00:00।
00:30OCC य ERBC ONE का आज एक और राप्ता होगा
00:33।
00:35हुकूमर 2030 का कार्टफिसिल इंटेलिजिण्स पर एक अरब डालर फ़र्च करेगी
00:51पहुत साल में एक हाजार पिच औीस को ऐई-ई-ई-स्कॉलर्शिफ देंके
00:55Wazir-i-Azum Shahbaz-Shariq ka Indus AI Week ki Iftahahi Tkirib se Khağa
00:59Dess laak afrath ko AI ki turbiyat dengue
01:01Skoolo mein bacho ko AI ki tahliem dene ke liye nisab tiyar kiya jaye ga
01:05Indus AI Week, molk ka technological manzar namaa baddhe gai
01:14Bhasen ka amyap binane ka sahra lahor ke awam kaysar hai
01:19Sb se ziyade khuish Janzi se hung
01:21Jisne kholi fuzzah mejaa kar khuishiy manai
01:23وزیراعلا پنجاب مدیم نواز کی بسند میلے کے حوالے سے گفتگو کہا
01:26کالے کھرتال کی کال تھی عبان نے شیٹر ڈاؤن پر کریک ڈاؤن کیا
01:30خوش ہوں لوگوں نے منفی چیز چھوڑ کر مصبت چیز کو اپنایا
01:34مسلم نگنون کے سادر نواز شریف سے اوزبک صفیر کی ملاقات
01:46سادر اوزبکستان شاکت میں زائیوب کا خط پہنچایا
01:49اوزبکستان نے لکھا نواز شریف پاکستان کے محبت وطن بیٹے ہیں
01:53انہوں نے پاکستانی عوام کے لیے شاندہ منصوبے بنائے
01:56اوزبکستان نے وزیراعلا پنجاب مریم نواز کے عوامی فلاحی منصوبوں کی بھی تعریف کی
02:01اوزبکستان نے نواز شریف وزیراعلا پنجاب مریم نواز کو اوزبکستان کے دورے کی دعوت
02:05ٹھیکے دار خود کمیٹیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں لیکن ہم کسی انٹرسٹ گیم کا حصہ نہیں بنیں گے
02:19سینٹ کی کامہ کمیٹی برائے بحری امور کی چیرمن فیصل وارڈا سے گفتگو کہا
02:23پورا نظام الٹا ہو چکا ہے
02:25اسلاحات ناگزیر ہیں
02:27وزیر بحری امور جنید انواز چودری نے کہا
02:29کرپشن اور غلط ریٹس پر کسی کو رہائت نہیں ملے گی
02:32مارکٹ ریٹس کے مطابق فیصلے ہوں گے
02:34سو روپے کی چیز دس روپے میں دینے کا نظام ختم کر دیا
02:43گندم اور آرچے کی قیمت پر کنٹرول رکھا ہے
02:46گندم کی قلط بس اختیامات کیے لوگوں کو نوکری سے بھی نکالا
02:49رمضان میں دکاندار قیمتیں بڑھا دیتے ہیں جس پر حکومت کی نظر ہے
02:52وزیر اللہ سند مراد علی شاہ کہتے ہیں
02:55اعتجاج کہیں نظر نہیں آیا
02:56لوگوں نے پی ٹی آئے کو مصرد کر دیا
02:58حکومتی کوششوں سے معیشت درست سمت میں گامزن ہوئی
03:02اخراجات میں نمائی کمی لائی گئی
03:03ٹیکس کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے
03:05ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب بڑھ کر تقریباً بارہ فیصد تک پہنچ گیا
03:09تین سال میں ایک ارزا جی ڈی پی تناسب چوہتر فیصد سے کم ہو کر ستر فیصد رہ گیا
03:14وفاقی وزیر خزانہ محمد آرنگ سیب کا الولا کانفرنس سے خطاب
03:18عرب نیوز سے انٹریو میں کہا
03:20بین الاقوامی جغرافیائی کشیدگی کے باوجود
03:22پاک سعودی تعلقات مستحقم ہیں
03:25سعودی سرمایہ کاری صرف ریکوڈک تک محدود نہیں
03:28سعودی عرب نے کھل کر پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی
03:39عرب نقوامی دارے موریز نے پاکستان کے بینکاری نظام کا آوٹ لوگ مصبت سے مستحقم کر دیا
03:45موریز کا کہنا ہے اگلے بارہ سے اٹھارہ ماہ میں
03:48بینکوں کی کارکردگی بہتر نہیں بلکہ مستحقم رہنے کا امکان ہے
03:51بینکوں کے احساسوں کا تقریباً پچاس فیصد حکومتی سیکیورٹیز پر مشتمل ہو
03:56پاکستان کی خود مختار ریٹنگ سی ڈیبل اے وان
03:59جبکہ بینکوں کی ٹریڈٹ پروفائل پر دباؤ برقرار ہے
04:02دوہزار چھبیس میں معاشی شرعہ نمو تین آشاریہ پانس فیصد رہنے کی توقع
04:06معاشی بہتری کے باوجود مالیاتی اور پالیسی خطرات بدستور موجود ہیں
04:18ماشل پاکستان نے پاکستان ری فارمز ریپورٹ جاری کر دی
04:21جس کے مطابق گزشتہ سال ایک سو پینسس وفاقی اداروں میں چھ سو اصلاحات کی گئیں
04:26جس کا مقصد وقتی فیصلوں کی بجائے دیر پا نظام کا قیام ہے
04:30مصدق ملک کہتے ہیں پینتیس فیصد ری فارمز ڈیجیٹائزیشن سے مطالق ہیں
04:35اصلاحات کا مقصد شفافیت اور کا قردگی کو بہتر بنانا اور عام آدمی کی زندگی میں سہولت لانا ہے
04:42سرکولر ڈیٹ کی مد میں سوا کھرب روپے کی سیٹلمنٹ کی گئی
04:46سپریم کورٹ نے بانی پی جی آئیز یا فاری ملاقات کی استعدام استرک کر دی
04:57حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری بانی اور شاہ محمد قریشی کی سائفر کیس میں بریعت کے خلاف اپیروں پر تین رکنی بینچ بنانے کا حکم
05:04القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست زمانت غیر موثر ہونے پر خارج
05:09چیف جس سے سیاہی آفریدی نے ریمارٹس دیئے
05:12ہم بغیر نوٹس ایسا کوئی حکم نہیں دے سکتے
05:14ابھی درخواست قابل سمات ہونے کے اعتراض کی رکاوٹ کو عبور کرنا ہوگا
05:18سپریم کورٹ نے جیل میں بانی پی ٹی آئی کے موجودہ حالت سے متعلق ریپورٹ کلک گئے
05:22بھارت اللہ کی عذاب سے بچ نہیں پائے گا
05:36فیصلہ ہو گیا بھارتی سپانسر دہشت گردو اور ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کیا جائے گا
05:40گورنس انکامنان کی سوری کی تعلائی میں امام بالگاہ کے دورے کے دوران گفتگو کہتے ہیں
05:45بھارت کو سبق سکھانے کے لیے صرف پندرہ منٹ چاہیے
05:48ہمارے پاس ایسی ٹکنالوجی ہے
05:50بھارت میں کھڑے ستر جہاز تباہ کر سکتے ہیں
05:52گورنس انکی سینٹ میں آپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کہا
05:57آن عباس نے جررت کے ساتھ حملہ آور کا مقابلہ کیا
06:00احزاز دلوانے کے لیے وزیر آسم و سادر کو خاتھ رکھوں گا
06:03بسند کا بک ختم ہو چکا
06:05اب پتانگ گڑھانے کی اجازت نہیں ہے
06:07والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں
06:09پتانگ گڑھانے پر سخت ایکشن ہوگا
06:11وزیر اطلاع تنجاب آسمہ بخاری کہتی ہیں
06:14پاکستانیوں نے نفرت انتشار اور احتجاج کی سیاست کو مسکرک کر دیا
06:19ترقی خوشالی اور عام کو ووٹ دیا اور سپورٹ کیا
06:22ملک کو کمزور کرنے والے اپنے انجام کو پہنچے
06:25وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور سمیت پاکستانی عوام کے دل جیت لیے
06:29محفوظ بسند منانے زندگی کے برنگ انجوائے کرنے پر لاہوری مبارک بات کے مرسحک ہیں
06:35آزمہ بخاری نے اوہ وسیز پاکستانی غیر ملکی مہمانوں اور سفیروں کا بھی شکریہ آدھا کیا
06:53سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
06:55پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ ہزار تین سو روپے اضافے کے ساتھ
06:59پانچ لاکھ چوبیس ہزار سات سو باسٹ روپے ہو گئے
07:02عالمی مارکٹ میں فی آنسونہ ترمپن ڈالر اضافے سے پانچ ہزار بیس ڈالر کا ہو گیا
07:07فی تولہ چاندی تین سو چھالیس روپے اضافے کے ساتھ آٹھ ہزار چھہسو پندرہ روپے کی ہو گئے
07:13امریکی وزیر خزانہ سکارٹ بیس نیت کہتے ہیں ہم نے ایران میں ڈالر کی شدید قلت پیدا کی جسے ایران کا ایک بینک دیوال گیا ہو گیا
07:42سینٹ کمیٹی میں سوار پر سکارٹ بیس نیت نے کہا
07:45امریکی اقدامات کے باعث ایران کے مرکزی بینک نے نوٹ شاپے جس سے کرنسی کی قادر گر گئی
07:50ایرانی کا عادت پاگلوں کی طرح پیسہ بیرونے ملک منتقل کر گئی ہے
07:54ہر لہنہ پر جوش میں کرکٹ کا جنوب سابق کپتان شویب ملک میں اسپان
08:05واسط علی اور کامران اکمل کا ٹی ٹوینٹی ورلک اپ کے میچز پر تجزیہ
08:09اداکار علی رحمان بنیں گے آج کے مہمان
08:12کامیڈین آدھی اور مصطفیٰ چودلی لگائیں گے کامیڈی کا تڑکا
08:15اور حضرت لال شہواز کلندر کے 774 ویونس کی تقریبات جاری
08:30ہزاروں عقیدت مندوں کی مزار پر حاضری چادنیں چڑھائیں
08:33سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات