00:00جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
00:04اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحب جلال و کرم ہے باقی رہے گی
00:11تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگے
00:15آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں
00:20وہ ہر روز کسی نہ کسی کام میں ہوتا ہے
00:23تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگے
00:28اے دونوں جماعتوں ہمن قریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
00:32تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگے
Comments