- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Khulasa e Mazameen e Quran | Rehmat e Sehr
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Speaker: Shujauddin Shaikh
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahatah kalamu padha ya Rasul ne
00:04Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
00:30Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
01:00Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
01:30Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
01:48Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
02:18Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
02:42Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
03:11Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
03:36Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
03:56Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
04:15Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
04:26Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
04:45Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
05:11Asham beba'r safha ko likha ya Rasul ne
05:41Asham beba'r safha he ewan
06:02And A
06:05ڈاعی بھی بنیں گے وہ سپے سالار بھی بنیں گے بارحال وَقَرْنَ فِي بُيُوتِ كُنَّا
06:09اور اپنے گھروں میں قرار پکڑو وَلَا تَبَرَجْنَ تَبَرُجَلْ جَاهِلِيَتِ الْأُولَى
06:14اور پہلی جاہلیت کی طرح سج دھج کر نمائع ہو کر نہ نکلو
06:18اللہ اکبر کبیرہ کہا گیا پہلی جاہلیت لگتا ہے کہ دوسری بھی آنے والی ہے
06:22تب ہی تو پہلی کہا آج اس دور میں ہم جی رہے ہیں عورت کو کھلونا بنا کر پیش کرنا
06:27نمائع کر کے پیش کرنا گھر سے باہر نکالنا ذرا اس کو ذہن میں رکھئے
06:31اور رب کائنات کی تعلیم کو ذہن میں رکھئے گھر میں قرار پکڑو
06:35اور پہلی جاہلیت کی طرح سج دھج کر نمائع ہو کر باہر نہ نکلو
06:39وَاقِمْنَا الصَّلَاةَ وَآَاتِينَا الزَّكَاةَ وَأَطِينَا اللَّهَ وَرَسُولَا
06:43اور نماز قائم کرتی رہنا اور زکاہ رضا کرتی رہنا
06:46اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کی اطاعت کرتی رہنا
06:49خطاب شروع ہوا رسول اکرم علیہ السلام کے ازواج متحرات سے
06:53یہ امت کے لئے تعلیم ہے کیا خیال ہے
06:55نماز کا حکم صرف ازواج متحرات کے لئے
06:57زکاہ کا حکم صرف ازواج متحرات کے لئے
07:00اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول علیہ السلام کی اطاعت کو حکم صرف ازواج متحرات کی لئے
07:04تعالیٰ نہیں خطاب من سے تعلیم
07:05امت کی عورتوں کے لئے گھروں میں قرار
07:07پکڑو اصل مقام عورت کا گھر ہے
07:10جی ضرورت کا معاملہ
07:12گھر سے عورت باہر نکل سکتی ہے
07:13ہجاب کا لحاظ رکھے گی پردے کے حکامات کا خیال
07:15رکھے گی کوئی مسئلہ نہیں
07:17آزاد اختلاط نہیں ہوگا مرد و عورت کا
07:19اس کی احتیاط کی جائے گی ورنہ اصل مقام
07:21گھر اور زمانے
07:23جاہدیت اولہ کی طرح
07:25سچ دھچ کر نمائے ہو کر نہ نکلو
07:27اور اللہ تعالیٰ کی خاطر نماز
07:29ادا کرتی رہو زکاة ادا کرتی رہو
07:31اور اللہ اور اس کے رسول علیہ السلام کی اطاعت کرتی رہو
07:33انما یرید اللہ
07:35یضہیب عنکم رجسہ اہل البیت
07:37بے شک اللہ تعالیٰ تو چاہتا ہے کہ
07:39اے اہل بیت تم سے ہر طرح کی ناپاکی
07:41کو اللہ دور فرما دے
07:43ویطاہرکم تطہیرہ
07:44اور تم خوب امدہ انداز سے پاکیزہ
07:47فرما دے سبحان اللہ
07:48ازواج متحرات بھی اہل بیت میں شامل
07:51اس آیت کریمہ کے مطابق
07:53نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ازواج
07:55متحرات بھی اہل بیت میں شامل
07:56پہ سیدن علی سیدن فاطمد زہرہ
07:59رضی اللہ تعالی عنہما
08:00حضرات حسنین رضی اللہ تعالی عنہما
08:03وہ بھی شامل اور ایک روایت کے مطابق
08:05حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
08:07وہ بھی اہل بیت میں شامل
08:08یہاں بتایا جا رہے اہل بیت کس کو کہا گیا
08:11حضور علیہ السلام کی ازواج متحرات کو
08:13اور ان کی خوب پاکیزگی کا
08:15اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ احتمام ہو
08:17اس کی تربی توجہ دلا دی گئی ہے
08:20کیونکہ ازواج متحرات
08:21نے پوری امت کے لئے بارحال
08:22نمونہ بننا ہے رول مارڈل بننا ہے
08:24یہ بھی ذہن میں رہے حضور علیہ السلام پوری امت کے لئے
08:27عصوہ ہیں سور عذاب کے عیدہ مرکیس میں
08:29ہم نے سمجھا لقد کان لکم
08:31فی رسول اللہ عصوة الحسنہ
08:32یقیناً تمہارے لئے رسول اللہ علیہ السلام کی
08:35زندگی میں بہتری نمونہ موجود ہے
08:36البتہ امت کی عورتوں کے لئے
08:39عصوہ حسنہ کی تکمیل
08:41خاص طور پر نسوانی یعنی عورتوں
08:43سے متعلق معاملات میں وہ تکمیل
08:45کس کے ذریعے ہوگی وہ ازواج متحرات
08:47کے ذریعے سے ہوگی اگلا مقام
08:49سور عذاب کے عیدہ مبت چاریس بہت مشہور
08:51مقام ختم نبوت کی دلیل
08:53اشاد ہو رہا ہے
08:57محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:59تم میں سے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں
09:02ولکہ رسول اللہ اور ہاں اللہ کے رسول ہیں
09:05وخاتمم نبیین اور انبیاء کے خاتم ہیں
09:08آپ پر آ کر نبوت ختم بھی ہو گئی
09:10اور اپنی پوری شان کے ساتھ پائے تکمیل
09:12کو بھی پہنچ گئی
09:13اللہ تعالی نے حضور اکرم علیہ السلام
09:15بدین کی تکمیل کا اعلان بھی فرما دیا
09:17آخری کلام قرآن پاک عطا فرما کر
09:19اس کی حفاظت کا ذمہ بھی لے لیا
09:20اور آپ کے رسالت کو ساری انسانیت کے لیے قرار دے دیا
09:25وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَئِنْ عَلِيمًا
09:27اور اللہ تعالی ہر ہر شئے کا خوب علم رکھنے والا ہے
09:30پہلی بات
09:31حضور مردوں میں سے کسی کے والد نہیں
09:33آپ کے تین صاحب زادے ہوئے
09:34چھوٹی عمر میں ان کا انتقال ہو گیا
09:37تو مردوں میں سے اس معنی میں کسی کے والد نہیں
09:39ہاں حضور کی ازواج متحرات
09:41امت کی مائے ہیں
09:42تو حضور امت کے روحانی والد ہیں
09:44اللہ اکبر
09:45سب سے بڑی عمت آپ کی ہے صلی اللہ علیہ وسلم
09:47مگر مردوں میں سے کسی کے آپ والد نہیں
09:49اللہ کے رسول ہیں خواتم النبیین ہیں
09:52آپ پر آ کر نبوت ختم ہو گئی
09:53قرآن پاک قیامت تک کے لیے محفوظ
09:55دین ہو گیا مکمل آپ پر
09:57اور آپ کے رسالت یونیورسل گلوبل تمام انسانیت کے لیے
10:00رہتے دنیا کے لیے
10:01کسی نئے نبی کی ضرورت ہی نہیں
10:03سرے سے ضرورت نہیں ہے
10:04اور ایک اور احمدان
10:05یہ ایک ہی آیت قرآن پاک میں نہیں ہے
10:07قرآن پاک میں سو سے زائد مقامات ہیں
10:10جن کو مفسرین نے نقل کیا
10:11جی سو سے زائد آیات ہیں
10:13جن میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:15کی ختم نبوت کی طرف
10:16اللہ تعالی نے اشارہ فرمایا
10:19ہاں ختم نبوت ہو گئی
10:20کارے رسالت باقی ہیں
10:22وحی کا دروازہ بند ہو گیا
10:23رہنمائی تو آ گئی
10:24اب اس رہنمائی کو اور ہدایت کو
10:26ساری انسانیت کے سامنے
10:28کس نے پیش کرنا ہے
10:29یہ امت مسلمہ کے ذمہ داری
10:30تو ہمارا دھورہ کام ہے
10:31خود عمل کرنا ہے
10:32دوسروں کو دعوت دینی
10:34اور اللہ کے دین کو قائم کر کے
10:35دنیا کے سامنے پیش کرنے کی
10:37جد و جہود کرنی ہے
10:38جو کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:39کا مشن تھا
10:40وقت فرصت ہے
10:41کہاں کام ابھی باقی ہے
10:43نور توحید کا اتمام
10:44ابھی باقی ہے
10:46اگلا مقام
10:47بہت ہی پیارا ہے
10:48بہت ہی خوصورت ہے
10:49یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:51کی پانچ شانے
10:52ان کا بیان
10:52اور آپ کے فرائض کا ذکر ہے
10:54سورہ آزاب آیات
10:55پہتالیس اور چھےالیس
10:57شان سے شانے
10:58پانچ شانوں کو بیان کیا جارہا ہے
11:01رسول اکرم علیہ وسلم کی
11:02اور انہی میں آپ کے فرائض
11:04اور ذمہ داریوں کا بیان
11:05جو ذمہ داری اب
11:06امت مسلمانے ختمی نبوت کے
11:08تفیل ادا کرنی ہے
11:09سورہ آزاب آیت نمبر
11:11فرڈی فائیف اور فرڈی سکس
11:12یا ایہو النبی
11:14اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:16اِنَّا اَرُسَلْنَاكَ شَاهِدَوْا
11:19بے شک ہم نے آپ کو شاہد
11:20گواہی دینے والا بنا کر بھیجا
11:23وَمُبَشِّرَوْا بَشَارَتْ دینے والا
11:24بنا کر بھیجا
11:26وَنَذِيرَا اور نَذِيرَ
11:27انہیں ڈرانے والا بنا کر بھیجا
11:28گواہی اللہ کے دین کی پیش کرنا
11:30اور جو لوگ دعوت حق قبول کرے
11:32ان کو بشارت دینا
11:33جنت کی اور اللہ کی نعمتوں کی
11:34اور جو لوگ حق کا انکار کرے
11:36ان کو ڈرانا
11:37اللہ کی پکڑ اور اللہ کی عذاب سے
11:39وَدَاعِنْ إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ
11:41اور آپ اللہ کے حکم سے
11:42اللہ کی طرف دعوت دینے والے ہیں
11:44صلی اللہ علیہ وسلم
11:46وَسِرَاجَ مُنِيرَ
11:47اور ہدایت کا روشن چراغ ہیں
11:49سبحان اللہ
11:49سراج سورج کو بھی کہا جاتا ہے
11:52میں ارس کرتا ہوں بھی انشاء اللہ تعالی
11:53تو چوتی بات کیا آئی
11:55اللہ کی طرف دعوت دینے والے ہیں
11:56پانچوی بات کیا آئی
11:57سراج مُنیرہ
11:58ہدایت کا روشن چراغ ہیں
12:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:01میں نے ارس کیا کہ
12:02سراج عربی میں
12:04قرآن پاک میں سورج کے لیے بھی آتا ہے
12:06اچھا ایک سورج صبح
12:07دلو ہوتا ہے
12:08شام میں غروب ہو جاتا ہے
12:09ایسے ہی ہے نا
12:10اللہ کے رسول علیہ السلام
12:12کے ذریعے جو ہدایت کا سورج
12:13ہمیں میسر آیا
12:14اب یہ کبھی غروب نہیں ہوگا
12:16سبحان اللہ
12:17گرمی ہو تو سورج کی تپش
12:19پریشان بھی کرتی ہے
12:20بعض لوگوں کو
12:21لیکن حضور علیہ السلام کی
12:23ہدایت کے ذریعے
12:24ہدایت کا سورج جو روشن ہوا
12:25اس میں راحت ہی راحت ہے
12:27اس میں فائدہ ہی فائدہ ہے
12:29اس میں نفع ہی نفع ہے
12:30اس میں آسانی آسانی ہے
12:32سبحان اللہ
12:32تو بہرحال حضور کی پانچ
12:34شانوں کا بیان
12:35آپ دین کی گواہی دینے والے ہیں
12:37حق قبول کرنے والوں کو
12:38بشارت دینے والے ہیں
12:39حق کا انکار کرنے والوں کو
12:41اللہ کے عذاب سے درانے والے ہیں
12:42اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دینے والے ہیں
12:44اور ہدایت کا روشن چراغ ہیں
12:46اب یہ پانچوں بات ہے
12:47کس فریضے سے متعلق ہے
12:48دین کی دعوت کا فریضہ
12:50اور دین کی تبلیغ کا فریضہ
12:52رسالت کا فریضہ
12:53اللہ کا پیغام بندوں تک پہنچانے کا فریضہ
12:56اب ختم نبوت کے بعد
12:57یہ دین کے گواہی کس نے دینی ہے
12:59ہم نے دینی ہے
13:00سورة البقرہ کی آیت نمبر 143 میں
13:03اور سورہ حج کی آخری آیت 78 میں
13:05ہم نے پڑھا
13:06حضور ہم پر گواہ ہو گئے
13:07صلی اللہ علیہ وسلم
13:08اب ہم نے انسانیت کے سامنے
13:10اللہ کے دین کے گواہی پیش کرنی ہے
13:12اللہ ہم اس کی توفیق عطا فرمائے
13:14بشارت اور اندار کا فریضہ
13:16ہم نے انجام دینا ہے
13:16دعوت دین کا فریضہ
13:18ہم نے انجام دینا ہے
13:19اور جو ہدایت ہم تک پہنچی
13:20عمل کرنا
13:21اور اسے دوسروں کے سامنے
13:22پریزینٹ کرنا
13:23پیش کرنا
13:24اور اس کے مطابق
13:25نظام دین کو قائم کر کے
13:26دنیا کے سامنے پیش کرنا
13:27اب یہ ختم نبوت کے بعد
13:29ہماری ذمہ داری ہے
13:30اللہ انتقادوں پر عمل کرنے کی
13:32ہمیں توفیق عطا فرمائے
13:33سچی بات
13:34امتی وہی امتی ہوگا
13:35جی
13:36وہی شخص امتی کہلائے گا
13:38جو امت والا کام کرے
13:39تو امت والا کام تو یہ ہے
13:40جو ان دو آیات میں
13:41ہمارے سامنے آیا
13:42سورہ آزاب کی آیت
13:43نبر فورٹی فائی فار فورٹی سکس میں
13:45اگرہ مقام ہے
13:45سورہ آزاب کی آیت نبر
13:47تری پن ففٹی تری
13:48ہجاب کا حکم
13:49ہمارے اس دور میں
13:50بعض لوگوں کی آنکھوں پر
13:52ہجاب پڑ گیا
13:52وہ کہتے ہیں
13:53ہجاب کا ذکری قرآن پاک میں نہیں
13:55اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ وَرَاجِعُن
13:57اس قدر
13:58یعنی یہ گستاخی کے پہلو ہیں
14:00اور بے باقی کے پہلو ہیں
14:02اور آنکھیں اندھی ہو جاتی ہیں
14:04کیا
14:04ہجاب کا کوئی ذکری نہیں
14:05آئیے اس آیت میں دیکھ لیتے ہیں
14:07سورہ آزاب آیت نبر ففٹی تری
14:09وَإِذَا سَأَلْتُمُهُنَّ
14:11اور اب جب تمہیں
14:12نبی علیہ السلام کی
14:14ازواج متحرہ سے
14:16کچھ سوال کرنا ہو
14:17کچھ مانگنا ہو
14:18مطاعن کچھ مانگنا ہو
14:20کوئی شے
14:21فَاسْأَلُهُنَّ مِوَرَاءِ حِجَاب
14:23تو ان سے سوال کرنا
14:24مانگنا حجاب کے پیچھے سے
14:26یہ لفظ حجاب آگیا قرآن پاک میں
14:29یہ حجاب آگیا قرآن پاک میں
14:31عجیب بات نہیں
14:32حجاب کن کی آنکھوں پر پڑ گیا
14:34جب اس طرح کہتے ہیں
14:35ازاد کرتے ہیں
14:35پردے کا ان کا
14:41بنتا ہے
14:42پاکستان بھی پے سے بنتا ہے
14:43ماف کیجئے
14:43وہ پے عربی میں نہیں ہیں
14:45تو حجاب کا لفظ آتا ہے
14:46قرآن پاک میں لفظ آگیا
14:47اور ہم نے خیمار کا لفظ پڑھا تھا
14:49سورہ نور کی آئیت کٹس میں
14:51آگے ابھی جلباب کا ذکر آئے گا
14:54آیت نمبر 69 میں
14:55ہم پڑھیں گے انشاءاللہ
14:56بارحال فرمایا جا رہا ہے
14:58کس کو
14:59نبی علیہ السلام کے پیارے
15:00صحابہ اکرام کو
15:01اولاً یہ مخاطبت ہو رہی ہے
15:03اور کس کے بارے میں
15:04صحابہ اکرام سے
15:05خطاب ہو رہا ہے
15:06ازواج متحرات کے بارے میں
15:08جو پاکستان ترین خواتین ہیں
15:10اس کائنات میں
15:11اور
15:12امت کی مائے ہیں
15:13وَإِذَا سَأَلْتُمُهُنَّ مَتَاعًا
15:15اے نبی علیہ السلام کی صحابہ
15:17تمہیں نبی علیہ السلام کی
15:19ازواج متحرات سے
15:20کچھ سوال
15:21کچھ مانگنا ہو
15:22کچھ شہد مانگنی ہو
15:24کچھ لینا ہے
15:25سوال کرنا ہے
15:26مانگنا ہے
15:26فَاسْأَلُهُنَّ بِوَرَائِ حِجَاب
15:29تو ان سے سوال کرنا
15:31مانگنا
15:31حجاب کے پیچھے سے
15:32امت کی مائے
15:33مگر پردے کا حکم
15:34ان کے لیے بھی ہے
15:35انبیاء علیہ السلام کے بعد
15:37مقدس ترین جماع صحابہ اکرام کی
15:39کس قدر پاکستان لوگ
15:41ان کو حکم ہو رہا ہے
15:42کن کے بارے میں
15:43پاکستان ترین خواتین
15:44نبی علیہ السلام کے
15:45ازواج متحرات کے بارے میں
15:47پاکستان ترین لوگوں کو
15:49یہ حکم عطا ہو رہا ہے
15:52تو ہم جو جی رہے
15:53اکیس وی صدی عیسوی میں
15:55کس قدر فتنوں کا دور ہے
15:57ہمارے لیے
15:58ہماری خواتین کے لیے
16:00ان احکامات کی
16:02کس قدر زیادہ احمیت ہے
16:04اندازہ کیا جا سکتا ہے
16:06کہ نہیں
16:06بعض لوگ کہتے
16:07جی ہمیں بڑا اعتماد ہے
16:09ہمیں بڑا اعتماد ہے
16:10گھر والوں پر بڑا اعتماد ہے
16:11ہمیں فلا پر بڑا اعتماد ہے
16:13بھائی کیسی بے باقی کی بات کر رہے ہو
16:16اللہ اپنے نبی علیہ السلام کے
16:18صحابہ کو حکم دے رہے ہیں
16:19تو وہاں اعتماد
16:21اب کچھ کہتے ہوئے
16:22زمان رکھ جاتی ہے
16:23ہم کہہ دیں
16:24ہمیں بڑا اعتماد ہے
16:25اللہ کا حکم ہے
16:26نبی علیہ السلام کے پیادے صحابہ کو
16:28نبی علیہ السلام کے ازواج متحرات سے
16:30کچھ مانگنا ہے
16:31کچھ ہے مانگنی ہے
16:32پردے کے پیچھے سے
16:33حجاب کے پیچھے سے
16:34یہ قرآن پاک میں حکم ہے
16:36ذالکم اظہروا لقلوبکم وقلوبہم
16:38اے نبی علیہ السلام کے صحابہ
16:41یہ تمہارے دلوں کے لئے پاکیزہ تر ہے
16:43اور ان ازواج متحرات کے دلوں کے لئے پاکیزہ تر ہے
16:46سبحان اللہ
16:47پاکیزہ ترین لوگوں کے لئے حکامات ہیں
16:50ہم گنہگار ہیں
16:51فطنوں میں مبتلا ہیں
16:52نفس کی شرارتیں لگی
16:53میں شیطان کی حملے ہمارے ساتھ ہیں
16:55دجالی تہذیب کے اثرات ہم پر ہیں
16:57اور ہم کہیں کہ
16:58ہمارے لئے پردے کا کوئی حکم نہیں
17:00ہجاب کا کوئی حکم نہیں
17:03مزید تفصیلات تفاصیل میں دیکھئے گئے انشاءاللہ
17:06اگلا مقام بہت پیارا
17:07بڑا قینتی بڑا مشہور
17:09یہاں آیت نمبر ہے
17:10اب سورہ اعذاب کی آیت نمبر
17:12چھپن ففٹی سکس
17:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:16درود و سلام کا حکم
17:17اللہ تعالی حکم دے رہا ہے
17:18یہ سورہ اعذاب آیت نمبر ففٹی سکس
17:25بے شک اللہ سبحانہ وتعالی
17:27اور اس کے فرشتے صلات بھیجتے ہیں
17:30نبی علیہ السلام پر
17:31ہم صلات کا ترجمہ درود کا بھی کرتے ہیں
17:33میں ارز کرتا ہوں انشاءاللہ
17:38بے شک اللہ سبحانہ وتعالی
17:40اور اس کے فرشتے صلات بھیجتے ہیں
17:43نبی علیہ السلام پر
17:48اے ایمان والو تم بھی
17:50صلات بھیجو نبی علیہ السلام پر
17:52اور وسلم تسلیمہ
17:55خوب ان پر سلام بھیجو
17:58تو صلات و سلام کا حکم
18:00اللہ تعالی نے عطا فرمایا ہے
18:02اچھا صلات کا ایک ترجمہ
18:04ہم نماز کا بھی کرتے ہیں
18:05واقیم السلام نماز قائم کرو
18:08ایسا ہی ہے نا
18:08تو صلات نماز کے معنی میں بھی
18:10صلات قرآن پاک میں رحمت کے معنی میں بھی
18:13صلات قرآن پاک میں دعا کی معنی میں بھی آتا ہے
18:16اچھا اللہ کے لئے لفظ استعمال ہوگا تو
18:19اللہ رحمت نازل فرماتا ہے
18:21نبی علیہ السلام پر
18:23فرشتے صلات بھیجتے ہیں
18:24فرشتے رحمتوں کے نزول کی دعائیں کرتے ہیں
18:27اللہ سے حضور اکرم علیہ السلام کے تعلق سے
18:30کہ اللہ تو حضور پر رحمت نازل فرما
18:32اب ہمیں حکم تم بھی صلات بھیجو
18:34ہم درود کا ترجمہ کرتے ہیں
18:37یعنی اللہ تعالی سے دعا کرو
18:39نبی علیہ السلام پر رحمت نازل فرمانے کی
18:41اللہم صلی علی محمد
18:44ایلا نبی مکرم علیہ السلام پر
18:46رحمتِ نادل فرما
18:48یہ ہے اس کا ترجمہ
18:49ہم درود کا لفظ استعمال کرتے ہیں بارحال
18:51یا ایوہ الذین آمنوا صلو علیہ وسلموا تسلیمہ
18:55ایمان والو صلاة بھیجو
18:57یعنی درود بھیجو نبی علیہ السلام
18:58اور خوب ان پر سلام بھیجو
19:01سلام کے الفاظ
19:02تحیات میں بھی
19:03السلام علیکہ ایوہ النبی ورحمت اللہ وبرکاتو
19:07صلاة کیسے بھیجے
19:08تو حضور اکرم علیہ السلام نے
19:10درودِ ابراہیمی بھی سکھایا
19:11جس کا ہم نماز میں تشہد میں تحیات کے بعد احتمام بھی کرتے ہیں
19:15الحمدللہ
19:16اور پھر بہت سارے کنیمات ہمیں احادیث میں ملتے ہیں
19:19اللہ تعالیٰ مجھے آپ کو ہم سب کو
19:21کثرتِ صلاة و سلام کی توفیق عطا فرمائے
19:24حضور فرماتے ہیں
19:25علیہ السلام جو مجھ پر ایک مرتبہ
19:27صلاة یعنی درود بھیجتا ہے
19:28اللہ تعالیٰ دس مرتبہ اس پر رحمتِ نادل فرماتا ہے
19:31اور حضور علیہ السلام فرمائے
19:33کہ بڑا بخیل ہے
19:42مجھے سب سے زیادہ محبوب و قریب وہ لوگ ہوں گے
19:44جو کثرت سے مجھ پر صلاة یعنی درود بھیجتے ہیں
19:48اور ایک حدیث کا حاصل یہ ہے
19:49کہ تم اگر اپنی دعاوں میں فقط درود کا ہی احتمام کرتے رہو
19:53صلاة یعنی درود کا ہی احتمام کرتے رہو
19:55تو اللہ تمہارے لئے کافی ہو جائے گا
19:57تمہاری دعاوں کو قبول کر لے گا
19:58اللہ مجھے آپ کو ہم سب کو کثرت سے
20:01حضور اکرم علیہ السلام پر صلاة اور سلام بھیجنے کی توفیق عطا فرمائے
20:05مختصر ترین الفاظ کیا ہیں
20:07صل اللہ علیہ وسلم
20:09اور پھر مزید الفاظ بھی ہمارے ہاں
20:11موجود احادیث کی روشنی میں
20:13ان کا احتمام کرنا چاہیے
20:14جمعہ کے دن جمعہ کی شب ہو
20:16جمعہ کا دن ہو
20:17کثرت سے رسول اکرم علیہ السلام پر درود بھیجنے کی تلقین ہمیں کی گئی
20:21اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے
20:23اس کے بعد اگلی آیت
20:24جس کا میں انتخاب کیا
20:25یہ سورہ آزاب کی آیت نمبر ہے
20:27انسٹھ ففٹی نائن
20:29سورہ آزاب کی آیت نمبر ففٹی نائن
20:31یہاں بھی حجاب کا حکم
20:33اس کے حوالے سے رہنمائی آ رہی ہے
20:35آئیے اس آیت کا مطالع کرتے ہیں
20:36سورہ آزاب آیت نمبر ففٹی نائن
20:38یا ایوہ النبی
20:40اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
20:42قل لعزواجی کا و بناتی کا
20:44و نسائل مؤمنین
20:46فرما دیجئے آپ
20:47اپنی بیویوں سے
20:49اور اپنی بیٹیوں سے
20:51اور اہل ایمان کی عورتوں سے
20:53سب کے لئے حکم ہے
20:54یدنین علیہن من جلابی بہن
20:57کہ وہ اپنی بڑی چادروں میں سے
20:59اپنے اوپر سے لٹکا لیا کریں
21:01یہ اس کا لغوی ترجمہ ہے
21:03یدنین علیہن من جلابی بہن
21:06وہ اپنی بڑی چادروں میں سے
21:08ان کے اوپر سے لٹکا لیا کریں
21:10ذالک ادنا ایعرفن فلا یعذین
21:13یہ اس بات کی زیادہ قریب ایک ان کو پہچان لیا جائے
21:16کیا پاک دامن ہیں
21:17شریف زادیاں ہیں
21:18فلا یعذین پس انہیں تکلیف نہیں پہنچائے جائے گی
21:21وَكَانَ اللَّهُ غَفُورَ وَحِيمَا
21:23اور اللہ تعالی بہت بخشنے والا
21:25نہائی ترحم فرمانے والا ہے
21:27چند باتیں ہیں
21:28حضور سے خطاب
21:29آپ فرمائیے کس سے
21:30اپنی بیویوں سے
21:31اور اپنی بیٹیوں سے
21:32بنات
21:33بناتی کا اپنی بیٹیوں سے
21:34عربی میں ایک واحد ہوتا ہے
21:36ایک تصنیہ
21:37یہ دو کے لیے آتا ہے
21:38اور پھر جمع
21:39تو عربی میں جمع کم سے کم
21:40تین سے شروع ہوتی ہے
21:41اور نبی علیہ السلام کی
21:43چار پیاری بیٹیاں
21:44جمع کا سیغہ آیا
21:45اچھا بیویوں سے فرما دیجئے
21:47اپنی بیٹیوں سے فرما دیجئے
21:48اور ایمان والوں کی عورتوں سے
21:50گوئے اب یہ احکامات
21:51صرف حضور کے گھر والوں کے لیے نہیں
21:53ساری امت کی عورتوں کے لیے
21:55کیا کریں
22:00جلابیب یہ جمع ہے
22:01اس کی واحد جلباب
22:03جلباب کہتے ہیں
22:04بڑی چادر کو جس سے پورا جسم
22:05ڈھاپ لیا جائے
22:06اب آج اس کی شکل
22:08وہ برقی کی شکل ہو
22:09وہ عبایہ کی شکل ہو
22:10وہ بڑی چادر کی شکل ہو
22:12اور کوٹ کے ساتھ
22:13بڑا دوپٹہ لینے کے شکل
22:14جو شکل ہو
22:15جلباب کہتے ہیں
22:16وہ چادر جو بڑی ہو
22:18سورہ نور آیت 31
22:19خمار
22:21وہ جمع خمر اور خمار
22:23وہ اورنی جو گھر میں استعمال کی جائے
22:24جلباب بڑی چادر
22:26معمول کے لباس سے بڑھ کر
22:27بڑی چادر
22:28اب وہ برقہ
22:29عبایہ
22:30کوٹ وغیرہ
22:30جو کچھ بھی ہے
22:31اور اوپر سے لٹکانا
22:32اکثر مفسرین نے یہی جانا ہے
22:35اور یہی بیان کیا
22:36کہ گھونگٹ نکال لینا
22:37یعنی چہرے کو چھپانا
22:39اکثر مفسرین کی رائے یہ ہیں
22:41بعض کی اس کے برعکس بھی رائے ہیں
22:43البتہ وہ بھی سمجھتے ہیں
22:44کہ نامہرم کے سامنے
22:46ایک عورت کا
22:46چہرہ چھپانا یہی زیادہ بہتر ہے
22:49اور اکثر مفسرین کا خیال یہی ہے
22:51کہ عورت کو نامہرم کے سامنے
22:53چہرہ بھی چھپانا ہے
22:54بارحال
22:54اللہ ہماری بہنوں اور بیٹیوں کو
22:56عمل کی توفیق عطا فرمائے
22:57اور عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
22:59اور فاطمت الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہ
23:02کا نباس اور ان کی حیاء
23:03اور ان کی چادر کو
23:04اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے
23:06مزید تفسیلات دیکھی جا سکتی ہیں
23:09تفاصیر میں
23:09اللہ تعالی ہمیں دین پر عمل کی توفیق دے
23:12یہ اللہ تعالی اور اس کے رسول علیہ السلام
23:14کے احکامات ہیں
23:15اللہ یقین بھی عطا کرے
23:16عمل کی بھی توفیق
23:17اور بتایا گیا
23:18این عرف نہ پہچال نہیں جائیں گی
23:20کیا پہچال نہیں جائیں گی
23:21شریف زادیاں ہیں
23:22پاک دامن ہیں
23:23ہاں
23:24دیکھیں نار بھی پلیڈ ویت
23:25معاد اللہ جو
23:26بے حجاب عورتوں کے ساتھ
23:27بے پردہ لڑکیوں کے ساتھ
23:28جو کچھ ہوتا ہے
23:29اللہ حفاظت فرمائے
23:30جس طرح حوض بری نگائیں
23:31ان کی میں بات کرو
23:32جو حوض بری نگائیں دیکھتی
23:33نہیں نہیں
23:34پاک دامن ہیں
23:35فلا یعظین
23:36انہیں تکلیف نہیں پہنچائے جائے گی
23:37اس حجاب میں
23:38اس پردے کے احکامات میں
23:39عورت کا تقدس بھی ہے
23:40اور اس کی عزت بھی ہے
23:42اور اس کی حیاء بھی برقرار رہتی ہے
23:44اور وہ اللہ کے ہاں بھی
23:46پسندیدہ عورتوں میں شامل ہوتی ہے
23:48کہ اللہ ایسی خواتین کے ساتھ
23:50راضی ہونے کا معاملہ رکھ کر
23:51انہیں جنت عطا فرمائے گا
23:52اور جنت میں بھی عورتیں پتہیں کہاں ہوں گی
23:54سورہ رحمان میں ہم پڑھیں گے
23:56خورم مقصورات الفل خیام خیموں میں ہوں گی
23:59کوئی جنت کا ایک ایک بڑا خیمہ
24:01محل تو بہت بڑے
24:02ایک ایک خیمہ بھی
24:02ساٹھ میل کا ہوگا
24:04مگر وہاں بھی عورتیں پردے میں ہوں گی
24:06سبحان اللہ
24:07یہ عمدلہ سورہ آزاب کی منتخب آیات کا بیان بھی ہوا مکمل
24:10اب آخر میں اس بیان کے بعد
24:12حاصل کلام کے طور پر آپ کے سامنے چند نکات رکھتے ہیں
24:15لرننگ آؤٹکم کے طور پر
24:17یا ٹیک اوئی لیسن کے طور پر
24:19ایک خاتون کی عفت کے حفاظت کے لیے
24:21یہ بھی تعلیمیں کی غیر محنم سے بات کرتے ہوئے
24:24ایسے بے تکلف انداز میں بات نہ کریں
24:26جس سے کسی قسم کی غلط توقعات کسی کے دل میں پیدا ہوں
24:30خواتین کے لیے یہ احکامات بھی ہیں
24:32کہ اپنے گھروں میں رہیں
24:34اہد جہالیت کی عورتوں کی طرح
24:35اپنی زینت نہ دکھاتی پھریں
24:37نماز قائم کریں
24:38زکاة ادا کریں
24:39اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کریں
24:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
24:45نبوت ہر اعتبار سے ختم اور مکمل کر دی گئی ہے
24:48آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:49اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں
24:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
24:53کوئی نبی نہیں آئے گا
24:54پردے کے احکامات کے والے سے
24:56ہجاب کا نفس خود قرآنی حکیم استعمال کیا گیا ہے
24:59بات تفسیر سے آ چکی ہے
25:00ان احکامات کا اہم مقصد دلوں کی پاکیزگی کے ساتھ ساتھ
25:04نظر حیاء اور افت کی حفاظت ہے
25:06یہ احکامات مقاصد کے ساتھ ہمارے سامنے آتے ہیں
25:10حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و شان ایسی ہے
25:14کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے
25:17فرشتے آف صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے
25:19نظر رحمت کی دعائیں کرتے ہیں
25:21اور اللہ تعالیٰ نے احل ایمان کو بھی کسرت سے
25:23آف صلی اللہ علیہ وسلم درود اور خوب سلام بھیجنے کا حکم فرمایا ہے
25:27اور اللہ کا درود بھیجنا کیا ہے
25:29صلات بھیجنا کیا ہے
25:30رحمت نازل فرمانا
25:31مومن عورتوں کے لئے حکم ہے
25:33کہ نامحرم سے سامنا ہو
25:34یا گھر سے باہر نکلنا ہو
25:36تو اپنے اوپر جلباب
25:37یعنی ایک بڑی چادر لپیٹ لیا کریں
25:39اور اس کا ایک حصہ اپنے اوپر سے چہلے پر لٹکا لیا کریں
25:43اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق دیکھ وقفہ لیتے
25:46اس کے بعد انشاءاللہ تعالیٰ مزید ذکر آپ کے سامنے رکھیں گے
25:50خلاصہ مزامین قرآن حکیم کے تعلق سے
25:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:57ناظرین ہم خوش آمدیت کے انتعام کو
25:58اللہ تعالیٰ کی توفیق سے
26:00خلاصہ مزامین قرآن حکیم کا بیان چاری ہے
26:03آج ہم قرآن حکیم کے
26:04بائیس پارے کا مطالعہ آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
26:06اب جو بائیس پارے میں آیات ہیں
26:08وہ سورہ سبا کی آیت نمبر ایک
26:10تا سورہ یاسین کی آیت نمبر اکیس تک
26:12سورہ سبا مکمل بائیس پارے میں
26:15پھر سورہ فاطر مکمل بائیس پارے میں
26:17پھر سورہ یاسین کی اکیس آیات
26:19بائیس پارے میں شامل ہیں
26:21آگے بڑھتے ہیں اور سورہ سبا
26:22کا آغاز کرتے ہیں
26:24سورہ سبا کے تعرف کے حوالے سے چند باتیں
26:26آپ کے سامنے رکھیں گے سب سے پہلا نکتہ
26:28سورہ سبا مکی صورت ہے
26:31آغاز میں عظمتِ باری
26:33تعالیٰ کا بیان ہے آخرت کے بارے میں
26:35مشکین کے اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے
26:37مکی صورتوں کے مستقل
26:38مزامین جو ہمارے سامنے آتے ہیں
26:41پھر حضرت دعود علیہ السلام
26:43اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر ہے
26:45جنہیں اللہ تعالیٰ نے عظیم الشان
26:47بادشاہت کے ساتھ
26:48بے شمار نعمتیں عطا فرمائی تھی
26:50قوم سبا کا ذکر کیا گیا ہے
26:52جنہیں اللہ تعالیٰ نے بڑی نعمتیں عطا فرمائی
26:55یمن کے علاقے میں قوم آباد تھی
26:56بہت بڑے پیمانے پر
26:58اللہ نے ان کو نعمتیں عطا فرمائی
27:00آپاشی کا شاندار نظام
27:02وسی باغات
27:04اور تجارتی وسعت عطا فرمائی
27:06یہ یمن سے بہت سارے علاقوں میں
27:08جاتے رہے شام وغیرہ کی طرف
27:10اور بڑی تجارتی سرگرمی
27:12ان کو اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائی
27:14پھر ناشکری کی تو اللہ کا عذاب آیا
27:16چنانچہ آگے لکھا ہے
27:17اس قوم نے اللہ تعالیٰ کی ناشکری کی
27:19جس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ان پر عذاب نازل کیا
27:22اور ان کے بہت بڑا بند تھا
27:24ڈیم جیسے کہتے نا
27:25وہ ٹوٹ گیا اور سلاب آ گیا
27:27فصلے برباد ہو گئے ان کو تباہ کر دیا گیا
27:30بار بار قرآن پاک ہماری عبرت کے لیے
27:33ناشکری کرنے والی قوموں کا انجام ذکر کرتا ہے
27:36تاکہ ہم عبرت پکڑے
27:37اور اللہ تعالیٰ کے شکر گدار بندوں میں شامل ہونے کی کوشش کریں
27:40تعرف کے حوالے سے سورہ سبا کے ذیر میں آخری نکتہ ہے
27:43رسالت کا ذکر اور آخرت پر ایمان لانے کا بیان ہے
27:47نئی ذکر میں نافرمانوں کے برے انجام سے بھی
27:50ڈر آیا گیا ہے
27:51تو مکی سورتوں کے مستقل معضوات
27:54وہ سورہ سبا میں بھی ہمارے سامنے آتے ہیں
27:56اب چلتے منتخب آیات کے مطالعے کی طرف
27:59جس آیت کا ہم نے انتخاب کیا سورہ سبا میں سے
28:02وہ آیت تنبر ہے سیتیس
28:04قربِ الہی کے ذرائع
28:05ہم سب چاہتے ہیں نا
28:07اللہ تعالیٰ کو پا لیں
28:08اللہ کی محبت مل جائے
28:09اللہ کا قرب مل جائے
28:11اللہ کے رضا مل جائے
28:13تو کیسے اللہ کا قرب ملے کا بتایا جا رہا ہے
28:15سورہ سبا کی آیت تنبر تھرڈی سیون میں
28:27اور تمہارے مال اور تمہاری اولاد
28:30یہ ایسی چیزیں نہیں
28:32جو تمہیں ہمارے قریب کرنے قرب کے اعتبار سے
28:38مگر یہ
28:39کہ جو ایمان لایا
28:40اور جس نے نیک عمل کیا
28:42مال اولاد کی دنیا کی محبت کی دو بڑی بڑی علامتیں ہیں
28:46مال اولاد کی بنیاد پر اللہ کا قرب نہیں ہے
28:49ایمان لاؤ اور نیک عامال کرو
28:51تو اللہ کا قرب ملے گا
28:53ہاں بندہ حلال پر مال کمائے
28:55جائز میں خرش کرے
28:56تو یہ بھی نیک عمل ہے
28:58بندے کو اللہ اولاد عطا فرمائے
29:00اور اس کی خواہشات جائز طور پر پوری کرے
29:03بلکہ ضروریات جائز طور پر پوری کرے
29:05اس کو اولاد کا بندہ بھی بنانے کی کوشش کرے
29:08تو یہ اولاد جائے وہ صدقہ جاریے بن جائیں گی
29:10تو یہ نقطہ نگاہ کیا ہے
29:12سوچ اور فکر کیا ہے
29:14مال کو اللہ کی نعمت اور امانت سمجھے
29:17بندہ حلال پر کمائے
29:18جائز میں خرش کرے سوا پالے
29:20اولاد کو بھی اللہ کی امانت سمجھے
29:22اس کی پرورش بھی کرے
29:23کفالت کے ذمہ داری بھی پوری کرے
29:25اس کو اللہ کا بندہ بنائے
29:26صدقہ جاریے بنانے
29:27مگر حرام کمائے
29:28تو جہنم کے انگارے
29:29اولاد کی جائز ناجائز
29:31ہر خواہش کو پورا کرنے کے چکر میں
29:33اللہ کے احکامات کو توڑ دیا جائے
29:35تو وابارجان ہو جائے گا معاملہ
29:36بہرحال
29:37تو
29:40سوائے اس کی جو ایمان لائے
29:42اور جس سے نیک عمل کی ہے
29:43یہ وہ لوگ ہیں
29:43جن کو اللہ کا قرب ملے گا
29:45آگے فرمایا
29:50یہ وہ لوگ ہیں
29:51جن کو ان کا دگنا بدل عطا کیا جائے گا
29:53ان عامال کا جو انہوں نے کیا
29:55جب نیت خالص ہوتی ہے
29:57ایمان بڑھتا ہے
29:59اور عمل بندہ حسن اور عمدگی
30:01کے ساتھ انجام دیتا ہے
30:02تو اعمال کا عجر بھی بڑھتا چلا جاتا ہے
30:05فرمایا
30:06وَهُمْ فِي الْغُرُوفَاتِ عَامِنُونَ
30:08اور وہ جنت کے بالا خانوں میں
30:10امن سے ہوں گے
30:11بالا خانیں
30:12ملٹی اسٹوری منشنز
30:14بینگلوز
30:16ریزیڈنشل گارڈنز
30:17اللہ تعالی جنت پر تعطا فرمائے گا
30:19اس کے فلورز بھی بہت سارے ہوں گے
30:21وَهُمْ فِي الْغُرُوفَاتِ عَامِنُونَ
30:23اور وہ جنت کے بالا خانوں میں
30:25امن سے ہوں گے
30:29ہم تو جسے جنت الفردوس کا سوال کرتے ہیں
30:32اللہ ہمیں ایمان کی آبیاری
30:34اور خیر کے و نیکی کے عامال میں
30:36آگے مزید بڑھنے کی توفیق دے
30:38تاکہ عجر بھی بڑھے
30:39اور کل جنت میں
30:40اللہ تعالی ہمیں امن اور سلامت ہی عطا فرمائے
30:43سورہ سبا کے بعد
30:44سورہ فاطر کا آغاز ہوتا ہے
30:46آئیے سورہ فاطر کی بھی
30:47تعالف کے حوالے سے چند باتیں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
30:50سورہ فاطر کے حوالے سے
30:51تعالف کے زیر میں پہلا نکتہ
30:53سورہ فاطر مکی صورت ہے
30:54ابھی مکی صورتوں کا سسلہ چل رہا ہے
30:56کسرہ سے اللہ تعالی کے قدرتوں کو
30:58بیان کیا گیا ہے
31:00زندگی کی دھوکے اور شیطان کی دشمنی سے
31:02انسان کو خبردار کیا گیا ہے
31:04یہ بات آگے ہم پڑھیں گے انشاءاللہ
31:06شرک کی ہلاکت خیزی
31:07اور جھوٹے معبودوں کی بے بسی کا ذکر کیا گیا ہے
31:11قرآن حکیم کی عزمت و صداقت کا ذکر فرماتے ہوئے
31:15قرآن حکیم کی خدمت کرنے والوں کو
31:17بشارت دی گئی ہے
31:18قرآن پاک کی خدمت کرنے والے
31:19ان کو ہمیشہ کی جنت
31:21اور نہ ختم ہونے والی تجارت عطا ہوگی
31:23اللہ تعالی ہم سب کو عطا فرمائے
31:25سورت کے آخر میں
31:26مشرک اور اللہ تعالی کی نافرمان قوموں کا
31:29عبرتناک انجام بیان کیا گیا ہے
31:31مکی صورتوں کے مدامین توحید کے حوالے سے
31:34رسالت کے حوالے سے
31:35آخرت کے حوالے سے
31:36یہ موضوع سور فاطر میں بھی
31:38بیان کیے گئے ہیں
31:39اس کے بعد چلتے ہیں
31:40سور فاطر کی جن منتخب آیات کا
31:43مطالعہ کرنا ہے
31:43ان کی طرف
31:44سب سے پہلے جس آیت کے انتخاب کیا گیا
31:46یہ سور فاطر کی آیت نمبر پانچ اور چھے ہے
31:49دنیاوی زندگی اور شیطان کا دھوکہ
31:52اس کو یہاں پر اللہ تعالی بیان فرما رہا ہے
31:54دو باتیں
31:55دنیاوی زندگی دھوکہ ہے
31:56اور شیطان سب سے بڑا دھوکے باز ہے
31:58آئیے سمجھتے ہیں
31:59سور فاطر کے آیت نمبر پانچ اور چھے
32:02یا ایوہ الناس اے انسانو
32:04انہا وعد اللہ حق
32:06بے شک اللہ کا وعدہ حق ہے
32:08سچا ہے
32:09فلا تقرنکم الحیات الدنیا
32:11پس تمہیں دنیا کی زندگی دھوکے میں نہ ڈال دے
32:15ولا يقرنکم باللہ الغرور
32:17اور تمہیں بہت بڑا دھوکے باز شیطان
32:21اللہ تعالی کے بارے میں دھوکے میں مبتلا نہ کر دیں
32:24دو باتیں
32:25دنیا کی زندگی
32:26یہ تمہیں دھوکے میں مبتلا نہ کر دیں
32:28ہم نے سور قحف میں پڑھا تھا
32:30دجال کے فتنے سے بچنے کے لئے
32:32چند واقعات سورت القحف میں عطا کیے
32:35کہ پندر وے پارے میں سور قحف کا آغاز ہوتا ہے
32:37یاد آیا
32:37یہ ظاہر کا جو پردہ ہے نا دنیا کا
32:40اسی کو بندہ سب کچھ سمجھ لے
32:41اسی کی خوشی کو اصل خوشی سمجھ لے
32:43اسی کی تکلیف کو اصل تکلیف سمجھ لے
32:45اسی دنیا کو سب کچھ سمجھ لے
32:46اس سے بڑا کوئی دھوکہ نہیں
32:48اللہ معفوظ رکھے
32:49ہمارا ایمان کہاں سے شروع ہوتا ہے
32:52انسین کو مان کر
32:53انسین جو نظر نہیں آتا
32:55اللہزین یؤمنون بالغیب
32:57ہم تو غیب پر ایمان رکھتے ہیں
33:00انسین پر ہمارا بلیو ہے
33:02اللہ اکبر کبیرہ
33:03فرمایا جا رہا ہے
33:04فَلَا تَغُرَنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنِيَا
33:06پس دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں مبتلا نہ کر دیں
33:08حدیث مبارک ہے مسلم شریف میں
33:11رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
33:13نے اشارت فرمائے
33:13تم اس سے کوشش اپنی انگلی کو سمندر کے پانی میں ڈالے
33:16اور نکال کر دیکھے کتنا پانی لگ کر آیا
33:18یہ جو لگ کر آیا تر ہی یہ بھی بے جائے گی
33:20سوک جائے گا
33:21یہ لگ کر آیا یہ دنیا کی زندگی ہے
33:23اور وہ حد نگاہ تک پھیلا ہوا
33:25تھانٹے مارتا سمندر وہ آخرت کی زندگی ہے
33:28تو کیا اس پانی جو کہ انگلی پر لگا یہ
33:31اور سمندر کا وہ پانی
33:32کوئی موازنہ کوئی کمپیرزن ممکن ہے
33:34ممکن نہیں ہے
33:35اسی طرح دنیا اور آخرت کا کوئی موازنہ کوئی کمپیرزن ممکن نہیں
33:38یہ دنیا فائنائٹ ہے
33:39لیمٹیڈ ہے
33:40آرزی ہے
33:41فانی ہے
33:42چندرودہ ہے
33:42ختم ہو جانے والی
33:43اور آخرت دائمی ہے
33:46اور فور ایور کے لیے ہے
33:48ہمیشہ کے لیے ہے
33:49نہ ختم ہونے والی ہے
33:50تو اقل مند کون ہے
33:51جو فانی کے مقابلے میں
33:53لا فانی
33:54محدود کے مقابلے میں
33:56لا محدود
33:57لیمٹیڈ کی مقابلے میں
33:58ان لیمٹیڈ کی فکر کرے
33:59اللہ یہ اقل مند ہی ہے
34:01ہم سب کو عطا فرما دے
34:02حدیث مبارک میں آتا ہے
34:03رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
34:05اقل مند وہ ہے
34:06جو اپنے آپ کو قابو میں رکھے
34:08انسان بندہ بن کر رہے
34:10اپنے آپ کو قابو میں رکھے
34:11آزاد نہ ہو جائے
34:12اور عمل کرے
34:14اس زندگی کے لیے
34:15لما بعد الموت
34:16جو موت کے بعد آنے والی ہے
34:17اللہ اکبر
34:18دوسری بات فرمایا
34:19وَلَا يَغُرْنَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورِ
34:21اور تمہیں اللہ تعالیٰ کے بارے میں
34:22بہت بڑا غرور
34:23شیطان دھوکے باس
34:24وہ دھوکے میں مبتلا نہ کر دے
34:26کیا کرتا ہے شیطان
34:27اللہ تعالیٰ بہت رحیم ہے
34:28اللہ تعالیٰ بہت رحمان ہے
34:30اللہ تعالیٰ بڑا کریم ہے
34:31اللہ تعالیٰ نبتہ نواز ہے
34:33اللہ تعالیٰ فضل فرمانے والا ہے
34:34یہ تمام باتیں بالکل صحیح ہیں
34:36کوئی شک نہیں ہے
34:38اللہ رحمان ہے
34:39رحیم ہے
34:40غفار ہے
34:41کوئی شک نہیں ہے
34:42اللہ بخش دینے والا ہے
34:44توبہ قبول فرمانے والا ہے
34:45کوئی شک نہیں ہے
34:46مگر شیطان کیا کرتا ہے
34:47دوسرا پہلو نگاہوں کے سامنے
34:49نہیں رہنے دیتا
34:50اللہ سریع الحساب بھی تو ہے
34:52قرآن پاک میں لکھا ہے
34:53جلد حساب لینے والا
34:54اللہ شدید العقاب بھی تو ہے
34:56شدید سزا دینے والا
34:58اللہ عزیز ذنتقام بھی تو ہے
35:01زبردسکر اختیار رکھنے والا
35:02انتقام لینے والا
35:04اللہ تعالیٰ نے جہنم میں تو بنائی
35:06مجرموں کے لئے نافرمانوں کے لئے
35:07باغیوں کے لئے سرکشوں کے لئے
35:09یہ بات سامنے نہیں رہنے دیتا
35:10یہ ہے دھوکہ
35:12اور شیطان اسی طرف لگا کر
35:14اور گناہوں میں مبتلا کرتا ہے
35:15بندوں کو
35:16اللہ معفوظ رکھے
35:17ایمان کیا ہے
35:18حدیث میں مبارک بار بار پیش کی گئی
35:20ال ایمان بین الخوفی و الرجا
35:23ایمان کیا ہے
35:24خوف اور امید کی درمیانی
35:26قیفیت کا نام
35:26تو دیکھو
35:27اللہ تعالیٰ کے بارے میں
35:29تمہیں بہت بڑا دھوکے بات
35:30شیطان دھوکے میں مبتلا نہ کر دے
35:32اگلی آیت میں فرمایا
35:32سورہ فاطر کے آیت میں بچے
35:34اِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوُّن
35:37بے شے شیطان تمہارا دشمن ہے
35:40فَتَّخِذُهُ عَدُوَّا
35:41بس تم بھی اسے دشمن بناؤ
35:43اللہ اکبر
35:44کیا ہم شیطان کو دشمن مانتے ہیں
35:54دشمن کی بارے میں پتاؤ کہ وہ تاک میں ہے
35:56دشمن کی بارے میں پتاؤ کہ وہ حملہ کر سکتا ہے
35:58دشمن کی بارے میں پتاؤ کہ وہ ٹیکٹکس اختیار کرے گا
36:00چالیں اختیار کرے گا
36:01تب ہی تو دفاع کر سکیں گے نا دشمن کا
36:03کیا خیال ہے
36:04نہ دشمن کا پتہ ہے
36:06نہ دشمن کی بارے میں کچھ یاد ہے
36:08نہ دشمن کی ٹیکٹکس کا پتہ ہے
36:10نہ دشمن کی حملوں کے بارے میں کچھ پتہ ہے
36:11نہ دشمن کی چالوں کے بارے میں پتہ ہے
36:13پھر تو حملہ ہوئی جائے گا نا
36:15کیا خیال ہے
36:16اور ہمارا حال کیا ہے
36:17ہم تو اللہ کو کتنا یاد رکھتے ہیں
36:20ہم چیک کر لیں
36:20شیطان اللہ سے رحمان سے روکنا چاہتا ہے
36:23چیک کر لیں
36:24اور ہم تو اپنے بڑے پیارے سے
36:26خوبصورت سیکیور سے بچوں کو
36:28کبھی کبھی کیا کہتے ہیں
36:29بڑا ہی شیطان ہے
36:30بڑا ہی شریر ہے
36:31استغفراللہ
36:32شریر شر سے ہے
36:33اور شریر فعیل کا وزن عربی
36:36اسلوب میں
36:36شریر بہت شر والا
36:43شیطان ہے
36:44خوبصورت سے پیارے سیکیور سے
36:45بچے کو کہہ دیتے ہیں
36:46تو وہ شیطان مردود
36:47کبھی یاد رہے گا
36:48وہ تو خوفناک ہے
36:49اور وہ تو ہمارا دشمن ہے
36:51ساری انسانیت کا دشمن ہے
36:52یاد بھی رہتا ہے
36:54اور بھئی یاد رہے گا
36:55تو فائٹ کریں گے نا
36:57یاد رہے گا
36:57کہ شیطان دشمن ہے
36:58ہاں شیطان دشمن ہے
36:59ہاں شیطان دشمن ہے
37:01یاد رہے گا
37:02تو فائٹ کریں گے نا
37:02وہ یاد ہی نہیں
37:03اور پیاروں کو
37:04کیور سے بچوں کو خوبصورت سے بچوں کو
37:06ہم کہہ رہے بڑے ہی شیطان ہے بڑے ہی شریر ہے
37:08بڑے ہی شیطان ہے تو شیطان مردود
37:10کہاں یاد رہے گا اللہ تعالیٰ فرمارا
37:12ان الشیطان لکم عدوون
37:14بیشہ شیطان تمہارا دشمن ہے
37:17فتاقیدوہ عدووا
37:18بس تم بھی اسے دشمن بناو
37:19یعنی دشمنی اختیار کرو اس سے چوکننے رہو گے
37:22تو بچ ہوگے نا
37:23حملوں کے بارے میں پتا ہوگا تو اب بچنے کی کوشش کروگے نا
37:27ڈیٹرینڈ استعمال کروگے
37:28دعائیں کروگے اللہ تعالیٰ سے
37:29روگے اللہ کے سامنے مانگوگے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے
37:32تب ہی تو شیطان سے تمہاری بچت ہوگی
37:34اللہ اکبر
37:37اعلام تری پناہ میں آنا چاہتے ہیں شیطان
37:39مردود کے حملوں اور شرور سے
37:42وہ تو اپنے گروہ کے لوگوں کو پکارتا ہے
37:49تاکہ وہ جہنم کی آگ والے ہو جائیں
37:51شیطان خود جہنمی ہے
37:52اور اس کی پیروی کرنے والے بھی جہنم میں ہوں گے
37:55تو وہ تلاش کرتا ہے لوگوں کو
37:57اور وہ اکیلہ نہیں
37:58من الجنت والناس
38:00شیطان کی پوری پارٹی کے لوگ ہیں
38:02جنات میں سے بھی انسانوں میں سے بھی
38:03یہ کون ہے جو رحمان کے راستے سے روکتے ہیں
38:06رحمان کے اطاع سے روکتے ہیں
38:07رسول اکرم علیہ السلام کی اطاع سے روکتے ہیں
38:10اور وہ برائی کے راستے کی دعوتیں دیتے ہیں
38:12من الجنت والناس
38:14وہ جنات میں سے بھی انسانوں میں سے بھی ہیں
38:16وہ تو اپنے گروہ کے لوگوں کو پکار رہے
38:18تاکہ وہ جہنم والوں میں سے ہو جائیں
38:20شیطان کی دعوت جہنم کی طرف لے جانے والی ہے
38:22رحمان کی دعوت جنت کی طرف لے جانے والی ہے
38:25اللہ ہمیں رحمان کی ماننے
38:27اور شیطان کے دھوکے سے بچنے
38:29اور اس کی دشمنی اختیار کرنے
38:31اور چوکرنہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے
38:33اس کے بعد جس اگلی آیت کے ہم نے انتخاب کیا ہے
38:37وہ سور فاطر کی آیت نمبر دس
38:39بہت قیمتی ایک اور مقام
38:40عزت کے لئے پاکیزہ بات اور عمل دونوں ضروری
38:44اللہ تعالیٰ کی ہم عزت چاہتے ہیں
38:46تو بات بھی پاکیزہ ہو
38:48اور عمل بھی پاکیزہ ہو
38:50ایمان بھی ہونا چاہیے
38:51اور عمل صالح بھی ہونا چاہیے
38:53دونوں کا ذکر بار بار قرآن پاک میں آتا ہے
38:56آمنوا وعملوا الصالحات
38:58تو عزت کے لئے پاکیزہ بات اور عمل دونوں ضروری
39:01اشارت ہو رہے ہیں سور فاطر کی آیت نمبر دس میں
39:04من کان یرید العزت فللہ العزت جمیعہ
39:08جو کوئی عزت چاہتا ہے
39:10تو عزت تمام کی تمام اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
39:13سبحان اللہ
39:14سورہ العمران کے مشہور الفاظ ہیں
39:16وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
39:20اے اللہ تو جس کو چاہے عزت عطا فرمائے
39:23جس کو چاہے تو ضریل اور رسوہ کر دے
39:25تو عزت جو کوئی چاہتے تو عزت کہاں ہے
39:27اللہ تعالیٰ کے ہاں
39:28تو عزت چاہتے ہو اب بتایا جا رہا ہے
39:30کیسے ملے گی عزت
39:31ہے تو کل اختیار عزت کا
39:33کس کے پاس اللہ کے پاس
39:34جس کو چاہے عزت دے
39:35جس کو چاہے ضریل کر دے
39:36اب تم عزت چاہتے ہو
39:38اللہ کی نگاہوں میں
39:39بندوں کی نگاہوں میں نہیں
39:40اللہ کی نگاہوں میں عزت چاہتے ہو
39:42تو کیا کرنا ہوگا
39:43اِلَيْيَ سَعَدُ الْكَلِ مُتَّيِّبُ
39:46اللہ تعالیٰ ہی کی طرف
39:47پاکیزہ کلمہ چڑھتا ہے
39:49اوپر جاتا ہے
39:50وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَدْفَعُ
39:53اور پاکیزہ عمل
39:54نیک عمل اس کو بلند کرتا ہے
39:56اللہ کے ہاں پاکیزہ کلمہ ہی قبول ہوگا
39:59اور پاکیزہ کلمہ
40:01وہ ایمان کی بات ہے
40:02وہ توحید کا کلمہ ہے
40:04وہ ایمان کی بات ہے
40:06تو پاکیزہ کلمہ
40:08ایمان والا کلمہ
40:09ایمان والی بات
40:10توحید والی بات
40:11یہی اللہ کے ہاں مقبول ہے
40:13وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ
40:16اور عمل الصالِحِ اس کو بلند کرتا ہے
40:18تو تم کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے ہو
40:51To be continued,
40:53agent ہوں شیطان کی party کے لوگوں کی
40:55چالے ہوں بالاخر یہ تو
40:56ملیہ میٹ ہو جانے والی ہیں اللہ ہمیں
40:58ایمان کی دولت نصیب فرمائے
41:00حقیق ایمان دل والا وہ بھی نصیب فرمائے
41:03اور نیک عامال میں آگے بڑھنے کی
41:04توفیق دے اور مکاروں کی
41:06مکاریوں سے اللہ ہم سب کی
41:08حفاظت فرمائے
41:10اس کے بعد اگلی آئے جس کا ہم نے انتخاب کیا
41:12وہ بھی بڑا پیارا مقام سور فاطر کی
41:14آئیت 29 اور 30
41:17دائمی تجارت کا ذکر آ رہا ہے
41:18ہم سب لوگ کمرشل ہیں نا کوئی نوکری
41:20کر رہا ہے کوئی کاروبار کر رہا ہے
41:22کوئی امپورٹ کر رہا ہے کوئی ایکسپورٹ
41:24کر رہا ہے کوئی پروفیشنلی کما رہا ہے
41:26کوئی بزنس کر کے کما رہا ہے
41:28مگر یہاں کی کمائی یہاں کی تجارت کیا
41:30ہوگا قبر میں گئے سب ختم
41:32جائے گا جب جہاں سے کچھ بھی نہ ساتھ
41:34ہوگا دوگست کفن کا کپڑا تیرہ
41:36لباس ہوگا اور کفن میں جیب بھی نہیں
41:38ہوگی تو بھئی وہ تجارت کونسی جو
41:40ہمیشہ کی تجارت ہو اللہ تعالیٰ بتا
41:42رہا ہے دائمی تجارت فور ایور
41:44کی تجارت کیا ہے ہمیشہ
41:46کی تجارت کیا ہے سورہ فاطر کی
41:48آئیت 29 اور 30 اشاد ہوا
41:50ان اللہذین یترون کتاب
41:52اللہ بے شک وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کی
41:54کتاب کی تلاوت کرتے ہیں واقام
41:56الصلاة اور نماز قائم کرتے ہیں
41:58وَأَنْفَقُوا مِمَّا
42:00رَزَقْنَاهُمْ سِرُّ وَعَلَانِيَةً
42:02اور خرش کرتے ہیں اس میں سے جو
42:04ہم نے انہیں رزق میں سے عطا فرمایا
42:06سِرُّ وَعَلَانِيَةً پوشیدہ
42:08طور پر بھی اور اعلانی زاہری طور
42:10پر بھی یرجونا تجارت
42:12لن تبور وے ایسی
42:14تجارت کے امید وار ہیں
42:16جو کبھی ختم نہیں ہوگی
42:18سبحان اللہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں
42:20میں شامل فرمائے اللہ تعالیٰ کے
42:22کتاب کی تلاوت کرنے والے ہمیشہ
42:24نمازوں میں بھی نماز کے علاوہ بھی
42:26یہ نہیں صرف رمضان کے موقع پر
42:27یہ حج عمر کے موقع پر
42:29یہ کسی کے انتقال کے موقع پر
42:30ساری زندگی مستقل اللہ تعالیٰ کی
42:32کتاب کی تلاوت اور ہاں
42:33ہم یہ سمجھتے ہوئے آئے کہ تلاوت پڑھنا بھی ہے
42:36اور تلاوت عمل کرنا بھی ہے
42:38پیچھے پیچھے آنا بھی ہے
42:39اللہ ہمیں قرآن پاک کو تھامنے
42:41اور اس کی حقوق کو ادا کرنے کی
42:43توفیق عطا فرمائے
42:44اور نماز قائم کرتے ہیں
42:45اور اللہ کی راہ میں خرش کرتے ہیں
42:47نماز بدنی عبادت ہے
42:49غالب طور پر اکثر بدن استعمال ہوتا ہے
42:51کچھ کچھ مال بھی خرش ہوتا ہے
42:52کپڑا پہنتے فریقہ تو نہیں آتا
42:54اور خرش کرتے ہیں
42:56کس میں سے جو اللہ نے رزق میں سے عطا فرمایا
42:58ہمارا نہیں
42:58اللہ کا دیا ہی
42:59اللہ کو لوٹا رہے ہیں
43:00ہمارا کا مال کیا ہے
43:01مگر اس کی شان کریمی
43:03کہ وہ قبول فرما کر
43:04اجر کا اعلان فرماتا ہے
43:06اور مالی عبادات بھی انجام دیتے ہیں
43:08بدنی عبادات بھی انجام دیتے ہیں
43:10پوشیدہ طور پر بھی خرش کرتے ہیں
43:12اعلانی طور پر بھی خرش کرتے ہیں
43:14یرجون تجارت اللم تھبور
43:16وہ ایک ایسی تجارت کے امید وارد
43:18جو کبھی ختم نہ ہوگی
43:19یہ ہمیشہ کی تجارت کا ذکر آگیا
43:21یہ اجر دائمی ہمیشہ ملتا رہے گا
43:23یوفیم اجورہم ویزیدہم من فضلی
43:26تاکہ اللہ انہیں ان کا عجر عطا فرمائے
43:29اور اپنے فضل سے مزید ان کو عطا فرمائے
43:31عجر کیا ہے یہ کرو گے یہ ملے گا
43:34فضل کیا ہے مزید
43:34باقی تو اللہ کا فضل ہی فضل ہے
43:37اللہ اور اپنے پاس سے عطا فرمائے گا
43:39اس کی شان کریمی کا بیان
43:40انہو غفور من شکور
43:43بشک اللہ بہت بخشنے والا
43:44اور قدردانی فرمانے والا ہے
43:47اللہ ہمیں قرآن پاک کو تھامنے
43:48نماز اور انفاق کی توفیق عطا فرمائے
43:51اور آخرت کا طلبگار بنائے
43:53یہ سورہ فاطر کی منتخم آیات کا بیان مکمل ہوا
43:55اس کے بعد قرآن پاک کے
43:57بائیس وے پارے کے آخر میں
43:58سورہ یاسین کا آغاز ہوتا ہے
44:01آئیے سورہ یاسین کا تعرف
44:03چند نکار کی صورت میں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
44:05سورہ یاسین کے تعرف کے حوالے سے پہلا نکتہ
44:07سورہ یاسین مکی صورت ہے
44:09قرآن حکیم میں اس صورت کا مقام وہی ہے
44:11جو ایک انسان جسم میں
44:13دل کا ہوتا ہے
44:14دل دھڑک نہ بند کر دے
44:15تو پھر کیا ہوگا ہمیں پتا ہے
44:16سورہ یاسین کو بعض احادیث کی روایات میں
44:19قرآن پاک کا دل کہا گیا
44:20دل دھڑکتا ہے نا
44:22بدلتا ہے
44:23تو سورہ یاسین میں مضامین بھی تیزی سے بدلتے ہیں
44:26اللہ اکبر
44:27آگے لکھا ہے ہم نے
44:27دل کے دھڑکنے کی طرح
44:29اس صورت میں بھی تیزی سے مضامین بدلتے ہیں
44:31کیا کیا مضامین ہیں
44:33آئیے سمجھتے ہیں
44:41اسے زائد پیغمبروں کا واقعہ پر ذکر کیا گیا
44:44تیسرے رکو میں توحید کے حوالے سے
44:46بیان اللہ کے قدرت کی نشانیوں کا تذکرہ ہے
44:48اور آخری دو رکو میں
44:50قیامت کے حالات
44:52نافرمانوں اور فرمبرداروں کے انجام کا ذکر ہے
44:55گویا رسالت اور توحید اور آخرت
44:57یہ تین و بنیادی ایمانیات کا ذکر
44:59سورہ یاسین میں آتا ہے
45:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
45:03سورہ یاسین کو مرنے والوں کے پاس
45:05پڑھنے کی ترغیف فرمائی ہے
45:07محسوس ہو کسی کے انتقال کا وقت آ رہا ہے
45:10لگ رہا ہے ایسا
45:10تو سورہ یاسین کی تلاوت کی جائے
45:12یہ ابو دعو شریف ابن باجہ شریف
45:14و بحقی شریف کی روایات ہیں
45:16اور اچھی بات ہے کہ بھئی ترجمہ بھی سنا دیں
45:18ہمیں عربی سمجھ نہیں آتی نا
45:20ترجمہ سمجھ آئے گا
45:21تو ایمانیات کا ذکر آئے گا
45:22خاتمہ ایمان پر ہی ہوگا
45:24انشاءاللہ تعالی آگے لکھا ہے
45:26جس کا مقصد یہ معلوم ہوتا ہے
45:27کہ مرنے والوں کے سامنے
45:29ایمان کا بیان تعدہ ہو جائے
45:31اور ان کا خاتمہ ایمان پر ہو سکے
45:33اللہ تعالی ہم سب کو خاتمہ بالخیر
45:35اور خاتمہ بالایمان
45:37یعنی ایمان پر خاتمہ عطا فرمائیں
45:39سورہ یاسین کے تعریف کے بعد
45:41چلتے ہیں ایک منتخب آیت کے مطالعے کی طرف
45:44اور وہ ہے سورہ یاسین کی آیت نمبر بارہ
45:46ایک ہی آیت کا منتخب کی ہے
45:47سورہ یاسین کی اس وقت کی جو آیت ہیں
45:49یعنی بائی سے پارے میں
45:50تو آیت نمبر بارہ کا مطالعہ
45:52آمال اور ان کے اثرات بھی لکھے جاتے ہیں
45:55سبحان اللہ
45:56ہم جو کچھ کر رہے ہیں نا
45:57اس کے اثرات بھی ہیں
45:58اور بعد میں بھی کچھ اثرات ہوتے ہیں
46:01آمال کے بھی اثرات
46:02یعنی عمل کر رہے ہیں
46:03تو خیر کا شرکہ عمل
46:04اور پھر وہ جاری بھی رہتا ہے
46:05کچھ اس کا اثر
46:06یہ سب لکھا جا رہا ہے
46:08سورہ یاسین کے اعتمر بارہ میں فرمایا گیا
46:12اِنَّا نَحْنُحْيِ الْمَوْتَ
46:13بے شک ہم ہی مردوں کو زندگی عطا فرماتے ہیں
46:16وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآَثَارَهُمْ
46:19اور ہم لکھ لیتے ہیں
46:20جو کچھ انہوں نے آمال آگے بھیجے
46:22اور ان کے اثرات بھی
46:24صدقہ جاریہ جانتے ہیں نا
46:26ہے نا
46:27ایک ایسا عمل کیا
46:28مرنے کے بعد بھی اذر ملتا رہے گا
46:30مخلوقِ خدا کو فائدہ پہنچ رہا ہے
46:32علم سکھایا کسی کو خیر کی بات سکھائی
46:34کسی کو اس نے عمل کرنا شروع کر دیا
46:36نیک اولاد ہے تو ماں باپ کے لیے
46:38جور سواب کا باعث یہ اثرات ہیں
46:39گناہ جاریہ بھی ہوتا ہے گناہ سکھایا کسی کو
46:42نافرمانی کا کام سکھایا
46:44برائی پر کسی کو لگایا جب تک وہ کرتا رہے گا
46:46سکھانے والے کو مرنے کے بعد بھی
46:48اس کا گناہ ملتا رہے گا استغفراللہ
46:49تو صدقہ جاریہ کے اثرات
46:52یا گناہ جاریہ کے اثرات
46:53تو عامال بھی اور عامال کے اثرات بھی
46:56لکھے جا رہے ہیں
46:57وَكُلَّ شَئِنْ أَحْسَيْنَاهُ فِي اِمَامِ مُبِينَ
47:00اور ہر شہ کو ہم نے
47:02شمار کر رکھا ہے
47:03ایک روشن کتاب میں مراتلوحِ معفوظ
47:06میں سب کچھ لکھا ہوا ہے
47:07اللہ میں نیکی اور خیر کے عامال
47:09اور صدقہ جاریہ کے عامال میں آگے بڑھنے کی
47:12توفیق دے اور گناہوں سے
47:13اور گناہ جاریہ والے کاموں سے
47:15اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
47:17ناظرین کرام الحمدللہ
47:18قرآن پاک کے بائیسوے پارے کی صورتوں کا اکتارف
47:21اور چند منتخب آیات کا مطالعہ مکمل ہوا
47:24اب آخر میں حاصلِ کلام کے طور پر
47:26چند نکات کی یاد دہانی
47:27ٹیک اوی لیسنس کی طور پر
47:29ایمان اور عملِ صالح کے ساتھ
47:31مال کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے
47:33اور اولاد کی صحیح تربیت کرنے سے
47:36اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل
47:38کیا جا سکتا ہے
47:39ہمیں ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا چاہیے
47:41کہ شیطان ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے
47:44جو میں جہنم میں لے جانا چاہتا ہے
47:46یاد رکھیں گے تو فائٹ بھی کریں گے
47:47کلمہ توحید کو اختیار کرنے اور نیک
47:50عامال کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ
47:51عزت عطا فرماتا ہے جبکہ
47:53شرک کرنے اور دین اسلام کے خلاف
47:56سادشے کرنے والوں پر
47:57اللہ تعالیٰ عذاب نازل کرتا ہے
47:59قرآن حکیم کی تلاوت کرنا
48:01نماز قائم کرنا اور اللہ تعالیٰ کی
48:04راہ میں خرش کرنا ایک ایسی تجارت ہے
48:06جس میں کسی نقصان کا اندیشہ
48:08تک نہیں اور جس کا ہمیشہ ہمیشہ
48:09کے لئے فائدہ ہی فائدہ ہے آخری بات ہے
48:11حاصل کلام کے طور پر آمال کے ساتھ
48:13ان کے اثرات خواہ اچھے ہوں یا
48:15برے لکھے جاتے ہیں آمال
48:17بھی لکھے جا رہے ہیں اور ان کے اثرات
48:19کو بھی لکھا جا رہا ہے اللہ ہمیں خیر میں
48:21آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
48:23آخر میں حدیث رسول مقبول
48:25صلی اللہ علیہ وسلم پیش خدمت ہے
48:27فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
48:30رسول اللہ علیہ وسلم
48:31نے فرمایا قرآن کریم تمہارے
48:33حق میں حجت ہوگا یا تمہارے خلاف
48:36صحیح مسلم شریف کی نوایت ہے
48:37تمہارے لئے سفارش کرے گا یا تمہارے خلاف
48:39شکایت کرے گا اللہ تعالیٰ
48:41قرآن پاک کو ہمارے حق میں
48:43سفارش کرنے والا بنا دے
48:44اللہ تعالیٰ میری آپ کی ہم سب کی ہمارے
48:47گھر والوں کی اور تمام مسلمانوں
48:49کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین
48:51وآخر دعوانہ
48:52الحمدللہ رب العالمین
48:54والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments