جب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ علیہ وسلم صبح بیدار ہوتے تو سب سے پہلے یہ مبارک دعا پڑھتے تھے۔ یہ وہ چھوٹی سی دعا ہے جو پڑھنے سے سارا دن اللہ کی خاص حفاظت اور برکت نصیب ہو جاتی ہے۔ ویڈیو میں آپ کو ملے گا: صاف عربی ادائیگی (3 بار دہرائی گئی) لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ مکمل خوبصورت اردو ترجمہ آخر میں خاموشی کے ساتھ دعا اسکرین پر تاکہ آپ بھی ساتھ پڑھ سکیں بس روزانہ صبح اٹھ کر یہ دعا پڑھ لیا کرو، ان شاءاللہ زندگی بدل جائے گی۔ نیچے کمنٹ میں “آمين” لکھیں اور ویڈیو شیئر ضرور کریں تاکہ ہر مسلمان کو فائدہ پہنچے ♡ چینل سبسکرائب کریں اور گھنٹی دبا دیں تاکہ ہر روز ایک نئی مسنون دعا/درود آپ تک پہنچے https://www.youtube.com/@SoulfulQuranStudio جزاکم اللہ خیراً اللہ ہم سب کو صبح و شام اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین ﷺ
Be the first to comment