00:00shamhi ramsan
00:03shamhi ramsan
00:09shamhi ramsan
00:12shamhi ramsan
00:14shamhi ramsan
00:17shamhi ramsan
00:19today my prayers are
00:24surah yasin shareef
00:27Well, it's the only thing that comes from our health and our health and our health and它的 importance.
00:32It's a huge issue.
00:34He has said,
00:35Oh, the word of Ernest Anas bin Malky,
00:37he said,
00:38that he has said that,
00:41means he has said,
00:41Inna licu li shayin qalbaan wakalbaul qur'an yasin.
00:46Here,
00:47there is a soul that one can hear,
00:49and the soul of Quran can hear.
00:50سورہ یاسین
00:55اور
00:59اسی حدیث پاک میں ہے
01:01کہ
01:08جس نے سورہ یاسین
01:10ایک دفعہ پڑھی
01:11اللہ تعالیٰ
01:12اسے دس قرآن مجید پڑھنے کا
01:15سبب بھی اتا ہے
01:18اور
01:20حضرت مقل بن یسار
01:22سے روایت ہے کہ
01:24حضور علیہ السلام نے فرمایا
01:25اقرأوا یاسین
01:27عالی موتاکم
01:29کہ تم سورہ یاسین
01:32کو اپنے مرنے والوں پر پڑھو
01:34یعنی
01:35جب روح قبض ہو رہی ہو
01:38یا
01:38اس وقت مشکل ہو
01:41تو سورہ یاسین کی تلاوت کرنا
01:44آسانی کا سبب
01:46بنتا ہے
01:46میں جب یہ حدیث پاک بیان کرتا ہوں
01:49جب بھی
01:51تو میں
01:52ایک فکر انگیز
01:53تربیت کے لیے
01:54جملہ کہا کرتا ہوں
01:56کہ
01:57ہم
01:58مرنے والے کے پاس
02:00سورہ یاسین
02:01پڑھتے ہیں
02:04تاکہ
02:04اس کا مرنا
02:05آسان ہو جائے
02:07اسی لیے پڑھتے ہیں
02:08کہ اس کا مرنا
02:10آسان ہو جائے
02:12کاش کہ اس نے ساری زندگی
02:14قرآن پڑھا ہوتا
02:16نہ تو اس کا جینہ بھی
02:17آسان ہو جائے
02:21زندگی میں
02:22اگر اسے پڑھا ہوتا
02:23تو اس کا جینہ بھی
02:24آسان ہو جائے
02:25اور یقین جانے
02:27جب جینہ
02:28قرآن کے مطابق
02:29آسان ہو جائے
02:30جب جینہ
02:31قرآن پاک کے مطابق
02:33آسان کر لیا جائے
02:34تو مرنا خود ہی آسان ہو جاتا ہے
02:38یہ نسخہ یاد رکھیں
02:40اور اس کا جو دل کہا گیا ہے
02:42اپنے مضامین اور
02:45مضامین کی جامعیت کے اعتبار سے کہا گیا ہے
02:48یعنی قرآن مجید میں جو
02:51مضامین اور جو چیزیں
02:53مختلف صورتوں میں بیان کی گئی ہیں
02:55وہ شارٹ
02:58مختصر اس پوری صورت میں بیان کی گئی ہیں
03:01نبی کریم علیہ السلام کا ذکر پاک بھی ہے
03:04تذکیر بھی ہے
03:06پہلی قوموں کا ذکر بھی ہے
03:07مظاہرِ قدرت میں
03:09غور اور تدبر کی دعوت بھی ہے
03:12انفاق فی سبیل اللہ کی تعلیم اور
03:14تربیت بھی ہے
03:16قیامت کے دن کی جواب دہی کا تصور بھی ہے
03:20شیطان کے نقش قدم پر چلنے سے ممانعت بھی ہے
03:24اور اپنی جو عمر ملی ہے
03:27جس کو انسان بہت زیادہ سمجھتا ہے
03:31اس کو اللہ کی اطاعت میں
03:34گزارنے کی تعلیم اور تلقین ہے
03:38اور پھر انسان کو اس کی اپنی پیدائش پر
03:43اپنی زندگی پر
03:45اپنی تخلیق پر غور کرنے کا حکم ہے
03:48اور خاص طور پر
03:51اس میں قیامت کے دن کی جو جواب دہی ہے
03:54اس میں جو ایک منفرد چیز
03:56اس صورت میں بیان کی گئی ہے
03:58وہ یہ ہے کہ اللہ رب العزت
04:02انسان سے اس کے عامال کا سوال
04:05اس کے متعلقہ آزا سے کرے گا
04:12ٹھیک ہے؟
04:13کن لوگوں سے؟
04:14بعض لوگ جو ہیں نا وہ
04:17زبان کے بڑے تیز ہوتے ہیں
04:20ٹھیک ہے نا دنیا میں؟
04:21ان کو کسی بات کو قبر کرنا
04:25کوئی مشکل نہیں ہوتا
04:26ان کے لئے اس کا کوئی ایکسیوز دینا
04:29کوئی بانہ دینا
04:30ان کے لئے کوئی مشکل نہیں ہوتا ہے
04:32تو قیامت کے دن بھی ایسے لوگ ہوں گے
04:36جو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
04:38عذر کریں گے
04:40ایکسیوز کریں گے
04:41اور اس کی کوئن ہے کوئی بجا کر کے
04:45کھسکنے اور نکلنے کی کوشش کریں گے
04:47اللہ کریم نے پھر ان کے لئے فرمایا
04:50کہ
04:53ہم ان کے موہوں پہ لگا دیں گے مرے
04:57تاکہ زبان کی جو چتر چلا کیا نا
05:00وہ تو کاری نہ سکے نا
05:03اب اس کے بعد
05:03اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
05:06اللہ اکبر اللہ اکبر
05:07اللہ یادو باللہ العظیم
05:08اللہ کریم فرماتا ہے کہ
05:13ہم ان کے موہوں پر مہر لگا دیں گے
05:21وَتُقَلِّمُنَا أَيْدِهِمْ
05:22آئی صاحب
05:28میں دیکھ رہے ہیں
05:30پولس سے چوندہ مطلبیں نہیں ہوندہ
05:32کہ تُسری پولس پونہ اتھے بھی تکاو آکے
05:36تو تُسری کے لئے باز آئے ہو
05:40کچھ خدا دا خوف کرو
05:57وَتُقَلِّمُنَا أَيْدِهِمْ
05:58قرآن پاک کا درس ہو رہا ہے
06:00مجھے بتائیں دنیا کی کون سی بات
06:02اس سے بہتر ہو سر ہوئی
06:06مجھے دنیا کا کوئی بندہ جسٹیفائی کر دے
06:10کوئی مولوی کوئی عالم
06:12جاہلوں کی تو بات ہی کوئی نہیں
06:19پھر ہم باتیں کریں گے ان کے ہاتھوں سے
06:24مَتَشْحَدُ عَرْجُلُهُمْ
06:27اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے
06:30بِمَا قَانُوا يَكْسِبُونَ جو وہ کیا کر لیا
06:35یہ ایک عقیدے کا اور ایمان کا مسئلہ ہے
06:38کہ رب کائنات نے جس طرح
06:41زبان میں قوت رکھی ہے بولنے کی
06:44زبان میں قوت
06:47اللہ نے اپنی قدرت سے رکھی ہے نا
06:49کہ زبان کلام کرتی ہے بولتی ہے
06:52اللہ رب بولی
07:19رمضان
07:23شان رمضان
07:26شان رمضان
07:29شان رمضان
07:32شان رمضان
07:34شان رمضان
07:37This program is brought to you by
07:40ادارہ مناط الاسلام international
Comments