00:00كَمْ قَسَمْنَا مِن قَوْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ
00:12وَلَمَّا أَحَسُوا بَأْسَنَا إِذَا هُم مِنْهَا يَرْكُدُونَ
00:27جب انہوں نے ہمارے مقدمہ عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے
00:32لَا تَرْكُدُوا وَغْجِعُوا إِلَى مَا أُطْرِفْتُمْ فِيهِ وَمَسَاكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْأَلُونَ
00:43مت بھاگو اور جن نعمتوں میں تم عیش و آسائش کرتے تھے ان کی اور اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاؤ
00:50شاید تم سے اس بارے میں دریافت کیا جائے
00:52کہنے لگے ہائے شامت بے شک ہم ظالم تھے
01:04تو وہ ہمیشہ اسی طرح پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے ان کو کھیتی کی طرح کاٹ کر اور آگ کی طرح بجھا کر دھیر کر دیا
01:19وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاءَ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ
01:28اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو مخلوقات ان دونوں کے درمیان ہے اس کو لہو و لاب کے لیے پیدا نہیں کیا
01:35اگر ہم چاہتے کہ کھیل کی چیزیں یعنی زن و فرزن بنائیں تو اگر ہم کو کرنا ہی ہوتا تو ہم اپنے پاس سے بنا لیتے
01:57نہیں بلکہ ہم سچ کو جھوٹ پر کھینچ مارتے ہیں تو وہ اس کا سر توڑ دیتا ہے اور جھوٹ اسی وقت نابود ہو جاتا ہے
02:19اور جو باتیں تم بناتے ہو ان صرف تمہاری ہی خرابی ہے
02:22وَلَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ عِندَهُ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ وَلَا يَسْتَحْسِرُونَ
02:36اور جو لوگ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہیں سب اسی کے مملوک اور اسی کا مال ہیں
02:41اور جو فرشتے اس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ کنتاتے ہیں اور نہ اکتاتے ہیں
02:46سَبِّحُونَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لَا يَفْتُرُونَ
02:52رات دن اسی کی تصویح کرتے رہتے ہیں نہ تھکتے ہیں نہ تھمتے ہیں
02:57لِتَّقَذُوا آلِهَةً مِنَ الْأَرْضِ هُمْ يُنْشِرُونَ
03:04بھلا لوگوں نے جو زمین کی چیزوں سے بعض کو معبود بنا لیا ہے
03:08تو کیا وہ ان کو مرنے کے بعد اٹھا کھڑا کریں گے
03:11اَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةٌ
03:15اِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَتَا
03:18فَسُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ
03:25اگر آسمان اور زمین میں اللہ کے سوا اور معبود ہوتے
03:29تو زمین اور آسمان درہم برہم ہو جاتے
03:32جو باتیں یہ لوگ بتاتے ہیں
03:34اللہ مالکِ عرش ان سے پاک ہے
03:36وہ جو کام کرتا ہے اس کی پرشش نہیں ہوگی
03:45اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں اس کی ان سے پرشش ہوگی
03:49اَمِ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ آلِهَةٌ
03:55قُلْ هَا تُوبُرْهَا لَكُمْ هَذَا ذِكْرُ مَن مَعْيَ وَذِكْرُ مَن قَبْلِ
04:03بَلْ اَتَّرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ الْحَقَّ فَهُمْ مُعْرِضُونَ
04:12کیا لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اور معبود بنا لیے ہیں
04:16کہہ دو کہ اس بات پر اپنی دلیل پیش کرو
04:19یہ میری اور میرے ساتھ والوں کی کتاب بھی ہے
04:22اور جو مجھ سے پہلے پیغمبر ہوئے ہیں
04:24ان کی کتابیں بھی ہیں
04:25بلکہ بات یہ ہے کہ ان میں اکثر حق بات کو نہیں جانتے
04:29اور اس لیے اس سے مو پھیر لیتے ہیں
04:31وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَسُولٍ
04:38إِلَّا نُوحِي إِلَيْهِ
04:41أَنَّهُ لَا إِلَاهَ إِلَّا أَنَا فَعْبُدُونَ
04:49اور جو پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے
04:51ان کی طرف یہی وہی بھیجی
04:53کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں
04:55تو میری ہی عبادت کرو
04:56اور کہتے ہیں کہ اللہ بیٹا رکھتا ہے
05:09وہ پاک ہے
05:10اس کے نہ بیٹا ہے نہ بیٹی
05:12بلکہ جن کو یہ لوگ اس کے بیٹے بیٹیاں سمجھتے ہیں
05:15وہ اس کے عزت والے بندے ہیں
05:17اس کے آگے بڑھ کر بول نہیں سکتے
05:26اور اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں
05:28جو کچھ ان کے آگے ہو چکا ہے
05:44اور جو پیچھے ہوگا وہ سب سے واقف ہے
05:46اور وہ اس کے پاس کسی کی سفارش نہیں کر سکتے
05:49مگر اس شخص کی جس سے اللہ خوش ہو
05:52اور وہ اس کی حیوت سے ڈرتے رہتے ہیں
05:54اور جو شخص ان میں سے یہ کہے
06:12کہ اللہ کے سوا میں معبود ہوں
06:14تو اسے ہم دوزک کی سزا دیں گے
06:16اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں
Comments