Skip to playerSkip to main content
اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں فرماتے ہیں کہ وہ اپنے بندوں کے قریب ہیں اور دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتے ہیں۔
یہ آیت ہمیں امید، یقین اور اللہ پر مکمل بھروسہ سکھاتی ہے۔ 🤍
📖 سورۃ البقرہ (2:186) –
“میں قریب ہوں، میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔”
May Allah accept all our duas. Ameen.#Quran #SurahBaqarah #Dua #AllahIsNear

Category

📚
Learning
Comments

Recommended