00:00شان رمضان
00:02شان رمضان
00:08شان رمضان
00:11شان رمضان
00:14شان رمضان
00:15شان رمضان
00:16شان رمضان
00:17شان رمضان
00:19दोатов के बार
00:24एफले शबीना का आगाज होगा инša' ऐला
00:57This is the same way we will be able to do it.
01:00We will be able to do it in the same way.
01:04In the case of Surah Al-Zariyat,
01:08this is the Surah Al-Tur,
01:12Surah Al-Najm,
01:14Surah Al-Kamr,
01:16Surah Al-Rahman,
01:18Surah Al-Waqiyah,
01:20and Surah Al-Hadid
01:22in Surah Al-Hadid,
01:24this is the Surah Al-Kamr.
01:27Benyahad-Di Mazonین,
01:28Surah Al-Zariyat کے
01:31اس میں
01:32حضرت موسیٰ علیہ السلام
01:35قومِ عاد,
01:36قومِ سمود اور قومِ نوح
01:38کا تذکرہ ہے
01:40اور اس میں
01:43حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ہاں
01:46بڑاپے کی عمر میں
01:48جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو
01:49حضرت اسحاق علیہ السلام کی بشارت سنائی
01:52اس کا تفصیلی بیان ہے
01:55اور آگے چل کے اللہ رب العزت کی
01:59قدرتوں کا
02:00اس کے اختیارات اور
02:01اس کے
02:03وجود پر جو
02:05اس کائناتِ ارضی و سماوی میں
02:07مظاہرِ قدرت پھیلے ہوئے ہیں
02:10ان کا تذکرہ ہے
02:13آپ کو جیسے میں کئی بار بتا چکا ہوں
02:16کہ جو
02:17بنیادی
02:20اسلام کے عقائد ہیں
02:22اور خاص طور پر
02:24مکی زندگی میں
02:25جن پر فوکس کیا گیا
02:28ان میں
02:30ایمان باللہ
02:32ایمان بالرسول اور ایمان بالاخرت
02:34اور ایمان بالاخرت
02:37کا مطلب
02:40جنت و دوزخ کا بیان
02:43اور پھر
02:44جو نبی کریم علیہ السلام
02:46کو
02:49اسلام کی دعوت
02:50اور تبلیغ اور اشاعت میں
02:53جو
02:53آپ کو اور
02:55نبی کریم علیہ السلام کے
02:57اہلِ بیعت کو
02:58اور حضور کے صحابہ کو
03:00جو اسلام کی
03:01تعلیم اور تبلیغ میں
03:03جو
03:03مشقتیں اور
03:05تکالیف
03:06برداشت
03:07کرنی پڑی
03:09ان میں
03:10اللہ تعالیٰ نے
03:11نبی کریم علیہ السلام کو
03:13اور آپ کے ذریعے سے پھر
03:14آپ کے اصحاب اور
03:15اہلِ بیعت کو
03:16سبر کا حکم دیا ہے
03:19استقامت کا حکم دیا ہے
03:21اور
03:22اس کے
03:23اس سبر اور
03:24استقامت کے
03:25نتیجے میں
03:26اپنی رضا کے ساتھ
03:28پھر
03:28ایک اچھے مستقبل
03:30کی نبیت سنائی ہے
03:32جو فتح مکہ کی
03:33صورت میں
03:33اسلام کی
03:35غلبے کی صورت میں
03:36اور
03:37قوت و سطوت
03:38اور فتوحات کی
03:39شکل میں
03:39آگے چل کے
03:40اللہ رب العزت نے
03:41جن کو
03:43ظاہر فرمایا
03:44صورت النجم میں
03:47ابتدائی جو آیات ہیں
03:48وہ
03:49بعض مفسرین
03:51کے ہاں
03:52ان سے
03:52اس میں حضرت جبریل
03:53علیہ السلام کا ذکر ہے
03:55متعدد مفسرین
03:56نے ان میں
03:57نبی کریم علیہ السلام
03:58آپ کے
03:59سفرِ مراج
04:00اور
04:01سفرِ مراج میں
04:03پھر
04:03اللہ رب العزت کا
04:04قرب اور
04:05پھر
04:06اللہ رب العزت کے
04:07ہاں
04:07وہ محبت
04:08کی
04:09وہ نزدیکی
04:10جسے
04:11مقام قاب قوسین
04:13اور
04:13ادنا سے
04:14تعبیر کیا گیا ہے
04:16ان کا
04:17اللہ رب العزت
04:17نے اس میں
04:18ذکر کیا ہے
04:19صورت القمر میں
04:21حضرت نو
04:22علیہ السلام
04:22کی قوم
04:23قومِ حود
04:24قومِ صالح
04:25قومِ لوت
04:26اور
04:27آلِ فرعون
04:28کا ذکر ہے
04:28اور
04:29اس صورت کے
04:30شروع میں
04:30اور آخر میں
04:31دونوں جگہ
04:32قیامت کا ذکر ہے
04:33اس میں
04:34تھوڑی ترتیب
04:35سمجھنے کی یہ ہے
04:36جیسے میں نے
04:37پہلے بھی
04:38مختصر بتایا تھا
04:39کہ
04:39اللہ رب العزت
04:40ان اقوام کا
04:42ان پہلی گزری
04:44ہوئی قوموں کا
04:44ذکر کر کے
04:45بنیادی طور پر
04:47مجھ آپ کو
04:48یعنی
04:48امتِ مصطفیٰ کریم
04:49صلی اللہ علیہ وسلم
04:50کو
04:51اور قیامت تک
04:52آنے والے
04:53دیگر انسانوں
04:54اور حضور علیہ السلام
04:55کی امت کو
04:55جہاں اور
04:57بہت ساری چیزیں
04:58تعلیم دینا
05:00چاہتا ہے
05:00ان میں خاص بات
05:02یہ ہے
05:02کہ یہ دنیا کی
05:03زندگی عارضی ہے
05:06دنیا کی زندگی
05:07عارضی ہے
05:08اور اس پر
05:09مزید آگے
05:10سورة الحدید میں
05:11اس کا ذکر کیا گیا ہے
05:13سورة الرحمن
05:15اللہ رب العزت
05:17نے
05:17برآن کی آیت میں
05:21شاہلِ رمضان
05:23رمضان
05:25رمضان
05:28رمضان
05:29شاہلِ رمضان
05:32شاہلِ رمضان
05:35شاہلِ رمضان
05:38شاہلِ رمضان
05:40رمضان
05:42رمضان
05:46Shani Ramazan
Comments