Skip to playerSkip to main content
#headlines #arynewsheadlines #PakVsIndia #February15 #CricketMatch #GovtAnnouncement #t20worldcup #pakistanvsindia #india #globalsports #basant2026 #basant #islamabadblast #islamabad #imrankhan #pti #newsheadlines #breakingnews #arynews

Political Interference in Sports: India in Big Trouble || ARY News 6 PM Headlines || 9th Feb 2026

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85Dh55F7WRwJuWPiO6EVvG2ri

Supreme Court rejects plea seeking immediate meeting with PTI founder

Top Hamas leader rejects disarmament or 'foreign rule'

Perpetual arrest warrants issued for Ali Amin Gandapur, Omar Ayub

Hajj 2026 biometric verification deadline extended

OpenAI targets AI earbuds for first hardware launch

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈی ٹوینٹی والکا پاکستان بھارت کے خلاف پندرہ فروری کا میچ کھیلے گا
00:06حکومت پاکستان کا علام حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی ہدایت دے دی
00:11حکومت کے جاری کردہ علامیہ میں کہا گیا
00:14وزیراعظم کو چیرمن پی سی بی موسن نقبی کی آئی سی سی نمائندوں اور بنگلہ دیش بورٹ کے درمیان باتچیت کے نتائج پر بریفنگ
00:21بنگلہ دیش کرکیٹ بورٹ کی بازاتہ درخواستوں کا جائزہ لیا
00:23مشابرت کے بعد حکومت قومی ٹیم کو پندرہ فروری کا میچ کھیلنے کے لیے میدان میں اترنے کی ہدایت دی
00:29کہا پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے
00:32حکومت بی سی بی صدر امین الاسلام کے بیان کا خیر مقدم کر دی ہے
00:37حکومت کا فیصلہ کرکیٹ کی روح کی تحفظ عالمی کھیل کے تسلسل کی حمایت ہے
00:42حکومت کے جانب سے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ شریک ممالک کی درخواست پڑھ لیا گیا
01:04پاک بھارت میچ پندرہ فروری کو شیڈیول کے مطابق ہوگا لیکن پاکستان کی شرائط پر
01:09پاکستان نے آئی سی سی سے اپنی شرائط منوالی آئی سی سی نے اتوار کو پاکستان بنگلہ دیش سے مذاکرات کا علامیہ جاری کر دیا
01:16بنگلہ دیش پر کسی قسم کا جرمانہ نہ کرنے کا علامہ
01:19بنگلہ دیش کو دوہزار اٹھائیس سے دوہزار اکتس تک آئی سی سی ایونٹ کی مذبانی دینے پر غور
01:25چیرمن پی سی بی موسیل نکوی نے بتایا
01:27بنگلہ دیش نے بھی درخواست کی ہے کہ پندرہ فروری کا میچ کھیلیں
01:31پی سی بی نے بنگلہ دیش کے لیے بات کی پاکستان کا اپنا کوئی مسئلہ نہیں تھا
01:35کھیل میں سیاسی مداخلہ بھارت عالمی کھیلوں کے لیے خطرہ بن گیا
01:45عالمی میڈیا نے بھی بھارت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا
01:48نیو یارٹ ٹائمز نے لکھا بھارت کے زیر اثر آئی سی سی چیئرمن اور سیاسی دباؤں نے
01:53ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے شیڈیول اور انتظامی فیصلوں کو متاثر کیا
01:57بعد بھارت میچ نہ ہوا تو آئی سی سی کے کروڑوں ڈالرز روپ جائیں گے
02:02بھارت میں دوہزار چھتیس اولمپک بھی خطرے میں
02:05امریکی جریدے فورن پالیسی میکزین نے مودی سرکار کی جانب سے کھیل میں سیاست پر سوالات اٹھا دی
02:11کرکٹ بہران بھارت کے سمر اولمپکس کی میزبانی کا خواب چکنا چور کر سکتا ہے
02:16ثابت ہو گیا بھارتی حکومات کھیل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہے
02:21انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پہلے ہی بھارت کی بولی پر گورننس، انٹی ڈوپنگ اور کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر چکی
02:29کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ ہم حالت جنگ میں ہیں
02:46لاشیں اٹھ رہی ہیں اس کو اپنا دکھ سمجھیں
02:48اقتلافات بھلا کر دیشتگردی کی قلاف سب کو متحد ہونا ہوگا
02:52بزیر دفاع قوج عاصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
02:55کہا بھارت نے ہم سے چار روزہ جنگ ہاری، نرندر موڈی بھارت سمیت دنیا بھر میں رول گیا
03:00بھارت اب برا حراس جنگ کی جررت نہیں کرے گا
03:03افغانستان چھپ کر وار کر رہا ہے، دیشتگردوں کو سپورٹ کر رہا ہے
03:07افغانستان سے مذاکرات میں ہماری ساری باتیں تسلیم کی گئیں
03:11گارنٹی دینے کو کوئی تیار نہ تھا
03:13افغانستان نے ہم سے دس عرب روپے مانگے
03:16اسلام آباد دھماکے پر بیان میں ایک مسلک کا حوالہ دیا
03:19تو مجھے دھمکیاں دی گئیں
03:20اس معاملے پر کوئی ڈر نہیں سچ بولوں گا
03:23ریاست کی سرپرستی میں تنظیمیں بنائی گئیں
03:25مذہبی منافرت ہمارے کلچر کا حصہ نہیں تھی
03:28جان بوچ کر ہوا دی گئیں
03:29ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا
03:31سیاست ریاست کے تابع ہونی چاہیے
03:33دنیا کے سامنے بیٹھ کر
03:48افغانستان سے دہشتگردی پر جواب لیا جائے
03:50اوپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا کہنا ہے
03:53مختلف ملکوں کی کانفرنس بلا کر
03:55کابل سے بات کی جائے
03:56محمود اچکزئی نے کہا
03:58آٹھ فروری کو احتجاج کر کے
04:00اپنی ناراضی کا اظہار کیا
04:01کسی کو پتھر نہیں مارا
04:03جی یو آئی تاجر تنظیموں اور ٹرانسپورٹرز
04:05نے ہمارا ساتھ دیا
04:06بیرس سے گوھر کہتے ہیں
04:08اتا تارر کو اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے
04:11ایسے بیانہ دہشتگردوں کو تقویت بخشیں گے
04:14دہشتگردی کے حوالے سے
04:15کسی پر الزام نہیں لگاتا
04:17سب کو مل کر دہشتگردی کو شکست دینا ہوگی
04:27لوگوں نے بسند منائی
04:29ہر تال والوں نے موکی کھائی
04:30ایک شخص کو زون تھا اس کے بغیر لوگ جی نہیں رہی
04:34آج اس کا کوئی نام لیوہ نہیں
04:35وزیراعلا پنجاب مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی پر بار
04:38کہا لاہوریوں نے شیٹر ڈاؤن کو اور کریک ڈاؤن کیا
04:41اتوار کو ہر تال کی کال دینے والے آوازیں دیتے رہی
04:44کوئی باہر نہ نکلا
04:46بسند کے دوران عوام نے اعتماد کی لاج رکھی
04:48اپنی باون سال کی عمر میں
04:50قانون کی ایسی پاسداری نہیں دیکھی
04:52یہ تو موجزہ ہو گیا
04:53کراچی اور پختونخواہ سمیت پورے ملک سے لوگ
04:56بسند دیکھنے آئے
04:57وزیراعلا پنجاب مریم نواز کہتی ہیں
04:59لاہور میں بسند پر عرب و روپے کا کاروبار ہوا
05:02جینزی سے سب سے زیادہ خوش
05:04جینزی نے کھلی فضا میں جا کر خوشی منائی
05:06عوام کو سلیوٹ کرنے کے بعد
05:08نواز شریف کا شکریہ دا کر دی
05:10کامیاب بسند پر پوری پنجاب حکومت کو شاب باش
05:13صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل وابجا کے ملاقات
05:31بہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال
05:34ملاقات میں راجہ پرویز اشراو سینیٹر سلیم مانویوالا
05:37ڈاکٹر آسیم حسین اور دیگر بھی شریف
05:39موجودہ سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
05:43سینیٹر فیصل وابجا نے کہا
05:45اب بہت بڑا آپریشن ہوگا
05:47اگر کسی پارٹی یا سیاستدان نے سیاست کی
05:50تو اس کو بھی دہشتگرد کی طرح گار دیا جائے گا
05:53اس وقت یہ جہتی کی ضرورت ہے
05:54لیکن آپ پھر سیاست کر رہے ہیں
05:56ہڑتال کر رہے ہیں کونسی ہڑتال ہوئی
05:59ہر اتوار کو دکانے بند ہوتی ہیں
06:01اگلے اتوار کو بھی بند ہوں گی
06:03فوج جنازے اچھا رہی ہے
06:04آپ تقریروں میں تنقید کر رہے ہیں
06:06کچھ تو احساس کریں کوئی تو حد ہوتی ہے
06:09سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے
06:21فوری ملاقات کی استعدام مسترد کر دی
06:23حکومت کو آج کے لیے نوٹس جاری
06:25بانی اور شاہ محمد قریشی کی سائفر کیس میں
06:27وریعت کے خلاف اپیلوں پر
06:29تین رکنی بنچ بنانے کا حکم
06:30القادر ٹرس کیس میں
06:32بانی پی ٹی آئی کی درخواست زمانت
06:34غیر محصر ہونے پر خارج
06:35چیف جسٹس یہی آفریدی نے رمانس دیے
06:38ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے
06:40ابھی درخواست قابل سماعت ہونے کے
06:43اعتراض کی رکاوت کو عبور کرنا ہوگا
06:45سپریم کورٹ نے جیل سے بانی پی ٹی آئی کی
06:48موجودہ حالت سے متعلق رپورٹ طلب کر دی
06:50حکومت دو ہزار تیس تاک
07:02کارٹیفیشل انٹیلیجنس پر ایک ارب ڈالرز خرچ کرے گی
07:05پانچ سال میں ایک ہزار پی ایش ڈیز کو
07:07اے آئی سکولرشپس دیں گے
07:09وزیراعظم شباب شریف کا انڈس اے آئی ویک کی
07:11فتاہی تقریب سے خطاب
07:12کہا دس لاکھ افراد کو اے آئی کی تربیت دیں گے
07:15سکولز میں بچوں کو اے آئی کی تعلیم دینے کے لیے
07:18انحصاب تیار کیا جائے گا
07:19انڈس اے آئی ویک ملک کا
07:21ٹیکنالوجیکل منظرنامہ بدل دے گا
07:29ملکان کی ٹیم کی دو ارب
07:31پینتالیس کروڑ روپے میں فروغ
07:33ولی ٹیک نے سب سے بڑی بولی لگا کر
07:35ٹیم کی بیس پرائز ایک ارب
07:37بیاسی کروڑ روپے رکھی گئی
07:39پانچ بڈرز نے ایک سے بڑھ کر
07:41ایک بولی دی
07:41سیڈی وینچرز اور ولی ٹیک میں کانچے کا مقابلہ ہوا
07:44ولی ٹیک نے دو ارب پینتالیس کروڑ کی بولی دے کر
07:47اگلے دس سال کے ملکانہ حقوق حاصل کر لیے
07:50ٹیم کا نام بھی ملتان سے بدل کر
07:52راول پنڈی رکھ دیا
07:53چیرمن پی سی بی موسن نکوی نے
07:55نئے مالکان کو چابی پیش کی اور مبارک بات
07:57نلامی کی تقریب میں سابق
07:59چیرمن نجم سیٹی بھی شرک کی
08:15ملتان کا نام تبدیل کرنے کی بات آئی
08:17تو میرا دل اداس ہوا
08:18میں ملتان سلطان سے بہت محبت کرتا ہوں
08:20چیرمن پی سی بی محسن نقوی کی
08:22نئے ٹیم کے اونرز کے ساتھ میڈیا سے گفت گئی
08:24کہا ملتان سلطانز بڑا برینڈ ہے
08:26اب سوچیں گے اس کا کیا کرنا ہے
08:28پہلے ہمارا پلان تھا ٹیم میں ایک سال رکھیں گے
08:31مارکٹ رچھی تھی
08:32اس لیے ملتان سلطانز کی نیلامی کا فیصلہ کیا
08:34پی ایس ایل کو پاکستان نہیں
08:36دنیا کا بڑا برینڈ بنانا ہمارا حدف ہے
08:47ایک سیڑھی پار اگلا حدف امریکہ کا شکاہ
08:50دو سال پہلے ہوئے اپسٹ کا بدلہ چکانے کا موقع آ گیا
08:53ٹی ٹوینٹی ورک اپ میں پاک امریکہ ٹینز آج کولمبو میں ٹکرائیں گے
08:57بابر آزم کی جگہ ٹیم میں فخر زمان کی شمولیت کا امکان
09:01گرین شرٹس نے بھر پور پریکٹس سیشن میں تیاری فانل کر لی
09:04فاز بولر سلمان مرزا کہتے ہیں
09:06دو سال پہلی کی شکست ماضی کا حصہ ہے
09:09تمام توجہ ہر میٹ جیتنے پر
09:11آئی سی سی کا بیان ان کی ہار ہے
09:23انہوں نے ہر وہ بات مانی جو پاکستان نے کہی
09:25باسیت علی کی پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں گفتگو
09:29کہا ہم بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑے ہیں
09:31ان کے ساتھ نائنصافی ہو
09:33آج آئی سی سی نے بھی مان لیا
09:35کامران اکمل بولے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمجھداری سے اپنے کارڈز کھیلے
09:39اپنی باتیں منوائیں
09:41بنگلہ دیش کو ہم نے سپورٹ کی
09:42اور سری لنکان بورڈ ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑا رہا
09:45ہم ہمسائیوں کے ساتھ بنا کر رکھتے ہیں
09:48ادکار علی رحمان بنے مہمان
09:50کیا مزبان شوئب ملک کے دلچت سوالوں کا سامنا
09:53مصطفیٰ چودری اور آدھی نے اپنے چٹکلوں سے شاہتین کو خوب ہسایا
09:57راولپنڈی کے انڈسٹریل ایریا کی فوم فیکٹری میں لگی آگ پر نو گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا
10:13بیسپنڈ میں لگی آگ نے پوری امارت کو لپیٹ میں لے لیا
10:17آگ بجھانے کے لیے آپریشن جاری
10:19چینی صدر کی اسلام آباد خود کوش حملے کی مزمہ شی جن پنگ کا صدر آسف علی زرداری کو پیغام
10:29خود کوش حملے میں جانی نقصان پر دلی تازیت
10:32متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا
10:35چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے
10:37شی جن پنگ نے وحضے کیا
10:38چین ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے
10:42پاکستان کی قومی سلامتی استحقام اور دہشتگردی کے قاتلے کے لیے بھرپور حمایت جاری رکھیں
10:48وزیرعالہ پنجاب سے صدر آلمی بینک
11:00اجیب انگا کی وفت کے ساتھ ملقات
11:02ورلڈ بینک اور پنجاب حکومت کے درمیان شراکتداری پر تفصیلی بات
11:06اجیب انگا نے پنجاب حکومت کے فلاحی منصوبوں کو سراہا
11:09مریم نواز کا کہنا تھا
11:10حکومت آدمی بینک کے تابون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے
11:13آئی ٹی انفرسٹرکچر کی بہتری سے معاشی ترقی کو فروغ ملے گا
11:17مشعل پاکستان نے پاکستان ریفارمز رپورٹ جاری کر دی
11:30جس کے مطابق گزشتہ سال
11:31ایک سو پینٹس وفاقی داروں میں چھے سو اسلحات کی گئیں
11:34جس کا مقصد وقتی فیصنوں کی بجائے دیرپا نظام کا قیام ہے
11:38مصدق ملک کہتے ہیں پینٹس فیصد ریفارمز
11:41ڈیجیٹالائزیشن سے مطالق
11:43اسلحات کا مقصد شفاقیہ طور کارکردگی کو بہتر بنانا
11:46اور عام آدمی کی زندگی میں سہولت لانا
11:49سرکولر ڈیڑ کے مد میں سوا کھراب روپے کی سٹیلمنٹ کی گئے
11:53مجھے کوئی ہرتال نظر نہیں آئے
12:02عوام نے ایسی کول کو مسترد کر دیا
12:04وزیرعالہ سندھ سید مراد علی شاہ کی سیون میں گفتگو
12:07کہا سندھ میں معورہ عدالت قتل قابل قبول نہیں
12:10صوبے میں گندم کی چوری میں ملوث افسران کو نہیں چھوڑا جائے گا
12:14کوشش ہے زیادہ سے زیادہ نوکلیاں دیں
12:16لیکن یہ پھر بھی کافی نہیں
12:18نوجوانوں کو ہنر سکھانی کے لیے سندھ حکومت کام کر رہی ہے
12:22دھرنا دینے سے صرف عام آدمی کو تکلیف ہوگی
12:28وزیرعالہ سنشورجلی نام ایمن کہتے ہیں
12:30ایمکیم اور جماعت اسلامی کی سیاست ہی کراچی میں برا کہنے سے ہوتی ہے
12:34پنجاب اور دیگر صوبوں میں بلدیاتی نظام نہیں ہے
12:37وہاں یہ بیان کیوں نہیں دیتے
12:38پی ٹی آئی نے سمارچ کام کیا
12:40چھٹی کے دن ہرطال کر دی
12:42جماعت اسلامی کے ایم پی اے محمد فاروق نے کہا
12:44گرفتاریوں اور انتقامی کاروائیوں سے ڈڑنے والے نہیں
12:47سندھ حکومت بوکھ لاہٹ کا شکار ہے
12:49چودہ فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر
12:52دھرنا ہر صورت ہوگا
12:54کراچی انتظامیاں ایک انڈر پاس ٹھیک نہ کر پائی
13:08کئی ہفتے گزر گئے لیکن نازم آباد انڈر پاس کی بدترین حالت برقرار
13:13شہری اب بھی گندے پانی چوٹی پوٹی سڑک سے گزرنے پر مجبور ہیں
13:17پریشان مسافر کہتے ہیں
13:19روز گاڑیاں خراب ہو رہی ہیں
13:20حالات دے کر لگتا ہے کراچی کے مسائل کبھی حل نہیں ہونے والے
13:24انڈر پاس خراب ہونے کے باعث ایدگاہ کے اطراف ٹرافک کا شدید دباؤ رہتا ہے
13:29لاہور بھاتی گیٹ مین ہول میں گر کر جان بہت
13:39ماں بیٹی کے مقدمے میں شکایت کنندگان نے ملزمان سے صلاح کر لی
13:42مرہومہ کے شہر کو پچاسی لاکھ اور والد کو پچس لاکھ روپے میں
13:46وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس پوسٹ میں بتایا
13:49مدیان کی صلاح کے بعد کیس کی کاروائی موستر طور پر ختم ہو
13:53لاہور کی عدالتیں مقدمے میں گرفتار پانچ ملزمان کو صلاح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دیا
13:58ملزمان میں پروجیکٹ مینجر، سیفٹی انچارج، سائٹ انچارج، اسمان اور سلمان شامل
14:03پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے دودھ بنانے والی کمپنیز کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ
14:19کہا جیری مسنوانک روز مردہ کی ضرورت ہے مگر قیمتوں پر کوئی چیک نہیں ہے
14:23ریچل مارکٹ میں دودھ تین سو ساٹھ سے تین سو اسی روپے لیٹر فرق ہو رہا ہے
14:27دودھ کی خریداریوں لاغت لوجسٹکس میں سمیت ایک سو اسی روپے فی لیٹر ہے
14:32حکومت فوری مداخلت کرے اور دودھ کی قیمت میں پچاس روپے کمی کروائے
14:36سونا مزید پانچ ہزار تین سو روپے مہنگا ایک تولہ پانچ لاکھ چوبیس ہزار سات سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
14:53فی تولہ چاندی تین سو چیالیس روپے اضافے کے ساتھ آٹھ ہزار چھہ سو پندرہ روپے کی ہو گئے
14:58بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی تیاریاں زور و فر
15:07مختلف پارٹیز کی زبردست انتخابی مہم
15:09عام انتخابات کے لیے پولنگ بارہ فروری کو ہوگی
15:12بنگلہ دیش نیشنلس پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع
15:16شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دقلی کے ڈیر سال بعد عوام الیکشن کے لیے پرجوش
15:28بھارتی ریاست مانیپور میں نسلی فسادات زلہ اکھرل میں ناغا اور کوکی قبائل کے درمیان
15:34خورے جھڑ پیں درجنوں افراد زخدے
15:37مشتہل حجوم نے بیس سے زائد مکانوں کو جلا دیا
15:39متعدد گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی حالات کشیدہ
15:43مئی دوہزار تئیس سے جاری نسلی فسادات میں دو سو ساٹھ افراد ہلاک ہو چکے
15:48ہزاروں بے گھر ہیں
15:49حضرت لال شہواز کلندر کے 774 ارس کی تقریبات یختتام پسی
15:58ملک بھر سے عقیدت مندوں کی مزار پر حاضری
16:00چادریں چڑھائیں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
16:03اور آگ لگے بستی میں
16:10اس عدل فطر پر تہلکہ مچانے کو تیار
16:12اے آر وائی فلم سلمان اقبال فلمز اور بگ بینگ کی مشترکہ پیش کش
16:16فلم کا ٹریلر جاری
16:17فلم کی کاس میں فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی جوڑی کمال ڈھائے گی
16:21لیجنڈ جاوے شیخ کے علاوہ تابش حاشمی منفرد کردار نبھارے ہیں
16:25فلم کی کہانی اور ڈائریکشن بلال آتف نکی ہے
16:28فلم عدل فطر پر ملک بھر کے سینماوں میں ریلیس کی جائے گی

Recommended