- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Khulasa e Mazameen e Quran | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah'a ta'a kalamu pardha ya Rasul ne
00:04Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:09Nakhmaduhu wa nussalli ala Rasulihil karim
00:12Amma abad bismillahirrahmanirrahim
00:14Allahumma salli ala Muhammadin wa ala ala Muhammadin
00:17Wabarik wa sallim
00:18Rabbish rah lih sadri wa yassir lih amri
00:21Wakhlu lukudata min lih sani yafqahun qawli
00:23Wajعل lih waziram min ahli
00:25Amin ya Rabbil alameen
00:27ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:30امید آپ خیر آفیت سے ہوں گے
00:32اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:34اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظ ومان میں رکھیں
00:38ایمان کی سلامتی عطا فرمائے
00:40عافیت سے نوازے
00:41قرآن حکیم سے مزید محبت عطا فرمائے
00:44اور قرآن پاک سے تعلق کی مضبوطی عطا فرمائے
00:46اللہ تعالیٰ کی توفیق ہی سے
00:48خلاصہ مزامین قرآن حکیم کا سلسلہ جاری ہے
00:51اور آج انشاءاللہ تعالیٰ ہم اس حوالے سے
00:53قرآن حکیم کے تئیسوے پارے کا مطالعہ آپ کے سامنے رکھیں گے
00:57قرآن پاک کے تئیسوے پارے میں
00:58سورہ یاسین کی آیت امبر 31 سے آغاز ہوتا ہے
01:01اور تئیسوے پارے کی تکمیل ہوتی ہے
01:04سورة زمر کی آیت امبر 32 پر
01:06ترمیان میں اور بھی صورتیں ہیں
01:08جن کا ہم تعرف آپ کے سامنے رکھیں گے
01:10انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو یاد ہوگا
01:12باعث پارے کے آخر میں
01:13سورہ یاسین کا آغاز ہو گیا تھا
01:15اس کا تعرف ہم نے آپ کے سامنے رکھ دیا تھا
01:17اس تعرف کو دہراتے ہیں
01:19اور پھر سورہ یاسین کی چند منتخب آیات کے
01:21مطالعہ کی طرف چلیں گے
01:24سورہ یاسین کے تعرف کے حوالے سے پہلی بات
01:26سورہ یاسین مکی صورت ہے
01:28قرآن حکیم میں
01:30اس صورت کا مقام وہی ہے
01:31جو ایک انسانی جسم میں
01:33دل کا ہوتا ہے
01:34اور جیسے دل دھڑکتا ہے
01:36اور بدلتا ہے
01:37اسی طرح سورہ یاسین مزامین بھی
01:40بدلتے ہوئے ہمیں نظر آتے ہیں
01:42پانچ رکعوں کی تخصیم اس طرح ہے
01:44پہلے دو رکعوں میں
01:46ایمان و رسالت کا ذکر ہے
01:48تیسے رکعوں میں توحید کے حوالے سے بیان ہے
01:51اللہ تعالیٰ کی قدرت کی
01:52نشانیوں کا تذکرہ آتا ہے
01:53رات کا تذکرہ ہے
01:55کشتی کا تذکرہ ہے
01:56سورج کا تذکرہ ہے
01:57چاند کا تذکرہ ہے
01:58اور اللہ کی نعمت اور قدرتوں کو بیان کیا گیا
02:01آخری دو رکعوں میں
02:02قیامت کے حالات
02:04نافرمانوں اور فرمبرداروں کے انجام کا ذکر ہے
02:07تو گویا
02:08مستقل جو موضوعات مکی صورتوں میں
02:10ایمانیات سلاسہ
02:12توحید ہے
02:12آخرت ہے
02:14رسالت ہے
02:14یہ موضوعات
02:15مستقل موضوعات مکی صورتوں کے
02:17اور یہ سورہ یاسین میں بھی ہمارے سامنے آتے ہیں
02:20اس تعریف کے بعد چلتے ہیں
02:22اب سورہ یاسین کے چند
02:23منتخب مقامات کے متعلق کی طرف
02:28کیا ہے آج کی نشیس کے لیے
02:30وہ سورہ یاسین کی آیت نمبر 58 ہے
02:33اللہ تعالیٰ نے جنت والوں کا تذکرہ فرمایا
02:36اور جنت والوں کا کیسے کیسے اکرام ہوگا
02:39اس کا ذکر ہے
02:40جنت والوں کے لیے کیا کیا نعمتیں
02:42کچھ کا تذکرہ ہے
02:43اور اہل جنت کے لیے
02:45اللہ تعالیٰ کا سلام پیش ہوگا
02:47اللہ اکبر کبیرہ
02:49اللہ تعالیٰ کی طرف سے جنت والوں کو
02:51سلام کہا جائے گا
02:53کس قدر
02:54اللہ تعالیٰ کی شان کریمی ہے
02:56اور کس قدر بندوں پر
02:58اللہ تعالیٰ کی کرم نوازی ہے
03:00وہ جنت پہنچیں گے
03:01اللہ ان سے خطاب بھی فرمائے گا
03:03اور اللہ انہیں اپنا دیدار بھی کرائے گا
03:05اور اللہ انہیں سلام بھی کہے گا
03:07سورہ یاسین کے آیت نمبر 58 میں
03:09اللہ تعالیٰ نے فرمایا
03:10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:15سلام
03:16سلام ہوگا
03:17سلامتی کا اعلان ہوگا
03:19قول من رب رحیم
03:20رب رحیم کی طرف سے یہ بات ہوگی
03:23اللہ تعالیٰ رب رحیم
03:25اپنے بندوں کو سلام کہے گا
03:27آپ اندازہ کریں
03:28درہ دل کے کانوں سے سنیں
03:30اللہ تعالیٰ نے کیا کچھ جنت میں تیار کیا
03:32بہت کچھ
03:33اور حدیث مبارک میں آتا ہے
03:34حدیث قدسی ہے
03:36بخاری شریف میں ہے
03:37اور اللہ کے رسول علیہ السلام نے نقل فرمایا
03:39کہ اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے
03:41کہ جنت میں اللہ نے وہ کچھ تیار فرمایا ہے
03:48نہ کسی آنکھ نے کبھی دیکھا
03:50نہ کسی کان نے کبھی سنا
03:52اور نہ کسی کے دل میں
03:53اس کا خیال بھی کبھی آیا ہوگا
03:55اللہ اکبر
03:56بہت کچھ ہے
03:57اور یہ کتنی بڑی شان کریمی کی بات ہے
03:59اللہ کی طرف سے
04:00کہ اللہ بندوں کو سلام کہے گا
04:02اس سے معلوم ہوا
04:03کہ ملاقات کا عدب کیا ہے
04:05سلام کرنا
04:05اللہ تعالیٰ سلام کہے گا جنت والوں کو
04:08نبیوں نے ملاقات کا عدب
04:10سلام کرنا بتایا ہے
04:11اہل جنت کو فرشنے بھی سلام کہیں گے
04:15دنیا میں ایمان والوں کو
04:16ملاقات کے لئے کیا کہا گیا
04:17سلام پیش کرنے کو کہا گیا
04:20لیکن یہاں سب سے بڑی بات آئیں
04:21سلام سلام ہوگا
04:23قولم رب رحیم
04:25رب رحیم کی طرف سے یہ بات ہوگی
04:27یہ اعزاز ہوگا
04:28یہ اکرام ہوگا جنت والوں کا
04:29اب بتائیے
04:30جسے جنت کا شوق لگ جائے
04:32اور جسے اللہ سے ملاقات کا
04:34یقین اور شوق ہو جائے
04:36اور جو اللہ کی نعمتوں کا
04:38طلبگار ہو جائے
04:39دنیا پھر کیا ہے
04:40دنیا تو مچھر کے پر سے بھی زیادہ حقیر ہے
04:42اللہ ہمیں آخرت کا یقین اطاف فرمائے
04:45اللہ تعالیٰ کے کلام کا یقین اطاف فرمائے
04:47اور وہ اللہ اپنے بندوں کو
04:49سلام کہے گا
04:51اللہ وقت پر کبیرہ
04:52اس کے بعد اگلی جن آیات کا ہم نے
04:55انتخاب کیا ہے
04:56سوری آسین میں سے
04:57وہ سوری آسین کی آیات ساٹھ اور ایک سٹھ
04:59بڑا عجیب مقام ہے
05:01شیطان کی نہیں رحمان کی عبادت کرو
05:04عبادت تو اللہ ہی کی ہوتی ہے
05:06آئیے ہم سمجھتے ہیں
05:07شیطان کی بھی عبادت کا ذکر مل رہا ہے
05:11کیا مطلب ہوتا ہے
05:12اس کا یہ بھی جانیں گے
05:13سوری آسین کی آیت نمہ سکسٹی اور سکسٹی ون
05:16اشاد ہوا
05:16علم آہد علیکم یا بنی آدم
05:20کیا اے بنی آدم
05:21میں نے تمہیں حکم نہ دیا تھا
05:23اللہ تعبد الشیطان
05:25کہ تم شیطان کی بندگی نہ کرنا
05:28انہو لکم عدو مبین
05:30بے شک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
05:33وَأَنِعْبُدُونِ
05:34اور تم میری ہی عبادت کرنا
05:36حادہ سرات مستقیم
05:39یہی سیدھا راستہ ہے
05:40اللہ تعالیٰ پوچھے گا قیامت کے دن
05:42لوگوں سے پوچھے گا
05:43سرکشوں سے باغیوں سے کافروں سے
05:46مشرکوں سے نافرمانوں سے
05:49گمرہ لوگوں سے
05:50کیا تمہیں حکم نہیں دیا تھا میں نے
05:52کہ تم شیطان کی بندگی نہ کرنا
05:54لفظ عبادت آرہے
05:55لا تعبد الشیطان شیطان کی عبادت نہ کرنا
05:58شیطان کی عبادت سے کیا مراد ہے
06:00شیطان کی عبادت سے مراد ہے
06:02اللہ کا حکم چھوڑ کر شیطان کی بات کو ماننا
06:05اللہ کی تقادے کو چھوڑ کر
06:07شیطان کی پڑائیوی پٹی پر عمل کرنا
06:09اللہ تعالیٰ نے جس بات سے
06:11روکا ہے شیطان اس بات کا حکم دیتا
06:12اس پر عمل کرنا
06:13تو اللہ کو چھوڑ کر جب شیطان کی معنی جا رہی ہے
06:16تو عبادت کس کی ہو رہی ہے
06:18شیطان کی
06:19اس سے ایک اور تصور بھی واضح ہوتا ہے
06:22ہمارے ذہن میں عبادت کا تصور فقط کیا رہ گیا
06:24بھئی نماز عدا کرنا عبادت ہے
06:27تب ہی تو لوگ کہتے ہیں
06:28اللہ کی بھی کرو مخلوقی بھی کرو
06:30اللہ کی بھی کرو بندوں کی بھی کرو دنیا کی بھی کرو
06:32آخرت کی بھی کرو
06:33اور بھئی کیا مطلب
06:34ہر وقت اللہ ہی کی کرنی ہے
06:35سبحان اللہ
06:36عبادت کا تصور بگڑ گیا آج ہمارا
06:38بڑا محدود ہو گیا
06:39بس نماز کو رمضان کو روزے کو
06:41لوگوں نے عبادت سمجھا
06:42نا عبادت تو چوبیس گھنٹے مطلوب ہے
06:46ہاں کچھ ہیں اعمال عبادت
06:49مورٹس آف ورشپ
06:50پلرز آف اسلام
06:51نماز ہے زکاة ہے روزہ ہے حج ہے
06:54کچھ اور بھی عبادت ہے قربانی ہے
06:56تو یہ ہیں عبادت
06:58مورٹس آف ورشپ
07:00یہ پلرز آف اسلام ہیں
07:01پورے اسلام تو ابھی اس کے اوپر آئے گا نا
07:03ان ستونوں پر پورے عمارت بننی ہے نا اسلام کی
07:06تو عبادت تو مورٹس آف ورشپ ہے
07:08عبادت چوبیس گھنٹے مطلوب ہے
07:10اللہ تعالی نے فرمایا ہمیں
07:12سورہ ذاریات کے آیت امبر چھپن ہے
07:14جہاں ارشاد ہوتا ہے ستائیس پارے کے شروع میں
07:20اللہ تعالی نے فرمایا میں نے تمام جنات اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا
07:25زندگی آمد برائے بندگی
07:27زندگی بے بندگی شرمندگی
07:29مسجد میں بھی اللہ کو بڑا ماننا ہے
07:31اللہ کے حکم پر عمل کرنے
07:32نماز ادا کرنی
07:33مسلح پر بھی اللہ کو بڑا ماننا
07:34اب دکان پر بھی اللہ کو بڑا ماننا ہے
07:36پارلیمنٹ میں بھی اللہ کو بڑا ماننا ہے
07:38کاروبار بھی بھی اللہ کو بڑا ماننا ہے
07:41allah kitnye ghen'te maabud hai humara
07:43koye kaya sate hai kye jumye ki dhu rakat ka maabud hai humara
07:46na na na maaz allah
07:47chale jumye ka eek dhu ghen'ta na
07:48اچha pánch wakki namaz ka ڈیٹھ dhu ghen'ta
07:51nahi bhai allah 24 ghen'te maabud hai
07:53to allah ki abadat ka taqada bhi 24 ghen'te
07:55ab 24 ghen'te mein allah ki bhoas sara haakamat hai na
07:58abadat se mutalik
08:00معamla se mutalik
08:01akhlaqiyah se mutalik
08:02lindin se mutalik
08:03karubar se mutalik
08:04اور khushi ghemiy se mutalik
08:05معاشرہ se mutalik
08:06معیش se mutalik
08:07adalat se mutalik
08:09tualimiy nidam se mutalik
08:10اور riaasat se mutalik
08:12hukmaran se mutalik
08:13اب in mواقع پر
08:15ager allah ka hukum chhoڑنے
08:16اور shaytan ki pardai wii ptti bhar amal ہو رہے
08:18کہ shaytan ki pehrui ki jari
08:20shaytan ki bhat mani jari hai
08:21تو پھر عبادت kiski ہو رہی
08:23عجیب لگ رہے na
08:24shaytan ki abadat ہو رہی
08:26allah ka hukum chhoڑ کا
08:27shaytan ki manna
08:28allah ki dhawet ko chhoڑ کا
08:29shaytan ki dhawet ko قبول کرna
08:31allah ki chahat ko chhoڑ کا
08:32shaytan ki chahat per amal کرna
08:33یہ shaytan ki abadat ہے
08:34allah فرمائے گا
08:35اَلَمْ أَعْحَدْ إِلَيْكُمْ
08:37يَا بَنِي آدَمَ
08:38أَلَّا تَعْبُدُ الشَّيْطَان
08:39اے بنی آدم
08:40اے انسانوں
08:41کیا میں نے تمہیں حکم نہیں دیا تھا
08:43کہ shaytan ki abadat نہ کرنا
08:44اِنَّهُ لَكُمْ عَدُوُ مُبِين
08:46بے شک و تمہارا کھلا دشمن ہے
08:48وَأَنِعْبُدُونِ
08:49اور میری ہی عبادت کرنا
08:51ہادا صراط مستقیم
08:53یہ سیدھا راستہ ہے
08:54اللہ ہمیں صراط مستقیم
08:56کے ہدایت عطا فرمائے
08:57اللہ تعالیٰ اپنی ہی
08:58کامل بندگی کی توفیق عطا فرمائے
09:00شیطان کی پڑھائی بھی پٹی
09:02شیطان کی دعوتیں
09:03شیطان کی اکساہتیں
09:04اللہ ان سے میری آپ کی
09:06ہم سب کی حفاظت فرمائے
09:07اگلا ایک اور مقام
09:09بڑا خطرناک یہ بھی ہے
09:10آخرت کے اعتبار سے خطرنا
09:11کیوں ابھی ترجمے سے بات
09:12واضح ہو جائے گی
09:13یہ سورہ یاسین کی آیت
09:14نمبر ہے 65
09:16انسانی ععضہ کی گواہی
09:18سورہ یاسین آیت 65
09:19کل انسانی وجود میں سے
09:21ععضہ گواہی دیں گے
09:23اس کا ذکر آ رہا ہے
09:24اشاد ہوا
09:25اَلْيَوْمَ نَخْدِمُ عَلَىٰ أَفْوَاهِهِمْ
09:28آج ان کے موہوں پر
09:29ہم مہر لگا دیں گے
09:30موہ ان کے بند کر دیں گے
09:33وَتُقَلِّمُنَا أَيْدِيهِمْ
09:34اور ان کے ہاتھ ہم سے کلام کریں گے
09:36وَتَشْهَدُ أَرْجُلُهُمْ بِمَا قَانُ يَفْسِبُونَ
09:39اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے
09:40ان کاموں پر جو یہ کیا کرتے تھے
09:42اللہ اکبر
09:43اللہ زبان بن کر دے گا
09:45موہ پر مہر لگا دے گا
09:46ہاتھ کلام کریں گے
09:48اور پیر بولیں گے
09:49پیر گواہی دیں گے
09:50اللہ اکبر
09:51میرا ہاتھ میرا پیر میری زبان
09:54وہ کچھ ہمارا نہیں سب اللہ کا ہے
09:57اللہ نے ہی پیدا کیا ہے ہمیں
09:59یہ سارے اعضاء اللہ ہی نے بنائے ہیں
10:01ہاں آج زبان بولتی ہے
10:03کل ہاتھ بھی بولے گا
10:04اللہ کی حکم سے بولے گا
10:05پیر بھی بولے گا
10:06گواہی دے گا اللہ کی حکم سے
10:09ہاں
10:09سور نور میں یہ ذکر بھی آتا ہے
10:11کہ اللہ کی حکم سے زبان بھی ٹھیک ٹھیک بولے گی
10:13یہاں ہاتھ اور پیر کی گواہی کا ذکر ہے
10:15سور حامیم السجدہ ہے
10:17چوبیس میں پارے میں
10:18وہاں ذکر آتا ہے
10:20کہ انسانوں کی آنکھ
10:22انسانوں کے کان
10:23اور انسانوں کی کھالے بھی گواہی دیں گی
10:26پوچھیں گے لیمہ شہید تم علی نا
10:27کھالوں سے تم نے کیوں ہمارے خلاف گواہی دی
10:30کھالے کہیں گی
10:31انتقن اللہ اللہ انتق کل شئی
10:33جس اللہ نے ہر شئید کو بولنے کی صلاحیت دی
10:35اس اللہ نے ہمیں کلام کرنے کی صلاحیت
10:38اعتا فرما دی
10:38یہ چھے پارٹس آف باڈی
10:41چھے اعضا ہمارے وجود کے
10:43ان کا ذکر قرآن پاک میں آتا ہے
10:44یہ بندوں کے خلاف گواہی دیں گے
10:46زبان بھی ہے
10:47ہاتھ بھی ہے
10:48پیر بھی ہے
10:48یا مو پر مہر لگانے کا ذکر پتا ہے
10:51کیوں کہ کچھ لوگ جھوٹ بولنا چاہیں گے
10:52سورة الانعام میں مشرق کہیں گے
10:54اللہ کی قسم ہم تو مشرق نہیں تھے
10:56سورة مجادلہ میں منافقین کہیں گے
10:58ہم تو منافق نہیں تھے
10:59اب یہ جو جھوٹ بولیں گے
11:00زبان بن
11:01اب ہاتھ بولیں گے
11:02اور اب پیر بولیں گے
11:03ورنہ زبان بھی بولے گی
11:04تو زبان
11:05ہاتھ
11:06پیر
11:06آنکھ
11:07کان
11:07کھال
11:07یہ چھے اعضا تو انسان کے اندر سے گواہی دے دیں گے
11:10کوئی ایکسٹرنل ویٹنس نہ بھی ہو
11:12تو انسان کے وجود میں سے اعضا پیش کر دیے جائیں گے
11:16جو گواہی دیں گے
11:17دعا کرنی چاہیے
11:18اللہم حاسبنا حساب یسیر
11:20اے اللہ ہم سب کے حساب کو آسان فرما دے
11:23اے اللہ کل کی زلت سے
11:25رسوائی سے ہم سب کی حفاظت فرما لے
11:27اللہ کل ندامت نہ ہو
11:28اللہ پردے میں رکھ کر تو ہمیں معاف کر دے
11:30یہ ہمارے اپنے آزا کھڑے ہو گیا
11:32کون بچائے گا ہمیں
11:33اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے
11:35اور ہمیں پردے میں رکھ کر معاف فرما دے
11:37اور کل کی زلت سے
11:38رسوائی سے
11:39اللہ میری آپ کی ہم سب کی حفاظت فرمائے
11:42یہ سورہ یاسین کی چند منتخب آیات کا متعلق ہم نے آپ کے سامنے رکھا
11:46اس کے بعد قرآن پاک کے 23 پارے میں
11:48سورت صوفات کا آغاز ہوتا ہے
11:51سورہ صوفات بھی ایک مکی صورت ہے
11:53اور بہت ساری آیات اس میں ہیں
11:55مختصر مختصر
11:56آئیے
11:57سورت صوفات کا تعریف آپ کے سامنے رکھتے ہیں
11:59سورت صوفات
12:01یہ مکی صورت ہے
12:03صوفات صفوں سے
12:04اور یہ فرشتوں کی صفوں کی طرف بھی اشارہ ہو رہا ہے
12:08تو سورہ صوفات مکی صورت ہے
12:11آغاز میں اللہ تعالی نے فرشتوں کی قسمیں بیان فرمائے
12:18یہ فرشتوں کی قسم اللہ تعالی نے بیان فرمائی
12:21اور بعد میں اسی صورت میں ذکر آتا ہے
12:23کہ فرشت خود ہی کہتے صوفون ہم ہی صفے باندنے والے ہیں
12:27تو فرشتوں کی بھی صفے ہیں
12:29اور ایمان والوں کی صفے نماز میں بھی ہوتی ہیں
12:31اور ایمان والوں کی صفے میدان قتال میں بھی ہوتی ہیں
12:34یہ سورہ صف میں ذکر آتا ہے
12:3628 پارے میں
12:37بارحال آغاز میں
12:38سورہ صوفات کے آغاز میں
12:40اللہ تعالی نے فرشتوں کی قسمیں بیان فرمائی ہیں
12:43توحید کے دلائل وحی کی حفاظت اور آخرے سے متعلق قفاد کے سوالات کے جوابات کا ذکر ہے
12:50فرشتے بھیجے جاتے ہیں وحی لے کر
12:53جب وحی کا نزول ہوتا ہے تو شیعاتین جنات کچھ اچکنے کی کوشش کرتے
12:58تو شہاب ساقب ان کو مارے جاتے اور ستار ان کو توڑ کر مارے جاتے
13:03اور وحی کی اللہ تعالی نے حفاظت فرمائی
13:05تفصیل تفاصیر میں دیکھی جا سکتی ہے
13:07لکھا ہے توحید کے دلائل وحی کی حفاظت اور آخرے سے متعلق قفاد کے سوالات کے جوابات کا ذکر ہے
13:14اللہ تعالی کے فرمبردار بندوں کے لیے جنت کی نعمتوں اور نافرمانوں کے لیے جہنم کے مختلف عذابوں کا بیان
13:22ہے
13:22گویا توحید کا تذکرہ بھی ہے وحی کا ذکر ہے تو رسالت کا بیان بھی اور آخرت کا تذکرہ بھی
13:27ہے
13:27مستقل مکی صورتوں کے موضوعات یہاں سورہ صافات میں بھی ہمارے سامنے آتے ہیں
13:32سورہ صافات میں آٹھ انبیاء اکرام علیہ السلام کے واقعات کا ذکر ہے
13:37آٹھ انبیاء علیہ السلام کے واقعات کا ذکر ہمیں یہاں ملتا ہے
13:41جنات اور فرشتوں کے اصل مقام کا بیان ہے
13:44جنات کے بارے میں غلط تصورات لوگوں نے قائم کر لی
13:47ان کو خدا کی خدائی میں شریک کر دی
13:49تا مشرقین نے بتایا جارہا ہے جنات بھی اللہ کی مخلوق
13:52فرشتوں کو مشرقین مکہ نے اللہ تعالی کی بیٹیاں قرار دے دیا
13:55معاذ اللہ بترین شرک کیا
13:57بتایا جارہے فرشتیں بھی اللہ کی مخلوق اور اللہ کے بندے ہیں
14:00سورت کے ختام پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غالب آنے کی بشارت
14:06اور اللہ تعالی کی عظمت کو بیان کیا گیا ہے
14:09جو مکہ مکرمہ میں حق و باطل کا معارکہ چل رہا تھا
14:12ایک حق و باطل کے درمیان کشا کش کا سسلہ جاری تھا
14:16اللہ تعالی اعلان فرمارے کہ رسول اکرم علیہ السلام غالب آئیں گے
14:19اور یہ کفار ناکام ہوں گے
14:21اور سورت کے آخر میں اللہ تعالی کی عظمت کو بیان کیا گیا ہے
14:25یہ چند نکاتیں سور صوفات کے تعرف کے حوالے سے
14:28اب آئیے چلتے ہیں
14:29سور صوفات کی چند منتخب آیات کے مطالعے کے طرف
14:33جن آیات کا ہم نے انتخاب کے بہت مشہور واقعہ ہے
14:37قربانی کے حوالے سے اس کا تذکرہ ان آیات میں ہے
14:39سور صوفات کی آیات 102 تا 108
14:42انہی آیات کا انشاءاللہ مطالعہ کریں گے
14:45سور صوفات میں سے
14:46زبہ عظیم کا ذکر بہت عظیم زبیہ
14:50اس کا تذکرہ اس مقام پر آ رہا ہے
14:52اشارت ہوتا ہے سور صوفات کی آیت نمبر 102
14:56فَلَمَّا بَلَغْ مَاعُ سَعْيَا
14:58پس جب وہ یعنی اسماعیل علیہ السلام
15:00ان ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ
15:02بھاگ دوڑ کرنے کے قابل ہوئے
15:04مشہور واقع ہے نا
15:05بڑھاپے کی عمر ہے
15:06ستازی برس کمو بیش
15:08برسوں کی دعاوں کے بعد
15:09اللہ تعالی نے بیٹے دیئے
15:10یعنی اسماعیل علیہ السلام
15:12اب وہ بارہ تیرے برس کے ہو گئے
15:13اور سو برس کے بوڑے ہو گئے
15:15ابراہیم علیہ السلام
15:16تو اب یہ اکلوتا بیٹا ہے
15:18ابھی جوان ہوا چاہتا ہے
15:20ابھی محنت کرنے کے قابل ہوا چاہتا ہے
15:22اب اللہ کیا فرما رہا ہے
15:23قَوْلَ يَا بُنَيَّا
15:25ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا
15:26یا بُنَيَّا اے میرے پیارے بیٹے
15:29اِنِّي عَرَافِ الْمَنَامِ اَنِّي أَذْبَحُكَ
15:32بے شک میں خواب میں دیکھتا ہوں
15:34کہ میں تمہیں زباہ کر رہا ہوں
15:36فَنْذُرْ مَا ذَا تَرَا
15:37بَلَا تم دیکھو تمہاری کیا رائے ہیں
15:39اچھا پیغمبر کا خواب بھی
15:41وہ سچا ہوتا ہے
15:43اور وہ وحی پر مبنی ہوتا ہے
15:44پیغمبر کا خواب وحی پر مبنی ہوتا ہے
15:47تو وہ تو اللہ کے حکم کے پابند ہیں
15:49یہ نہیں پوچھ رہے کہ
15:50اگر تم تیار نہیں
15:51تو میں تمہیں زباہ نہیں کروں گا
15:52اللہ بَنَا
15:53یہ دیکھ رہے ہیں
15:54کہ بیٹے کی تربیت کس نہج پر ہوئی ہے
15:56کس انداز سے ہوئی ہے
15:58فَنْذُرْ مَا ذَا تَرَا
15:59اے میرے پیارے بیٹے
16:00بھلا تم دیکھو تمہاری کیا رائے ہیں
16:01قَالَ يَا أَبَتِ فَعَلْ مَا تُؤْمَرْ
16:04انہوں نے عرض کی
16:04اسماعیل علیہ السلام نے
16:05اے میرے ابباجان
16:06آپ کو جو حکم دیا گیا
16:08کر ڈالی یہ عمل
16:10سَتَجِدُنِي
16:10انشاء اللہ من الصابرین
16:13اللہ تعالی نے چاہا
16:14تو انقریب آپ مجھے
16:15سبر کرنے والوں میں سے پائیں گے
16:18کتنے آرام سے
16:19میں نے ترجمہ کر دیا
16:20آپ کے سامنے ہو
16:20کتنے آرام سے آپ نے سن لیا
16:22سوہ برس کا بوڑا ایک باپ
16:25بڑھاپے کا واحد
16:26بظاہر
16:27ظاہری طور پر واحد
16:28سہارا اکلوتا بیٹا
16:29برسوں کی دعاوں کے بعد ملا
16:31اور اللہ فرماتے ہیں
16:32زبا کر دو
16:33اور بیٹا کہت ابباجان کر دیجئے
16:36کیسا باپ ہے وہ
16:37اللہ اکبر
16:38اور کیسا بیٹا ہے وہ
16:44لوگ آسان سمجھتے ہیں
16:46مسلمہ ہونا
16:46اللہ اکبر
16:47فلمہ اسلمہ
16:49پس جب دولوں نے
16:51اسلام کی روش اختیار کی
16:53اسلمہ اسلام سے ہے
16:54فلمہ اسلمہ
16:56جب دونوں جھک گئے
16:57کیا مطلب اسلام کی روش
16:58اسلام کیا ہے
16:59اپنے آپ کو جھکا دینے کا نام
17:00اپنے آپ کو سرنڈر کر دینے کا نام
17:02اللہ کے حکم کے سامنے
17:03باپ بیٹے کو زبا کرنے کو تیار
17:06اور بیٹا باپ کے ہاتھوں
17:08زبا ہونے کو تیار
17:09فلمہ اسلمہ
17:10پس جب دونوں جھک گئے حکم کے سامنے
17:13وَتَلَّهُ لِلْجَمِينَ
17:15اور پیشانی کے بل
17:16ابراہیم علیہ السلام نے
17:17اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو لٹھایا
17:19کئی بیٹے کا چہرہ دیکھ کر
17:21باپ کی محبت آڑے نہ آ جائے
17:24رب کے حکم پر عمل کرنے میں
17:27بھائی میں بھی صاحب اولاد ہوں
17:30آپ میں سے جو لوگ دیکھنے
17:31اس پروگرام کو اکساس صاحب اولاد ہوں گے
17:33کہنا کتنا آسان ہے
17:34یہ ترجمہ کرنا کتنا آسان ہے
17:36but to feel that
17:37it's very very very difficult
17:39اس کو محسوس کرنا بہت مشکل بات ہے
17:41وَتَلَّهُ لِلْجَمِينَ
17:43اور پیشانی کے بل
17:44ابراہیم علیہ السلام نے
17:45اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو لٹھایا
17:47وَنَا دَيْنَاهُ أَيَّا إِبْرَاهِيمَ
17:49اب اللہ فرما رہا ہے
17:50اللہ نے روک دیا
17:51اس سے آگے تمہارا امتحان نہیں چاہیے
17:53وَنَا دَيْنَاهُ أَيَّا إِبْرَاهِيمَ
17:55اور ہم نے پکارا
17:57اے ابراہیم
17:58قَدْ صَدَّقْتَ رُؤِيَا
17:59یقین ہے تم نے خواب سچ کر دکھایا
18:01امتحان لینے والے رب نے
18:05اب روک دیا ہے
18:06کیا ابراہیم
18:07اس سے آگے امتحان تمہارا مطلوب نہیں ہے
18:10قَدْ صَدَّقْتَ رُؤِيَا
18:11بس تم نے تو خواب کو سچ کر دکھایا
18:13اِنَّا كَذَلِكَ النَّجِزِ الْمُحْسِنِينَ
18:16اسی طرح امدگی کے ساتھ
18:18عمل کرنے والوں کو بدلہ عطا کرتے ہیں
18:20اِنَّا هَادَ لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينَ
18:24بے شک یہ بہت کھلی آزمائش تھی
18:28زندگی ہے امتحان
18:29اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
18:30سور ملک کی دوسری آیت میں
18:3229 پارے کے شروع میں
18:33اللہ نے موت اور حیات کے سسلہ کیوں قائم فرمایا
18:41اللہ تمہارا امتحان لینا چاہتا ہے
18:43کہ تم اس عمل کے اعتبار سے بہترین کون ہے
18:45زندگی امتحان کے لیے ہے
18:47اور امتحان لینے والا رب
18:49اب روک رہا ہے
18:50کہ اس سے اوپر امتحان نہیں مطلوب
18:52اللہ اکبر
18:52کس قدر کامیاب ابراہیم علیہ السلام
18:55اور امتحان لینے والا رب فرما رہا ہے
18:58یہ بہت بڑی واضح آزمائش کا معاملہ ہو گیا
19:01بہت کھلا امتحان واضح امتحان تھا
19:04اللہ اکبر
19:05وَفَدَيْنَاهُ بِذِبِهِنْ عَظِيم
19:06اور ہم نے عظیم زبیحے کو
19:09اس کا فدیہ بنا دیا
19:10ایک تو روایات میں ذکر ہم پڑتے ہیں
19:12کہ جنت کا ایک مینڈہ آگیا
19:14ایک بھیڑ آگئی
19:15اور اس پر چھوڑی پھری
19:16اور اسمائل علیہ السلام کی جہاں بخشی ہوئی
19:18اللہ اکبر
19:19اور آگے اللہ فرماتا ہے
19:22وَتَرَكْنَ عَلَيْهِ فِي الْآَقِرِينَ
19:24اور ہم نے اسی سنت کو
19:25بعد والوں میں جاری کر دیا
19:27آج ہم قربانی پیش کرتے ہیں
19:29تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
19:32صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی عنہ جمعین
19:35دریاف کیا
19:35مَا حَذِرْ عَلَاحِيَا رَسُلُ اللَّهِ
19:38اَلَقْ رَسُلِ قُرْبَانِيَا کیا ہیں
19:39حضور نے فرمائے
19:40سنت عبیق امراہیم
19:41تمہارے والد عبراہیم علیہ السلام کی سنت ہے
19:44اللہ اکبر
19:45ہاں آج گوش کے چکر میں
19:47جانوروں کی قیمت کے چکر میں
19:49اور ان کی ووک کرانے کے چکر میں
19:51اللہ اکبر کبیرہ
19:52ان کی تصویریں شائع کرنے کے چکر میں
19:54اور ان کی ویڈیوز شیئر کرنے کے چکر میں
19:56کمپیٹیشن کے چکر میں
19:58نجانے کہاں کہاں گھوم رہے ہیں
19:59مگر یہ کہ
20:00اپنی محبوب ترین شائع کو
20:01راہِ خدا میں پیش کر دینا
20:03یہ جذبہ ہمارے اندر ہے کہ نہیں
20:05ہم نے سورہ حج کے آیدہ
20:0637 میں سمجھا تھا
20:07خون اور گوش نہیں پہنچتا
20:09وَلَاکِ
20:11ہم نے سورہ انعام کی آید
20:13162 میں پڑھا
20:19قربانی کے موقع پر یہ دعائیں ہم پڑھتے ہیں
20:21بے شک میری نماز میری قربانی
20:24میرا جینا میرا مرنا
20:25سب اللہ کے لیے تمام جہان والوں کا رب ہے
20:27تو اپنی قیمتی تلین شہ کو
20:29راہِ خدا میں پیش کر دینا یہ ہے قربانی
20:31اور بڑا پیارا انگریزی میں
20:33ایک چھوٹا سا آرٹیکر ہم نے پڑھا
20:35Who is your ismail
20:36Everything that weakens your faith
20:38and stop you from keep going in the way of Allah
20:41It's your ismail
20:43and unless you slaughter your own ismail
20:45with your own hands
20:46you cannot get closer to Allah
20:49سبحانہ وتعالی
20:50تمہارا اسمائیل کون ہے سمجھانے کے لیے
20:53ہر وہ شئے جو اللہ کی محبت میں رکاوٹ بنے
20:55اللہ کی اطاعت میں رکاوٹ بنے
20:57ہر وہ شئے جو تمہیں اللہ کی راہمیں آگے بڑھنے سے روکے
21:00وہ اسمائیل ہے تمہارا
21:01جب تک اس کو زبا نہیں کروگے
21:03اللہ کا قرب نہیں مل سکتا
21:05قرب الہی کے لیے
21:06محبوب ترین شہے پیش کرنا ہوتی ہے
21:09سورہ آل عمران کے آیت دمن نائنٹی ٹو
21:11چوتے پارے کے آغاز میں
21:13ذکرات ہے
21:14لن تنالو بررحبتہ تنفقو ممات حبون
21:17تمہاری نیکی کامل نہیں ہو سکتی
21:19جب تک کہ محبوب ترین شہے
21:21تم اللہ کی راہمیں پیش نہ کر دو
21:22اللہ ہمیں انہی جذبات کے ساتھ
21:25قربانی پیش کرنے کی توفیق
21:26اطا فرمائے
21:27یہ الحمدللہ سورہ صافات میں سے
21:29چند منتخب آیات کا مطالعہ بھی
21:30ہمارے سامنے آگیا
21:32اب چلتے ہیں حاصل کلام کی طرف
21:34سورہ حسین اور سورہ صافات کی
21:36منتخب آیات کے مطالعے کے بعد
21:37چند نکات ہیں
21:39ٹیک اوئر لیسنس کی طور پر
21:40حاصل کلام کے والے سے پہلی بات
21:42آخرت میں کامیاب ہونے والے
21:44جنت میں ہوں گے
21:45اور انہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے
21:47سلام کہا جائے گا
21:48کیا پیاری بات
21:49اور کیا شان کریم اللہ تعالیٰ کی
21:51رحمان کی حکم کی مقابلے میں
21:53شیطان کی بات ماننا
21:54گویا رحمان کی عبادت کے مقابلے میں
21:57شیطان کی پیروی کرنا ہے
21:59عبادت تو صرف اللہ کی کرنی
22:01انسانی آدھا
22:03روز قیامت لوگوں کے خلاف
22:05ان کے آمال کی گواہی دیں گے
22:07اللہ ہم سب کے حساب کو آسان فرمائے
22:10ہمیں اپنی محبوب تلی شیخ کو
22:12اللہ تعالیٰ کی رحمے
22:13قربان کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے
22:15عبراہیم علیہ السلام
22:16اور اسمائل علیہ السلام کا یہ واقعہ
22:19یہی درس ہمیں دیتا ہے
22:21اللہ کی خاطر
22:22سب کچھ پیش کرنے کے لیے تیار رہو
22:25یہ بھی ذہن میں رکھیں
22:26آج لوگ ہمیں کہتے ہیں
22:27ایتکس کی بات ہونی چاہیے
22:29اخلاقیات کی
22:29لوجک کی بات ہونی چاہیے
22:31منطق کی بات ہونی چاہیے
22:32عقل کی بات ہونی چاہیے
22:34is it logical
22:35and is it ethical
22:37to slaughter your own son
22:39your own hands
22:40عقل میں آنے والی بات
22:42اخلاقیات کے میدان میں پوری اترنے والی بات ہے
22:44اپنے ہاتھ سے اپنے بیٹے کو دبا کر دو
22:46وہ بھائی عقل کو رکھو ایک طرف
22:49اخلاقیات نیشے رہیں گی
22:50اللہ کا حکم اوپر رہے گا
22:52حکم بتائے گا
22:53اللہ کا
22:53کیا عقل مندی کی بات ہے کیا نہیں ہے
22:55اور کیا اخلاقی تقاضہ ہے کیا تقاضہ نہیں ہے
22:58اصل شئے
22:59اللہ کا حکم ہے
23:00اور اسی کے سامنے ہمیں چھکنا ہے
23:02تین مرتبہ قرآن پاک میں ذکر ہے
23:04ان الحکم اللہ للہ
23:05حکم کا اختیار تو فقط
23:07اللہ سبحانہ وتعالی کے لیے ہے
23:08سروری زبا فقط
23:10ذات بے ہمتا کو ہے
23:11حکم رہے ایک وہی
23:12باقی بتانے آزری
23:14ایک وقفہ لیتے ہیں
23:15ناظر کرام اس کے بعد سلسلہ جاری رہے گا
23:16انشاءاللہ
23:17خلاصہ مزامین قرآن حکیم کا
23:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:22السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:24ناظر کرام خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو
23:26اللہ تعالی کی توفیق سے
23:27خلاصہ مزامین قرآن حکیم کے
23:29بیان کا سسلہ جاری ہے
23:30آج قرآن حکیم کے
23:31تئیسوے پارے کا
23:32مطالعہ ہم آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں
23:34وقفے سے پہلے
23:35سورہ صوفات کا
23:36مطالعہ مکمل ہوا تھا
23:37اب سورہ صوفات کے بعد
23:39قرآن پاک کے تئیسوے پارے میں
23:41سورہ صود ہے
23:42اور اب جو آیات ہیں وہ
23:43سورہ صود کی آیت امبر ایک سے لے کر
23:45سورة زمر کی آیت امبر
23:47بتیس تک کی آیات پر
23:48مشتمل ہیں
23:49اب چلتے ہیں
23:50سورہ صود کے تعارف کو
23:52سمجھنے کی طرف
23:53سورہ صود کے تعارف کے حوالے سے
23:55سب سے پہلا نکتہ یہ ہے
23:56کہ یہ سورہ صود مکی صورت ہے
23:58مکی صورتوں کا سسلہ ابھی جاری ہے
24:00جب ہم چھبیس میں پارے میں پہنچیں گے
24:02تو وہاں مدنی صورتیں آئیں گی
24:04انشاءاللہ تعالی
24:05تو سورہ صود مکی صورت ہے
24:07صورت کے شروع میں
24:08ایمان برسالت کا ذکر ہے
24:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:13اور آپ کی دعوت پر
24:15مشرقین مکہ کے اعتراضات کا جواب دیا گیا
24:18مستقل موضوع ہے
24:19وہ اعتراضات لاتے
24:20اور اللہ تعالی کی طرح سے وحی عطا کی جاتی
24:22ان کے اعتراضات کے جوابات دیے جاتے
24:24توحید کے حوالے سے
24:26دلائل سامنے آتے
24:27اعتراض کرتے جوابات دیے جاتے
24:29آخرت کے حوالے سے
24:30دلائل سامنے آتے
24:31اعتراضات کرتے جوابات دیے جاتے
24:33سابقہ نافرمان قوموں کے
24:36برے انجام کا تذکرہ کر کے
24:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
24:40کے جھٹلانے والوں کو خبردار کیا گیا ہے
24:42مکہ مکرمہ میں رہنے والے مشرقین
24:44وہ جھٹلا رہے تھے
24:45نبی علیہ وسلم کی دعوت توحید کو
24:47تو گذشتہ نافرمانوں کا ذکر کر کے
24:50ان کو عبرت دلائی جا رہی ہے
24:51کہ پہلے جھٹلانے والوں کا انجام تمہارے سامنے ہے
24:54تم بھی جھٹلانے پر اڑے رہے
24:56تو تمہارا انجام پشلے نافرمانوں سے مختلف نہیں ہوگا
25:01انبیاء کرام علیہ وسلم کی عظمت
25:08توحین رسالت اور آخرت کی حبتانیت کو بیان کیا گیا ہے
25:12انبیاء علیہ وسلم کے مدزات کا ذکر ہے
25:13حضرت دعوت علیہ السلام کا تذکرہ ہے
25:15حضرت علیہ السلام کا تذکرہ ہے
25:17عظیم الشان مدزات ان انبیاء کو
25:20اللہ سبحانہ وتعالی نے عطا فرمائے
25:21جو ان کی رسالت کی صداقت کی دلیل بھی ہوا کرتے تھے
25:25ان مدزات کا ذکر بھی ہے
25:26اور مستقل جو موضوعات ہیں
25:28مکی صورتوں کے آخرت کے حوالے سے گفتگو
25:31رسالت کے حوالے سے کلام
25:32اور توحید کے دلائل کا بیان
25:34یہ تینوں ایمانیات کا بیان بھی
25:35سورہ سود میں ہمارے سامنے آتا ہے
25:38اب سورہ سود کے تعارف کے بعد چلتے ہیں
25:40سورہ سود کی چند منتخب آیات کے مطالعے کی طرف
25:43سب سے پہلے جس آیت کا ہم نے انتخاب کیا
25:46وہ سورہ سود کی آیت امبر چھبیس ہے
25:49خلافت اور نفاذ عدل کا تذکرہ ہو رہا ہے
25:52دعوت علیہ السلام کا ذکر ہے
25:54اور ان کے لیے خلیفہ کا ٹائٹل
25:57جو اللہ نے اختیار کیا
25:58اور استعمال فرمایا
25:59اس کا ذکر آیت قریبہ میں آ رہا ہے
26:01سورہ سود کی آیت امبر چھبیس
26:04اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
26:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:08یا دعوت امنا جعلناک خلیفتن فی الارض
26:12اے دعوت بے شک ہم نے آپ کو
26:14زمین میں خلیفہ بنایا ہے
26:16فحکم بینم ناس بالحق
26:18بس آپ لوگوں کے درمیان
26:20حق کے ساتھ فیصلہ فرمائیے
26:22چند باتیں ہیں پہلی بات
26:24اللہ تعالی کا یہ کلام اور خطاب ہو رہا ہے
26:26دعوت علیہ السلام سے جو اللہ کے پغمبر ہیں
26:28اور یہاں اللہ تعالی نے ان کے لیے
26:30خلیفہ کا ٹائٹل
26:32یا خطاب استعمال کیا ہے
26:35خطاب کا انداز کیا ہے
26:36خلیفہ کہا جا رہا ہے ان کو
26:37مخاطبت میں خلیفہ کہا جا رہا ہے
26:39یہ ٹائٹل بھی ہے اور یہ ان کا منصب بھی ہے
26:42میں نے جان بوچھ کر یہ لفظ دہر آیا ہے
26:44اور خطاب کا لفظ منصب کا لفظ
26:46ٹائٹل کا لفظ دہر آیا ہے
26:48شعوری طور پر وجہ پتہ کیا ہے
26:50آج ہمارے ہاں خلیفہ
26:51غلص بڑے برے معنی میں لوگ استعمال کرتے ہیں
26:54معادللہ چار دوست بیٹھے ہوئے
26:55ایک زیادہ کلام کر رہے کیونکہ رات اس نے
26:57سوشل میڈیا پر زیادہ وقت لگایا
26:59صبح وہ آفس میں یا تعلیمی دارے
27:02میں زیادہ بول رہا ہے لوگ کہتے ہیں خلیفہ
27:03بن گیا استغفراللہ ہم نے
27:05اس لفظ کو جو اتنا پیارا لفظ
27:07ہے ٹرمیناولوجی ہے منصب ہے
27:09اس کو ہم نے بگاڑ دی ہے معادللہ
27:11پھر خلافت کا تصور
27:13دین دشمنوں نے اس کو بگاڑا ہی بگاڑا ہے
27:16اپنوں کی زبان پر بھی
27:17یا تو اب خلافت کا لفظ آتا نہیں ہے
27:20خلافت کے لفظ پر کلام کرنے میں
27:21لوگوں کو پریشانی ہو جاتی ہے
27:23دھر لگتا ہے خوف آتا ہے
27:24اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِعُونَ
27:26آدم علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے خدیفہ
27:29سبحان اللہ دعود علیہ السلام
27:30اللہ تعالیٰ کے خدیفہ
27:32تمام انبیاء اور رسول
27:34اللہ تعالیٰ کے خدیفہ
27:35کس معنی میں اللہ تعالیٰ نے
27:37نبیوں کو عطا کی
27:38خلافت کی ذمہ داری عطا کی
27:40ہم نمائندے ہیں
27:42اب تو ختم نبوت کے بعد
27:44نبی اکرم علیہ السلام کے لئے
27:45خلافت کی ذمہ داری
27:46یاد آئے آپ کو
27:47سور نور کی آیت مبر پچپن
27:49سور نور آیت مبر ففٹی فائف میں
27:52اجتماعی سطح پر
27:53امت کو خلافت کے عطا کی جانے کا ذکر
27:55اللہ تعالیٰ کی طرف سے آتا ہے
27:57خلیفہ کا انگلیش میں
27:58اگر ہم ترجمہ کرے
27:59تو ایک لفظ وائس رائے
28:01پاکستان اور بھارت کے قیام سے پہلے
28:03ہندوستان میں جب انگریز قابض تھا
28:05تو وائس رائے ہوا کرتا تھا
28:06وائس رائے اپنی مرضی نہیں چلاتا تھا
28:09بلکہ ملکہ برطانیہ کے طرف سے
28:11اگر دخت برطانیہ کے طرف سے
28:12کوئی رہنمائی آتی
28:13اسی کے مطابق فیصلہ کرتا
28:15قانون کو جاری کرتا
28:16تو وائس رائے
28:17اچھا ایک اور بہتر لفظیں انگریزی میں
28:19وائس جیرین
28:21خلیفہ کے لفظ کو اگر انگلیش میں
28:22ٹرانسلیٹ کریں
28:23تو وائس جیرین اچھا لفظ ہے
28:25بہرحال
28:27اللہ تعالیٰ کی نمائندگی کرنی ہے
28:29اللہ کی زمین پر
28:30پیغمبر خلیفہ بھی ہوتے تھے
28:32اللہ کے احکامات ان کو عطا ہوتے
28:34اب ان کی تعلیم بھی دینی ہے
28:36ان کے رہنمائی بھی کرنی ہے
28:37ان پر عمل بھی کرنی ہے
28:38اور اللہ کے احکام کے نفاث
28:39کی سٹرگل
28:39اور جد و جود بھی کرنی ہے
28:40یہ ہے خلافت کا تصور
28:42اور اب شریعت
28:43شریعت اور بخلافت کا مفہوم کیا ہے
28:46مسلمانوں کے علماء نے
28:47اس بات کو وضاحت کے ساتھ بیان فرمایا
28:49وہ تمام امور جو رسول اکرم
28:51صلی اللہ علیہ وسلم انجام دے رہے تھے
28:53آپ نے عبادات کی بھی تعلیم دی ہے
28:55معاملات کی بھی تعلیم دی ہے
28:56شریعت کے مطابق فیصلے کرائے ہیں
28:59اور بلکہ نافذ کیے ہیں
29:00شریعت سزاؤں کو نافذ کیا ہے
29:02اجتماعی نظام قائم کر کے دکھایا
29:04تو انفرادی سے اجتماعی تمام معاملات میں
29:06وہ تمام امور جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
29:09انجام دے رہے تھے
29:10اب ان کی ختم نبوت کے بعد
29:12انہی امور کو انجام دینا
29:14یہ فریضہ خلافت ہے
29:16یہ قیام خلافت کی ذمہ داری ہے
29:17جو آج امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
29:20بارحال خلیفہ بڑا پیارا لفظ ہے
29:22بڑی اہم ترمیلوجی ہے
29:23بڑا اہم منصب ہے
29:25اور بڑی اہم ذمہ داری ہے
29:26جو ختم نبوت کے بعد
29:28امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
29:30اور یہ ذمہ داری امت نے ادا کرنی ہے
29:32ختم نبوت کے تفیل
29:34بارحال دعوت علیہ السلام صلی اللہ علیہ وسلم کا خطاب
29:36یا دعوت امنا جعلناک خلیفتن فی الارد
29:39اے دعوت ہم نے آپ کو زمین میں خلیفہ بنایا
29:42فحکم بینم ناس بالحق
29:44پہ ساب لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کیجئے
29:47اللہ تعالی نے دعوت علیہ السلام کو بادشاہد بھی عطا فرمائی
29:50آپ کے ذہن میں ہے نا
29:51تو جب ان کو بادشاہد عطا ہوئی اختیار عطا ہوا
29:54تو وہ احکامات کو نافذ بھی کرتے تھے
29:55اب فرمایا جا رہا ہے کہ لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلے کیجئے
29:59اچھا نبی تو حق کا ہی فیصلہ کریں گے
30:01نبیوں سے خطاب ہوتا ہے
30:02امت کو تعدیم دی جاتی ہیں
30:04تو آج ہمیں حکم ہے
30:05کہ لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلے کریں
30:07عدل کے ساتھ فیصلے کریں
30:09یہ فیصلے گھروں میں بھی ہوتے
30:10اداروں میں بھی ہوتے
30:11چاہے وہ تعلیم ادارے ہوں
30:12تجارت ادارے ہوں
30:13اور یہ عدالتوں میں بھی ہوتا ہوں
30:15یہ حکمرانوں کی سطح پر بھی ہوتے
30:17تو امت کے حکمران ہوں
30:18یا امت کے عام افراد ہوں
30:20جہاں جہاں اختیار ہے
30:21اس اختیار کو ظلم کے خاتمے
30:23اور عدل کے نفات کے لئے استعمال کرنا ہے
30:25اور جہاں جہاں کسی کے پاس
30:27حکمرانی کا اختیار ہے
30:32This is our faith.
30:59دینا سراط المستقیم اور ہدایت
31:01کے لیے غور و فکر کرنا سمجھنا بھی ضروری
31:03ہے یہاں قرآن کریم پر غور
31:05و فکر کی دعوت دی جا رہی ہے
31:06سورہ سود آیت نمبر ٹوئنٹی نائن
31:09ارشاد ہوا
31:10کتاب ان انزلناہو الیک مبارکن
31:13اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:16یہ کتاب ہے
31:17برکت والی جو ہم نے آپ کی طرف
31:19نازل کی ہے
31:20یدبرو آیاتی ہی تاکہ لوگ اس میں
31:23تدبر گہرہ غور و فکر کریں
31:26وَلِيَتَذَكَّرَ اُلُو الْاَلْبَابِ
31:28اور تاکہ اقل من لوگ
31:29اس سے نصیت حاصل کریں
31:31تو لیے دبرو اس میں تدبر
31:33کا لفظ ہے
31:35وَلِيَتَذَكَّرَ اس میں تدکر کا لفظ ہے
31:38یہ دو اہم الفاظ ہیں
31:40فہم قرآن کے حوالے سے
31:42ایک ہے تدبر
31:43یہ گہرائی میں اتر کر غور و فکر کرنا
31:46ایک ہے تدکر
31:47قرآن پاک کے سادہ سے مفہوم کو
31:49بیسک میسج کو سمجھنے کی کوشش کرنا
31:52بندہ سچی طلب و تڑپ رکھتا ہو
31:54توجہ سے سننے والا ہو
31:56اور اگر عربی نہیں آتی
31:58تو ترجمے سے شروع کرے
31:59اور قرآن پاک کی محافل میں شد کر کرے
32:01تو قرآن پاک کا بنیادی پیغام واضح ہو جاتا ہے
32:04کُلُّ نَفْسِن ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
32:06یہ الفاظ اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
32:08تین مرتبہ قرآن پاک میں آئے
32:09کُلُّ نَفْسِن ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
32:12ہر نفس کو موت کا مدہ چکھنا ہے
32:14تو سادہ سی بات ہے نا
32:15ایک اہم ترین بات ہے کہ موت آنی ہے
32:17پھر مرنے کے بعد دوبارہ زندگی ہے
32:20سمجھنا آسان ہے
32:21نماز قائم کرو
32:22تفصیل پیغمبر نے بتا دیا علیہ السلام
32:24ماباب کے ساتھ اسے سلوک کرو
32:25پڑوسی کا حق ادا کرو
32:26رشدار کا حق ادا کرو
32:28یتیم مسکین کے ساتھ بھلا سلوک کرو
32:30یہ دوزنگ ڈونٹس
32:31یہ کرو یہ نہ کرو
32:32یہ احکامات بنیادی طور پر تو واضح ہے نا
32:35یہ ہے قرآن کا سادہ پیغام
32:36یہ ہے تذکری
32:37ہر انسان کے لئے کھولا ہوا ہے
32:39بہت سے غیر مسلم
32:40قرآن پاک کا ترجمہ پڑھتے پڑھتے
32:43اسلام قبول کر گئے
32:44اللہ اکبر
32:45آج بھی آپ دیکھیں
32:46ریورٹیڈ مسلم
32:47ہم لوگ انگلیش میں
32:48کنورٹیڈ کہہ دے رہے ہیں
32:49نہیں کنورٹ صحیح لفظ نہیں
32:50ریورٹ صحیح لفظ ہے
32:52کنورٹ کا مطلب بدل جانا
32:54ریورٹ کا مطلب واپس آ جانا
32:56حدیث شریف بخاری میں
32:57بخاری شریف کے حدیث میں
32:58نبی علیہ السلام فرمائے
32:59کہ ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے
33:01یعنی توحید پر
33:02اس کے ماباب اس کو
33:03یہودی نصرانی یا مجوسی
33:05یعنی مشرق بنا دیتے ہیں
33:06تو آج اگر ایک غیر مسلم
33:08اسلام قبول کر رہے ہیں
33:09وہ کنورٹ نہیں ہو رہا
33:10وہ ریورٹ ہو رہا ہے
33:12وہ بدل نہیں رہا
33:14وہ اصل کی طرف واپس آ رہا ہے
33:16بہت سارے غیر مسلم
33:17قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ کے
33:19غور فکر کر کے
33:19اسلام قبول کر لیتے ہیں
33:21تو ہم جو پیدائیش مسلمان
33:22اگر ترجمے سے آغاز کریں گے
33:24ہدایت کی طلب اور تڑب کے ساتھ
33:25اللہ سے مانگتے ہوئے
33:26تو رہنمائی ملتی جائیں گی
33:28ہدایت ملتی جائیں گی
33:29یہ آسان پیغام ہے
33:30ایک ہے تدبر
33:31گہرا غور فکر کرنا
33:33قرآن پاک کے ایک ایک لفظ پر غور کرنا
33:35اس کی کنسٹرکشن پر غور کرنا
33:36اس کے پاس منظر پر غور کرنا
33:37پھر آیات کا شانی نزول ہوا کرتا ہے
33:40پھر آیات پر نبی اکرم علیہ السلام نے کیا وضاحت فرمائی ہے
33:43اللہ کے رسول علیہ السلام کے پیارے صحابے کرام نے ان سے کیا سمجھا
33:46جن کے سامنے قرآن پاک نازل ہو رہا تھا
33:48تابعین نے کیا سمجھا
33:50تابعین نے کیا سمجھا
33:51کون سے فقی مسائل فلا فلا آیت سے
33:53اخذ ہوتے ہیں انفر ہوتے ہیں
33:55ڈرائیو ہوتے ہیں
33:56نئے مسائل پیش آ جائیں گے
33:58اجتہادی نوعیت کے مسائل پیش آ جائیں گے
33:59تو گہرے غور فکر کے نتیجے میں
34:01اس کا حل کیسے تلاش کیا جائے گا
34:03یہ اس کی تو کوئی حد نہیں ہے
34:04قیامت تک یہ علم و حکمت کی موطی
34:07قرآن پاک کے سامنے آتے چلے جائیں گے
34:09یہ اسپیشل ایڈیشن والا کام ہے
34:11تو ایک ہے تذکر
34:12ایک ہے تدبر
34:14ان دونوں کو الگ الگ رکھنا چاہیے
34:16عام جو ہم دعوت پیش کرتے ہیں
34:17ہم مسلمانوں کے سامنے بات رکھتے ہیں
34:19بھئے قرآن کو سمجھنا چاہیے
34:20وہ تذکر کا پہلو ہے
34:22مقصد زندگی کیا ہے
34:25ہماری اصل منزل کیا ہے
34:26اللہ تعالیٰ ہم سے کیا چاہتا ہے
34:27کن باتوں سے راضی ہوگا
34:28کن باتوں سے نراد ہوگا
34:30کل کے نتائج کیا ہیں
34:31یہ زندگی کے بارے میں
34:33بنیادی سوالات کے جوابات
34:34تو بڑے وعدے قرآن پاک میں
34:35ہاں تدبر ہے
34:37گہرہ غور و فکر
34:38اس کے لیے قرآن پاک کا ترجمہ کافی نہیں
34:40قرآن پاک کی زبان کو سیکھنا
34:42حصول تفسیر کو سیکھنا
34:43اہل علم کے ساتھ وقت گزارنا
34:45اور پھر بہرحال اس کی کوئی حد نہیں ہے
34:47تو یہ ایک ہے تذکر
34:49ایک ہے تدبر
34:50یہ غور و فکر کی دعوت قرآن پاک ہمیں دیتا ہے
34:52اللہ ہمیں قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے کی توفیق
34:55عطا فرمائے
34:56تو اشاد ہوا
34:57سورہ سوالات کے آیت نمبر 29 میں
35:02یہ کتاب برکت والی
35:03اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
35:05جو ہم نے آپ پر نازل فرمائی
35:07لیے دبرو آیات ہی
35:08تاکہ لوگ اس میں تدبر
35:09یعنی گہرہ غور و فکر کریں
35:11و لیے تذکر اولو الالباب
35:13اور تاکہ اقل من لوگ اس سے نصیت حاصل کریں
35:16اللہ تعالی ہمیں توفیق عطا فرمائے
35:17اس کے بعد اگلی آیات
35:19جن کا ہم نے انتخاب کیا
35:20یہ سورہ سود کی آیات پر چتر تا ستتر ہیں
35:24اور یہاں شرف آدم علیہ السلام کا ذکر ہے
35:27اور تکبر شیطان کو بھی بیان کیا گیا
35:30قرآن کریم میں آدم علیہ السلام کا قصہ
35:32اور اسی زمن میں ابلیس یعنی شیطان کا تذکرہ
35:35سات مرتبہ یہ قصہ بیان ہوا
35:37اب یہاں قرآن کریم میں
35:38سورہ سود میں جو کی تئیس و پارہ ہے
35:40سورہ سود میں تئیس و پارہ میں
35:42اب یہ قصہ ساتوی اور آخری مرتبہ بیان ہو رہا ہے
35:46اچھا دلچسل نکتہ یہ ہے
35:47کہ جب جب ہم یہ قصہ پڑھتے
35:49تو ہر مرتبہ جب قرآن پاک ترطیب سے ہم تلاوت کرتے ہیں
35:51ہر مرتبہ نیا کوئی نکتہ سامنے آتا ہے
35:54اس مقام پر ان آیات میں بھی
35:56ایک اہم نکتہ ہے جو اسی مقام پر
35:58قرآن پاک میں بیان ہوا میں عرض کرنا چاہوں گا
36:00انشاءاللہ
36:01سورہ سود آیت 75-76-77
36:04ارشاد ہوا
36:06اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
36:08اے ابلیس
36:12تو یہ کس چیز نے روکا
36:13کہ تو اسے سجدہ نہ کرے
36:15جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے منایا
36:17اللہ اکبر
36:18یہ پورا واقعہ تمہارے علمے ہیں
36:20آدم علیہ السلام کے سامنے جھکنے کا حکم اللہ سبحانہ وتعالی نے دیا
36:23حکم تھا اللہ تعالی کا
36:25تو اللہ تعالی کے اس حکم کے مقابلے میں
36:27شیطان نے اکڑ دکھائی
36:28سجدہ نہ کیا
36:29تو اللہ تعالی فرما رہے ہیں
36:31ما منعکا انتس جدہ لما خدا قطبیہ دئی
36:34تجھے کس شہن نے روکا
36:35کہ تُو سجدہ نہ کرے
36:36اسے جیسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا
36:39اللہ اکبر
36:40یہ آدم علیہ السلام کے شرف اور ان کی تقریم
36:43اور ان کی اعزاز کا تذکرہ ہے
36:44کہ اللہ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا
36:47اور پھر آدم کی اولاد
36:48یعنی انسان
36:49یہ انسان اللہ تعالی کی تخلیق شہکار
36:52میکسٹر پیس ہے
36:53برحال تو شیطان سے اللہ سوال کرے
36:55کیا ہو گیا تجھے
36:56تُو نے سجدہ کیوں نہ کیا
36:59استقبرتا امکمت من العالین
37:01کیا تُو تکبر کرنے والوں میں سے ہے
37:03یا پھر تُو بڑا ہی چاہنے والوں میں سے
37:05اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھا ہے
37:07اکڑ میں آ گیا
37:08یہی بات تھی
37:09اکڑ میں تو آ گیا
37:10تکبر میں مبتلا ہو گیا
37:11اپنے آپ کو بالتر سمجھنے لگا
37:13کہتا ہے آگے شیطان
37:14قَالَ أَنَا خَيْرُ مِّن
37:15اس نے یعنی شیطان نے کہا
37:17میں تو اس سے بہتر ہوں
37:17خَلَقْتَنِ مِن نَارِيُ وَخَلَقْتَهُ مِن تِين
37:20اللہ تُو نے مجھے آگ سے بنایا
37:22اور اسے تُو نے مٹی سے بنایا
37:24آگ کو جلاو تو شولہ
37:26اوپر جاتا ہے
37:27مٹی اچھالو مٹی نیچے آ جاتی ہے
37:29اکل لڑائی نے اس نے
37:30اوہ بھائی اکل غلط جگہ استعمال کی
37:32یہ ہے اکل پرسی کا فتنہ
37:33یہ بھول گیا کھمبخت
37:35یہ بھول گیا
37:36کہ آگ بوجانے کے لئے مٹی بھی پھیکی جاتی ہے
37:39بھول گیا نا
37:39اکل دوڑائی
37:41غلط جگہ دوڑائی
37:42اپنی اوقات سے باہر نکل کر
37:44اللہ تعالی کا واضح حکم آگیا
37:45تو جھک جاؤ بس
37:46ختم ہوگی بات
37:47ابراہیم علیہ السلام کو
37:48اللہ نے کیا حکم دیا
37:49زبا کر اپنے بیٹے کو
37:50اللہ اکبر
37:51جھک گئے
37:51بیٹا بھی جھک گیا
37:52باپ بیٹا دونوں تیار ہو گئے
37:54ہے کہ نہیں
37:54اقل ایک طرف کھڑی رہ گئی
37:56سبحان اللہ
37:57اللہ کا حکم بالتر ہوگا
37:58لوجیک کی لوگ بات کرتے ہیں
38:00اوہ بھائی لوجیک استعمال کی جائے گی
38:12اقل پرسی کا فتنہ بھی
38:13سمجھایا جا رہا ہے ہمیں
38:15آدم علیہ السلام کے قصے کے بیان میں
38:17ابلیس کے داستان سناتے ہوئے
38:19خلقتنی من ناری وخلقتہ من تین
38:21تُو نے مجھے آگ سے بنایا
38:23اور اس کو مٹی سے بنایا
38:24میں آلہ یہ ادنا میں سجدہ کیوں کروں
38:26کہاں زبان چلا رہے ہیں
38:28کہاں اقل کی گھوڑے دوڑا رہے ہیں
38:29اللہ تعالی کی حکم کے مقابلے میں
38:31یہی اقل پرسی کا فتنہ ہے
38:32اللہ اکبر
38:36اللہ سبحانہ وتعالی فرمایا
38:38کہ نکل جائے یہاں سے
38:39بے شک تو مردود ہے
38:40مردود جسے رد کر دیا گیا
38:42کیا مطلب اللہ تعالی کی رحمت سے دور کر دیا گیا
38:45یہ تکبر لے ڈوبا
38:46اس کو حسد بھی ہو گیا تھا
38:48مجھے کیوں نہیں ملی خلافت
38:49اس کو آدم کیوں کیوں خلیفہ بنایا جا رہا ہے
38:50تکبر حسد
38:52اقل پرسی کا فتنہ
38:54یہ کیا ہے
38:55یہ شیطنت کے پلرز ہیں
38:56شیطان کی سیوی اگر بنائیں گے
38:58شیطان کے کردار کی صفات
39:03اور حب جا مجھے منصب ملنا چاہیے
39:05اقل پرسی کا فتنہ
39:07اقل بالدر ہے
39:08اللہ اکبر کبیرہ
39:09یہ شیطانی کردار کے ستون ہیں
39:12اور ان واقعات سے کھل کر باتیں سامنے آتی ہیں
39:15اللہ شیطنت سے محفوظ ہمیں رکھے
39:17شیطانی کردار والی صفات سے محفوظ رکھے
39:20اور شیطان کے حملوں سے
39:22اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
39:24یہ سورہ سعاد کی چند منتخب آیات کا متعلق ہمارے سامنے آیا
39:28قرآن کریم میں
39:2923 پارے میں
39:30سورہ ساد کے بعد آغاز ہوتا ہے
39:32سورت زمر کا
39:33آئیے سورہ زمر کے تعریف کے حوالے سے چند باتوں کو سمجھتے ہیں
39:38یہ سورت شروع ہوتی ہے
39:3923 پارے میں
39:40اس کی تکمین ہوتی ہے
39:4124 پارے میں جا کر
39:42سورہ زمر کا آغاز کرتے ہیں
39:44یہ مکی صورت ہے
39:45اور بڑی اہم مکی صورت ہے
39:47اور یہاں سے چند صورتیں آئیں گی آگے مزید
39:50جن میں توحید عاملی کے تقادے ہمارے سامنے آئیں گے
39:53توحید عقیدے کا بھی معاملہ ہے
39:55اور توحید کے کچھ تقادے بھی ہیں عملی اعتبار سے
39:58یہ توحید عاملی کے تقادے
40:00سورہ زمر
40:01اس کے بعد سورت المؤمن
40:03اس کے بعد سورہ حامیم السجدہ
40:05اور اس کے بعد سورہ شورا میں ہمارے سامنے آئیں گے
40:08مسلسل یہ چار صورتیں
40:09توحید عاملی کے تقادوں کے بیان کے حوالے سے بہت قیمتی ہیں
40:13سورہ زمر کے تعریف کا اگلا نکتہ ہے
40:16اس صورت میں
40:17توحید کے اہم ترین عاملی تقاضے پر زور دیا گیا ہے
40:20اور وہ ہے
40:21صرف ایک اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا
40:23عبادت صرف اللہ کی ہوگی
40:24اور اپنی اوبیڈینس کا معاملہ
40:26اتعاد کا معاملہ
40:27اس کو خالص کر لیا جائے
40:29اللہ سبحانہ وتعالی کے لیے
40:32تو اللہ کو ماننا بھی ہے
40:34اور اللہ کی ماننی بھی ہے
40:36جی
40:37اللہ کو ماننا ایک بات ہے
40:38اور اللہ کی ماننا دوسری بات ہے
40:41تو اللہ کی جو ماننی ہے
40:42اللہ کی جو عبادت ہے
40:44اللہ کی جو اطاعتیں وہ خالص ہونی چاہیے
40:46اللہ ہی کے رضا کے لیے ہو
40:48اور صرف اللہ ہی کے عبادت کی جائے
40:51اور ٹاپ پر اوبیڈنس اور اطاعت اللہ تعالیٰ کی رہے
40:54یہ توحید کا اہم ترین عملی اتقادہ ہے
40:57جو جا بجا سور زمر میں دہرائے گیا ہے
41:00اگلا نقطہ تعرف کے حمالے سے ہے
41:02اچھے اور برے کردار
41:03یعنی مؤمنین اور کفار کا موازنہ کیا گیا ہے
41:07مشکین کے باطل نظریات کا عرض کیا گیا
41:10قرآن کریکٹرز کو بیان کرتا ہے
41:11قرآن کرداروں کو بیان کرتا ہے
41:13پھر بندہ غور کرے میں کونسے کردار میں فٹ آ رہا ہوں
41:16بلے لوگوں کی صفات بھی بیان کرتا ہے قرآن
41:19سچے ایمان والوں کی بیان کرتا ہے
41:20تو ساری بات ہے میں سچے ایمان والوں کی صفات اختیار کرنی ہے نا
41:23تو قرآن ہمارے سامنے یہ لا عمل رکھ دیتا ہے
41:26کہ تمہیں یہ کرنا ہے اور تمہیں یہ نہیں کرنا
41:29یہ ریڈ زون اس کے قریب تم نے نہیں جانا
41:31اللہ اکبر
41:32مشیقین کے باطل نظریات کا رد کیا گیا
41:34مکی صورت ہے توحید کا تقاضہ بیان ہو رہے ہیں
41:37توحید کے تقاضوں کے ساتھ ساتھ
41:40اللہ تعالیٰ کرداروں کو بیان کر رہا ہے
41:42اور شرکی نفی کی جا رہی ہے
41:43اور مشیقین کے باطل نظریات کا بھی رد کیا جا رہا ہے
41:48توبہ اور اللہ تعالیٰ کی طرف پلٹنے کا بیان
41:50یہ گفتگو چوبیس میں پارے میں آئے گی انشاءاللہ
41:52توبہ کا بڑا قیمتی بیان انشاءاللہ
41:55بعد میں ہمارے سامنے آئے گا
41:56احوال قیامت خاص کر
41:58کفار کے عبرتناک انجام
42:00اور اہلِ تقوی مؤمنین کی عزمت و شان
42:03اور ان کے جنت کے استقبال کا ذکر ہے
42:06سبحان اللہ
42:07کافروں کا بھی معاملہ بنے گا
42:09لیکن ان کو تو جیسے جیل خانے میں ڈالا جاتے ہیں
42:11خید خانے میں گھسیر کر ڈال دیا جائے گا
42:13ایمان والوں کا تو استقبال ہوگا
42:15جنت والوں کا تو استقبال ہوگا
42:17اللہ تعالیٰ ہم سب کو جہنم کے عذاب سے بچائیں
42:19اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے
42:22یہ چند نکات یعنی مضامین تھے
42:24جو ہم نے آپ کے سامنے رکھے
42:26سورہ زمر کے تعریف کے حوالے سے
42:27اب نازل کرام چلتے ہیں
42:28سورہ زمر کی چند منتخب آیات کے مطالعے کی طرف
42:31سب سے پہلے ہم نے آیت نمبر دو کا انتخاب کیا
42:33اطاعت اللہ تعالیٰ ہی کا حق ہے
42:35اشاد ہوا سورہ زمر آیت نمبر دو
42:40بے شک ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
42:43ہم نے آپ کے طرف کتاب کو
42:44یہ نے قرآن پاک کو حق کے ساتھ نازل کیا
42:46اس کا ایک مطلب ہے
42:47بامقصد طور پر
42:49فعبد اللہ مخلص اللہ الدین
42:51پس اللہ کی عبادت کیجئے
42:52اپنی اطاعت کو اللہ کے لئے خالص کرتے ہوئے
42:55خطاب حضور سے صلی اللہ علیہ وسلم
42:58اور امت کو تعلیم
42:59عبادت اللہ ہی کی ہوگی
43:01اپنی اطاعت کے معاملات کو
43:03خالص اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص کر کے
43:05کامل اس کی بندگی اختیار کرو
43:08اور اللہ چوبیس گھنٹے معبود
43:09تو اس کی بندگی کا تقادہ بھی چوبیس گھنٹے کا ہے
43:12اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے
43:14اگلی دو آیات جن کا انتخاب کیا گیا
43:16وہ سورہ زمر کی آیات سترہ اور اٹھارہ ہیں
43:19بہت اہم مقام
43:20تاغوت سے اجتناب
43:22اور رجوع اللہ کا حکم
43:23کلمے کی ترطیب کیا ہے
43:25پہلے نفی کرتے پھر اس بات کرتے ہیں
43:27کلمے کی ترطیب کیا ہے
43:28پہلے نیگیشن کرتے ہیں
43:29پھر افرمیشن کرتے ہیں
43:31لا الہ الا اللہ
43:32اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
43:34پہلے نیگیشن ہے نا
43:35نفی ہے
43:36الا اللہ سوائے اللہ کے
43:37یہ افرمیشن ہے
43:38تو تاغوت سے اجتناب
43:40اور رجوع اللہ کا حکم
43:41فرمایا
43:42والذین جتنبوا تاغوت این یعبدوہا
43:45اولو جنہوں نے تاغوت سے اجتناب کیا
43:48کہ ان کی عبادت کی جائے
43:49وانابوا الاللہ
43:51اور انہوں نے اللہ کی طرف رجوع کیا
43:53لہم البشرہ
43:54ان کے لیے بشارت ہے
43:56تاغوت کسے کہتے ہیں
43:57تغیانی سے یہ لفظ بنا ہے
43:59دریا میں تغیانی آگئی
44:00سیلاب آگیا
44:01تغیانی آگئی
44:02حد سے باہر نکل جانا
44:03ایک فرد ہو
44:04ادارہ ہو
44:06حاکم ہو
44:07پارلیمنٹ ہو
44:08کوئی بھی ہو
44:09جو اللہ کے حکم کے مقابلے میں
44:12اپنے حکم
44:13اللہ کے قانون کے مقابلے میں
44:14اپنے قانون
44:15اللہ کی اطاعت کے مقابلے میں
44:17اپنی اطاعت کی بات کریں
44:18وہ سرکش تاغوت ہے
44:19اس کا انکار ضروری ہے
44:21اس سے بچنا ضروری ہے
44:22اس سے اشتناب لازم ہے
44:24اور اللہ کی طرف رجوع کرنا
44:26لازم ہے
44:26تب کیا ہے
44:27لہم البشرہ
44:28ان کے لیے بشارت ہے
44:29فبشر عباد
44:31اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
44:32میرے بندوں کو بشارت دیجئے
44:34کن کے لیے بشارت ہے
44:35بہت ایک اور پیاری بات
44:36الَّذِينِ سَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ اَحْسَنَهُ
44:40وہ لوگ جو
44:41اللہ کی بات کو
44:42بہت توجہ سے سنتے ہیں
44:44اور
44:45ان کی بہترین باتوں کی پیروی کرتے ہیں
44:48اللہ کے کلام کو
44:49توجہ سے سننا
44:50ہدایت کی طلاب تڑپ کے ساتھ
44:51اور اللہ کے حکامات تو بہترین ہیں
44:53وہ ان کی پیروی کرتے ہیں
44:54توجہ سے سن کر
44:56ہدایت لینا
44:56اور احکام پر عمل کرنا
44:58ان کے لیے بشارت ہے
44:59اُلَائِكَ الَّذِينَ هَدَاهُمُ اللَّهِ
45:02یہ وہ لوگ جن کو
45:02اللہ نے ہدایت عطا فرمائی
45:05وَأُلَائِكَ هُمْ أُلُوْ الْأَلْبَابِ
45:06اور یہی اقل مند ہیں
45:07تاغوت کا انکار کر
45:09کہ اللہ کی اطاعت کرنے والے
45:10یہی اقل مند ہیں
45:11قرآن پاک کو
45:12توجہ سے سن کر
45:13ہدایت لے کر عمل کرنے والے
45:14یہی اقل مند ہیں
45:15انہی کے لیے بشارت ہیں
45:17اللہ تعالی ہمیں ان میں شامل فرمائے
45:19اس کے بعد
45:20اگلی جس آیت کا
45:20ہم نے انتخاب کیا ہے
45:21وہ سورہ زمر کی آیت نمبر ہے
45:23تئیس
45:23عظمت قرآن کریم کا تذکرہ
45:25بڑا پیارے قور مقام
45:27اور ایک جلالی انداز
45:28بھی اس مقام پر آ رہا ہے
45:29اشاد ہوا
45:30سورہ زمر آیت نمبر 23
45:32اللہ تعالی نے بہترین بات کو نازل کیا
45:37حدیث بات کو بھی کہتے ہیں
45:39تو بہترین بات
45:40وہ اللہ تعالی کا کلام قرآن پاک ہے
45:42اللہ تعالی نے بہترین کلام نازل فرمائے
45:46کتاب
45:47انہیں ایک ایسی کتاب ہے یہ قرآن
45:49متشابہمتانی
45:50جس کے مضامین ملتے جلتے بھی ہیں
45:52اور جس کی آیات کو دہرائے بھی گیا
45:54مستقل ہم پڑھتے ہوئے آ رہے ہیں
45:56مستقل مضامین دہرائے جا رہے ہیں
45:57تَقْشَعِرُ مِنُ جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَعُنَ رَبَّهُمْ
46:01اس سے ان لوگوں کے رونگٹے کھالوں پر کھڑے ہو جاتے ہیں
46:04جو اللہ سے درتے ہیں
46:07اللہ اکبر
46:07یہ قرآن پاک کا جلال ہے
46:09اور اللہ کی خشیت بندوں پر تاری ہوتی ہے
46:12تو رونگٹے یہ بال کھڑے ہو جاتے ہیں
46:14اللہ اکبر
46:14یہ ایک کیفیت ہے
46:16الوطہ دوسری کیفیت کیا ہے
46:17ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ
46:20الٰہ ذِکرِ اللہ
46:21پھر ان کی کھالیں اور ان کے دل جھک جاتے ہیں
46:24اللہ تعالیٰ کے ذکر کی خاطر
46:25پھر دلوں میں نرمی پیدا ہو جاتی ہے
46:27اتمنان پیدا ہو جاتا ہے
46:28عَلَى بِذِکْرِ اللَّهِ تَتْمَئِنُ الْقُلُوبِ
46:31سورہ رعات میں آتا ہے
46:31دلوں کو اتمنان اللہ کے ذکر سے
46:33تو قرآن کریم میں جلال بھی ہے
46:36اور جمال بھی ہے
46:37سبحان اللہ
46:38قرآن کریم میں جلال
46:39تو رونگٹے کھڑے ہو جائیں
46:40اور جمال سکون اتمنان بندے کو مل جائے
46:43ذَلِكَ هُدَ اللَّهِ يَهْدِي بِهِ مَنْ يَشَا
46:45یہ اللہ کی ہدایت ہے
46:47جس کو چاہتے
46:47اس کے ذریعے وہ ہدایت عطا فرماتا ہے
46:49اللہ ہم سب کو سراتِ مستقیم کی ہدایت عطا فرمائے
46:52وَمَيُّ ذُلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ حَاد
46:54اور جس کو اللہ گمراہ کرنے کا فیصلہ فرما دے
46:56اس کے لئے کوئی ہدایت دینے والا نہیں ہے
46:59یہ نازی کرام الحمدللہ
47:01سورہ زمر کے منتخب آیات کا بیان مکمل ہوا
47:03آخر میں حاصلِ کلام کے طور پر
47:05چند نکات آپ کے سامنے رکھیں گے
47:07ٹیک اوئی لیسنس کے طور پر
47:09انسان کو خلافت کی ذمہ داری دے کر
47:11زمین پر بھیجا گیا
47:12جس کا ایک اہم مقصد نفاذِ عدل ہے
47:15اللہ کا حکم زمین پر نافذ ہوگا
47:17تب ہی عدل یعنی جسٹس میں اثر آئے گا
47:19بندہ بندے تو بندوں کو بیچ کھاتے ہیں
47:22قرآن حکیم کو سمجھنے کے دو درجے ہیں
47:24ایک تدبر یعنی
47:25قرآن حکیم کی آیات پر گہرہ غور و فکر کرنا
47:28اور دوسرا تذکر یعنی
47:30قرآن حکیم سے نصیت حاصل کرنا
47:32اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام
47:34کو اپنے دونوں ہاتھوں سے بنا کر شرف عطا فرمایا
47:36مگر شیطان تکبر میں آ کر
47:38لانت کا شکار ہو گیا
47:40قرآن حکیم کی بنیادی دعوت و تقادہ یہ ہے
47:43کہ لوگ اللہ تعالیٰ ہی کی عبادت کریں
47:45اقل مند لوگ وہ ہیں
47:47جو حق کی بات غور سے سنتے ہیں
47:48اور اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں
47:50ایسی لوگوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرماتا ہے
47:53انہی میں اللہ تعالیٰ ہم سب کو شامل فرمایا
47:55اور آخری نقطہ ہے
47:56تلاوت قرآن سے دل نرم پڑ جاتے ہیں
47:59اور اللہ تعالیٰ کی یاد کی طرح متوجہ ہو جاتے
48:01اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن حکیم سے
48:03تعلق کی مزید مضبوطی عطا فرمائے
48:05آخر میں حدیث مبارک پیش خدمت
48:07فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
48:10رسول اللہ علیہ السلام نے اشارت فرمایا
48:13اس قرآن حکیم کے عجائی بات کبھی ختم نہ ہوں گے
48:16یہ جامع ترمیزی شریف کی روایت ہے
48:18عجائے بات یہ عجیب کا لفظ پہلے بھی ہم نے ذکر کیا تھا
48:21خوبصورت کو کہتے ہیں عربی میں
48:23خوبصورت امدہ بیوٹیول ریماکبل
48:25تو قرآن حکیم کے خوبصورت پہلو
48:27علم و حکمت کے پہلو قیامت تک کبھی ختم نہیں ہوں گے
48:30ہر دن نئے نئے پہلو سامنے آتے چلے جائیں گے
48:33اللہ ہمیں سیکھتے سمجھنا عمل کی توفیق دے
48:35اللہ میری آپ کے ہم سب کی
48:37ہمارے گھر والوں کے تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
48:39انشاءاللہ اندہ پرگرام بھی پر آپ سے ملاقات ہوتی ہے
48:41وآخر دعوانا
48:42ان الحمدللہ رب العالمین
48:44والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments