- 5 hours ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00was
00:00because
00:00and
00:05...
00:06Ruh Mekka, Medina
00:09Admi ko binaata hai
00:12Yeh insaam
00:36و مولانا محمد مبارک و سلم
00:38ناظرین محترم
00:39السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتو
00:41شانِ رمضان میں رحمتِ سہر
00:43اور رحمتِ سہر میں آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ
00:47دہن میں زبان
00:48تمہارے لئے مقابلہ حسنِ تقاریر کے ساتھ
00:50آپ کا میزبان
00:51سمیر حمد حاضرِ خدمت ہے
00:53آج آپ اس سلسلے کا فورتھ کارٹر فائنل ملاحظہ کریں گے
00:57اور آج بھی مختلف کالیجز اور یونیورسٹیز کو
01:00ریپریزنٹ کرتے ہوئے
01:01تین کنٹسٹنٹس
01:02مدد مقابل ہوں گے
01:03مقابلہ حسنِ تقاریر ہوگا
01:05اور مقابلے کو جج کرنے کے لئے
01:07حلقہ عدب سے
01:08تعلق رکھنے والی تین معروف شخصیات
01:11سلیقے سے
01:12ہواوں میں
01:13جو خوشبو گھول سکتے ہیں
01:15ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
01:16جو اردو بول سکتے ہیں
01:18ان کچھ لوگوں میں
01:19تین معروف شخصیات
01:20تین علمی اور عدبی شخصیات
01:22ہمارا جوری پینل ہوا کرتی ہیں
01:24سب سے پہلی شخصیت
01:25جنابِ آشکار داور صاحب
01:26السلام علیکم
01:27آپ کے ساتھ تشریف فرما
01:29ڈیبیٹ سرکل کا بہت بڑا نام
01:30جنابِ رزوان زیدی صاحب
01:32السلام علیکم
01:33اور آپ کے ساتھ تشریف فرما
01:35رحمتِ سہر
01:36جو ٹرانسمیشن ہے
01:36ہماری اس کے لیڈنگ
01:37ہوسٹ ہیں آپ
01:38اور اس کے ساتھ ساتھ
01:40ریسرچر بھی ہیں
01:40ناتخواہ بھی ہیں
01:41اور ہمارے جوری پینل کا
01:42حصہ ہوا کرتے ہیں
01:43جنابِ رئی سہمت
01:44تشریف فرما ہے
01:45السلام علیکم
01:46آپ تینوں کی اجازت سے
01:48بڑھتے ہیں
01:48مقابلے کی طرف
01:49جو موضوع ناظرین
01:50آج منتخب کیا گیا ہے
01:51بہت خوبصورت
01:53اور اہم موضوع ہے
01:54بادشاہ نہیں
01:55بادشاہ گر
01:56یعنی کہ آج
01:57ہمارے یہ کنٹسٹنٹس
01:58ہمیں استاد کا
01:59مقام بتائیں گے
02:00یقیناً
02:00دینِ اسلام نے
02:01استاد کو بڑا مقام
02:02و مرتبہ دیا ہے
02:04خود نبی کریم
02:04صلی اللہ علیہ وسلم
02:06نے ارشاد فرمایا
02:07کہ میں معلم بنا کر
02:08استاد بنا کر
02:09بھیجا گیا ہوں
02:10اور ہم اگر دیکھیں
02:12تو دیگر جتنے بھی
02:13پروفیشنز ہیں
02:14وہ سب کے سب
02:15اگر کہیں سے
02:16منفیکچر ہو کر آتے ہیں
02:17تو وہ فیلڈ کونسی ہے
02:18وہ پروفیشن کونسا ہے
02:20وہ استاد کا
02:20تو ہم کہہ سکتے ہیں
02:21کہ
02:21تیچنگ is the profession
02:22that manufactures
02:24rest of the profession
02:25تو اس اہم موضوع پر
02:27کس انداز سے
02:27اپنا content
02:28ہمارے contestant
02:29تیار کر کے لائیں
02:30یہ دیکھنا ہے
02:30پہلے contestant
02:31آج کے fourth quarter final
02:33کے محمد حنزلہ
02:34تشریف لائیں
02:35جامعہ
02:36تجوید القرآن
02:37سے ان کا تعلق ہے
02:38two minutes
02:39thirty seconds
02:39کا time آپ کے پاس ہوگا
02:41timer screen پر
02:42موجود ہے
02:42اور آج بھی
02:43آپ مسکراہت کے ساتھ
02:44آغاز کریں گے
02:45اور آپ کا time
02:46شروع ہوتا ہے
02:47اب
02:48صدرح علی وقار
02:50عین ممکن تھا
02:52کہ آج میں
02:53کسی گمنام گلی
02:54کے موڑ پر
02:55کچھرے کے ڈھیر سے
02:56اپنے بقا کا
02:57اندھن
02:58تلاش کر رہا ہوتا
02:59یا پھر
03:00کفلیسی کے
03:02ہاتھوں مجبور
03:03کسی ریڑی کے
03:04سائے تلے
03:05زمانے کی
03:05تلخیوں کا
03:07زمانے کی
03:08تلخیوں کا
03:08نوحہ پڑھ رہا ہوتا
03:10لیکن میرے
03:11نصیب کی آوری
03:12دیکھئے
03:12کہ آج میں
03:13اپنے
03:14اساتیزہ کے
03:14سامنے
03:16زانوے
03:17تلمس
03:17تے کرنے کے بعد
03:19آپ کے سامنے
03:20کھڑا ہوں
03:21یہ کرشمہ
03:22میرا نہیں
03:23یہ کمال
03:24میرا نہیں
03:25یہ کمال
03:27میرا نہیں
03:28بلکہ
03:29اس کیمیا گھر کا ہے
03:32جو استاد
03:33کہلاتا ہے
03:36جنابِ صدر
03:37اگر تاریخ
03:38کے اورات
03:38پلٹ کر دیکھیں
03:39تو ہر وہ
03:41لمحہ
03:43جو سورج
03:44بن کر
03:44چمکا
03:48اگر آپ
03:48زیادہ نرویس
03:49ہو رہے ہیں
03:50تو دوبارہ سے
03:50شروع کر لیں
03:51کانفیڈنٹ کے ساتھ
03:51صحیح ہے
03:52کانفیڈنٹ ہو کر
03:53شروع کریں
03:53بسم اللہ
04:10جہاں سے آپ کو
04:10صحیح آدھے
04:11وہاں سے شروع کر دیں
04:12کوئی بات نہیں
04:12ٹائم ہے آپ کے پاس
04:13کم آن
04:13اگر امام شافی
04:15اپنے
04:16علم و فقہ کی
04:17اسمان کا
04:18درکشندہ
04:19ستارہ بنے
04:20تو وہ
04:21امام مالک کی
04:23تربیت
04:24کی نتیجے سے
04:27کہ کھلتا نہیں ہے
04:28در کوئی
04:29فریاد کے بغیر
04:30پن کوئی آتا نہیں
04:32استاد کے بغیر
04:33شکریہ
04:33پن کوئی آتا نہیں
04:35استاد کے بغیر
04:37اچھا آپ اس لیے
04:38کہہ رہے تھے
04:38کہ تیسرے نمبر پر
04:39بٹھانے ہیں
04:39کنفیوز کیوں گئے
04:41آپ کوئی بات نہیں
04:42ناظرین ہوتا ہے
04:43جبکہ
04:44آڈیشن انہوں نے
04:45کلیئر کیا
04:45اس کے بعد
04:46کالیفائنگ راؤنڈ میں
04:47پریشر بھی ہوتا ہے
04:48بہت اچھی پرفارمنس دی
04:49لیکن
04:50کوارٹر فائنلس کا
04:50بارال ایک پریشر ہوتا ہے
04:52کہ بھئی
04:52بہت زبردست تقریب
04:53اور گدشتہ
04:54جتنے پروگرامس
04:54رئیس بھائی ہوئے
04:55وہ ماشاءاللہ
04:56بڑے دمدار تھے
04:57بڑے کانٹے دار تھے
04:58تو ایک پریشر
04:58بارال بچے لے جاتے ہیں
05:00کوئی بات نہیں
05:01گرتے ہیں شاہ سوار ہی
05:02میدان جنگ میں
05:03میدان جنگ میں
05:04ٹھیک ہے
05:04استاد نے یہاں تک پہنچا دیا
05:06اور استاد انشاءاللہ
05:07آگے بھی پہنچائیں گے
05:08آپ کو اور ترقی کریں گے
05:09آپ مسکرات لائیں
05:10واپس کوئی بات نہیں ہوتا ہے
05:11یہ زندگی ہے
05:12اور اس میں نشیب و فراز آتے ہیں
05:14مقابلے ہیں
05:15مقابلے میں ایسا ہو جاتا ہے
05:16کوئی بات نہیں
05:16لیکن آپ نے پہلا قدم
05:18بہت اچھے سے بڑھا لیا
05:19آگے انشاءاللہ
05:20اور اللہ تعالی آپ کو ترقی
05:21اور اروج دے گا انشاءاللہ
05:23سیکنڈ کنٹسٹنٹ
05:23محمد حسن
05:24اسلامیہ کالیج سکھر سے
05:26ان کا تعلق ہے
05:27تشریف لائیں
05:27اور دیئے گئے موضوع
05:28بادشاہ نہیں
05:29بادشاہگر
05:30یعنی استاد کا مقام پر
05:31لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
05:33مسکراہت کے ساتھ
05:34آغاز کریں گے
05:34اور آپ کا ٹائم
05:36شروع
05:38ہوتا
05:39ہے
05:40اب
05:40صدر زیوکار
05:42ہر زی شعور
05:43اور صاحب روح
05:45اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے
05:47کہ تاریخ انقلاب
05:49کا حقیقی سبب
05:50اس کے مرکزی کردار
05:52کا تقلیق کار ہوتا ہے
05:54یہی وجہ ہے
05:55کہ نبی آخر الزمان
05:57بزات خود
05:58اس بات کا اعلان کرتے ہیں
05:59کہ مجھے مولم
06:01بنا کر بھیجا گیا ہے
06:02صدر زیوکار
06:03آئینہ تاریخ میں جلوہ گر
06:06تمام بادشاہگروں کی صف میں
06:08اول نام عبدی
06:10مولم انسانیت
06:11یعنی محمد مصطفی صلی اللہ
06:13علیہ وآلہ وسلم
06:15کہ جن کی تربیت نبوی
06:18نے وہ انقلاب برپا کیا
06:20کہ جس کی حیبت سے
06:21تخت قیسر و کسرہ
06:23لرز اٹھے
06:23کہ صدر زیوکار
06:25ابو بکر صدیق کا
06:26منکرین زکاة سے
06:28مقابلہ کرنا
06:29اور بقائے دین
06:30کے لیے تلوار اٹھانا
06:31پیغمبر انسانیت کی
06:33بادشاہگری نہیں
06:34تو اور کیا تھی
06:35کہ عمر فاروق کا
06:36بائیس لاک مربع میل
06:40نے آپ کو بے زبا حیات
06:41کے لیے جواب دے
06:42سمجھنا
06:43تربیت نبوی نہیں
06:44تو اور کیا تھی
06:46کہ عثمان بن افان
06:47کا قرآن کو جمع کرنا
06:49اور اسلامی خلافت
06:51کو وسی دائرے تک پھیلانا
06:52تربیت نبوی نہیں
06:54تو اور کیا تھی
06:55کہ علی بن ابی طالب
06:57کا فتنوں سے
06:58مقابلہ کرنا
06:59اور حسن و حسین
07:00کی کردار سازی
07:01کو بقوبی انجام دینا
07:03پیغمبر انسانیت
07:05کی نسل سازی
07:06نہیں تو اور کیا تھی
07:07کہ رسول انقلاب
07:09کا طریق انقلاب
07:10بادشاہ گری کی
07:12عالی مثال
07:13نہیں تو اور کیا ہے
07:14کہ یہ حقیقت
07:16روز روشن کی طرح
07:17آیا ہے
07:18کہ بادشاہ گروں کی
07:19وقت تخت نشینوں سے
07:21بدرجہ عالی ہوتی ہے
07:22صدری زیوکار
07:23تو سکندر اعظم کی
07:25بلندیوں کے پیچھے
07:26ارستو کے ذہن کا وجود
07:28عثمان غازی کی
07:29سلطنت عثمانیہ کے پیچھے
07:31شیخ عدی بالی کی
07:32تربیت کا دخل
07:33جلال الدین رومی کی
07:34شخصیت کے پیچھے
07:35شیخ شمس الدین
07:37تبریزی کی
07:38روحانیت کا اثر
07:39کہ قسطنطنیہ کے
07:40فاتح
07:41سلطان محمد
07:43کے پیچھے
07:43آق شمس الدین
07:45کے یقین
07:46کا ہونا
07:47یہ ثابت کرتا ہے
07:48کہ حقیقی
07:49نقیب انقلاب
07:50بادشاہ نہیں
07:51بادشاہ گر ہوا
07:53کرتے ہیں
07:53کہ یہ
07:54فیضان نظر تھا
07:56یا کہ مکتب کی
07:57کرامت تھی
07:58سکھائے
07:59کس نے اسماعیل
08:01کو آدھا بے فرزن دی
08:02سکھائے
08:03کس نے اسماعیل
08:04کو آدھا بے فرزن دی
08:06آپ کی سماعتوں
08:07کا بہت شکریہ
08:07فیضان نظر تھا
08:09یا کہ مکتب کی
08:10کرامت تھی
08:11سکھائے
08:12کس نے اسماعیل
08:13کو آدھا بے فرزن دی
08:14دوسری تقریر
08:16بہت سن خوبی
08:17اختتام پذیر ہوئی
08:18اور
08:19میں سمجھتا ہوں
08:20ججس کو
08:20بڑا پراؤٹ فیل
08:22ہو رہا ہوگا
08:22کیونکہ یہ وہ
08:23ہمارا کنٹسٹنٹ تھا
08:24ایک ایسا مقابلہ
08:25گزرا
08:26کہ جہاں
08:26تینوں ہی کنٹسٹنٹس
08:28نے ایسی تقاریر کی
08:29کہ ہمارے ججس کے
08:37کم تھا لیکن ان کو
08:38ہم نے پھر
08:39وائلڈ کارڈ سے
08:39انٹری دی
08:40لیکن آج انہوں نے
08:41ایک اچھی تقریر کر کے
08:42یہ ثابت کیا
08:43کہ ہمارے منصفین
08:44کا فیصلہ بالکل
08:45درست تھا
08:46بہرحال
08:46تیسرے کنٹسٹنٹ
08:47آخری آج کے
08:48فورتھ کارٹر فائنل
08:49کے ارحم ملک
08:50جن کا تعلق
08:51جامیت الانور سے ہے
08:52تشریف لائیے
08:53اور دیئے گئے موضوع
08:54یعنی بادشاہ نہیں
08:55بادشاہ گر
08:56استاد
08:57بادشاہ نہیں ہوتا
08:58لیکن بادشاہ
08:59بنا دیتا ہے
09:00مسکراہت کے ساتھ
09:01آغاز کریں گے
09:02ٹو منٹ
09:02سیڈی سیگنڈز کا
09:03ٹائم سکرین پر موجود
09:04اور آپ کا ٹائم
09:05شروع ہوتا ہے
09:06اب
09:06اگر ایک استاد
09:08کا فیض نظر
09:09مدینہ کے
09:10چبوتروں پر بیٹھے
09:12اصحاب سفہ کو
09:13کیسر و کسرہ کے
09:14ایوانوں سے
09:15بے نیاز کر سکتا ہے
09:16تو سوچئے
09:18اس معلم عظم
09:19صلی اللہ علیہ وسلم
09:21کی عظمت شاہی
09:22کا عالم کیا ہوگا
09:23جی ہاں جناب والا
09:24جب ابو بکر کی
09:26صداقت
09:26اور عمر کی
09:28عدالت
09:28آدھی دنیا پر
09:29حکمرانی کرتی ہے
09:30تو دراصل
09:31وہ اس بادشاہ
09:32گرہی کا
09:33کمال ہوتا ہے
09:34جو خود تو
09:35مسند بوریا پر
09:36بیٹھتا ہے
09:36مگر
09:37اپنے شاگردوں
09:38کو زمانوں کا
09:39تاجدار بنا دیتا ہے
09:41سچ تو یہ ہے
09:42کہ جب تربیتی آفتہ
09:44غلاموں کی
09:44ٹھوکر سے
09:45ایوان لرستے ہو
09:46تو اس استاد کے
09:48مقام کا
09:48اندازہ لگانا
09:49انسانی عقل سے
09:51بالا تر ہو جاتا ہے
09:52جس نے
09:53مٹی کے
09:53ذروں کو
09:54اٹھایا
09:54اور افلاق
09:56کا حکمران
09:56بنا دیا
09:57کہ بناتا ہے
09:58جو ذروں کو
09:59ستاروں کا
10:01ہم سفر
10:01اس کائنات میں
10:03ہے
10:03وہی استاد
10:04بادشاہ گر
10:05اس کائنات میں
10:07ہے
10:07وہی استاد
10:08بادشاہ گر
10:09وقت کی آندھیوں
10:10نے ان جابر
10:11حکمرانوں کا
10:12نام و نشان
10:13تک مٹھا دیا ہے
10:14جنہوں نے
10:15اپنی بقاہ
10:15کو محض
10:16محلات کی
10:17انچی فصیلوں
10:17اور لشکروں
10:19کی کسرت میں
10:19تلاش کیا
10:20کیونکہ
10:21حقیقی دوام
10:22تو ان ہستیوں
10:23کو نصیب ہوتا ہے
10:24جو قوموں کے
10:25ذہنوں کی
10:25آبیاری کر کے
10:26انہیں شعور
10:27کی منزلوں سے
10:28آشنا کرتے ہیں
10:29جی ہاں جنابے والا
10:31اسی تسلسل میں
10:32اگر یونان کے
10:33ایوانوں میں
10:34جھاگیں
10:34تو آدھی دنیا
10:35کو فتح کرنے
10:36والے
10:36سکندر آزم
10:37کی تلوار
10:38کے پیچھے بھی
10:39ایک عرستو
10:40کی بصیرت
10:41کار فرما
10:41نظر آتی ہے
10:42بادشاہت
10:43اگر شرط نہ ہوتی
10:44تو پوری دنیا
10:45کا فاتح
10:46اپنے استاد
10:47کے سامنے
10:48باعدب کھڑا ہو کر
10:49یہ اعتراف
10:50نہ کرتا
10:50کہ میرا باپ
10:52مجھے آسمان
10:52سے زمین
10:53تک لیا
10:54مگر میرا
10:55استاد
10:56مجھے زمین
10:56سے آسمان
10:57تک لے گیا
10:58اگر روح
10:59تربیت کی
11:00اس لذت سے
11:01آشنا نہ ہوتی
11:02تو حارون الرشید
11:03جیسے غلیفہ کے
11:04بیٹے
11:04امین و معمون
11:05اپنے استاد
11:06امام قسائی کی
11:07جوتیاں سیدھی
11:08کرنے پر
11:09فقر محسوس
11:10نہ کرتے
11:10یہ تمام
11:11روشن ستارے
11:12ہمیں بتاتے ہیں
11:14کہ استاد
11:15وہ پارس ہے
11:16جو لوہے
11:17کو کندن
11:17بنا دیتا ہے
11:18وہ ایسا
11:19بادشاہ گر ہے
11:20جو انسان
11:21کو مٹی کے
11:22ذروں سے
11:22اٹھا کر
11:23افلاق کی
11:24وساطوں کا
11:25حکمران
11:26بنا دیتا ہے
11:26کہ جن کے
11:27کردار سے
11:28آتی ہو
11:29صداقت کی مہگ
11:30ان کی تدریس
11:32سے پتھر بھی
11:33پگھل سکتے ہیں
11:33ان کی تدریس
11:35سے پتھر بھی
11:36پگھل سکتے ہیں
11:36شکریہ
11:37ان کی تدریس
11:39سے پتھر بھی
11:40پگھل سکتے ہیں
11:41زبردست
11:42تیسرے
11:42کنٹیسٹنٹ
11:43تھے ہمارے
11:43ارحم ملک
11:44جنہوں نے
11:44اپنی تقریر
11:45مکمل کی
11:45اور تینوں تقاریر
11:46آپ نے
11:47ملائزہ کی
11:48اور وقت آگیا
11:49یقیناً آپ کی
11:50سماعتیں بھی
11:50منتظر رہتی ہیں
11:51کہ کس انداز سے
11:52کیا تاثرات
11:53پیش کرتے ہیں
11:53ہمارے
11:54معزز منصفین
11:55اور جانتے ہیں
11:58آج ان کی آرہ
11:59اور ان کے
12:00کومنٹس
12:01ریمارکس
12:01فورتھ
12:02کورٹر فائنل
12:02کے حوالے سے
12:03کیا ہیں
12:03سٹارٹنگ
12:04فرام رزوان
12:04زیدی صاحب
12:05سر کیا فرمائیے گا
12:06بلکل پہلے
12:07مقرر وہی جو
12:08ہم کہتے ہیں
12:09بیٹا آپ
12:10ظاہر سے بات ہے
12:10اس ٹرانسمیشن
12:11کے لئے منتخب ہوئے
12:12آپ پہلا راؤنڈ جیتے
12:13تو آپ میں پوٹینشل
12:14تھا تو آپ
12:14یہاں تک آئے
12:15لیکن کبھی کبھی
12:16ہو جاتا ہے
12:16اچھا آپ کے
12:18اسادزہ سے
12:18ایک گزارش ہے
12:19جو آپ کی عمر ہے
12:20اس حساب سے
12:21آپ کو وہی
12:21الفاظ دیا کریں
12:22اب دو زانوں
12:23تلمز دراز میں
12:24اگر آپ سے پوچھوں
12:25اس کے معنیے کیا ہیں
12:26تو میرا خیال
12:26آپ نے حافظے کی
12:27بلبوتے پر
12:28یاد تو کر لیا
12:29لیکن دو زانوں
12:30تلمز دراز کی
12:31حیت سے
12:32آپ نواقف ہوں گے
12:33قصور آپ کا نہیں ہے
12:33مشکل الفاظ سے
12:35تقریر میں
12:36کوئی حسن پیدا
12:36نہیں ہو جاتا
12:37جو آپ کی عمر ہے
12:38جو روزمرہ کی
12:39بول چالے
12:40جو آپ عام فہم
12:41الفاظوں
12:41وہ استعمال کریں
12:42نمبر جب بھی
12:43مل جائیں گے
12:44ایک سیدو
12:45آپ کی روزمرہ کی
12:46بول چالے میں نہیں ہوتا
12:46جہاں مشکل کوئی
12:47لفظ آیا
12:48وہیں پھر
12:48اٹک جاتا
12:49اور اس کی ویسے
12:49ساری
12:50جو ہے وہ
12:50ٹرین جو ہے وہ
12:51پٹری سے اتر گئی
12:52خیر
12:52اچھا اس کے بعد
12:54محمد حسن
12:54خوشی ہوئی بیٹا
12:55جس طرح
12:57سمہر بھائی نے بھی کہا
12:58کہ ہم نے
12:59سٹینڈ بائی میں رکھا تھا
13:00اور ایک چیز
13:00بڑی ہے کہ دیکھیں
13:02بچے جو لغت
13:03بینی کی طرف بھی آ رہے ہیں
13:04ایک
13:05کوئی بھی لفظ ہوتا
13:06غلط العام فسیم آیا
13:07ہم شعور شعور کہتے ہیں
13:08لیکن درست شعور ہے
13:09ٹھیک
13:10وہ لغت میں بھی دیکھیں
13:11تو وہ شعور ہے
13:11اور اردو ڈکشنری بورڈ میں موجود ہے
13:14اچھا تھا
13:14لیکن ذرا سا
13:15روزر روشن کو
13:16ذرا سا واو کو
13:17کے لیے کہ نے
13:18مثالیں بہت اچھی دیں
13:19کہ استاد یہ ہے
13:19تو شاگر دیے
13:20استاد یہ ہے
13:20تو شاگر دیے
13:21جب پھر ہمارے
13:22ارحم آئے
13:23بیٹا انداز اچھا تھا
13:25لیکن تلفز کے معاملات
13:26بہت گڑڑ بڑتے ہیں
13:28لوہے
13:28کوئی جیسے کندن بناتا ہے
13:30تو وہ ان چیزوں کو دیکھ لیں
13:31اور وہی والی بات ہے
13:32دیکھو
13:32ماں باپ کے بعد
13:33استاد وہ واحد ہستی ہے
13:34اس کائنات کی
13:35جو اپنے لگائے ہوئے پودے کی
13:36کو پنپتہ پھولتا دیکھ کے
13:38بہت زیادہ خوش ہوتی ہے
13:39بے شکر
13:39استاد کی عزت نہیں ہے
13:41تو پھر دنیا میں
13:42کہیں بھی عزت کا
13:43درجہ اور مقام
13:44آپ حاصل نہیں کر سکتے
13:44مجموعی طور پر اچھا ہے
13:46اچھی لگی تقریب ہے
13:46بادب بادنصیب
13:48بے عدب بدنصیب
13:50اللہ تعالیٰ سب کو
13:51بادب بنائے
13:51اور اپنے استادوں کا
13:53احترام کرنے کی
13:53توفیق ادا فرمائے
13:54اس سے پہلے کہ
13:55رئیز بھائی سے کومنٹ لیں
13:56میں ایک چھوٹی سی بات
13:58کہنا چاہتا ہوں
13:58رئیز بھائی آج
13:59تھوڑی سی کمی یہ محسوس ہوئی
14:01میں یہ چاہتا تھا
14:02کہ تاریخ کی روشن
14:03مثالیں تو تینوں ہی
14:04کنٹسٹنٹس نے
14:05پیش کی خاص طور پر
14:06ان دونوں نے
14:07لیکن آج کے استاد
14:09کو بھی ایڈریس کیا جانا
14:10میں سمجھتا ہوں
14:10کہ بہت ضروری تھا
14:11یہی بات میں کہنا چاہتا تھا
14:13جو آپ نے پہلے ہی کہہ دی
14:14آپ پر اللہ نے
14:15مستاظر کر دی یہ بات
14:17برحال یہ تینوں میں سے
14:18ہنزلہ نے جب
14:19شروع کی تقریر
14:20تو لگی رہا تھا
14:21کہ ہنزلہ اچھی کریں گے تقریر
14:22لیکن ظاہر ہے
14:23فمبل ہوا ان سے
14:24اور انہوں نے
14:24بیفور ففٹی سیکنڈز
14:26جو ہے
14:26اپنی تقریر ختم کر دی
14:27اور اس میں جو
14:29بھولے
14:30زہر پریشر تھا
14:31جو ظاہر کیا
14:32ممکن تھا
14:33کہ بہت اچھی تقریر کر لیتے
14:34اچھا باقی جو دو آئے ہیں
14:36ہمارے اس میں سے
14:37حسن
14:37حسن نے
14:38خلفہ راشدین کی مثال دی
14:39جیسے آپ نے کہا
14:40یہ تو ظاہر ہے
14:41موسین انسانیت کا
14:42مولم انسانیت کا معاملہ ہے
14:43دینا ضروری ہے
14:44لیکن جہاں تک
14:45سمہر بھائی کی بات ہے
14:47اصری طور پر
14:48جو اسادزہ کو ایڈرس کرنا
14:49وہ بھی بہت ضروری ہے
14:51آج بھی جو لوگ سیکھ رہے ہیں
14:52وہ اسادزہ سے سیکھ رہے ہیں
14:53خود سے تو نہیں سیکھ کر آ رہے ہیں
14:55جتنی بھی
14:55جتنی انونشنز ہو رہی ہیں
14:57جتنا کچھ ہو رہا ہے
14:58وہ کہیں نگے سیکھ کر آ رہے ہیں
14:59لوگ اور بات کھڑا وہ کر رہے ہیں
15:00استاد اس کے پیچھے
15:01موجود ہے صاحب اس کے لیے
15:03اچھا یہ فیضان نظر تھا
15:06یا کے مکتب کی کرامت تھی
15:08آپ نے اس کو
15:09ایک لفظ سے چھوڑا تھا
15:10جس کو بعد میں
15:11کہتے ہوئے آ جاتے ہوئے کر دیا تھا
15:12کہا کہ آپ کی بھی اصلاح ہو جائے
15:13کہ آپ لوگوں کا بڑھنے بھی رہی ہیں
15:15بھائی تھوڑا قوم ہو جائے
15:16بلا شباہ اس میں کوئی شک نہیں ہے
15:18استاد وہ ہوتا ہے
15:19استاد وہ ہوتا ہے
15:19جو خود جلتا ہے
15:21لیکن روشن جو ہے
15:22اپنے تلامزہ کو کر دیتا ہے
15:24اپنے شردوں کو کر دیتا ہے
15:25جس قوم کے استاد بہت اچھے ہوتے ہیں
15:27وہ اس قوم کا
15:28اور مستقبل بہت روشن ہوتا ہے
15:30جیسے نبی آخر الزمان ہے
15:32پھر پوری تاریخ ہے
15:35آخری جو ہے
15:35ارحم ملک جو ہیں انہوں نے
15:37ان کی باڈی لینگویج بہت اچھی لگی
15:39لیکن ان کے تلفز کے کچھ محملات تھے
15:41جسے رزوان بھائی نے بتایا
15:42اس کو ذرا آپ کو دیکھنے کی ضرورت ہے
15:44وہ ہماری عام بول چال جو ہوتی ہے
15:45وہ الگ ہے
15:47وہ ہماری ایک لینگویج الگ ہے
15:49لیکن جو تقریر کے الفاظ ہوتے ہیں
15:50اور ایسے ادق الفاظ
15:52یہ بھی میں نے مشکل لفظ اسی لئے استعمال کر
15:54تاکہ آپ دیکھ لیں ڈکشنر جا کے
15:55ایسے ادق الفاظ استعمال نہ کریں
15:57جس کا آپ پی کو شعور نہ ہو
15:59کہ وہ لفظ ہے کیا
16:00ہم از کم آپ وہاں تک پہنچیں
16:02پھر اس کو ڈیلیور کریں گے
16:03تو پھر مزا آئے گا آپ کو
16:04آپ نے استاد کا کہا ہوا
16:06کسی سے تقریر لکھوالی
16:07یا گوگل سے سرچ کر لی
16:09کسی موضوع پر
16:10آپ نے وہ ڈیلیور تو کر دیا
16:11لیکن آپ کو نہیں پتا وہ لفظ کیا ہے
16:13اور اس کی صحت کیا ہے
16:15اس کی ڈیلیوری میں آپ کو مزا نہیں آئے گا
16:17اور سننے والا بھی اس کی روح سے
16:19بے فیض رہے گا
16:20بے شک
16:21نو ڈاؤٹ اور حقیقت ہے
16:22جب معنی مفہوم ہمارے ذہن میں ہو
16:24تو پھر گفتگو کی یا بات کہنے کا
16:27جو اثر ہوتا ہے وہ کچھ اور ہی ہوتا ہے
16:28جیسے کہ رئیز بھائی نے فرمایا
16:30بہرحال آشکار بھائی کیا فرمائیے گا
16:31آج کے مقابلے کے حوالے سے
16:34مقابلہ بہتر تھا بلکہ اچھا تھا
16:36اور ہم نے جو بچے محمد حسن کو
16:38اسٹینڈ بھائی کیا تھا
16:39آج میں احساس ہوئے
16:42باقی یہ کہ میرا سب سے آخر نمبر آتا ہے
16:44جو میں نے بولنا ہوتا ہے
16:45ہمارے دونوں بھائی بوجھے
16:48بیریشن رکھتا ہوں
16:50آج بھی نکال لیں
16:51سب سے زیادہ پہلا نمبر آپ کا آئے
16:53گیرنٹی ہے
16:54اس کے بعد یہ ہے کہ
16:55استاد کے حوالے سے بیٹا
16:57شریطہ مطہرہ میں بتایا گیا
16:58کہ تمہارے درجے کے حساب سے
17:00یا تین باپ ہیں
17:01ایک وہ تمہارا باپ جس کے نطفے سے تم ہو
17:04ایک وہ جو تمہارا سسر ہے
17:06اور ایک وہ جس نے تمہیں علم دیا
17:07یعنی تمہارا استاد
17:09اچھا اس کے بعد
17:11محمد حنزلہ بیٹا
17:12آپ بہت مشکل الفاظ سے
17:14آپ نے سٹارڈ کیا
17:14اور یقین کرو
17:15آپ کی جگہ میں یاد کر گیا
17:17تو میں بھول جاتا
17:18اتنے مشکل الفاظ تھے
17:20تو کوئی بات نہیں
17:21اور لیکن یہ
17:23ٹیکنیکلی آپ ظاہریں
17:25کمپیٹ نہیں کر سکے
17:26محمد حسن جیسے میں نے کہا
17:28کہ اچھا شروع میں
17:29آپ نے حسن بیٹا
17:30الفاظ کو بہت آرام آرام سے
17:32چبا جبا کے پیش کیا
17:34بڑا مزا آیا سننے میں
17:35ٹھیک ہے انداز بہت اچھا تھا
17:36اور جو آپ نے شعور کہا
17:38تو میں تھوڑا سا چوکہ
17:39میں نے کہا یہ پڑا دیکھا
17:40بچہ کان سے آگیا
17:41میرے ذوائی سے کہا
17:42بھائی چیک تو کرو
17:43شعور ہے کہ شعور ہی ہے
17:44تو ان کا شعور ہی ہے
17:46تو اس پہ بڑا اچھا رہا گا
17:47مجھے کہ آپ نے
17:48تلفظ پہ بڑے توجہ دے رہے ہیں
17:50صحیح لفظ شعور ہی ہے
17:52شعور نہیں ہے
17:52اچھا اور بادشاہ گری
17:54کیا آپ نے وسائلے دیں
17:55ظاہر بادشاہ گری میں
17:57اور مولم انسانیت
17:58بنا کے بھیجائے گا
17:59میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:00کو اس پوری کائنات کے
18:01سب سے بڑے بادشاہ گر
18:03آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:05کنٹرول وائس ویریشن تھا
18:07آپ کا بہت اچھا آپ نے
18:07آواز کے استعمال کیا
18:09اور آپ نے بڑا اچھا کہا ہے
18:11وجہ انقلاب بادشاہ گھر ہوتے ہیں
18:12نہ کہ بادشاہ ہوتے ہیں
18:13بہت اچھا ہی بات کیتی ہے
18:15اور ارحم ملک صاحب
18:17آپ نے باڈی لیمگر
18:19بہت اچھا استعمال کیا
18:20کنٹین بھی آپ کا مناسب تھا
18:22لیکن بیٹا آپ سپیڈ بہت دکھا رہے تھے
18:24جلدی میں ہے کہ کم وقت میں
18:26آپ نے بہت زیادہ پڑھنا ہے
18:27اور آپ نے وہ شعور کہا
18:29اب ظاہر ہے جہاں ہمیں شعور
18:31اور شعور میں فرق کرنا پڑ گیا
18:32تو آپ نیچے آگئے
18:34اچھا آخری مثالیں آپ نے اچھی دیں
18:36ڈیلیوری آپ کی فاصلی
18:37تھوڑا سوڑا سوڑا بہتر کریں
18:38سیلے جی زبردست
18:39تمام استادوں کو
18:41ہم اس پلیٹ فارم سے
18:42سلام تحسین پیش کرتے ہیں
18:43ایک مختصر سا وقفہ ہے
18:45اور اس کے بعد آئیں گے
18:46تو اپنے سپانسرز کا
18:47شکری عادہ کریں گے
18:48اور ریزلٹ آناؤنس کریں گے
18:49who is going to be the winner of the day
18:51see you right after this shot break
18:53جی ویلکم بیک ناظرین
18:55بریک کے بعد آپ کا خیر مقدہ میں
18:56فورتھ کارٹر فائنل
18:57مقابلہ حسن تقاریر
18:59دہن میں زبان
19:00تمہارے لئے آپ نے ملائزہ کیا
19:01تینوں تقاریر ملائزہ کی
19:02اور آپ نے جانے
19:03ہمارے منصفین کے کومنٹس
19:05ان کے کیا تحصورات تھے
19:06بہرحال آج بھی ویسا ہی ہوا
19:08کہ ملے جلے تحصورات تھے
19:10ڈیسائٹ کرنا
19:11گیس کرنا
19:12قدر مشکل ہے آپ کے لئے بھی
19:13ہمارے لئے بھی
19:14کہ کون جو ہے وہ جیت کر
19:16سیمی فائنلز میں پہنچنے میں
19:18کامیاب ہو گیا ہے
19:19اور تینوں نے بھرپور کوشش کی ہے
19:20اور ہمارا جو بچہ ہے پہلے والا
19:22مسکرار ہے وہ
19:23اور اس نے
19:23ہاں حوصلہ نہیں چھوڑنا ہے آپ نے
19:25انشاءاللہ آگے بڑھنا ہے
19:27اور ہم سب مل کر ان کو
19:28بیسٹ آف لکھ کہتے ہیں
19:29بارحال مقابلہ ہے ہو جاتا ہے
19:30اس سے پہلے کہ ریزلٹ اناؤنس کریں
19:32ہم شکریہ دا کرنا چاہتے ہیں
19:33اپنے تمام
19:34سپانسرز کا ابتدائے رمضان سے
19:36جن کی محبت تعاون شامل حال ہے
19:38سٹارٹنگ فروم
19:39سینڈس انڈ سیکریٹس کا بہت شکریہ
19:41اور آپ کے ساتھ ساتھ
19:42کوئس کا ہم شکریہ دا کرتے ہیں
19:44وی شو آر گریٹیچوڈ
19:45ٹو سیلانی سپائسز
19:47آپ کے ساتھ ساتھ
19:48جھلک بیوٹی کریم کا بہت شکریہ
19:50سیاہ گولڈ کریم کا بہت شکریہ
19:52اور ہم شکریہ بیوٹی کریم
19:55اور فائزہ بیوٹی کریم
19:57آپ کے ساتھ ساتھ
19:58روکسی بیوٹی کریم کا بھی بہت شکریہ
20:00اور سیویسٹن ووچز بنانے والوں کا بہت شکریہ
20:03جناب سہیل شمس بھائی کی جانب سے
20:05گرینڈ کیش پرائزز کی اناؤنسمنٹ ہے
20:06ہمارے فائنلس کے لیے
20:08اور اس کے ساتھ ساتھ
20:09وائلڈ وینچر وارٹر پارک کی طرف سے
20:11ایک لاکھ روپے کی
20:12میمبرشپ اناؤنس کی گئی ہے
20:13ہمارے فائنلس کے لیے
20:15انشاءاللہ جو گرینڈ فینالے میں
20:16یقیناً ہمارے منصفین کو
20:18سب سے زیادہ امپریس کرنے میں کامیاب ہوگا
20:20وہ یہ تمام تحائف
20:21یہ تمام تحفے
20:22بہت ساری دعاوں کے ساتھ
20:23انشاءاللہ
20:24اپنے ساتھ لے کر جائے گا
20:25بہرحال آج کے اس فورتھ
20:27کوٹر فائنل کو ون کر کے
20:29سیمی فائنلس کے لیے
20:31جگہ بنانے میں
20:33جو ہمارا کنٹسٹنٹ
20:34تیار ہو گیا ہے
20:36اس کا نام ہے
20:37دلوں کی دھڑکنیں
20:39بہت تیز ہیں ناظری
20:39بہت زیادہ
20:40اور ہم آپ کو زیادہ انتظار نہیں کراتے
20:42ان کو بھی زیادہ انتظار نہیں کراتے
20:44بہرحال آج کے جو ونر ہیں
20:45ان کا نام ہے
20:48محمد حسن
20:49بہت مبارک کو
20:50آپ کو کانگریجولیشنز
20:51اور دنیا اس وقت آپ کو دیکھ رہی ہے
20:53اور آپ کو بھی فخر ہونا چاہیے
20:54اپنے استادوں پر
20:55کہ آج انہی کی بدولت
20:57آج آپ یہاں پہنچیں
20:58اور جس انداز سے
21:05ریکمینڈیشن پر
21:06آپ نے ان کو رکھا
21:07اور ان کو
21:07اس بات کے یقین دلایا
21:09کہ وائلڈ کارڈ کے ذریعے
21:10ہم ان کو دوبارہ
21:11اور انہوں نے ثابت کیا
21:12اس بات کو
21:12کہ یہ اہلیت تھی ان میں
21:14اگرچہ اس میں دونوں تقریر
21:15بہت اچھی تھی
21:15اور ان کی بھی اچھی تھی
21:17لیکن انہوں نے آج ثابت کر دیا
21:18کہ اہل تھے اس کے
21:19اچھا میجر
21:24جیوری کے لئے داد ہے
21:24اور میں یہ سمجھتا ہوں
21:26کہ یہ جو جیوری پینل ہے
21:28یہ ظاہر سی بات ہے
21:29جس پلیٹ فارم کا حصہ ہے
21:30تو میجر کریڈٹ
21:31گوز ٹو اے آر وائی کیو ٹی وی
21:33یہ ہماری ٹرانسپرینسی ہے
21:34یہ ہماری کریڈی بیلٹی ہے
21:35کہ آپ دیکھیں
21:37کہ میرٹ کے اوپر
21:38اگر ہمیں محسوس ہوا
21:39کہ نہیں بچہ ڈیزرف کرتا ہے
21:40تو سم ہاؤ ہم نے
21:42اس کو مینج کیا
21:43اور ان کو لے کر آیا
21:44اور انہوں نے بھی ثابت کیا
21:45تالیت انہوں حاصل سے بچتی ہے
21:47کہ اگر اے آر وائی کیو ٹی وی
21:48کے جو منصفین ہیں
21:49انہوں نے مجھ پر
21:50اگر یہ ٹرسٹ
21:51اپنا شو کیا ہے
21:52تو پھر میں نے بھی
21:53محنت کرنی ہے
21:54اور اپنی محنت سے
21:54نہ کہ صرف آج
21:56انہوں نے
21:56کوٹر فائنلز میں
21:57پرفارم کیا
21:58بلکہ یہ پہنچ چکے ہیں
21:59سیمی فائنلز میں
22:00اور جو
22:01چھوٹی موٹی غلطیاں ہیں
22:02انشاءاللہ
22:03اس کو بھی درست کر کے
22:04آپ سیمی فائنل میں
22:05ایک ایسی
22:05تقریر پیش کریں گے
22:07کہ ہم جو آج
22:07اس انداز سے
22:08آپ کی پذیرائی
22:09اپریسیشن
22:09اور بیٹا ارحم
22:10آپ کے اندر بھی
22:11بھرپور صلاحیتیں ہیں
22:12آپ نے پیچھے نہیں
22:13اٹنا ہے
22:13انشاءاللہ
22:14فیوچر کے ایک
22:15آپ زبردست مقرر ہیں
22:16انشاءاللہ
22:17ہماری بہت دعایں
22:18آپ کے ساتھ ہیں
22:18میں تینوں منصفین کا
22:20بہت شکریہ دا کرتا ہوں
22:21جزاکم اللہ اللہ تعالیٰ
22:22آپ تینوں کو
22:22جزائے خیر دے
22:23استاد کے مقام پر
22:24بات ہوئی
22:24ہم سب کا فرض ہے
22:25آج ہم جو کچھ بھی ہیں
22:27جس مقام پر بھی ہیں
22:28وہ صرف اور صرف
22:29اپنے استادوں کی
22:29محنت کی وجہ سے
22:30والدین کی دعاوں کی وجہ سے
22:32اللہ تعالیٰ
22:32ہمارے استادوں کو
22:33قائم و دائم رکھے
22:34اور ہمیں ان کی خدمت کر کے
22:36ان کا احترام کر کے
22:37ان کی قدر کر کے
22:38اپنی دنیا اور آخرت کو
22:39روشن کرنے کی
22:40اللہ رب العزت ہمیں
22:41توفیق اطاف فرمائے
22:42بریک کے بعد انشاءاللہ
22:43جناب رئیس احمد
22:44کنٹینیو کریں گے
22:45اس ٹرانسمیشن کو
22:46اور علم و علماء کے
22:47سیگمنٹ کے ساتھ
22:48آپ کو جوائن کریں گے
22:49اپنے محضبان سو
22:49میرحمت کو
22:50دہن میں زبا
22:51تمہارے لئے مقابلہ
22:52حسن تقاریر سے دیجئے
22:53اجازت
22:54السلام علیکم ورحمت اللہ
22:55وبرکاتہ
22:57احمدوں کا مہینہ
22:59عزمتوں کا سفینہ
23:02زندگی کا قرینہ
23:05روح مکہ مردینہ
23:07آدمی کو بناتا ہے
23:11یہ انسان
Comments