Skip to playerSkip to main content
Ye video aik bewah maa aur uski 4 betiyon ki asli kahani hai.
Ghar rent ka hai, kamane wala koi nahi.
Maa aksar bemaar rehti hain, dawa aur khanay ke paisay ka masla rehta hai.

Aik beti silai ka kaam janti hai,
pehle thora bohat kaam mil jata tha
magar ab silai ka kaam bhi band ho chuka hai.
Silai machine mojood hai, lekin kaam nahi.

Aik aur behn logon ke ghar safai ka kaam karti hai
aur poora mahina mehnat kar ke sirf 2500 rupay miltay hain,
jo na rent ke liye kaafi hain
aur na hi dawa aur ration ke liye.

Is mushkil aur mayoos halat mein
Allah ke hukam se Madad Ka Silsila Team
aur khas tor par Waqas Bhai
is ghar ke liye umeed ban kar aaye
aur ration ki madad faraham ki.

Ye sirf ration denay ki kahani nahi,
ye izzat, hoslay aur insaniyat ki kahani hai.

🤲 Agar koi bhai ya behn
is family ko silai ka kaam dilwa sakay
ya is bewah maa ke ilaj mein madad karna chahay
toh rabta zaroor karein.

📞 WhatsApp Rabta: 03026488797

Note:
Hum NGO nahi hain; ye channel zaroorat mando ki madad aur insaniyat ke kaamon mein hissa banne ka aik zariya hai.

Agar aap bhi madad ka hissa banna chahtay hain
toh video ko share karein
taake ye awaaz aur logon tak pohanch sakay.

#MadadKaSilsila #BewahMaa #HelpTheNeedy #SadReality #Insaniyat

Category

📺
TV
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:01ناظرین اکرام
00:02اللہ تعالیٰ کا بیعت شکر ہے کہ اس نے ہمیں ایک بار پھر کسی کی مدد کا ذریعہ بنایا
00:06جی ہاں ناظرین آج ہم ایک ایسی فیملی کے پاس موجود ہیں جنہوں نے خود ہم سے رابطہ کیا
00:11ناظرین ہمیں اس فیملی کا پیغام ملا انہوں نے بہت خسلے کے ساتھ اپنی بات رکھی
00:14لیکن ان کی آواز میں وہ در تھا جو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا
00:18اپنی مجبوری ہمیں بتائی
00:19ماں نے صرف اتنا کہا بھائی بچوں کے لئے راشن غتم ہو گیا ہے
00:22اگر ممکن ہو تو مدد کر دیں اور اللہ کے حکم سے آج ان کی راشن کے ذریعے مدد کی جا رہی ہے
00:27ناظرین یہ فیملی ایک بیوہ ماں پر مجتمع ہے جن کے ساتھ ان کی چار بیٹیاں ہیں
00:31گھر میں کوئی کمانے والا مرد موجود نہیں
00:33ماں خود بیمار رہتی ہے محنت مزدوری کرنا ان کے لئے ممکن نہیں
00:36اب آئیے ہم اس ماں اور بچیوں سے بات کرتے ہیں
00:39السلام علیکم آپ کیسے ہیں
00:40السلام علیکم آئے تھے سلسل ٹیم والے آئے تھے
00:43انہوں نے ہماری مدد کی راشن کی وقاس بیٹے کے گھر سے راشن آئے
00:47اللہ پاک ان کی لمبی عمر کرے زندی ہو ان کی
00:51اللہ پاک ان کے روزگار میں ترقی ادا کرے
00:53شہزاد بھائی سلسل ٹیم والے شہزاد بھائی کا کاروبار اس طرح ہی چلتا رہے آمین
01:00آج والا راشن وقاس بھائی نے بھیجا
01:02میرا نام نہ لیجی ہے
01:04میں ایک بیوہ عورت کی بیٹی ہوں
01:07صبح سے ہم پریشان بیٹے ہوئے تھے
01:09ابھی ٹیم والوں نے ہمیں راشن دیا تھوڑی خوشی ہوئی ہے
01:14اس راشن سے آپ کا کتنے دن کا گزارہ ہو جائے گا
01:16دس بارہ دن کا گزارہ ہو جائے گا
01:18ہمارا گھر کرائے کا ہے
01:21ہم چار بہنیں اور ہمارے گھر میں کوئی کمانے والا مرد نہیں ہے
01:26ہم چار بہنیں ہماری امی اکثر بیمار رہتی ہیں
01:30کبھی امی کی دوائی نہیں ہوتی
01:32کبھی کرکا کرائے سر پہ آ جاتا ہے
01:34کبھی یہ سوچ کر آکھ نہیں لگتی
01:37کہ کل کے کھانے کا کیا ہوگا
01:39میں صلائی کا کام جانتی ہوں
01:41ابھی وہ کچھ دن سے وہ کام بھی بند ہے
01:44اور صلائی مشین بھی خراب پڑی ہے
01:46اور ہمارے ہاتھ کھا لی ہیں
01:48میری ایک چھوٹی بھین کسی کے گھر میں کام کرتی ہے
01:51سارا مہینے کے بعد صرف پچیس اور پہ ملتے ہیں
01:56اتنے کم رقم میں نہ کرایا پورا ہوتا ہے
01:59نہ دوائی نہ راشن
02:01ہمیں اکثر کہتی ہیں
02:03اس حبہ کرو اللہ کوئی راستہ نکال دے گا
02:06ہمیں کو جب زیادہ درد ہوتا ہے
02:08تو ہمارا دل توڑ جاتا ہے
02:10ایسے اندھیروں میں مدد کا سنسلہ ٹیم
02:13اللہ کے حکم سے ہمارے لئے روشنی بن کر آئی
02:16مدد کا سنسلہ ٹیم نے آ کر
02:19ہماری مدد کی
02:20خاص طور پر وقاس بھائی نے ہمارا دکھ سمجھا
02:24ہمیں راشن بھیجا
02:25وقاس بھائی آپ نے صرف ہمیں راشن ہی نہیں دی
02:28ہمیں جینے کی عمد بھی دی
02:30اللہ تعالیٰ آپ کو صحیح دے
02:32آپ کے رزق میں بے صابر کر دھالے
02:35اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں کبھی بھی
02:37کسی چیز کی کمی نہ آنے دے
02:38آپ کے نیک قدم قبول فرمائے
02:41آمین
02:41اللہ تعالیٰ مدد کی سنسلہ ٹیم کو
02:44اپنی فاظت میں رکھ
02:45ان کے گھروں میں سکون دے
02:46اور انہیں مجبوروں کی مدد کا ذریعہ بنا
02:50آگر میں ایک چھوٹی سی اپیل ہے
02:52اگر کوئی بہن یا بھائی ہمیں
02:54چلائے کا کام دلوا سکے
02:56یا کوئی ہمارے گھر کے قرائے میں
02:59مدد کوئی کرے
03:00تو ہمارے لئے بہت بڑا سہارہ ہوگا
03:02ہم کھرات نہیں مانگتے
03:04ہم بس عزت کے ساتھ
03:06اپنے ہاتھوں سے کمانا جاتے ہیں
03:08اللہ آپ سب کو اس سب کا عجر عطا فرمائے
03:11آمین
03:12ناظر ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ وقات بھائی کی مال میں برکت کا فرمائے
03:15ان کی ہر نیکی کے خوبل فرمائے
03:17ان کے رسک میں اضافہ فرمائے
03:19ان کے دل کی جائز خواہش پوری فرمائے
03:21یہ سب اللہ کے حکم سے ممکن ہوا
03:22ہم کچھ بھی نہیں
03:23نہ دینے والے ہیں نہ کرنے والے
03:25اصل دینے والا صرف اور صرف اللہ ہے
03:28ہم ہمیشہ یہی کہتے ہیں اور آج پھر دورا رہے ہیں
03:31یہ چینل ضرورت مندوں کی مدد اور انسانیت کے کاموں میں
03:33اصحاب بننے کا ایک ذریعہ ہے
03:35اگر آپ بھی کسی بیوہ یتیم یا مجبور فیملی کی مدد کرنا چاہتے ہیں
03:39یا خود کسی مشکل میں ہے
03:41تو ہماری ٹیم سے رابطہ کریں
03:42آپ کی چھوٹی سے مدد کسی کے لیے بہت بڑی خوشی بن سکتی ہے
03:45کسی ماں کی دعا کسی بچے کی مسکرہت
03:47اور کسی بھوکے پیٹ کا فرجانہ
03:49یہی ہمارا مقصد ہے
03:50آخر میں اس فیملی کے لیے وقاز بھائی کے لیے
03:52اور تمام مدد کرنے والوں کے لیے دل سے دعا ہے
03:55یا اللہ ہم سب کو ایک دوسرے کا سارا بننے کی توفیق عطا فرما
03:58آمین
03:59ویڈیو پسند آئے تو شیئر ضرور کریں
04:01تاکہ مزید لوگ اس نیکی کے سفر میں شامل ہو سکیں
04:03اللہ حافظ
Comments

Recommended