Skip to playerSkip to main content
Watch Khulasa e Taraveeh, Live From Data Darbar - ARY Qtv

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

#ShaneRamzan #ramzan #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00رمضان
00:01رمضان
00:03رمضان
00:06شان رمضان
00:09شان رمضان
00:11شان رمضان
00:13شان رمضان
00:14شان رمضان
00:18بقیہ آیات
00:20تلاوت کرنے کے بعد
00:23سورة المائدہ
00:25مکمل تلاوت
00:28کی گئی
00:41چھٹے پارے
00:42کا آغاز
00:43ہوا
00:47اور
00:47اس میں
00:52احکامات میں سے
00:55گواہی کے بارے میں
00:58خاص طور پر
01:00ذکر کیا گیا ہے
01:01کہ
01:03گواہی درست دینی چاہیے
01:07گواہی کو چھپانا نہیں چاہیے
01:12اور
01:13کچھ
01:15مسائل اس میں
01:17میراس کے بیان کیے گئے ہیں
01:22سورة المائدہ
01:23جس کی آج
01:25مکمل تلاوت کی گئی
01:26جس کی
01:26ایک سو بیس آیات ہیں
01:29اس کے مضامین کا ایک
01:32اوور ویو اور
01:33خلاصہ
01:36آیت نمبر ایک سے
01:37ڈے کے
01:38پانچ تک
01:39اس سورت کی
01:41ابتدائی اور
01:42مقدمہ
01:43اس سورت ہے
01:45آیت نمبر
01:46چھے سے گیارہ تک
01:47چھے آیتوں میں
01:52اسلام کا جو
01:53نظامِ طہارت
01:54و تربیت ہے
01:55جس میں
01:57وضو
01:58غسل
02:01تیمم
02:01اس کی تفصیل
02:03موجود ہے
02:09اہلِ کتاب
02:12ان کا بڑی تفصیل
02:13کے ساتھ ذکر ہے
02:16اور
02:17ان کو
02:19براہ راست
02:20اللہ کریم نے
02:21خطاب فرماتے ہوئے
02:24نبی کریم
02:25صلی اللہ علیہ وسلم
02:27آپ کی آمد
02:29آپ کی رسالت
02:30آپ کی
02:32عظمت و شان
02:33اور آپ کے
02:36اہم
02:37اوصاف
02:40قرآنِ مجید میں
02:41اللہ تعالیٰ نے
02:42بیان کیے
02:46جس کا مقصد
02:47یہ کہ
02:49اہلِ کتاب
02:50کو یہ ساری
02:51چیزیں بتانے کا
02:54کہ اہلِ کتاب
02:56سے مراد یہودی
02:56اور عیسائی ہیں
02:59ان کو زیادہ
03:00زور
03:00اس لیے دیا
03:01گیا ہے
03:02دیا جاتا ہے
03:03کہ جو
03:04مشرق
03:05ہیں
03:07بھتوں کی پوجا
03:08کرنے والے
03:09جو ہیں
03:09ان کے ہاں
03:12اللہ رب العزت کی
03:14عبادانیت کا
03:15رسالت کا
03:15وحی کا
03:16کتاب کا
03:17کوئی
03:17کونسپٹ نہیں ہے
03:19مشرقوں کے ہاں
03:21لیکن جو
03:23اہلِ کتاب ہیں
03:25یہودی
03:26یا عیسائی
03:27ان کے ہاں
03:29بہر صورت
03:29اریجنلی
03:31توحید کا
03:32تصور بھی
03:32موجود ہے
03:33نبوت کا
03:34تصور بھی
03:35موجود ہے
03:35وحی بھی
03:36موجود ہے
03:37اور مقدس
03:38کتاب بھی
03:39موجود ہے
03:41تو اہلِ کتاب
03:43اس سے
03:43آشنا ہے
03:45یہ ایک
03:46الگ بات ہے
03:47کہ انہوں نے
03:47اس کی تشریح
03:48توضیح
03:49اپنی مرضی سے کی
03:50اور
03:51یحرفون
03:52القلمہ
03:52عم واضحی
03:53اور آیات
03:55اللہ تعالیٰ کی
03:56ان کو
03:57تبدیل کیا
03:58رد و بدل کیا
03:59مرضی سے کیا
04:00جس کی وجہ سے
04:01اس کا
04:02حلیہ جو ہے
04:04حقیقی
04:04جو اس کی روح ہے
04:05اس کو بھی
04:06انہوں نے
04:06مسخ کر دیا
04:07اور بگاڑ کے
04:08رکھ دیا
04:09لیکن بنیادی طور پر
04:10ان کے ہاں
04:12توحید
04:12رسالت
04:13وہی
04:13کتاب
04:14اس کا
04:15کنسپٹ
04:15موجود ہے
04:16تو اللہ تعالیٰ
04:17ان کو خاص طور پر
04:19مخاطب ہو کر
04:19یہ فرمانا چاہ رہا ہے
04:21کہ یہ جو میرا
04:21محبوب
04:22میرا آخری رسول
04:25صلی اللہ علیہ وسلم
04:26تشریف لائے ہیں
04:27تو یہ
04:28اسی سلسلے کی
04:29کڑی ہیں
04:31اور دیگر
04:33انبیاء کا بھی
04:33ذکر کیا
04:34عزرت ابراہیم
04:35علیہ السلام کا
04:35نو علیہ السلام کا
04:36اسماعیل علیہ السلام کا
04:38اسحاق علیہ السلام کا
04:40اور
04:41اسی سیکوینس میں
04:43اور اسی
04:43تسلسل میں
04:44بتایا ہے
04:45کہ جیسے پہلے
04:46اے یعودیوں
04:48تمہارے پاس
04:49میرا پیغمبر
04:50موسیٰ تشریف لائے
04:51عیسائیوں
04:52تمہارے پاس
04:53میرا پیغمبر
04:54عیسیٰ تشریف لائے
04:55تو جیسے تمہارے پاس
04:56یہ دو نبی
04:57تشریف لائے ہیں
04:58اب میں نے
04:59خاتم النبیین
05:00نبی آخر
05:02اسی سلسلے کی
05:03کڑی میں
05:04اپنے آخری نبی
05:04کو بھی بھیج دیا
05:07بس
05:07ساتھ اسی بات
05:08اس لیے
05:10یہودیوں
05:11اور عیسائیوں
05:11کو
05:11سپیشلی
05:12جو ہے
05:13ایڈریس کیا جاتا ہے
05:14قرآن مجید میں
05:15ان کے ان بنیادی
05:17قائد
05:17کی وجہ سے
05:18سیمیلیریٹی کی وجہ سے
05:20جیسے پیچھے گجرا ہے
05:29یہ چیز
05:30جو ہمارے اندر
05:31قومن ہے
05:31آجو اسی بھی
05:32اکٹے ہو جاتے ہیں
05:33کہ اللہ کے سوا
05:34کوئی معبود نہیں
05:35ہم شرک نہیں کریں گے
05:36اور عبادت
05:37صرف اور صرف
05:38اللہ رب العزت کی کریں گے
05:39آجو
05:41تو
05:43ان کو
05:44خاص طور پر
05:45اس میں
05:46ایڈریس کیا گیا ہے
05:47مختلف حوالوں سے
05:48آیت نمبر
05:49تینتی سے
05:50چالیس تک
05:54جو
05:55اسلامک
05:56سوسائٹی
05:57جس کا آغاز
05:58نبی کریم
05:59علیہ السلام
05:59نے مدینہ پاک
06:00سے فرمایا
06:01اس میں
06:02جو
06:02نظام
06:04ریاست ہے
06:05اس میں
06:06اللہ تعالیٰ کی
06:08حدود
06:08کا نفاظ
06:09اور
06:11جو ان حدود
06:12کو
06:14وائلیٹ کرے
06:15جو ان سے
06:15تجاوز کرے
06:16اس کے لیے
06:17کیا سزا ہے
06:19اس کا
06:20ذکر کیا گیا ہے
06:21جس میں
06:22خاص طور پر
06:22چوری
06:24اور
06:24ڈاکہ ڈالنا
06:26اور
06:28ان سارے
06:29جرموں کے بعد
06:29پھر
06:30سچے دل سے
06:31توبہ کر لیں
06:32تو
06:32ان کے لیے
06:33معافی کا بھی
06:34ساتھ ہی
06:34پروانا
06:37آیت نمبر
06:38فورٹی ون
06:39سے ایٹی سکس
06:40تک
06:40نبی کریم
06:41صلی اللہ علیہ وسلم
06:42کو
06:43تسلی دی گئی
06:45سبر کی
06:45تلقین کی گئی
06:47آل کتاب کی
06:48کچھ
06:48کمزوریوں
06:49اور خوابیوں
06:50کو
06:50بیان کیا گیا
06:51اور انہیں
06:52دعوت
06:53اصلاح دی گئی
06:55تسی پریشان نہ
06:56یا کرو
06:56ادھر دی دی پہ
06:57داتا صاحب
06:58انہیں دی داتا صاحب
06:59ہی آنا
06:59اور کتے جان
07:03داتا دا مطلب
07:04ہی ہے
07:04اللہ علیہ
07:05میں تو ان
07:05قیدہ پکھا
07:06جیڑا بڑھیوں
07:07دا تنگ
07:07ہویا
07:07کرو بچیں
07:08دا ستایا
07:09کاروبار دا ستایا
07:10جیڑا پریشان
07:11جس مزدور
07:12نو مزدوری
07:13نہیں لبی
07:13سون نو جگہ
07:14نہیں لبی
07:14انہیں کہا
07:14کتے جانا
07:15چلو داتا صاحب
07:16چلنے ہوتے جائے
07:18سمجھا
07:18سمجھا
07:18سمجھا
07:19پریشان نہ ہو
07:20یا کرو
07:20میں نہیں ہوں
07:20داتا
07:20تو سمجھے ہوں
07:24آیت نمبر
07:25ایٹی سیون سے
07:26ون ہنڈر نائن
07:27تک
07:29اسی اسلامی
07:30معاشرہ
07:31جس کا آغاز
07:32مدینہ پاک سے
07:33ہوا لیکن
07:34اس کا نفاز
07:35آغاز
07:36مدینہ پاک سے ہے
07:37لیکن
07:37اسلام کی
07:38روشنی میں
07:39اس کا نفاز
07:40پوری روح زمین
07:41پر ہے
07:42جہاں جہاں
07:43مسلمان جائیں گے
07:45جہاں جہاں
07:46مسلمان
07:46موجود ہوں گے
07:47وہاں
07:48اسلامی سٹیٹ
07:49کو
07:50دساتیر کے
07:50اعتبار سے
07:51احکامات کے
07:52اعتبار سے
07:52سسٹم کے
07:53اعتبار سے
07:54اسی
07:54مدنی ریاست
07:56صلی اللہ علیہ وسلم
07:57جو حضور علیہ السلام
07:58نے قائم کی ہے
07:59اس کی
08:00تسلسل
08:01اور سیکوینس میں
08:02ہی
08:02قرآن و سنت کی
08:03روشنی میں
08:04وہی چیزیں
08:04وہاں بھی
08:05نافذ کی جائیں گی
08:06اور اس کا اختتام پر
08:07اختتامی خطبہ پر ہے
08:10اب آئیے
08:11ذرا تھوڑا سا
08:13تفصیلا دیکھتے ہیں
08:14اس کے مضامین کو
08:20سورة المائدہ کی
08:21جو ابتدائی آیات ہیں
08:23اور اس میں خاص طور پر
08:24جو آیت نمبر تین ہے
08:25قل یوم اکملتو لکم دینکم
08:27اتممتو علیکم
08:28نعمتی و رضیتو لکم
08:30الاسلام دینہ
08:31روایات کے مطابق
08:33یہ آیت وہ ہے
08:35جو قرآن مجید کی
08:36آخری آیت نازل ہوئی
08:37کہ آج ہم نے
08:38تمہارے لیے
08:40دین کو
08:41مکمل کر دیا ہے
08:42اور اسلام کو
08:43تمہارے لیے
08:43بطور دین
08:44منتقب ہونے پہ
08:45رضا مندی کی ہے
08:48تو
08:48بخاری شریف کی
08:49حدیث پاک
08:50یہاں پر ہے
08:51کہ
08:51یعودیوں
08:52نے حضرت عمر
08:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
08:54کہا
08:54کہ آپ لوگوں کے پاس
08:56ایک ایسی آیت ہے
08:59آپ کے ہاں
09:00آپ کی مقدس کتاب میں
09:01ایک ایسی آیت ہے
09:03کہ اگر وہ ہمارے پاس ہوتینا
09:05تو جس دن وہ نازل ہوئی تھی
09:07ہم اس دن خوشیاں مناتے
09:09عید مناتے
09:11حضرت عمر
09:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
09:13مجھے اچھی طرح پتا ہے
09:14میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں
09:16کہ وہ آیت کونسی ہے
09:18وہ کہاں نازل ہوئی ہے
09:19کب نازل ہوئی ہے
09:21فرمایا
09:21وہ آیت
09:22اليوم اکملتو لکم دینکم ہے
09:24اور یہ عرفات کے دن نازل ہوئی ہے
09:27مجھے اچھی طرح یاد ہے
09:28کہ حضور علیہ الصلاة والسلام
09:30اس وقت کہاں تشریف فرما تھے
09:32اور ہم اس وقت حضور کے ساتھ
09:34میدانِ عرفات میں تھے
09:38اسی آیت کے آگے
09:40تسلسل میں
09:43وعدوں کو پورا کرنا
09:45اسی طرح
09:49جانور وہ حرام ہے
09:50جس کو اللہ نے حرام قرار دیا
09:52اس کی تفصیل موجود ہے
09:54وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ
09:57وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمُقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالْنَّطِيحَةُ
10:01وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ
10:04وَمَا ذُبِحَ عَلَ النُصُبُ
10:06وَأَن تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ذَالِكُمْ فِسْقِ
10:09اس کی تفصیل
10:10اس آیت میں موجود ہے
10:12حرمت کے مہینوں کا بیان ہے
10:14احرام
10:16حج کا باندھا ہوا ہو
10:18تو اس کے کچھ احکامات ہیں
10:20اور
10:20اچھے کاموں میں
10:22تاہامن کا حکم ہے
10:23برے کاموں میں تاہامن نہ کرنے کا حکم ہے
10:26اسی طرح مسلمانوں کی
10:28جو داخلہ اور خارجہ پالیسی ہے
10:30اس کا بیان ہے
10:31تقویٰ کو اختیار کرنے کا حکم ہے
10:33در صرف اللہ کا ہونا چاہیے
10:35ہر خیر کے کام کا آغاز بسم اللہ سے کریں
10:38اور اہل کتاب کا جو زبیحہ ہے
10:40اس کے حکمات ذکر کیے گئے ہیں
10:42اس کے ساتھ ساتھ
10:43ان کی عورتوں سے نکاح کے
10:45حکمات ہیں
10:46حق مہر کی ادائیگی ہے
10:48اور اس کے ساتھ ساتھ
10:49پھر جو
10:52ٹرینڈ سکھائے گئے
10:54صدارے ہوئے
10:56پرندہ ہو
10:57یا
10:57کتہ ہو
10:58شکار کے لیے
11:00وہ اس کے حکمات
11:02جس کی تفصیل آگے
11:03احادیث میں بھی اور
11:04فقی کتابوں میں موجود ہے
11:05وہ ساری چیزیں یہاں پر
11:07ذکر کیے گئے ہیں
11:12آیت نمبر
11:14چھے سے گیارہ میں
11:15جیسے میں نے بتایا
11:18وضو غسل اور
11:19اس کی تفصیل اور
11:20اس میں تیمم کا ذکر ہے
11:23حضرت عیشہ رضی اللہ تعالی عنہ
11:25حضور علیہ السلام کے ساتھ
11:26ایک سفر میں تھی
11:27مقام بیدہ
11:28یزات الجیز پر
11:29آپ کا ہار گم ہوا
11:31تو
11:32اس کو تلاش کرنے میں
11:33تاخیر ہوئی
11:34صبح کا وقت ہو گیا
11:35پانی تھا نہیں
11:37اللہ تعالی نے
11:38اس وقت
11:38نبی کریم علیہ السلام پر
11:40وحی اتار کر
11:41امت کو
11:42حضور کے ذریعے سے
11:43تیمم کرنے کی
11:45جازت دیتی
11:45اس سے پہلے نہیں تھی
11:48اور
11:48حضرت عسید
11:49بن خدیر
11:51جب
11:52جنہوں نے یہ آیت سنینا
11:53تو انہوں نے فرمایا
11:54ماہی بی اولی براکتی کم
11:56یا آل آبی بکر
11:57اے ابو بکر کی آل
11:59یہ کوئی پہلی برکت نہیں ہے
12:00جو ہمیں ملی ہے
12:01ہمیں تو آپ کی صدقے سے
12:03ہمیشہ برکتیں ہی ملتی رہتیں ہیں
12:05آسانییں ملتی رہتیں ہیں
12:09حدود اللہ کا بیان ہے
12:11اور یاد رہے
12:12حد وہ ہے جو شریعت نے مقرر کیو
12:14اور قرآن مجید میں
12:16حدود کی تعداد
12:17ساتھ ہے
12:18اور
12:20جس میں قتل
12:21زنا
12:21چوری
12:22تحمت
12:23ڈکیتی
12:23شراب
12:24ارتداد
12:24مرتد ہو جانا
12:25ان کی حدود شامل ہے
12:27اور تازیر سے مراد
12:29وہ سزا ہے
12:30جو شریعت نے
12:31تو مقرر نہیں کی ہے
12:32لیکن
12:33جج
12:34قاضی جو ہے
12:35وہ حالات
12:36اور ان کی
12:37ثواب دید پر ہے
12:38کہ وہ
12:39اصلاح اور تربیت کے لیے
12:40کون سی
12:41سزا جو ہے
12:42وہ
12:42مقرر کر سکتے ہیں
12:44اچھا
12:45یہ جو
12:47مختلف
12:48جرائم جن کا میں نے ذکر کیا ہے
12:50ان کی مضمت اور
12:52سزاؤں کا ذکر ہے
12:54اور
12:55ساتھ
12:55اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے
12:57کہ یہ جو سزائیں ہیں
12:58اگر ان پر تم عمل نہیں کروگے
13:00تو یا تو یہ خاندانی نظام کو خراب کریں گے
13:04یا تمہارے ملک کے معاشرتی نظام کو خراب کریں گے
13:07یا مختلف
13:08محلق بیماریوں کا
13:10سبب بنیں گے
13:11معاشی خرابیوں کا سبب بنیں گے
13:13بد امنی ہوگی
13:14اللہ کی نرازگی ہوگی
13:16تم
13:16یہ کیوں فرمایا
13:17یہ میں نے یہاں کیوں ذکر کیا ہے
13:19کہ جب ہم ان حدود اللہ اور ان سزاؤں کی بات کرتے ہیں
13:23تو جو انسانی ہمدردی کے جن کو مروڈ اٹھتے ہیں نا
13:27نام نے آدھ اہویں
13:28ابھی تو میں کہتا ہوں نا
13:29کہ اب تو بالکل آنکھیں کھل جانی چاہیے
13:31کہ یہ جو
13:35انسانی ہمدردی اور انسانی حقوق کے
13:37جو نام نے ہاد علم بردار ہے نا
13:39انسانی حقوق کے سب سے بڑے قاتل اور
13:43وائلنٹ کرنے والے
13:44سب سے بڑے سب سے ظالم بڑے یہ ہیں
13:47یہ دنیا کے سامنے انہوں نے
13:49امن کا اور انسانی حقوق کا جنڈا اٹھایا ہوا ہے
13:53اور اس کی آڑ میں پوری دنیا میں آپ دیکھ لیں
13:57وہ افغانستان ہو وہ عراق ہو
13:59اب ایران کو دھمکایا جا رہا ہے
14:01ونزویلا ہو
14:01جہاں بھی سمجھ آ گئی
14:03اور خاص طور پر غزہ اور فلسطین پر جو
14:06تاریخ کا بدترین ظلم ہو رہا ہے
14:09سمجھ آ گئی یہ سارے کا سارا
14:11اس کو شلٹر دینے والے
14:13امبرینہ دینے والے اور ان کو شیعہ دینے والے
14:15یہ سارے وہ ہیں
14:16کہ جو انسانی حقوق کی باتیں کرتے ہیں
14:18جھوٹے ہیں اب اقواز کرتے ہیں
14:20تو ان کے یہ جو ڈبل فیس ہے
14:22یہ ہر مسلمان کو ہر انسان کو پتا ہونا چاہیے
14:25ہر بندے کو پتا ہونا چاہیے
14:27کہ یہ کس طرح ظلم اور زیادتی کرتے ہیں
14:31فرمایا اگر تم ان پر عمل نہیں کرو گے
14:33تو تمہاری سوسیٹی خراب ہوگی
14:35کہیں تمہارا خاندان خراب ہو جائے گا
14:38کہیں تمہاری نسب اور تمہاری نسل خراب ہو جائے گی
14:41کہیں تم
14:42دیکھو اگر ڈھاکہ ڈالنے والوں کا آتھ نہیں روکیں گے
14:46چوری کرنے والوں کا آتھ نہیں روکیں گے
14:50سمجھ آگئی
14:51معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کا
14:54اگر تم ان کا قلعہ کمہ نہیں کریں گے
14:56سمجھ آگئی
14:57مریم صاحبہ نے جو سی ٹی ڈی بنا گئے
15:00اے جلن نیفین پسٹول چلائے نہیں
15:03فرق نظر آیا یا نہیں آیا
15:05یہ خیال ہے
15:06بھئی بچیاں محفوظ ہیں
15:10بیٹیاں آسانی سے جہاں جانا چاہیں
15:12رات ہو دن ہو
15:13سمجھ آگئی اپنے کام کاج کے لیے
15:14سٹڈی کے لیے
15:15اپنی مجبوری میں جواب کے لیے
15:16جہاں جانا چاہے جا سکتی ہیں
15:18تو یہ کہا مطلب ہے
15:20معاشرہ ہو گیا
15:20کہ جہاں پہ بچی جو ہے
15:21بیٹی جو ہے خاتون جو ہے
15:23وہ ہزار دفعہ سوچے
15:24کہ مجھے اس ٹائم نکلنا چاہیے
15:26باہر کوئی انسان رہتے ہیں
15:27درندے رہتے ہیں
15:28یا جانور رہتے ہیں
15:29وہاں پہ کہ اس کو یہ ہو
15:30تو یہ اگر ان چیزوں کا
15:33اللہ کی حدود کو نافذ نہیں کریں گے
15:36یا گھر خراب ہوگا
15:37خاندان خراب ہوگا
15:38نصب خراب ہوگا
15:39بیماریاں پھیلیں گی
15:40بدکاریاں پھیلیں گی
15:41معاشرہ
15:42جو ہے وہ
15:43افرات اور تفرید کا شکار ہوگا
15:45اس لیے جہاں پر ان کی سزاؤں کا ذکر ہے
15:48خاص طور پر بدکاری کا
15:49سورت النور میں آئے گا
15:50اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
15:55جدو انہوں کوڑے مارنے نہ
15:57ڈنڈے پھیرنے نہ
15:58انہوں بند کمرے جی نہیں پھیرنے
16:00چوکے جلانے نہ
16:02تاکہ دیکھ کر لوگ عبرت حاصل کریں
16:05اور آپ دیکھ لیں
16:06کہ اگر قتل کے مجرموں کو
16:09ناحق قتل کرنے والے مجرموں کو
16:11میں کہتا ہوں
16:12دس بندے انہوں صحیح
16:13انصاف مل کے ان کو لٹکا دے
16:15نہ سمجھ آگئی
16:16تو دس کی وجہ سے
16:17پتہ نہیں کتنے دس ہزار بچ جائیں گے
16:21تو جب انصاف قائم نہیں ہوتا
16:22اور جب میار ایک نہیں ہوتا
16:25تو پھر جرم بڑھتا ہے
16:26پھر زیادتی ہوتی ہے
16:27اس وجہ سے چوری
16:28ڈکیتی
16:29بدکاری
16:30ان سارے چیزوں کی سزاؤں کا ذکر ہے
16:32تو یہ انسانی ہمدردی کی آڑ میں
16:34جو بولتے ہیں نا
16:35ان کو ایک بندے پر تو رحم آ رہا ہے
16:39سمجھ آگئی
16:40نام نہاد
16:41اس کا حقوق کا تو خیال آ رہا ہے
16:44تو جس غریب آدمی نے
16:46اپنا پیٹ کاٹ کے
16:47رات دن ایک کر کے
16:48اپنی زندگی کی جمع پونجی
16:50کٹھی کی ہوئی ہے
16:51اس کے اوپر تمہیں ترس نہیں آتا
16:54اس کے اوپر کتنی زیادتی ہوئی ہے
16:56تمہیں بدکاری کرنے والے پر
16:58تو ترس آ رہا ہے
17:00لیکن ایک لڑکی
17:01یہ خاتون کے لیے
17:02اس کی عزت کی
17:03عصمت کی ویلیو کتنی ہے
17:04جس کو اس نے سیکنڈ میں برباد کر دیا ہے
17:07تمہیں اس کی عزت کا احساس نہیں آ رہا
17:09اسلام اصل میں ایک شخص کو پکڑ کر
17:12معاشرے میں موجود
17:13سیکنوں ہزاروں بچیوں کی
17:15عزتوں اور جان کی حفاظت چاہتا ہے
17:17کرتا ہے
17:17وہ اس کیور ہو جاتی ہیں
17:20دیکھو نئے آ رہے تھے
17:22کہیں لکھ کلا دے بھی
17:23یہ نا کیمرے کی آنکھ
17:25آپ کو دیکھ رہی ہے
17:27کی خیال ہے
17:28تو چور جنہیں چوری کرنی
17:30ہمیں نا پہلے کیمرے دیں
17:31تارہ کٹ دیں
17:32ہوتے کپڑے پان دیں
17:33کیمرے توڑ دیں
17:34تو پھر جا کے چوری کر دیں
17:36لیکن اسلام اس کا تصور یہ دیتا ہے
17:38کہ تل کا حدود اللہ
17:40یہ اللہ کی حدیں ہیں
17:41کوئی اور دیکھے نہ دیکھے
17:43اللہ تو پھر دیکھ رہا ہے
17:44اس کے
17:45وہ یہ تصور دیتا ہے
17:47تو اس لیے
17:48انسان کی
17:49معاشرے میں موجود
17:51یہ میں انسان کا لفظ کہہ رہا ہوں
17:53یہودی ہو
17:54عیسائی ہو
17:54ہندو ہو
17:55پارسی ہو
17:55بدمتو
17:56جو اسلامی ملک میں رہنے والا ہے
17:58اس کی جان مال
18:00عزت آبرو
18:01ایک مسلمان کی عزت
18:03جان مال آبرو کی طرح
18:04سیم بیلیو رکھتی ہے
18:06اور ان کی
18:07ان چیزوں کا خیال لکھنا
18:09یہ
18:09ہر ایک کی
18:11برابر ذمہ داری ہے
18:12تو
18:13یہ سزائیں جو ہیں
18:15یہ انسان کے جان مال
18:17عزت کے تحفظ کے لیے ہیں
18:19ایک شخص کی سزا
18:20پورے معاشرے کو
18:22اور ریاست کو
18:23محفوظ رکھتی ہے
18:24اس وجہ سے
18:25اسلام نے
18:26اس کے نظام کو
18:27نافذ کیا ہوا ہے
18:30جیسے میں نے
18:31ابتدان بتایا
18:32کہ
18:32قرآن مجید کی
18:34اس سورة المائدہ کی
18:36آیت نمبر 87 سے
18:37109 تک
18:38اس میں جو چند چیزیں
18:40ذکر کی گئی ہیں
18:41میں صرف ان کو
18:42بس نومینٹ کر دیتا ہوں
18:44اس کے حلال کے بارے میں
18:45ترغیب دلائی گئی ہے
18:48بات بات پہ قسم
18:50اٹھانے سے منع کیا گیا ہے
18:52اور جو صحیح قسم ہے
18:54اس کی اقسام
18:56ساتھ میں پارے کے دوسرے رکوع میں
18:58یمین لغو ہے
18:59یمین مناقضہ ہے
19:01یمین غموس ہے
19:02اس کی تفصیل
19:03ذکر کی گئی ہے
19:05ساتھ فرمائے کہ
19:06یہ جو چار کام ہے نا
19:08یہ تمہیں اللہ سے
19:09غافل کر دیتے ہیں
19:09ایک شراب
19:11ایک جوہ
19:13بتوں کی پرستش
19:14اور جوہ
19:15ان کے تیر
19:17پاسے کے تیر اور فالیں
19:19آپ یہ دیکھیں
19:20کہ اسلام نے ان چاروں
19:21کو ایک کیٹیگری میں
19:21رکھا ہوا
19:24اتنا سخت ترین جرم ہے
19:25اور
19:26اللہ کی یاد سے بھی
19:28غافل کرتا ہے
19:31قرآن کی آیت میں
19:34شاہر رمضان
19:36رمضان
19:38رمضان
19:39رمضان
19:42شاہر رمضان
19:45شاہر رمضان
19:55شاہر رمضان
19:58شاہر رمضان
20:02شاہر رمضان
20:05شاہر رمضان
20:08شاہر رمضان
Comments

Recommended