00:00جو لوگ اللہ پر ایمان لائے کہیں کہ ہمارا رب اللہ ہے
00:04پھر اس پر جم جائیں
00:06نہ کوئی غم کرو
00:08نہ خوف
00:10خوشیہ مناؤ اس جنت کی جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا
00:14اس کائنات کو چلانے والا ایک سمیع و بصیر خدا ہے
00:18بتائیے جسے یقین ہو جائے کہ اللہ میرا مددگار
00:22اللہ میرا محافظ
00:24اللہ میرا پشت پناہ
00:26اللہ میرا حمایتی
00:28اس کے لئے کوئی خوف ہوگا
00:30اس سے کوئی ڈر ہوگا
Comments