Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
In this motivational clip, Dr. Israr Ahmed delivers an inspiring reminder on the importance of struggle (Jihad an-Nafs), perseverance, and unwavering faith in Allah. Life is a continuous test, and true success lies in never giving up despite hardships. This lecture emphasizes the value of patience, hard work, and trust in Allah’s plan.

📌 Topics Covered:

Why struggle is essential for success in life and faith

The concept of Jihad an-Nafs (striving against one’s self)

How patience and perseverance lead to ultimate victory

Practical steps to stay motivated in difficult times

Islamic perspective on trials and challenges

✅ Watch this daily to strengthen your Iman and change your life for the better.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈس سال محنت
00:30ایک شائر کے یہ اشار ہیں
00:31وہ کومنس تھا
00:34میں نام بھی نہیں لیتا
00:35لیکن یہ کہ یہ اسی انقلابی
00:38چونکہ ان کا بھی ایک انقلابی نظریہ ہے
00:40انقلابی عمل میں
00:42یہ سارے مراحل آتے ہیں
00:44کوئی سیٹ بیک آیا فرض کیجئے
00:47کوئی ناکامی ہو گئی
00:48تو اپنے ساتھیوں کو
00:50دل بدھانے کے لیے
00:51یہ فصل امیدوں کی ہم دم
00:54اس بار بھی غارت جائے گی
00:57سب محنت صبحوں شاموں کی
01:00اب کے بھی اکارت جائے گی
01:02میرے نظری کے سمرات کا جو لفظ یہاں آیا ہے
01:05منقسم انہم امبال والانفظ والسمرات
01:08سب محنت صبحوں شاموں کی
01:11اب کے بھی اکارت جائے گی
01:13دھرتی کے کونوں خدروں میں
01:16پھر اپنے لہو کی خاد بھرو
01:18پھر مٹی سینچوں عشقوں سے
01:21پھر اگلی رت کی فکر کرو
01:23پھر اگلی رت کی فکر کرو
01:25جب پھر ایک بار اجڑنا ہے
01:27ایک فصل پکی تو بھر پایا
01:29تب تک تو یہی کچھ کرنا ہے
01:31ایک مقصد ہے سامنے
01:33انقلاب بھر پا کرنا ہے
01:35ایک کوشش ناکام ہو جائے
01:37کوئی پرواہ نہیں
01:38پھر تیار رہو ناکامی کے لئے
01:41ایسا نہ ہو
01:42جو انگریزی میں کہتے ہیں
01:44hope for the best
01:44but be prepared for the worst
01:46ایسا نہ ہو
01:48کہ دوسری مرتبہ ناکام ہو
01:49کہ بدل ہو جاؤ
01:50تمہاری حمتیں جواب دے جائیں
01:52نہیں
01:52پہلے سے تیار رہو
01:54کہ دوسری مرتبہ بھی ناکامی آئے تو آئے
01:56لیکن جب تک کہ کامیابی حاصل نہیں ہوتی
01:59ہمیں یہ کام کیے جائے
02:01دیکھئے سیدت میں آیا
02:03کہ نہیں یہ واقعہ
02:04بدل میں مسلمانوں کو فتح ہوئی
02:07تو اہد میں زکھ پہنچی کے نہیں
02:09ستر صحابہ شہید ہوئے کے نہیں
02:12اگر ان کی حمتیں جواب دے جاتی
02:15تو گاڑی کیسے چل دی آگیا
02:17تو فرمایا
02:19وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَئِمْ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ
02:23وَنَقْسِمْ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالْسَبْرَاتِ
02:27ہم تمہیں لازم نظم آئیں گے
02:30خوف کی کیفیت سے
02:31فقر و فاقع کی کیفیت سے
02:34بھوک سے
02:34جان کے نقصان سے
02:36مال کے نقصان سے
02:38محنتوں کے حاصل کے زائے ہو جانے سے
02:41وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
02:45اور اے نبی بشارت دیجئے
02:48سبر کرنے والوں
02:49الَّذِينَ اِذَا عَسَابَتْهُمْ مُصِيبَتٌ
02:53وہ کہ جب ان پر کوئی تکلیف آئے
02:56کوئی مصیبت آئے
02:57کوئی آزمائش آئے
02:58قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
03:03وہ یہ کہیں
03:04کہ ہم اللہ ہی کہیں
03:05اللہ ہی کی طرف لوٹ جانا ہے
03:07یہ وہی انداز ہے جو میں نے
03:09فارسی کا شیر سنایا تھا آپ کو
03:11کہ سرِ تسلیم خم ہے جو
03:13مزاجِ یار میں آئے
03:14وہ ہمارا مولا ہے ہمارا آقا ہے
03:17اگر اسے یہی منظور ہے
03:19تو ہمیں بھی یہی منظور
03:21میں نے تسلیم و نضا کی بات کی تھی
03:24آپ کو کچھ شیر سنائے تھے
03:25ایک شیر اور سنیے
03:27اور یہ کس کا ہے محمد علی جوہر کا
03:29ایک مرتبہ جیل گئے
03:33ان کی ایک بیٹی جوان بیمار ہوئی
03:35خوت ہو گئے
03:37باہر چھوڑا انگریز نے
03:41جاؤ بھئی دفن کر دو بیٹی کو
03:43دوسری مرتبہ جیل گئے
03:45دوسری جوان بیٹی
03:47اسی مرض میں مبتلا ہوئی
03:48اب یہ جیل میں ہے خبر پہنچی
03:51کہ دوسری بیٹی کے اوپر بھی
03:52اسی مرض کا حملہ ہوا ہے
03:53ایک نظم لکھی ہے
03:55جس کا آخری شیر یہ ہے
03:57تیری صحت ہمیں منظور ہے
04:00لیکن اس کو نہیں منظور
04:02تو پھر ہم کو بھی منظور نہیں
04:03یہ ہے
04:06جب تک یہ کیفیت نہ ہو
04:09اس میدان میں آدمی ثابت قدم نہیں رہ سکتا
04:12کہ میرے رب کو اگر یہ منظور ہے
04:14تو یہی مجھے منظور
04:15اور تیری صحت ہمیں چاہیے تو ضرور
04:18لیکن ہمارے رب کو منظور نہیں
04:19تو ہمیں بھی منظور
04:20راضی برزائے رب
04:22وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ اِذَا صَابَتْهُمْ مُصِيبَتٌ
04:28قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَادِعُونَ
04:31نَشَوَدْ نَصِیبِ دُشْمَنْكَ شَوَدْ حَلَاكِ تِغَتْ
04:35سَرِ دُوستَ سَلَامَتْكَ تُوْ خَنجَرَ حَسْمَلْ
04:38اُلَائِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّنْ رَبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ
04:44یہی ہیں وہ لوگ
04:45جن پر ان کے رب کی طرف سے عنایتیں ہیں
04:48اور رحمتیں ہیں
04:51وَالَائِكَ هُمُ الْمُحْتَدُونَ
04:53اور یہی ہیں وہ لوگ جو کامیاب ہونے والے ہیں
04:56ہدایت پانے والے ہدایت یافتہ
04:58اسی سورہ بقرہ میں ذرا آگے چل کر
05:02یہ تو ہے بیسوہ رکو
05:04انیسوہ رکو
05:06بھی اکیسوہ رکو کی پہلی آیت ہے
05:10لَيْسَ الْبِرَّانْ تُوَلُّوْ وُجُوحَكُمْ قِبْلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبْ
05:14وَلَاكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالْنَبِيِّينَ
05:19وَالْمُوْفُونَ بِعَهْدِهِ مِزَاعَهَدُ وَالْصَابِرِينَ فِي الْبَاسَائِ وَالْضْرَائِ وَحِينَ الْبَاسِ
05:37اب یہ آیت جو ہے سورة العصر میں جو مدامین آیت سے سارے اس میں موجود ہیں
05:44وہاں ایمان کا لفظ آیا یہاں پانچ ایمانیات کی تفصیل آگئی
05:49اعمال کی تفصیل آئی
05:52اور آخری بات وہاں کیا ہے وَالْتَوَاسُ وَالْبِسَبْرِ وَالْصَابِرِينَ فِي الْبَاسَائِ وَالضْرَّائِ وَحِينَ الْبَاسِ
06:01اور صبر کرنے والے اصل لے کی ان کی ہے
06:06جو صبر کریں کس میں
06:08جنگ کے وقت
06:10ذرائے
06:12بَاسَائِ
06:15بَاسَا کہتے ہیں فقر اور فاقع
06:17واحد آئے گا پاس تو اس کے معنی جنگ
06:20اور باسَا جمع میں آئے گا تو فاقع فقر بھوک
06:24اور ذرائے جسمانی تکلیف زرر
06:27جسمانی تکلیفوں میں صبر کرنے والے
06:31فقر اور فاقع میں صبر کرنے والے
06:34اور جنگ کے وقت صبر کرنے والے
06:36اُلَائِكَ اللَّذِينَ صَدَقُوا وَاُلَائِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
06:42یہ ہیں وہ لوگ جو صبر کرنے والے ہیں
06:43یہ ہیں جو سچے ہیں
06:45جو اپنے دعوے میں نیکی کے اور ایمان کے صادق ہیں
06:49اور یہی وہ لوگ ہیں جو متقی
06:51اگلی صورت ہے
06:53سورہ آلِ عمران
06:55اس میں دو لفظائیں ہیں آخری آیت
06:58دیکھئے یہاں سبر اور سابر
07:11جو تعلق جہد اور جہاد کا ہے
07:14وہی ہے سبر اور مسابرت
07:17سبر
07:18یہ ایک طرفہ عمل ہے
07:21آپ جھیل رہے ہیں برداشت کر رہے ہیں
07:23سبر عن الماسیہ
07:25سبر عن الطاہ
07:27سبر عن الابتلا
07:28یہ سب کیا ہے سبر
07:30اور مسابرت کیا ہے
07:32سبر کا سبر سے مقابلہ
07:34یہ سورہ آلِ عمران
07:37اب وقت نہیں ہے
07:38میں آپ کو سنا تھا
07:39اللہ تعالیٰ نے کیسے کیسے
07:41مسلمانوں سے کہا
07:42مسلمانوں تمہیں ذکھ پہنچی ہے
07:44تو انہیں بھی تو پہنچی تھی
07:46ان کے ستر نہیں مارے گئے تھے
07:48بدر میں
07:49ان کے حوصلے جو ہیں
07:51وہ تو پست نہیں ہوئے
07:52وہ اگلے سال آگئے
07:53تم پر چڑھائی کر کے
07:54تم کیوں اتنا برا مان رہے ہو
07:57تمہارے دل اتنے زخمی کیوں ہو گئے
08:00تمہیں تکلیف پہنچتی ہے
08:02تو انہیں بھی پہنچتی ہے
08:03اپنی غیرت جو ہے
08:05ہمیں ذرا اس کا جائدہ لینا چاہیے
08:07لوگ باطل نظریات کے لیے
08:10کتنی قربانیاں دے رہے ہیں
08:11لوگ باطل چیزوں کے فروغ کے لیے
08:14کتنی محنتیں کر رہے ہیں
08:16جیسا کہ میں نے ابھی کہا تھا
08:18اسی غیرت کو چیلنج کرنے کے لیے
08:19ذرا آپ کی حمیت دینی کو جوش دلانے کے لیے
08:23قاد یعنی نوجوان
08:25کتنی تعداد میں
08:26اپنے آپ کو دین کے لیے وقف کرتا ہے
08:28اور آپ
08:30کتنے نوجوان ہیں جو
08:32اپنے آپ کو دین کے لیے وقف کرتا ہے
08:34وہوں وہ
08:36کھاتے پیتے گھرانوں کے لوگ
08:38یہ نہیں ہے کہ اگر
08:40کوئی اور کام نہیں کر سکتا
08:41تو پھر یہ ہے کہ وہ دین کے کام میں لگ جائے
08:44باصلاحیت لوگ
08:46کھاتے پیتے لوگ
08:48ذہنی استعداد رکھنے والے لوگ
08:50اوچے گھرانوں کے لوگ
08:52وہ وقف کریں اپنے آپ کو دین کے لیے
08:54اس کے بغیر کیسے بہار آ جائے گی
08:57کیسے رونک آ جائے گی
08:58تو دنیا میں باطل نغریات والے جو ہیں
09:01یہ بات کہی گئی ہے
09:02مسلمانوں
09:03تم اگر توحید کے لیے لڑ رہے ہو
09:06دیکھتے نہیں ابو جہل کو
09:07اس نے گردن کٹوائی ہے شرک کے لیے
09:09شرک کے لیے گردن کٹوائے
09:12اور تم توحید کے لیے گردن کٹوانے کو تیار نہ ہو
09:15اس نے گردن کٹوائی
09:18کے لیے کٹوائی
09:18اور کس طرح کٹوائی ہے
09:21کیونکہ بڑا متکبر قسم کا
09:23فرعون قسم کا شخص تھا
09:25جب گردن کٹنے لگے تو کہتا ہے
09:27درہ نیچے سے کٹنا
09:29تاکہ جب تم نیزے کے اوپر چڑھاؤ
09:32میرے سر کو
09:33تو اونچا نظر آئے معلوم
09:35سردار کا سر
09:36وہ بدبخت بڑھتے ہوئے بھی
09:39جو اس کی کیفیت تھی
09:40تو یہ وہ لے قربانیت دیں
09:44چانے دیں
09:45تو فرمایا اگر تم ان سے زیادہ
09:48قربانی نہیں دو گئی
09:49مجرد اگر حق کو غالب کرنا
09:54اللہ کے ذمہ ہو
09:55تو آنے واحد میں غالب کر دے گا
09:57تمہیں تکلیفی دینے کی ضرورت نہیں
09:58سمجھ رہے
10:00کیا اللہ کے مقابلے میں
10:03کوئی باطل کی طاقت تھیر سکتی ہے
10:04یہ تمہارے ایمان کا امتحان ہے
10:08یہ تمہارے خلوص کی آزمائش ہے
10:11یہ تمہارے امتحان کا ثبوت ترکار ہے
10:14کہ اللہ تعالیٰ دیکھنا چاہتا ہے
10:17تم اس کے لئے اپنی جانے قربان کرنے کو تیار ہو کے دیں
10:20تم اس کے لئے تنمندن لگانے کو تیار ہو کے نہیں
10:24اور یہ جان لو
10:26کہ اگر کفار اور مشرقین اور ملہدین
10:30اور باطل نظریات والے
10:32وہ جو کچھ قربانیاں
10:34اپنے باطل نظریات کے لئے دے رہے ہیں
10:36ان سے زیادہ اگر تم نہیں دوگے
10:38تو حق غالب نہیں ہوگا
10:40انہوں نے جو سبر کیا ہے
10:43اپنے باطل نظریات پر
10:45اگر تم اس سے زیادہ سبر کا ثبوت نہیں دوگے
10:48اپنے اس حق پر
10:49تو حق غالب نہیں ہوگا
10:50اس لئے فرمایا
10:52یا ایوہ الذینہ ونصبرو
10:54وصابرو
10:56نہ صرف یہ کہ سبر کرو
10:59بلکہ سبر میں
11:00اپنے دسمنوں سے آگے نکلو
11:02ان کے سبر سے بڑھ کر سبر کرو
11:05ورابطو
11:07مرابطہ کہتے ہیں
11:09چوکس رہنا ہوشیار
11:10پہنا دو
11:12ایسا نہ ہو کہ دسمن جو ہے
11:14غفلت میں تمہارے اوپر کوئی حملہ جو ہے کر بیٹھے
11:17واتق اللہ
11:19اور اللہ کا تقوی اختیار کرو
11:22لعلکن طفلہوں
11:23تاکہ تم فلا پاؤ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended