کبھی سوچا ہے…
ایک دن ایسا بھی آئے گا
جب ہم “امی” یا “ابو” پکاریں گے
اور جواب نہیں آئے گا… 💔
اگر وہ آپ کے ساتھ ہیں
تو آج ہی ان کے قدموں میں بیٹھ جائیں 🤍
اور اگر وہ اس دنیا میں نہیں ہیں
تو ان کے لیے یہ دعا پڑھیں:
ربِّ ارحمهما كما ربياني صغيرا
Comment میں لکھیں Ameen 🤲
اور یہ ویڈیو اُن لوگوں تک ضرور پہنچائیں
جن کے والدین ابھی زندہ ہیں…
#ParentsLove #Ameen #Dua #IslamicReminder #UniverseChannel
Comments