Skip to playerSkip to main content
Watch Khulasa e Taraveeh, Live From Data Darbar - ARY Qtv

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

#ShaneRamzan #ramzan #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Quran's scripture
00:02Shari Ramazan
00:05Ramazan, Ramazan, Ramazan
00:09Shari Ramazan, Shari Ramazan
00:16Shari Ramazan, Shari Ramazan
00:21وعال کے دور میں ایک روشنی کا مینار اور ان روحانی اقدار کے علم بدار
00:35پیرِ طریقت حضرت خاجہ غلام قطب الدین فریدی
00:41رحمت اللہ تعالیٰ علیہ سجادہ نشین آستان آلیہ گڑی افتیار خان
00:46رحیم یار خان
00:48مثال فرما گئے
00:49داتہ دربار کے ساتھ
00:53اور حضور فیض عالم کے ساتھ
00:55ان کی نسبت پوری زندگی
00:57بڑی مضبوط رہی
01:02اور
01:04ان کی انٹرنیشنل تصوف کونسل اور محکمہ اوقاف کے ساتھ
01:09بہت اچھے پروگرامز کونفرنسز
01:13محافل سما
01:14منعقد کی گئیں
01:16بلکہ
01:18دربار شریف سے متعلق اور
01:21کیو ٹی وی کے ناظرین کو معلوم ہوگا
01:24کہ طویل عرصہ
01:26ہماری جو کونفرنسز ہوتی رہیں
01:28جب تک ان کی صحت ٹھیک تھی
01:31وہ تشریف فرما ہوتے رہے
01:33اور بڑی خوبصورت
01:35دلعویز
01:36علمی نکات ارشاد فرماتے رہے
01:38اللہ رب العزت
01:40ان کے درجات کو بلند فرمائے
01:42اور
01:43ان کی خدمات کو
01:45تصوف کے ارتقاء اور
01:47احیاء کے لئے قبول فرمائے
02:00آدم نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر
02:03ایک سو ستتر
02:04ون سیونٹی سیون سے شروع کیا
02:07اور اس ایک آیت میں
02:09سولہ اخکامات ہیں
02:13جس میں عقائد
02:15عبادات
02:15معاملات
02:16سب چیزیں
02:18اس کے اندر ذکر ہیں
02:20اور اس کا خلاصہ یہ ہے کہ
02:24ایک ہوتا ہے
02:25جز وقتی مسلمان
02:28پارٹ ٹیم مسلمان
02:32ضرورت کا مسلمان
02:34یعنی
02:35اسلام اتنا لینا ہے
02:40جتنے سے کام چل جائے
02:43بطور سسٹم
02:44بطور نظام
02:47کل وقتی مسلمان
02:49بننا یہ مشکل ہے
02:51سادے لفظوں میں
02:52آپ کہہ لیں
02:53کہ مسجد کے اندر
02:55مسلمان بننا
02:56رہنا آسان ہے
03:00کاروبار پہ
03:01گھر پہ
03:02دوستوں میں
03:03شادی ویاہ پہ
03:05رسم و رواج میں
03:06اس وقت پھر پتا چلدا
03:08و مسلمان کننا آئے گا
03:12تو قرآن مجید کا
03:13اسلوب
03:14تربیت کا
03:15تعلیمات کا یہ ہے
03:16کہ قرآن مجید
03:18اور اس کے ذریعے سے
03:19رب کائنات
03:21اور محبوب کائنات
03:22صلی اللہ علیہ وسلم
03:24یہ چاہتے ہیں
03:25کہ تم
03:25پارٹ ٹائم
03:27جز وقتی مسلمان
03:29نہ بنو بلکہ
03:30کل وقتی مسلمان بنو
03:32ٹوئنٹی فور آور کے
03:33پوری لائف کے
03:34مسلمان بن جاؤ
03:35اس کے لئے جو چیزیں
03:37ذکر کی گئی ہیں
03:38وہ تمام کی تمام
03:40آیت نمبر
03:41ون سیونٹی سیون میں
03:42جس میں
03:44ایمانیات
03:45اور
03:46عقائد سے
03:47متعلقہ پانچ چیزیں ہیں
03:48اس کے علاوہ
03:49رشتہ دار
03:50یتیم
03:51مسکین
03:51مسافر
03:52سوال کرنے والے
03:53اور غلام
03:54ازاد کرنے والوں
03:55کے لئے
03:55مال خرج کرنا
03:56نماز قائم کرنا
03:58زکاة دینا
03:59وعدوں کو پورا کرنا
04:00مشکلات میں
04:01سبر کرنا
04:03آپ یوں کہلیں
04:05کہ پورا ایک
04:05سلیبس ہے
04:07پوری زندگی کا
04:08کمپلیٹ
04:10سلیبس ہے
04:11جو
04:12انفرادی
04:13زندگی سے
04:14لے کر
04:14گھریلو زندگی تک
04:15اور گھریلو
04:16زندگی سے
04:17لے کے
04:17اجتماعی اور
04:18عالمی سطح پر
04:20مکمل
04:21رہنمائی
04:21اور گائیڈ لائن
04:22فراہم کرتا ہے
04:27آیت نمبر
04:29183 سے
04:30187
04:31اس میں
04:33رمضان المبارک
04:34قرآن مجید
04:35روزہ
04:36سہری
04:36اور افتار
04:37کے احکامات
04:38ذکر کیے گئے ہیں
04:40بنیادی مسائل
04:41قرآن مجید
04:43میں بیان کیے گئے ہیں
04:44اور نبی کریم
04:45صلی اللہ علیہ وسلم
04:46نے
04:46اس کے
04:47متعلقہ
04:48دیگر تشریحات
04:49اور توضیحات
04:50حضور علیہ السلام
04:52نے بیان کر دی ہیں
04:52میں نے صبح کے
04:54فجر کے درس میں
04:55بھی یہ بات
04:56بتا تھی
04:57باقی سارے
04:58کم باد
05:02رمضان المبارک
05:03کی جو دو
05:04سپیشل عبادات
05:05ہیں
05:05خصوصی
05:06جو باقی
05:07گیارہ مہینے
05:08نہیں ہیں
05:09وہ اصل
05:10ریکوائیڈ ہیں
05:11وہ کونسی ہے
05:12دن کا روزہ
05:13رات کی
05:14ترابی
05:14خط
05:17بس
05:17فرض نماز
05:19تو پھر پورا سال
05:19ہے نا
05:21زکاة
05:21صاحب نساب پر
05:22ہے
05:22صاحب استطاعت
05:24پر حج ہے
05:24ٹھیک ہے
05:26لیکن اس
05:27مہینے کی جو
05:27خصوصی
05:28عبادات ہیں
05:29وہ
05:30دن کا روزہ
05:31اور رات کی
05:32ترابی
05:33اور ترابی میں
05:34پھر قرآن
05:34مزید اگر پڑھنے کی
05:35سننے کی سعادت
05:37مل جائے
05:37تو سبحان اللہ
05:38تو پھر بندہ
05:39داتا صاحب آ جاوے
05:40تو پھر سبحان اللہ
05:44کئی بچارے
05:44بابے پھر
05:45میں نو
05:46جدو میں سلام
05:47پھیرنا نا
05:47دا میں نو
05:48میں انہوں دی
05:48تکنی سمجھ جانا
05:49کہ مولی صاحب کی
05:50دوسری سے نو
05:51کھلا ہار دیتا
05:53لیکن
05:53یار کوئی گل نہیں
05:54یہ خیال ہے
05:55ڈاکٹر کوئل بھی دے
05:56پھر کھلونا پہ جاندہ
05:58نا
06:02تو سال میں
06:04ایک دفعہ
06:05موقع ملائے
06:05میں نے جمعہ پر کہا تھا
06:07کہ
06:07آلہ تو یہ ہے
06:08کہ آپ ترجمے کے ساتھ
06:09کم از کم
06:10ایک قرآن مزید
06:11رمضان میں خود پڑھیں
06:15اور اگر پڑھ نہیں سکتے
06:16تو چلو سننے کا
06:17جو موقع مل گیا ہے
06:19تو اس کو غنیمت جانے
06:21اور
06:23سننے کی سعادت پالیں
06:24تو
06:26رمضان
06:27ماہ رمضان
06:28آپ کہہ لیجئے
06:30ماہ قرآن ہے
06:32ماہ رمضان
06:33ماہ قرآن ہے
06:37چونکہ اسلام
06:38ایک مکمل نظام ہے
06:40انفرادی زندگی سے
06:42لے کر
06:42اجتماعی زندگی تک
06:43اور
06:45گریلو زندگی سے
06:46لے کر
06:47ملکی سطح پر
06:48اور بلکہ
06:49عالمی سطح پر
06:49اس لیے پھر
06:51اسلام
06:51اس کو بھی سامنے
06:52رکھتے ہوئے
06:53ان ساری چیزوں کی
06:55تفصیلات
06:55بیان کرتا ہے
06:57اور
06:57چونکہ
07:00یہ
07:01جب سے
07:02انسان ہے
07:03دنیا میں
07:04اور جب سے
07:05دنیا بنی ہے
07:06نا
07:06طاقت
07:08اور طاقتور
07:11طاقت
07:11اور
07:12طاقت
07:12اس نے
07:13ہمیشہ
07:15بدماشی کی ہے
07:16تاریخ
07:17اٹھا کر
07:18دیکھ لیجئے
07:18اور اگر
07:20اس کے ساتھ
07:20ایمان
07:21اسلام
07:23اخلاقیات
07:23نہ ہوں
07:24پھر تو
07:25سرے سے
07:26تبائیے
07:26آپ
07:28دیکھ لیجئے
07:28اقوام
07:30متحدہ
07:31کا
07:31چارٹڈ
07:31ہوتے
07:32ہوئے
07:32امریکہ
07:34نے
07:34طاقت
07:35کا ایک
07:35اپنا
07:36مایار
07:36طاقت
07:37کا اپنا
07:37توازن
07:38اپنا
07:39الائیس
07:39اور اپنی
07:40چیزیں
07:41کھڑی
07:42کھڑی
07:42کر دی
07:42ہیں
07:42اور
07:43مقصد
07:44صرف
07:45کمزوروں
07:47کو
07:47دبانا
07:48ہے
07:48وہ
07:48وینزویلہ
07:49ہو
07:49وہ
07:50ایران
07:51ہو
07:51سمجھا
07:52گئی
07:53وہ
07:53کوئی
07:54بھی
07:54ملک
07:54ہو
07:54تے
07:55اے تے
07:55اللہ
07:56رب العزت
07:56دی
07:56کو
07:56بڑی
07:57خاص
07:58مربانی
08:00پاکستان
08:00بے
08:02ہاں
08:03یقین
08:03جان جاؤ
08:04نئی تجلہ
08:05ساڑھے نال
08:05بیٹھا
08:06نا سمجھا گئی
08:06اور
08:07ٹیلو انہیں
08:07نہیں سی لانی
08:08تے
08:09چار
08:09مہین
08:09انہوں
08:10تھوڑا جا
08:10سر چک کے
08:11تک لیا
08:12کیے خیال ہے
08:13جی
08:13تو
08:14اللہ تعالی
08:14ہماری
08:15افواج
08:16کو
08:16اداروں
08:16کو
08:17سپاہ
08:17کو
08:17عزت
08:18کامیابی
08:19کامرانی
08:20اور
08:20قوت
08:20اتا کرے
08:21ویشن
08:21اتا کرے
08:22سمجھا گئی
08:23کہ
08:25سمجھا گئی
08:26کہ
08:26تھوڑا
08:26ٹائم
08:27لگ سی
08:27انشاءاللہ
08:27لیکن
08:28اس کی
08:29وجہ کیا ہے
08:29اس کی
08:30بنیادی
08:30وجہ
08:31یہ ہے
08:31کہ
08:31تیاری
08:32اپنی
08:32جگہ
08:32لیکن
08:33قوم
08:33پوری کی
08:34پوری
08:34اپنی
08:34فوج
08:35کے ساتھ
08:35کھڑی
08:35ہوئی
08:35تھی
08:46اپنے
08:48یقین
08:49جانے
08:49بچتے
08:50وہی ہے
08:51یا
08:52بے لکل
08:52ایک
08:53غلب
08:53پلے
08:54بن لاؤ
08:56باقی
08:56سارے
08:57اہمیں
08:57شوشے
08:57ہی ہیں
08:58ٹھیک ہے
08:59تو
09:00یہ
09:00بہت سارے
09:01ملکوں کی
09:02مثالیں
09:02ہمارے
09:02سامنے ہیں
09:03تو
09:03اس لیے
09:04اپنے
09:05ادارے کی
09:05حفاظت
09:06اپنے
09:06ملک کی
09:07حفاظت
09:07اداروں
09:08کا
09:08دفاع
09:09اور
09:10ان کے
09:10لیے
09:10اپنے
09:12آواز
09:12کو
09:16اپنی
09:17داتا صاحب
09:17کے
09:17چانے
09:18والے
09:18پہلے
09:19دن
09:19سے
09:19اس
09:19بات
09:19میں
09:20بلکل
09:20کلی
09:20آ رہے ہیں
09:21اللہ
09:21رب
09:21عزت
09:21کے
09:21کرم
09:22تو
09:23اس
09:23حوالے
09:23سے
09:24جہاد
09:25قتال
09:26میں
09:28انفاق
09:29فی
09:29سبیل
09:30اللہ
09:30اس کی
09:30احکامات
09:31اس کی
09:31باقی
09:32ساری
09:32چیزیں
09:32وہ
09:33بھی کچھ
09:33جہاں
09:33ذکر
09:33کی
09:34گئیں
09:34لیکن
09:34اس کی
09:34تفصیل
09:35جو
09:35ہے
09:35وہ
09:36آگے
09:36سورة
09:36الانفال
09:37اور
09:38سورة
09:39توبہ
09:39میں
09:39انشاءاللہ
09:40الازیز
09:41آگے
09:41تفصیل
09:42کے
09:42ساتھ
09:42ذکر
09:42کی
09:42جائے
09:43گی
09:43ان
09:44انفاق
09:44فی
09:44سبیل
09:45اللہ
09:45کے
09:45امور
09:45میں
09:45ایک
09:46حج
09:46بھی
09:47ہے
09:48اہم
09:48فریضہ
09:49ہے
09:49اور
09:50اس کی
09:51تفصیل
09:51اس کے
09:51احکامات
09:52اور
09:52ساری
09:53چیزیں
09:53جس میں
09:54وقوف
09:55عرفہ
09:55وقوف
09:56مزدلفہ
09:56قربانی
09:57حلق
09:57یا قصر
09:58تواف
09:59زیارت
09:59مناہ
10:00قیام
10:00قربانی
10:01یہ ساری
10:02اور
10:03اس زمانے میں
10:04جو حج
10:05کے اندر
10:07قبائلی
10:08یا نسلی
10:08یا لوکلی
10:10جو غلط
10:11چیزیں
10:12اسویت کی
10:13بنیاد پر
10:14یا جہالت
10:15کی بنیاد پر
10:16یا
10:16عدم ایمان
10:17کی بنیاد پر
10:18ایڈ کر لی گئی تھی
10:20نبی کریم
10:21صلی اللہ علیہ وسلم
10:22نے حج
10:23فرما کر
10:23اپنے
10:24طریقہ
10:25اپنے
10:25سنت
10:26اپنے
10:27اس کو بالکل پیوریفائی کر کے
10:29اللہ رب العزت کی
10:31خالص
10:32عبادت کے طور پر
10:33اس کو
10:33امت کے لیے
10:33عطا کر دی
10:36بیسے تو
10:38دعا
10:40عبادت کا مغز ہے
10:42اللہ رب العزت کی
10:43بارگاہ میں
10:44جس زبان میں
10:45مانگیں
10:46جس کیفیت میں
10:47مانگیں
10:48الگ الگ
10:49مانگیں
10:49جو دل کرتا ہے
10:50مانگیں
10:51ظاہر ہے
10:51اسی سے مانگ رہا ہے نا
10:53کیا خیال ہے
10:54لیکن قرآن
10:55مجید میں
10:55جو ایک دعا
10:58جام ترین دعا
11:00قرآن مجید میں
11:01ذکر کی گئی ہے
11:02جس میں
11:03ساری دعایں
11:04اپنی جگہ
11:04بڑی افضل ہیں
11:05لیکن
11:06اس کے مقابلے میں
11:07شاید کوئی نہ ہو
11:07وہ کیا ہے
11:08ربنا آتینا
11:10فی الدنیا حسنا
11:11اللہ
11:13مولا
11:13دنیا کی زندگی
11:14کی جو جو
11:15بھلائیاں ہیں نا
11:15تو بہتر جانتا ہے
11:16کہ وہ کون کونسی ہیں
11:18تیرے علم میں ہے
11:20دنیا کی زندگی
11:21کی جو بھلائیاں ہیں
11:22مولا
11:22وہ بھی ہمیں دے دیں
11:23اور چونکہ
11:24بطور مومن
11:25ایمان
11:26صرف دنیا پر نہیں ہے
11:27آخرت پر بھی ہے
11:28وَفِ الْآخِرَةِ حَسَنَةَ
11:30مولا آخرت کی
11:31جو بھلائیاں نا
11:31وہ تجھے بہتر پتا
11:32وہ بھی ہمیں عطا فرح
11:35تو بیسے تو
11:36ہر دعا
11:37اور خاص طور پر
11:38رمضان المبارک
11:39تو
11:41عبادات کا بھی
11:41مہینہ ہے
11:42دعاؤں کا بھی
11:43مہینہ ہے
11:43وہ سمجھ گئے
11:46دعا تو
11:46ہر وقت
11:46مانگنی چاہیے
11:47سمجھ آگئے
11:48لیکن
11:49رمضان المبارک میں
11:50روزے کی وجہ سے
11:51عبادت کی وجہ سے
11:53اور
11:54اس خاص
11:54ذکر کی وجہ سے
11:56اللہ رب العزت کی
11:58رحمت
11:59اس کا فضل
11:59خاص
12:00بندوں پہ
12:01متوجہ ہوتا ہے
12:02تو
12:03اس لیے
12:03اس دعا میں
12:04خصوصی
12:05اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
12:07التجا کرتے رہنے چاہیے
12:08آیت نمبر
12:09189 میں
12:11ان سے جو
12:14دیگر حکامات ہیں
12:16اس میں
12:18انفاق
12:18فی سبیل اللہ
12:19قتال
12:20فی سبیل اللہ
12:21اور اس کے
12:21حدود و قیود
12:22آگے آئیں گے
12:24اور
12:25شراب
12:26اور جوے کی
12:27حرمت
12:28اور ممانت
12:29یتیموں کے ساتھ
12:30اچھا سلوک
12:30اور
12:32مالی صدقات
12:33مستحقین
12:35تک پہنچانا
12:36اور
12:37اپنے
12:38جیون ساتھی
12:39اپنی زندگی
12:39کا ساتھی
12:40ایمان کی
12:41بنیاد پر
12:42چننا
12:44ایمان کی
12:45بنیاد پر
12:46چننا
12:46ایمان کو
12:48بنیاد بنانا
12:49اخلاق کو
12:50بنیاد بنانا
12:51اس کی
12:51خصوصی
12:52بات کی گئی ہے
12:54عورتوں
12:55خواتین کے
12:56متعلقہ
12:57تقریباً
12:58جتنے
12:58بنیادی
12:59احکامات
13:00قرآن کی آیت میں
13:04شانِ رمضان
13:06رمضان
13:08رمضان
13:11رمضان
13:12شانِ رمضان
13:15شانِ رمضان
13:26شانِ رمضان
13:29شانِ رمضان
13:32شانِ رمضان
13:35شانِ رمضان
13:37شانِ رمضان
13:38شانِ رمضان
13:39شانِ رمضان
13:39شانِ رمضان
13:40شانِ رمضان
13:40شانِ رمضان
Comments

Recommended