Skip to playerSkip to main content
#mohsinnaqvi #pmshehbazsharif #jayshah #icc #pcb #pakvsind #icct20worldcup2026 #attatarar #pti #ptiprotests #Basant #Lahore #MaryamNawaz #cmpunjab #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

BCB President Aminul Islam arrives in Pakistan

Naib's fifty lifts Afghanistan to 182-6 against New Zealand

Iran warns will not give up enrichment despite US war threat

Matric exams 2026 date announced

Maryam Nawaz vows to expand Basant festival to other cities

British rapper Central Cee converts to Islam

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈرمان پی سی بی
00:30زرائے نے بتایا سری لنکا اور امراتی بوڈ کی بھی پی سی بی سے فیصلے پر نظر سانی کی درخواست
00:35زرائے نے یہ بھی بتایا پاکستان اپنی سالانہ آمدنی میں اضافے کی شرط رکھے گا
00:40بھارت سے ناچ کے دوران کھلاریوں سے ہاتھ ملانے کی شرط بھی رکھی جائے گی
00:44امران قاجہ کی پاکستانی موقع ایسی سی بوڈ میں امران کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی
00:49بھارتی میڈیا کی قبریں جھوٹی نکلیں
00:51ایسی سی کا واف پاکستان نے نہیں بلایا خود آیا ہے
00:55ملاقات میں بنگلدیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام بھی موجود تھے
00:58بسند کا دورانیا بڑھنے پر لہور میں جوش و خروش آسمان کو چھونے لگا
01:27وزیر اعلیٰ پنجاب میں بسند کا وقت سب پانچ بجے تک بڑھایا
01:31شہر میں جگہ جگہ بو کٹا کے ناروں کی گونج بسند بنانے کے لیے دیگر شہروں سے آنے والے شہری خوشی سے نحال
01:37لیبرٹی فر لوکوں کا جمع غفیر شہری سلفیاں لینے میں مصروف
01:41موشی گیٹ پر پتنگیں اور دوریں خریدنے والوں کا رش پر قرار
01:44دیوانوں کی لہور آمد کا سلسلہ رات گئے بھی جاری
01:47امریکہ اور برطانیہ سے آئے شہریوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں
01:51کہتے ہیں بچوں کو بسند دکھانے آئے
01:53بچوں کا جوش بھی دیدنی ہے
01:55سب مل کر پیچ لڑانے اور گھڑیوں اڑانے میں مصروف ہیں
01:58لہور کی فضاؤں میں بسند کا جنون
02:17چھتوں پر من چلو اور پتنگوں کی بہار
02:19پتنبازی کے ساتھ ساتھ بھنگڑے کا بھی تڑکا
02:22دعوتوں کا بھی احتمام لہوریوں کے رات بھر چھتوں پر کھا بھی
02:25حلبہ پوری کچوری پائے چنے پلچے لسی کے تگڑے ناشتے سے
02:30تیسرے دن کا آغاز کیا
02:31چوبیز انڈسٹری کے نامبر ستارے بھی بسند پنامے دہلی گیٹ پہنچے
02:35بسند دوبارہ بحال کرنے پر وزیراعلا پنجاب مریم نواز سے اظہار تشکر
02:40کہا لاہور اپنے خوبصورت رنگوں کے ساتھ جاک چکا ہے
02:43ہم بہت خوش ہیں کہ بسند دوبارہ واپس آتے گی
02:55لاہور کی فضاء پتنگوں سے رنگین ہونے پر شہری خوش
03:00حکومت پنجاب کی انتظامات پسر رہا
03:02شہریوں کا کہنا تھا بسند صرف لاہور میں ہی نہیں
03:05بلکہ پورے پنجاب میں ہونی چاہیے
03:07برطانوی ہائی کمیشنج این میریٹ نے بھی
03:09لاہور میں بسند بنائی اور پتنگ اڑا کر سب کو حیران کر دیا
03:13فیسٹیول میں دیگر ملکوں کے سفارتکاروں نے بھی
03:16بھرپور جسپی کے ساتھ شرکت کی
03:18وزیراعلا پنجاب کا وزن ہے
03:29تہوار کو بند نہیں بلکہ محفوظ بنایا جائے
03:31وزیر اطلاع پنجاب عظم بخاری کہتی ہیں
03:34ہم نے ثابت کیا ہم زندہ قوم میں
03:36اور ایسو پیس پر عمل کر کے بھی تہوار منایا جا سکتا ہے
03:39دنیا بھر کے سفارتکاروں نے بسند کے تہوار میں شرکت تھی
03:42مجھے پتنگ اڑانا نہیں آتی
03:44ان تین دنوں میں تھوڑی بہت سی تھی
03:46پتنگ اڑانا مریم نواز نے کہا
03:49بسند کے وقت میں توسی لہور والوں کے لیے نام ہے
03:51لہور آج بہت خوش ہے
03:53میں بھی بہت خوش ہوں
03:54شاہ باش لہور
03:55ایسو پیس پر عمل درامت یقینی بنانے پر
03:58اہلِ لہور کو قراجی تحسین
03:59ایکسپر لکھا لہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی
04:02قواعد و زوابط پر عمل کر کے
04:04محفوظ بسند منانے میں اہم کردار ادا کیا
04:07دھاتی تار استعمال نہ ہونے کی وجہ سے
04:09یہ ٹرانسفارمر محفوظ رہے
04:10چھتوں پر پیشگیت دماغ محصر ثابت ہوئے
04:13محفوظ بسند کا تصور
04:15لہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی اپنایا جائے گا
04:17بسند کے تین روز کے دوران
04:35لہور میں نو لاکھ گاڑیوں کے انٹری کا نیا ریکارڈ
04:37دو روز کے دوران چودہ لاکھ مسافروں نے
04:39سرکاری ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کیا
04:41وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرے بیگرانی
04:44خصوصی ویڈیو لنک اجلاس پر بریٹنگ
04:46بسند کے آخری روز حفاظتی اقدامات پر
04:49سختی سے عمل درامت کی ہدایت
04:50بسند نے لہور کے کاروبار کو بھی چار چاند لگا دیئے
04:53آٹھ روز میں دو عرب سے زائد کا ریکارڈ کاروبار
04:56گزستہ پانچ روز سے لہور کے کسی ہوتل اور گیس ہاؤس میں
05:00کمرہ دستیاب نہیں تھا
05:01ایک ہزار روپے والے کمرے کا کرایہ پانچ ہزار تک پہنچ گیا
05:04لہور ہوتلز اسوسییشن کے صدر گلریز خٹک کا کہنا ہے
05:08لہور بسند فیسٹیول کو بین الاقوامی حیثیت حاصل ہو گئی
05:11تہوار کے موقع پر بہترین انتظامات کیے گئے
05:14جس کا تمام ٹریڈٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مدیر نواز کو جاتا ہے
05:18پاکستان کا انیس فوری کو غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں
05:37شرکت کا بازابتہ فیصلہ ذرائع نے بتایا
05:40وزیر اعظم شیمان شریف یا نائف وزیر اعظم پاکستان کی نمائندگی کریں گے
05:44اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات
05:49آئندہ کے لاعمل پر غور ہوگا
05:51ہماس میں ہتھیار ڈالنے اور غزہ پر کسی بھی غر ملکی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
05:56سینئر رہنما خالد مشل کا کہنا ہے
05:59اسرائیل نسل کو شیعہ آسان بنانے کے لئے فلسینیوں کی ہاتھ سے ہتھیار چھیننا چاہتا ہے
06:04جب تک خاص پانا کا اب سابر قرار ہے مضاحمت جاری رہے گی
06:08غزہ صرف فلسینیوں کا ہے اور اس پر فلسینی ہی حکومت کریں گے
06:13وزیر دفاع خواجہ آسف کی سعودی ہم منصب شہزادہ خالد بن سلمان سے ملافات
06:22ولڈیفنس شوکے کامیاب نقاط پر سعودی قیادت اور وزیر دفاع کو مبارک بات دی
06:27عالمی سطح کا دفاعی ایونٹ قطعے میں دفاعی تعاون کے فروغ کے لئے اہم سنگیمی قرار
06:32وزیر دفاع خواجہ آسف اور وزیر مملکہ تلال چودری کی دفاعی نمائش میں شرکت
06:37خواجہ آسف نے پاکستانی سٹالز کا دورہ کیا
06:40میڈیا سے گفتگو میں کہا پاکستان نے اس نمائش میں ایک مضبوط اور نمائی حصہ ڈال رکھا ہے
06:45عالمی نمائش میں پاکستان کے جدید ہتیار دفاع اور برامت دونوں کے لئے اہم موقع ہے
06:50وزیر مملکہ تلال چودری نے کہا
06:52عالمی دفاعی شو میں پاکستان کے سٹالز پر دنیا کی بڑی توجہ ہے
06:56یہ پاکستان کے لئے مزید مواقع اور کامیابیان لائے گا
06:59پاکستان کے سٹالز پر جدید جون ٹکنالوجی اور تیاریں موجود ہیں
07:03دفاعی مصنوعات کی برامداد ہماری معیشت کے لئے اہم ہے
07:22سعودی عرب میں عالمی دفاعی نمائش کا شاندار آغا
07:25سعودی ارویٹک ٹیمز نے کرتب دکھا کر فضا میں رنگ بکھیر دیئے
07:28ریاض میں منقضہ ورلڈ ڈیفنس شو میں پاکستان سمیں 60 سے زائد ممالک کے وفوت
07:33اور ساسوں سے زائد دفاعی کمپنیز شریک ہیں
07:35دفاعی نمائش میں فضائی، زمینی، بحری اور سائیبر ڈیفنس کے جدید آلات اور ہتیار موجود ہیں
07:41یہ نمائش سعودی عرب کی دفاعی خودبختاری اور ویژن
07:442030 کے مقاصد کے حصول کی جانب ایک بڑا قدم ہے
07:48پاکستان سوپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانس کے نلامی کل لاہور میں ہوگی
07:58فرنچائز کی اونرشپ کے لئے پانچ اہل ویڈرز بٹ کریں گے
08:02تقریب شام 6 بجے شروع ہوگی
08:04ملتان سلطانس کے سابق اونر علی ترین نے اونرشپ کی تجدید سے انکار کیا تھا
08:08جس کے بعد پی سی بی نے اس سال فرنچائز کے معاملات کو چلانے کا فیصلہ کیا تھا
08:13لیکن دو نئی ٹیمز کی کامیاب نلامی کے بعد
08:15ٹرکٹ بورڈ نے ملتان سلطانس کی بھی نلامی کا فیصلہ کیا
08:18پیاسا کوئے کے پاس آتے اور ایسا ہی ہوا
08:28ساری اکر نکل گئی
08:30آئی سی سی کو بات کرنے پاکستان آنا پڑا
08:32آئی سی سی نے کہا پاکستان اور بھارت کا میٹ دنیا کے لیے سونے کی چڑیا ہے
08:36بھارت من مانیا کرتا رہا
08:38پاکستان ایکشن میں آیا
08:40تو سب کے ہو شر گئے
08:41سابق سٹار کرکٹر باسطلی کی ہر لمحہ پنجوش میں گفتگو
08:44کہا پاک بھارت میچ سے متعلق بات آگے بڑی ہے پیس لاکل ہو جائے گا
08:48کامران اکمل بولے
08:49ٹرکٹ میں ہائیبریڈ موڈل بھارت لے کر آیا
08:51پاکستان چھوٹی ٹیم نہیں
08:53آئی سی سی کے تمام بڑے ایونٹ جیت چکی ہے
08:56پاکستان کے مطالبات مانے جائیں
08:58تو ہی میچ کھیلنے پر راسی ہونا چاہیے
09:00بھارت ٹرکٹ میں سیاست ختم کرے گا
09:03تو مسائل حل ہوں گے
09:04سابق سٹار آل راؤنڈر شویب ملکی محسوانی
09:07اداکار زاہد احمد بنے مہمان
09:09کیا دلچسپ خوالات کا سلامنا
09:11آدھی اور مصطفیٰ چوہری نے لگایا
09:13کومیڈی کا تڑکا
09:14پختونقا کے عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاج کی کول مسترد کر دی
09:34وفاقی وزیر امیر مقام کہتے ہیں
09:35کیپی حکومت پنجاب حکومت کے ساتھ مقابلہ کریں
09:38کیپی کے عوام جو سہولتیں چاہتے ہیں
09:41وہ اٹک کے اس پار مل رہے ہیں
09:43یونیورسٹی کی طالبہ نے وزیر اعلیٰ کیپی کو آئینہ دکھایا ہے
09:47وزیر اطلاعات اطاولہ تارن نے کہا
09:49پہلی بار دیکھا ہے پیہ جام ہی جام ہو گیا
09:51لوگوں نے نفرت انتشار اور تقسیم کی سیاست رد کر دی
09:55عوام احتجاجی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں
09:58اور تحریک انصاف کی کول کو بری طرح مسترد کرتے ہیں
10:01اتوار بھی ہے اور گہما گہمی
10:13حکومتی وزراء کے غیر سیمدانانہ الزامات افسوسناک ہیں
10:17دیشت گردی پر سیاست نہیں کی
10:19ہمیشہ قوامی ایک جہتی دکھائی
10:20شیبن پی ٹی آئی بریشتر گوھر کہتے ہیں
10:22دیشت گردی کے خلاف اور عمد کے حامی ہیں
10:25معیشت دفعہ اور صدامتی پر کوئی سمجھواتا نہیں
10:27بانی پی ٹی آئی سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی نہیں
10:35ہم آئین اور قانون کے رکھوالے ہیں
10:37ہم نے الیکشن والے دن نتائج مسترد کیے تھے
10:39آج بھی مسترد کرتے ہیں
10:41مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں انتخابات
10:43پر ہم نے اپوزیشن میں بیچ کر کر دار ادا کرنے کا فیصلہ کیا
10:47کوئی پارٹی اس وقت نظریات کی جنگ نہیں لڑے گی
10:50وزیر داخلہ موسی نکوی کی شہید کیپٹن ابباس خان کی رہائشگاہ
10:58قیبر میلنڈی کو تلامت
11:00شہید کے والد اور اہلے خانہ سے دلی ہمدردی اور تازیہ
11:03شہید کو قراجی عقیدت پیش کیا
11:05کہا آپ جیسے پرعظم والد کا حوصلہ قوم کا جذبہ بڑھاتا ہے
11:09آپ کے بلند عظم کو قوم سلام پیش کرتی ہیں
11:12شہید کیپٹن ابباس کے والد نے کہا
11:14بہادر بیٹی کی شہدت پر فقر ہے
11:16موسی نکوی کی قبائلی امائیدین اور مشران سے بھی ملقا ہے
11:19قبائلی امائیدین کا مسلح افواج کا ہر قیمت پر ساتھ دینے کا اعلان
11:23کہا دفاع وطن کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہے
11:33کے فور کی تاخیر کا الزام کسی دوسرے کو نہیں خود کو دے دیتا
11:39کہ انجھر سے کراچی تک کے فور کی لائن وفاقی حکومت لائے گی
11:42کچھ حصہ ریڈ لائن کے نیچے آئے گا جس پر کام چل رہا ہے
11:45وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی کراچی ایکسپو سینٹر میں گفتگو کہا
11:50لوگوں نے ہر تال کا اعلان کرنے والوں کا ساتھ نہیں دیا
11:53کراچی میں گرفتار جماعت اسلامی کے رہنمارہ
11:59پولس نے ایم پی اے محمد فاروق سمیت دیگر اہنماؤں کو الیکشن کمیشن کے باہر سے حراست میں لیا تھا
12:04پولس نے بتایا دفعہ ایکسو چوالیس کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں کی گئیں
12:08امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر نے گرفتاریوں کی مضمت کی
12:12ٹی ٹوئنٹی بول کپ میں اپسیٹ ہوتے ہوتے رہ گیا
12:22نیپال کے ٹیم انگلن کے خلاف صرف چار رن سے پیچھے رہ گئی
12:25ایک سو پچاسی رنز کے تاقب میں نیپالی ٹیم ایک سو اسی رنز بنا سکی
12:29سیمکیرن نے آخری اوور میں دس رنز کا دفعہ کیا
12:32آج کھیرے گئے پہلے میچ میں نیزلین نے افغانستان کو پانچ پکٹ سے شکست دی
12:36افغانستان کا ایک سو تیراسی رنز کا حدف کیویز نے تیرہ گند پہلے حاصل کیا
12:41تیسرے میچ میں سری لنکا نے آرلینڈ کو بیس رنز زہرا دیا
12:45ایک سو چونسٹ رنز کے تاقب میں آرلینڈ ٹیم ایک سو تنتالیس رنز بنا سکی
13:01شہباز کلندر کے سات سو چہتر میں ارس کا دوسرا روز
13:05ہزاروں عقیدت مندوں کی مزار پر حاضری چاندریں چڑھائیں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Comments

Recommended