رمضان آنے والا ہے… 🌙
کیا ہم نے اپنے دل کو صاف کیا؟
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَّصُوحًا"
اور
"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ"
(Quran 66:8 & 2:222)
یہ وقت ہے گناہوں سے واپسی کا۔
یہ وقت ہے سچی توبہ کا۔
یہ وقت ہے اللہ کے قریب آنے کا۔
Don’t delay your repentance.
Allah loves those who turn back to Him. ❤️
🌙 رمضان سے پہلے اپنے رب کی طرف پلٹ آئیں۔
#Ramadan #Tawbah #Repentance #IslamicReminder
Comments