00:02شان رمضان
00:04شان رمضان
00:06شان رمضان
00:09شان رمضان
00:11کا یہ جو پہلا عشرہ ہے
00:14اس کی یہ دسویں شبہ ہے
00:19اور اس عشرہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:22اولہ رحمہ
00:24کہ اس کا پہلا عشرہ رحمت ہے
00:27یقینا آپ سب کو ہمیں
00:30اللہ تعالی نے
00:31توفیق اتا کی
00:33اور جو اس نے ہمیں
00:36اپنی رحمتوں کے صاحبان میں
00:38ڈھاپا ہے اللہ تعالی ہم سب پر
00:42اور آپ سب پر
00:44اپنی رحمتوں کا صاحبان
00:45اسی طرح رکھے
00:47اور جو ابھی تک
00:50اپنے اس معمولات سے
00:53یا
00:54اس فکر اور شعور سے
00:56ابھی معروم ہے
00:57اللہ تعالی انہیں بھی
00:58توفیقات اتا کر
01:00سورہ حود کی جو بقی آیات ہیں
01:03اس میں
01:06حضرت حود علیہ السلام
01:11اور
01:11آپ کی قوم کا ذکر ہے
01:13قوم آت کی طرف آپ کو بھیجا گیا
01:15گیارہ آیات میں
01:19قوم سبود کی طرف
01:20حضرت صالح علیہ السلام
01:22اور پھر آپ کی قوم کا ذکر ہے
01:24آٹھ آیات میں
01:27اور اگلی پندرہ آیات میں
01:29حضرت ابراہیم علیہ السلام
01:31اور حضرت لوت علیہ السلام کا ذکر ہے
01:34آگے بارہ آیات میں
01:36حضرت شعیب علیہ السلام کا ذکر ہے
01:38اور پھر اگلی سولہ آیتوں میں
01:41حضرت موسیٰ علیہ السلام
01:43اور فیرون کا ذکر ہے
01:46آپ نے غور کیا
01:48کہ اس سے پہلے
01:51سورت العراف میں
01:53انبیاء کا ذکر گزرا ہے
01:54اور اس کے بعد
01:55اب سورہ حود میں
01:57اور اس کے بعد آگے
01:59سورت الشعارہ میں بھی
02:01ذکر آئے گا
02:02اور یہ میں بتا چکا ہوں
02:04کہ اللہ رب العزت
02:05پہلی قوموں کا ذکر کر کے
02:08ایک تو نبی کریم علیہ السلام
02:11کو یقونہ تسلی
02:13دینا چاہتا ہے
02:15دیتا ہے کہ
02:15میرے محبوب یہ
02:17لوگوں کی ہدایت کے لیے
02:18جو میں نے انبیاء کا
02:20سلسلہ شروع کیا ہے
02:21آدم علیہ السلام سے
02:23تو آپ بھی
02:23اسی سلسلے کی
02:24کڑی اور آپ آخری
02:26پیغمبر اور نبی ہیں
02:28تو حضور علیہ السلام کی
02:30تسلی کے لیے
02:31اور اس صورت کے اختتام
02:32نبی کریم علیہ السلام
02:35کے لیے
02:36استقامت کی ہدایت
02:38اور
02:39صبح شام
02:41نماز کے قائم کرنے
02:42اور صبر کے ساتھ
02:44اپنے ان چیزوں کو
02:46آگے بڑھانے کے ساتھ
02:48کیا گیا ہے
02:48سورہ یوسف
02:50اس میں مختلف
02:52اگر دیکھا جائے تو
02:53اس ایک
02:54قصہ میں
02:56پھر کئی
02:57زمنن
02:59سہلی
03:00قصص ہیں
03:01اور
03:03اس میں جو
03:05ایک چیز
03:06قابل توجہ ہے
03:08کہ حضرت
03:09یوسف علیہ السلام کی
03:10جو زندگی ہے
03:11آپ کا بچپن
03:14اور اس کے بعد
03:15پھر بھائیوں کا حسد
03:16اور
03:17کوئے میں
03:18اپنے بھائی کو
03:20پھینک دینا
03:21اور پھر
03:22اللہ رب العزت کا
03:23حضرت یوسف علیہ السلام
03:25کو اپنی حفاظت میں
03:26لے لینا
03:26اور
03:28مختلف
03:29مرحب
03:30مرحب
03:34مصر کا بادشاہ
03:36بنا دینا
03:37اور
03:38پھر قہد کے
03:40نتیجے میں
03:40ان سارے
03:42بھائیوں کا
03:43آپ کی خدمت
03:44میں آنا
03:45اور پھر
03:46پہچاننے پر
03:47سجدہ
03:48تعظیمی
03:49بجال آنا
03:49یہ جو
03:54اس میں
03:57جہاں اور
03:57بہت ساری چیزیں
03:58ہو رہی ہوتے ہیں
03:59اس میں
03:59ایک یہ بھی ہے
04:01کہ
04:01اللہ رب العزت
04:02نے
04:02اپنے محبوب
04:03علیہ السلام
04:04کو
04:04تسلی دی ہے
04:06اور
04:07ایک طرح کی
04:07پیشن گوئی بھی ہے
04:09پریڈکشن بھی ہے
04:10ایک طرح کی
04:11کہ
04:12میرے محبوب
04:12آپ
04:13حضرت
04:14یوسف علیہ السلام
04:15کی زندگی پہ
04:15غور کریں
04:16تو
04:17ان کے ساتھ
04:18ان کے بانیوں
04:19نے کیا کیا
04:21تو آپ کے ساتھ
04:22جو آپ کی قوم ہے
04:23مکہ کے رہنے والے ہیں
04:25وہ بھی یہی کر رہے ہیں
04:26کہ
04:27آپ کو
04:28معاذ اللہ
04:28قتل کرنے کی
04:29سازش کی
04:30اور
04:30یہاں تک کہ
04:31مکہ شریف سے
04:32نکلنے پہ
04:33مجبور کر دیا
04:34حجرت پہ
04:34مجبور کر دیا
04:36اور
04:37اس کے بعد
04:37پھر ایک وقت
04:38ایسا بھی آیا
04:39کہ
04:39یوسف علیہ السلام
04:41بادشاہ مصر بنے
04:42تو میرے محبوب
04:43وہ وقت دور نہیں ہے
04:44جب تو بھی
04:45خطہ عرب کا
04:47بادشاہ بن کے آئے گا
04:48مکہ فتح ہوگا
04:50اور یہ
04:51آپ کو
04:52اس شہر سے
04:52نکالنے والے
04:53ایک دن
04:54سارے
04:56سر جھکا کر
04:57آپ کی خدمت میں
04:58کھڑے ہوں گے
04:59یہی وجہ ہے
05:01کہ
05:01جب فتح
05:02مکہ ہوا
05:04تو
05:04اب سارے
05:07کھڑے ہیں
05:07سر جھکائے
05:09اور
05:11ہر ایک کو
05:12یاد آ رہا ہے
05:13کہ اس نے
05:13کیا کیا کیا ہوا ہے
05:15یعنی آپ
05:16اگر
05:17شیبِ
05:18ابی طالب
05:18اور
05:19اس میں
05:23قریش
05:23اور اہلِ بیت
05:24کی جو
05:25محاصرت ہے
05:26اور
05:27اس طویل
05:28عرصے میں
05:28جو کفار
05:29اور مشرقین
05:30کا
05:31نبی پاک علیہ السلام
05:32سے رویہ ہے
05:34آپ
05:35اگر
05:35وہ کبھی
05:36پڑھ لیں
05:36اور میں
05:37ہمیشہ
05:37یہ ذکر کرتے
05:38ہوئے
05:38کہتا ہوں
05:38کہ
05:38پتہ نہیں
05:39یہ
05:41کیوں نے
05:41بیان کیا جاتا ہے
05:43پتہ نہیں
05:44کیوں نے
05:44بیان کیا جاتا
05:45حالانکہ
05:48تکالیف
05:49پریشانیاں
05:50اور
05:50مشکلات
05:51کی
05:52وہ
05:52اینڈ ہے
05:55کہ
05:56اس
05:56شیبِ
05:57ابی طالب
05:58میں
05:58محصور
05:59جو
06:00ایام ہیں
06:01اس میں
06:02لٹرلی
06:02حضور
06:04علیہ السلام
06:04کے
06:04خاندان
06:05کے
06:05لوگ
06:05آلِ بیت
06:06پتے
06:07کھانے
06:07پہ
06:07مجبور
06:08ہوئے
06:12اور
06:14ان سب
06:15کو پتا تھا
06:15کہ انہوں نے
06:16کیا کیا کیا ہوا ہے
06:17تو جب
06:17مکہ فتح ہوا
06:18اور انہیں پتا تھا
06:20کہ خطہ عرب میں
06:21جب
06:23کسی جگہ کو
06:24فتح کر لیا جاتا ہے
06:25تو جو فاتح ہے
06:26وہ
06:27مفتو قوم کے ساتھ
06:28کیا کرتا ہے
06:30ان کو
06:31پتا ہے
06:31اور یہ تو
06:32انسانی سرشت میں ہے
06:35آپ اگر
06:36آج بھی دیکھ لیں
06:37کشمیر میں
06:38کیا ہے
06:40پچھتر سال سے
06:41جو خون ریزی ہے
06:43وہ کیا ہے
06:45امریکہ جو
06:46انٹرنیشنل
06:47بدماش ہے
06:49سمجھ آگئی
06:49وہ جہاں جاتا ہے
06:50اس کا کیا طریقہ کار ہے
06:51اور آج کے دور میں
06:53میری اور آپ کی
06:54آنکھوں کو
06:55کھولنے کے لیے
06:55غزہ کے
06:56مظالم
06:57سب کے سامنے
06:59تو یہ تو
07:00انسانی سرشت
07:01اور تاریخ میں ہے
07:02کہ جب وہ
07:02قبضہ کرتے ہیں
07:03تو بس وہ
07:04اپنی طاقت کے نشے میں
07:05ان کو پکڑنا
07:08اور
07:09قید کرنا
07:10قتل کرنا
07:12اور
07:13مفتو قوم
07:14کو قتل کر کے
07:16ان کی
07:16کھوپڑیوں کے
07:17مینار بنانا
07:20انہیں پتا تھا
07:21کہ اس خطہ
07:22عرب میں
07:22جب کوئی فتح کرتا ہے
07:23تو کیا ہوتا ہے
07:24تو اب وہ
07:25کھڑے ہیں
07:27تو نبی پاک
07:27صلی اللہ علیہ وسلم
07:28نے ان کو
07:29خطاب کر کے فرمایا
07:30کہ ہاں بھئی
07:31اب بتاؤ
07:33تمہارے ساتھ
07:33کیا کیا جائے
07:36انسانی تاریخ میں
07:38اس کی مثال
07:39نہیں ملتی
07:43انسانی تاریخ میں
07:44ہیومن ہسٹری میں
07:45کوئی ایسا
07:46واقعہ نہیں ملتا
07:47تو انہوں نے
07:49سب نے کہا
07:50اور
07:51بڑے سمجھدار سن
07:52انہیں بھی
07:53حضور علیہ السلام
07:54سے دشمنی تو تھی
07:55لیکن نبی پاک
07:56علیہ السلام کے
07:57اخلاق کریمہ
07:58اور خاندانی
08:00شرافت و نجابت
08:01سے بھی
08:01واقعہ
08:02ہم تو جو ہیں
08:11وہ تو ہمیں پتا ہے
08:12لیکن آپ کیا ہیں
08:14آپ کریم ہیں
08:15ابن کریم ہیں
08:18تو نبی کریم علیہ السلام
08:19نے پھر وہاں
08:20وہ اعلان کیا ہے
08:21جو تاریخ انسانی میں
08:23کوئی فاتح نہیں کر سکا
08:24وہ کیا ہے
08:25وہی الفاظ
08:28وہی الفاظ
08:30جو حضرت
08:31یوسف علیہ السلام
08:32نے اپنے بانیوں
08:33کے لئے کہے تھے
08:35جب پہچان لیا
08:36لہا انہوں نے
08:54ہم تو بھولے رہے ہیں
08:56ہم نے تو بہت ظلم کیا
08:57تیرے اوپر
08:58ہم اپنی خطا کو تسلیم کرتے ہیں
09:01تو یوسف علیہ السلام
09:02نے فرمائے
09:05آج تمہارے اوپر
09:06کوئی پکڑ
09:07کوئی معاخضہ
09:08کوئی صحاب کتاب
09:09کوئی گلت وڑے کھول
09:10پچھ نہیں
09:10تو نبی کریم علیہ السلام
09:14نے پھر
09:15وہی الفاظ
09:16جو حضرت یوسف علیہ السلام
09:18نے فرمائے تھے
09:20حضور علیہ السلام
09:21نے اس موقع پر بھی فرمایا
09:22لہا تسلیم علیہ السلام
09:24انتو متلقا
09:25اور میں جاؤ
09:26تسی سارے ازاد
09:27اور میں جب یہ پڑھتا ہوں
09:29بیان کرتا ہوں
09:30تو میں ایک بات
09:31بڑی محبت کے ساتھ سوچتا ہوں
09:32اور کیا بھی رہا ہوں
09:34اور جب
09:35کافر
09:37سر جکا کے آ جائے
09:39میرے اور آپ کے
09:40معبوب کے سامنے
09:45ظلم کرنے والے
09:47مشرق
09:47ستانے والے
09:49مکہ سے نکالنے والے
09:50وہ جب
09:51آ جائیں
09:53اور
09:54سر جکا دیں
09:55معافی مانگ لیں
09:57تو
09:57اللہ کا معبوب بھی
09:59ان کو معاف کر دیتا ہے
10:00رب بھی معاف کر دیتا ہے
10:01تو یار
10:01میں آپ تو حضور کے
10:02غلام ہے
10:03پھر ساڑے تکا لیں
10:05لیکن شرط یہ ہے
10:07کہ ہم مرنے سے پہلے
10:08ان کے ہو جائیں
10:12ہم نبی پاک علیہ السلام سے
10:14اپنا وہ ایمان والا
10:15وہ محبت والا
10:17وہ وارفتگی والا
10:19وہ عشق والا
10:20وہ وفاداری والا
10:21وہ اطاعت والا
10:23وہ ہم اپنا تعلق
10:24رشتہ لنک
10:25قائم کر لیں
10:26مضبوط کر لیں
10:27تو پھر جناب پنجابی
10:30یادین
10:30پھر ستے ہی خیران
10:33وہاں سمجھا گئی
10:34پھر خیر ہی خیر ہے
10:35تو اس لیے
10:37نبی پانک
10:37صلی اللہ علیہ وسلم
10:38کو یہ بتائے گا
10:39کہ معبوب
10:40ایک وقت آئے گا
10:41سورہ یوسف کے ذریعے
10:43جو میں آپ کو
10:43بتا رہا تھا
10:45کہ اللہ تعالیٰ نے
10:46ایک طرح کی پیش انگوئی
10:47فرمائی
10:47اور حضور علیہ السلام
10:49کو تسلی دی
10:50کہ معبوب
10:50آپ
10:52اپنا
10:54جمع خاطر رکھیں
10:57انہوں نے آپ کو مکہ سے نکالا ہے
10:59یہ ظلم و زیادتی کر رہے ہیں
11:01لیکن وہ دن دور نہیں ہے
11:02جب میرے معبوب
11:03تو فاتح بن کر
11:05اور ان کے اوپر
11:06غالب آ کر
11:07تو ان کے اوپر آئے گا
11:08تو اس سورہ یوسف میں
11:11اور
11:12بہت ساری
11:14حکمتوں کی
11:15باتیں
11:16ہیں
11:17میں ان کو
11:20ٹاپکس میں
11:20بس ایک سمرائز
11:21کر دیتا ہوں
11:23آپ کے سامنے
11:24ایک تو خواب کی اہمیت
11:26کا پتہ چلتا ہے
11:27انبیاء کے خواب
11:29وہ عام بندوں کی خواب کی طرح نہیں ہوتے
11:31نبی کا خواب بھی
11:33وہی کی قسم ہوتا ہے
11:34اللہ تعالیٰ نے
11:35عزرت
11:36ابراہیم علیہ السلام کو
11:38خواب میں ہی حکم دیا نا
11:40کہ اپنے بیٹے کو زبا کر دیجئے
11:42تو یہ نبی کے لیے ہے
11:43غیر نبی کے لیے
11:45نہیں ہے
11:45یعنی
11:46غیر نبی کا جو خواب ہوگا
11:48اس کی تعبیر کی جائے گی
11:50اس کی توزیر کی جائے گی
11:52اس کی تعویر کی جائے گی
11:54بات سمجھ گئے
11:55لیکن جو نبی کا خواب ہوتا ہے
11:58وہ بھی
11:59وہی کی یہ قسم ہوتا ہے
12:00اور
12:02دوسری چیز یہ ہے
12:03کہ ایک تدبیر انسان کرتا ہے
12:06پلیننگ انسان کرتا ہے
12:08کسی بھی کام کی
12:09اور ایک تدبیر
12:12رب کائنات
12:16قرآن کی آیت میں
12:19شاہل رمضان
12:22رمضان
12:23رمضان
12:25رمضان
12:27شاہل رمضان
12:31شاہل رمضان
12:33شاہل رمضان
12:36شاہل رمضان
12:45شاہل رمضان
12:47شاہل رمضان
12:55شاہل رمضان
Comments