00:00O Fl Municre
00:00ShanaWa
00:03ShanaWa
00:10That ShanaWa
00:13ShanaWa
00:16That ShaniWa
00:16ShanaWa
00:18shangli nabaza
00:48صاحب کے عقیدت مند نیو یارک سے
00:50انیازی فیملی ان کے
00:52بھائی نومان صاحب
00:54بسال کر گئے اللہ تعالی
00:56رمضان المبارک کی برکت
00:58سے ان کی بلا حساب بخشش
01:00فرمائے
01:02اور بھی کافی لوگ گائے بگائے
01:04دعوں کے لئے کہتے رہتے ہیں
01:05اللہ تعالی سب کی دعائیں ان کے حق میں قبول
01:08کرے
01:09ترتیب یہ جیسے میں نے اعلان کیا
01:12تھا کہ کل سے ہم
01:14نماز اور تراوی
01:16انشاءاللہ مسجد ہال میں پڑھیں گے
01:18اور
01:20درست حسب معمول
01:22ہم دیں گے
01:23اسی طرح
01:25اور اس کے بعد مشورہ ہوا ہے
01:28کہ تھوڑا سا
01:29پانچ دس منٹ کا وقفہ دے کر
01:33تاکہ
01:33موتک فضلات جو
01:36آپ لوگ بھی ظاہر ہے
01:37عشاء کے آئے ہوتے ہیں دو سبا دو گھنٹے
01:39ہو جاتے ہیں
01:41اس کے بعد دس ایک منٹ کا وقفہ دے کر
01:43پھر ہم شبیلہ
01:45انشاءاللہ شروع کریں گے
01:47تاکہ آپ لوگ اس میں
01:48جو بھی شرکت کرنا چاہیں
01:51اللہ تعالیٰ اس میں توفیق دے اور
01:53شرکت کر سکیں
01:54تو آج ہم
01:55چوبیس میں پارے کی جو آیات تلاوت کی گئیں
01:58اس میں
01:58سورت الزمر کا بقیہ حصہ اور سورہ مومن مکمل سورہ حامیم السجدہ بھی مکمل سورہ شورہ جو ہے
02:08اس کی بھی مکمل تلاوت کی گئی ہے
02:13اور
02:16اللہ تعالیٰ ہمیں اس کو سمجھنے کی توفیق دیں
02:21اصل میں میں نے آپ کو بتایا کہ
02:24بس چیدہ چیدہ کچھ چیزیں ہیں اور اس میں بھی میں
02:26واقعات کو بیان نہیں کرتا
02:30ورنہ ان واقعات کو واقعاتی انداز میں بیان کریں تو
02:33طویل وقت چاہیے
02:34ہاں اس واقعہ سے
02:36جو سبق ملتا ہے
02:37اس پر ہم
02:38ضرور بات کرتے ہیں
02:40تو سورہ
02:43زمر کی بقیہ آیات
02:45اور جو چوبیس ماں بارہ شروع ہوتا ہے
02:48اللہ کریم نے فرمایا
02:49والذی جاء بصدق وصدق بھی
02:52اولائکہم المتقون
02:54کہ جو
02:55سچ
02:56سچائی لے کر آیا ہے
02:58یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
03:00اس کو بھی دیکھو اور جس
03:02صدیق نے تصدیق کی ہے
03:03اس کو بھی دیکھو
03:06یہ سارے متقین ہیں
03:08اور
03:12اس سورہ زمر کے آخر میں
03:14اللہ رب العزت نے
03:15خاص طور پر
03:19جو
03:24جنتیوں اور
03:26جہنمیوں کے
03:27جو احوال ہیں
03:28ان کا ذکر کیا ہے
03:30اور اس میں خاص طور پر
03:33ان کے جنت اور جہنم میں
03:35موجود ہونے کی جو
03:37قیفیات ہیں
03:38اللہ رب العزت نے
03:39اس کو بیان کیا ہے
03:41سورہ زمر کے آخر
03:43کہ جو
03:45کافر ہیں
03:47انہیں جانم کی طرف
03:49ہانکا جائے گا
03:50ہانک نہ سمجھ نہ سمجھ
03:52جی میں ڈوڑ ڈنگر
03:54ٹھیک ہے نا جناب
03:55اس طرح ان کو چلایا جائے گا
03:56اور آگے آئے گا
03:58سورة الحاقہ میں
04:01کہ
04:02ہر جانمی کو
04:05ستر گز
04:07موٹے موٹے
04:08سنگلوں
04:08اور زنجیروں میں
04:09جکڑا ہوا
04:11اچھا
04:12سوچنے کی بات ہے
04:13کہ
04:13باگ کے تو
04:14کئی جانا ہی نہیں
04:15کہاں باگ کے جائے گا
04:18فرشتے ساتھ ہیں
04:18ہر بندے کے ساتھ
04:20دو فرشتے ہیں
04:20انہوں نے
04:21پجنگے دے دینا
04:22جس نے
04:23میدانِ معشر میں
04:24دوبارہ
04:24اٹھا دیا ہے
04:25سوالی پیدا
04:26تو یہ جو
04:27ستر گز کی
04:28زنجیر ہے
04:29اور یہ سارا
04:30یہ زلالت کے لیے ہے
04:31یہ تکلیف کے لیے ہے
04:32اور ڈیکلیئر کرنے کے لیے ہے
04:34کہ یہ مجرم جا رہے ہیں
04:37اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
04:38رمضان و بارک
04:39اور جب
04:42جانم کے دروازے پر
04:43لائے جائیں گے
04:43دروازے کھولے جائیں گے
04:44تو جو جانم کے
04:45نگران فرشتے ہوں گے
04:47وہ انہیں کہیں گے
04:49آپ کے پاس
04:50کوئی اللہ کا پیغمبر نہیں آیا تھا
04:53پوچھیں گے
04:56اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
04:58ظاہر ہے آپ آخری پیغمبر ہیں
05:00اور آگے آپ کی
05:01امت کے جو علماء صلحہ ہیں
05:03وہ حضور علیہ السلام کی دعوت کو ہی
05:05پہنچانے والے ہیں
05:06بیان کرنے والے ہیں
05:07اور جب یہ میڈیا کا زمانہ نہیں تھا
05:10تو مادود اور لیمیٹڈ
05:12میسج جاتا تھا
05:14تو جب سے یہ چینلز اور یہ آئیں
05:15ان کا ایک پوزیٹیف پیلو یہ ہے
05:17کہ دین کی دعوت اور پیغام
05:19اس سوشل میڈیا کے ذریعے
05:21لاکھوں کروڑوں تک چلی جاتی ہے
05:22تو اس پہ گواہ ہو جاتا ہے
05:24آپ کے پاس کوئی رسول نہیں آئے تھا
05:26جو آکے تمہارے اوپر
05:27اللہ تعالیٰ کی آیتوں کی تلاوت کرتا
05:29اور تمہیں یہ جو آج دن جانم کا
05:31داخلے کا دیکھنا پڑ رہا ہے
05:33تمہیں اس سے ڈراتا
05:34تمہیں سمجھاتا کہ بچ جاؤ بھئی
05:37آئے آئے آئے آئے
05:38انکار نہیں کر سکیں گے
05:39قالو بلا
05:41آئیتیں ہیں
05:44انبیاء نے بھی سمجھایا
05:45علماء نے بھی سمجھایا
05:47اولیاء نے بھی سمجھایا
05:48خطیف داتا در بار تک ہیں
05:50درسیب ہیو آجا اکھلو جاؤ
05:51سن لاؤ بیہ جاؤ سمجھ لاؤ
05:54ساڑیاں بیفلیں ختم نہیں زی ہوں دیا
05:55ساڑی گپائیں نہیں زی موک دیا
05:59تو یہ حضور علیہ السلام کی تباہ میں ہے نا
06:02یعنی ہم اسی پیغام کو آگے پہنچانے والے ہیں
06:04قرآن مجید کی روشنی میں
06:06تو کہا جائے گا کہ
06:09ادخلو ابواب جہنم
06:10فرمایا پھر کھلو انہلی جہنم دے دروازے
06:14فبیسمت والمتکبرین
06:15اور جانم تکبر کرنے والوں کا
06:18بڑا برا ٹھکانہ ہے
06:20کیا مطلب
06:20بندے کو اللہ کی اطاعت سے
06:23جو روکنے والی چیز ہے نا
06:25وہ سب سے پہلی تکبر ہے
06:29اور اس کی کڑیاں ملتی ہیں شیطان سے
06:31اس کو بھی کہا گیا
06:33اللہ کو سجدہ کار ہے
06:34آدم علیہ السلام کو سجدہ کار ہے
06:37تو ابا وستقبر
06:39انہوں نے بھی تکبر کیتا
06:41تو تکبر کرنا جو ہے
06:43یہ پہلی
06:44بدبختی کی علامت ہے
06:46کہ بندہ
06:47اللہ کے سامنے جھکنے سے
06:50رک جائے
06:52وَسِيقَ الَّذِينَ تَقَوْ رَبَّهُمْ
06:54إِلَى الْجَنَّتِ زُمَرَةِ
06:55جو جنتی ہیں
06:56انہیں پھر بڑے اعزاز اور اکرام سے
06:59جنت میں لائے جائے
07:02ان کے لئے بھی دروازے کھولے جائیں گے
07:04تو جنت کے جو نگران ہے نا
07:07وہ پھر
07:07ان کو سلوٹ ماریں گے
07:12وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُ
07:14اَسْلَامُنَا عَلَيْكُمْ
07:16میں تمہارے اوپر اللہ کی سلامتی ہو
07:18اللہ کی رحمت ہوں
07:20طِبْتُمْ فَدْخُلُوَا
07:21موجہ کرو
07:23اور ہمیشہ کیلئے اس میں داخل ہو جاؤ
07:26پھر وہ جو جنتی جانے والے ہیں
07:28وہ پھر کہیں گے
07:29الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَنَا وَعْدًا
07:32اللہ کا شکر ہے
07:34کہ اس نے جو وعدہ کیا ہم سے
07:36اللہ نے اپنے اس وعدے کو
07:37پورا کرتا
07:42تو یہ منظر کشی پیچھے بھی
07:44صورت العراف ہمیں بھی گزری ہے
07:46وہاں بھی میں نے آپ کو
07:47آپ کی خدمت میں میں نے ارز کی تھی
07:49تو یہ وہ چیزیں ہیں
07:50کہ جو اللہ رب العزت نے
07:53اپنی رحمت سے آج ہمیں
07:55پہلے کھول کر بیان کر دی
07:57میں نے شروع میں کہا تھا
07:59کہ جو ہو چکا
08:02قرآن مجید اس کو بھی بیان کرتا
08:03بھئی ہونے کی بات کہاں سے ہوگی
08:06ہم سب کی جو ابتداء اور آغاز ہیں
08:09وہ حضرت آدم علیہ السلام سے ہے
08:11اللہ تعالیٰ تو
08:12میرا اور آپ کا معاملہ
08:14حضرت آدم سے شروع کرتا ہے
08:16کہ میں نے کیسے بنایا
08:18کس وجہ سے بنایا
08:21پھر حضرت حوغا کی تخلیق
08:22ٹھیک ہے جناب
08:24اس کے بعد پھر انسان
08:24وہاں سے شروع کر کے
08:26تو یہ پتہ نہیں کتنی صدیان گزر گئیں
08:29ہم اس وقت موجود ہیں نا
08:31کیا خیال ہے کوئی انکار کر سکتا
08:34جرت ہی نہیں
08:36تو اس میں سبق یہ ہے
08:37کہ جو گزر چکا
08:39اگر وہ صحیح ہے نا
08:40اور یقیناً صحیح ہے
08:42قرآن باق جو بتا رہا ہے
08:43وہ یقیناً صحیح ہے
08:45اس کا مطلب یہ ہے
08:46کہ جو اگلا بتا رہا ہے نا
08:48وہ بھی صحیح ہے
08:52وہ بھی صحیح ہے
08:53یقیناً وہ بھی صحیح ہے
08:54اور آنے کی آئت میں
08:57شاہ نے نامازا
09:00رمزان
09:01رمزان
09:04رمزان
09:05شاہ نے رمزان
09:08شاہ نے رمزان
09:11شاہ نے رمزان
09:14شاہ نے رمزان
09:16Ramazan, Ramazan, Ramazan
09:22Shani Ramazan, Shani Ramazan
09:27Shani Ramazan, Shani Ramazan
Comments