلیجی
20:58ممالک کو یہ بتاتا رہے اور خلیجی ممالک کو یقینا نقصان ہو
21:02رہا ہے آج بھی ڈرانز برس رہی ہیں آج بھی میزائل برسے ہیں کوئی
21:06پہ برسا ہے یوہی پہ برسا ہے دوبھائی میں ہوا ہے دوہا میں ہوا ہے
21:10تو یہ ساری چیزیں اور اس میں سعودی عرب میں ہوا تھا کل رات
21:15تک اور آج سوہ کا علم نہیں تو یہ ساری چیزیں ہو رہی ہیں لیکن
21:18تو اس کے باوجود جو گلپ کنٹریز کو بھی ہم جیسے ملک نے یہ
21:23بتایا ہوا ہے کہ اس جنگ کی اگر آپ شامل ہو گئے تو اس کی
21:27کاسٹ زیادہ ہے بنسبت رسٹرینڈ دکھانے کی اب ہونے کیا لگا ہے
21:32منظر نامہ کیونکہ زیادہ امپورٹنٹ یہ بات ہے کہ جو بھی صورتحال
21:35اس وقت ہے پاکستان ظاہر ہے سعودی عرب جب تک اس میں اگر یہ
21:39تبات پکڑ گئی تو پاکستان کے قانونی مجبوری ہے اور تو میں کچھ
21:44نہیں کہتا قانونی مجبوری ہے کہ بائی لیٹرل آپ کا ایگریمیٹ ہے
21:47ایگریمیٹ ٹریٹی جو ہیں وہ یونیٹ نیشنز کے اس میں چپٹر ایٹ کے
21:52تحت وہ ٹریٹی ڈیپوزٹ ہوتے ہیں ڈیپوزٹ تر اس کا یونیٹ
21:55تو اس کی ایک انٹرنیشنل قانونی ایسیت بھی ہے اور ہمارے لیے
21:59بائی لیٹرل قانونی ایسیت تو ہمیں اس میں مجبوراً جانا پڑے گا
22:02اگر ایسا سعودی عرب کے ساتھ کیا ہمیں رول ملتا ہے اس وقت
22:06ہمیں اس کا علم نہیں کہ رول ہمیں کیا ملتا ہے لیکن ظاہر ہے
22:09رول جو بھی ملے گا وہ ایران کے فیور میں تو نہیں ملے گا اور
22:12مزے کی بات دیکھیں آپ کہ ہمارے ڈیپنی پرائم منسٹر نے
22:15فلور آف دی ہاؤس پر خطاب کر کے بتا دیا ایرانیوں کو اور
22:19بیسے بھی بات کی انہوں نے کہ یہ ہماری مجبوری ہو جائے گی
22:22لہٰذا وہ نوبت نہ آئے تو ایران بھی اسی لحاظ سے ہماری
22:25بات سن رہا ہے سعودی عرب کو بھی پتا ہے کہ اگر اس آگ میں
22:28کود گیا ہے تو سارے بسم ہو جائیں گے سارے جل جائیں گے اس لیے
22:31اب تک بچت ہے میری امید بندی ہوئی ہے اس ڈالن ٹرمپ کے سٹریپ
22:35سے چائن چائنہ کے وزر سے بلکل یہ کافی لوں گا اس پر ایک
22:38ایک اوپر یہی خیال ہے ڈاکٹر جمیل صاحب وقت دینے کا بہت
22:41شکریہ جو ڈاکٹر صاحب بات کر رہے تھے کہ جو پریشر بلڈ ہو
22:45رہا ہے امریکہ کے اندر کوئی پچیس فیصد وہاں پہ گیس پرائسز
22:48ان کے جو آئل پرائسز بڑھ گئی ہیں لوکلی جو ہے برنٹ ہے وہ آپ
22:52کو یاد ہوگا پہلے دے ایک سو بیس پہ چلا گیا تھا پھر ایک پچاسی
22:54پہ آگیا آپ دوبارہ ایک سو چار پانچ ڈالر پر بیرل کے اوپر ہے تو
22:59اس کے اثرات مشہد کے اوپر ہمارے جیسے ممالک کے اوپر جو پڑھ
23:02رہے ہیں ظاہر ہے ہمارا انصار آئل گیس جو ظاہر آتا ہے پرشن
23:06گلپ سے تو پاکستان کے اندر ہم نے راشننگ کی طرف جانا ہے کس
23:09طرح مینج کرنا ہے کہ پاکستان کا جو معاملہ ہے مشہد ہے وہ
23:14چلتی بھی رہے اور ظاہر ہے حالات اگر اس طرح سخت رہتے ہیں تو اس
23:17طرح کس طرح سامنے کرنا ہے ہم نے ڈاکٹر فرق سلیم صاحب کو
23:20پروگرام کے اسے سے میں ہم دعوت کیے دیئے اور جاننے کی کوشش
23:24کریں گے کہ جو معاشی چیلنجز ہیں ان کا ہم کس طرح سامنا کریں
23:28گے
23:33ناظرین یہ جو جنگ ہے سترمہ روز جس کو جا رہی ہے اس کے جو
23:37عالمی ویشت کے اوپر اثرات کیا ہیں مختلف جو میڈیا اس کو
23:41رپورٹ کر رہے ہیں نیویارک ٹائم یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ نائے
23:43ہمز جو ہے سیڈ آف ہارموز کی بندج سے روزانہ بیس
23:46ملین جو بیرل تیل ہے اس کی ترسیل رکی ہوئی ہے لاؤس
23:50انجلس ٹائم یہ کہہ رہے ہیں کہ اس بندج کی وجہ سے فٹلائزر
23:54کی تیس فیصد جو ہے وہ ترسیل یہاں سے ہوتی ہے وہ رکی ہوئی
23:58ہے دی ایک کانومس یہ کہہ رہے ہیں کہ انیس سو ستر کے بعد یہ
24:01بہت بڑا ایک معاشی بہران آپ کو یاد ہوگا دب بھی ایک جنگ
24:04ہوئی تھی اور کریسز ہوا تھا آئل کریسز اب یہ بتایا جا رہا ہے ایک
24:07اور خبر کے مطابق جو تیل کی قیمت جو ہیں ایک سو پچاس سے دو
24:12سو ڈالر فی بیرل تک یہ جا سکتی ہے روز بروز جو ہے مہنگائی
24:17وہ تو ہو رہی ہے پوری دنیا کے اندر اور آئی ایم ایف ہمیں یہ
24:22وان کر رہے ہیں کہ اگر یہ معاملہ ایسا رہا جو آپ نے دیکھا ایک
24:25تو مشرق وستا کے اندر وہ سارا وہاں پہ معیشت کو ان کی جو
24:28ٹورزم ہے وہ ٹھپ ہو گئی ہے آئی ایم ایف ہمیں یہ کہہ رہے ہیں اور ہمیں
24:32یہ خبردار کہہ رہے ہیں کہ اگر جنگ ایسا رجائی رہی تو کافی کچھ ہمیں
24:36مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے ڈاکٹر فارق سلیل ہمارے ساتھ موجود ہے
24:39ڈاکٹر صاحب کیو ویری مائی ڈاکٹر صاحب سترمہ روز ہے تمام دنیا کے
24:43اندازے جو لگائے گئے تھے بڑے بڑے مبسرین ہیں کہ جنگ کو زیادہ
24:48ارسان نہیں چلے گی اب جو ہے تھرڈ ویک میں ہم جا رہے ہیں ایک تو آپ کو
24:53کیا لگ رہے ہیں کب تک کیا معاملہ چلے گا اور جو چیلنجز ہیں
24:56معاشی خاص طور پر پاکستان کے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے
25:00ساتھ مذاکرات ہمارے جل رہے تھے وہ ٹرانچ تو ہوئی جائے گی لیکن
25:03وہ بھی انہوں نے فردہ ٹائم بین کو ڈیفر کر دیا
25:07جی تین بڑے چیلنجز جو مجھے نظر آتے ہیں پہلا تو یہ کہ آپ کو
25:12پتا ہے ہمارا جو بیرونی سیکٹر ہے ایکسٹرنل سیکٹر وہ تقریباً
25:16مقبل طور پر انتار جو ہے وہ رمیٹنسز کے اوپر وہ ہمارے جو
25:21تقریباً کروڑ کے لگ بگ پاکستانی باہر کام کرتے ہیں وہ پچھلے
25:26سال انہوں نے کوئی 38 بلین ڈالر لے جائے اور اس 38 میں سے لگ بگ
25:31اٹھائی سرب ڈالر جو ہے وہ گلف کنٹریز سے آتا ہے اب گلف کنٹریز
25:37کا جو حال ہے یا ہونے والا ہے ان کی ایکوانوی سلو ڈاؤن ہو جائیں گی
25:42تو میرا خدشہ یہ ہے کہ وہ رمیٹنسز جو ہیں وہ ان میں کم ہی
25:47واقع ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پانچ سے دس فیصد پاکستانی
25:51خاص طور پر گلف میں کہا جاتا ہے کہ وہ ٹین سٹھ لاکھ سے ستر لاکھ
25:56پاکستانی کام کرتے ہیں پانچ دس فیصد پندرہ فیصد ہو سکتا ان کی
26:00نوکریاں خطر میں پڑ جائیں اور وہ پاکستان واپس آنے پر بجرور ہو
26:05جائیں دوسرا جو بڑا چیلنج ہے وہ تیل کا ہے ہم جو رول اپ تھم استعمال
26:11کرتے ہیں کہ اگر پانچ ڈالر عالمی منٹی پہیں آہ قیمت بڑھتی ہے
26:15فی بیرل کی تو پاکستان اور پاکستان میں رہنے والوں کو ایک
26:19ارب ڈالر کا ٹھیکہ لگتا ہے تو یہاں بات کر رہے ہیں تقریباً
26:23بیس پچیس تیس ڈالر آہ اضافہ آیا ہے تیل کی قیمت میں آہ تو یہ آہ
26:29اینولی تو کوئی سات آٹھ ارب ڈالر بن جائے گا آہ لیکن آہ سال بھر تو یہ
26:34جنگ نہیں چلنے والے تو یہ خطرناک چیلنجز ہیں آہ اور مجھے محسوس
26:39یہ ہو رہا ہے کہ حکومت کوئی سالیڈ ڈھوز قسم کے آہ اقدامات اٹھا
26:45نہیں رہی اچھا بے ڈاک سب یہ جو اقدامات کی آپ نے بات کی اب یہ
26:51ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے آئل کا کہ یہ تیل ظاہر ہے تیل وہی سے
26:55آتا ہے اس کے اوپر مختلف ممالک ہم نے میں دیکھ رہا تھا سری
26:58لنکا میانمر اور باقی آہ جو آہ کنٹریز ہیں اور راشنی کرتے ہیں
27:03بجائے اس کے کہ تیل مہنگا کر دیا جائے فرض کر حسن یوب میں آپ
27:06آہ چوہ ساب جاتے ہیں تو یہ بھی آپ کی ٹینکی کے اندر ہم اس
27:10ہفتے صرف آہ پندرہ لیٹری یا بیس لیٹر پیٹل ڈالیں گے تو راشنی ہو
27:13جائے گی سب کو حصہ بلے ملے غیر ضروری جو ہے لوگ سفر بند کر دیں
27:18جو دائیں بہن آگے پیشے کرتے ہیں تو یہ ایک آپشن ہے آہ آپ کا کیا
27:22خیال ہے یہ آپشن پاکستان کے اندر قابل عمل ہے اور میرے خیال میں اس
27:25کے اوپر بات ہونی چاہیے دیکھئے ابھی آہ جو پیٹرولیم سیکریٹری
27:31صاحب ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ ستائیس دن کا پیٹرول اور اکیس دن
27:34کا آہ ڈیجل جو ہے اس کے سٹاک ملک کے پاس مجھے تو ایک تو ہمارا
27:39پرابلم یہ ہے کہ جو پرانا مال خریدا ہوا ہے آہ اس کو بھی آہ
27:45کھیمتیں بڑھا کے جیسے یہ پچپن روپے فی لیٹر اور آہ فی لیٹر
27:48پیٹرول ڈیجل کی قیمت بڑھائی گئی تو وہ آہ منافع جو ہے وہ
27:53ریفائنڈریز اور آئل مارکننگ کمپنیز مسیبت کے وقت میں لے
27:57جاتی ہیں اور مسیبتیں ساری کی ساری جو ہیں وہ آم ساریس کے
28:00اوپر آم پاکستانی کے اوپر بن جاتی ہیں تو ایک تو یہ آہ حکومتی
28:04پالیسی جو ہے آہ کہ آہ کچھ آہ کچھ آئل مارکننگ کمپنیز یا
28:10ریفائنڈریز آہ یا حکومت خود سے یا پیٹرول پانپ والے منافع
28:13بنا لیتے ہیں آہ ادھر جنگ لگی ہے اور مسیبت ساری کی ساری جو ہے
28:17آہ وہ آپ کو اور میرے سر پر پڑھ جاتے ہیں دوسرا یہ معاملہ ہے
28:22آہ جو آہ فورن اکشینج کا آہ شورٹیج آہ آہ ہو سکتی ہے آہ
28:28اگر تیل کی قیمت اتنی ہائی رہتی ہے ہماری ریمنٹسنس کم ہو جاتی
28:32ہیں تو وہاں پہ حکومت کو چاہیے کہ جو اس وقت آہ افیشل ریٹ میں اور
28:37حوالے میں بہت بڑا فرق آنے لگا اس کا پھر معاملہ یہ ہوتا کہ باہر
28:41سے جو کیسے بھیج رہے ہیں وہ حوالے کے طرح آتے ہیں وہ بینک کے
28:44طرح نہیں آتے تو پھر وہ ہمیں آہ جو ہے وہ ڈبل جیپٹی سمجھ
28:48لیجئے کہ دو دو پسن کی پسیفتیں سامنے آ جاتی ہیں آہ حکومت کو
28:52پری ایمٹیو کچھ کام کرنے پڑیں گے جیسے روشن ڈیجیٹل بڑا اچھی
28:56سکیم تھی آہ اگر اس میں آہ انفلیشن پلس کے حساب سے کوئی
29:00ریٹ رکھا جائے تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ آہ کافی سارے آہ
29:04ڈالرز جو ہیں وہ باہر سے آہ اٹریکٹ کر سکتا ہے دوسرا آہ جو
29:09حکومت کا اپنا معاملہ ہے اب آپ سوچئے کہ تقریباً روزانہ کی
29:15بنیاد کے اوپر جو حکومتی کارے ہیں ان میں تیس سے بتیس کروڑ
29:19روپے کا آہ پیٹرول اور ڈیجل روزانہ کا جلتا ہے اب اعلان یہ کیا
29:24گیا ہے کہ پچاس فیصد اس میں کٹوٹی کی جائے گی یا پچاس
29:28فیصد آہ سیکریفائز کیا جائے گا تو اعلان سے آگے بڑھنا
29:32ہوگا حکومت کو صرف اعلان اور نارا بازی سے معاملہ نہیں
29:36چلتا تو میری تجویر آیتی ہو سکتی ہے کہ وہ جو پندرہ
29:40کروڑ روپے آہ روزانہ کا حکومت کہہ رہی ہے کہ اس کی کاروں
29:44میں دیزل اور پیٹرول کم ڈالا جائے گا وہ جو آہ میل کلاس
29:49طبقات ہیں لیکس سے کہ جو موڈر سائیکل رائزرز ہیں پاکستان میں
29:52بلکل صحیح ہے ان کے لئے ان کے لئے اس مال یہ آپشن کیا جاتا ہے
29:55حسن یہ بات ہو رہی ہے راشننگ کی کہ ہمیں راشننگ کی طرف
29:59بڑھنا پڑے گا بجائے اس کے کہ قیمت ایک آپشن کچھ لوگوں کا
30:04پولیسی صاحب کا یہ خیال ہے کہ جی قیمت یہ نہیں بدا دے کوئی
30:06لوگی نہ دوسرا یہ ہے کہ یار گاڑی چلتی رہے مضب آپ نے پچھنے
30:10بڑی اچھی بات کی کہ ایک پیٹرل کے اوپا ایک بائیک کے اوپا تین
30:13تین بندے جا رہے ہیں ملا کے وہ پیٹرل بھی ڈلوارے ہیں تو راشننگ
30:17is a good option دیکھیں option تو ہے تو یہ crisis دیکھیں کتنا
30:22بنتا ہے کیا crisis بنتا ہے یہ ایسی صورتحال رہتی ہے اب یہ
30:25دیکھنا ہے آنے والے دنوں میں کیا ہوتا ہے میرا تو ویسے دل
30:29کہتا ہے کہ یہ معاملہ اتنا لبا چلے گا نہیں کیونکہ وہ تو ہم
30:33صاحب کی دعا ہے انٹرنلی pressure built up ہو رہا ہے امریکہ کی
30:36اوپر اور economic pressure جسے بڑا pressure کوئی نہیں ہوتا جب
30:39سب سے زیادہ تکلیف جو ہے نا اگر میں خاور گمن صاحب کے جیب سے
30:42پانچ سو روپے نکالوں گا نا تو خاور گمن صاحب کو رات کو
30:45سوتے وقت تک جو ہے نا وہ یاد رہے گا کہ میرا پانچ سو روپے
30:47ایسا نکال لی ہے تو وہ جو روز پیٹرول میں چیزوں میں پیسے نکلتے ہیں
30:50مرے تکلیف دیتے ہیں لوگوں کو عوام کو لیکن میں ساتھ یہ بات کروں گا
30:54کہ ڈاکٹر سب سے سوال کرنا ہے ماشاءاللہ یہ مرسل تکیشوں میں
30:57ڈاکٹر سب ایک زیادہ بات ہے صورتحال تو خراب ہے لیکن ہمارے پاس
31:00ایک opportunity کی window open ہوئی ہے جس طرح سے کہا جاتا ہے جی
31:05کہ پاکستانیوں نے اتنے عرب ڈالر کوئی کہتا ہے جی 30 عرب ڈالر کوئی
31:08کہتا ہے 75 عرب ڈالر کوئی کہتا ہے 100 عرب ڈالر جو ہے وہ
31:11پاکستانیوں کا invest ہو گیا جی middle east کے اندر
31:14تو اب وہاں پر حالات خراب ہوئے ہیں تو واپس انہوں نے
31:17سرمایہ نکالنا ہے نکالنا ہے تو کیا وہ واپس ہم پاکستان
31:21لانے کے لیے ان کو کیا attraction دے کہ وہ پیسہ پاکستان
31:25واپس آئے اگر میں کہتا ہوں 10 عرب ڈالر ہی پاکستان واپس
31:28لانے میں یا 15 عرب ڈالر بھی لانے میں کامیاب ہو جائے تو وہ
31:31محلی تو win win situation بن جانی ہے ہم تو یعنی آپ پرشانی
31:35کر رہی ہیں کہ 15 سے 20 فیصد جو middle east کے ممالک میں jobs
31:40سے ہاتھ دھونا پڑے گا پاکستانیوں کو لیکن پاکستانی جو
31:43well off ہے ان کا بڑا پیسہ وہاں پر already
31:45investement پاکستان میں آج بلین ڈالر جو ہے وہ 15-20
31:48ڈالر تو لانا کو اتنا مشکل کام ہی ہونا چاہیے
31:53دیکھیں capital کو کہا جاتا ہے کہ وہ بہت
31:55sensitive چیز وہ سب صرف برپوک چیز جو ہے وہ
31:59capital ہوتا ہے اور وہ settling دیکھتا ہے اب آپ سوچئے
32:03کہ ہمارے عالی ترین جو عدلیہ ہے اس نے ایک
32:07فیصلہ دیا ہے کہ FBR جو ہے وہ غیر نوٹس کیے
32:11کسی بھی بزنس کے اوپر چھاپا مات سکتی ہے آپ سوچئے یہ
32:15کوئی signal نہیں ہے کہ capital واپس پاکستان آنے والا ہے
32:20جب پھر آپ سوچئے کہ اس سے پہلے ایک
32:25constitution court کا ہی فیصلہ سوپر ٹیکس ہے وہ جو
32:30retrospective تھا جو اس مقصد کے لیے حکومت نے لاغو کیا تھا
32:34کیونکہ اس وقت وہ former فاتحہ میں military operation ہو رہا تھا
32:38اب وہ military operation تو رہا نہیں لیکن آپ کی عالی ترین
32:42عدلیہ یہ کہتی ہے کہ وہ ابھی بھی آپ دیں گے پھر آپ سوچئے
32:46کہ یہ ایک signaling کرنا جب حکومت کی دبان سے یہ نکلتا ہے
32:51کہ ہم وہ net metering سے پتہ نہیں کسی اور طرف جا رہا ہے جو capital
32:56بیٹھا ہے دنیا ملک سے باہر وہ signal یہ لیتا ہے کہ بھئی یہ
33:01حکومت ہے یہ آپ سے agreement کرے گی اس کے بعد آپ کا سمایہ
33:05وصول کر لے گی اور پھر دو تین سال بعد اس کا گین بدل جائے گا
33:09اور یہ اپنا agreement جو ہے وہ چوڑ دے گی تو جب تک تو اس قسم کی
33:13signaling جا رہی ہے تو مجھے نہیں لگتا کہ کوئی پیسہ پا چکا ہے اور اس کے لیے
33:17محول سازگار آپ کو پیدا کرنا پڑے گا بلکل آپ کی بات صوفیت درست ہے اور حضرت
33:24پاکستان کے اندر وہ کہتے ہیں کہ جی فرنڈلی محول پیدا کرے تاکہ لوگ
33:28پیسہ لے کے ہیں چوڑ درامسل صاحب اب ظاہر ہے پاکستان کی معیشت
33:32دنیا کی معیشت کے ساتھ جڑی ہوئی ہے سوال اس سوالے سے آپ کے پاس
33:35ہے تو پوچھ لیں لاہور کے اندر ویسے مہنگائی کا کیا حال ہے کیونکہ
33:38مہنگائی اب ہر شہر میں بڑھ رہی ہے جیسا ہے مہنگائی پر تو کوئی
33:43توجہ نہیں ہے وہ تو اب بڑھتی جا رہی ہے اس کو کنٹرول کرنے کے لیے جب
33:47تک وہ وافر چیزیں نہ ہو میدان میں بزار میں تو وہ مہنگائی کنٹرول
33:52نہیں ہو سکتی یہ جو مسلوئی ہے اس کو کچھوڑی بول میز سے کچھ کابول
33:57کر ڈال لے لیکن جب تک افراد یعنی پروانی نہیں ہوگی چیزوں کی سپلائی بہت
34:05نہیں ہوگی تو وہ چیز کی دوسرا میں فرق سلیم صاحب سے یہ کہوں گا
34:09کہ اس وقت اس وقت اگر ہم جو بھی راشنگ کرنی ہے بچت کرنی ہے جو بھی
34:19اقدامات کرنے ہیں آپ جو پاکستان کے اندر گیس اور پٹرول آویلبل ہے
34:25اس پر چلے جائیں تیل سچ ٹائم کہ دنیا کے اندر نارمیلسی آجائے اور پٹرولیم
34:31اور دوسرے پروڈرکس کی جو ہے سپلائی چین جو ہے بہال ہو جائے آپ کو
34:36کون سی اتنی قیامت آگئی ہے کم بیک جتنے بیرل جہاں پیدا ہوتا ہے
34:40اسی کو ریفائن کر کے اسی سے کام چلانے کی طرف جائیں یہ ہے راشنگ بلکل صحیح
34:46سکریہ وقت دینے کے لیے اور مشکل وقت ہے پاکستان کی عوام کو حکومت
34:51کے جو بھی اقدامات ہیں ان کے ساتھ مل کے بڑھنا ہے اور اس مشکل وقت سے
34:55گزرنا ہے چھوٹی سی بریک اور بریک کے بعد ہم بات کریں گے آہ افغان
34:59طالبان آہ جو مقبوضہ وہاں پہ ایک رجیم بنی ہوئی ہے وہاں پہ آہ اب
35:04جو ایک خاص طبقہ ہے کنداری پشتون جو ہیں انہوں نے حکومت آہ رکھی
35:09ہوئی ہے اپنے پاس اور بڑے ہی آہ انداز سے بڑے سٹل انداز سے باقی ساری جو
35:14منورٹیز ہیں انہوں نے سائیڈ لائن کیا ہوئا اس کے اوپر تھوٹی سی بات کریں گے
35:18کہ یہ کب تک وہاں پہ یہ جو ایک قبضہ حکومت ہے وہاں پہ قائم
35:23رہے گی ناظرین مشرقہ غستہ کے اندر جو مسائل وہ تو ہیں ہی ہیں ہمارے
35:30جو ہمسائے افغانستان سے ہمیں جو کچھ اچھے کی امیدیں تھیں وہ ہمارے
35:35ساتھ کیا اور ان اچھے کی امیدیں آگے بڑھانی تھی وہاں ہی پہ جو
35:38مسائل ہیں وہ کافی آہ گھمیر ہوتے جا رہے ہیں آہ سٹوری یہ ہے خبر یہ
35:42ہے کہ جو کنداری بیلٹس سے آہ جو ریلیٹڈ وہاں پچتون کمیونٹی ہے ان
35:48کا اوورال آہ جو اس وقت سارے کا سارا وہاں پہ جو حکومت ہے ان کی
35:52جو اسٹیبلشمنٹ ہے ان کے تمام ادارے ہیں وہاں پہ جو بڑے بڑے عوضے
35:55ہیں ان کے اوپر قبضہ ہے جس کی وجہ سے الینیشن جو ہے محرومی محسوس
36:00آہ محسوس کی جاری ہے تاجکس ارزبس اور باقی جو وہاں پہ ایون
36:04حکانیس تو وہاں پہ ایک خانہ جنگی جیسی صورتیال بنتی جا رہی ہے
36:08جس کی وجہ سے لگ یہی رائے کہ مسائل وہاں پہ بڑھیں گے ظاہر ہے افغانستان
36:13کے اندر مسائل بڑھتے ہیں تو ہمارے اوپر اس کا اثر پڑتا ہے حسن حل
36:16اس کا کیا ہے اور آپ کو یہ کیا ویسے صورتیال بنتی نظر آ رہی ہے دیکھیں
36:19جی ہم تو ان کے اندر جو افغانستان ٹیلٹری کے اندر رہنے والے لوگ ہیں
36:24ان کی ہر ایک اترام کرتے ہیں ہمارے لیزدیک جی چاہیے کندھاری ہیں
36:28چاہے وہ ازبک ہیں چاہے گھو تاجک ہیں چاہے کوئی بھی وہاں پر
36:31رہنے والی قوم ہیں ہمارا تو ورد و پروسی ہیں ہم تو ان کو خیال
36:35رکھیں گے لیکن یہ آپس میں تو زیاری باتیں ان کی جھڑپیں
36:38سٹارٹ ہوئی نہیں ہیں ابھی ان طالبان کے اوپر ابھی جو ریسٹل حملہ
36:42ہوا ہے دو دن پہلے کی بات ہے کہ وہاں پر ان کے جو سمجھنے کے
36:47رینجرز کے چیف کو مار دیا ہیں کس نے مارا جی وہاں کے اندر
36:52انٹرنلی جو لوگ جن کو انہوں نے اپریس کیا ہوئے تو جیسا کرو
36:56گے ویسا بھرو گے جس قسم کے لوگ ہیں جس قسم کے انہوں نے اپنی
37:01بندوق کی نوک پر حکومت قائم رکھی ہوئی ہے یہ کوئی عوامی
37:04حکومت تھوڑی ہے یہ قبضہ ہے ان کا یہ قابض رجیم ہے تو قابض
37:07رجیم کے سامنے جو لوکل کمیونٹیز ہیں وہ سرنڈر نہیں کر رہی
37:11وہ ان کو پسند نہیں کرتی پہلے پانچ سال تک تو ان کا ایک
37:13تسلط رہ لیکن حالیہ کچھ عرصے میں جو پاکستان نے بھی ان کی
37:17طبیعت ہٹ کی ہے تو باقی لوگوں کو بھی ایک نظر آیا کہ یہ
37:20تو اتنے دلیل تو نہیں ہے یہ کمزور ہیں تو اب وہ بھی اپنے
37:23حقوق کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں چودی علام صاحب جب یہ دوہا
37:26معاہدہ ہوا تھا وہاں ایک طالبانی ایگری کیا تھا کہ جتنی بھی
37:30وہاں پہ کمیونٹیز ہیں منورٹیز کے اندر ان کی شمولیت
37:34انشور کی جائے گی اقتدار کے اندر ان کو حساب قدر جسہ
37:38دیا جائے گا معاملات اس تناسب سے آگے نہیں بڑے حالات کافی
37:44خراب ہیں اور پاکستان کے ساتھ خامخواہ کا پنگا لیا
37:47ورنہ چوئے صاحب نہیں آپ تو یہ تو ہے کہ اپنے شہریوں کے
37:53ساتھ برابری کا احترام کا تعلق جو ان کو بنانا چاہیے اور جو
37:58دو کمیٹمنٹ دی ہیں خواتین کے جنڈر کے دوسرے چوتھے
38:01معاملات پر وہ ان کے پر عمل کرنا چاہیے لیکن خاور گومنٹ
38:06دی گریڈ مجھے یہ فرمائیں کہ جب عوامی جمہوریہ چین افغانستان
38:10اور پاکستان سے کہہ رہا ہے کہ بھئی معاملات بیٹھ کر حل
38:13کرو تو آپ کو اس کی طرف کیوں نہیں جانا چاہیے چوئے صاحب آپ
38:19کے موں میں گیش ہے کہ پاکستان اس کے طرف برپور انداز سے جا
38:22رہا ہے اور پاکستان نے یہ یہ پرو ایکٹیبلی چائنہ کو انگیج کیا
38:25ہے اور پاکستان کے بحث کے اوپر ہی چائنہ آگے بڑھ رہا ہے ہم تو
38:29پنجابیج کہہ رہے ہیں دومی دومی اتھی چوئے صاحب کہہ رہے ہیں کہ
38:31معاملات بہتر جائیں ہمارا دماغ خراب تھوڑے ایک ہم ان کے ساتھ
38:35لڑائی کریں اور اچھے کہ امید رکھنی چاہیے ہم بات چیت کرتے ہیں
38:38اور آگے سے وہ آپ ظاہر ہے ڈرونز پہ جو آ جاتے ہیں ویکنڈز کے
38:41اوپر آپ نے دیکھا جو پر اس کے اندر ڈرونز آگئے تو پھر ظاہر
38:44ایسے تو نہیں ہوتا نا کہ مطلب آپ شرارت بھی کریں اور ساتھ
38:46ساتھ اکی کہنا چاہیے صاحب چوپنیاں دناڑے دو دو
38:48جھوٹے ارزامات لگاتے ہیں یہ سیبلینز کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
38:52پاکستان کے اندر یہ سیبلین پاپلیشن کو ٹارگٹ کر کے
38:55الٹا ارزام لگاتے ہیں یہ گھٹیاک پن ہے نیچ پن ہے یہ پڑوسی
38:58نہیں ہے یہ گھٹیاک اس کے پڑوسی ہیں ہمارے پھر بھی ہم اچھے
39:01امید رکھتے ہیں اور چائنیز لیڈرشپ کے اندر ظاہر ہے ایک
39:06معاملہ آگے بڑھ رہا ہے کوئی ریکنسلیشن کا لیکن ظاہر ہے
39:09معاملات حل اسی وقت ہونے ہیں جب تک جو ہے مقبوضہ وہاں پہ جو
39:13طالبان رجیم ہے وہ یہ انشور نہیں کرے گی کہ افغانستان
39:17سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی آج کے لیے
39:19اتنی انشاءاللہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی اجاز دیجئے گا
39:22اللہ حافظ
Comments

Recommended