- 5 hours ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:12جی جناب بہت ہی زبردست اور بڑا انٹرسٹنگ اور بہت دلچسپ آج کا موضوع
00:18دلچسپ کیا ہے ہمارا تو مدعہ یہی ہے ہمارا مقصد یہی ہے ہماری دعاؤں کا مرکز و محور وہی ہے
00:24جس پر ہم بات کر رہے ہیں جنت اور اس کی نعمتوں کا حصول اور اس کے جو طریقے ہیں
00:29اس سوالے سے بات کر رہے ہیں
00:30قبل مفتی محمد احمد مدنی صاحب تشریف فرمایا مفتی صاحب ویسے تو کہا گیا
00:35وَلَعْسِرِ اِنَّا لِلْسَانَ اللَّا فِي خُزُرُ بِعْسَكِ بے شک انسان جو ہے وقت حصر کی قسم کھا کر فرما گیا
00:39خاصارے میں
00:40یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک انسان تمام عوارزات سے جو ہے وہ پاک اور بے نیاز رہے فرمایے کچھ
00:46سوالے سے
00:47آپ کے سوال کی دو جہتیں ہیں ایک تو یہ کہ جنت میں جانے کے لیے عوارزات بشریہ سے پاک
00:55ہونا ضروری ہے
00:55یا یہ ہے کہ جنت میں جانے کے بعد جب انسان عوارزات بشریہ سے پاک ہو صاف ہو جائے یہ
01:01کیسے ممکن ہے
01:06جب انسان جنت میں جائے گا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح فرمایا
01:10کہ وہاں پر جب ایک دفعہ داخل ہو جائیں گے تو ایک فرشتہ ندا کرے گا کہ جنت یہ خوش
01:16ہو جاؤ
01:16کہ اب تم اس میں ہمیشہ رہو گے کبھی نکالے نہیں جاؤ گے
01:19اب تم ہمیشہ جوان رہو گے کبھی تم پر بڑھاپا نہیں آئے گا
01:23اب تم صحت مند رہو گے تم کبھی بیمار نہیں ہوگے
01:27اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید فرمایا کہ وہاں بھوک نہیں لگے گی
01:31نہ پیاس
01:32تو صحابہ نے کہا رسول اللہ پھر ہم کھائیں گے پییں گے کس لیے
01:35وہ نعمتیں کیوں ہیں فرمایا وہ لذت کے لیے ہوں گے
01:37پوچھا ہے رسول اللہ پھر وہ کھانا حضم کیسے ہوگا
01:40کیونکہ یہاں تو ہم پھر واشنو وغیرہ جائیں
01:42اسے کیسے صحابہ نے سوالات کر لیا
01:43صحابہ نے سب کھانا فرمایا دو چیزیں بیان فرمایا
01:46ایک تو خوشبودار پسینہ آئے گا
01:48اسی سے وہ ڈیزال ہو جائے گا سب کچھ
01:50اور دوسرا فرمایا کھانا کھا کے صرف ہلکی سے
01:52ٹکار لیں گے وہ بھی خوشبودار ہوگی
01:54کھانا حضم ہو جائے
01:56اسی طریقے سے اور بہت ساری باتیں بیان فرمائی
01:58تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہاں
02:00عمر جو بیان فرمائی وہ راوی کو شک ہے
02:02تیس یا تیس سال
02:04کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک عمر میں آدمی
02:06قائم رہے
02:07بیماری نہ ہو
02:09اس کے آزم تغیر پیدا نہ ہو
02:12یہ ہے ہوارے ذات بشر یہ سے باہر نکلانا
02:14نہ تھوک پھیکے گا آدمی
02:15نہ وہاں نید ہے اچھا
02:17بس ہلکی سی اونگ لے گا اسی میں سب کچھ پورا ہو جائے گا
02:20وہ بھی اگر چاہے گا تو
02:2124 گھنٹے آپ دوڑے لگائیے گا
02:23خوب شراب پیجے گا
02:25شہد پیتے رہیے گا دودھ پیتے رہیے گا
02:27حضرت نے فرمایا پانی بالٹی بھر کے پیجے گا
02:30کوئی منفی اثر نہیں ہوگا
02:31آپ اس نہر میں کود کے لمبے لمبے سانس لیجئے گا
02:34کچھ بھی نہیں ہوگا آپ کو
02:35پہاڑ پہ چڑھ کے چھلانگ لگائے گا سر کے بل
02:38کچھ بھی نہیں ہوگا جیسے کارٹون گرکمی میں کرتا ہے نا
02:40بلا تمثیل ماد اللہ وہ نہیں کہہ رہا ہوں
02:42تو کچھ بھی نہیں ہوتا وہاں کچھ بھی نہیں ہوگا تکلیف
02:45یعنی ایک حیرت تنگیز چیز ہوگی
02:47اب یہ اصل میں
02:49عقل انسانی کا معاملہ یہ ہے
02:50کہ جو چیز مشاہدہ کرتی ہے
02:52اور اللہ تبارک و تعالی نے اپنی عطا سے
02:54جتنی اس کو کیپسٹی دی ہے
02:56اس کی انتہا سوچل فکر کی
02:59اس مشاہدے تک یہ اللہ کی دیوئی صلاحیت تک ہوتی ہے
03:01جب معاملہ اس سے آگے کا بیان ہوتا ہے
03:03تو دو چیزیں ہوتی ہیں
03:04یا تو ایک شخص اپنی عقل کو مغلوب کر کے کہتا ہے
03:07سمجھ میں آئے نہ آئے آمن نہ صدق نہ
03:09یہ گروہ ہوتا ہے کہ ہمیں سمجھ میں
03:12نیارام تو انکار کریں گے
03:13یہ گمراہ ہے
03:14دنیا میں اللہ نے بہت سارے ایسی مثالیں رکھی ہیں
03:17میں نے بہت سے ڈاکومنٹس دیکھی
03:18جو یہ ریچ ہوتے ہیں بعض اوقات
03:20یہ گزلی بیئرز ہوتے ہیں
03:21یہ موسم آتا ہے بہار کا
03:24اس میں خوب کھاتے ہیں چربیاں بناتے ہیں
03:26پھر چھے مہینے تک اگر فیمیل بھی ہوتی ہے نا
03:29پیگنٹ ہوتی ہے بچے ہوتے ہیں
03:30وہ ایک غار کے اندر داخل ہو جاتی ہے
03:32اور اس میں اپنے آپ کو مقید کر لیتی ہے
03:34اور کچھ کھاتی پیتی نہیں ہے
03:35بھرو بھاری ہوتی ہے سب بند ہو جاتا ہے
03:37چھے مہینے تک جو اس نے کھایا ہے یہ چربی
03:39وہ آہستہ اس کے غزہ بنتی رہتی ہے
03:42ایک منٹ میں ایک دفعہ دن دھڑکتا ہے بس
03:44اللہ نے یہ ہمیں ابھی دکھایا ہے
03:46کہ دیکھو اللہ چاہے
03:48تو ایک عام روٹین سے ہٹ کر انسانوں کر سکتا ہے
03:50حضرت عزیر علیہ السلام
03:52ان کی قوم آخرت کی منکر تھی
03:54تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ پر
03:56نیند کو تعریف فرمایا
03:58اور آپ نے ایک بستی کو دیکھا تھا
04:00کہ اس کو اُلڑ دیا گیا تھا
04:01تو آپ کے دل میں خیال ہے اللہ تعالیٰ
04:02تو اس کو کیسے اٹھائے گا
04:03یہ اعتراض نہیں تھا
04:05بلکہ این الیقین
04:06یا اس کے ایک واقعی جو حقیقت تھی
04:08اس تک پہنچنے کے لئے درخواست
04:09یہ اپتدہ تھی
04:10تو اللہ نے آپ پر سو سال تک
04:12نیند کو مسلط رکھا
04:13تو آپ کا گدہ تھا
04:15وہ گل سڑکے ختم ہو گیا
04:16اور ایک آپ کا انگور کا رس تھا
04:19ایک روایت کے مطابق
04:20اور خجور
04:20جب آپ سو سال کے بعد جا گئے ہیں
04:22تو اللہ نے question کیا
04:23کہ زیرہ آپ کتنے عرصے سوئے رہے ہوں گے
04:25کہا کہ دن کا ایک مختصر حصہ
04:28پر میں اپنے گدے کو دیکھیں
04:29آپ سو سال سوتے رہے ہیں
04:31گدے کا حال کیا ہو گیا
04:32لیکن اپنے رسک اور خجور کو دیکھیں
04:34وہ تروتا ہے
04:35یعنی دیکھیں
04:36اب اللہ نے یہ دکھایا ہے معاملہ
04:37کہ اللہ چاہے
04:38تو بالکل الگ معاملہ ہٹا کر کر سکتا ہے
04:40اسی طریقے سے آپ دیکھیں
04:42ایک آدمی مریض ہوتا ہے
04:44وہ اتنا غزہ کھاتا ہے
04:45اور اچھے سے اچھے لذت والی چیز
04:47یعنی عام آدمی
04:48لیکن جب وہ مریض ہو جاتا ہے
04:49اسے اسی گوش سے
04:50عجیب کراہ سے آتی ہے
04:52کھانی پاتا
04:53نفرت ہی ہوتی ہے
04:55گھر والے کہتے ہیں
04:56بھئی دوہ کھانی ہے
04:56دو لقمیں تو لے لو میرے بیٹے
04:58وہ کہتا ہے نہیں
04:59مجھے کچھ نہیں چاہیے
05:00اللہ تعالیٰ طبیعت کو چینج کر دیتا ہے
05:02وہ ایک کے جس کے بغیر رہ نہیں سکتا تھا
05:04اب اس میں
05:04اتنی اس کے لیے بیزاریت پیدا ہو جاتی ہے
05:07تو یہ اس کا مطلب یہ ہوا
05:08کہ اصل فائل حقیقی میرے رب کی ذات ہے
05:10بے شک بے شک
05:11اس نے دنیا میں ہمیں کچھ دکھایا ہے
05:13اور یہ حقیقتا
05:15ہماری عارضی انکساری کے لیے ہے
05:17اگر جنت کا معاملہ یہاں ہوتا نا
05:19تو آپ دیکھیں
05:20کہ جس کے پیٹ میں
05:22گندگی بھری ہو
05:23جس کے پورے بدن میں
05:25نجاست غلیظہ
05:26خون کے شکل میں دوڑ رہی ہو
05:27جو نہائے نہیں
05:29تو جسم سے سمیل آ جائے
05:31جو کھانا کھاتا ہے
05:32پیٹ میں جا کے
05:33اس کو گندہ کر دیتا ہے
05:34پشاب بغیر ہم کرتے ہیں
05:35گندگی کا ایک مجموعہ بنے ہوئے ہیں
05:37اس کے باوجود متقبیر ہیں
05:39اگر ہم ان عوارضات
05:41عوارضات بشریت سے پاکہ صاف ہوتے ہیں
05:43تو تکبر کا عالم کیا ہوتا
05:45اللہ تعالیٰ نے یہاں دنیا کے اندر
05:47ہمیں تمام چیزیں دکھا کر
05:49ایک عارضی کی طرف
05:50انکساری کی طرف مائل رکھا
05:52اسی لئے اب دیکھیں
05:53بعض جانور ایسے ہوتے ہیں
05:54ان کی عمریں بڑی بڑی لمبی لمبی
05:55ایک ہزار سال کے بیارے میں
05:57منقول گدوں کی عمر ہوتی ہے
05:58ایک ہزار سال
05:59ایک بزرگ تو
06:00جب کسی گد کو دیکھتے تھے
06:02تو پھر بڑے خوش ہوتے تھے
06:03فرماتے تھے
06:04ہو سکتا ہے کہ یہ وہ گدوں
06:05جس نے میرے نبی کریم
06:06صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے
06:08اس طریقے سے ان کی سوچے تھیں
06:10تو اللہ نے دکھایا ہے
06:11اچھا یہ چیلیں اوپر اڑ رہی ہوتی ہیں
06:13یہ نیچے کا چوہ چل رہا ہوتا ہے
06:14اتنی تیز نگاہیں ہیں
06:16کہ وہاں سے دیکھ لیتی ہیں
06:17اس کا مطلب ہے
06:18کہ دنیا میں اللہ نے دکھایا
06:19کہ بعض کو بعض چیزیں
06:21ایسی رکھیں
06:22کہ وہ اس سے لیمٹ سے آگے نہیں بڑھ سکتا
06:23دوسرے کو اس پر فوق رکھا
06:25یہ مثالیں قائم کر کے
06:26ہمیں جنت کی نظیریں دکھائیں ہیں
06:28لہذا ان کا انکار کرنے کو ضرورت نہیں ہے
06:30ابھی علم الیقین ہے
06:33انشاءاللہ عز و جل
06:34اللہ کی رحمت سے امید ہے
06:35آپ بھی ہم بھی
06:36اور جتنے ہمارے بہن بھائی
06:37ہمیں اس عقیدت سے ملاحظہ کر رہے ہیں
06:39اللہ کی محبت میں تشریف فرما ہے
06:41ہم سب بھی اس عین الیقین بھی حاصل کریں گے
06:45انشاءاللہ جیسے آپ یہاں چھائے پی رہے ہیں
06:47ہم بھی یہاں بیٹھے ہوئے ہیں
06:48ایسے دسترخان پر جمع ہوں گے
06:50ہمارے بہن بھائی بھی ہوں گے انشاءاللہ
06:52سرکار نے فرمایا
06:54ایک جنتی دوسری کی دعوت کرے گا
06:56اسی ہزار قسم کے کھانے لگائے گا
06:59انشاءاللہ جب وہاں بیٹھیں گے
07:01اور کھا رہے ہوں گے
07:02پھر انشاءاللہ دیکھئے
07:03کہ کیا معاملہ ہوگا
07:04اور عین الیقین وہ کتنا خوبصورت ہوگا
07:06اللہ تعالیٰ اس رمضان کی مبارک ساتھوں میں
07:09ہماری زمان کو
07:10اور ہماری اس ارادوں کو
07:12ہماری تمناوں کو پورا فرمائے
07:14اور ہم سب کو
07:15جنت الفردوس کے دسترخان پر جمع فرمائے
07:17اللہ پاک آپ کی زبان مبارک فرمائے
07:19میرے اقمے بھی
07:20آپ سب کے اور پوری دنیا میں جہاں جہاں
07:22یہ ٹرانسویشن دیکھی جارہی ہے
07:24مفتی صاحب ماشاءاللہ علم دین ہے
07:26اور جب قرآن نے کہا
07:27غور و فکر کیوں نہیں کرتے
07:28اور واقعی نہیں کرتے
07:29لیکن علماء حضرات کرتے ہیں
07:31تو ان کی وسط نظر بھی ویسی ہوتی ہے
07:33مشاہدات بھی ویسی ہوتی ہے
07:34اور مثالیں بھی اس کی پھر وہ
07:35جب ظاہر کرتے ہیں
07:36تو انسان سوچتا ہے
07:38کہ واقعیتاً ایسا
07:39تو میں اس سینس میں
07:40تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا
07:41اس زاویے سے
07:42بہر صورت
07:43علماء حضرات نظری صاحب نے گزشتا
07:45جو جواب انعایت فرمایا
07:46اس میں جنت کی جو درجات ہیں
07:48کیٹیگریز ہیں
07:49اس کے حوالے سے بات کی
07:52بات ایسی کی
07:52مطلب بالکل
07:53اس کا سرسری ذکر کیا
07:55اب ہم اس کے حوالے سے جاننا چاہیں گے
07:56اس کے دروازوں کا بھی ذکر کیا
07:58تو میں چاہتا ہوں
07:59علماء صاحب اب اس کو تفصیلاً بیان فرما دیجئے
08:02جنت کی جو کٹیگریز ہیں
08:03درجات جو ہیں
08:04اور جنت کے جو دروازے ہیں
08:06اس کے حوالے سے
08:06دیکھیں جنت کے جو درجات ہیں
08:09درجات کی کوئی تعداد تو متعین نہیں کی ہے
08:11جیسے کہا جاتا ہے کہ سو درجے ہیں
08:13سو سے مراد یہ ہے
08:15کہ بہت درجات ہیں جنت کے
08:17باقی جیسے آپ نے فرمایا
08:19کہ جنت کے نام کیا ہیں
08:20تو ایک تو سب سے زیادہ جو قرآن کے اندر آیا ہے
08:23یہ جنت کا سب سے عالی درجہ ہے
08:30اس کے لئے اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:32کہ سوال کرو
08:33پھر ہے جنت عدن
08:35فرمایا جو ہمیشہ رہنے والی جنت ہے
08:37پھر ہے قرآن کے اندر جس کا ذکر کیا ہے
08:40اور اس پر وہ ہے جنت نعیم
08:42فرمایا جنت نعیم
08:44اس کے بات ہے جنت المعوی
08:46اس کا ذکر بھی قرآن مجید فرقان حمید کے اندر
08:49کہیں جنت کو دار السلام قرار دیا ہے
08:51کہیں جنت کو دار القرار قرار دیا ہے
08:54قرآن مجید فرقان حمید کے اندر
08:56مقام الامین قرار دیا ہے
08:58آمن کا مقام ہے
08:59سلامتی کا مقام ہے
09:01اور یہ ہمیشہ رہنے والا مقام ہے
09:03باقی رہی دروازوں کی بات
09:05تو جیسے ذکر کیا ہم نے
09:07کہ فرمایا کہ
09:08باب السوم ہوگا
09:09باب السلاة ہوگا
09:11باب الحج ہوگا
09:12ایک اور باب ذکر کیا ہے
09:14باب القاظمین الغائز
09:16Oh my God.
09:46and these are the most important things
09:48which Allah Almighty has done
09:49for those who are in the world
09:52which are in the world
09:53which are in the world
09:53He says
09:55He says
09:56He says
09:58He says
09:58He says
10:01He says
10:01He says
10:02He says
10:02He says
10:14Labs
10:14He says
10:15Estados줌
10:16Talk When
10:17...
10:17...
10:17...
10:18...
10:18...
10:22...
10:22...
10:23...
10:23...
10:23...
10:23...
10:31okay
10:33And I will say that our children, our children,
10:36the biggest thing is that Allah Almighty has said that
10:40that they can also be able to put them together
10:42so that people at that time,
10:45that people at that time have their children and children.
10:49Okay.
10:49A very beautiful thing.
10:51We will be very good.
10:53We will listen to them.
10:55Inshallah.
10:56Continue.
10:56We will be able to go.
10:57We will be able to go.
10:58We will be able to go.
10:58Yes, you will.
10:59Yes, you will.
11:00We are now on our daily basis of our life and the things we need to do this.
11:06We have our best features and God has so much joy in our lives.
11:12We have a great idea of the Quran and the Holy Spirit.
11:14This is not a Quran and the Holy Spirit.
11:15Quran and the Holy Spirit is the one that we need to listen to this.
11:21We have a quote and a quote and a quote.
11:25We have a quote and a quote.
11:27Then we refer to the story of the Quran and thế際 which we refer to.
11:31So, let us listen to this.
11:33Now I give this.
11:34I keep trying to keep away with my dearth,
11:35I have a lot of, every thing we refer to these,
11:39that it says that we caress for all the searches of God's doors,
11:42then we refer to these people.
11:43So, we've here come to this.
11:45So, we're which people who are who are for those who are,
11:47who are who are who are for all the searching?
11:50And we're where to خوشحامدید call?
11:52What do you say for all?
11:54Bismillahirrahmanirrahim.
11:54Yes, I've had aㅋㅋ that if I've gotten a barrier
11:57that the annals of the кривils
12:03see the full on this portion of theody
12:09in summary said this
12:12Surah Al-Zumr logo
12:13آخر میں فرمایا کہ
12:17یہ جو تقوے والے
12:19جب گروہ در گروہ
12:20جو ہے وہ
12:21اپنے رب کے حضور پیش ہوں گے
12:23اور انہیں جنت کی طرف لے جایا جائے گا
12:25حَتَّى اِذَا جَاؤُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا
12:29تو جب وہ
12:30جنت کی طرف آئیں گے
12:32تو اس کے دروازے کھول دیے جائیں گے
12:34وہاں ابواب جو ہے
12:35وہ جمع کا سیغہ لائے گیا ہے
12:37اور تقوے کے جو
12:38عالترین مناسب پر جو لوگ فائز ہیں
12:41ان کے لئے اللہ پاک نے اس کی بشارت دی ہے
12:44آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:46ایک دفعہ صحابہ کرام کی مجلس میں
12:48یہ بات لوگوں کو بتا رہے تھے
12:50کہ اللہ پاک نے ایک نماز کا دروازہ رکھا ہے
12:53ایک روزے کا دروازہ رکھا ہے
12:56ایک صدقے کا دروازہ رکھا ہے
12:57تو اس میں اس طرف اشارہ تھا
13:00کہ نیکیاں تو سب ہی لوگ کرتے ہیں
13:02مگر ہر ایک کی طبیعت پر
13:04کسی چیز کا غلبہ ہوتا ہے
13:06کسی کا شغف نماز سے زیادہ ہوتا ہے
13:08کسی کا روزے سے زیادہ ہوتا ہے
13:09کسی کا صدقے سے زیادہ ہوتا ہے
13:11تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم بتا رہے تھے
13:13کہ نماز والوں کو یہاں بلایا جائے گا
13:15روزے والوں کو دروازہ سوم سے بلایا جائے گا
13:18تو حضور نے دروازوں کی ڈیٹیل بیان کی
13:21جیسے علامہ صاحب نے بھی فرمایا
13:22تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
13:25بیٹھے ہوئے تھے
13:26انہیں لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:29یہ ایسا شخص بھی ہوگا جو ہر دروازے سے جائے گا
13:32حضور علیہ السلام نے فرمایا
13:34صحیح مسلم کی حدیث ہے
13:35مجھے امید ہے ابو بکر
13:37تو وہ شخص ہے جو ہر دروازے سے بلایا جائے گا
13:40سبحان اللہ
13:40اس کے لیے جنت کے سارے دروازے کھولے جائیں گے
13:43اور اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:46کہ جب تم صدقہ دو نا
13:47تو جوڑ کا صدقہ دیا کرو
13:50یعنی ایک بکری ہے تو دو بکریوں کر کے دینا
13:53ایک گائے ہے تو دو گائے کر کے صدقہ کرنا
13:55اس کے لیے بھی حضور نے بشارت دی
13:57کہ اس کے لیے جنت کے سارے
13:59یعنی جو سخی شخص ہوگا اشارہ ہے
14:01اس کے لیے جنت کے سارے دروازے کھولے جائیں گے
14:04اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
14:07کہ جو شخص اچھی طرح وضو کرے
14:08وضو کرنے کے بعد یہ کہے
14:10اشہد اللہ الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہو
14:16و اشہد انہ محمدن عبدہو ورسول
14:19اللہم اجعلنی من التوابین
14:21و اجعلنی من المتطحرین
14:23یعنی چوتھا کلمہ پڑھنا
14:25اور پھر یہ دعا کرنا وضو کے بعد
14:27یا اللہ مجھے توبہ کرنے والوں میں سے بنا
14:30مجھے پاک لوگوں میں سے بنا
14:32حضور نے فرمایا جس نے اچھی طرح وضو کر کے یہ دعا پڑی
14:36اللہ پاک اس کے لیے جنت کے سارے دروازے کھولے
14:39یہ بڑی جامع دعا ہے
14:40اس میں توبہ، طہارت، توحید
14:43ساری چیزوں کا ذکر آ گیا
14:44اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
14:47کہ جس کے دو یا تین بچے جو ہے
14:49سن بلوغت کو پہنچنے سے پہلے فوت ہو جائیں
14:53جب قیامت کے دن یہ شخص جنت میں پہنچے گا
14:56تو جنت کے ہر دروازے پر
14:58اس کے بچے اس کو ویلکم کر رہے ہو
15:00یہ وہ شخص ہوگا
15:02کہ ظاہرہ اس نے سبر کیا
15:03اور اس کے بچے جو ہے وہ دنیا سے گئے
15:06تو یہ جو ہے قیامت کے دن
15:07ہر ہر دروازہ جو ہے اس کے بچے
15:09اس کے لیے کھلوائیں گے
15:11اور یہ جنت کے تمام دروازوں سے جو ہے وہ
15:13داخل ہو رہا ہوگا
15:14تو یہ وہ نمائع آمال ہیں جو اس طرف اشارہ کرتے ہیں
15:18کہ ایک انسان جب نماز پڑے
15:20اس میں درجہ کاملیت پہ پہنچے
15:22صدقہ دے
15:24درجہ کاملیت پہ پہنچے
15:26روزہ رکھے درجہ کاملیت پہ پہنچے
15:28جو مومن
15:30اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں یہ فرمایا بھی
15:32کہ جو اچھی طرح نماز پڑے
15:34تم میں روزہ رکھے زکاة ادا کرے
15:36پاکیزہ رکھے اپنے آپ کو
15:38یعنی جو آپ کے فرائز ہیں نا
15:40ان فرضوں میں سے ہر فرض کو
15:42آپ اچھی طرح ادا کریں
15:44اس شخص کے لیے بھی یہ عجر
15:46ہوگا کہ ظاہر ہے نماز
15:48کا دروازہ بھی اس کے لیے کھلا ہوگا
15:50روزہ کا بھی کھلا ہوگا
15:51تو اپنے تمام آمال میں جو لوگ
15:54پورا کرتے ہیں آمال کو
15:55تو ان کے لیے بھی امید ہے کہ جنت
15:58کے سارے دروازے شخص کے لیے
16:00کھلے ہوئے ہوں گے اور سلام
16:02سلام کی صداوں میں جنت میں
16:04داخل ہو رہا ہے
16:05کتنی مختصر عمریں ہیں دیکھا جائے دیگر امتوں
16:08کی مناسبت سے لیکن آمال
16:10کتنے کم ہیں اور جزا کتنی بڑی ہے
16:11جس جنت کا تذکرہ ہو رہا ہے جس کے بارے میں
16:14بیان کیا جا رہا ہے
16:16کیا کہنے سبحان اللہ
16:17مفضل صاحب اب کنکلوجن کی طرف ہم آ رہے ہیں
16:19جنت کا تذکرہ ہوا اس کے تمام درجات
16:21اور اس کے دروازوں کے بارے میں
16:24اور اس کے نعمتوں کے بارے میں
16:25اب میں ہی جانا چاہوں گا آپ سے
16:27خود میں اور
16:30اپنے گھر والوں میں
16:31جنت کے حصول کے لیے
16:33دائمی کوشش کرنا اور
16:34ذوق و شوق پیدا کرنا
16:36یہ کیسے ممکن ہے
16:37یہ اصل میں آج کا میں چاہتا ہوں
16:39اس پر آپ کلام فرمایا
16:40تاکہ یہ محفوظ ہو جائے آپ کی ذہن میں
16:42جی اس پر ہم پہلے بھی کئی دفعہ کلام کر چکے ہیں
16:44کہ سب سے پہلے تو اس کی ضرورت کو محسوس کرنا چاہئے
16:47اللہ تبارک و تعالی نے واضح طور پر حکم فرمایا
16:50اے ایوہ الذین آمنوا قو انفسکم واہلکم نارا وقودوہ الناس والحجارا
16:56اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن
17:01آدمی اور پتھر ہے
17:02جسٹ اپوسٹ دیکھ لیں
17:04تو اے ایمان والو اپنے گھر والوں کو جہنم سے بچا کر جنت میں لے کر جاؤ
17:08یہی مسئلہ ہے
17:08اس کا مطلب ہے گھر کے سرپرست پر ذمہ داری ڈالی گئی ہے
17:12اولاً ذمہ داری شہر پر اور ساتھ ساتھ اس کی زوجہ پر بھی
17:15کہ پورے گھر کو جنتی ایک محل بنانا جنت تک لے کر جانے کی ذمہ داری دونوں پر اللہ نے
17:21ڈالی ہے
17:21اسی لئے جب کبھی کوئی نکاح کے میں تقریب میں شرکت کرتا ہوں اور بیان رکھا ہوتا ہے
17:26تو میں نکاح کے بڑے مقاصد میں اس کو شمار کرتا ہوں
17:29کہ باقی زمنی مقاصد اپنی جگہ بالکل ٹھیک ہیں
17:32لیکن جب ایک شخص شادی کرتا ہے
17:34تو گویا کہ اس آیت کا مصداق بنتے ہوئے وہ ذمہ داری لیتا ہے
17:38کہ نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ اپنی فیملی کو بھی جنت میں لے کر جاؤں گا
17:42یہ اہمیت ذہن میں رکھیں
17:43اب اگر یہ نہیں کر سکے تو اس کا مطبع اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم کے خلاف آپ گئے
17:48اور پھر جہنم سے بچنا مشکل ہوگا
17:51اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے آدمی کو علم دین سیکھنا چاہئے
17:55کم از کم فرض علوم
17:56جسے فرض واجب اور سنت موکدہ کی اچھی طرح پہچان ہو
18:00اسی طرح حرام مکروع تحریمی
18:02اور سنت موکدہ کا ترک جس کو عصاعت کہتے ہیں شرعی استعلاح میں
18:07اس کی معرفت حاصل ہو
18:09اس کے بعد پھر چاہے کسی بھی دور میں ہو
18:11یا ایوہ اللہ دینہ آمند خلوفی سلمی کافہ
18:14ایمان والو اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ
18:17زمانے بھی اللہ نے بنائے
18:19اس کا علم قدیم ہے
18:20وہ جانتا ہے کس طرح کے تغیر زمانہ ہوں گے
18:22دین پر چلنا ایک وقت میں کتنا مشکل ہوگا
18:25اس کے باولد اگر یہ حکم باقی رکھا
18:27تو معلوم ہوا کہ یہ تحت قدرت ہے
18:29انسان اس پر قادر ہے
18:30اللہ کسی جان کو اس کی حمت سے زیادہ آزمائش مبتلہ نہیں کرتا
18:37لہذا جہاں عذر ہے علماء سے معلوم کر کے ریایت لے لیں
18:40ورنہ پھر اس کے اوپر عمل کریں
18:42کہ پہلے فرض علم سیکھا
18:43اس کے تقاضے کے مطابق عمل کیا
18:45اپنے آپ کو اچھا رول موڈل بنایا
18:47پھر اپنی زوجہ ایسے زوجہ کا انتخاب کیا
18:49جو ان معاملات میں رکاوٹ نہ بنے
18:52بلکہ متعاوی نہ بنے
18:53اور اس کے بعد جو ہے
18:55اپنے بچوں کی اچھی تربیت
18:56پھر بھی اس میں کمی کتاہی ہوئی
18:58تو ہم انسان ہیں
18:59بتاقاضائے بشریت ہو سکتی ہے
19:01اللہ کی رحمت پر یقین لکھے بہتر ہوگا
19:03تو اس کا مطلب یہ ہوا
19:04گھر کے اندر ایک اچھا محول بنانا
19:06کہ سب علوم دینیہ ضروریہ سے کم از کم واقف ہوں
19:10اس کے تقاضے کے مطابق عمل کر رہے ہوں
19:12توبہ کا علم بھی ہو
19:13کہ کبھی بتاقاضائے بشریت گناہ ہو جائے
19:16تو پھر انسان فوراں توبہ کی طرف مائل ہو
19:18اور ہمارا تمام دیکھنے والوں کو مشورہ ہے
19:21کوشش کریں کہ یہ پانچ قسم کے دروس
19:23اگر گھر میں جاری ہو جائیں
19:25درس قرآن
19:26درس حدیث
19:27درس فقہ
19:29درس سیرت
19:30درس تصوف
19:31وہ تصوف وہ جو قرآن و حدیث سے ثابت سکتا
19:34وہ نہیں جو رتب و یابیس سے بھرا ہوا
19:36یہ پانچ دروس وقتاً فوقتاً ہمارے گھر میں ہونے چاہیئے
19:40اس سے فائدہ کیا ہوتا ہے
19:41کہ جب قرآن کے اور احادیث کے مضامین کا عیادہ ہوتا جاتا ہے
19:45تو انسان کی نیتوں میں تجدید پیدا ہوتی رہتی ہے
19:48اور جو منفی تغیر اس کی طبیعت کے اندر پیدا ہوتا ہے
19:51وہ پھر دوبارہ مضبط کی طرف آ جاتا ہے
19:53آپ یہ دیکھیں
19:54بات وقت آدمی گندے دوستوں کی صحبت میں
19:56انٹرنیٹ میں کافی لگ جاتا ہے
19:58توجہ ختم ہو جاتی ہے
19:59تو ذہن بھی گندہ طبیعت گندی
20:01لیکن اس کے بعد پھر کوئی چیز سنتا ہے
20:03تو وہ گندگی باہر نکلتی
20:04احساس ہوتا ہے میں کیا کر رہا تھا
20:06اگر یہ تسلسل سے احساس قائم رہے تو
20:09تو گندگی کے طرف جائے کیوں انسان
20:11اس لئے اپنے گھر میں ایک تغیر پیدا کرنا
20:14تبدیلی پیدا کرنا بہت ضروری ہے
20:15اور ہم نے اس پر بھی کلام کیا تھا
20:17کہ اس کے لئے سب سے ضروری چیز
20:19احساس زمداری کے بعد
20:20اپنی نفسانی خواہشات پر غلبہ ہے
20:23اگر ایک والد ایک والدہ
20:24خود گناہوں سے اپنے آپ کو روک نہیں پاتے
20:27اس میں لذت محسوس کرتے ہیں
20:28اور نفس کے تابع ہو کر
20:30ان خواہشات کی تکمیل کر کے
20:31بچوں کے لئے برے رول موڈل بن جاتے ہیں
20:33تو گھر میں اچھا محول کیسے بنے گا
20:36مفادات ذاتیہ خواہشات نفسانیہ
20:38کو اللہ کے لئے تھوڑا سا دبا کر
20:39خربان کر کے
20:40بچوں کے لئے اچھا مستقبل فراہم کریں
20:42پوری فیملی جنت میں خوش رہے گی
20:44سبحان اللہ
20:45کیا خوبصورت کلمات آپ نے اشارت فرمائے
20:47اللہ تعالیٰ اس پر ہمیں عمل کر رہے ہیں
20:49کہ توفیق عطا فرمائے
20:50اور جتنے لوگ دیکھ رہے ہیں
20:51وہ بھی اس کا عظم سمیم کر لیں
20:53کیونکہ جہنم سے آزادی کا اشرا
20:55ہمارے درمیان ہے
20:56ماہ رمضان مبارک ہے
20:57ممکن ہے کہ آج کا پروگرام
20:59آپ کی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ بن جائے
21:01اللہ مالی آقدوسن نظری صاحب
21:12لیکن اس کے لیے عمل کرنا پڑے گا
21:15کہ عمل سے زندگی بنتی ہے
21:17جنت بھی جہنم بھی
21:18اگر آپ جنت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں
21:21تو اس کے لیے آپ کو کردار ادا کرنا پڑے گا
21:23ان کے عامال کا بھی ذکر کیے گئے
21:26نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
21:26صحابہ کرام کو زمین پر چلتے چلتے
21:28جنت کی بشارت عطا فرمائی
21:30کہ ابو بکر فی الجنہ
21:32عمر فی الجنہ
21:33عثمان فی الجنہ
21:34حریف فی الجنہ
21:35طلحہ فی الجنہ
21:36اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرمایا
21:38مسجد نبی کے اندر آخری بات کروں گا
21:40ایک شخص گزرا
21:40حضور نے فرمایا
21:41کہ ایک آدمی آنے والا
21:42اس کو ذرا دیکھنا یہ جنتی ہے
21:45صحابہ کرام فرماتے ہیں
21:46ہم نے دیکھا
21:46ایک انساری
21:47حضور کیاوا پانی
21:49گاڑی سے نچڑ رہا ہے
21:51اور جوتے پکڑے ہوئے
21:52الٹے ہاتھ میں
21:52سادہ سادیاتی گزر رہا ہے
21:54دوسرے دن بھی حضور نے فرمایا
22:05چوتی دن میں نے کہا
22:06کہ میں آپ کے ساتھ رہا تھا
22:07کہ چلے میں دیکھوں
22:08آپ کیا کرتے ہیں
22:09کیا پڑھتے ہیں
22:09تو آپ تو وہی کرتے ہیں
22:10جو سب ہم کرتے ہیں
22:11صحابہ کرام کا مبارک دو تھا
22:13اس نے کہا
22:14کہ ہاں یہی ہے
22:15ہمارے جیسے کوئی سمجھدارت کہتا ہے
22:16تو کہتا ہے
22:17یہ فقیر کے اور بھی بہت ساری چیزیں
22:18فقیر کے اور بھی معاملات
22:19فقیر کی اور بھی
22:20کوئی خلوتی کی چیزیں
22:21جو آپ کو پتہ ہی نہیں چلا
22:22صحابہ کرام سیدھے تھے
22:24متکلف نہیں تھے
22:24انہوں نے کہا
22:25یہی ہے جو کہ دیکھا دو
22:26اور کچھ بھی نہیں بھئی
22:27وہ جانے لگئے
22:28انہوں نے کہا
22:29ہاں ایک بات سنو
22:30ایک بات سنو
22:31میں رات کو سوتا ہوں جب
22:33اپنے دل کو
22:34اپنے من کو
22:35دوسروں سے
22:36بلکل صاف کر کے سوتا ہوں
22:38نہ کسی سے بغض ہوتا ہے
22:39نہ کسی سے حساب ہوتا ہے
22:40نہ کسی سے عداوت
22:41بس بس بس بس
22:43تو یہ بھی ایک بہت بڑا پیغام ہے
22:46کہ اپنے من کو
22:48آپ صاف کریں گے
22:49جیسا علامہ صاحب نے فرمایا
22:50کہ جنتیوں کا دل
22:51چڑیا جیسا ہوتا ہے
22:52صاف ستھرا
22:53یہ بھی آپ کو
22:54جنت کی طرف لے کریں
22:55شکریہ دکھ رہوں
22:56اللہ محافظ
22:58آپ تشریف لائے
23:00قبلہ مفتی محمد
23:01مدنی صاحب
23:01نے بہت خوبصورت
23:02آپ تینوں نے کلام فرمایا
23:03اور مفتی صاحب انشاءاللہ
23:05اگلے سیگمنٹ میں
23:06ہمارے ساتھ رہیں گے
23:07آپ کے مسائل کا حل
23:08جو اگلے سیگمنٹیں
23:09جلدی سے تیاری کر لیں
23:10سوالات کمپائل کر لیں
23:11اور ٹیلیوزن سیٹ کی
23:12آواز آپ نے نہیں
23:13بڑھانی بالکل
23:14کم رکھنی ہے
23:15تاکہ آپ کی سوالات
23:16ہم تک پہنچ جائے
23:17حاضر ہوتا ہے
23:17وقفے کے بعد
23:18اور سیگمنٹ ہوگا
23:19آپ کے مسائل کا حل
23:29روح مکہ مدینہ
23:32آدمی کو بناتا ہے
23:36یہ انسان
Comments