Skip to playerSkip to main content

#madadkasilsila
#tasalsulofficial
#helpneedy
#nonprofit

Category

📺
TV
Transcript
00:00یہ کہانی ایک مزدور کی ہے جس کا نام رامو ہے
00:02جس کی زندگی ایک سال پہلے اچانک بدل گئی
00:05وہ مزدور جو دن رات محنت کر کے اپنے بولے والدین اور اپنے دو ننے بچوں کا پیٹ پالتا تھا
00:10ایک لمحے کی غفلت کا شکار ہو گیا
00:12وہ درخت پر چڑا اور پھر ایک لمحہ ایسا آیا جب وہ درخت سے گر گیا
00:16یہ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس کی ریل کی ہڈی اپنی جگہ سے نکل گئی
00:20جسم زخمی ہو گیا اور وہ کام کرنے کے قابل نہ رہا
00:30سوچئے وہ ہاتھ جو کل تک مزدوری کرتے تھے آج بلکل بے جان پڑے ہیں
00:34وہ قدم جو کل تک روزی کی تلاش میں نکلتے تھے آج بستر پر بے جان ہو کر رہ گئے ہیں
00:39اس حادثے کے بعد اس مزدور کے گھر کا حال بے حال ہو گیا
00:42بولے والدین جو پہلے ہی بیماریوں سے کمزور تھے
00:45اب اپنے بیٹے کو اس حالت میں دیکھ کر مزید ٹوٹ گئے ہیں
00:48وہ آنکھیں جو بیٹے کے سہارہ دینے پر مطمئن تھیں
00:51آج ہر وقت آنسوم سے بھری رہتی ہیں
00:53باپ اپنے بیٹے اور اپنی بیبسی پر خون کے آنسو روتا ہے
00:56اور یہ سوچتا ہے کہ کاش اس کے بیٹے کے ساتھ یہ واقعہ پیش نہ آتا
01:00اور وہ دو معصوم بچے جن کی آنکھوں میں خواب تھے کھیلنے کی معصوم خواہش تھی
01:04آج وہ خواب بھوک اور غربت کے سائے میں دبنے لگے ہیں
01:07کبھی وہ باپ سے پوچھتے ہیں
01:09ابو ہمارے ساتھ ہمیں چیز دلانے کے لیے کب چلو گے
01:12اور باپ کے پاس جواب نہیں ہوتا
01:14کبھی وہ کھانے کے لیے زد کرتے ہیں
01:16لیکن گھر میں راشن نہ ہونے کے باعث وہ زد خاموشی میں بدل جاتی ہے
01:19یہ کتنا بڑا علمیا ہے
01:21ایک محنت کش جو کبھی دوسروں کے لیے سہارا تھا
01:24آج اپنے ہی خاندان کے لیے محتاج ہو چکا ہے
01:26لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم سب کا کوئی کردار نہیں
01:29کیا ہم تماشائی بن کر دیکھتے رہیں گے
01:31یاد رکھیں یہ کہانی صرف ایک مزدور کی نہیں ہے
01:34بلکہ ہزاروں ایسے خاندانوں کی کہانی ہے
01:36جنہیں ہماری تھوڑی سی توجہ اور مدد کی ضرورت ہے
01:39ہم اکثر کہتے ہیں کہ حالات بہت برے ہیں
01:41مہنگائی زیادہ ہے لیکن سوچئے
01:43اگر ہم اپنے کھانے میں سے
01:44اپنی جیب خرچ میں سے
01:45اپنی عیش و آرام کی چیزوں میں سے
01:47تھوڑا سا نکال دیں
01:48تو کسی کے گھر کے چولہے جل سکتے ہیں
01:50یہ مزدور اپنے بچوں کے لیے بہت سے خواب دیکھتا ہوگا
01:53لیکن اب وہ خود ایک خواب بن کر رہ گیا ہے
01:55اب یہ سب خواب ادھورے رہ جانے کا خطرہ ہے
01:58کیا ہم مل کر اس مزدور کی اتنی مدد نہیں کر سکتے
02:00کہ اس کا علاج ہو سکے
02:02اور یہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکے
02:04کیا ہم سب مل کر اس مزدور کے خوابوں کو حقیقت نہیں بنا سکتے
02:07یہ مدد صرف پیسے دینے سے نہیں
02:09بلکہ ہمدردی محبت دعا اور چھوٹی چھوٹی کوششوں سے بھی کی جا سکتی ہے
02:13آئیے ہم سب اس مزدور کے والدین کا سہارا بنے
02:16ان بچوں کے مسکرانے کی وجہ بنے
02:18اس باپ کے زخموں کو مرہم دے
02:20کیونکہ جب اب کسی مجبور کا ساتھ دیتے ہیں
02:22تو اللہ تعالیٰ آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا
02:24ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ
02:26ہماری مدد سے کیا فرق پڑے گا
02:28کیونکہ ایک ایک قطرے سے سمندر بنتا ہے
02:30اگر ہم سب مل کر قدم بڑھائیں
02:32تو یہ خاندان نہ صرف سہارا پاسکتا ہے
02:34بلکہ اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا بھی ہو سکتا ہے
02:37یاد رکھیں
02:38نیکی کرنے کا اصل وقت یہی ہے
02:39کیونکہ کل کو شاید یہ موقع نہ ملے
02:41یہ مزدور اور اس کے بچے ہماری طرف دیکھ رہے ہیں
02:44ان کی امید ہم ہیں
02:45آئیے اس امید کو ٹوٹنے نہ دیں
02:47مدد کا سلسلہ جاری رکھیں
02:49کیونکہ آپ کی مدد ہی ان کی زندگی کا سہارا ہے
02:51اس مزدور کو اب دیکھ سکتے ہیں
02:53اس کے جسم کا نیچے والا حصہ کام نہیں کر رہا
02:56اور یہ جو وولچر جس پر یہ بیٹھا ہے
02:58یہ فیملی کسی سے مانگ کر لائی ہے
02:59اس کی ٹانگوں کو اب دیکھ سکتے ہیں
03:01ان کی رسی سے باندھ کر ویلچئر پر بیٹھا آ گیا ہے
03:04مزدور سے بھی پوچھتے ہیں
03:05کہ یہ کیا کہنا چاہتا ہے
03:07اس کے بعد اس کی بیوی سے بھی بات کرتے ہیں
03:09کہ وہ کیا کہنا چاہتی ہے
03:11عمران بھائی نے یہ دوائی بیجی میرے لیے
03:14اللہ کا شکر ہے اس کو
03:17پین لی اور پوچھا کیا اس کو
03:19یہ پائیو دین
03:21وہ یہ کیسر
03:22وہ یہ پتیاں بیجی میرے لیے
03:25اللہ کا شکر ہے اس کی پین لی کو پوچھ رکی
03:29آپ نے دیکھیں ابھی زکم
03:31ایدار چھے زکم
03:32پیر میں اور کمر میں
03:35اور یہ دوائی لگا ریوں میبی
03:37یہ دوائی کم ہے یہ
03:39دوائی پتا نی جلدہ پنا
03:41تو دن لگا سکتی
03:43دوائی کم ہے توڑ دوائی
03:46اور زکم بل
03:47ابھی عمران بھائی نے
03:49جو دوائی دی
03:50ہم کچھ دے بی نساکتے پا
03:52ہم اس کے لیے دوائی مانگے گی
03:55وہ بھی خوش رہے اس کے بچے بھی خوش رہے
03:58ہم دے بھی نہیں سکتے پا
04:00اس کو دوائی جام دیں گے
04:01ہم دل دے دوائی کریں گے
04:02اللہ کرے اس کو
04:03کبھی بھی کوئی بی اسی مشکل نہ ہے
04:06اللہ کرے اس کو
04:07ہم دوائی بہت تا دیں گے
04:09اس کو بچوں کو
04:10اس کو اللہ خوش رکھے
04:12ایٹیم والوں نے دو دبا
04:14پیر بھی پیسے دیئے تھے
04:15اور ابھی عمران بھائی نے دوا بھی بید بیجیے
04:18ہمارے کو
04:19اور ہم بولے بہت شکریہ
04:21عمران بھائی کا تو ہمارے کو مدد کرتے
04:24ہم گریبے بہت
04:26جو آپ ہمارے مدد کرنے چاہتے ہیں
04:28یہ ٹیم سے آپ حافظ کر کے
04:30ہی ٹیم کو دے دیجیے
04:32کہ ہی ٹیم والے ہم کو گھر بٹے دے جائیں گے
04:34جو آپ کو مدد کرنی ہے
04:36ہمارے مدد ہی ٹیم سے کریے جائیں
04:38جیسے بھی آ سکتے آکے
04:39امرشور کو آپ دیکھ سکتے ہیں
04:42یہ سوتے ایسے
04:43اب آکے دیکھ سکتے ہیں
04:45یہ پہلے ہمارے پاس آئے تھے
04:48ٹیم والے
04:49دو دفعہ ہماری مدد کی
04:51اللہ کا شکر ہے اس کو انہوں نے کھا
04:53دو دفعہ ہماری مدد کی
04:56ابھی عمران بھائی نے ہمارے لیے
04:58کچھ دوائی بھیجی
05:00اس کے لیے اللہ اس کو
05:02کچھ رکھیں
05:03اس کے بچوں کو بھی اور اس کو بھی
05:05جو میرے سے ملنا چاہتا ہے
05:07اس ٹیم والوں سے رابطہ کر کے
05:09وہ میرے سے مل سکتا ہے
05:11آپ کو ہماری یہ ویڈیو کیسی لگی
05:13کمنٹ کر کے اپنی رائے ضرور دیں
05:15اور اگر آپ چینل پر نئے ہیں
05:16تو چینل کو سبسکراب کر لیں
05:18اور بیل نوٹیفکیشن کو پریس کر لیں
05:20تاکہ ہماری ہر آنے والے
05:21ویڈیو آپ دیکھ سکے
05:23اس چینل پر مدد کے حوالے سے
05:24ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہیں
05:26جن کا مقصد صرف اور صرف یہ ہوتا ہے
05:28کہ کوئی اور بھی اس فیملی کی
05:30یا ایسی فیملی کی مدد کر دے
05:31اس مزدور کی فیملی سے
05:32تسلسل اوفیشل کی ٹیم کو
05:34نارو جو مستری کا کام کرتا ہے
05:36اس نے ملوایا تھا
05:37جس پر مدد کا سلسلہ پروگرام کے تحت
05:39ہماری ٹیم نے اس فیملی کی دو مرتبہ
05:41حسمن توفیق پیسوں کی مدد کر دی
05:43لیکن اس مزدور کو
05:44علاج کی اشد ضرورت ہے
05:46ورنہ یہ ساری زندگی
05:47اسی طرح محتاجی کی زندگی گزارے پر
05:49مجبور ہو جائے گا
05:50اگر ہم سب مل کر
05:51اس مزدور کی مدد کریں
05:53تو یہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکتا ہے
05:55جو ہمارے لئے صدقہ جاریہ ہوگا
05:57اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ہو سکتا ہے
05:59اب کے ایک شیئر سے یہ ویڈیو
06:01ایسے شخص تک پہنچ جائے
06:02جو اس کا علاج کرا دے
06:04اس مزدور سے ہمارا صرف اور صرف انسانیت کا رشتہ ہے
06:07اس کی آنکھوں میں بہت سی امیدیں جاگ گئیں
06:09جب اسے بتایا کہ اس کے علاج کے لئے کوشش کی جا رہی ہے
06:12اس کا میں آپ کا تعاون درکار ہے
06:14اس لئے آپ سے گزارش ہے
06:15کہ اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے
06:17تو کم از کم ویڈیو کو شیئر ضرور کریں
06:19اگر آپ اس مزدور کی کوئی مدد کرنا چاہتے ہیں
06:22تو آج تلق کیلئے بس اتنا ہی پھر ملیں گے
06:24ایک نئی ویڈیو میں ایک نئی فیملی کے ساتھ
06:26تب تلق کیلئے اپنا خیال رکھیں
06:28ہمیں اجازت دیں دعاوں میں یاد رکھیں
06:30خدا حافظ
06:42موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended