Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Transcript
00:02एक यहां मिलने दी है आते जाते यह वो दर है
00:21کہ جہاں دل نہیں توڑے جاتے
00:31یہ وہ دردر ہے
00:35کہ جہاں دل نہیں توڑے جاتے
00:46یہ ہے آقا کی نائت وہ کرم کرتے دے
01:07یہ ہے آقا کی نائت وہ کرم کرتے ہیں
01:25ورنہ ہم جیسے کہاں دل پہ بولائے جاتے
01:37یہ وہ دردر ہے
01:42کہ جہاں دل نہیں توڑے جاتے
01:53یہ وہ دردر ہے
02:00کاش اپنا بھی مدینے میں
02:11کوئی گھر ہوتا
02:21کاش اپنا بھی مدینے میں
02:31کوئی گھر ہوتا
02:40دیکھتے روزہ سرکار کو آتے جاتے
02:50یہ دیکھتے روزہ سرکار کو آتے جاتے
03:06یہ وہ درد ہے
03:10ہم کہاں ہوتے
03:16کہاں ہوتی
03:22یہ محفل
03:25علتا
03:28ساکے کربل پہ اگر سر
03:34نہ کٹائے جاتے
03:40یہ وہ درد ہے
03:45کہ جہاں دل نہیں توڑے جاتے
03:53یہ وہ درد ہے
04:00سبحان اللہ
04:01سبحان اللہ
04:02علی شبیر کلام پیش کر رہے تھے
04:04ناظرین محترم
04:05یہ وہ عشرہ ہے
04:06جو جہنم سے آزادی کا عشرہ ہے
04:08اتقم من النار کہا گیا
04:10بے شک ہم بہت گناہگار ہیں
04:12سیاہکار ہیں
04:13بلکہ گناہوں میں ڈوبے ہوئے ہیں
04:15لیکن ہمارا ایک یقین
04:16اور ہمارا ایک آسرہ
04:18بھروسہ یہ ہے
04:19کہ ہمارا رب بہت غفور رحیم ہے
04:22اللہ اکبر
04:23وہ اتنا غفور رحیم ہے
04:24کہ وہ ہمارے گناہوں کو
04:26معاف فرمانے پر قدرت رکھتا ہے
04:28اور اسی طرح قرآن کریم میں
04:30جب عباد الرحمن کی صفات کا ذکر کیا
04:33اللہ رب کریم نے
04:34تو وہ دعا کرتے ہیں
04:35کہ یا اللہ ہم
04:36جہنم سے پناہ طلب کرتے ہیں
04:39کیونکہ وہ عذاب جو ہے
04:40چمٹنے والا ہے
04:41یعنی کہ
04:42اللہ تعالیٰ
04:43جو ہے قرآن کریم میں
04:45بندوں کو سکھا رہا ہے
04:49پناہ مانگی جائے
04:50اور اس سے دور رہنے کی
04:52اللہ تعالیٰ
04:53دعا تعلیم فرما رہا ہے
04:55اپنے خاص بندوں کو
04:56عباد الرحمن کو
04:57نبی کریم علیہ السلام
04:59نے ایک بہت خوبصورت وظیفہ
05:01ارشاد فرمایا
05:01وہ بھی پیش کرتا ہوں
05:02حضرت عبداللہ ابن مسعود
05:04رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
05:05کہ جب بندہ جہنم سے
05:08خلاصی مانگتا ہے
05:09پناہ مانگتا ہے
05:10دور رہنے کی
05:10اللہ سے دعا کرتا ہے
05:11تو اللہ کو حیاء آتی ہے
05:13اس بندے سے
05:14کہ میں اس بندے کو
05:17جہنم میں ڈال دوں
05:18کہ جو پناہ طلب کر رہا ہے
05:19اللہ اکبر
05:20میرے پیارے کریم آقا
05:22صلی اللہ علیہ وسلم
05:23کا ارشاد گرامی ہے
05:24کہ جو شخص
05:25فجر کی نماز کے بعد
05:27بغیر کسی سے بات کیے
05:29سات مرتبہ
05:31اللہمہ اجرنی من النار پڑھ لے
05:34اللہ اکبر
05:35سات مرتبہ
05:36اللہمہ اجرنی من النار
05:38تو اللہ تعالیٰ
05:40اگر اس کو
05:41فوت ہو جاتا ہے
05:42وہ بندہ
05:43صبح فجر سے لے کر
05:44شام تک
05:44اس دورانی میں
05:46تو اللہ تعالیٰ
05:47اسے جہنم سے
05:48خلاصی عطا فرماتا ہے
05:49اسی طرح
05:49اگر وہ بندہ
05:51مغرب کے نماز کے
05:52فوراً بعد
05:53سات مرتبہ
05:54یہ کلمات پڑھ لے
05:55اللہمہ اجرنی من النار
05:57تو اللہ تعالیٰ
05:58رات سے لے کر
05:58صبح تک اگر اس کی
06:00موت واقع ہو جاتی ہے
06:01تو اللہ تعالیٰ
06:02اسے جہنم سے
06:03خلاصی عطا فرماتا ہے
06:04کتنی خوبصورت
06:05پیاری اور
06:06کتنی آسان
06:07یہ بات ہے
06:08کہ اگر ہم
06:09اس پر عمل کر لیں
06:10تو آئیے
06:11نیت کرتے ہیں
06:12ارادہ کرتے ہیں
06:12اور انشاءاللہ
06:13آئندہ زندگی میں
06:14اسے شامل کریں گے
06:15چند منٹوں کا
06:16یہ معاملہ ہے
06:17چند سیکنڈز کا
06:18ایک ہی وظیفہ ہے
06:19جسے ہم اختیار کر لیں
06:21تو اللہ کی رحمت سے
06:22ہمیں امید ہے
06:23کہ اللہ تعالیٰ
06:24جہنم سے
06:24ہمیں خلاصی عطا فرمائے گا
06:26ناظرین محترم دعا ہے
06:27کہ اللہ تعالیٰ
06:28آپ سب کو شاد و آباد رکھیں
06:29انشاءاللہ
06:29کل رحمت اسحار میں
06:31آپ سے پھر ملاقات ہوگی
06:32تب تک کے لئے اپنے میزبان
06:33محمد رئیس احمد کو
06:34اجازت دیجئے
06:35اللہ حافظ
07:03شانِ رمضان
07:06ہے مومنوں کے دل کا
07:08اجازا شانِ رمضان
07:11ہے سارے مہینوں سے
07:24نرالہ شانِ رمضان
Comments

Recommended